2026-06-02@21:02:05 GMT
تلاش کی گنتی: 8992
«کرے گا»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا شخص موجود ہے، گل پلازہ کی عمارت کو نہیں گرایا جا سکتا، تمام کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہی عمارت کو منہدم کیا جائے گا۔ ڈی سی ساؤتھ نے بتایا کہ گل پلازہ میں پانچویں روز بھی ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ ملبے سے ملنے والی لاشوں کی جلد از جلد شناخت ممکن بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو چکی ہے، ملبے سے نکالے گئے 17 افراد کی شناخت ہونا باقی ہے جب کہ 11 لاشوں کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے، اب تک 85 افراد...
ملزمان واردات کے بعد مقتول کاپستول لے کر موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے بینک میں داخل ہوکر فائرنگ کر کے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ انقلاب کے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے نجی بینک کے اندر گھس کر عملے کو یرغمال بنایا اور فائرنگ کر کے سیکیورٹی گارڈ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزمان واردات کے بعد مقتول کاپستول لے کر موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے منیجر کی مدعیت میں مقدمہ...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔ متعلقہ ڈاکٹروں نے آگاہ کیا کہ بچوں کے آئی سی یو میں بیڈ کی کمی کے باعث مریض کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جانا ضروری ہے، جہاں بیڈ دستیاب ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے فوری طور پر ایمبولینس کی فراہمی اور مریض کی بروقت منتقلی کے احکامات جاری کیے۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کے آئی سی یو کے لیے نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور پر فیبری کیٹڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
معلوم نہیں وطنِ عزیز پر کسی آسیب کا سایہ ہے یا کوئی اور سبب ، آئے روز نت نئی خبریں سننے کو ملتی ہیں۔ ابھی ملک کو نئے صوبوں کی صورت میں ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی بازگشت باقی ہے کہ ایک اور نئی خبر سننے کو ملی ہے کہ مجوزہ اٹھائیسویں ترمیم میں ووٹر کی عمر کے حوالے سے افواہ سامنے آرہی ہے ۔سمجھ میں نہیں آتا کہ ایسی گل افشانیوں کے پسِ پردہ کون لوگ ہیں جو کسی کو چین سے نہیں بیٹھنے دیتے۔ ووٹر کی عمر کے حوالے یار لوگ یہ تاویل پیش کرتے ہیں کہ چونکہ اٹھارہ سال کی عمر میں نوجوان اتنی سمجھ بوجھ نہیں رکھتا کہ یہ فیصلہ کر سکے کہ اسے کس سیاسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس : سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام آ چکا ہے اور ملک پائیدار اقتصادی ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ورلڈ اکنامک فورم ایک ایسا عالمی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے سربراہانِ مملکت، حکومتی نمائندے اور نجی شعبے کے قائدین ایک ساتھ شریک ہوتے ہیں، جس سے سرمایہ کاری اور تعاون کے نئے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پی آئی اے کی نجکاری ایک اہم پیشرفت ہے، جو معیشت میں اصلاحات کے حکومتی عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وزارت داخلہ سے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کیے جائیں. کمیٹی نے وزارت داخلہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اس سفارش پر عملدرآمد ہونا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آئندہ کسی ٹیکس نادہندگان کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کیا جائے۔ سینیٹ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو، سینیٹر عمر فاروق، سینیٹر پلوشہ محمد زئی خان اور سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی نے شرکت کی جبکہ سینیٹر محمد عبدالقادر خصوصی مدعو کی حیثیت سے شریک ہوئے۔ اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان، انوشہ رحمان احمد خان، محمد اسلم ابڑو، جان محمد...
کراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بڑا اور افسوسناک حادثہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور بھاری مالی نقصان بھی ہوا، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر متاثرین کی مدد اور نقصانات کے ازالے کے لیے بھرپور کوشش کریں گی۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ گل پلازہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ لی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ تاجروں اور عملے سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل سنے۔...
کراچی: چاول کی برآمدات بڑھانے کے لیے وزارت تجارت کی جانب سے ایک بڑا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ڈیولیپمنٹ فنڈ سے چاول کے برآمد کنندگان کی معاونت کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کے استعمال سے ملک میں ایک تا ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے زرمبادلہ کی آمدنی ممکن ہوسکے گی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ کے لحاظ سے پاکستانی چاول مہنگا ہونے سے مسائل کا سامان ہے، اس وقت بھارتی باسمتی چاول کی برآمدی قیمت 1 ہزار روپے جبکہ پاکستانی چاول کی قیمت 1250 روپے ہے جبکہ نان باسمتی کے چاول کے...
اتوار کے روز سورج کی خارج کردہ شدید لپٹوں کے سبب 19 اور 20 جنوری کی درمیانی شب یورپ اور امریکا کے آسمان رنگین روشنیوں سے جگمگا اٹھے۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شدید متاثر ہونے والی زمین کی مقناطیسی فیلڈ کے سبب شمالی روشنیوں کو امریکا کے مخصوص علاقوں کے بجائے الاباما اور شمالی کیلیفورنیا جیسی دیگر جنوبی ریاستوں میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے خبردار کیا ہے کہ سال کے پہلے سولر فلیئر کے سبب ہونے والا شدید جیو میگنیٹک طوفان ممکنہ طور پر ٹیکنالوجی (بشمول والٹیج کنٹرول اور سیٹلائٹ آپریشنز) کے لیے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ این او اے اے حکام کا کہنا تھا...
سازگار انجینئرنگ ورکس لیمٹیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی CKD ماڈلز ٹینک 500 کی بکنگ 26 جنوری سے شروع ہوگی۔ یہ ماڈلز ہائبرڈ الیکٹرک (HEV) اور پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک (PHEV) دونوں ویرینٹس میں دستیاب ہوں گے۔ مزید پڑھیں: اوورسیز پاکستانیوں کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پالیسی، کیا اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں؟ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھی اس کی اطلاع دی۔ اس میں کہا گیا کہ قیمتیں اور بکنگ کی تفصیلات آج شام الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کی جائیں گی۔ پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک (PHEV) گاڑیاں ایک بڑے بیٹری پیک کے ساتھ پیٹرول انجن کا امتزاج پیش کرتی ہیں، جو محدود فاصلے کے لیے صرف بجلی پر چل سکتی ہیں،...
اسلام ٹائمز: اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتے چلیں کہ پاکستان میں موجود امریکی و صہیونی لابی سے خود پاکستان کو بھی چوکنا رہنا چاہیئے۔ ان کی فطرت میں پاکستان کی دشمنی رچی بسی ہے۔ ان کے عقائد میں قائداعظم کو کافراعظم کہنا اور پاک فوج کو ناپاک فوج کہنا شامل ہے۔ یہ امریکی ڈالروں کیلئے ماضی میں بھی ان گنت پاکستانیوں کو شہید کر چکے ہیں اور مستقبل میں بھی اسی راستے پر گامزن ہیں۔ امریکہ و اسرائیل کے لے پالک ان خوارج و منافقین کو ایران کی طرح پاکستان میں بھی ناکام بنانا ساری ملت پاکستان کی ذمہ داری ہے۔ تحریر: ڈاکٹر نذر حافی پاکستان میں موجود امریکی و صہیونی لابی بے نقاب ہو چکی ہے۔ حالیہ...
بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب خان کی تعمیراتی مافیا کے ساتھ ملی بھگت ،عوامی سلامتی داؤ پر گلستان جوہر کے بلاک 12میں، کئی منزلہ عمارتیں ہنگامی راستوں کے بغیر تعمیر ضلع شرقی کا پرامن رہائشی علاقہ گلستان جوہر میں غیر قانونی،بے قاعدہ اور بلڈنگ قوانین سے متصادم اونچی عمارتوں کے گھناؤنے دھندے کی نذر ہو چکا ہے ۔ مقامی شہریوں، سماجی کارکنوں اور ماہرینِ شہری منصوبہ بندی کا الزام ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب علی خان تعمیراتی مافیا کے ساتھ ملی بھگت کر رہے ہیں، جس کے باعث علاقے میں منظور شدہ نقشہ جات، تعمیراتی ضوابط اور حفاظتی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے ۔گلستان جوہر کے مرکزی علاقوں، بالخصوص بلاک 12میں، کئی منزلہ...
کراچی: سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 713ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 4ہزار 300روپے کے بڑے اضافے سے نئی قیمت 4لاکھ 93ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 3ہزار 686روپے بڑھ کر 4لاکھ 23ہزار 235روپے کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 87...
آپ کا سفر خواہ مختصر ہو یا طویل، ملکی ہو یا غیر ملکی، اسے آسان اور یادگار بنانے کے لیے مناسب رہنمائی اور منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ ٹریول ایکسپرٹس کے مطابق سفر کی کامیابی کا انحصار زیادہ تر اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ نے کتنی سوچ بچار اور منصوبے کے ساتھ اس کی تیاری کی ہے۔ ایک اچھی ٹریول گائیڈ نہ صرف وقت اور پیسوں کی بچت کرتی ہے بلکہ سفر کو محفوظ اور پُرسکون بھی بناتی ہے۔ کسی بھی سفر سے قبل سب سے اہم مرحلہ اس کا مقصد اور منزل کا انتخاب ہے۔ سیاح کو ہمیشہ ایسی منزل کا انتخاب کرنا چاہیے جو اس کے بجٹ، موسم، صحت اور ضروریات کے مطابق ہو۔ سفر...
اسرار خان: لاہور پولیس کے اہلکار کی جانب سے شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق رشوت میں ملوث پولیس اہلکار عبدالرحمن کو فوری طور پر گرفتار کر کے ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ اہلکار عبدالرحمن تھانہ راوی روڈ میں تعینات تھا اور اس نے رنگ روڈ پر ایک شہری سے رشوت وصول کی۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا ڈی آئی جی آپریشنز فیصل...
لاہور میں ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی کے شعبے کا ایک بڑا عالمی ایونٹ گلوبل سی آئی ایس او سمٹ منعقد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سائبر سیکیورٹی اور آئی ٹی کے ماہرین نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات، جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی پاکستانی کوششوں کو سراہا گلوبل سی آئی ایس او سمٹ میں جدید ٹیکنالوجی، سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل مستقبل سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سمٹ کا مقصد پاکستان کے ڈیجیٹل نظام کو مضبوط بنانا اور عالمی تجربات کو مقامی سطح پر متعارف کرانا ہے۔ اس موقعے پر گلوبل سی آئی ایس او فورم کے صدر ڈاکٹر اردال اوزکایا، پی ڈبلیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) الخدمت اسلامک مائیکروفنانس کے تحت ورکشاپ کا انعقادکیاگیا، جس میں سندھ بھر سے الخدمت کے ضلعی صدور اورمنتخب والنٹیئرز نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد شرکاکی تکنیکی صلاحیتوں میں اضافہ اور تنظیمی اور شعبے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانا تھا۔ورکشاپ میں نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن سندھ انجینئر عمر فاروق اور منیجر ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ AKIM خالد الیاس بھی موجود تھے۔ اس موقع پر انجینئر عمر فاروق نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت اسلامک مائیکروفنانس کے تحت مستحق نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے بلاسود قرض فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ باعزت روزگار حاصل کر سکیں اور اپنے خاندانوں کا سہارا بن سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی ورکشاپس والنٹیئرز اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ٹک ٹاک نے 2025ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس سے ٹک ٹاک کے صارفین کو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔ ماہ جولائی سے ستمبر 2025ء کے عرصہ کے اعداد و شمار پر مشتمل یہ رپورٹ ان پیشگی اقدامات کی تفصیل فراہم کرتی ہے جو ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کنٹنٹ کی نشاندہی اور اسے حذف کرنے کے لیے کیے ہیں تاکہ اپنی عالمی کمیونٹی کے لیے ایک مثبت تجربہ یقینی بنا سکے۔ ٹک ٹاک نے 2025ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) قائداعظمؒ رائٹرز گلڈ پاکستان کے صدر جلیس سلاسل کی ہدایت پر گلڈ کے سیکرٹری اطلاعات شیخ ارشاد راحت نے اعلان کیا ہے کہ گلڈ کے دوسرے مرحومین قلم کار یادگاری بکس ایوارڈ کا انعقاد 23 مارچ 2026ء کو کراچی میں ہوگا۔ واضح رہے کہ مرحومین سے منسوب پہلے ایوارڈز 55 کتابوں پر دیے گئے تھے جبکہ یہ ایوارڈز 25 کتابوں پر یکم جنوری 2024ء سے 31 جنوری 2026ء کے دوران شائع ہونے والی کتابوں پر دیے جائیں گے جس میں اردو کے علاوہ 5انگریزی کی کتابیں بھی شامل ہوں گی۔ یہ کتابیں تاریخی‘ تعلیمی‘ قانونی‘ صحافتی‘ سائنسی‘ مذہبی‘ طبی‘ ادبی‘ سیاسی‘ اور عالم اسلام کے موضوع پر ہونی چاہییں۔ یہ تحقیقی مقالوں‘ سفرناموں‘ کہانیوں‘ ناولوں‘...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) ٹنڈوجام میں سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی فی بوری قیمت 9 ہزار روپے سے کم کرکے 8 ہزار روپے مقرر کرنے اور فلور ملز و چکی مالکان کو اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کے باوجو آٹا سستا ہونے کے بجائے مزید مہنگا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری پالیسی کے مطابق سبسڈی والی گندم ملنے کے بعد آٹے کی قیمت 95 روپے یا زیادہ سے زیادہ 100 روپے فی کلو ہونی چاہیے مگر ٹنڈو جام کی مارکیٹوں میں آٹا 130 سے 140 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، جبکہ دیہی علاقوں میں بعض چکی مالکان 145 روپے فی کلو تک آٹا بیچ رہے ہیں اس صورتحال نے غریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانتیاگو: امریکی ملک چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 18 سے زاید افراد ہلاک جبکہ 20 ہزار سے زاید افراد والا پورا گاﺅں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوب امریکی ملک چلی کے صدر گیبریل بورک نے جنوبی حصے کے 2 علاقوں نیوبلے اور بیو بیو میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں علاقوں میں تقریباً 21 ہزار ایکڑ رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ چکا ہے، جس سے آبادیاں خطرے میں پڑ گئیں ہیں۔ ایسی صورت میں حکام کو انخلا کے احکامات جاری کرنا پڑے۔یہ بات بھی علم میں رہے کہ مذکورہ آگ کے باعث 250 گھر مکمل طور پر...
قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں محمود خان اچکزئی نے پارلیمان کو بااختیار بنانے پر زور دیتے ہوئے حکومت کو اصولی بنیادوں پر تعاون کی پیشکش کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کسی کو بلاوجہ تنگ نہیں کروں گا۔ ایوان میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی کو اصل طاقت کا مرکز بننا چاہیے۔ جب بھی حکومت عوامی مفاد میں قانون سازی کرے گی، اپوزیشن اس کا ساتھ دے گی، تاہم غلط کاموں میں کسی کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ مزید پڑھیں: محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرری، پرویز الٰہی بھی بول پڑے محمود خان اچکزئی نے کہاکہ پارلیمان میں گفتگو کا معیار بلند ہونا چاہیے...
بھارتی ’جین زی‘ کے سوشل میڈیا ٹائم لائن پر آج کل پاکستان کی لیجنڈری گلوکاری میڈم نور جہاں کا گیت ’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘ ٹرینڈ کررہا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ موسیقی کسی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آج کل میڈیم نور جہاں کا مشہور گیت ٹرینڈ کررہا ہے جو انہوں نے کئی دہائیوں پہلے ریکارڈ کیا تھا۔ میڈیم نور جہاں کا مشہور زمانہ گیت ’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘، زیادہ تر بھارت کے ’جین زی‘ اکاؤنٹس پر ریل کی صورت میں دکھائی دے رہا ہے اور بھارتی نوجوان اپنی مختلف ریلیز میں اس گانے کا استعمال کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بھارتی...
لاہور (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری سے تیزی سے صحتیابی کی جانب گامزن ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں آج سے دوبارہ بولنگ کا آغاز کر دیا ہے، جو ان کی فٹنس میں بہتری کی علامت ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے، جہاں وہ اپنی بحالی کے عمل میں مصروف ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف متوقع سیریز کے لیے ان کا فٹنس ٹیسٹ آئندہ ایک دو روز میں لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اگر فٹنس ٹیسٹ تسلی بخش رہا تو ہی شاہین شاہ آفریدی کے آسٹریلیا سیریز کھیلنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ شاہین خود بھی...
نئی دہلی:بھارت میں نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک پرواز میں بم کی اطلاع ملنے پر طیارے کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز میں عملے کے ارکان سمیت مجموعی طور پر 230 افراد سوار تھے، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق بم کی اطلاع طیارے کے واش روم میں موجود ایک ٹیشو پیپر پر ہاتھ سے لکھے گئے نوٹ کے ذریعے سامنے آئی، جس کے بعد طیارے کے عملے نے فوری طور پر متعلقہ حکام کو آگاہ کیا۔ حفاظتی خدشات کے پیش نظر پائلٹ نے قریبی ایئرپورٹ لکھنؤ پر ہنگامی لینڈنگ کا فیصلہ کیا۔ طیارہ جیسے ہی لکھنؤ ایئرپورٹ پر اترا،...
کراچی: ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط ہونے اورافراط زرکی شرح قابو میں سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید گھٹنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا۔ مقامی تحقیقی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے میں 80 فیصد شرکا نے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں مزید کمی کی توقعات کا اظہارکیا ہے، کوکم کرے گا۔ ریسرچ ادارے کے سروے میں 56 فیصد شرکا نے پالیسی ریٹ میں میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کا اظہارکیا ہے،جبکہ 15فیصد شرکاکاموقف ہے کہ اسٹیٹ بینک شرح سودمیں ایک فیصدکمی کرے گا۔ سروے کے 20فیصد شرکا نے شرح سود میں...
پاکستان نے رواں سال 2026 میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 8 لاکھ شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز کے مسائل کے حل، ہنر مندی کے فروغ اورروزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے حکومت پاکستان کی جامع اصلاحات جاری ہیں۔خلیج ٹائمزنے حکومت پاکستان کے ان اقدامات کو معیشت کی بہتری کیلئے انتہائی اہم قرار دے دیا،خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستان راوں برس یو اے ای اور دیگر ممالک میں 800,000 ملازمتوں کےحصول کاارادہ رکھتا ہے۔گزشتہ برس کے مقابلے میں اس تعداد میں 60,000 کااضافہ کیا گیاہے۔وفاقی وزیر برائےاوورسیزپاکستانی چوہدری سالک حسین کے مطابق ملک کی افرادی قوت کی برآمد 2025 میں740,000 تھی.2026 میں افرادی قوت 800,000 تک...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا گیا ہے آج یا کل میں سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب سے متعلق سوال کا جواب دیتے کہا کہ آج یا کل میں اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن ہوجائے گا، بانی پی ٹی آئی نے دونوں رہنماؤں کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر نامزد کیا، دونوں کا ہو جائے تو بہتر ہے۔صحافی نے سوال پوچھا کہ جے یو آئی کہہ رہی ہے اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن نواز شریف کے کہنے پر ہوا؟ ہمارا ایک نہیں بلکہ دو بار مینڈیٹ چوری ہوا، بیرسٹر گوہرچیئرمین پاکستان تحریک...
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعہ اسپتال کی پارکنگ میں پیش آیا، جہاں معمولی تنازع نے سنگین صورت اختیار کرلی۔ والدہ کو چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد وقار کے نام سے ہوئی ہے، جو اپنی والدہ کو میڈیکل چیک اپ کے لیے ہولی فیملی اسپتال لایا تھا۔ چیک اپ کے بعد واپسی کے دوران اسپتال کی پارکنگ میں سکیورٹی گارڈ سے اس کا تنازع ہوگیا۔ سکیورٹی گارڈ پر تشدد کا الزام ایف آئی آر کے مطابق تنازع کے دوران سکیورٹی گارڈ نے محمد وقار پر مبینہ طور پر مکے اور لاتیں برسائیں۔ شدید...
ویب ڈیسک : گل پلازہ میں لگی آگ کے بعد لاپتہ نوجوان نے بھائی کو آخری کال میں کہا ” میں مر جاؤں گا، مجھے بچالو!“۔ کراچی کے گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی ہولناک آگ کے بعد کئی افراد لاپتہ ہیں، جن میں دکاندار اور خریدار شامل ہیں۔ دوسری طرف رشتہ دار اپنے پیاروں کی خبر لینے کے لیے دربدر پھر رہے ہیں۔ واقعے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ، جبکہ حکام نے انتباہ دیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ کئی افراد اب بھی عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ گل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے یعنی پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پیر کے روز ملک میں 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 7500 روپے مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 89 ہزار 362 روپے ہو گئی ہے، یہ اضافہ ایک ہی دن میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی کے طور پر دیکھا جارہا ہے، جس سے عام صارفین کے لیے مشکلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں اپنی حیرت انگیز اور اکثر درست ثابت ہونے والی پیش گوئیوں کے باعث مشہور بابا وانگا کی ایک پیش گوئی آج کے ڈیجیٹل دور میں غیر معمولی اہمیت اختیار کر چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نے دہائیوں قبل یہ عندیہ دیا تھا کہ مستقبل میں انسان روزمرہ زندگی کے بیشتر معاملات کے لیے چھوٹے الیکٹرانک آلات پر انحصار کرنے لگیں گے، جو نہ صرف سہولت فراہم کریں گے بلکہ انسانی تعلقات کی نوعیت کو بھی بدل ڈالیں گے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بابا وانگا کی اس پیش گوئی کو اس وقت زیادہ اہمیت نہیں دی گئی، تاہم آج کے دور میں اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس اور دیگر ڈیجیٹل آلات کی بڑھتی...
فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔تھانا نیو ٹاؤن میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق نوجوان اپنی والدہ کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا، واپسی پر اسپتال کی پارکنگ میں تنازع پیش آیا۔ راولپنڈی : گاڑی پر فائرنگ، امام حسین شاہ جیلانی زخمی، سیکیورٹی گارڈ جاں بحقفائرنگ کا واقعہ تھانہ روات کے علاقے میں پیش آیا ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق سیکیورٹی گارڈ نے نوجوان کو مکے اور لاتیں ماریں، نوجوان محمد وقار تشدد کے بعد...
راولپنڈی میں نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک روز قبل معمولی تلخ کلامی پر تشدد کرکے شہری کو قتل کرنے والے اسپتال کے سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ مقتول کے بھائی نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ نے میرے بھائی پر تشدد کیا، جس وجہ سے میرا بھائی دم توڑ گیا۔ نیوٹاؤن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، ایس پی راول نے کہا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
چلی کے صدر گیبریل بورک نے ملک کے جنوبی حصے میں 2 خطوں نبولے اور بیو بیو میں ریاستی آفت کا اعلان کر دیا ہے، جہاں بھیانک جنگلاتی آگ کے نتیجے میں کم از کم 20 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا اور 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ چلی کی جنگلاتی ایجنسی کے مطابق اتوار کی صبح تک ملک بھر میں درجنوں آتشزدگی کے واقعات چل رہے تھے، جن میں سب سے زیادہ شدید آگ نبولے اور بیو بیو کے علاقوں میں لگی۔ یہ علاقے دارالحکومت سانتیاگو سے تقریباً 500 کلومیٹر جنوب میں واقع ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ہانگ کانگ میں رہائشی ٹاورز میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 55ہوگئی صدر بورک نے کہا، ‘سنگین جنگلاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ نامزد سکیورٹی گارڈ کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق جاں بحق نوجوان محمد وقار اپنی والدہ کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا۔ واپسی کے وقت اسپتال کی پارکنگ میں سکیورٹی گارڈ کے ساتھ اس کا تنازع پیدا ہوا، جس دوران گارڈ نے محمد وقار کو مُکے اور لاتیں ماریں۔ایف آئی آر میں مزید بتایا گیا ہے کہ تشدد کے بعد محمد وقار کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر ہی انتقال کرگیا۔...
دہلی سے باگڈوگرا، مغربی بنگال جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز کو اتوار کی صبح بم کی مبینہ اطلاع ملنے پر لکھنؤ کے چوہدری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں ہنگامی طور پر لینڈ کروایا گیا۔ تمام مسافروں کو محفوظ طریقے سے طیارے سے اتارا گیا اور مکمل تلاشی کے بعد کوئی دھماکہ خیز مواد نہیں ملا۔ یہ بھی پڑھیں:دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک بھارتی میڈیا سمیت بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق پرواز 6E-6650، جس میں تقریباً 230 افراد سوار تھے، نے صبح تقریباً 9:17 بجے لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ کی، جب ان کے طیارے کے ٹوائلٹ میں ایک ہاتھ سے لکھا گیا نوٹ برآمد ہوا جس پر ’طیارے میں بم‘ درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے حوالے سے حکام کی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق عمارت میں ہنگامی اخراج کے لیے کوئی مناسب راستہ موجود نہیں تھا اور نہ ہی آگ سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے، جبکہ تنگ داخلی اور خارجی راستوں کے باعث فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران شدید تکنیکی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گل پلازہ کی تعمیر 1995 میں کی گئی تھی، جو ابتدائی طور پر بیسمنٹ، گراؤنڈ اور پہلی منزل تک محدود تھی۔ تاہم 2003 تک مختلف اوقات میں مزید تین منزلیں تعمیر کی گئیں۔حکام کے مطابق عمارت میں 500 دکانوں کی گنجائش تھی، لیکن وقت کے ساتھ دکانوں...
پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کراچی ڈاک لیبر بورڈ کو منہدم کرنے کے ممکنہ خدشے اور ہزاروں مزدوروں کو بے روزگار کرنے کی دھمکی کے خلاف ’’دی کراچی ڈاک لیبر بورڈ‘‘ کے کارکنوں کی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-23 لندن /تہران /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں ایرانی سفارت خانے کے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف پرتشدد ہنگامہ آرائی، ایمرجنسی اہلکار پر حملہ، سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے اور سفارتی احاطے میں غیر قانونی داخلے کے الزامات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ سفارتخانے کی چھت پر لگے ایرانی پرچم کو اتارنے والے ایک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا جس کے خلاف مجرمانہ نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق احتجاج کے دوران پولیس پر مختلف اشیا پھینکی گئیں جس سے 4 اہلکاروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین کی جانب سے سفارتخانے...
راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے امام حسین شاہ جیلانی زخمی ہوگئے، ان کا سیکیورٹی گارڈ شفقت جاں بحق ہوا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی امام حسین شاہ جیلانی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔فائرنگ کا واقعہ تھانہ روات کے علاقے میں پیش آیا ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ واقعہ پر سی پی او راولپنڈی نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی عمارت کا بڑا حصہ گر گیا، عمارت میں ہنگامی اخراج کی جگہ نہیں تھی اور نہ ہی آگ سے نمٹنے کے لیے انتظامات تھے۔گل پلازا میں لگنےوالی آگ سے متعلق متعلقہ حکام کی رپورٹ کے نکات سامنے آگئے، جس کے مطابق 1995ء میں گل پلازا کی عمارت تعمیر ہوئی تھی، ابتدائی طور پر عمارت بیسمنٹ، گراؤنڈ اور پہلی منزل تک تھی۔ کراچی: گل پلازہ کی عمارت کا بڑا حصہ گرگیا، 6 افراد جاں بحق، تاحال آگ نہ بجھائی جا سکی سی ای او ریسکیو عابد جلالانی کا کہنا ہے کہ متاثر عمارت انتہائی مخدوش حالت میں ہے، عمارت کے عقبی حصے پہلے گر چکے تھے، اگلا حصہ ابھی...
(ویب ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے تھانہ روات کے قریب مفکر اسلام پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی کے صاحبزادے پر مبینہ قاتلانہ حملہ ہوا ہے ،جس کے نتیجے میں ان کا گارڈ جاں بحق ہو گیا ۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی ذرائع کے مطابق مبینہ قاتلانہ حملے میں پیر سید علی امام شاہ جیلانی شدید زخمی ہو گئے ، جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حملے کے نتیجے میں شفقت نامی گارڈ جان کی بازی ہار گیا۔ فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ روات کے قریب راولپنڈی کی حدود میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پر فائرنگ کی،زخمی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کا دور چین چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس ژا لی جی کی دعوت پر ہو رہا ہے، سال 2026 میں اسپیکر قومی اسمبلی کا یہ چین کا پہلا سرکاری سطح کا دورہ ہوگا،پاکستان اور چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر رواں سال خصوصی تقریبات منعقد کریں گے،پاکستان اور چین نے پاک...
ارشاد قریشی : راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں اپنی والدہ کا چیک اپ کرانے کے لیے آیا نوجوان سیکیورٹی گارڈ کےمبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔ وقاص نامی نوجوان اپنی والدہ کو ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی میں لے کر گیا، اسی دوران گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا ہو گیا، گارڈ نے نوجوان پر تشدد شروع کردیا، تشدد کے دوران گارڈ نے نوجوان کے سینے پر مکا دے مارا، مکا لگنے سے وقاص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا کہنا ہے کہ پولیس نے گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے مزید تفیتش جاری ہے۔
راولپنڈی(نیوزڈیسک) ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے مریض کا تیماردار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ اور مریض کے تیماردار وقاص کے درمیان جھگڑا ہوا۔ سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے مریض کا تیماردار نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ لواحقین کے پہنچنے پر ملزم سیکیورٹی گارڈ موقع سے فرار ہو گیا۔ تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے نوجوان کے بھائی راشد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق بظاہرموت دل کادورہ پڑنے سے ہوئی، لڑائی جھگڑے میں ہتھیاراستعمال نہیں ہوا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد نمونے تجزیئے کیلئے فرانزک سائنس ایجنسی بھجوا دیئے گئے۔ موت کی وجہ تشدد سے...
بیروز گاری کے طعنے اور گالی گلوچ برداشت نہ ہوئی! ایم بی اے پاس نوجوان نے والد سے جینے کا حق چھین لیا
اتر پردیش کے بلندشہر میں اکبرپور جھوژا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا. جہاں ایم بی اے پاس بیٹے ابو بکر نے اپنے کینسر میں مبتلا والد طاہر کو لائسنس یافتہ بندوق سے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ کوتوالی دیہات پولیس چوکی کے تحت ہوا، اور بڑے بیٹے ابو اظہر کی شکایت پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق منگل کو ملزم نے والد پر تین گولیاں چلائیں، جن میں سے دو گولیاں گردن اور ٹانگ میں لگیں جس سے والد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی ملزم کو حراست میں لیا اور بندوق ضبط کر لی بعد ازاں اسے عدالت میں پیش کرکے جیل...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے سہولت بازار پراجیکٹ سے55 ہزار خاندانوں کے گھرمیں چولہا جلنے لگا، پنجاب بھر میں 46 سہولت بازاروں میں 9200 لوگوں کو باعزت روزگار مل گیا۔ سہولت بازارو ں میں ایک سال کے دوران ساڑھے 8کروڑ افراد کی آمد ہوئی،ساڑھے 42 کروڑ روپے کی خریداری کی گئی، سہولت بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں سمیت 13اشیائے خورونوش ہول سیل نرخ پر فراہم کی گئیں، جس سے صارفین کو 11کروڑ روپے کی بچت ہوئی۔ وزیرآباد،چونیاں، جڑانوالہ، چنیوٹ،خانیوال، بھلوال، پتوکی، اوکاڑہ اورمظفر گڑھ کے سہولت بازاروں میں سستی اور معیاری اشیاء فراہم کی گئیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے مزید 30 نئے سہولت بازار 30 جون تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کردیا ہے، انہوں نے سہولت بازاروں کو بتدریج...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئر لائنز کی پرواز کو بم کی اطلاع ملنے پر لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں عملے سمیت کل 230 افراد سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم کی اطلاع طیارے کے واش روم میں رکھے ٹیشو پیپر پر ہاتھ سے لکھے گئے نوٹ کے ذریعے موصول ہوئی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لکھنؤ پہنچنے پر تمام مسافروں کو محفوظ طریقے سے طیارے سے اتارا گیا اور ان کا اسکین کیا گیا۔ طیارے کو ایئرپورٹ سے دور منتقل کر کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیموں نے مکمل تلاشی لی۔ انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ طیارے میں بم کی اطلاع کے حوالے...
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت شروع کیے گئے سہولت بازار منصوبے نے صوبے بھر میں عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خورونوش کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ہزاروں افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق سہولت بازار منصوبے کے تحت اب تک 55 ہزار سے زائد خاندانوں کے گھروں میں روزگار کے ذریعے چولہا جل رہا ہے، جبکہ پنجاب بھر میں قائم 46 سہولت بازاروں میں 9 ہزار 200 افراد کو باعزت روزگار فراہم کیا جا چکا ہے۔ شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم، متعدد گھنٹوں تاخیر کا شکار اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران تقریباً ساڑھے 8 کروڑ افراد نے...
ویب ڈیسک: ستاروں اور فلکیاتی مناظر کے شوقین افراد مارچ 2026 میں ایک دلکش قدرتی مظہر بلڈ مون کا مشاہدہ کر سکیں گے، جب مکمل قمری گرہن کے دوران زمین کا سایہ پورے چاند کو ڈھانپ لے گا اور چاند گہرا سرخ یا تانبی رنگ اختیار کر لے گا۔ ماہرین کے مطابق بلڈ مون اس وقت بنتا ہے جب مکمل قمری گرہن کے دوران زمین کا ماحول سورج کی روشنی کو فلٹر کر دیتا ہے۔ اس عمل میں نیلی روشنی منتشر ہو جاتی ہے جبکہ سرخ روشنی چاند تک پہنچتی ہے، جس کے باعث چاند سرخ یا تانبی دکھائی دیتا ہے۔ محسن نقوی کاکراچی آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس تاریخی اعداد و شمار کے...
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، سرکاری گندم کی ترسیل میں تاخیر سے آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کر کے جو آٹا تیار کیا جا رہا ہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے، سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کو گندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں کو مزید بڑھا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے خطرات پیدا ہوگئے، کراچی کی فلور ملوں کو سرکاری گندم کی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں سرکاری سطح پر معیاری اورسستی ترین اشیاء کی ہوم ڈیلیوری کا پہلا اور بے مثال پراجیکٹ ہے۔ مریم نواز کے فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ نے عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پنجاب کے35 شہروں کے 46 سہولت بازاروں سے فری ہوم ڈیلیوری جاری ہے۔ عوام کو گھر کی دہلیز پر تین لاکھ 12ہزار سے زائد آرڈرز کی ڈیلیوری کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔ پنجاب سہولت بازار اتھارٹی فری ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ کے ذریعے 13 اشیائے خورد ونوش کی فراہمی جاری ہے۔ پی ایس بی اے فری ہوم ڈیلیوری کے لئے13 بنیادی اشیائے خورد ونوش کے نرخ ڈی سی نوٹیفائیڈ ریٹ سے بھی کم مقرر کئے گئے ہیں۔ عوام کو ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ...
لاہور+اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیاگیا ملاقات میں دونوں فریقین نے پاک امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ملاقات میں دوطرفہ سکیورٹی تعاون، بارڈر مینجمنٹ، اور امریکی اداروں جیسے اینٹی ٹیررسٹ سسٹنٹس پروگرام اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ کے ساتھ جاری شراکت کو مضبوط بنانے پر بات ہوئی، مستقبل میں ہر سطح پر بہتر کوآرڈینیشن کے ذریعے پاک امریکہ تعاون کو مزید فروغ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔محسن نقوی نے...
کراچی: شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کاکہناہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹاتیارکیاجارہاہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کوگندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں کومزید بڑھادیاہے،کراچی کی تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے خطرات پیداہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی فلور ملوں کو سرکاری گندم کی ترسیل بروقت نہ ہونے سے متعلق تفصیلات سے بھی کمشنرکراچی کوآگاہ کردیاگیا۔ عبدالجنیدکے مطابق فلور ملوں کوگندم کی بروقت ترسیل کیلیے ڈی آئی جی ٹریفک سے بھی اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن ہو تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا کون سا ایسا ملک ہے جس سے آج پاکستان کی دوستی نہیں، مافیاز دنیا میں ہر جگہ ہوتے ہیں، حق اور سچ ان کا راستہ روکتے ہیں‘ وزیر اعظم سے مشاورت کرتا ہوں وہ مجھے روکتے نہیں ہیں،...
بیرون ملک روزگار کیلیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے اور سال 2025 میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 62 ہزار اور 499 پاکستانی روزگار کیلیے بیرون ملک گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارتِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ انسانی وسائل کے نظام میں بہتری سے بیرون ملک پاکستانیوں کے روزگار اور تحفظ میں اضافہ ہوا۔ بیورو آف امیگریشن کی جانب سے بیرون ملک روزگار کے متلاشی افراد کی سہولت کاری کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزارت اوور سیز پاکستان کے مطابق گزشتہ سال بیرون ملک بجھوائے جانے والے پاکستانی کارکنوں کی تعداد میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ سال 2025 ء میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 62 ہزار 499 افراد بیورو آف امیگریشن کی سہولت...
سنجے کمار کے مطابق بختیار آباد میں ڈاکوؤں نے انکا راستہ روکا، اور موبائل، نقد رقم سمیت قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی اسمبلی کے رکن و سنجے کمار کو بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو رکن اسمبلی سے نقد رقم، موبائل اور اسلحہ لے کر فرار ہو گئے۔ بلوچستان اسمبلی کے رکن اور پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی أمور سنجے کمار نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ بھاگ ناڑی اور بختیارآباد کا دورہ کرکے واپس نصیرآباد جا رہے تھے۔ نوتال پولیس تھانہ کے دو کلو میٹر کے فاصلے پر ڈاکوؤں نے ہمیں روکا۔ مسلح ڈاکوؤں نے نقد رقم، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چھین لئے۔ ہمارے گارڈز نے مسلح ڈاکوؤں...
سروے کے مطابق اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا، جس میں شرح سود کم کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روپیہ مضبوط ہونے، مہنگائی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث شرح سود میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگئی۔ ریسرچ ادارے کے سروے کے مطابق اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا، جس میں شرح سود کم کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سروے میں شامل 80 فیصد شرکا کی رائے ہے کہ اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو کم کرے گا۔ سروے کے مطابق 56 فیصد شرکا کا کہنا ہے...
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے فورم پر افواجِ پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی قسم کی گفتگو کی اجازت نہیں دی جائے گی، بطور اسپیکر یہ میری آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ایوان کے وقار اور ریاستی اداروں کے احترام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمنٹ عوامی خدمت کا سب سے مؤثر پلیٹ فارم...
صغیر خان نے انتظامیہ کو تحریری شکایت جمع کرائی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ایس آئی آر کا عمل شروع ہونے سے قبل ووٹر لسٹ درست تھی، تاہم ووٹر لسٹ کا مسودہ شائع ہونے کے بعد خامیوں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر)کے تحت جاری مسودہ ووٹر لسٹ میں کئی گڑبڑیاں سامنے آئی ہیں۔ بلند شہر میں مبینہ بے ضابطگیوں کے بعد ضلع انتظامیہ نے جمعرات (15 جنوری) کو جانچ شروع کی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب شکارپور تحصیل کے پہاڑی قصبے کے پٹھان ٹولہ علاقے کے متعدد رہائشیوں نے دعویٰ کیا کہ ان...
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام ہونے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر رہنما اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے سنیچر کو مدھیہ پردیش کے اندور میں آلودہ پانی سے قے اور اسہال کے پھیلنے کے بعد اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے ملاقات کی۔ اس موقعے پر انہوں نے حکومت پر اپنی بنیادی ذمہ داری کو پورا نہ کرنے اور لوگوں کو ڈرانے کا الزام لگایا۔ راہل گاندھی آج صبح تقریباً 11 بجے اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے کے رہائشیوں سے ملاقات کی جہاں مبینہ طور پر آلودہ پانی کی وجہ سے گذشتہ ایک ماہ میں 24 لوگوں کی موت ہوچکی...
روپیہ مضبوط ہونے، مہنگائی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث شرح سود میں کمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ریسرچ ادارے کے مطابق اسٹیٹ بینک اپنی پہلی مانیٹری پالیسی 26 جنوری کو اعلان کرے گا اور توقع ہے کہ اس میں شرح سود کم کی جا سکتی ہے۔ سروے میں شامل 80 فیصد شرکا نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نئی پالیسی میں شرح سود کم کرے گا۔ ان میں سے 56 فیصد نے توقع ظاہر کی کہ 50 بیسز پوائنٹس کمی ہوگی، جبکہ 15 فیصد کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد کمی ممکن ہے۔ 20 فیصد شرکا کا خیال ہے کہ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی اور 5 فیصد کے مطابق 25 بیسز پوائنٹس...
ویب ڈیسک :سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواجِ پاکستان اور عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں، پارلیمنٹ میں آ کر عوام کی خدمت کا کام کریں, احتجاج پُرامن ہو تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، میری ذمہ داری ہے کہ کسی کو پاکستان مخالف بات نہ کرنے دوں۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے ایاز صادق نے کہا کہ ملکی معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہو رہی ہے، ترسیلاتِ...
افوج پاکستان کے خلاف اور ججوں کے کردار پر کوئی بھی بات کرے گا میں اجازت نہیں دوں گا، ایازصادق WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افوج پاکستان کےخلاف اورججوں کےکردار پر کوئی بھی بات کرے گا میں اجازت نہیں دوں گا۔نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) میں منعقدہ ڈگری شو 2025 میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ قومی اسمبلی میں کوئی بھی اینٹی پاکستان بات کرے گا تو میں اس کی اجازت نہیں دوں گا،افواجِ پاکستان کے خلاف یا ججز کے کردار پر کسی قسم کی غیر مناسب گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔ان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غذائی ماہرین اور طبی تحقیق کے مطابق پنیر اگرچہ دماغی بیماریوں سے مکمل تحفظ فراہم نہیں کرتی، تاہم مناسب مقدار میں اس کا استعمال دماغی صحت کو بہتر رکھنے میں کسی حد تک مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔پنیر میں موجود چند اہم غذائی اجزا دماغی خلیات کے افعال اور اعصابی نظام کی مضبوطی سے براہِ راست جڑے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے اسے متوازن غذا کا حصہ قرار دیا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق پنیر میں وٹامن بی 12 پایا جاتا ہے جو اعصابی خلیات کی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ وٹامن یادداشت، توجہ اور ذہنی کارکردگی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے اور اس کی کمی اعصابی کمزوری اور ذہنی تھکن کا باعث بن...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی، جس کی رنگارنگ تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی ایک تصویر منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔تقریب کے دوران بنائی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج سے مزین بھاری لباس زیب تن کر رکھا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی تقریبات کی روایات کا بھرپور عکس پیش کرتا ہے۔ مریم نواز کے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو منانے کے لیے اپنا وفد بنگلادیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا وفد بنگلادیش کے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے سے متعلق فیصلے پر بات چیت کے لیے اس ہفتے کے آخر میں ڈھاکا جائے گا۔ آئی سی سی وفد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی قیادت سے ملاقات کرے گا اور سیکیورٹی سے متعلق تفصیلات کے ساتھ ایک آزاد رسک اسیسمنٹ رپورٹ پر بھی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یہ دونوں فریقین کی پہلی بالمشافہ ملاقات ہوگی، اس سے قبل تمام بات چیت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوتی رہی ہے۔ بی سی بی نے حال ہی میں ایک...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ رات جنید صفدر کی مہندی کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی، جس میں قریبی عزیز و اقارب اور منتخب مہمانوں نے شرکت کی۔ اس نجی مگر شاندار تقریب میں شریف خاندان کے افراد کے ساتھ دلہن شانزے علی روحیل کے اہلِ خانہ بھی شریک تھے۔ دلہن نے مہندی کی تقریب میں معروف بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھرجی کا تیار کردہ خوبصورت ملٹی کلر لہنگا زیبِ تن کیا، جو بھاری کام اور نفیس کڑھائی سے آراستہ تھا۔ انہوں نے کندن اور پولکی زیورات کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا۔ دوسری جانب جنید...
لاہور (ویب ڈیسک) ملکہ ترنم نور جہاں کا 53 برس قبل گایا پنجابی نغمہ پرانی نسل سے تنگ بھارتی جین زی کے دلوں کی دھڑکن بن گیا۔ آج کل جب آپ انسٹاگرام سکرول کرتے ہیں تو اچانک ایک ایسی آواز آپ کو روک دیتی ہے جس میں درد، مٹھاس اور ایک عجیب سی کسک ہے، یہ آواز پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ میڈم نور جہاں کی ہے اور گانا ہے سانوں نہر والے پل تے بلا کے۔ بھارتی ٹی وی این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ گانا جو تقریباً پانچ دہائیاں قبل ریکارڈ کیا گیا تھا، اب ونائل ریکارڈز یا ریڈیو کے بجائے انڈین نوجوانوں کے سمارٹ فونز پر راج کر رہا ہے، الگورتھم اور مختصر ویڈیوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈیسک) پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف ) کے پیٹرن انچیف میاں سہیل نثار ،چیئرمین سید محمود غزنوی، سینئر وائس چیئرمین مدثر مسعود چوہدری اور وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپنی ایس ایم ایز کو ویلیو ایڈیشن کے ذریعے مضبوط بنا کر پاکستان کے مجموعی برآمدی حجم سے کہیں زیادہ برآمدات کر رہے ہیں، ہمارے ایک ہمسایہ ملک کی ایس ایم ایز کی گزشتہ مالی سال کی برآمدات 150ارب ڈالر رہیں جبکہ ہم مجموعی طورپر35سے40ارب ڈالر کے اردگرد چکر لگا رہے ہیں،اگر اس سیکٹر کو مکمل حکومتی سرپرستی ، توانائی کی قیمتوںاور ٹیکسز میں ریلیف اور جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرایا جائے تو اسے چند سالوں میں 40...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت)سابق امیر جماعت اسلامی ضلع بدین سائیں علی احمد شاہ کہا ہے کہ درجنوں گائوں کو ملانے والی واحد ساجن سوائی روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے روزنامہ جسارت کے نمائندے سے خصوصی ملاقات شہر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دس سالوں سے ہمارے گاؤں کی اہم شاہراہ جو ساجن سوائی روڈ 3 یونین کونسل کے درجنوں گائوں دیہاتوں کو آپس میں ملاتی ہے ہر روز اس شاہراہ سے سیکڑوں کی تعداد میں موٹرسائیکلیں، کاریں ، اور چنگ چی رکشے گزرتے ہیں لیکن شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے گاڑیوں کے ٹائر پھٹنا، ایکسل اور رم ٹوٹنا عام بات...
لاہور کار سوار شہری کو ناکے پر روکنا شفیق آباد پولیس کو مہنگا پڑ گیا، شہری کی شکایت پر پولیس افسران حرکت میں آ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے رات گئے ناکے پر کار سوار شہری کو چیکنگ کے لیے روکا۔ گاڑی سے پسٹل برآمد ہونے پر اہلکار شہری کو تھانے لے گئے اور پسٹل کا لائسنس منگوانے پر کار سوار شہری کو رہا کر دیا گیا۔ شہری کی شکایت پر ایس ایچ او عاصم حمید، اے ایس آئی اور 4 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ ایس ایچ او اور اہلکاروں کو ہتھکڑیاں لگا کر پولیس لائنز پیش کیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ Tagsپاکستان
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے ترجمان اعلٰی کا کہنا تھا کہ اسرائیل و امریکہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ وہ آمنے سامنے ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتے اسلئے انہوں نے متبادل راستے اختیار کئے، میڈیا بھی انہیں راستوں میں سے ایک اہم راستہ ہے جسے ہمیں روکنے میں کلیدی رول ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا گودی میڈیا بھی امریکہ اور اسرائیل نواز میں پیش پیش ہے جس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ہے۔ متعلقہ فائیلیںمشتاق شمیم کا تعلق وادی کشمیر کے ضلع بڈگفام سے ہے۔ مشتاق شمیم سیاسی و سماجی کارکن کے طور پر فعال ہیں اور جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے ترجمان...
بی ایم سی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی سے سامنے آنے والے ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی–شیوسینا مہایوتی اتحاد تقریباً 52 وارڈوں میں آگے چل رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (BMC) انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے انتخابی عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ جمہوریت میں عوام کا اعتماد تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ چوری ایک ملک مخالف عمل ہے۔ راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ الیکشن کمیشن کا شہریوں کو گمراہ کرنا ہی ہماری جمہوریت میں اعتماد کے خاتمے کی وجہ ہے، ووٹ چوری ایک اینٹی نیشنل عمل ہے۔ انہوں نے ممبئی...
ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.25فیصد اضافہ ،3.87فیصد تک پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ملک میں مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافے کا رجحان سامنے آیا ہے،ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0 اعشاریہ25فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 3اعشاریہ87فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں جبکہ 13اشیاکی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،جبکہ 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونیوالی اشیا میں ٹماٹر کی قیمت میں 27اعشاریہ64فیصد،گندم آٹے میں 3اعشاریہ26 فیصد اور انڈوں کی قیمت میں 2اعشاریہ19فیصد اضافہ ہوا۔سرخ مرچ،دال مونگ، خشک دودھ اور لکڑی...
وفاقی حکومت نے سال 2026 میں 8 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے، جو گزشتہ برس بیرونِ ملک ملازمت حاصل کرنے والے تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار افراد کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (KATI) کے وفد سے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستانی افرادی قوت کی عالمی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے.خصوصاً خلیجی تعاون کونسل (GCC) کے ممالک اور دیگر بین الاقوامی منڈیوں میں۔انہوں نے بتایا کہ حکومت کوریا اور جاپان کے تعاون سے سافٹ اسکلز ٹریننگ پروگرامز متعارف کرا رہی ہے، جن کا مقصد پاکستانی افرادی قوت...
اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد مزید اضافہ ہوا جب کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3.87 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء مہنگی ہوئیں جب کہ 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 18 روپے مہنگے ہوئے۔ اسی طرح ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 240.59 روپے مہنگا ہوگیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 76.78 روپے...
پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچایا جائے گا۔ اس معاہدے کے تحت سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بینکاک کیلئے بھی کارگو کی سہولت ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' سے اہم معاہدہ طے کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور گارودا انڈونیشیا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جس سے پاکستانی برآمد کنندگان کو اب عالمی منڈیوں تک بلاتعطل اور آسان رسائی حاصل ہوگی۔ جنوری 2026ء سے نافذ العمل ہونے والا یہ معاہدہ جولائی 2027ء تک برقرار رہے گا۔ پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین...
پشاور (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہوشمندی کا تقاضا ہے کہ بیٹھ کر بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سہیل آفریدی کراچی گئے تو لوگوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا، جس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب تمام لوگوں کو پتا چل چکا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔ پاکستان کے عوام اب اپنا مقدمہ خود لڑیں گے کیونکہ عوام کو آئین نے یہ حق دیا ہے کہ وہ اپنے لیے آواز اٹھائیں۔ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کے...