2025-08-19@09:56:41 GMT
تلاش کی گنتی: 121
«مریم نواز جاپان»:
وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ جاپان کا دوسرا روز،مریم نوازشریف آج ٹوکیو میں مصروف دن گزاریں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نیشنل سینٹرل پارک گلوبل ہیلتھ میڈیسن، جاپان انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سکیورٹی، اور جاپان انسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریں گی۔ ان کا جاپان میں انٹرنیشنل آفیئر کے سینئر وائس منسٹر ماٹسویوٹاکی...
راؤ دلشاد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے دورے کے دوران متعدی امراض کے علاج کے لیے عالمی شہرت یافتہ جاپانی اسپتال ’نیشنل سینٹر فار گلوبل ہیلتھ‘ کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں رائج صحت و علاج ،ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا،جدید ہائی ٹیک جاپانی...
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جاپان کے شہر یوکوہاما میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کو اجاگر کرتے ہوئے دلچسپ انداز میں عوامی رائے کا حوالہ دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اہم سرکاری دورۂ پر جاپان میں موجود ہیں جہاں انہوں نے جاپان کے علاقے...
ہینڈا ایئرپورٹ ٹوکیو پنچنے پر جاپان گورنمنٹ کے اعلیٰ افسران اور سفارتی حکام نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا خیر مقدم کیا، جاپان میں متعین پاکستان کے سفیر نے پنجاب کے وفد کو خوش آمدید کہا۔ جاپان میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے استقبال کے لئے موجود تھی۔ اسلام ٹائمز۔...
جاپان نے ایک بار پھر اپنی حیرت انگیز ٹیکنالوجی سے دنیا کو چونکا دیا ۔ اوساکا کی معروف شاور ہیڈ بنانے والی کمپنی “سائنس” نے Mirai Ningen Sentakukiکے نام سے ایک ایسی شاور مشین متعارف کرائی ہے، جسے لوگ کی انسانی واشنگ مشین کہہ رہے ہیں۔ یہ کوئی عام شاور نہیں بلکہ ایک ہائی ٹیک شفاف...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج اپنے اہم سرکاری دورۂ جاپان پر ٹوکیو پہنچ رہی ہیں جہاں اُن کے شاندار استقبال کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹوکیو کے مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں مسلم لیگ ن جاپان کے کارکنان اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد پہلے ہی جمع ہو...
لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جاپان کے تاریخی اور اہم دورے پر ہیں جو بین الاقوامی سطح پر صوبہ پنجاب کی ترقی کے لیے ایک نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز دوست ممالک سے روابط مضبوط کر...
— تصویر بشکریہ رپورٹر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی دورۂ جاپان کے تمام انتظامات حتمی طور پر مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مریم نواز شریف 17 اگست کو ایک بڑے وفد کے ہمراہ جاپان پہنچیں گی، جہاں جاپان میں پاکستان کے سفیر عبدالحمید ان کا شاندار استقبال کریں گے۔ اس موقع پر جاپانی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 August, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہوگئیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور وفد کو رخصت کیا، جس کے بعد وہ سرکاری...
ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے کے لیے جاپان روانہ ہو گئی ہیں، جہاں وہ مختلف حکومتی و تجارتی وفود سے ملاقاتیں کریں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ہیں، وزیراعلیٰ کا یہ دورہ 15 اگست سے 20 اگست تک جاری رہے گا،...

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چینی سفارتخانہ کے زیرِ اہتمام سمپوزیم کا انعقاد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں چینی سفارتخانہ نے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک سمپوزیم اور فوٹو نمائش کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے...

خون سے سیکھے گئے سبق کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، تاریخ کے المیے دہرائے نہیں جا سکتے، چینی وزارت دفاع
بیجنگ :حالیہ دنوں ، چین میں دوسری جنگ عظیم کی تاریخ کی عکاسی کرنے والی متعدد فلمیں ریلیز ہوئیں۔ اس حوالے سے چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بین نے 8 اگست کو کہا کہ خون سے سیکھے گئے سبق کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، تاریخ کے المیے دہرائے نہیں جا سکتے ۔ترجمان...

چینی j-20 کی آبنائے سوشیما پر پرواز، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کا جدید ریڈار سسٹم بھی نہ پکڑ سکا
بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ اُس کا J-20 مائٹی ڈریگن اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ جاپان کے قریب سخت نگرانی والے آبنائے سُوشیما سے کسی کے علم میں آئے بغیر گزرگیا ۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ پرواز ایسے علاقے سے ہوئی جہاں امریکی، جاپانی اور جنوبی کوریائی ریڈار سسٹمز کا گہرا...
چینی جے-20 لڑاکا طیارے نے جاپان کے قریب انتہائی حساس اور سخت نگرانی والے فضائی علاقے میں کامیاب پرواز کی ہے، جس نے دفاعی ماہرین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ چین کے مطابق یہ اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس طیارہ آبنائے سوشیما سے اس انداز میں گزرا کہ امریکی، جاپانی اور جنوبی کوریائی ریڈار سسٹمز...
جاپان اور روس کے درمیان حالیہ زلزلے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سونامی کی لہروں نے ایک بار پھر جاپانی نجومی ریو تاتسوکی کی پراسرار پیش گوئی کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے کاماچتکا جزیرہ میں 8.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس...
روس کے مشرقی ساحل پر زلزلے کے بعد سونامی کی تنبیہ روس کے مشرقی ساحل پر زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ: جاپان، ہوائی اور امریکی مغربی ساحل سے اںخلا کے احکامات بدھ کی صبح روس کے مشرق بعید میں جزیرہ نما کامچٹکا کے ساحل پر 8.8 شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا، جس سے...
ماسکو/ٹوکیو/بیجنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30 جولائی ۔2025 )روس کے مشرقی ساحلی علاقے کامچٹکا کے نزدیک سمندر میں آنے والے 8اعشاریہ8شدت کے زلزلے کے بعد ٹوکیو سے لے کر ہوائی تک اور کیلیفورنیا سے نیوزی لینڈ تک سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہیں زلزلے کا مرکز کامچٹکا سے 126 کلو میٹر دور اور گہرائی 18...
جاپان میں طاقتور سونامی کی وارننگ، دہائیوں پہلے پیشگوئی کس نے کی تھی؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 July, 2025 سب نیوز روس کے مشرقی ساحلی علاقے کمچاٹکا میں 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد جاپان میں طاقتور سونامی کی وارننگ کی دہائیوں پہلے کی گئی پیشگوئی درست ثابت ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج روس...
ماسکو: روس کے مشرقی ساحل کے قریب شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے علاقے کامچٹکا میں زلزلے کی شدت 8.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی، خوفناک زلزلے کے باعث 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں ریکارڈ کی گئیں، زلزلے سے...
روس کے علاقے کامچاٹکا کے قریب سمندر میں آج صبح 8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد جاپان، روس، الاسکا، ہوائی اور بحرالکاہل کے مختلف علاقوں کے لیے سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 25 منٹ پر...
جاپان میں جونوچی نامی یوٹیوبر نے اپنی لمبی اور نوکیلی ٹھوڑی کی وجہ سے آن لائن شہرت حاصل کرلی ہے۔ یوٹیوبر کی اس منفرد ظاہری شکل نے اسے مزاق کا نشانہ بننے کے بجائے ایک منفرد برانڈ میں تبدیل کر دیا ہے۔ جونوچی خود کو "world’s longest chin" کے نام سے پیش کرتے ہیں اور اس کی...
جاپان میں کئی دہائیوں کے بعد قیمتوں میں اضافے پر عوامی رویہ تبدیل ہو رہا ہے۔ 2016 میں صرف 10 ین کی قیمت بڑھانے پر معذرت کرنے والی آئس کریم کمپنی ’اکاگی نیوگیو‘ نے اب مزاحیہ انداز میں قیمتیں بڑھانے کی مہم شروع کی ہے۔ اس تبدیلی کی وجہ گزشتہ 30 سال کی سب سے...
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2025ء)کراچی میں ملیر کے علاقے کھوکھراپار میں گھر کے باہر سے ملنے والی 16 سالہ لڑکی کی لاش کے معاملے میں لڑکی کیساتھ جنسی تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید کے مطابق لڑکی پر جنسی تشدد کے شواہد ملے ہیں، زیادتی کی تصدیق...
اسکرین گریب - سوشل میڈیا کراچی میں ملیر کے علاقے کھوکھراپار میں گھر کے باہر سے ملنے والی 16 سالہ لڑکی کی لاش کے معاملے میں لڑکی کیساتھ جنسی تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید کے مطابق لڑکی پر جنسی تشدد کے شواہد ملے ہیں، زیادتی کی تصدیق کے لیے ڈی این اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات سمیرا صدف کے غیر پیشہ ورانہ اور نازیبا رویے نے نہ صرف طالبات بلکہ سینئر فیکلٹی ممبران کو بھی شدید ذہنی اذیت سے دوچار کر رکھا ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ سمیرا صدف وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ کمال کی منظور نظر ہونے کے سبب بے...
ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان میں 5 جولائی کو ایک شدت آمیز زلزلے اور سونامی آنے کی پیش گوئی سے متعلق جاپانی بابا وانگا کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2021 میں شائع ہونے والی مانگا ناول ”The Future I Saw“ کی مصنفہ ریو تاتسوکیجو نیو بابا وانگا کے نام سے مشہور ہیں، نے انتباہ دیا...
جاپانی بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ہیں؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 July, 2025 سب نیوز جاپان میں 5 جولائی کو ایک شدت آمیز زلزلے اور سونامی آنے کی پیش گوئی سے متعلق جاپانی بابا وانگا کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق 2021 میں شائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے موسمیاتی تبدیلی کے لیے اپنا تیسرا سیٹلائٹ بھی کامیابی سے روانہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان نے تینریا سلسلے کا تیسرا ماحولیاتی نگراں سیٹلائٹ لانچ کرنے میں کامیابی سے ہمکنار ہوگیا ۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ کو لے جانے والا ایچ2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے تینریا سلسلے کا تیسرا ماحولیاتی نگراں سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا۔ سیٹلائٹ کو لے جانے والا ایچ 2اے راکٹ جاپان کا جانا پہچانا راکٹ نظام ہے اور یہ اس کی پچاسویں آخری پرواز تھی۔ اس کے بعد اسے نئے ایچ 3راکٹ سے تبدیل کر دیا جائے گا ۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو:جاپان نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ماحولیاتی تغیرات کی نگرانی کے لیے ایک جدید سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں روانہ کر دیا ہے۔یہ سیٹلائٹ “GOSAT-GW” دراصل تینریا سیریز کا تیسرا ماحولیاتی مشن ہے جو خاص طور پر زمینی فضا میں گرین ہاؤس گیسوں اور پانی کے چکر جیسے اہم...
جاپان نے تینریا سلسلے کا تیسرا ماحولیاتی نگرانی سیٹلائٹ GOSAT-GW کامیابی سے لانچ کردی ہے۔ راکٹ جس کے ساتھ سیٹلائٹ منسلک تھی، H‑2A راکٹ نظام ہے جو جاپان کا جانا پہچانا راکٹ نظام ہے اور یہ اس کی 50ویں و آخری پرواز تھی۔ اس کے بعد اسے نئے H3 راکٹ سے تبدیل کر دیا جائے گا اسے جاپان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یاماگاٹا: جاپان کے شمالی علاقے میں واقع یاماگاٹا ایئرپورٹ پر ایک سیاہ ریچھ کی اچانک موجودگی نے فضائی آپریشن معطل کر دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، حکام اور ریچھ کے درمیان اس وقت صورتحال “جمود” کی شکار ہے کیونکہ ریچھ اب بھی ایئرپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یاماگاتا: بھالو نے جاپان میں ایک دن کے لیے ایئرپورٹ بند کروا دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک سیاہ رنگ کا بھالو صبح سویرے شمالی جاپان کے یاماگاتا ایئرپورٹ پر نمودار ہوا تو فوری طور پر رن وے بند کر دیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھالو کے ایئرپورٹ پر...

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں جاپانی زبان سے متعلق آگاہی سیمینار، دو سو سے زائد شرکاء کو جاپان میں کیریئر اپنانے کی ترغیب
لاہور: یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب (UCP)، لاہور میں “پاکستانی نوجوانوں کے لیے جاپانی زبان بطور کیریئر” کے عنوان سے ایک متحرک اور معلوماتی آگاہی سیمینار کامیابی سے منعقد ہوا۔ اس تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد طلباء، اساتذہ اور پیشہ ور افراد نے پرجوش انداز میں شرکت کی،...
جاپانی حکومت کے جمعہ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ملازمتوں کی دستیابی کا تناسب گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.02 پوائنٹ کم ہو کر 1.24 رہ گیا، جو تین ماہ میں پہلی بار کمی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:جاپان میں 9 افراد کو قتل کرنے والے ’ٹوئٹر کلر‘ کو پھانسی...
جاپان میں مختلف اسکولوں کے 10 اساتذہ کو لڑکیوں کی فحش تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں پولیس نے پرائمری اسکول کے دو اساتذہ کو ساتھی اساتذہ کے ساتھ چیٹ گروپ میں نوجوان لڑکیوں کی نازیبا تصاویر لینے اور شیئر کرنے پر بھی گرفتار...
ملک یونس—جنگ فوٹو مسلم لیگ ن جاپان کے چیئرمین ملک یونس نے وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ جاپان اور فلپائن کےلیے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی براہِ راست پروازوں کی فوری بحالی کے احکامات جاری کریں۔ان کا کہنا ہے کہ جاپان میں مقیم تقریباً 40 ہزار جبکہ فلپائن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں دریا یا سمندر وغیرہ کے کنارے رونما ہونے والے حادثات کی تعداد گزشتہ سال ایک دہائی میں سب سے رہی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پانی کے کنارے 1535 حادثات ہوئے۔ یہ 2023ء کے مقابلے میں 140 سے زیادہ کا اضافہ ہے۔ ستمبر سے نومبر تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس )پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) کے چیئرمین سلیم ولی محمد نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی بڑھتی ہوئی کمپلائنس کی شرائط پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موجودہ پالیسی گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (پی آئی ایم ای سی) سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ ہمیشہ سے ملکی دفاع میں اہم کردار ادا کرتا آرہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک ہزار کلومیٹر سے زائد ساحلی علاقے، 3 اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جاپان کی جانب سے جاری بیان کے جواب میں ٹوکیو حکومت پر مداخلت کا الزام عائد کردیا۔ اس سے قبل جاپان نے چینی فوج کے طیاروں کے جاپانی طیاروں کے انتہائی قریب آنے کے سلسلہ وار واقعات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ چینی وزارت دفاع کے...
اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جہاں تہران میں جوہری تنصیبات اور اعلیٰ فوجی حکام کو نشانہ بنایا گیا، وہیں عالمی برادری نے اسرائیلی کارروائی کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ سعودی عرب کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایک چینی لڑاکا طیارے نے غیر معمولی طور پر جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے گشتی طیارے کے قریب پرواز کرکے ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا۔ جاپانی وزارت نے بتایا کہ طیارہ بردار بحری جہاز شانڈونگ سے ایک چینی...