2026-07-23@23:47:15 GMT
تلاش کی گنتی: 133880
«سونے کی قیمت»:
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے امریکا میں منعقدہ ورلڈ لبرٹی فورم میں شرکت کی۔ بلال بن ثاقب نے فورم کو عالمی مالیاتی رہنماؤں، کرپٹو اختراع کاروں اور پالیسی سازوں کا اہم مرکز قرار دیا۔ فورم میں گولڈ مین سکس، نیسڈیک، فرینکلن ٹیمپلٹن اور کوائن بیس سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی کے علاقے غریب آباد، اسحاق آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہو گیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح ملزمان شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔فائرنگ کے بعد زخمی ڈاکو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے دہرے قتل کیس کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی ،مجرم کی عمر 76سال، ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاکہ قتل کا واقعہ پہلے سے طے شدہ منصوبے...
پشین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز بلوچستان کے ضلع پشین میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک خودکش بمبار خوارجی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 فروری 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پشین میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ کارروائی بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے...
بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک خودکش بمبار خوارجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی، فتنۃ الخوارج سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی نمازِ جنازہ میں اہلِ خانہ، اعلیٰ فوجی افسران اور شہریوں کی...
جنوبی افریقا کے سابق کپتان نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ ڈوپلیسی نے مزید کہا کہ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ درکار ہوتا...
ارشاد قریشی: اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ کارروائیوں کے دوران چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 21 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل...
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے واضح کیا ہے کہ اگر مارچ میں ہونے والی دی ہنڈرڈ کی پلیئرز نیلامی کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی قومیت کی بنیاد پر نظرانداز کیا گیا تو متعلقہ فرنچائزز کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ای سی بی نے تمام ٹیموں کو...
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی فلیٹس میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں، جہاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے کی اصل وجہ گیس لیکج قرار دے دی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے سلنڈر دھماکے کے کوئی شواہد نہیں...
لڑکیوں کی تعلیم معاشرتی ترقی، خاندان کی خوشحالی اور نسل نو کی بہتر تربیت کے لیے ناگزیر ہے۔ تعلیم لڑکیوں کو خودمختار بناتی ہے، انہیں اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ کرتی ہے اور بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے جس سے ایک مضبوط اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے لہٰذا لڑکیوں...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں نورس چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی تھی، مگر فائر بریگیڈ کی کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کولر بنانے والی...
کوہاٹ: ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان...
---فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار بچی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہو گیا...
اسلام ٹائمز: رہبرِ معظم کا وہ تاریخی جملہ، جو انہوں نے بحری مشقوں کے بعد کہا تھا، نہ صرف آپکی ایمانی پختگی کا عکاس ہے، بلکہ دراصل اسی خندق والی ثابت قدمی کا جدید روپ اور تجدد کردار ہے۔ جسطرح مولا علیؑ نے عمرو بن عبدود کے سامنے کھڑے ہوکر باطل کے رعب کو ختم...
پاکستان میں جہاں بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور موسمیاتی تبدیلیوں نے ماحولیاتی توازن کو بگاڑ دیا ہے، وہیں کچھ شخصیات ایسی بھی ہیں جو خاموشی سے قدرت کی خوبصورتی کو بچانے میں مصروف ہیں۔ انہی میں سے ایک نمایاں نام شرین عبداللہ کا ہے، جنہیں ان کے کام کی وجہ سے ‘بٹر فلائی لیڈی’ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں 5 جی سروس کے مضبوط اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2600 اور 3500 میگاہرٹز کے بنیادی فریکوئنسی بینڈز کو آئندہ اسپیکٹرم نیلامی میں لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں متعارف کرائی جانے والی...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کے لیے رہائی فورس بنانے کا اعلان تو کیا لیکن رمضان شروع ہوتے ہی پارٹی کی جانب سے سیاسی سرگرمیوں میں بریک آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپوزیشن کی جانب سے...
سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3، مریم نواز نے قرعہ اندازی کی، خوش نصیب کاشتکاروں کو فون پر مبارکباد
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز -3 کا افتتاح کردیا، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے قرعہ اندازی کے ذریعے باقاعدہ آغاز کیا۔ قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔ قرعہ اندازی میں نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو فون کیا۔ بہاولپور کے حمزہ لیاقت...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے تمام صوبائی محکموں میں ای کچہریاں لگانے کی ہدایات کی ہیں۔ وزراء، ایڈوائزر، معاون خصوصی، تمام سیکرٹریز اور متعلقہ حکام کو مراسلہ جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ شہریوں کی متعلقہ حکام تک براہ راست رسائی کے لئے ماہانہ ای کھلی کچہریاں کی...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 100 ر ب کے رہائشی دلبر علی نے ایک سال قبل رخسانہ بی بی سکنہ 102 ر ب کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی، ایک ماہ پہلے رخسانہ بی بی شوہر سے ناراض...
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ثاقب فاروق اعوان نے دوہرے قتل کے 2 ملزموں کو سزائے موت اور ایک ملزم کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا جبکہ چوتھا ملزم اشتہاری قرار دے دیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ میں درج مقدمہ کے استغاثہ کے مطابق چک نمبر 97 گ ب میں سال...
کراچی: شہر قائد کے علاقے غریب آباد، اسحاق آباد میں ڈاکوؤں کی جانب سے لوٹنے کے دوران شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو شدئد زخمی کر دیا۔ زخمی ڈاکو کے دیگر دو ساتھی عوام کے ہتھے چڑھ گئے جنہیں شہریوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بننے والوں کو ایک بار پھر واضح پیغام مل چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فضل چودھری نے ایکس پرپیغام جاری کیا جس میں کہا کہ یہ سرزمین کمزور نہیں، یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدروسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو نے کہاہے کہ غزہ امن بورڈ دراصل ٹرمپ کا ٹریپ ہے، پاکستان سمیت مسلم حکمرانوں کو ٹرمپ کے ٹریپ میں ہرگز نہیں آنا چاہیے۔ غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت اور فلسطینی نمائندے کو باہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-18 لاہور(آن لائن) پنجاب بار کونسل کے وائس چیئر میں خواجہ قیصر بٹ اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی فخر حیات اعوان نے کہا ہے کہ وکلا ء کا موثر اور مضبوط کردار عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے،بہت سے قوانین کو موجودہ حالات کے مطابق ترتیب دینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) لاہور میں کینڈین شہریت کا حامل ایک شخص اغوا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کینڈین شہری حمزہ احمد ریسرچ ورک کے لیے لاہور آیا تھا۔ حمزہ احمد اپنے دوست کے گھر ڈیفنس فیز 10 میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس نے حمزہ احمد کے دوست یوسف رشید کے بیان پر اغواکاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-19 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ملکی اور صوبائی سیاسی صورتحال پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم غیر رسمی اجلاس ہفتے کی شب بلاول ہائوس میں منعقد ہوا جس میں صدر مملکت آصف زرداری، پی پی چیئرمین بلاول زرداری شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی/بدین (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنا نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ایم پی اے محمد فاروق فرحان نے سندھ کی وحدت کے حق میں ووٹ دے کر سندھ کی وحدت پر حملہ کرنے والوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ سندھ ایک تھا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-16 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوئے بلوں سے پریشان کم آمدنی والے افراد کے لیے ریلیف کی امید پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ وفاقی حکومت توانائی کے نرخوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ نظام، جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں موبائل فون صارفین کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ٹیلی کام کمپنیوں کو غیر مجاز کٹوتیوں اور اضافی چارجز کی وصولی فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے سولجر بازار بلڈنگ اور حیدری میں 10 ویں منزل کے فلیٹ میں سیلنڈر پھٹنے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی غفلت نے کراچی کو ایک بار پھر عدم تحفظ کا شکار بنا دیا ہے۔ پیپلزپارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)حکومت پنجاب نے اقلیتوں کی مشترکہ جائیدادوں کے تحفظ کے لیے مؤثر قانون سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے بل برائے سال 2026 پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے۔ بل قائمہ کمیٹی برائے اقلیتی امور کے چیئرمین فیلبوس کرسٹوفر کی جانب سے پیش کیا گیا۔قانون سازی کے تحت صوبے میں بسنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان ٖڈاکٹر مولانا عطاء الرحمان کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی...