2025-12-06@15:08:43 GMT
تلاش کی گنتی: 87563
«مریم کے»:
(نئی خبر)
حمادہ نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 نومبر 2024 کو طے پانے والے فائر بندی معاہدے کو ایک سال گزر جانے کے باوجود اسرائیل نے اس معاہدے کی کبھی پابندی نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کی نمائندگی کرنے والے رکنِ نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی رجیم کو کوئی بھی رعایت دینا اُس کی لالچ میں مزید اضافہ کا سبب بنے گا۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق مقاومت کے وفادار پارلیمانی بلاک کے رکن ایہاب حمادہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیلی رجیم کو کوئی بھی رعایت دینا اس کے مزید حریص ہونے کا باعث بنتا ہے۔ حمادہ نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انہوں نے بات چیت کا موقع گنوا دیا ہے، اب عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے واضح کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتیں مکمل طور پر بند کردی گئی ہیں۔ اب ملاقات کی اجازت ہوگی اور نہ ہی جیل کے باہر کسی قسم کا ہجوم اکٹھا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جیل سے سیاسی مہم چلانے کی کوشش کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اب قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت...
ذرائع کے مطابق روح اللہ مہدی نے بھارتی پارلیمنٹ کے جاری اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان صحافی ارفاز احمد کے گھر کو قطعی طور پر غیر قانونی طریقے سے مسمار کیا گیا۔ ااسلام ٹائمز۔ نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور سری نگر سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی نے جموں میں صحافی ارفاز احمد ڈینگ کے گھر کی مسماری کا معاملہ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اٹھاتے ہوئے اس امتیازی کارروائی کی مذمت کی۔ ذرائع کے مطابق روح اللہ مہدی نے بھارتی پارلیمنٹ کے جاری اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان صحافی ارفاز احمد کے گھر کو قطعی طور پر غیر قانونی طریقے سے مسمار کیا گیا۔ انہوں...
ذرائع کے مطابق روح اللہ مہدی نے بھارتی پارلیمنٹ کے جاری اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان صحافی ارفاز احمد کے گھر کو قطعی طور پر غیر قانونی طریقے سے مسمار کیا گیا۔ ااسلام ٹائمز۔ نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور سری نگر سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی نے جموں میں صحافی ارفاز احمد ڈینگ کے گھر کی مسماری کا معاملہ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اٹھاتے ہوئے اس امتیازی کارروائی کی مذمت کی۔ ذرائع کے مطابق روح اللہ مہدی نے بھارتی پارلیمنٹ کے جاری اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان صحافی ارفاز احمد کے گھر کو قطعی طور پر غیر قانونی طریقے سے مسمار کیا گیا۔ انہوں...
راجا خلیق الزمان انصاری جو کہ وزارت اطلاعات و نشریات (حکومت پاکستان) کے سندھ کے لیے ترجمان مقرر کیے گئے ہیں، کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کراچی کے لیے صرف سوچ نہیں رہی بلکہ کام کر رہی ہے۔ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کراچی میں امن قائم کرنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں، کراچی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے گرین لائن بی آر ٹی فیز ٹو کے ترقیاتی کام کو دوبارہ بحال کرنا ہو وفاقی حکومت پیش پیش رہتی ہے۔ مزید پڑھیں: آج سے کراچی تا لاہور شروع ہونے والی شالیمار ایکسپریس میں نیا کیا ہے؟ ’سکھر سے حیدر آباد موٹر وے یا کراچی سے حیدر آباد کو جوڑنا ہو، لیاری ایکسپریس وے کا کام ہو،...
کراچی: لیاری بہار کالونی میں فائرنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد کامران اور احمد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دونوں زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معاملہ ذاتی تنازعہ معلوم ہوتا ہے۔ تاہم ایدھی حکام کے مطابق چاکیواڑہ تھانے کی حدود میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا، جاں بحق شخص کی شناخت احمد علی کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث افراد کی تلاش جاری ہے اور فائرنگ کے محرکات کے حوالے سے بھی تفتیش...
پاکستان پر افغان طالبان رجیم کے حملوں کے سبب تاجکستان اور ایران بھی عدم استحکام کا شکار ہیں، افضل رضا
پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں میں حالیہ تیزی نے خطے کی سیاست پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کا دورہ پاکستان 10 سال بعد کسی ایرانی اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کا پہلا دورہ تھا جسے دونوں ممالک کے درمیان ’اعتماد سازی کا اہم موڑ‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی جارحیت کے دوران پاکستان نے بھرپور ساتھ دیا، علی لاریجانی اسلام آباد میں ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے پاکستان میں نمائندے افضل رضا نے کہا کہ یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا جب پاکستان اور ایران دونوں حالیہ علاقائی کشیدگی کے دوران ایک دوسرے کی سیاسی حمایت کا برملا اظہار کرچکے تھے۔ افضل رضا...
دنیا بھر میں سیاست، طاقت اور دولت کے تعلق پر ہمیشہ سوال اٹھتے رہے ہیں اور سیاستدانوں کے مالی وسائل اکثر عوامی بحث کا مرکز بنتے ہیں, ایک تازہ بین الاقوامی رپورٹ میں دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں کئی طاقتور حکمران نمایاں مقام پر نظر آتے ہیں۔ بین الاقوا می رپورٹس کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن دنیا کے امیر ترین سیاستدان قرار پائے ہیں، جن کی مجموعی دولت کا اندازہ تقریباً 200 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، اگرچہ ان کی دولت کے ذرائع پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں، عالمی تحقیقی اداروں کے مطابق ان کے پاس نجی کاروبار، توانائی کے شعبوں سے اثر و رسوخ اور خفیہ اثاثوں کا...
ایرانی پاسدران انقلاب نے گزشتہ روز خلیج میں شروع ہونے والی جنگی مشقوں کے سلسلے میں امریکی جہاز کو خبردار کیا ہے، یہ معاملہ حالیہ ایرانی جنگ کے پانچ ماہ بعد سامنے آیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بحری مشقیں جون کی جنگ کے بعد ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاری کا حصہ ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ٹی وی نے ان مشقوں کو ایرانی پاسدران انقلاب کی قربانی اور مزاحمتی جذبے کا مظہر قرار دیا ہے۔ خطے میں موجود امریکی جہازوں کو انتباہ جاری کر کے پاسداران بحریہ نے سخت پیغام دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پیغامات کا مواد فوری طور پر تفصیل کے ساتھ سامنے نہیں آیا ہے۔ جبکہ خلیج میں...
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی انٹرنیٹ پر ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ لاہور کے لوگوں کے لہجے میں اردو بول رہی ہیں۔ ہانیہ عامر کی اس ویڈیو پر لاہور سے تعلق رکھنے والے مداح اداکارہ سے نالاں تھے تاہم اب گلوکار و رائٹر حسن رحیم میدان میں آئے اور مقابلے کو مزید سخت بنادیا۔ حسن رحیم نے ہانیہ عامر کا نام یا انہیں ٹیگ کیے بغیر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ خالص کراچی والوں کے لہجے میں بات کررہے ہیں۔ A post common by The Current (@thecurrentpk) اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین خوب محظوظ ہوئے اور چند نے تو اس سلسلے کو تفریح قرار دیتے ہوئے جاری رکھنے پر زور دیا۔ ...
سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورتی میں اضافے کیلیے کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔ عائزہ خان آجکل اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کی غرض سے موجود ہیں۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی فوٹی ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں تو مداحوں نے نوٹس کیا کہ انہوں نے کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔ مداحوں نے خصوصاً بالوں کا انداز اور چہرے پر دیگر تبدیلیاں دیکھ کر سوالات کیے اور اندازہ لگایا کہ اداکارہ نے کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔ اس حوالے سے عائزہ خان نے اپنے مداحوں کو تجسس میں رکھا ہوا ہے اور کوئی جواب نہیں...
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے پاکستان ہاؤس لندن میں پاکستانی بینکوں کے چیئرمینز اور سی ای اوز پر مشتمل وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ یہ وفد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عنایت حسین کی قیادت میں لندن اور مانچسٹر میں منعقدہ ’’پاکستان ریمیٹنس سمٹ 2025‘‘ میں شرکت کر رہا ہے۔وفد میں پاکستان کے تجارتی بینکوں کے سربراہان سمیت عالمی منی ٹرانسفر آپریٹرز کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ اس موقع پر برطانوی پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ اراکین اور پاکستان دوست شخصیات نے بھی شرکت کی۔ ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے خطاب میں کہا کہ برطانیہ دنیا میں سب سے بڑی، متحرک اور فیاض پاکستانی ڈائسپورا کی میزبانی کرتا ہے، جو مسلسل...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کو جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں۔ جو بھی جیل رولز کی خلاف ورزی کرے گا اسے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔ جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بھارتی میڈیا کو جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں آتا، انہیں شرم کرنی چاہئے۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے سینئر صحافیوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔ انہوں نے...
اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے عالمی ادارہ برائے تحفظ قدرت (WWF) کے زیر اہتمام دریائے سندھ کی ڈولفن کے تحفظ کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلائو ہماری جانب سے پھیلائی جانے والی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی کے براہ راست نتائج ہیں۔ انہوں نے دریائے راوی کے پانی کے شدید آلودہ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پانی اب زراعت کے لیے بھی قابل استعمال نہیں رہا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ حالیہ سیلابوں کے باعث ہونے والا معاشی نقصان مجموعی قومی پیداوار کے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فن لینڈ کے 108ویں یوم آزادی پر صدر فن لینڈ الیگزینڈر اسٹب کے نام پیغام میں کہا کہ حکومت پاکستان، عوام پاکستان اور اپنی جانب سے بھی، فن لینڈ کے عوام کو دلی مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ آزادی کے بعد سے فن لینڈ نے تعلیم، ٹیکنالوجی، جدت (انوویشن)، تحقیق، بایو ٹیکنالوجی، جنگلات اور کئی دیگر شعبوں میں قابل ذکر ترقی کی ہے۔ مسلسل آٹھ برس تک ’گلوبل ہیپی نیس انڈیکس‘ میں سرفہرست رہنا فن لینڈ کے عوام کی غیر معمولی صلاحیت، ثابت قدمی اور تخلیقی قوت کا مظہر ہے۔ پاکستان، جمہوریہ فن لینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ دونوں ممالک میں تعاون...
لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی این ایچ اے کے اجلاس میں خیبر پختونخواہ اور شمالی علاقہ جات کے ذرائع مواصلات کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں شاہراہ قراقرم کے متبادل موٹروے کی طرز پر شاہراہ مانسہرہ، ناران، جھالکھنڈ، چلاس کے راستے چین کے بارڈر تک چار رویہ نئی شاہراہ این15 کی تعمیر کے منصوبے پر جامع غور کیا گیا۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ این 15 کا منصوبہ تجارتی، سیاحتی اور دفاعی اعتبار سے اپنی نوعیت کا منفرد اور انقلابی اقدام ہوگا جبکہ یہ شاہراہ قراقرم ہائی وے کے مقابلے میں چین کی سرحد تک فاصلے میں واضح کمی لائے گی اور یہ شاہراہ...
کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کابینہ نے بینک آف بلوچستان کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلی سرفراز بگٹی نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سال تک بینک آف بلوچستان کو عملی جامہ پہنایا جائے۔وزیراعلی نے کہا کہ بلوچستان بینک کے انتظامی بورڈ کو 100 فیصد میرٹ پر قائم کیا جائے اور بینک کو ہر طرح کے سیاسی دبائو اور مصلحتوں سے مکمل طور پر آزاد رکھا جائے۔کابینہ اجلاس میں آلودگی کا باعث بننے والے رکشوں اور موٹر بائیکس پر مرحلہ وار پابندی کا فیصلہ بھی کیا گیا، جبکہ صوبے میں الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشے متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا۔اجلاس میں بلوچستان انوائرمینٹل پروٹیکشن ٹریبونل کے چیئرپرسن کی تقرری کی توثیق کی گئی۔کابینہ نے...
اسلام آباد (آئی این پی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔علی امین گنڈا پور کے ساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے۔ علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی بھی مخر کر دی گئی۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی۔ علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔
رومانیا میں تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے ایک نہایت حیران کن اور خوفناک ٹریفک حادثہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ایک مرسڈیز کار راؤنڈ اباؤٹ سے ٹکرا کر ہوا میں بلند ہوتی ہوئی دو گاڑیوں کے اوپر سے گزر گئی اور پھر زور دار آواز کے ساتھ سڑک پر جا گری۔ یہ ناقابلِ یقین مناظر سیکیورٹی کیمروں میں ریکارڈ ہوئے اور چند ہی گھنٹوں میں اڑتی ہوئی کار کے عنوان سے وائرل ہو گئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 55 سالہ ڈرائیور ذیابیطس کے باعث گاڑی پر کنٹرول نہ رکھ سکا اور مرسڈیز انتہائی رفتار سے راؤنڈ اباؤٹ کی جانب بڑھی اور وسط میں بنے ڈیوائیڈر سے ٹکرا...
معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم دورانِ زچگی انتقال کر گئیں، ان کی وفات نے سوشل میڈیا پر گہرے افسوس اور صدمے کی فضا پیدا کر دی ہے۔ ان کے انتقال کے بعد ان کے آخری وی لاگ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ پیاری مریم کے آخری وی لاگ کے مختلف کلپس سوشل میٖڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ ان ویڈیوز میں وہ اپنے حمل کے روزمرہ معمولات، بچوں کے لیے کی جانے والی خریداری اور اپنے گھر والوں کی خوشی کے بارے میں بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ٹک ٹاکر پیاری مریم نے ایک وی لاگ میں بتایا تھا کہ وہ ہر تفصیل اپنے مداحوں سے اس لیے شیئر کرتی ہیں تاکہ لوگ ان کی...
سکھر: وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ آئی بی اے کے کانووکیشن میں شرکت میں بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد: وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری جیل خانہ جات اسٹاف ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دورا ن اہلکار کوشیلڈپیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی چیئرپرسن فرزانہ نائیک عالمی یوم رضاکارڈے کے موقع پر رضاکاروں کوشیلڈ پیش کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک ڈبلیو ڈبلیو ایف کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد ( اسٹاف رپورٹر ) آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ نے پاکستانی اشرافیہ کی کرپشن اور اقربا پروری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ پاکستان کی انتہائی دگرگوں معاشی حالت کے باوجود اشرافیہ کے اللے تللے جاری ہیں۔ جب تک پاکستان سودی قرضوں کی جکڑ بندی اور کرپشن سے آزاد نہیں ہوتا، معیشت کی بہتری کا کوئی امکان نہیں۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیرشجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی تو ہرگز غلط نہ ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ 78 برس کے دوران جاگیرداروں، سیاست دانوں، عدلیہ، بیوروکریسی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں پانی کی بحرانی صورتحال ہے، خاص طورپر لطیف آبادکے مختلف یونٹوں، ایچ ڈی اے ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی، دامن کوہسار اور حیدرآباد میں کئی روز سے پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ واسا کا کروڑوں روپے کا بجٹ ہونے کے باوجود حیدرآباد کے عوام سردی کے موسم میں بھی پانی کو ترس گئے ہیں، کوہسار میں خاص طورپر ایچ ڈی اے ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی کے رہائشی افراد ٹینکر مافیا کے رحم وکرم پر چھوڑ دیے گئے ہیں۔ ٹینکرز کے ذریعے ان علاقوں کے لوگوں کو پینے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے پاکستان کے اندرونی حالات ٹھیک نہیں، معیشت بیٹھ گئی ہے۔ سب کو مل بیٹھ کر سیاسی بحران حل کرنے کی ضرورت ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بھارت کو ہم نے تگڑا جواب دیا پاکستان جیتا ساری دنیا مان گئی۔ اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا 8 کمیٹیاں بنائی جائیں گی جو بتائیں گی کہ معیشت کیسے بہتر ہوگی، حکومت نے ساڑھے 3 سال برباد کر دیے اب کمیٹیاں بنانے کا خیال آیا۔انہوں نے کہا کہ جب تک آپ سیاسی بحران ختم نہیں کریں گے حالات بہتر نہیں ہوں گے، سیاسی بحران حل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی اْن کا ہے اور فوج بھی اْن کی ہے، وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ادارے کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی سے بھی بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، سیاسی استحکام ہوگا تو معیشت بھی بہتر ہوگی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 61.8 ملین ڈالر کے 3 اہم منصوبوں پر دستخط کر دیے گئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارت اقتصادی امور ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کراچی،روہڑی سیکشن آف مین لائن-ون کے لیے 10 ملین ڈالر کی پروجیکٹ ریڈینس فنانسنگ، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ کے لیے 3.8 ملین ڈالر کی فنانسنگ اور بلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر پروجیکٹ کے لیے 48 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ شامل ہے۔یہ منصوبے ملک میں بنیادی سہولیات کے شعبوں، جس میں رابطہ کاری، شہری ٹرانسپورٹ اور پانی کے وسائل میں ترقی کے لیے اہم اقدامات ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس غیرقانونی اور جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کے مترادف ہے، عمران خان پورے پاکستان کے لیڈر ہیں اور ان کی اہلیہ ایک غیرسیاسی اور باپردہ خاتون ہیں۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے41 ویں صوبائی کابینہ اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے مستقبل کی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ہمارے لیڈر عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جس کی صوبائی حکومت بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس غیر انسانی ، غیراخلاقی اور غیر قانونی تھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں بڑے پیمانے پر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سڑک کابڑا حصہ بیٹھ گیا۔ اس دوران لوگوں کی بڑی تعداد زندگی خطرے میں ڈال کر یہ منظر دیکھتی رہی۔ واقعے کی وڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ شہری خطرے سے بے پروا ہوکر سڑک کے قریب دھنسنے کا منظر دیکھتے رہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک 800 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایسی صورتحال میں حکام انفرااسٹرکچر کی مرمت کر رہے ہیں تاکہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے امداد کے لیے ناقابل رسائی تک پہنچ ممکن بنائی جاسکے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
کراچی: جسٹس کامران خان ملاخیل بلوچستان، جسٹس ظفراحمد راجپوت سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تعینات جبکہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے مستقل جج بن گئے۔ صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایک جج اور دوصوبائی ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی تقرری کے احکامات جاری کر دیے۔وزارت قانون و انصاف سے علیحدہ علیحدہ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قائم مقام جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج مقرر کیا گیا ہے۔ جسٹس کامران خان ملا خیل کو بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس اور جسٹس ظفر احمد راجپوت کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر کیا گیا ہے۔ تمام تقرریاں آئین کے آرٹیکل 193 اور آرٹیکل 177 کے تحت کی گئی ہیں جو...
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا اہم حصہ ہے اور 6 دسمبر 1992 کا واقعہ آج بھی دکھ اور تشویش کا باعث ہے، انہوں نے اسے عدم برداشت اور مذہبی تعصب کی علامت قرار دیا۔ ترجمان نے کہا کہ مذہبی ورثے کا تحفظ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور مسلمانوں کے مذہبی مقامات کو نقصان پہنچانے والے واقعات پر احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابری مسجد کے بعد بھارتی مسلمان عدم تحفظ اور ذہنی تکلیف کا شکار ہیں جبکہ ہندو انتہا پسند تنظیمیں ریاستی سرپرستی کے ساتھ اقلیتوں کو مزید محدود کرنا چاہتی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں...
اسلام آباد:رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔ علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی ان کا ہے اور فوج بھی ان کی ہے، وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ادارے کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی سے بھی بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، سیاسی استحکام ہوگا تو معیشت بھی بہتر ہوگی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) پینٹاگان نے برطانیہ اور آسٹریلیا کے ساتھ سہ فریقی سیکورٹی معاہدے(اے یو کے یو ایس)کی توثیق کر دی ہے، جس کے تحت آسٹریلیا آئندہ 15 سال میں 3ورجینیا کلاس جوہری آبدوزیں حاصل کرے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے بتایا کہ 5ماہ طویل جائزہ مکمل ہونے کے معاہدے کی توثیق کیگئی ہے، جو صدر ٹرمپ کے امریکا فرسٹ ایجنڈے سے ہم آہنگ ہے۔ معاہدے کے تحت آسٹریلیا جوہری آبدوزیں حاصل کرے گا، جن کی فراہمی 2032 سے شروع ہوگی۔ امریکی کانگریس کی سی پاور کمیٹی کے سینئر ڈیموکریٹ جو کورٹنی نے جائزے کی تکمیل کو قومی سلامتی کے مفاد کے مطابق قرار دیتے ہوئے کہا کہ 2021 کا اے یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیرِ دفاع رچرڈ مارلس ہفتے کے روز جاپان کے دورے میں اپنے جاپانی ہم منصب شنجیرو کوئزومی سے ملاقات کریں گے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر دفاع کے دفتر نے بتایا کہ ملاقات میں دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی جائے گی۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ وہ جاپان کی وزیراعظم سانائے تاکائچی کی نئی حکومت کے ساتھ ابتدائی سطح پر روابط قائم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے پاس ہمارے خطے کے لیے مشترکہ وژن ہے اور وہ بڑھتے ہوئے پیچیدہ عالمی چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈنبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرگ ائرپورٹ میں آئی ٹی سسٹم کی خرابی سے فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔ ائر پورٹ انتظامیہ کے مطابق پروازوں کی تاخیر اور شیڈول میں شدید خلل تاحال برقرار ہے۔ ہنگامی حالات کے پیش نظر متعدد پروازیں منسوخ بھی کر دی گئیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق 27 جانے والی اور 11 آنے والی پروازیں متاثر ہوئیں، کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، طیارے رن وے پر روک دیے گئے۔ متاثرہ پروازوں میں کچھ بین الاقوامی پروازیں بھی شامل ہیں، کچھ گھنٹوں کی معطلی کے بعد پروازیں جزوی طور پر بحال ہو گئیں۔ائرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ائرپورٹ آنے سے قبل اپنی ائر لائن...
آئی آئی چند ریگر روڈ نیشنل بینک ہیڈ آفس کے قریب عرصہ دراز سے سیوریج کانظام درہم برہم ہے جس کی وجہ سے ٹریفک روانی میں مشکلات کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
صوبائی وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کا ملائیشیا کے قونصل جنرل ہرمن ہردیناتا احمد، پروفیسر نازلی حسین وائس چانسلر،بشیر جان محمد کے ہمراہ کھارادر جنرل اسپتال میںبی ایم جے اسکول آف نرسنگ کے کانووکیشن موقع پرگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ این آئی سی وی ڈی کے نئے تعمیر ہونے والے ایمرجنسی بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کمشنر کراچی کی ہدایت پرصدر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کیاجارہاہے‘پولیس کی بھری نفری بھی موجود ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلشن معمار ، سرجانی ٹائون اور پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 5زخمی سمیت 8 ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں علاقوں سے گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، منشیات اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ پاک کالونی سے گرفتار ملزمان لیاری گینگ وار ارشد پپو گروپ سے ہے۔گلشنِ معمار پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ناردرن بائی پاس عباس کٹ کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ، زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم سے ایک پستول ، دو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)اعلی و ارفع مقصد پر وقف ادارے اور شخصیات قومی اثاثہ ہوتے ہیں۔ تعلیم اور صحت بنیادی ضرورت ہوتی ہے اور کسی بھی معاشرے کی زندگی اور کامیابی کی ضمانت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کھارادر جنرل ہسپتال اسکول آف نرسنگ کے پہلے کانووکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کھارادر جنرل ہسپتال کی لیاری اور اس سے ملحقہ ضرورت مند آبادی کی سو سال سے زائد معیاری طبی خدمات مستقل مزاجی، اخلاص اور نیک نیتی کی روشن مثال ہے۔انہوں نے کہا کے تعلیم بالخصوص نرسنگ کے شعبے میں افرادی قوت کی شدید قلت کا سامنا ہے اس باوقار اور مقدس پیشے سے وابستہ ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کے سوشل میڈیا اکائونٹس ہیک کرکے بھتہ طلب کرنے والا ملزم پکڑا گیا، ملزم نے خاتون سے 10 لاکھ بھتے کی رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ کراچی میں گلشن معمار کے علاقے سے بھتہ خوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ایس آئی یو محمد عمران نے بتایا کہ ملزم خواتین کے اکائونٹس ہیک کرکے ہراساں اور بھتہ طلب کرتا تھا۔محمد عمران نے کہاکہ ملزم تھانہ گلشن معمار میں بھتے کے مقدمے میں مطلوب تھا، ملزم نے خاتون سے 10 لاکھ بھتے کی رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ملزم سے بھتے میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد کرلیا گیا ہے اور ملزم کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سنیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ہر بڑی سڑک پر پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی، ووٹر چاہے جس کا بھی ہو، ہر علاقے میں بس چلائیں گے۔سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں اگلے ماہ نئی بسوں کا فلیٹ لا رہے ہیں، کوشش ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کی ہر بڑی روڈ پر پیپلز بس سروس چلے۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ 50 ای وی بسیں اور ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہیں، مزید 500 ای وی بسیں لانے کے لئے وزیر اعلی سندھ سے منظوری لے لی ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ ہماری کوشش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت، فیصل ایدھی کے تعاون سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) میں 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی لاگت سے ایک میڈیکل ٹاور تعمیر کرے گی۔ اس رقم میں سے 1 کروڑ ڈالر پہلے ہی حاصل کیے جا چکے ہیں جبکہ باقی 70 لاکھ ڈالر صوبائی حکومت فراہم کرے گی۔انہوں نے یہ اعلان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کے نئے ایمرجنسی بلاک کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی۔ تقریب میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، ایگزیکٹو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میںنیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کو پرانے واجبات کی وصولی کی اجازت دینے کا معاملہ، عدالت نے ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی کی درخواست مسترد کردی۔ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی کی نیپرا کے ایس آر او کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی جہاں عدالت نے ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی کی درخواست مسترد کردی کے الیکٹرک کے وکیل کاکہنا تھا کہ درخواست گزار نے ٹیرف پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی تھی، نیپرا نے مدت گزر جانے کے باعث درخواست مسترد کردی تھی، ٹریبونل میں اپیل کی مدت بھی ختم ہوچکی ہے، عدالت کا کہناتھا کہ نیپرا کے...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ نے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شریک متعدد اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ سلمان اکرم راجا ایک غیر سیاسی شخصیت ہیں اور ان کا سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہنا پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور نظم و ضبط کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا کہ سلمان اکرم راجہ نے کئی سینئر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ بدکلامی کی جن میں علی ظفر، عالیہ حمزہ ملک، مشال یوسفزئی اور دیگر رہنما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ٹنڈوجام :ٹنڈوجام کے عوام ٹول پلازہ کی انتظامیہ کے ناجائزٹول ٹیکس وصول کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
حیدرآباد پولیس ٹریننگ سینٹر سے پاس آئوٹ کرنے والے کانسٹیبل پاسنگ آئوٹ پریڈ کے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ادبی بورڈ کے چیئرمین مخدوم سعیدالزمان عاطف کی جانب سے سندھ کے معروف فنکاروں کے لئے ایک شاندار اور پروقار گیتوں کی محفلِ مہورت منعقد کی گئی۔ ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں یہ رنگین اور روح کو مسحور کر دینے والی محفلِ موسیقی منعقد ہوئی، جس میں نامور موسیقاروں اور فنکاروںاستاد امیر علی خان، دیبا سحر، حیدر علی، سدا رنگ علی، ربانہ رباب شاہ اور امانت علی نے اپنے لازوال فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے شرکا کو محظوظ کیا۔محفل کی نظامت کے فرائض سندھ ادبی بورڈ کے سیکریٹری میرزا دبیر حسین بیگ نے انجام دیے، جس کے بعد مقامی فنکاروں نے کلاسیکل اور لوک دھنوں سے سماں باندھ دیا۔ شرکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع حیدرآباد کے نمائندہ وفد نے ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو سے خصوصی ملاقات کی، جس میں امن و امان کی صورتحال، شہری مسائل اور کمیونٹی کے باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد میں صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ایڈووکیٹ اشرف بازئی، ضلعی صدر سعید اکبر یوسفزئی، جنرل سیکرٹری ملک عبدالقیوم کاکڑ اور اسٹیشن یونٹ صدر محیب خان کرل شامل تھے۔ رہنماؤں نے ایس ایس پی کو ضلع میں پشتون برادری کو درپیش مسائل اور عوامی توقعات سے بھی آگاہ کیا۔ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو نے وفد کو یقین دلایا کہ پولیس شہریوں کے تعاون اور امن کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے اور کمیونٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی ( نمائندہ جسارت ) سندھ حکومت کی جانب سے 2025 کی بارشوں کے دوران تحصیل گولارچی میں جاں بحق ہونے والے دو شہریوں کے لواحقین کو 20، 20 لاکھ روپے معاوضے کے چیک فراہم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کی آفت کے دوران عبدالکریم اور شکیل جاں بحق ہوگئے تھے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایات پر سندھ حکومت نے مرحومین کے اہلِ خانہ کے لیے مالی امداد منظور کی پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر سجاد علی چانڈیو ،اسسٹٹ کمشنر گولارچی محمد عاطف شفیق ، فاضل راہو جونیئر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے تعلقہ گولارچی کے جنرل سیکرٹری محمد عرفان گجر نے متاثرہ خاندانوں کو 20، 20 لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) ایم–6 موٹروے کی تعمیر کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر الطاف احمد چاچڑ کی صدارت میں ڈی سی آفس خیرپور میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ذریعے سروے، این او سی لیٹرز، زمینوں کے معاملات، محکموں کی کلیئر پوزیشن اور ادائیگی کے عمل کو شفاف بنایا جائیگا۔ڈپٹی کمشنر الطاف احمد چاچڑ نے کہا کہ اس حوالے سے متعلقہ محکموں، عوام اور دیگر ذی دخل فریقین کے تحفظات پر تفصیلی ملاقات بھی رکھی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم–6 موٹروے سے متعلق ہفتہ وار اجلاس منعقد کیے جائیں گے تاکہ کارکردگی بہتر بنائی جا سکے، اور اس بارے میں کمشنر سکھر ڈویڑن اور چیف سیکریٹری...
لاہور،آل پاکستان میٹ ایکسپوٹرز اینڈ پروسیسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عبدالحنان ودیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-23 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-22 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-21 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-19 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-18 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-17 سیف اللہ
سوات،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل منڈنڑبونیر ارشد خان سول اسپتال کے دورے کے دوران ڈسپنسری کا جائزہ لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-16 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-10 حب(نمائندہ جسارت )صنعتی شہر ڈسٹرکٹ حب کیلئے صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کی انتھک کاوشوں سے وفاقی و صوبائی حکومت سے اربوں روپے کے منصوبے منظور کروائے گئے ہیں ضلع حب بلوچستان کی مثالی خوبصورت ترین شہر ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی شہ رگ بن کر ابھرے گا۔ میر علی اصغر زہری۔ صنعتی شہر ڈسٹرکٹ حب کیلئے صوبائی وزیر زراعت کوآپریٹو و ترجمان صدر مملکت بلوچستان میر علی حسن زہری کی انتھک کاوشوں سے وفاقی و صوبائی حکومت سے اربوں روپے کے منصوبے منظور کروائے گئے ہیں جن پر ضلع بھر میں تیزی سے کام جاری ہے ان خیالات اظہار صوبائی وزیر کے پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری نے ہمارے نمائندے سے پاکستان پیپلز پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-9 پڈعیدن( نمائندہ جسارت) پولیس کا نواحی علاقوں میں کریک ڈاؤن 07 ملزمان گرفتار، 2125 گرام چرس ، 06 بوتلیں وسکی شراب، 1650 گرام مین پوری گٹکا اور2مسروقہ موٹرسائیکلز برآمد،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق مورو تھانہ کی پولیس نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 4 منشیات فروشان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان عباس چہوان سے 3 بوتلیں وسکی، مظھر ماچھی سے 3 بوتلیں وسکی، مقبول ماچھی سے 990 گرام گٹکا اور ماجد سیال سے 660 گرام گٹکے برآمد کرکے مقدمات درج کیے گئے۔ دوسری جانب، مورو پولیس نے دوران اسنپ چیکنگ 2 مسروقہ موٹرسائیکلز برآمد کیں، برآمد شدہ موٹرسائیکلز تصدیق کے بعد اصل مالکان عبدالحق کورائی اور شاہ زیب راجپوت کے حوالے کی گئیں ۔ محرابپور پولیس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-2 سکھر(نمائندہ جسارت )شہر کی فٹ پاتھوں کے بعد کھیل کے میدان کے چار دیواری پر بھی لنڈا بازار قائم ، پیدل چلنے والے شہریوں اور مسافر گاڑیوں سمیت کھلاڑیوں کو تکلیف کا سامنا ، اسپورٹس سمیت شہری حلقوں میں تشویش کی لہر ، بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔بلدیہ اعلیٰ سکھر ، سکھر انتظامیہ سمیت ٹریفک پولیس و دیگر متعلقہ اداروں کی مجرمانہ غفلت و رشوت وصولی کے بعد سکھر شہر کے اہم تجارتی مراکز اور مصروف بازاروںسمیت شہر کی فٹ پاتھوں پر لنڈا بازار قبضہ مافیا کا راج دیکھائی دیتا ہے شہر کے مصروف ترین علاقوں مینارہ روڈ ، اسٹیڈیم روڈ ، انور پراچہ روڈ ، ڈولفن بیکرز روڈ سمیت دیگر مقاما ت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ علی امین گنڈا پور کے ساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے۔ علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی بھی مؤخر کر دی گئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت20 جنوری تک ملتوی کر دی۔ علی امین گنڈا پورکے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔ مانیٹرنگ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر فیفا کے پہلے امن ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے یہ اعزاز انہیں اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کی تقریب کے دوران دیا۔ واشنگٹن میں منعقدہ تقریب میں فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے صدر ٹرمپ کو ایوارڈ پیش کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فیفا نے گزشتہ ماہ ہی اس ایوارڈ کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد ایسے افراد کو سراہنا ہے جنہوں نے عالمی سطح پر امن کے لیے غیرمعمولی کوششیں کی ہوں۔ ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور(نمائندہ جسارت) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سانحہ نو مئی کے تین مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ملزم عمر ایوب کی ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیں، عدالت نے عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے درخواستوں پر سماعت کی، عمر ایوب کے خلاف تھانہ گلبرگ، ماڈل ٹاؤن اور نصیر آباد میں مقدمات درج ہیں۔ نمائندہ جسارت
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ سٹی کونسل کی واٹرکارپوریشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد ممبران کے ساتھ نیپا چورنگی پر جائے حادثے کا دورہ اور میڈیا کے نمائندوںسے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251206-8-27 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-8-26 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-8-25 جسارت نیوز
ایرانی ان دنوں بارش کے لیے شہر شہر کھلے میدانوں میں اجتماعی دعائیں مانگ رہے ہیں مگر خاموش آسمان خالی ہے۔ گزشتہ چھ برس سے ملک شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ہے۔ اس برس نوبت بہ ایں جا رسید کہ تہران کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کے لیے پینے کے پانی کی راشن بندی ہو گئی ہے اور حالت مزید دگرگوں ہونے کی صورت میں شہر کو عارضی طور پر خالی کرانے کے بارے میں بھی سوچا جا رہا ہے۔ صرف تہران کا نہیں بلکہ بیس دیگر صوبوں کا بھی کم و بیش یہی حال ہے۔ ایران میں ستمبر سے بارشوں کی امید بندھ جاتی ہے مگر اس بار گذرے تین ماہ میں اب تک ایک انچ سے بھی کم...
ایسٹ انڈیا کمپنی کا ایک کارنامہ محکمہ ریلوے کا قیام تھا۔ ریل نے ہندوستان کے شہریوں کو سفرکا محفوظ اور سستا ذریعہ دیا تھا۔ انگریز حکومت نے ایک طرف چمن اور اس کے ساتھ دوسری طرف پشاور سے لے کر کلکتہ تک ریل چلا دی تھی۔ ریلوے میں ہزاروں افسران اور لاکھوں مزدور کام کرتے تھے۔ انگریز حکومت کے دور میں ریلوے مزدوروں کے حالات کار انتہائی خراب تھے۔ جب ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی نے ہندوستان کے مزدوروں کو ٹریڈ یونین میں منظم کرنا شروع کیا تو ریلوے میں بھی مزدور یونین قائم کی گئی۔ وی وی گری ریلوے یونین کے پہلے صدر اور مرزا ابراہیم پہلے سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے، وہ انڈین نیشنل کانگریس کے فعال کارکن تھے اور...
اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 15 معاہدے اور مفاہمتی یاد داشتوں کا تبادلہ ہوا۔ تقریب میں پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف اورکرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف شریک ہوئے۔ اس موقع پر دونوں ممالک نے تجارتی حجم کو دو سال میں 15 سے 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم ظاہرکیا۔ پاکستان اور کرغزستان کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والی حالیہ ملاقات بلاشبہ خطے میں بدلتے ہوئے جغرافیائی و معاشی حالات کے تناظر میں نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف کے درمیان ہونے والی یہ گفتگو نہ صرف دوطرفہ تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز کرتی ہے بلکہ وسطی اور جنوبی ایشیا کے...
گو کہ یہ "امن انعام" وہ "امن انعام" نہ تھا کہ جسکے لئے انتہاء پسند امریکی صدر کیجانب سے ایڑی چوٹی کا زور لگایا گیا تاہم "کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے" کے مصداق "کوئی امن انعام" تو ٹرمپ کے ہاتھ لگا! اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ملکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اولین "فیفا امن انعام" (FIFA Peace Prize) جیت لیا ہے کہ جو عالمی فٹ بال گورننگ باڈی (فیفا) کی جانب سے واشنگٹن میں ورلڈ کپ ڈرا کی تقریب کے دوران پیش کیا گیا۔ ایک ماہ قبل جب فیفا نے اس انعام کے قیام کا اعلان کیا تھا تب اس کا کہنا تھا کہ اس کا مقصد اُن افراد کو انعام دینا ہے جنہوں...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے گٹر کے ڈھکن چرانے والوں کو سر عام گولی مارنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر مین ہول کا ڈھکن چوری کرنے کی ویڈیو پر وزیر دفاع نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور ایسے لوگوں کو موقع واردات پر لاکر گولی مارنے کا مطالبہ کیا۔ اپنے ایکس پر انہوں نے کہا کہ ’اگر ان لوگوں کا ویڈیو ریکارڈ بنا ہوا ہے تو انکو موقع واردات پہ لا کر گولی ماریں کیونکہ یہ یہ معصوم بچوں کے قاتل ہیں۔ وزیر دفاع نے لکھا کہ اگر اس ویڈیو کے بعد بھی کوئی ایکشن نہیں ہوتا تو پھر سسٹم بھی ان بچوں کے قتل کا سہولت کار ہے۔ اگر ان لوگوں کا وڈیو...
اپنے ایک مشترکہ بیان میں 8 عرب و اسلامی ممالک نے رفح بارڈر کراسنگ کے "یکطرفہ طور پر کھولے جانے" کے بارے خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد غزہ کے لوگوں کو "جبری نقل مکانی" پر مجبور کرنا ہے اسلام ٹائمز۔ 8 عرب و اسلامی ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی کے مکینوں کو مصر منتقل کرنے کے لئے رفح بارڈر کراسنگ کو "یکطرفہ طور پر کھولنے" کے بارے اسرائیل کے حالیہ بیانات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس بیان میں مصر، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، اردن، پاکستان، ترکی اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے تاکید کی کہ فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے "جبری نقل مکانی"...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے واضح کردیا کہ پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ٹوئٹ کے بعد پیدا صورتِ حال سے لگتا ہے کہ حالات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ بانی صورتِ حال کو مزید خرابی کی طرف لے گئے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو ایوان میں مذاکرات کی پیش کش کی تھی ، وزیراعظم کی پیش کش کو وہ تو واپس نہیں لے سکتے اور نہ ہی انہوں نے واپس لیا ہے۔اس سے پہلے اپنے بیان میں رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ جمہوریت...
اسلام ٹائمز: وقت کی ضرورت یہ ہے کہ عوام ایسے چہروں کو پہچانیں۔ ووٹ صرف اسکو دیں جو کردار رکھتا ہو، جو مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا نہ ہو، جو اصول پر کھڑا ہو اور جو عزت اور مفاد کے درمیان عزت کا انتخاب کرے، کیونکہ قومیں غلط نمائندوں کے سبب تباہ ہوتی ہیں۔ عوام کو یہ سمجھنا ہوگا کہ ووٹ صرف حق اور ضمیر کیلئے ہے، صرف اجتماعی مستقبل کیلئے ہے اور صرف اسی کو ووٹ دیں، جو اپنے اصول پر ثابت قدم رہ سکے۔ یاد رکھیں! بے ضمیر لوٹے عوامی حقوق کی جنگ نہیں لڑ سکتے۔ وہ صرف اپنی آسانیوں کی لڑائی لڑتے ہیں۔ جو قوم انہیں پہچان لے، وہ ترقی کرتی ہے۔ جو قوم انہیں نہ پہچانے،...
امریکا میں تاریخ کے ایک پروفیسر نے قدیم رومی کپ پر بنے پوشیدہ نشانات دریافت کرلیے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کی پروفیسر ہیلی میریڈتھ نے ایک نجی کلیکشن میں رکھے شیشے کے ایک قدیم رومی کپ میں چھپی غیر متوقع تفصیلات کی نشان دہی کی۔ یہ کپ 300 سے 500 عیسوی کے درمیان شیشے کے ایک سنگل بلاک سے بنایا گیا تھا۔ اس کپ کو فنکارانہ نمونے کے طور پر سراہا جاتا ہے۔ پروفیسر نے مشاہدہ کرنے کے بعد اس کپ کی پشت پر ہیرے، پتے اور صلیبوں جیسے نشانات کندہ کی نشاندہی کی۔ یہ نشانات بظاہر سجاوٹ کے لیے بنائے گئے تھے لیکن پروفیسر کا خیال ہے کہ یہ اس کپ کے بنانے والوں کے نشان تھے۔ پروفیسر ہیلی نے...