2025-11-04@02:58:15 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 1186				 
                  
                
                «خواتین کی کم اجرت»:
	سیالکوٹ میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری : خوشحال پجناب کی تعمیر دیہی خواتین کے بغیر ناممکن : مریم نواز
	لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ اجلاس میں سیالکوٹ ایئرپورٹ کے قریب 400ایکڑ رقبے پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت انڈسٹریل اسٹیٹس سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس...
	اداکارہ اور ڈائریکٹر انجلین ملک کینسر سے زندگئی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں اور ان کی کیمو تھراپیز بھی ہوئی ہیں۔ انجلین ملک نے بیماری کا پتہ چلنے کے پہلے روز سے اب تک ایک مرحلے مرحلے پر مداحوں کو اعتماد میں لیا اور صحتیابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔ اپنی بیماری کے حوالے سے...
	لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دیہی خواتین محنت، محبت، احساس ذمہ داری اور قربانی کی زندہ مثال ہیں۔ ان کی عظمت، قربانی اور انتھک محنت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دیہی خواتین کے عالمی...
	’عورت کا بھیس بدل کر طالبان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں کیوں نہیں گئے‘، جاوید اختر کا تنقید کرنے والے کو سخت جواب
	معروف شاعر، نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے حالیہ دنوں طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے دورۂ بھارت اور انہیں دی جانے والی سرکاری پذیرائی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اس بات پر شرمندہ ہیں کہ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن اُن خواتین کی عظیم محنت اور قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے جو خاموشی سے پنجاب کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دیہی خواتین...
	ثمرہ فاطمہ:لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں باپ کی جانب سے کمسن بیٹی سے مبینہ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا,وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مشیر وزیراعلیٰ برائے خواتین حنا پرویز بٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ حناپرویزبٹ نےڈی آئی جی آپریشنزلاہورسےواقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ حنا پرویز بٹ نے کہا...
	وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد دیہی خواتین کی محنت، جدوجہد اور خدمات کو سراہنا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کی دیہی خواتین محنت، محبت، احساسِ ذمہ داری اور قربانی کی بہترین مثال...
	 لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دیہی خواتین محنت، محبت، احساس ذمہ داری اور قربانی کی زندہ مثال ہیں، ایک مضبوط، خودکفیل اور خوشحال پنجاب کی تعمیر دیہی خواتین کے کردار کے بغیر ممکن نہیں۔  دیہی خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف...
	ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ ہمارے جذبات، سوچ اور ذہنی کیفیت پر ہمارا مکمل کنٹرول ہوتا ہے لیکن سائنس بتاتی ہے کہ حقیقت اس کے برعکس بھی ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’اور کیسے ہیں؟‘ کے علاوہ بھی کچھ سوال جو آپ کو لوگوں کے قریب لاسکتے ہیں! نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی...
	لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اکتوبر2025ء) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیر اہتمام ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں PITB Connect360 Talk Series کے عنوان سے سروائیکل کینسر بارے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد خواتین میں صحت سے متعلق شعور دینا اور سروائیکل کینسر کی بروقت روک تھام کی اہمیت...
	کراچی میں خواتین کی 47 فیصد (ایک کروڑ سے زائد) کی آبادی پر صرف 20 لیڈی ایم ایل او تعینات ہیں، لیڈی ایم ایل او کا کام مختلف حادثات اور واقعات میں زخمی ہوکر اسپتال آنے والی خواتین کے زخموں کا تعین کرنا ہوتا ہے جس کے بعد متعلقہ عدالتوں میں ان لیڈی ایم ایل...
	لاہور(نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے گنڈا پور کی وزارتِ اعلیٰ دو گھریلو خواتین کی لڑائی کی نذر ہوگئی، جبکہ خیبرپی کے  کا نیا وزیر اعلیٰ پرچی نہیں بلکہ فرشی ہے جو  سلام کر کر کے وزیر اعلیٰ بنا ہے۔ انہوں نے کہا عثمان بزدار کو بیگم کے کہنے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور2خواتین کی لڑائی میں قربان ہوگئے ، خیبرپختونخوا کا ایک وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی ہوا نہیں تو دوسرا کیسے منتخب ہوسکتا ہے؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے نو منتخب وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ...
	خیبرپختونخوا کے وزیراعلی دو گھریلو خواتین کی لڑائی کی وجہ سے وزارت سے گئے، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 13 October, 2025  سب نیوز لاہور(سب نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا ایک وزیر اعلی ڈی نوٹیفائی ہوا نہیں تو دوسرا کیسے منتخب ہوسکتا ہے؟۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
	میٹرک بورڈ کراچی میں افسر کی جانب سے خواتین افسران کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق سابق سیکریٹری میٹرک بورڈ ڈاکٹر نوید احمد کے خلاف ہراسانی کی شکایات درج کروائی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق متعدد خواتین ملازمین کی جانب سے چیئرمین کو تحریری طور پر شکایات جمع کروائی گئی۔ شکایت...
	وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا ایک وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی ہوا نہیں تو دوسرا کیسے منتخب ہوسکتا ہے؟لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے نو منتخب وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج موصوف نے کے پی اسمبلی میں بہت بڑھکیں...
	اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2025ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کی تاخیر سے تشخیص خواتین کی جانوں کے ضیاع کی بڑی وجہ ہے،جلد تشخیص والے ممالک میں 90 فیصد سے زائد خواتین صحت یاب ہو جاتی ہیں۔پیرکوپی پی پی...
	آئین کسی کی خواہش پر نہیں چلتا،علی امین گنڈاپور نے ایوان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا،سپیکر بابرسلیم سواتی
	پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی بابرسلیم سواتی نے کہا ہے کہ آئین کسی کی خواہش پر نہیں چلتا، آئین کے تحت علی امین گنڈاپور استعفیٰ دے چکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکر بابر سلیم سواتی کاکہناتھا کہ آج علی امین گنڈاپور نے ایوان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا،ہم نے...
	 ایک حالیہ عالمی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ سب سہارا افریقہ میں 1950ء سے 14 سے 5 سال کی عمر کے بچوں کی اموات کی شرح پہلے کے اندازوں سے کہیں زیادہ رہی ہے، جن کی بنیادی وجوہات میں متعدی امراض اور حادثاتی چوٹیں شامل ہیں۔  تحقیق کے مطابق 15 سے 29...
	 چاہے معمولی نوک جھونک ہو یا مکمل لڑائی، تقریباً ہر جوڑا زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر اختلاف کا شکار ضرور ہوتا ہے، تاہم ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عام طور پر لڑائی کی شروعات مرد یا شوہر کی جانب سے ہوتی ہے۔  اسکاٹ لینڈ کی سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی...
	 اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 9 اکتوبر کو کولمبو (سری لنکا) میں منعقدہ تقریب میں ٹاپ 50 ویمن گلوبل ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی خاتون ممبر قومی اسمبلی ہما چغتائی کو مبارکباد پیش کی ہے اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستانی...
	بین الاقوامی  امور کی ماہر ڈاکٹر ہما چغتائی کو خواتین کے عالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر ہما چغتائی کو کولمبو میں خواتین کا عالمی ایوارڈ سری لنکا کے سابق صدر ایچ ای مسٹر رانیل وکرماسنگھ نے پیش کیا۔  ڈاکٹر ہما چغتائی سمیت پچاس خواتین کو عالمی ایوارڈ کیلیے نامزد کیا...
	افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کے حالیہ دورہ بھارت کے دوران اس وقت تنازع کھڑا ہوگیا جب پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کی شرکت پر پابندی عائد کی گئی۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، افغان وزیر خارجہ کی شرط تھی کہ پریس کانفرنس میں کوئی خاتون شریک نہ ہو۔...
	 بھارتی دارالحکومت دہلی میں جمے کو افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں کو شامل نہ کیے جانے پر بھارتی حکام وضاحتیں دینے پر مجبور ہوگئی ہے، وہیں اپوزیشن کی جانب سے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ اس واقعے پر خاص طور پر اپوزیشن لیڈر راہول...
	نئی دہلی:خواتین صحافیوں کو افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا، صحافیوں کا شدید ردعمل
	    بھارت کے دورے  کے دوران افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس نے اُس وقت شدید غصے اور تنقید کو جنم دیا جب خواتین صحافیوں کو تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:جے شنکر کی امیر متقی سے ملاقات، بھارت کا کابل میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان...
	وفاقی کابینہ نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت پاکستانی خواتین کے لیے بیرون ملک گھریلو ملازمت کے مواقع بڑھانے کی غرض سے کم از کم عمر کی حد 35 سال سے کم کر کے 25 سال کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے 60 فیصد ڈاکٹرز بیرونِ ملک جا رہے ہیں، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف...
	جنگ بندی معاہدے میں اسرائیلی قید میں موجود تمام فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی بھی شامل ہے، خلیل الحیہ
	خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ معاہدے میں رفح کراسنگ سے آمد اور خروج کا راستہ کھولنا شامل ہے، معاہدے کے تحت اسرائیلی جیل میں بند تمام فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی شامل ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اسکے علاوہ اسرائیل 250 ایسے فلسطینیوں کو رہا کرے گا، جو طویل سزائیں کاٹ رہے تھے،...
	اویس کیانی :وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی وزیر اعظم کے پروٹوکول آفیسر مراد خان کی رہائش گاہ  پہنچ گئے۔  وزیرداخلہ محسن نقوی   نےمراد خان سے ان کے والد سابق ڈپٹی میئر  سواتی خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔  محسن نقوی نے  مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔  وزیرداخلہ محسن...
	اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے دوران سینیٹر اعظم خان سواتی کے خلاف درج مقدمے میں ان کی عبوری ضمانت میں 13 نومبر تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے...
	انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے دوران سینیٹر اعظم خان سواتی کے خلاف درج مقدمے میں ان کی عبوری ضمانت میں 13 نومبر تک توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی، سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔...
	سٹی 42: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی نذیر خان سواتی انتقال کر گئے، وہ لاہور کے سابق ڈپٹی میئر بھی رہ چکے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح ساڑھے 10 بجے نہرو پارک، اسلام پورہ میں ادا کی گئی، جس میں مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں،...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاضی احمد( نمائندہ جسارت )قاضی احمد کے نزد قومی شاہراہ پرواقع مشائخ اسٹاپ پر تیزرفتار ٹرالر کے سامنے آنے والی موٹر سائیکل کو زوردار ٹکرماردی جس کے نتیجے میں 14سالہ صنم زرداری موقع پر جاںبحق جبکہ ایک اورخاتون مسمات ماروی زرداری اور خان زرداری سخت زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر قاضی احمد...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈپریشن ایک ایسا ذہنی مرض ہے جو موجودہ دور میں ہر عمر اور طبقے کے افراد کو متاثر کر رہا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ عارضہ نہ صرف ذہنی بلکہ جسمانی طور پر بھی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے، کیونکہ اس کے شکار افراد میں توانائی کی کمی، نیند میں خلل اور دل کی...
	 ویب ڈیسک : پاکستان مسلم لیگ (ق) کی خواتین ونگ کی مرکزی صدر و رکنِ قومی اسمبلی  فرخ  خان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب مسلم لیگ ہاؤس میں قائد مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری شافع حسین کی خصوصی ہدایت پر منعقد کی گئی۔ فرخ خان  کی آمد پر مسلم لیگ (ق) کے...
	 میزبان و ماڈل سونیا سندس نے کہا ہے کہ میڈیا میں خواتین کی طلاق کو تماشہ بنا دیا جاتا ہے، لوگ اسے اچھی نظروں سے نہیں دیکھتے۔  سونیا سندس نے حال ہی میں ’احمد علی بٹ‘ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ انہوں نے...
	پاکستانی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے ہیروز کے طویل عرصے تک کام کرنے اور ہیروئنز کے کم عرصے میں پس پردہ جانے کی وجوہات پر کھل کر بات کی ہے، انہوں نے بتایا کہ ہیروز کے مقابلے میں ہیروئنز کا کیریئر مختصر کیوں ہوتا ہے۔ فیصل قریشی کا حال ہی میں...
	 پشاور:  اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں بعض حلقوں کی جانب سے پھیلائی جانے والی افواہوں اور غلط معلومات کا مقصد تحریک انصاف کے اندر بے چینی پیدا کرنا ہے، لیکن ایسی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم عمران خان کے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے تحریکِ مزاحمتِ فلسطین کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام نے بے مثال صبر، حوصلے اور قربانیوں کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ دو سال سے جاری یہ مزاحمتی جدوجہد ظلم کے مقابلے میں ایمان،...
	جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور ڈاکٹر مزمل ہاشمی نے مطالبات پیش کیے۔ جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ شعبہ خواتین عفت ادریس نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ ہر زور دیا۔ رہنماؤں نے او آئی سی سے فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے لاہور...
	تھائی لینڈ میں ہونے والے مس یونیورس 2025 کے بین الاقوامی مقابلے میں فلسطین پہلی بار اپنی نمائندہ بھیج رہا ہے۔ ستائیس سالہ نادین ایوب، جو ایک سرٹیفائیڈ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کوچ ہیں، نومبر 2025 میں ہونے والے اس عالمی مقابلے میں فلسطین کی اولین نمائندہ بننے جا رہی ہیں۔ نادین ایوب، جنہیں 2022 میں...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سیرت النبیﷺ کا مطلب حضرت محمد ﷺ کی زندگی اور کردار ہے، جو مسلمانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے کیونکہ قرآن نے ان کی زندگی کو انسانیت کے لیے بہترین نمونہ قرار دیتا ہے، ان خیالات کا اظہار نائب ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع مٹیاری ارم بھٹو نے نیو سعیدآباد میں...
	انقرہ: ترکیہ کے دارالحکومت میں خواتین کی بڑی تعداد گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کی جارحیت کیخلاف اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہی ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