Jasarat News:
2025-05-25@09:54:16 GMT

تعلیمی اداروں میں غیرنصابی سرگرمیاں ضروری ہیں‘ سعید غنی

اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2025 GMT

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بالخصوص کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بہت ضروری ہیں۔ سندھ حکومت کا محکمہ تعلیم، ٹائون کے ماتحت اسکولز اور اسپورٹس ڈپارٹمنٹ مختلف تعلیمی اداروں میں اس طرح کی سرگرمیاں کرتے رہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز عائشہ باوانی اکیڈمی میں سالانہ اسپورٹس ڈے میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن امداد شاہ، ڈائریکٹر اکیڈمک معتصم، پرنسپل اسکول شاہدہ الیاس، میڈم فوزیہ و دیگر نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سفارتی محاذ پر سرگرمیاں تیز، وزیراعظم آئندہ ہفتے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے

سفارتی محاذ پر سرگرمیاں تیز، وزیراعظم آئندہ ہفتے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 23 May, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورے میں ترکیہ، آذربائیجان، سعودی عرب، قطر، امارات اور ایران شامل ہیں، وزیراعظم کے ممکنہ دوروں سے متعلق تیاریوں شروع کر دی گئی ہیں، وزیراعظم آئندہ ہفتے دوروں کا آغاز کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے، بھارتی بیانات اور الزامات دوست ممالک کے سامنے رکھیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبروزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال پاک بھارت تنازعات کے حل کا نیا امکان پیدا ہو گیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ خضدار میں اسکول بس پر فتنۃ الہندوستان کے حملے کا ایک اور زخمی طالبعلم چل بسا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت مودی کے الزامات بے بنیاد اور اشتعال انگیز، خطے کے امن کو خطرہ ہے: دفتر خارجہ اس سال مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کر سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار کا اعتراف کر لیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • ماہرہ خان کا ہمایوں سعید کیساتھ ’دوستی‘ سے متعلق حیران کن انکشاف
  • وفاق، سندھ حکومت نے واٹر کارپوریشن کو ساڑھے 12 ارب سے زائد ادا کردیے
  • بھارت نے ہم پر واٹر بم پھینکا ،ڈی فیوز کرنا ضروری ہے:سینیٹر علی طفر
  • پاکستان اور بھارت کے پارلیمانی وفود کی سرگرمیاں کیا ہیں؟
  • بھارت کے واٹر بم کو ڈی فیوز کرنا بہت ضروری ہے، سینیٹر علی ظفر
  • وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
  • سفارتی محاذ پر سرگرمیاں تیز، وزیراعظم آئندہ ہفتے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے
  • وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
  • امریکا نے ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلبہ کے داخلے کا حق منسوخ کردیا
  • غیر قانونی تعمیرات گرانے کا کام آؤٹ سورس کرینگے تاکہ رشوت کے دروازے بند ہوں: سعید غنی