2025-12-05@12:56:54 GMT
تلاش کی گنتی: 26237
«فیس بک محبت»:
اگر مزید گند کرنا ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج کےلیے تیار ہو جائیں، فیصل واوڈا کی پروگرام میں گفتگو
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر مزید گند کرنا ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج کےلیے تیار ہو جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کے دوران کیا ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کے...
ملاقات میں مدارس کے نصاب سمیت ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ بعد ازاں وفد نے پرنسپل جامعۃ المنتظر علامہ افضل حیدری سے بھی ملاقات کی اور وفاق المدارس کے حوالے سے متعدد معاملات پر گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے...
’ایسی کی تیسی‘ والی بات پی ٹی آئی کے لیے کی، سہیل آفریدی کی کل بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوگی، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ انہوں ںے ’ایسی کی تیسی‘ والی ٹوئٹ پی ٹی آئی کے لیے کی ہے، ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کل بھی نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ...
لاہور(نیوزڈیسک) سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، استعفی میں انہوں نے لکھا کہ 26 اور 27 ویں ترمیم کی وجہ سے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ میں وہ آخری شخص ہوں گا جو آمریت کو سپورٹ کروں گا، اعلی عدلیہ ملک کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: رواں سال 2025کا آخری سپر مون کل ہوگا۔میڈیا ذرائع کے مطابق دسمبر کا سپر مون، جو دنیا بھر میں ونٹر فل مون اور کولڈ مون کے نام سے جانا جاتا ہے، کل رات آسمان پر پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہوگا۔ماہرین فلکیات کے مطابق نومبر کا سپر مون بھی...
فائل فوٹو لاہور میں سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سول جج سید جہانزیب بخاری کا استعفیٰ 15 صفحات پر مشتمل ہے۔استعفے کے متن میں ان کا کہنا ہے کہ 26ویں اور 27ویں ترمیم کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews چیف آف ڈیفنس فورسز عمران خان غصے میں کیوں نوٹیفکیشن کب وی ٹاک وی نیوز
پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں کے فیصلے اب مزید قبول نہیں،کچھ لوگوں کا کام سیاست کرنا نہیں ہے لیکن وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں۔ پشاور میں پولیس فورس اور سول افسران سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پولیس کو غیر قانونی احکامات نہ...
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر عمران خان سے ملاقات میں کوئی سیاسی پیغام دیا گیا تو وکلا اور بہنوں سے ملنے کا سلسلہ بھی بند ہوجائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل واوڈا نے لکھا کہ ایسی کی تیسی، ذہنی مریض، اندھے اور بہرے سُن لیں...
پاکستان میں سی پیک فیز ٹو صنعتی ترقی کو خصوصی اقتصادی زونز کے ذریعے تیز کررہا ہے، جو ٹیکس کی چھوٹ، ڈیوٹی فری آپریشنز اور ون ونڈو خدمات فراہم کرتے ہیں۔ اس حوالے سے دھابیجی (سندھ) اور راشکئی (خیبر پختونخوا) سب سے نمایاں زونز ہیں، جن کا ہدف 2030 تک 5 سے 10 ارب ڈالر...
پشاور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی کو آزاد قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کو خارج کردیا۔ درخواست کی سماعت جسٹس محمد نعیم انور اور جسٹس کامران حیات میاں خیل پر مشتمل بینچ نے کی۔ درخواست گزار نے الیکشن...
عمران خان سے اب فیملی کی ملاقاتیں بھی بند ہونگی،فیصل واوڈا کا چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن سے متعلق قیاس آرائیاں کرنے والوں کو سخت پیغام
عمران خان سے اب فیملی کی ملاقاتیں بھی بند ہونگی،فیصل واوڈا کا چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن سے متعلق قیاس آرائیاں کرنے والوں کو سخت پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری کے نوٹیفکیشن سے متعلق قیاس آرائیاں کرنے والوں...
ہمارے معاشرے کے بارے میں یہ کہنا کہ کچھ بدلاؤ کی ضرورت ہے یا یہ پہلے ہی بہترین اقدار پر کھڑا ہے، تو ان دونوں باتوں میں کچھ نہ کچھ صداقت موجود ہے۔ ہمارے اسلاف نے ہمیں قدریں تو بہت عظیم دی ہیں، مگر انہیں اپنانے کے لئے جس ترغیب اور انداز کی ضرورت ہے،...
پاکستان میں فیشن کا انداز ہمیشہ اور موسم کے لحاظ سے بدلتا رہتا ہے، تاہم 2025ء میں لباس کے ٹرینڈز کو ایک نئی جہت ملی ہے۔ بدلتے موسم، ذوق اور سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثرات نے فیشن کی دنیا میں نمایاں تبدیلیاں پیدا کردی ہیں۔ نوجوان ہوں یا خواتینِ خانہ، ہر کوئی ایسے لباس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سونے کی قیمتیں مسلسل کم ہونے لگیں، آج فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے دہشت گرد جو کے پی میں چھپے ہوئے ہیں ان سمیت سب اپنی خیر منائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہڑا ہُڑی کی تو بچی کچی سیاست بھی گورنر راج سے ختم کردی جائے گی۔ ...
، سینیٹر فیصل واوڈا—فائل فوٹو سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے دہشت گرد جو کے پی میں چھپے ہوئے ہیں ان سمیت سب اپنی خیر منائیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہڑا ہُڑی کی تو بچی کچی سیاست بھی گورنر راج سے ختم کردی جائے گی۔فیصل...
بانی کی فیملی کی ملاقاتیں بھی سیاسی پیغام پر مشتمل ہورہی ہیں،اب سے یہ بھی بند کردی جائیں گی،فیصل واوڈا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیملی کو بانی سے صرف حال احوال کیلئے ملاقات کی اجازت ہے،وکیل کو کیس سے متعلق ملنے کی اجازت ہے،فیملی کی ملاقاتیں بھی سیاسی پیغام پر مشتمل ہورہی ہیں،اب سے فیملی ملاقاتیں بھی بند کردی جائیں گی،وکلا نے کوئی سیاسی...
کراچی(نیوز ڈیسک)معیشت کے لیے مقامی تیل و گیس کے شعبے سے مزید ایک خوشخبری سامنے آگئی۔ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان سمندر میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، معاہدے کے تحت ایسٹرن آف شور انڈس بلاک سی میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کیے جائیں گے۔...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا جہاں بدھ کو انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,300 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دن 12 بج کر 30 منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1,329.05 پوائنٹس یعنی 0.79 فیصد کمی کے ساتھ 166,313.22...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں لاکھوں صارفین اس وقت تشویش میں مبتلا ہو گئے، جب اوپن اے آئی اور چیٹ جی پی ٹی کی خدمات اچانک معطل ہو گئیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی دوپہر امریکی مشرقی وقت کے مطابق 2 بج کر 30 منٹ کے بعد دنیا کے مختلف خطّوں سے...
لاہور(نیوز ڈیسک)پنشن کی عدم ادائیگی کی شکایت پر فوری کارروائی کے نتیجے میں شہری کی بیٹی کو ایک کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد رقم جاری کردی گئی۔ محتسب پنجاب نے بہاولنگر کے ایک شہری کی شکایت پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے اس کی غیر شادی شدہ بیٹی کو ایک کروڑ 15 لاکھ 65 ہزار...
معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے نہ صرف تنقیدی تبصرے سامنے آئے بلکہ کچھ افراد نے دلچسپ ردعمل کا اظہار بھی کیا۔ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل ہونے پر کچھ صارفین کا کہنا تھا...
اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی درآمدات، کسٹمز ڈیوٹی اور تجارتی شعبے میں اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نمائندہ کاروباری حضرات پر مبنی ذیلی ورکنگ گروپ کے ارکان نے وزیراعظم کو کسٹمز اور ٹیکس وصولی سے متعلقہ مسائل سے آگاہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرپٹو کونسل (PCC) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلال بن ثاقب نے وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تاہم وہ پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں بدستور ادا کرتے رہیں گے۔...
ویب ڈیسک :خیبرپختونخوامیں محکمہ ایکسائز نےفینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ دستاویز کے مطابق رولز میں اس حوالے سے ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے بعدخصوصی نمبر پلیٹس نیلامی کے ذریعے فروخت کی جائیں گی۔فینسی نمبر پلیٹس کی فیس ڈیڑھ لاکھ روپے تک رکھنے کی تجویز دی...
سندھ پولیس نے ’فیس لیس ای ٹکٹنگ‘ دیگر شہروں میں بھی متعارف کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا کہنا ہے کہ شاہراہوں پر لگے کیمروں، ریکارڈنگ، اسٹوریج اور دیگر وسائل کا جائزہ لیا جائے گا، پارکنگ لین کی خلاف ورزی روکنے کےلیے زمینی و فضائی اسکیننگ...
سینئر اداکارہ صبا فیصل کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ ایک ایستھیٹک کلینک میں اسکن ٹریٹمنٹ کرواتی نظر آ رہی ہیں۔ صبا فیصل اپنی خوبصورتی، فٹنس اور خود کو بہترین انداز میں برقرار رکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں، اکثر اپنی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 118 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 66 ہزار 458 پر آگیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 66 ہزار 458 رہی جبکہ انڈیکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی شہری فی لیٹر پیٹرول پر 37 فیصد ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 96 روپے 28 پیسے ٹیکس کے طور پر شامل ہیں، جو مجموعی قیمت کا بڑا حصہ ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل پر بھی بھاری...
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو تدفین کے لیے نئی زمین الاٹ کرنے سے صاف طور پر انکار کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان کی حکومت کے اس سخت فیصلے کے بعد وہاں کے مسلمانوں کو اپنے پیاروں کی تدفین کے لئے متبادل...
شہری فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے بتادیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 96 روپے 28 پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 34 فیصد...
شاہد سپرا: لیسکو میں سنگل اور تھری فیز بجلی میٹرز کی شدید قلت نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے میٹرز کی کمی پر لیسکو چیف محمد رمضان بٹ کو وضاحتی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کے مطابق اگست کے بعد سے نئے کنکشنز اور خراب میٹرز کی...
کراچی (نیوز ڈیسک) ایف بی آئی کا ہنگامی انتباہ، جی میل اور آؤٹ لک صارفین کیلئے وارننگ، ایک جعلی میسج میں پورا بینک اکاؤنٹ خالی ہونیکا خطرہ، نیا سائبر فراڈ تیزی سے پھیلنے لگا، ہیکرز بینک کے نام پر جعلی الرٹس بھیج کر OTP اور PIN حاصل کرتے ہیں,AIآوازوں اور ڈیپ فیک کالز سے دھوکہ...
وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے بطور خصوصی مہمان فیسٹیول میں شرکت کی اور معروف پاکستانی فلم سازوں کے ہمراہ تقریبات میں حصہ لیا۔ وفاقی وزیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور ایران قریبی پڑوسی ہیں اور ہمارے مضبوط سماجی، ثقافتی، مذہبی اور بھائی چارے کے تعلقات ہیں۔...
ایران کے تاریخی شہر شیراز میں منعقد ہونے والے 43ویں فجر فلم فیسٹیول میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کی گئی۔ وفاقی وزیر ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے معروف پاکستانی فلم سازوں کے ہمراہ پاکستان کو مہمان خصوصی کے طور پر پیش کیا۔ مزید پڑھیں: لندن فلم فیسٹیول میں سرپرائز انٹری، بروس اسپرنگسٹین کی اپنی کہانی پر...
لاہور ہائی کورٹ نے بچوں کی حوالگی کے کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین سے لے کر لے پالک والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس فیصل زمان خان نے ارشد علی کی درخواست پر 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے لے پالک...
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ لاکھوں طلبا کی آسانی کیلئے فیصلہ کیا گیا۔ بورڈ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ لاہور بورڈ سے میٹرک کا امتحان دینے والے طلبہ کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہوتی ہے۔ محکمہ تعلیم کے اس فیصلے سے طلبہ کو امتحانات کی...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی شہریوں کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر دیے جانیوالے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں 96 روپے 28 پیسے یعنی 37 فیصد ٹیکس شامل ہے ، ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں...
کم عمر ڈرائیور کے چالان کی صورت میں قانونی کارروائی کس کے خلاف ہوگی، اس حوالے سے ٹریفک پولیس کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ پنجاب میں محفوظ سفر اور محفوظ مستقبل کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سی ٹی اوز اور ڈی ٹی اوز کو...
معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر اپنے حالیہ بیان کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز اکثر ڈیلیوری کے وقت ’چینج‘ نہیں لاتے، ان کا کہنا تھا کہ آپ اپنی...
پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلال بن ثاقب نے وزیرِ اعظم کے بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کے لیے معاونِ خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ استعفیٰ کے باوجود وہ پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین کے طور پر اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: 13 اکتوبر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے کوئی فیصلہ کر لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج نافذ کرنے کا ارادہ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اشتعال انگیزی بڑھائی گئی تو نظام اس کی اجازت نہیں دے گا، اور گورنر راج لگا تو وہ چند ماہ...
’’اگر پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے‘‘سینیٹر فیصل واوڈا
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے کہا اگر اشتعال والی باتیں کریں...
ویب ڈیسک :شہری فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے بتادیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 96 روپے 28 پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 34 فیصد...
نامور پاکستانی اداکارہ صبا فیصل کے چہرے پر کاسمیٹک پروسیجرز کرانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جن پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردِعمل سامنے آرہے ہیں۔ ویڈیوز میں اداکارہ کو مختلف بیوٹی ٹریٹمنٹس کرواتے دیکھا جا سکتا ہے جس کے بعد متعدد صارفین نے ان پر تنقید...