2026-07-24@16:23:50 GMT
تلاش کی گنتی: 3564
«جولائی سے جنوری»:
(نئی خبر)
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ علما انبیا کے وارث ہیں، منبر رسول پر علمائے کرام کے علاوہ کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا، مسند سیاست پر بھی علما کے علاوہ کوئی مستحق نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف بنایا گیا تو وہ نہ اسے مانیں گے اور نہ ہی اس کی پیروی کریں گے، سیاست اب شریف لوگوں کا کام نہیں رہی حالانکہ سیاست دراصل انبیا کی وراثت اور ان کا فریضہ ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جیل جانا یا پھانسی چڑھنا کوئی بڑی بات نہیں، اگر اس سے آگے بھی کوئی سزا دی گئی تو اسے بھی قبول کریں گے، ہمارا...
وزیراعلی مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے دینے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی جہاں انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ علاوہ ازیں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل سے ملاقات کی جس میں وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا بھی شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ ملاقات میں مسلم لیگ ن کے صوبائی وزرا نے بھی شرکت کی...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ جیل بہت معمولی چیز ہے اور پھانسی بہت معمولی چیز ہے، اس سے آگے کوئی چیز ہو تو قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بہت واضح ہے اور ایسی...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف ہو تو وہ اسے نہیں مانیں گے۔ مجھے اکثر کہا جاتا ہے کہ آپ شریف آدمی ہیں سیاست کیوں کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جیل یا پھانسی معمولی چیزیں ہیں، لیکن اگر قوانین خالق کی نافرمانی پر مبنی ہوں تو ان کی اطاعت جائز نہیں۔ مزید پڑھیں: کم عمری کی شادی کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے پر شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمان کو سزا دینے کا مطالبہ انہوں...
نشست مکالمہ سے حجتہ السلام و المسلمین مولانا سید کاظم عباس نقوی اور ذاکر اہل بیتؑ علامہ ناصر حسین ہاشمی نے خطاب کیا اور شرکاء کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔ نشست مکالمہ کی نظامت سید علی موسیٰ عابدی نے کی جبکہ اس پروقار تقریب کی نظامت کے فرائض مرتضیٰ حسین نے انجام دیئے۔ تقریب کے آخر میں آئی آر سی ٹرسٹ کے چیئرمین سید ناصر عباس نے سانحہ ترلائی کے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے مذمتی قرارداد بھی پیش کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ادارۂ سلونی کے تحت فلسفۂ غیبت اور عقیدۂ رجعت کے عنوان پر نشستِ مکالمہ کا انعقاد، مولانا کاظم عباس نقوی اور علامہ ناصر حسین ہاشمی کی گفتگو ادارۂ سلونی کے...
کم عمری کی شادی کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے پر شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمان کو سزا دینے کا مطالبہ
سینیٹ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف قانون کی مخالفت پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں پی پی پی کی سینیٹر شرمیلا فاروقی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے قانون کو چیلنج کرنے پر سخت ردعمل دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے دھمکی دی گئی کہ اگر صدر مملکت نے دستخط کیے تو ملک گیر احتجاج ہوگا، تاہم صدر آصف علی زرداری نے ‘صحیح سمت میں کھڑے ہونے’ اور ‘اس قوم کی بیٹیوں کے ساتھ کھڑے ہونے’ کا فیصلہ کیا اور بل پر دستخط کیے، جو آج باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کم عمری کی شادی کا قانون غیر اسلامی...
ملاقات میں جی بی کی سیاسی، علاقائی اور انتخابی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی سیاست، علاقائی استحکام اور گلگت بلتستان کی آئندہ سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جی بی کی سیاسی، علاقائی اور انتخابی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی سیاست، علاقائی استحکام اور گلگت بلتستان کی آئندہ سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ خطے کی ترقی اور استحکام کیلئے مشترکہ کاوشیں ناگزیر ہیں۔ حاجی گلبر کی قیادت...
— فائل فوٹو سندھ میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کر لیا گیا۔وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق تصفیے کے تحت 15 فیصد واجبات 3 اقساط میں ادا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اس تجویز کے تحت بقیہ رقم 12 سالانہ برابر اقساط میں ادا کی جائے گی، ادائیگیوں کا آغاز جولائی 2026ء سے ہو گا۔کابینہ کو اس حوالے سے آگاہی بھی دی گئی ہے، کابینہ نے تجویز منظور کر کے اسمبلی کو بھیج دی۔
مولانا فضل الرحمان صاحب نے پاکستان کو کٹہرے میں کھڑا کر کے سوال پوچھا ہے کہ پاکستان کی افغان پالیسی 78 سال میں ناکام کیوں رہی ؟ مولانا کے سارے احترام کے باوجود سوال یہ ہےکہ 78 سال کا یہ سارا مشاعرہ اس زمین پر کیوں؟ ایک غزل اس پر کیوں نہ ہو جائے کہ افغان کی پاکستان پالیسی ان 78 سالوں میں کیا تھی؟ ہمارے ملک میں یہ ایک رسم سی بن گئی ہے کہ دنیا میں کہیں بھی پاکستان کا کوئی مسئلہ ہو یا کوئی تلخی ہو، ہمارے ہاں پاکستان کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا جاتا ہے اور یہ بات اصول کے درجے میں طے کر لی گئی ہے کہ دوسرے ممالک نے جو بھی کیا ہو...
