ہیئت ائمہ مساجد کے تحت ’’علماء، انتظار و عملی تیاری‘‘ سیمینار
اشاعت کی تاریخ: 5th, February 2026 GMT
سیمینار کے دوران مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا نسیم حیدر زیدی، مولانا رمیز الحسن موسوی، مولانا ناظر تقوی اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا، مولانا سید صادق رضا تقوی اور ڈاکٹر علی کوثر نے علمی مذاکرے میں سوالات کے جواب دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی، ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت جشن ولادت امام مہدیؑ کی مناسبت سے میلاد و علمی مذاکرہ

اسلام ٹائمز۔ ہیئت ائمہ مساجد و علما امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کے یوم ولادت باسعادت و یوم مستضعفین جہان کی مناسبت سے ’’علماء، انتظار و عملی تیاری‘‘ کے عنوان سے سیمینار و علمی مذاکرے کا انعقاد اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں کیا گیا، جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای کے دفاع و حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر صدر ہیئت مولانا محمد حسین رئیسی، نائب صدر مولانا ڈاکٹر سید نسیم حیدر زیدی، مولانا رمیز الحسن موسوی، مولانا ناظر عباس تقوی اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا۔ علمی مذاکرے میں مولانا ڈاکٹر مظفر حسین رضوی نے میزبانی کے فرائض انجام دیئے اور مولانا سید صادق رضا تقوی اور ڈاکٹر علی کوثر نے علمی مذاکرے میں سوالات کے جواب دیئے۔پروگرام کے آخر میں علماء کرام نے امام خامنہ ای سے تجدید عہد اور ان کی حمایت و دفاع کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے امام خامنہ ای و انقلاب اسلامی کے حق میں اور امریکا اسرائیل کے خلاف قراردادیں پیش کیں۔ پروگرام کی نظامت مولانا علیم رحمانی نے کی، جبکہ اجتماع کی تزئین و آرائش مولانا محمد رضا جعفری نے انجام دی، اراکین کابینہ کے ٹیم ورک نے پروگرام کو کامیاب بنایا۔ پروگرام کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ سے ہوا اور علماء نے امام خامنہ ای کی حمایت و دفاع کیلئے اپنے دستخط سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت جشن ولادت امام مہدی کی مناسبت سے میلاد و علمی مذاکرہ علمی مذاکرے تقوی اور خامنہ ای
پڑھیں:
کراچی میں فائرنگ سے باپ اور نوجوان بیٹا جاں بحق
شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن روزی گوٹْھ میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سرجانی روزی گوٹھ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں والد اور دو بیٹے زخمی ہوئے۔
مقتولین کی لاشوں اور زخمی کو چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔
اس حوالے سے ترجمان ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کہنا ہے کہ سرجانی روزی گوٹھ میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت 62 سالہ کامل حسین اور اس کے بیٹے کو 26 سالہ دوہان کے نام شناخت کیا گیا جبکہ زخمی ہونے والے دوسرے بیٹے 30 سالہ عادل کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
ترجمان کے مطابق ابتدائی معلومات میں پتہ چلا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ رشتے داروں کے درمیان تنازع پر جھگڑے کے دوران پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی سرجانی ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد حاصل کیے اور واقعے کی مزید چھان بین شروع کر دی ہے۔
ترجمان کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کی بھی شناخت کرلی گئی ہے جس کی گرفتاری کے لیے لیے پولیس چھاپہ مار رہی ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔
ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن سہیل خاصخیلی نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ لڑکی کے رشتے پر ہونے والے تنازعے کی وجہ سے پیش آئی ہے۔