سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے۔

اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

Post Views: 3.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد:

سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

اسلام آباد میں سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کا پاکستان میں سعودی سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔

سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ نے دفتر خارجہ میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی  اور ملاقات میں پاک-بھارت کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی وزیر مملکت خارجہ پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور اس دوران پاک-بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

قبل ازیں سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر بھارت کے دورے پر تھے اور نئی دہلی سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

  • یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے
  • چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے 
  • چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے
  • نئی دہلی کے دورے کے بعد اسلام آباد پہنچنے والے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات
  • سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے
  • سعوی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے
  • سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے
  • سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
  • سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر پاکستان پہنچ گئے
  • سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے