2025-12-12@11:07:00 GMT
تلاش کی گنتی: 67554
«اشک ا باد ترکمانستان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-08-2 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دورہ برطانیہ مکمل کر کے امریکا روانہ ہو گئے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دورہ برطانیہ میں پی ایس ایل روڈ شو میں شرکت کی اور برطانوی وزارت خارجہ میں اہم ترین ملاقاتیں کیں۔محسن نقوی نے پاکستان کو مطلوب...
اسلام آباد (آئی این پی، خبرنگار) پاکستان اور ایران نے قریبی مشاورت سے علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، دونوں رہنمائوں نے پاک ایران دوطرفہ تعلقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں)پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے 7 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر پرابوووسوبیا نتو موجود تھے۔پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ کر لیا گیا، پاکستانی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایف ایف توسیعی پروگرام پر شدید سیلاب کے باوجودبہت ٹھوس عمل درآمد کیا ہے اور استحکام کو برقرار رکھا اور ملک کی بیرونی اور فنانسنگ کی صورتحال میں بہتری پیدا ہوئی، پالیسی کی ترجیحات مائیکرو اکنامک استحکام پر مرکوز رہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کیتھولک چرچ اور 1300 سے زاید متاثرین نے جنسی زیادتی کے ہولناک الزامات پر میڈی ایشن کے ذریعے تصفیے پر اتفاق کر لیا اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ امریکا کی تاریخ میں چرچ کا سب سے بڑا مالی اسکینڈل ثابت ہوسکتا ہے۔ جنسی استحصال کے یہ کیسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور کر لی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ملک کے خلاف بیان بازی کرکے انتشار پھیلانے اور پاکستان کے مخالف دشمن ملک...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بین الاقوامی یومِ انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے کیونکہ کرپشن اداروں کو کمزور اور عوام کے اعتماد کو متاثر کرتی ہے۔صدر مملکت نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب ترقیاتی منصوبے کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے ونٹر ایڈ پروجیکٹ کے تحت کراچی کے ضرورت مند افراد کو امدادی چیک کے ساتھ ونٹر کٹس دی گئیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی شخص کو تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے بتایا کہ...
مکہ مکرمہ میں سعودی حکام نے منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 افغان اور ایک پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق دونوں افغان شہری مملکت میں میتھ اسمگل کرنے میں ملوث تھے جبکہ پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا...
پاکستان افغان سرزمین میں محفوظ دہشت گرد پناہ گاہوں کے ناقابل تردید شواہد پیش کر چکا ہے واضح حکمت عملی نہ اپنائی گئی تو پورا خطہ پنپتی خونریز دہشتگردی کی لپیٹ میں آ جائیگا،عالمی جریدہ افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی بڑھتی سرگرمیاں نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے سنگین خطرہ بن گئیں جبکہ پاکستان...
قراردادطاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی، بانی و لیڈر پر پابندی لگائی جائے جو لیڈران پاکستان کے خلاف بات کرتے ہیں ان کو قرار واقعی سزا دی جائے بانی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور کر لی گئی۔قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان...
محمد آصف افغانستان گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے ، جہاں طاقت، مفادات اور جغرافیائی حکمتِ عملی کی ایک مسلسل کشمکش جاری ہے ۔ اس خطے کی جغرافیائی اہمیت، قدرتی وسائل، اسٹریٹجک لوکیشن اور عالمی طاقتوں کے مفادات نے افغانستان کو ہمیشہ ایک ”جیو پولیٹیکل بیٹل گراؤنڈ” بنائے رکھا۔ سوویت...
صوبائی وزیربلدیات ناصر حسین شاہ گلستان جوہر میں نئے ترقیاتی منصوبوںکی تعمیراتی کاموں کاجائزہ لینے کے لیے اپنے معائنے کے دورے کے دوران حکام کی جانب سے بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی اور کہا کہ بدعنوانی کے خاتمے کے دعوے محض عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہیں۔سردار عبدالرحیم نے کہا کہ سندھ کے تمام...
حیدرآباد ،انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے تحت انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ٹھٹھہ شہر کے مین اسٹاپ پر سیکورٹی گارڈز کی موجودگی میں ٹھٹھہ مین اسٹاپ پر نیشنل بینک کے سامنے نجی بینک الحبیب سے 40 لاکھ روپے کیش نکلوانے کے بعد تاجرپہلاج مل باہر نکلا تو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسے لوٹ لیا۔ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ڈاکوؤں...
سٹی42: پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے خود مختار کمیشن کے قیام کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی .قرارداد رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین اور فیلبوس کرسٹوفر نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی. اس قرارداد مین کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت صوبہ پنجاب میں...
دسمبر کا مہینہ جب بھی آتا ہے پاکستان کی اجتماعی یادداشت کے اوراق خونچکاں ہو جاتے ہیں۔ یہ مہینہ تاریخ کے اُس باب کو تازہ کر دیتا ہے جسے ہم چاہ کر بھی بھلا نہیں پاتے۔ 1971 ہماری وہ کڑی آزمائش تھی جس میں ہم ناکام ہوئے۔ مشرقی پاکستان کے زخم نہ صرف ہمارے سیاسی...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان اور سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاک فوج کے ترجمان کے نام ایک کھلا خط جاری کیا ہے۔ اس خط کے مندرجات پر بات کرنے سے پہلے یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں، شیخ وقاص اکرم کا موقف ہے کہ تحر یک...
چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت اور افغانستان کی طالبان رجیم کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے طالبان پر واضح کیا کہ ان کے پاس خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کے انتخاب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، انھوں نے یہ بھی واضع...
برطانیہ سے بے دخلی کے بعد یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ اور ندیم نانی والا پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں یوٹیوبر برطانیہ سے برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 2161 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ جہاز میں دونوں نے اپنی تصاویر بناکر شیئر کیں جبکہ اُن کے استقبال کیلیے ٹک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کے مسلمان راہنما کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن لوک سبھا بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان چھے دسمبر کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ مہاتما گاندھی کے قتل، اندرگاندھی کے قتل کے ردعمل میں سکھوں کے قتل عام کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی روپے کی حالت دیکھ کر یہی لگا کہ جیسے ہاتھ سے نکلتی ہوئی چیز کو پکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہو، جتنا زور لگا کر تھاما جائے، اتنا ہی زیادہ گرنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ 2014 میں وزیراعظم مودی نے وعدہ کیا تھا کہ ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اعداد کی اس کائنات میں جہاں رفتار کو برتر سمجھا جاتا ہے اور پیچیدہ الگورتھم انسانی صلاحیتوں کی سرحدوں کو روز نئے زاویوں سے چیلنج کرتے ہیں، وہاں ایک سادہ سا آلہ کیلکولیٹر اب بھی اپنے غیر متزلزل اعتماد کے ساتھ موجود ہے۔ یہ وہ دور ہے جہاں مصنوعی ذہانت چند لمحوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سر کریک کی نیوی کی مشقوں کے بعد بیان داغا ہے کہ سندھ کی پاکستانی سرحد تبدیل ہو سکتی ہے یہ بیان بھارتی عوام کاحوصلہ بڑھانے اور جنگ بنیان مرصوص میں بھارت کی شرمناک شکست کے بعد خفت مٹانے کی بات سے بڑھ کر نہیں سمجھی...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ مشترکہ خوش حال مستقبل کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔قطر کے قومی دن پر اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امیر قطر کی قیادت میں برادر ملک کی نمایاں ترقی پر خوشی ہے۔انہوں...
بیجنگ میں معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی میں کمی لائیں گے اور خطے کو پُرامن اور مستحکم رکھیں گے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ چین بین الاقوامی برادری کیساتھ پاک افغان تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفر آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جنت نظیر وادی آزاد کشمیر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے مطابق کرکٹ بورڈ نے مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پی...
اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف عمران کے بیانیہ کی قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے گی، ملک میں بیانیوں کا جمعہ بازار لگا ہے، ملک کا صرف ایک بیانیہ ہے جو ملک کی سلامتی، دفاع اور ملکی مفاد ہے۔...
کراچی: بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہواؤں کے سبب شہر قائد میں بھی سردی بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں شہر پر اثرانداز رہے گی۔ شہر میں اگلے 3 روز تک خشک و خنک موسم بدستور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوچ بہار : وزیر اعلیٰ بنگال ممتا بنرجی مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے 100 دن کے کام کے حوالے سے مرکزی حکومت کی طرف سے بھیجے گئے خط کو پھاڑتے ہوئے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہم کاغذات نہیں لیتے، ووٹر لسٹوں کے خصوصی نظر ثانی (ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران دہشت گردی کے 1588 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 7 ہزار سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ صوبائی محکمہ انسداد دہشت گردی (سی آئی ڈی) کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں صوبے کے 14 اضلاع میں مختلف دہشت گردی کے واقعات سامنے آئے۔اعدادوشمار کے...
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 58 سال کی ہونے کے باوجود اب بھی حسن و نزاکت میں کسی سے کم نہیں جس کا راز آج پہلی بار خود بتادیا۔ مادھور ڈکشٹ حیران کر دینے والی اداکارہ ہیں، ان کی خوبصورتی کے چرچے عام ہیں اور آج بھی وہ کسی کم...
تاحال کسی شدت پسند گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور طالبان حکام نے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ طالبان حکومت کے خلاف ملک کے دیگر حصوں میں ایسی کارروائیوں میں داعش خراسان جبکہ پنجشیر میں مزاحمتی گروپ متحرک رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان حکومت کے...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں تعیناتی کے دوران سابق سینیٹر مشتاق احمد کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے پولیس آفیسر کو ڈانٹ دیا۔ “انگلی دکھانے کا انجام معلوم ہوگیا، آئندہ انگلی نہ دکھانا۔” پشاور پولیس لائن میں تقریب اسلحہ تقسیم کے دوران ڈی پی او ہنگو خانزیب جب وزیراعلیٰ کو سیلوٹ کرنے پہنچا...