جہان دیگر ۔۔۔ زریں اختر گھریلو تشدد (روک تھام اور تحفظ) ایکٹ ٢٠٢٦ء کے نفاذ پر پاکستان پیپلز پارٹی ،رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی اور سینیٹر شیری رحمان انتہائی مبارک باد و خراج ِ تحسین کی مستحق ہیں۔ قانون سازی ظلم کے خلاف پہلا سنگ بنیادہے جو رکھ دیا گیا ہے اور یہ سنگِ میل بنے اس کے لیے معاشرے کے دانش مندوں،اساتذہ ، ادباء ، شعراء ،وکلاء اور بنیادی ، انسانی اور خواتین کے لیے کام کرنے والی تمام تنظیموں کو یک زبان ہو جانا چاہیے۔ مذہبی روشن خیال حلقے بھی اپنا موقف پیش کریں، کراچی آرٹس کونسل کے روح ِ رواںدواں سید احمد شاہ کانفرنس کریں، بلیک ہول پلیٹ فار م اس پر بات کرے ،ادی نورالھدیٰ شاہ...
بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کرینہ کپور خان اور سیف علی خان نے حال ہی میں اپنے رومانوی تعلقات کے دلچسپ لمحے شیئر کیے جس میں انہوں نے بتایا کہ کس نے پہلے ’آئی لو یو‘ کہا اور مزاحیہ انداز میں یہ بھی بحث کی کہ اگر کبھی زومبی اپوکیلیپس آئے تو کون زندہ بچے گا۔ یہ یہ بھی پڑھیں: کرینہ کپور بھی سال 2016 ٹرینڈ میں شامل، نایاب تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں ویوگ کے ساتھ گفتگو میں کریینہ نے کہا کہ کون پہلے آئی لو یو کہہ گیا؟ شاید میں نے کہا ہو۔ اس پر سیف نے ہنس کر کہا کہ شاید تم نے کہا ہو… نہیں، نہیں! کرینہ المعروف بیبو نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ وہ بس...
اپنی گفتگو کے دوران مولانا طارق جمیل نے اندوہناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ المناک واقعہ نہ صرف اہلِ علاقہ بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ رنج و الم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف عالمِ دین معروف سکالر مولانا طارق جمیل نے قائد حزب اختلاف سینیٹ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے سانحہ ترلائی کے حوالے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اپنی گفتگو کے دوران مولانا طارق جمیل نے اس اندوہناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ المناک واقعہ نہ...
فائل فوٹو جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قانون سازی کے باوجود اداروں میں سود کے خاتمے پر کام شروع نہیں ہوا۔اسلام آباد میں جے یو آئی یوتھ کنونشن میں مولانا فضل الرحمان نے مسجد خدیجہ الکبریٰ کے شہداء کےلیے دعا مغفرت کروائی۔تقریب سے خطاب میں جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ سیاسی معاہدوں میں سنجیدگی ہونی چاہیے، یکم جنوری 2028 ء سے ملک میں سود کے خاتمےکی قانون سازی ہوئی ہے جبکہ اداروں کے اندر سود کے خاتمے کے لیے کام شروع نہیں کیا گیا۔ بلاول بھٹو، فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر بیٹھکچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام (جے یو...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان سے متعلق پالیسی، موجودہ حکومت اور عالمی حالات پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’’افغانستان سے ایک انار تک نہیں آ سکتا لیکن دہشت گرد آ رہے ہیں۔ اگر دہشت گرد آ رہے ہیں تو انہیں روکا کیوں نہیں جا رہا؟‘‘ راولپنڈی میں جے یو آئی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو قوم نے مسترد کر دیا تھا اور موجودہ حکومت جعلی مینڈیٹ پر قائم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ایسی حکومت کا حصہ نہیں بن سکتی تھی، اسی لیے اپوزیشن میں بیٹھنا پڑا۔ انہوں...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جعلی مینڈیٹ کے سہارے ملک پر حکمرانی کی جا رہی ہے، عمران خان سے ذاتی دشمنی نہیں تھی، اسکی روش سے اختلاف کیا تھا لیکن آپ تو اس سے دو قدم آگے جارہے ہیں، ہم دو قدم آگے بڑھ کر آپ سے اختلاف کریں گے۔ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں الیکشن کمیشن کٹھ پتلی بن چکا ہے اور انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر سے آنے والے نتائج پر عمل کیا جا رہا ہے، ایک حلقے کے نتائج بھی الیکشن کمیشن نے خود تیار نہیں کیے اور ایسا کٹھ پتلی کمیشن دنیا میں کہیں...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اقتدار کی خواہش کے لیے نہیں بلکہ آئین اور قانون کی پاسداری کے لیے کام کر رہی ہے، موجودہ حکومت کو عوامی طاقت کے بجائے جوڑ توڑ کے ذریعے وجود میں لائی گئی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حقیقی اکثریت عوام کے ووٹ سے آنی چاہیے، نہ کہ مصنوعی طریقے سے۔یہ بات انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر...
جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ملک میں الیکشن کمیشن کٹھ پتلی بن چکا ہے اور انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر سے آنے والے نتائج پر عمل کیا جا رہا ہے، 2 سال قبل ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کیا گیا تھا، مگر...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر مطہری فکری و ثقافتی مرکز کے بانی رہنما کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایران کو وینزویلا جیسی کمزور ریاست بنانے کی کوشش کی مگر ایران کا نظریاتی و علاقائی ڈھانچہ اس میں رکاوٹ بنا، ایرانی قیادت بالخصوص رہبر معظم کی طویل المدتی حکمتِ عملی نے امریکہ کو عسکری نہیں بلکہ سیاسی و نفسیاتی محاذ پر بار بار ناکام کیا۔ متعلقہ فائیلیںمولانا منظور احمد ملک کا تعلق وادی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے ہے۔ آپ جموں و کشمیر مطہری فکری و ثقافتی مرکز کے بانی رہنما ہیں اور سرینگر میں امام جمعہ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے مولانا منظور احمد ملک سے ایک خصوصی نشست کے دوران ایران کی موجودہ صورتحال...
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ملک میں الیکشن کمیشن کٹھ پتلی بن چکا ہے اور انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر سے آنے والے نتائج پر عمل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ یہ بھی پڑھیں:کم عمری کی شادی کا قانون غیر اسلامی ہے، 18 سال سے چھوٹے نوجوانوں کی شادیاں کرواؤں گا، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے خطاب میں کہا کہ 2 سال قبل ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کیا گیا تھا،...
جمعیت علماء ہند کے صدر نے کہا کہ فرقہ وارانہ عناصر کی جانب سے ملک کو ہندو راشٹر بنانے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ایک بار پھر ہندو راشٹر کا مطالبہ کرنے والے عناصر کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے سخت بیان دیا ہے۔ مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ کچھ فرقہ وارانہ طاقتیں ہندو راشٹر بنانے کا خواب دیکھ رہی ہیں، لیکن انہیں پڑوسی ملک نیپال کی تاریخ سے سبق لینا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ نیپال نے بھی کبھی ہندو راشٹر کا تصور اپنایا تھا، مگر اس کے نتائج آج سب کے سامنے ہیں۔ جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سوشل میڈیا...
اللّٰہ شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے، مولانا طارق جمیل کا سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر گہرے دکھ کا اظہار
اللّٰہ شہداء کو بلند درجات عطا فرمائے، مولانا طارق جمیل کا سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر گہرے دکھ کا اظہار
ذرائع کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینے اور خون بہانے کی ہرگز اجازت نہیں، مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس میں ایسی...
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے اسلام آباد کی ایک امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو انتہائی افسوسناک، ظالمانہ اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ یہ مذمتی بیان صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے جاری کیا گیا۔ وفاق المدارس کے قائدین نے واضح کیا کہ بے گناہ انسانوں کی جان لینا اور خون بہانا اسلام اور انسانیت دونوں کے سراسر خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس جیسے مقدس مقامات پر حملے کرنے والے انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش بیان میں کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی ملٹری انٹیلی جنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ نامعلوم حملہ آور نے جی آر یو کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف کو ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ تفتیش کاروں کے مطابق حملہ آور نے ولادی میر الیکسیف پر کئی گولیاں چلائیں اور موقع سے فرار ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل الیکسیف اپنے عہدے کے باعث یوکرین جنگ سے متعلق اہم فیصلوں میں براہِ راست کردار ادا کر رہے تھے۔ 64 سالہ ولادی میر الیکسیف کو روسی صدر پیوٹن کی...
اسلام ٹائمز: ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے مولانا حامد مشہدی نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور محفوظ تصور کیے جانے والے شہر میں مسجد پر حملہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے، دہشتگردوں نے پاک سرزمین پر بزدلانہ حملہ کیا ہے اور اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) کی جانب سے احتجاجی و ماتمی ریلی جعفر طیار سوسائٹی سے نیشنل ہائی وے کی جانب نکالی گئی، جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے دوران لبیک یا حسینؑ، شہادت شہادت سعادت سعادت اور پاکستان زندہ باد...
اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں بھی مسلسل دہشت گرد کارروائیاں ہورہی ہیں، ملک کا کوئی حصہ دہشت گردوں سے محفوظ نہیں، ان بدترین حالات میں اداروں کا اپنی کارکردگی پر فخر سوالیہ نشان ہے۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا...
مسجد و امام بارگاہ خدیجة الکبریٰ اسلام آباد میں خودکش دھماکہ استعماری سازشوں کا حصہ ہے، متحدہ علماء محاذ
احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد امین انصاری نے کہا کہ خودکش حملہ کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، وہ انسانیت، اسلام و ملک کے باغی و استعمارکے ایجنٹ ہیں، حکومت پنجاب مساجد و امام بارگاہوں و عبادتگاہوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہوجائے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری نے سانحہ امام بارگاہ خدیجة الکبریٰ اسلام آباد خودکش دھماکہ کے خلاف مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقدہ ہنگامی احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسے پاکستان میں شیعہ سنی فرقہ وارانہ استعماری سازشوں کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الہند و افغان خوارج کا نام لے کر حکومت...
سیمنار سے حجۃالاسلام مولانا اصغر حسین شہیدی نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر ٹاک شو بعنوان ظہور امام زمانہ عجل اور ہمارا کردار کے عنوان پر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موسی نے سوالات کے جواب دیئے، ٹاک شو کے ماڈریٹر ظفر جعفری تھے۔ اس سیمنار میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ سعید طالبی نے بھی خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت فکری سیمینار، ڈاکٹر سعید طالبی نیا سمیت مولانا اصغر شہیدی، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موس امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت فکری سیمینار، ڈاکٹر سعید طالبی نیا سمیت مولانا اصغر شہیدی، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موس ...
امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مولانا مدثر حسین انصاری ناظم علاقہ وچیئرمین عطائے ربی کے ہمراہ مولانا ابوالحسن کے نوجوان بیٹے کے انتقا ل پرتعزیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست میں رابطے اور ملاقاتیں کوئی معیوب بات نہیں بلکہ یہ جمہوری رویے اور سیاسی بالغ نظری کی علامت ہیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف ان کے پاس آتے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، یہ بڑے پن کی بات ہے، اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں اور آگے بڑھنے کا راستہ اختیار کریں۔ محمود اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سیاسی لوگ ایک میز پر بیٹھتے ہیں تو سیاست پر ہی گفتگو ہوتی ہے اور اختلافِ رائے کے باوجود بات چیت کا...
فائل فوٹو۔ اپوزیشن کے وفد نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سیاسی لوگ بیٹھتے ہیں تو سیاست پر بات ہوتی ہے، ہم نے جمہوری انداز سے پر امن احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اپنے مطالبے پر قائم ہیں اور 8 فروری کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، ہم نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے بسنت کو ملتوی کیا جانا اچھا ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہو گا۔ انھوں نے کہا وزیراعظم شہباز شریف کئی بار مولانا فضل الرحمان کے پاس...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد نے 8 فروری کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی حمایت کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم سب کہتے ہیں 8 فروری کو زور زبردستی سے عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا، عوام پر جبر کیا گیا، پیکا ایکٹ سمیت کالے قوانین لائے گئے اور عدلیہ کے پر کاٹے گئے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام...
سٹی 42: اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہبازنے بسنت پر پابندی لگا کر اچھا کیا ہے، ہم سب کہتے ہیں کہ آٹھ فروری کو زور زبردستی عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ عوام پرجبر کیا گیا ،پیکاایکٹ سمیت کالے قوانین لائے گئے ،عدلیہ کے پر کاٹے گئے، جے یو آئی جلسے کرنا چاہتی تھی ،ہم پہیہ جام کرنا چاہتے تھے، دہشتگردی کی ہم سب مذمت کرتے ہیں۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ دہشگردی کی ہم سب مذمت کرتے ہیں، ہم...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد نے امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، انتخابی عمل، احتجاجی تحریک اور امن و امان کے مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد اپوزیشن قیادت نے مشترکہ طور پر حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے نئے انتخابات کا مطالبہ کیا اور احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دینے کا اعلان کیا۔ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان، جنید اکبر اور اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل تھے۔ جبکہ ملاقات میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر مولانا...
سٹی 42: روس کے صدر ولادیمیر پون نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کے نام خطوط لکھے ۔ روسی صدر نے صدر مملکت اور وزیر اعظم کے نام تعزیتی خطوط بھیجے۔روسی صدر نے تعزیتی خطوط میں اسلام آباد میں امام بارگاہ خدیجہ الکبری مین دہشت گردی پر افسوس کیا ترجمان روسی سفارت خانہ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط ارسال کیے ہیں، روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خط کا متن یوں ہے۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک محترم صدر، محترم وزیرِ اعظم،اسلام آباد میں دہشت گرد حملے کے المناک نتائج پر میری...
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ ملک دشمن تکفیری عناصر ایک ناسور بن چکے ہیں، حکومت بلوچستان کے بعد اسلام آباد میں اپنی نااہلی نہیں چھپا سکتی، تکفیری دہشت گردوں کو حکومت نے کھلی چھٹی دے رکھی ہے، اسلام آباد دہشتگردی کے واقعہ انتظامیہ کی نااہلی ہے، سانحہ ترلائی کے واقعے میں ملوث دہشتگردوں کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے خلاف امام بارگاہ ابوالفضل العباس سے چوک کمہاراں والا تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے دہشتگردی کے خلاف نعرے بازی کی، ریلی کی قیادت مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے قائمقام...
اسلام آباد:(طارق سمیر) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی امیرِجےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آمد۔وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ،ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر مولانا عبدالواسع، سنیٹر کامران مرتضٰی بھی شریک تھے۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا وفد کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔ یہ بھی پڑھیں: شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بڑا اعلان کردیا وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ہیں۔ مزید پڑھیے: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی عوامی رابطہ مہم، قافلہ جہلم پہنچ گیا ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر مولانا عبدالواسع، سنیٹر کامران مرتضٰی بھی شریک ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کا کوئی حصہ دہشت گردوں سے محفوظ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے امام بارگاہ دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت جب کہ زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعا کی۔اُنہوں نے کہا کہ راولپنڈی دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ، کسی رعایت کے مستحق نہیں، کے پی ،بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں بھی مسلسل دہشت گرد کاروائیاں ہورہی ہیں۔ سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا ملک کا کوئی حصہ دہشت گردوں سے محفوظ نہیں ،فرقہ وارانہ فسادات کرنے والے قومی و بین الاقوامی عناصر کی مجرمانہ...
آٹھ فروری احتجاج؛ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو 8 فروری کے حوالے سے دعوت دے گی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسینیٹ اجلاس میں کشمیر،...
ہیئت ائمہ مساجد کا ’علماء، انتظار و عملی تیاری‘ سیمینار، امام خامنہ ای کے دفاع و حمایت کا اعلان، رپورٹ
اسلام ٹائمز: علماء کرام نے امام خامنہ ای سے تجدید عہد اور انکی حمایت و دفاع کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا اور مولانا اصغر شہیدی نے امام خامنہ ای و انقلاب اسلامی کے حق میں اور امریکا اسرائیل کیخلاف قراردادیں پیش کیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری ہیئت ائمہ مساجد و علما امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کے یوم ولادت باسعادت و یوم مستضعفین جہان کی مناسبت سے ’’علماء، انتظار و عملی تیاری‘‘ کے عنوان سے سیمینار و علمی مذاکرے کا انعقاد اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں کیا گیا، جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای کے دفاع و حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع...
اسلام آباد: 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو 8 فروری کے حوالے سے دعوت دے گی۔
---فائل فوٹو اپوزیشن اتحاد کی قیادت آج جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرے گی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن اور تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا، جس میں دونوں کے درمیان ملاقات پر اتفاق ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قائدین کے وفد کی قیادت محمود خان اچکزئی کریں گے۔ آئینی ترمیم ہوگی؟ یا نہیں ہوگی؟ سارا دارومدار مولانا فضل الرحمان پر حکومت اور اتحادیوں کا سارا زور مولانا فضل الرحمان کو منانے پر ہے۔ اپوزیشن وفد میں بیرسٹر گوہر علی، اسد قیصر اور جنید اکبر شامل ہوں گے، جبکہ عاطف خان اور شہرام ترکئی بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے قائدین آج...
لاہور میں گزشتہ رات 12 بجے سے تین روزہ بسنت کا جشن سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ شہر بھر کی چھتوں پر پتنگ بازی اور رونقیں عروج پر ہیں، جبکہ ملک بھر اور بیرونِ ملک سے بھی شہری لاہور آ کر بسنت کی تقریبات میں شریک ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کی بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اسٹار بیٹر بابراعظم اور ایک خاتون کے ہمراہ لاہور کی چھت پر بسنت کا تہوار مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مختاریا گل ود گئی اے ۔۔۔ مولانا طارق جمیل بھی بسنت منانے لاہور پہنچ گئے ۔۔۔ "وائرل ویڈیو" pic.twitter.com/0Hl1wtPc7p — Tahir Mughal...
بلوچستان (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے بولانا میں مشکاف ریلوے سٹیشن کے قریب تین افراد کی نعشیں ملی ہیں پولیس نے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیں شناخت کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے
ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کیا،مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں...
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے، اور انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کو اب کشمیر کے معاملے پر حرکت میں آنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جبکہ اقوام متحدہ خود بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام...
سیمینار کے دوران مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا نسیم حیدر زیدی، مولانا رمیز الحسن موسوی، مولانا ناظر تقوی اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا، مولانا سید صادق رضا تقوی اور ڈاکٹر علی کوثر نے علمی مذاکرے میں سوالات کے جواب دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت جشن ولادت امام مہدیؑ کی مناسبت سے میلاد و علمی مذاکرہ کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت جشن ولادت امام مہدیؑ کی مناسبت سے میلاد و علمی مذاکرہ کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت جشن ولادت امام مہدیؑ کی مناسبت سے میلاد و علمی مذاکرہ کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ...
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ حضرت امام مہدیؑ کی ولادت کا تصور اس یقین کو مضبوط کرتا ہے کہ ظلم، جبر اور ناانصافی کے اندھیروں کے بعد عدل و انصاف کا سورج ضرور طلوع ہوگا اور زمین کو اسی طرح عدل سے بھر دیا جائے گا جیسے وہ ظلم سے بھر چکی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام شب برات اوربارہویں امام حضرت مہدیؑ کا مرکزی دعائیہ اجتماع پی این ایس سی بلڈنگ نزد نیٹی جیٹی پل پر منعقد کیا گیا۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ آج کشمیر، فلسطین، غزہ اور دنیا کے مختلف خطوں میں مظلوم انسانیت جن کربناک حالات سے گزر رہی ہے،...
میلاد کے دوران مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا نسیم حیدر زیدی، مولانا رمیز الحسن موسوی، مولانا ناظر تقوی اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا، مولانا سید صادق رضا تقوی اور ڈاکٹر علی کوثر نے علمی مذاکرے میں سوالات کے جواب دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت جشن ولادت امام مہدیؑ کی مناسبت سے میلاد و علمی مذاکرہ کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت جشن ولادت امام مہدیؑ کی مناسبت سے میلاد و علمی مذاکرہ کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت جشن ولادت امام مہدیؑ کی مناسبت سے میلاد و علمی مذاکرہ کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و...
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں استصوابِ رائے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سات دہائیاں گزرنے کے...
علماء کرام نے امام خامنہ ای سے تجدید عہد اور انکی حمایت و دفاع کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا اور مولانا اصغر شہیدی نے امام خامنہ ای و انقلاب اسلامی کے حق میں اور امریکا اسرائیل کیخلاف قراردادیں پیش کیں۔ اسلام ٹائمز۔ ہیئت ائمہ مساجد و علما امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کے یوم ولادت باسعادت و یوم مستضعفین جہان کی مناسبت سے ایک میلاد اور علمی مذاکرے کا انعقاد اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں کیا گیا۔ اس موقع پر صدر ہیئت مولانا محمد حسین رئیسی، نائب صدر مولانا ڈاکٹر سید نسیم حیدر زیدی، مولانا رمیز الحسن موسوی، مولانا ناظر عباس تقوی اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا۔ علمی مذاکرے میں مولانا...
فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں استصوابِ رائے کے انعقاد کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے۔ اطمینان ہے کہ پاکستان کا دفاع طاقتور ہے، مولانا فضل الرحمانایک سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی بڑی اپوزیشن ہے جو اپنی حکمت عملی بناتی ہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ پوری اپوزیشن کو جس طرح...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ 5 فروری ظلم کیخلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، بھارت کے مظالم تاریخ کا سیاہ ترین باب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتیں بھارتی ظلم پر کب بولیں گی؟ جے یو آئی آج بھر پور طریقے سے یوم یکجہتی کشمیر منائے گی، اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ رکاوٹ ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نے کہا کہ یو این کشمیر...
ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری 8 فروری کا الیکشن قوم کیلئے ناقابل قبول ، عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے،بات چیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، 8 فروری کو پریس کلبوں کے سامنے پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یومِ...
تقریب کے دوران امامِ عصرؑ کے یوم ولادت کی خوشی میں ایک شاندار کیک بھی کاٹا گیا، جبکہ حاضرین نے عقیدت و محبت کے جذبات کے ساتھ ولادتِ امامِ زمانؑ کی خوشیاں منائیں اور دعاؤں میں تعجیلِ ظہور کی التجا کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کے خلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قذافی خاندان امریکا اور عالمی جابروں کے خلاف جدوجہد کا استعارہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ قذافی خاندان کو عالمی استعمار کے خلاف مزاحمت کے جرم میں شہید کیا گیا۔ جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ امریکا میں کینیڈی، بھارت میں نہرو اور پاکستان میں بھٹو خاندان کو ختم کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت سے استعمار کے خلاف جدوجہد کو جلا ملے گی۔ انھوں نے کہا کہ میں قذافی خاندان...
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام شب برات کے بابرکت موقع پر فیضان مدینہ میں عظیم الشان اجتماع WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز ) دعوت اسلامی کے زیر اہتمام شب برات کے بابرکت موقع پر فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا اجتماع کا مقصد امت مسلمہ میں دینی شعور اجاگر کرنا شب برات کی فضیلت بیان کرنا اور لوگوں کو عبادت و ریاضت کی طرف راغب کرنا تھا اجتماع کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت خوانی سے ہوا بعد ازاں دعوت اسلامی کے اسلام آباد کے نگران مولانا بابر مدنی نے بیان کیا مولانا بابر مدنی نے بیان میں کہا کہ شب برات اللہ تعالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے اور اسے عالمی استعمار کے خلاف مزاحمت کو دبانے کی کوشش قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کے خلاف استعمار کی بغاوت کے تسلسل کی کڑی ہے، قذافی خاندان امریکا اور عالمی جابروں کے خلاف جدوجہد کا استعارہ رہا ہے اور عالمی استعمار کے خلاف مزاحمت کے جرم میں شہید کیا گیا۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ امریکا میں کینڈی، بھارت میں نہرو اور پاکستان میں بھٹو خاندان کو بھی ختم کیا گیا۔...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کے خلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے۔انہوں نے کہا کہ قذافی خاندان امریکا اور عالمی جابروں کے خلاف جدوجہد کا استعارہ ہے، قذافی خاندان کو عالمی استعمار کے خلاف مزاحمت کے جرم میں شہید کیا گیا۔ان کا کہنا تھاکہ امریکہ میں کینڈی، بھارت میں نہرو اورپاکستان میں بھٹو خاندان کو ختم کیا گیا۔سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھاکہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت سے استعمار کے خلاف جدوجہد کو جلا ملے گی، قذافی...
پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور امتِ مسلمہ کا وہ گہرا زخم ہے جو فلسطین کی طرح مسلسل خون بہا رہا ہے۔ مولانا طاہر محمود اشرفی پاکستان کی عوام اور ریاست ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور اس وقت تک کھڑی رہے گی جب تک کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت نہیں مل جاتا۔ 5 فروری کو ملک بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ نمازِ فجر کے بعد اہلِ کشمیر کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں، جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (جسارت نیوز)ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے، تعلقہ گھوڑاباری کی یونین کونسل میل کے دیہات کو دیے گئے حفاظتی بند پر سمندری لہروں کے باعث دو مقامات سے شگاف پڑ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سمندری پانی دیہات اور زرعی آبادی کی طرف بڑھنے لگا ہے۔گاڑھو کے قریب گاؤں الہددنو شولا کے علائقے میں سمندری پانی سے بچاؤ کے لیے بنایا گیا کمزور حفاظتی بند دو جگہوں سے ٹوٹ گیا، جس کے باعث سمندر کا نمکین پانی چار بڑے دیہات گاؤں الہددنو شولا??، گاؤں محمد علی شولا??، گاؤں سلیمان شولا?? اور گاؤں حاجی شولا?? کی طرف بڑھنے لگا ہے۔ دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت پڑنے والے شگاف بند کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔بندوں کی حالت...
15 شعبان المعظم یوم ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر جشن کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے مرکزی جامع مسجد کو سجایا گیا ہے۔ اس عظیم دن کے استقبال کے لیے جشن، چراغاں، محافلِ میلاد اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں گلگت میں جشن ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کی تیاریاں ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش الیکشن میں جماعت اسلامی کی کارکردگی کیا رہے گی؟ پاکستان میں یہ سوال ہر جگہ زیر بحث ہے۔ سیاسی واقعات اور ان کے ممکنہ نتائج انسانی ذہن کو ہمیشہ متوجہ کرتے ہیں، اس لیے اس سوال کا زیر بحث آنا فطری ہے۔ بنگلا دیش کے زمینی حقائق کا جائزہ لے کر ممکنہ انتخابی نتائج پر گفتگو بھی ضروری ہے کیوں کہ اس کا تعلق مستقبل میں پاکستان بنگلادیش تعلق سے ہے لیکن ایک سوال اس سے بھی زیادہ اہم ہے۔سوال یہ ہے کہ حسینہ واجد کے مظالم کی شکار جماعت اسلامی جسے اپنی دانست میں ختم کر دیا تھا، طلبہ انقلاب کے بعد یکایک اپنے پاؤں پر کیسے اُٹھ کھڑی ہوئی اور وہ بھی پوری قوت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-17 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایف بی آر رواں مالی سال جولائی 2025 سے جنوری 2026 تک 372 ارب روپے ہدف سے کم حاصل کر سکا۔ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق ایف بی آر 30 جنوری 2026 تک 986 ارب روپے ٹیکس وصول کر سکا، جنوری کیلئے ایف بی آر کا ہدف 1 ہزار 31 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا، جنوری سے مارچ کے دوران سپر ٹیکس کی مد میں 200 ارب روپے کی وصولی متوقع ہے۔دستاویز کے مطابق جولائی سے جنوری کے دوران ایف بی آر مجموعی طور پر 7 ہزار 147 ارب روپے جمع کر سکا، جنوری میں انکم ٹیکس کی مد میں 452 ارب روپے کی نسبت کلیکشن 465 ارب روپے رہی،...
جمہوریت کے نام پر سرمایہ دارانہ نظام ایک عذاب بنا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز جوہانسبرگ(آئی پی ایس )جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر سرمایہ دارانہ نظام عوام پر ایک عذاب بن چکا ہے۔ پاکستان کمیونٹی جوہانسبرگ کی جانب سے جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں استقبالیہ منعقد ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان نے پاکستانی کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ جنوبی افریقہ میں پاکستان کے سفیر ہیں اور ملک کا نام روشن کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط بنانے...
انگلش کپتان ہیری بروک کی جانب سے نائٹ کلب تنازع میں ساتھی کھلاڑیوں کو بچانے کیلیے جھوٹ بولنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایشز سے قبل دورہ نیوزی لینڈ کے دوران ویلنگٹن میں شیڈول ون ڈے میچ سے قبل رات کو کھانے کے بعد انہوں نے شراب پی، بعد ازاں انہوں نے نائٹ کلب میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی، جس پر انہیں باؤنسر نے مکا جڑا تھا۔ بعد ازاں اس واقعے پر انگلش بورڈ نے بروک کو نہ صرف سخت وارننگ جاری کی بلکہ 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا گیا تھا۔ بروک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تو میں اکیلے نہیں تھا بلکہ کچھ اور ساتھی بھی موجود تھے، میں...
ویب ڈیسک: امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی اور صوبائی صدر جمیعت علماء اسلام لائرز فورم خیبر پختونخواہ جلال الدین ایڈووکیٹ انتقال کر گئے ،مرحوم کی نمازجنازہ مفتی محمودمرکز پشاورمیں اداکی گئی ،ان کی وفات نے جماعتی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا پیدا کر دی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ان کی وفات پرجنوبی افریقہ سے ایک تعزیتی پیغام میں دلی افسوس اور رنج کااظہار کیا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان انہوں نے کہا کہ جلال الدین ایڈووکیٹ مرحوم میرے دیرینہ رفیق اور نہایت بااعتماد ساتھی تھے، انہوں نے ہر ذمہ داری کو دیانت، حکمت اور اخلاص کے ساتھ نبھایا، ان کی جدائی میرے لیے ذاتی طور...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا اکبر زاہدی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی "بورڈ آف پیس" میں اسلامی ممالک کی شمولیت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے تاریخی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود فلسطینی عوام پر ظلم میں اسرائیل کے برابر کا شریک ہے۔ امریکہ نے ناجائز ریاست اسرائیل کو تحفظ دیا اور فلسطینی عوام پر ظلم و ستم میں اسکی مدد کی۔ تو اسکی بنائی گئی "بورڈ آف پیس" پر کیسے اعتبار کریں؟ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی جارحیت کا واضح طور پا اظہار کیا۔ متعلقہ فائیلیںمولانا اکبر حسین زاہدی شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے...
پانچ امیدواران کی درخواستیں صوبائی دفتر کو موصول ہوئیں بالآخر مولانا سید عرفان حیدر نقوی اور مولانا ممتاز حسین بھڈوال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مولانا ممتاز حسین بھڈوال کثرت رائے کے ساتھ ضلع بھکر کے امیر کارواں منتخب ہوئے۔ نومنتخب صدر کی تقریب حلف جماعت کے بانی رہنما سید وزارت حسین نقوی مرحوم (رح) کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے ھوئے ان کے مرقد پر منعقد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل پاکستان بھکر کے ضلعی شوریٰ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی کی صدارت میں تاریخی امام بارگاہ قصر زینب بھکر میں منعقد ھوا، الیکشن آفیسر کے فرائض صوبائی جنرل سیکرٹری چوہدری غلام شبیر ضیغم اور صوبائی نائب صدر مولانا انتظار مھدی نجفی نے انجام...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام اصولی معاملہ ہے اور روس اسرائیل فلسطین تنازع کے سیاسی حل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ یہ بات انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کے دوران کہی، جو سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔ کریملن کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تفصیلی گفتگو کی۔ یہ بھی پڑھیں: روسی صدر نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی روسی صدر کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کے ساتھ امن اور سلامتی کے ساتھ بقائے باہمی کی بنیاد پر ہونا چاہیے، جس سے خطے میں...
ابتدائی مفاہمت میں شامی افواج کو صوبہ سویدا میں داخل ہونے سے روکنے اور صوبے کو اسرائیل کے ساتھ ضم کرنے کے لیے بات چیت شروع کرنے کے معاہدے شامل ہیں۔ اسرائیل بھی حکمت الہجری کی حمایت کرتا ہے، جو ایک شامی دروز شیخ ہے جو سویدا میں اثر و رسوخ رکھتا ہے اور خود مختاری پر دمشق کے ساتھ تنازع میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شامی ذرائع نے اگلے مارچ تک ایک جامع سیکورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے اسرائیل اور شام پر سخت امریکی دباؤ کی اطلاع دی ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق متعدد ذرائع نے اسرائیل اور شام پر اگلے مارچ تک ایک جامع سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے سخت امریکی دباؤ...
جمعیۃ علماء ہند کے صدر نے کہا کہ کے جی ایم یو سے متصل حضرت حاجی ہرمین شاہ کے آستانے میں توڑ پھوڑ اور اب حضرت مخدوم شاہ مینا کے احاطے میں واقع 500 سال سے زائد قدیم مزارات کے خلاف انہدامی نوٹس جاری کرنا مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف بھی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو) کیمپس میں واقع قدیم مزارات کو لے کر جاری انہدامی نوٹس نے ایک بڑا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ اس معاملے پر سیاسی جماعتوں، مسلم مذہبی تنظیموں اور سماجی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے اس کارروائی کو مذہبی آزادی اور آئینی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار...
خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر کے گزشتہ دورہ ماسکو کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مختلف شعبوں میں متعدد مشترکہ کمیٹیوں کو فعال کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شام پر قابض حکومت کے سربراہ محمد الجولانی نے روسی صدر سے ملاقات کی۔ صدر پیوٹن نے شام کی علاقائی سالمیت کو برقرار رکھنے کی کوششوں کے لیے ماسکو کی حمایت کی حمایت کو دہرایا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آج کریملن پیلس میں شام کے عبوری صدر احمد الشارع (الجولانی) سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں الجولانی نے شام میں پیشرفت کے بارے میں ماسکو کے مؤقف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ روس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میں جاری مہم بدل دو نظام کو، سنوار دو سندھ کو کے حوالے سے وفد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکھر سید غلام مرتضی شاھ سے ان کے آفس میں ملاقات کی نائب ۔امیر ضلع ایڈووکیٹ سلطان احمد ، جے آئی یوتھ کے ساجد علی تنیو بھی ہمراہ تھے۔ مولانا حزب اللہ جکھرو نے کہا کہ سندھ کے 78 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔ نظام کی تبدیلی کے ذریعے سندھ کو سنوارا جاسکتا ہے۔ڈی ای او سکھر نے وفد کی باتوں کو بغور سنا اور تعلیمی نظام میں بہتری لانے کیلئے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی...
امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عبد الکریم بخاری نے کہا ہے کہ جے یو آئی میں میں ٹکٹوں کی تقسیم کا نظام منفرد اور مثالی ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے اندر امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم میں نچلی جماعت کی سفارشات کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عبد الکریم بخاری نے کہا ہے کہ جے یو آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ صوبائی مجلس عاملہ کریگی۔ جے یو آئی میں میں ٹکٹوں کی تقسیم کا نظام منفرد اور مثالی ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے اندر امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم میں نچلی جماعت کی سفارشات کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ جمعیت علماء اسلام واحد سیاسی پارٹی ہے جس میں ٹکٹوں کی...
کراچی: مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن کراچی میں تکمیلِ قرآنِ کریم اور تقسیمِ انعامات کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں 162 طلبہ و طالبات کی دستاربندی اور ردا پوشی کی گئی۔ تقریب میں علما کرام، معززینِ علاقہ، والدین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت مدرسہ کے مدیرِ اعلیٰ قاری مظہرالدین نے کی، جبکہ ناظمِ تعلیمات مولانا فخرالدین رازی نے ادارے کی تعلیمی و دینی خدمات پر روشنی ڈالی اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب میں مفتی سعید احمد، مولانا محمد عاصم رحمانی، مولانا نورالحق، مولانا عبدالقادر کھوسو، مفتی امتیاز احمد عباسی، مولانا وسیم خلیلی، مولانا عمر صادق، مولانا شیخ نوید، پرویز احمد دودا، چیئرمین یوسی عارف تنولی سمیت متعدد علما، سیاسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی یوتھ ضلع سکھر کے سابق صدر عبدالغفور عباسی نے بعض عناصر کی جانب سے ممتاز مذہبی رہنما مولانا علی اکبر عباسی کیخلاف مذموم پروپیگنڈے کیذریعے کردار کشی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا علی اکبر عباسی ایک باعزت ، شریف نفس انسان ہیں ،انکی کردار کشی کرنا نہایت افسوسناک نامناسب عمل ہے، کردار کشی میں ملوث اس اقدام سے باز رہیں۔ نمائندہ جسارت گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر ) مدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن‘ بلدیہ ٹاؤن کراچی میں تکمیلِ قرآنِ کریم و تقسیمِ انعامات کی سالانہ روح پرور تقریب منعقد ہوئی جس میں 162 طلبہ کی دستاربندی اور طالبات کی ردا پوشی کی گئی۔ تقریب کی صدارت مدرسہ کے مدیرِ اعلیٰ قاری مظہرالدین نے کی جبکہ ناظمِ تعلیمات مولانا فخرالدین رازی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ادارے کی دینی و تعلیمی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ تقریب میں جامع مسجد عالمگیر بہادرآباد کے خطیب استاذ الحدیث مفتی سعید احمد‘ جامعہ معہدالخلیل الاسلامی کے استاذ الحدیث مولانا محمد عاصم رحمانی‘ شیخ الحدیث مولانا نورالحق‘ مولانا عبدالقادر کھوسو‘ مفتی امتیاز احمد عباسی‘ جامعہ معہدالخلیل الاسلامی بہادر آباد کے ناظمِ تعلیمات مولانا وسیم خلیلی‘...
اسلام ٹائمز: مصنف نے اپنے تجزیے کا اختتام مندرجہ ذیل الفاظ کے ساتھ کیا ہے "اسرائیلی اسماعیل ہنیہ کو مارنے کے لیے ایران تک گئے، وہ لبنان میں بائیک سواروں کو ڈرون سے نشانہ بنا رہے ہیں، انھوں نے ایرانی جرنیلوں کو پیچیدہ آپریشن کے بعد مارا ہے، انہوں نے یمن میں پوری حکومت کو ہلاک کیا ہے۔ لیکن اسرائیل نے آج تک شام میں جولانی کے کتنے اعلیٰ عہدیداروں کو مارا ہے؟۔۔۔۔ کوئی نہیں! اگر اسرائیلی جولانی سے اپنی قریبی دوستی کو تسلیم کریں تو جولانی کے لئے حالات سخت ہو جائیں اور اسکے ارد گرد بعض جہادی اسکے دشمن ہو جائیں، البتہ یہ بات سب جانتے ہیں کہ جولانی اسرائیلیوں کے لئے ایک خرگوش کی طرح ہے، وہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ تین سال سے معیشت کی بہتری کا جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ لاہور میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ صنعتیں بند ہو رہی ہیں اور لوگ بےروزگار ہو رہے ہیں، سرمایہ کار پاکستان چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے، نہ ووٹ کی عزت ہے۔ پنجاب کے ارکان ہر قسم کی فسطائیت کے باوجود اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ راجہ ناصر عباس نے بھی کہا ہے بانی پی ٹی آئی کا...