2026-07-23@23:47:18 GMT
تلاش کی گنتی: 133880
«سونے کی قیمت»:
بنگلہ دیش جماعت اسلامی نے وزیر برائے توانائی و معدنی وسائل، اقبال حسن محمود کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے، جن میں انہوں نے نعرہ ‘انقلاب زندہ باد’ پر سوال اٹھایا تھا۔ ہفتے کو جاری بیان میں جماعت اسلامی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور مرکزی پبلسٹی و میڈیا کے سربراہ احسن اللہ محبوب...
ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ پی اے اے حکام کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز ریاض سے اسلام آباد جا رہی تھی، ایران کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔ پی اے اے حکام کے مطابق پائلٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو جانے کے بعد گروپ میں ہر مقابلہ انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔پاکستان سپر 8 میں گروپ 2 میں سری لنکا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ شامل...
پاکستان، IMF سے ایکشن پلان شیئر، چیئرمین نیب کی تقرری کے عمل پر نظرثانی سول سرونٹس کے اثاثے پبلک کرنے کا نظام متعارف ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی تقرری کے عمل کا جائزہ لینے، اعلیٰ سطح کے وفاقی سول سرونٹس کے اثاثہ جات کے گوشواروں کو 2026میں شائع کرنے اور اثاثوں کی خطرات پر مبنی تصدیق (رسک بیسڈ ویریفکیشن) کا نظام متعارف کرانے کے لیے ایک ایکشن پلان آئی ایم ایف...
دہشتگردی کی پہ در پہ وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی گئی ہے، خوارج اوردہشت گردوں کے 7 کیمپ اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی...
( ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کابینہ اراکین کو کھلی کچہریوں کا انعقاد کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔خط میں بتایا گیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام کا احساس کے نام سے کھلی کچہریوں کا انعقاد شروع کیا ہے، عوام کے مسائل بروقت حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ خط...
مسلم لیگ (ن) کے قائد کے دیرینہ ساتھی کارکن اور برطانیہ میں پارٹی کے سینئر نائب صدر اقبال سندھو کی اہلیہ، معروف سماجی و سیاسی رہنما حنا ملک انتقال کر گئیں۔ ان کی وفات کی خبر سن کر سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ مرحومہ...
برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو 2019ء میں سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کی خفیہ ڈیلز سے خبردار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری دستاویزات میں تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ شاہی محل کو آگاہ کیا گیا تھا کہ اینڈریو نے متنازع ارب پتی ڈیوڈ رولینڈ سے خفیہ مالی تعلق...
معروف اداکارہ اور ماڈل صوبر علی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹو شوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں، تاہم اس بار انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبور علی گزشتہ ایک دہائی سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور مداحوں کے سامنے ایک بااعتماد اور اسٹائلش شخصیت...
معروف اداکارہ، میزبان اور پروڈیوسر جویریہ سعود لائیو پروگرام کے دوران ایک کالر کے لباس سے متعلق سوال کے بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔ جویرِیہ سعود، جو لالی ووڈ اداکار سعود قاسمی کی اہلیہ ہیں، اکثر اپنے بیانات اور مارننگ شوز کے باعث میڈیا میں زیرِ بحث رہتی ہیں، اس...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے حالیہ تنازع پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔حال ہی میں سابق ماڈل ماہ نور رحیم نے ہانیہ عامر کو پروڈیوسر عمر مختار کی دوست ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا، جن پر ہراسانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔اداکارہ نے ان...
پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک کی اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کی مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس)پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی سے متعلق باتیں من گھڑت ہیں، پارٹی نے ان کے خلاف کارروائی کا...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار میں لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کو اینٹی نار کوٹکس فورس کی طرف سے گرفتار کیاگیا تھا اور دعویٰ کیاگیا تھا کہ ان کی گاڑی سے منشیات ملی ہیں ، اس سلسلے میں اس وقت کے آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ہونیوالی...
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے طیارہ خریدنے کے معاملہ میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا موقف بھی آگیاہے۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کے دوران سوال "یہ جو تنفید ہورہی ہے کہ جہاز خریدا گیا اور جس طرح معاملہ ہینڈل کیاگیا، آپ سمجھتے ہیں کہ...
حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات 1.7 ارب ڈالر تک پہنچ...
کراچی: نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ بسم اللہ ریزیڈنسی میں سلنڈر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکے کی زوردار آواز سنائی دی گئی۔ سلنڈر دھماکے کے باعث عمارت کے باہر کھڑی متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں جبکہ سامنے والی رہائشی عمارت کو بھی نقصان...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ پاکستان میں یوں تو غربت اور مہنگائی کا تناسب ہمیشہ ہی بڑھا رہتا ہے۔ تاہم رمضان کا مقدس مہینہ آتے ہی تو لگتا ہے کہ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کی ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہر شعبے میں وطن کا نام روشن کر رہی ہیں اور ایسی ہی ایک درخشاں مثال تیرہ سالہ طالبہ ارپانگہ بریال کی کامیابی ہے۔...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرِ صدارت ایک مشاورتی اجلاس میں قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی حیات و خدمات پر مبنی عالمی معیار کی تاریخی ویب سیریز تیار کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا...
لیبیا اور یونان کے ساحلوں پر پیش آنے والے 2 الگ الگ واقعات میں کم از کم 8 تارکینِ وطن اور پناہ گزین ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ متعدد افراد کو بچا لیا گیا۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب ساحلی قصبے قصرالاخیر میں ہفتے کے روز 5 پناہ گزینوں کی لاشیں ساحل پر بہہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی بہترین سہولت کاری کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے عمل کو سازگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بُننے والوں کو ایک بار پھر واضح پیغام مل چکا ہے کہ یہ سرزمین کمزور نہیں بلکہ شہدا کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے افریقی جمہوریہ جبوتی اور گنی میں غذائی امداد فراہم کی۔ یہ اقدامات سعودی عرب کی وسیع تر امدادی کوششوں کا حصہ ہیں تاکہ کمزور طبقات کے لیے عالمی غذائی تحفظ بڑھایا جائے۔ جبوتی میں سعودی سفیر مطرق العجلین اور دیگر مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین نے سوڈانی تنازع کے پائیدار اور مؤثر حل کے لیے بین الاقوامی برادری سے تعاون کی اپیل کردی۔ چین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سوڈان کے تنازع کے پائیدار اور موثر حل کے لیے 5نکاتی اتفاق رائے کو برقرار رکھے تاکہ ملک اور اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کی وزارت برائے ہنگامی حالات نے ملک کے علاقے امور اوبلاست میں لاپتاہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی حکام نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر جمعرات کی شام رومنینسکی میونسپل ضلع میں واقع لکڑی کاٹنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ کے دورے کے دوران معززین شہر سے ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں مذہبی اسکالرز، حکام اور شہری شامل تھے۔ اس سے ایک روز قبل ولی عہد نے رمضان المبارک کی ابتدا کے موقع پر مسجد نبوی...
پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہرشعبے میں وطن کا نام روشن کررہی ہیں، ایسی ہی ایک شاندار کامیابی بلوچستان کی تیرہ سالہ ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر اپنے نام کی ہے۔ ارپانگہ بریال نے امریکا میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ ارپانگہ بریال مستقبل میں ڈاکٹر بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-06-4 ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا ۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اعتکاف کی رجسٹریشن کے لیے ادارہ حرمین کی ویب سائٹ پر سہولت فراہم کی...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں سندھ کی تقسیم یا کراچی کی علیحدگی کیخلاف قرارداد پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں حالیہ خودکش بم دھماکوں کے واقعات، بشمول اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ، بنوں اور آج بنوں میں ہی رمضان کے مقدس مہینے کے دوران مزید ایک واقعے کے بعد، پاکستان کے پاس اس بات کے حتمی شواہد موجود ہیں کہ دہشت گردی کی یہ کارروائیاں خوارج نے اپنی افغانستان...
سندھ اسمبلی کے باہر جینے دو کراچی کو دھرنے میں گرفتار کورنگی کے کارکنان کی رہائی کے بعد صوبائی نائب امیر نصر اللہ چنا کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پشاور پریس کلب میں نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے گندم کی خریداری سے متعلق نیشنل ویٹ اوور سائٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) سندھ اسمبلی نے ہفتے کو اپنے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کرلی جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی سندھ کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے اور رہے گا۔ سندھ کی تقسیم یا کراچی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری...