2025-07-26@19:26:45 GMT
تلاش کی گنتی: 23
«پھل سبزیاں»:

نوازشریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی خواہش کی خبروں پر سینئر صحافی نصرت جاوید کھل کر بول پڑے ،پھلجھڑی قرار دیدیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدرمیاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی خواہش کی خبروں پر سینئر صحافی اور تجزیہ کار نصرت جاوید کھل کر بول پڑے اور اسے پھلجھڑی قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک انٹرویو میں سینئر صحافی نصرت جاوید کا کہناہے کہ وہ اپنی ماں...
بھارتی نغمہ نگار و لکھاری جاوید اختر کو دو سال پرانی ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ، جس میں وہ جنت میں اپنے پسندیدہ پھل نہ ہونے کا شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ جاوید اختر کی وائرل ہونے والی کلپ دو سال قبل شاعر و نغمہ نگار گلزار کے ہمراہ رکھی...

حکومت نے کتے بلیوں کی خوراک،امپورٹڈ میک اپ، امپورٹڈ پھل، امپورٹڈ کافی سمیت بیشتر امپورٹڈ اشیاء پر ٹیکس کم کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جولائی 2025ء) حکومت نے کتے بلیوں کی خوراک،امپورٹڈ میک اپ، امپورٹڈ پھل، امپورٹڈ کافی سمیت بیشتر امپورٹڈ اشیاء پر ٹیکس کم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فنانس ایکٹ 2025 کے نافذ ہوتے ہی 100 سے زائد اشیا پر ڈیوٹی ٹیکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گرمیوں کا موسم ہو اور تربوز کا ذکر نہ ہو تو بات ادھوری لگتی ہے۔ یہ سرخ، رسیلا اور میٹھا پھل نہ صرف پیاس بجھاتا ہے بلکہ جسم کو تازگی بھی بخشتا ہے۔اگر بات ذیابیطس کے مریضوں کی ہو، تو تربوز جیسے میٹھے پھل کے استعمال میں غیر معمولی احتیاط کی ضرورت ہوتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زیادہ سبزی اور پھل کھانا نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔جدید سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خوراک اور نیند کے درمیان گہرا تعلق ہے، اور خاص طور پر وہ غذائیں جو قدرتی اجزا، فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس، اور وٹامنز سے بھرپور ہوتی ہیں جیسا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں نیند کی کمی، تھکن اور بے خوابی ایک ایسا مسئلہ بنتا جا رہا ہے جو نہ صرف جسمانی صحت بلکہ ذہنی سکون کو بھی متاثر کر رہا ہے۔روزمرہ کے مصروف معمولات، ذہنی دباؤ، موبائل فونز کا بڑھتا استعمال اور ناقص غذائی عادات وہ عوامل ہیں جو نیند کے فطری عمل...
کراچی: دنیا میں سب سے مہنگا آم میازاکی ہے جو تقریباً ڈھائی لاکھ روپے فی کلو میں فروخت ہوتے ہیں۔ اس آم کی قسم میازاکی ہے جن کی کراچی کے ضلع ملیر میں بھی پیداوار شروع ہوچکی ہے۔ سرخ اور جامنی رنگ اور غیر معمولی مٹھاس کے حامل میازاکی آم کی اس سے قبل...
پپیتے کا نباتاتی نام ( Papaya Carica ) ہے۔ یہ موسم گرما کا پھل ہے۔ یہ پھل بہت سے ممالک میں ناشتے کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اسے بطور سلاد، پھل اور جوس کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے پودے کھجور کی طرح لمبے اور تناور ہوتے ہیں۔ اگرچہ پودے...
امرود کا نباتاتی نام پسیڈیم گواوا (psidium guajava) ہے. تاریخی پس منظر امرود کی ابتدا ایک ایسے علاقے سے ہوئی جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ میکسیکو وسطی امریکا یا شمالی جنوبی امریکا سے پورے کیروبین خطے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ پیرو میں آثارقدیمہ کے مقامات سے امرود کی کاشت...
مرغی کا ریٹ 595 لیکن 800 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ بکرے کا گوشت 1900 کی بجائے 2500 سے 2700 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے، چینی 163 روپے کی بجائے 180 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عید الفطر کے پہلے روز مرغی، بکرے، گائے کے گوشت، چینی، سبزیاں اور...
عید الفطر کے پہلے روز مرغی، بکرے، گائے کے گوشت، چینی، سبزیاں اور پھل سب مہنگے ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں منڈیاں بند دکانداروں نے من مانیاں شروع کر دی، مرغی کا ریٹ 595 لیکن 800 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بکرے کا چھوٹا گوشت 1900 کی بجائے 2500سے2700...
لاہور کی اوپن مارکیٹ میں سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی نہ آ سکی۔ شہریوں کو سستا بازاروں سے بھی زیادہ فائدہ نہ مل سکا، خریداروں نے حکومت سے مزید ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نصف رمضان المبارک گزرنے کے باوجود سہولت بازاروں اور اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش...
سوشل میڈیا پر آئے روز کوئی نہ کوئی انوکھی اور نئی بات سننے کو ملتی ہے۔ اسی طرح ان دنوں اسٹرابری کے حوالے سے کچھ ویڈیوز کافی زیادہ گردش کررہی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ اسٹرابری پھل نہیں بلکہ زہر ہے، جو کینسر کا باعث بنتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ افراد تو...
لاہور: رمضان المبارک کے پہلے روزے میں ہی سبزیاں، پھل اور گوشت مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے، مہنگائی اور گراں فروشی سے شہری پریشان ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنرز پرائز کنٹرول مجسٹریٹ گراں فروشی روکنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ سبزیوں میں آلو دوئم 45 کے بجائے 80 سے 100 روپے فی کلو، پیاز...
اسلام آباد: چھ ماہ کے دوران پاکستان نے 31 ملین ڈالر کے کینو اور دیگر کھٹے پھل ایکسپورٹ کیے، سب سے زیادہ 16 ملین ڈالر سے زائد کے کینو افغانستان کو بھیجے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران ترش پھل بالخصوص کینو کی برآمدات سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش...
ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ آج کے دور میں کروڑوں لوگ اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ اس مرض میں مبتلا افراد کو اپنی خوراک کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔...
میاں چنوں(مانیٹر نگ ڈ یسک )درخت سے زہریلا پھل کھانے سے 8 مزدوروں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں اسپتال پہنچایا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نواحی گاؤں 112 پندرہ ایل میں درخت سے زہریلا پھل کھانے سے 8 مزدوروں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں تعلقہ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیشی درآمد کنندگان اور تاجروں کو سال بھر خصوصاً ماہ رمضان کی طلب کو پوری کرنے کے لیے پاکستان سے کھجور، نارنگی، دیگر پھلوں اور زرعی مصنوعات کی درآمد کے بڑے مواقع اور امکانات ہیں۔ اس بات کا تذکرہ فیڈریشن آف بنگلہ دیش چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف بی سی سی...
لاہورمیں شہری پھل اور سبزیاں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔مارکیٹ میں پیاز 120، ٹماٹر 100 ، لہسن 720 ، ادرک 480 روپے فی کلو میں دستیاب ہے، پھلوں میں سیب 400 ، امرود 200 ، انار بدانہ 950 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے، کیلا 220، کینو 540، فروٹر 400 روپے فی...
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)بے روزگاری اور مہنگائی کے پیش نظر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حیدرآباد کے تحت مہنگائی کی چکی میں پسے افراد کے لیے 23 بیروزگارومستحقین میں ٹھیلے بمعہ پھل وسبزیاں تقسیم کرنے کی پروقارتقریب الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حیدرآباد کے تحت مہنگائی کی چکی میں پسے 23 بیروزگارومستحقین سمیت ایک خاتون اور معذور افراد میں ٹھیلے بمعہ...