2025-11-21@07:24:24 GMT
تلاش کی گنتی: 102581
«سونے کی قیمت»:
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کے لیےدو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری کو ہوگی۔ نئی فرنچائزز کے لیے چھ ممکنہ شہروں کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق نیلامی میں صرف وہ بولی دہندگان شریک ہو سکتے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں فیڈرل جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فوج تعینات کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ نے نیشنل گارڈ فورسز کو شہر میں ممکنہ بے امنی کے پیش...
سری لنکن ٹیم کے قائم مقام کپتان داسن شناکا نے کہا ہے سری لنکن کرکٹ تنزلی کا شکار نہیں ہے حال ہی میں زمبابوے کو شکست دے چکے ہیں۔ راولپنڈی میں سہ ملکی سیریز کے کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں زمبابوے کے خلاف شکست کے بعد داسن شناکا کا کہنا تھا کہ زمبابوے اور...
کیا پولیس اہلکاروں کو تفتیش کی باقاعدہ تربیت نہیں دی جاتی؟سندھ ہائیکورٹ آئینی بنچ کے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس،مقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ آئینی بنچ نے لاپتہ شہری پرویز کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا اور شہریوں کی گمشدگیوں سے متعلق 18دسمبر تک پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس مبین لاکھو نے کہاکہ لگتا ہے تربیت کے کتابچے بھی تفتیشی افسران کو نہیں پڑھائے جاتے،کیا پولیس اہلکاروں کو تفتیش کی باقاعدہ تربیت نہیں...
پرتھ(سپورٹس ڈیسک) یشیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اسٹارک کی تباہ کن بولنگ کے باعث انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں بین اسٹوکس کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے نے ماہرین کرکٹ کو بھی حیران کردیا۔ پیٹ کمنز اور جوش ہیزل...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے دل کی سرجری سے قبل بے ہوشی کا انجیکشن نہیں لگوایا تھا۔ سشمیتا سین نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے دل کی سرجری کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ میں دل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری چھٹے اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان نے اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے میڈل ٹیبل میں غیر معمولی بہتری حاصل کی ہے۔گزشتہ شب جویلین تھرو کے مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس کی زبردست کارکردگی نے ملک کی پوزیشن کو تبدیل کر دیا۔ پہلے 36 ویں نمبر پر موجود پاکستان اب...
ویتنام میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز ویتنام میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ویتنام کے وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور شدید سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہوگئی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس چوہدری محمد اقبال نے 27 ویں آئینی ترمیم 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے درخواستوں کو سماعت کے لیے...
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیر اعظم، خارجہ اور یورپی امور کی وزیر تنجا فاجون سے برسلز میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر ہوئی۔ دوران...
کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم نے ٹورانٹو میں منعقد ہونے والی آرگنائزیشن آف پاکستانی انٹرپرینیورز (اوپن) کی سالانہ بزنس کانفرنس میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کانفرنس کا مقصد جدت، باہمی تعاون اور مستقبل پر مبنی کاروباری وژن کو فروغ دینا تھا۔ ہائی کمشنر محمد سلیم نے پاکستان اور کینیڈا کی معیشتوں...
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد کپتان سکندر رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جیت کیلیے پورا پلان تیار ہے۔ راولپنڈی میں سہ ملکی سیریز کے کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف فتح کے بعد سکندر رضا کا کہنا تھا کہ قومی شرٹ پہن کر صرف جیت کا ہی سوچتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے حوالے سے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا اور مختلف اسپورٹس ویب سائٹس پر یہ خبریں زیرگردش تھیں کہ لیگ میں شامل کی جانے والی 2 نئی ٹیموں کے نام غیر رسمی طور پر طے پا چکے ہیں۔ان رپورٹس میں بعض حلقوں نے یہاں تک...
اسلام آباد(صغیر چوہدری )کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے سترہ بڑے نجی اسکول سسٹمز کو تعلیمی شعبے میں اپنی جارہ داری کا غلط استعمال کرتے ہوئے، طلباء اور والدین کو سکول کے لوگو والی مہنگی نوٹ بُکس، ورک بُکس اور یونیفارمز صرف اسکول یا اسکول کے منظور شدہ دکانوں سے خریدنے پر مجبور کرنے...
ریلوے زمین پر قبضہ روکنے والا کوئی ہے یا نہیں؟آئینی عدالت کے ریمارکس،ریلوے اراضی پر تجاوزات اور قبضہ کی رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے ریلوے اراضی پر تجاوزات اور قبضہ کی رپورٹ طلب کرلی ،جسٹس حسن رضوی نے استفسار کیا کہ ریلوے زمین پر قبضہ روکنے والا کوئی ہے یا نہیں؟ریلوے کی زمین قوم کی امانت ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا...
فیصل آباد کے الیکشن کمیشن ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چودھری کو50 ہزارروپے جرمانہ کر دیا ہے طلال چودھری کے پی پی 116 کے دورے اور میڈیا ٹاک پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے نوٹس جاری ہوا تھا، فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ...
قیصرکھوکھر:محکمہ خزانہ کی ٹورازم فورس کے ملازمین کیلئے پیکیج کی منظوری، گریڈ 17 کے افسر کی تنخواہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے مقرر کی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گریڈ 16کےملازمین کی تنخواہ 1 لاکھ 10ہزارروپےمقرر کردی گئی، گریڈ 15 کے ملازمین کی تنخواہ 90ہزارروپےمقرر اور ٹورازم فورس کےکانسٹیبل کی تنخواہ 70 ہزار روپےمقرر کی...
عدالت نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام یہ وضاحت پیش کریں کہ کون سی قانونی یا انتظامی اتھارٹی اسلامی نظریاتی کونسل کو ایف آئی اے، پولیس یا دیگر اداروں کو اس قسم کی آراء فراہم کرنے کا اختیار دیتی ہے۔ یہ حکم نامہ 12 نومبر کی سماعت کے حوالے سے تحریری صورت میں جاری کیا...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے دوران 18 اور 19 نومبر کو بھارت نواز فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے مہمند میں ٹارگٹڈ کارروائی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیکس کیسز کی سماعت والے ڈویژن بنچ کی کازلسٹ بھی منسوخ کردی گئی،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی رخصت کے باعث ڈویژن بنچ دستیاب نہیں،جسٹس...
جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینوں کی بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف کی گئی پٹیشن پر دیئے گئے عدالتی حکم پر نیپرا کی اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق کراچی میں کے الیکٹرک کی غیر اخلاقی اور نیپرا قوانین کے خلاف AT&C کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت...
فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز فیصل آباد (آئی پی ایس) فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 15 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ بوائلر دھماکے سے فیکٹری میں...
بالی وڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی نسوانی چال ڈھال اور اسے بدلنے کی طویل جدوجہد سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے ثانیہ مرزا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ 1989 میں جب وہ 15 سال کے تھے، اسپورٹس کے بجائے مختلف چیزیں سیکھنے میں دلچسپی رکھتے تھے۔...
لاہور ہائیکورٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے 27 ویں آئینی ترمیم 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواستوں کو سماعت کے لیے تین رکنی فل بینچ کو بھجوا دیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ محمد...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیسز میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جرگے میں شرکت کرنیوالے افراد کو تحفظ فراہم کرنا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق دائر مختلف درخواستوں پر سماعت ہوئی، کیسز...
راجن پور کے کچے میں پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرکے انتہائی مطلوب ڈاکو کو ہلاک اور 3 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او کے مطابق پولیس نے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو آگ لگادی، ہلاک ڈاکو قتل، اغوا اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ آپریشن...
وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے واضح کیا ہے کہ آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت کے ساتھ کی جائے گی جبکہ بنیادی حقوق کا تحفظ اس عدالت کی اولین ترجیح ہوگا۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے عدالتِ عظمیٰ کی طرز پر نئی قائم ہونے والی وفاقی آئینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے وضاحت کی کہ انہوں نے کسی پولیس افسر یا ادارے کو کسی امیدوار کی حمایت کا نہیں کہا، بلکہ صرف انتخابی...
پاکستانی ریپر طلحہ انجم کے حالیہ کنسرٹ میں بھارتی پرچم لہرانے کے واقعے پر پیدا ہونے والی بحث ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ اگرچہ طلحہ انجم نے بعدازاں اپنے اس رویے پر معافی مانگ لی ہے، تاہم گلوکار فرحان سعید کی جانب سے اس عمل کی حمایت پر سوشل میڈیا صارفین کی...
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے لیے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، فیصل آباد، راولپنڈی اور حیدرآباد بھی...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سحر خان نے انٹرٹینمنٹ کے نام پر مہمانوں بالخصوص خواتین کی تذلیل کرنے والے پوڈکاسٹرز پر شدید تنقید کی ہے۔ سحر خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ آج کل، بہت سارے پوڈ کاسٹ واقعی پریشان کن ہوتے جا رہے ہیں جہاں پوڈکاسٹرز مہمانوں کو صرف ان کی...
پنجاب کی تمام 41 شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کردیا، چینی بازار میں آنے سے نرخوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ کین کمشنر ذرائع کا کہنا ہے کہ مل مالکان نے کئی تاخیری حربے استعمال کیے، ضلعی انتظامیہ کو مانیٹرنگ بہتر بنانا ہوگی۔ کین کمشنر ذرائع کے مطابق کرشنگ سے چینی...
موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر کی 12 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 32 تاخیر کا شکار ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق شارجہ کراچی کی غیر ملکی ایئر لائن کی 2 جبکہ قومی ایئر لائن کی کراچی سے سکھر اور لاہور کی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ...
سندھ پولیس نے کراچی میں اِی چالان کے بعد نوپارکنگ جرمانوں کی تیاری کردی۔ پولیس کی جانب سے نو پارکنگ جرمانوں کے لیے ’روبوٹ کاریں‘ تیار کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پہلے مرحلے میں صدر اور طارق روڈ پر خودکار کیمروں سے لیس کاریں گشت کریں گی۔ 20 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے وفاقی وزیر پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ کیا۔ طلال چوہدری کو دو بار خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ طلال چوہدری کو 11 نومبر...
پنجاب کی تمام 41 شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کردیا، چینی بازار میں آنے سے نرخوں میں 10 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ کین کمشنر ذرائع کا کہنا ہے کہ مل مالکان نے کئی تاخیری حربے استعمال کیے، ضلعی انتظامیہ کو مانیٹرنگ بہتر بنانا ہوگی۔ کین کمشنر ذرائع کے مطابق کرشنگ سے...
برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مستقل رہائش کے لیے قیام کی مدت 5 کے بجائے 10 برس کردی جائے گی، نئے مجوزہ قواعد کا اطلاق 2021 کے بعد برطانیہ آئے تقریباً 20 لاکھ افراد پر بھی ہوگا۔ برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پارلیمنٹ میں اپنے بیان میں کہا...
یورپی یونین نے پاکستان کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ افغانستان میں موجود طالبان اور کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی (فتنۃ الخوارج) خطے میں دہشتگردانہ سرگرمیوں کے ذمہ دار ہیں۔ یورپی یونین کے سفیر رائمونڈاس کاروبلس نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق دو نئی فرنچائز ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی۔ یہ لیگ کی مسلسل توسیع کے عزم میں ایک اہم سنگ...
حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل مثبت: تھوڑا سا صبر، تھوڑی سی امید اور خود شناسی کا ایک چمچہ وہ کامل جوش بناتا ہے جو آپ کو باقی سب سے کوسوں دور رکھتا ہے۔ بولنے سے پہلے سوچیں اور عمل کرنے سے پہلے جائزہ لیں۔ یہ اتنا ہی آسان ہے۔ آپ جو جواب تلاش کر...
فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 10 ہوگئی، حادثے کے 7 زخمیوں کو علاج جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملک پور فیکٹری میں بوائلر دھماکے سے آگ لگ گئی جس سے عمارت بھی زمین بوس ہوگئی۔ ترجمان...
بالی وڈ کی نئی فلم ’دھُرندھر‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی شدید ردِعمل کو جنم دے دیا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ بڑی تعداد میں تنقید خود بھارت کے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سامنے آ رہی ہے۔ ٹریلر میں کراچی کے علاقے لیاری کو ایک جنگ زدہ خطہ دکھایا گیا...
---فائل فوٹوز وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھا ہے۔خط میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کو عدالتی اجازت کے باوجود ملاقات...
مسلم لیگ امیدوار حافظ میاں نعمان کا کہنا تھا کہ شیعہ علماء کونسل کی حمایت پر علامہ سید ساجد علی نقوی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ن لیگ، شیعہ علماء کونسل کے درمیان ایک عرصے سے اتحاد، محبت اور اعتماد کا رشتہ موجود ہے، شیعہ علماء کونسل کی حمایت سے نہ صرف حلقے بلکہ ملکی سیاست پر دور...