ادارۂ سلونی کے تحت فلسفۂ غیبت اور عقیدۂ رجعت کے عنوان پر نشستِ مکالمہ
اشاعت کی تاریخ: 10th, February 2026 GMT
نشست مکالمہ سے حجتہ السلام و المسلمین مولانا سید کاظم عباس نقوی اور ذاکر اہل بیتؑ علامہ ناصر حسین ہاشمی نے خطاب کیا اور شرکاء کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔ نشست مکالمہ کی نظامت سید علی موسیٰ عابدی نے کی جبکہ اس پروقار تقریب کی نظامت کے فرائض مرتضیٰ حسین نے انجام دیئے۔ تقریب کے آخر میں آئی آر سی ٹرسٹ کے چیئرمین سید ناصر عباس نے سانحہ ترلائی کے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے مذمتی قرارداد بھی پیش کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ادارۂ سلونی کے تحت فلسفۂ غیبت اور عقیدۂ رجعت کے عنوان پر نشستِ مکالمہ کا انعقاد، مولانا کاظم عباس نقوی اور علامہ ناصر حسین ہاشمی کی گفتگو

اسلام ٹائمز۔ ادارۂ سلونی و اسلامک کلچر اینڈ ریسرچ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے فلسفۂ غیبت اور عقیدۂ رجعت کے عنوان کے تحت نشستِ مکالمہ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام الہیٰ سے کیا گیا جس کی سعادت جناب قاری محمد ثانی نے حاصل کی بعد از تلاوت امام زمانہ (عج) کی شان اقدس میں منقبت پیش کی گئی۔ نشست مکالمہ سے حجتہ السلام و المسلمین مولانا سید کاظم عباس نقوی اور ذاکر اہل بیتؑ علامہ ناصر حسین ہاشمی نے خطاب کیا اور شرکاء کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔ نشست مکالمہ کی نظامت سید علی موسیٰ عابدی نے کی جبکہ اس پروقار تقریب کی نظامت کے فرائض مرتضیٰ حسین نے انجام دیئے۔ تقریب کے آخر میں آئی آر سی ٹرسٹ کے چیئرمین سید ناصر عباس نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور سانحہ ترلائی کے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے مذمتی قرارداد بھی پیش کی۔ تقریب میں جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر و مجلس ذاکرین امامیہ کے سربراہ علامہ نثار احمد قلندری اور جنرل سیکریٹری سید شبر رضا، ہیئت آئمہ مساجد امامیہ پاکستان کے علامہ مرزا طاہر علی حبیب سمیت دیگر قومی شخصیات بھی شریک تھیں۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ادارۂ سلونی کے تحت فلسفۂ غیبت اور عقیدۂ رجعت کے عنوان پر نشست مکالمہ کا انعقاد نشست مکالمہ کی نظامت
پڑھیں:
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی