2026-06-02@21:08:35 GMT
تلاش کی گنتی: 133673

«سونے کی قیمت»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-25 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مایوس دکھائی دیتے ہیں۔امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صدر ٹرمپ نے ان سے سوال کیا کہ اتنے دباؤ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-24 فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں امریکی صدر ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخلے کی کوشش کرنے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-23 لاہور( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں سب سے زیادہ غربت، تاثر دیا جاتا ہے کہ صوبہ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ جمہوریت کے دعوے دار خاندان سیاسی پارٹیاں چلاتے ہیں، مسلط حکمران مقامی حکومتوں کو بااختیار نہیں بناتے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی اور ٹینکر سسٹم ختم کرکے لائنوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-7 ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش جماعتِ اسلامی کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ میر احمد بن قاسم ارمان نے مشکلات کا شکار موبائل فنانشل سروس فراہم کرنے والے ادارے Nagad میں نئی سرمایہ کاری لانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ناگَد اس وقت بنگلادیش بینک کے مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر کے زیر انتظام ہے۔ارمان، شہید جماعت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-5 ڈھاکا( نمائندہ خصوصی)بھارت کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے بنگلادیش کے نو تعینات وزیرخارجہ خلیل الر حمن کو مناسب وقت پر دہلی کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔یہ دعوت بھارت کے ہائی کمشنر پرانے ورما نے اتوار کی دوپہر ڈھاکا میں وزیرِ خارجہ خلیل الرحمن سے خیرسگالی ملاقات کے دوران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-16 اسلام آباد (آن لائن) چینی سال نو پرپاکستانی حکام نے اپنے آہنی دوستوں کے اعزاز میں خصوصی تقریبات، عشائیے اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا۔ متعدد چینی باشندے اس اہم تہوار کے موقع پر اپنے اہلخانہ کے ساتھ چین میں شریک نہ ہوسکے۔ چینی شہریوں کیلیے سی پیک کے مختلف منصوبوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-14 کوئٹہ (آن لائن) امیرجماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول، بارڈرزکھولنے،روزگار،لاپتا افرادکی بازیابی، تعلیم، امن،ترقی کیلیے اوربدامنی،ظلم وجبر، لاقانونیت، طاقت کے استعمال کے خلاف ’’حق دوبلوچستان مہم‘ کوتیز ومزیدمنظم کریںگے۔ الخدمت فانڈیشن کی سرگرمیوں،جماعت اسلامی کے دعوتی تنظیمی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-12 جڑانوالہ (آ ن لائن)پاکستان میں غربت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، موجودہ حکومت کے دور میں ملک میں بیروزگاری کی شرح 21 سال جبکہ آمدن میں عدم مساوات 27 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غربت میں اضافے، بے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-10 مدینہ منورہ (آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباء میں حاضری دی، جہاں انہوں نے نوافل ادا کیے اور امت مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کیلیے خصوصی دعا کی۔ ولی عہد کے ہمراہ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ ترکی بن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-2 ڈھاکا( نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کی فوج میں اعلیٰ سطح پر اہم تقرر اور تبادلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتوار کے روز آرمی ہیڈکوارٹر سے جاری احکامات کے مطابق کئی سینئر افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ وزارتِ دفاع کے ذرائع نے ان تبدیلیوں کی تصدیق کی ہے۔اعلامیے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے کاروباری علاقے برنس روڈ کی گلیوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع جنوبی کے مصروف ترین کاروباری علاقے برنس روڈ کی گلیوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم رمضان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا اور پاکستان کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ سکیورٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہاری تحریک کی مرکزی کونسل کا اجلاس مرکزی صدر کامریڈ مصطفیٰ چانڈیو کی صدارت میں پلیجو ہاؤس، قاسم آباد حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہاریوں کے مسائل، ہاری کارڈ، دریائے سندھ کے پانی پر ڈاکے، کارپوریٹ فارمنگ، فصلوں کے مناسب نرخ نہ ملنے، جعلی کھاد، بیج اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجارکے احکامات پر رمضان المبارک میں شہریوں کی جانب سے گداگروں کی بڑھتی تعداد کی شکایات پر ایکشن ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف سخت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تھانہ نسیم نگر کی حد میں مکان میں آتشزدگی، نوعمر بچی جھلس کر زخمی ہوگئی تھانہ نسیم نگر کی حد میں غلام شبیر کلہوڑو کے مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچی ایمان جھلس کر زخمی ہوگئی جبکہ گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا آگ لگنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد کے ہٹڑی بائی پاس پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے شاہ رخ سولنگی کے ورثا اور جئے سندھ قومی محاذ (آریسر) کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالفتاح چنا کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کر کے دھرنا دیا گیا۔احتجاجی دھرنے میں شاہ رخ سولنگی کی والدہ ریشمان، والد سلیم سولنگی، دادا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی حیدرآباد کا کرائم کنٹرول اور رمضان المبارک کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقادایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی زیرِ صدارت پولیس ہیڈکوارٹر حیدرآباد میں کرائم کنٹرول اور رمضان المبارک کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)رمضان المبارک کے دوران ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ نے شہر مٹیاری کا دورہ کیا اور روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری عبدالستار شیخ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے سبزی و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایات پر یونین کونسل 140 کے چیئرمین ذوالفقار علی جانوری نے اپنی یوسی کے مکینوں کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے وارڈ نمبر 2 میں پینے کے صاف پانی کی نئی لائن بچھوا دی علاقے میں پرانی اور بوسیدہ واٹر لائن کے باعث کئی سالوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ہمارا اعلان پر امن پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی ادارہ برائے انسانی حقوق کے مرکزی چیئرمین خلیفہ محمد تسلیم راجپوت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور منافع خور تاجروں کی من مانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ نے شکایتی سیل تو قائم کردیئے ہیں لیکن ان...
    کوہاٹ: ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی،...
    کراچی سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ بجادی گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 5 فائر ٹینڈر نے حصہ لیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے وقت فیکٹری میں کوئی موجود نہیں تھا جس کے سبب کسی قسم کے جانی...
    اگر میچ سے چند گھنٹے قبل تیز بارش ہو چکی اور آغاز کے بعد بھی امکان ہو تو آپ ٹاس جیت کر پہلے کیا کریں گے؟ اگر آپ کا کوئی بولر حریف ٹیم کے اعصاب پر سوار ہو تو آپ اسے جلد بولنگ دیں گے یا آدھی اننگز ختم ہونے کا انتظار کریں گے؟ اگر...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں نورس چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کولر بنانے والی فیکٹری میں لگی جہاں بڑی مقدار میں پلاسٹک دانہ اور فوم موجود ہونے کے باعث شعلے تیزی...
    لڑکیوں کی تعلیم معاشرتی ترقی، خاندان کی خوشحالی اور نسل نو کی بہتر تربیت کے لیے ناگزیر ہے۔ تعلیم لڑکیوں کو خودمختار بناتی ہے، انہیں اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ کرتی ہے اور بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے جس سے ایک مضبوط اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے لہٰذا لڑکیوں کی...
    کراچی: مفتی منیب الرحمن نے صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کا اعلان کردیا۔ مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 300 روپے فی کس ہے۔ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ ،...
    اسلام آباد: سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ ایکسپریس...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی فلیٹس میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں، جہاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے کی اصل وجہ گیس لیکج قرار دے دی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے سلنڈر دھماکے کے کوئی شواہد نہیں ملے جبکہ متاثرہ...
    مقدس مذہبی تہوار ہر قوم کے لیے ان کے عقائد و عبادات کے حوالے سے ایک منفرد شناخت اور پہچان رکھتے ہیں۔ ہر مذہب کے لوگ اپنے اپنے عقیدے اور ایمان کے مطابق مذہبی احترام کے ساتھ اپنے تہواروں کو مناتے ہیں۔  دنیا کی تقریباً ڈیڑھ ارب آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے جو دنیا کے...
    کوہاٹ کے کے ڈی اے ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش جاں بحق ہوگئیں، جس نے پورے شہر میں صدمے کی لہر دوڑا دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر مہوش اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع...
    کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹر خالد محمود صدیقی نے صوبائی حکومت کے اقدامات کو آئین کی خلاف ورزی گردانتے ہوئے سوال کیا ہے کہ یہ کیسا انصاف ہے کہ 170 سیٹیں لینا والا جیل میں اور 80 والا حکومت میں ہے۔ ایم کیو ایم...
    پنجاب حکومت نے گٹر کے ڈھکن، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر سرکاری تنصیبات کی چوری اور نقصان پر سخت سزائیں مقرر کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں ’گٹر ڈھکن‘ چور مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری آرڈیننس کے تحت...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) سرحد پارسے پاکستان کے اندرہونے والی دہشتگردی کیخلاف برداشت ختم ہو چکی ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری پاکستان کے حالیہ اقدامات اپنے عوام کو سرحد پار سے دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کےحق دفاع پر مبنی ہیں۔عالمی برادری کوخبردار کیا تھا جب دہشتگرد وں کو سہولت دی جائے تونتائج دنیا بھر میں...
    وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال : فائل فوٹو  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آئین میں صوبے بنانے اور وفاق کی کسی شہر کو لینے کی گنجائش موجود ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہم آئین میں رہ کر بات کر رہے ہیں، ایم کیو...
    سرحد پار دہشت گردی پر برداشت کی حد ختم ہو چکی ،طالبان حکومت نے 9/11سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں، صدر مملکت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں۔...
    اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالر ہیں جبکہ مالی سال 2022 میں سود کی ادائیگی 1.99 ارب ڈالر جبکہ 2025 میں 3.59 ارب ڈالر ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کا بیرونی قرض زیادہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔عسکری ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایئراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا...
    معروف نفسیات دان اور ٹی وی شخصیت ڈاکٹر نبیہ علی خان اور حارث کھوکھر کی حالیہ شادی میں اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ چند مہینے پہلے دھوم دھام سے ہوئی اس شادی کے بعد اب جوڑا خبروں میں منفی انداز میں آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر نبیہہ کے شوہر دوسری شادی کے لیے تیار؟ حارث...
    اسٹیو وٹکوف کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بھی پوچھا کہ ایران یہ کیوں نہیں کہتا کہ اسے ہتھیار نہیں چاہئیں، جبکہ امریکا خطے میں اپنی عسکری موجودگی میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر...
    پشاور: پشاور پولیس نے کپڑے کے افغان تاجر کو اغوا کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کارروائی شہید گلفت حسین پولیس نے کی جس میں مغوی  تاجر نیاز ولی ولد یار محمد کو بازیاب کرایا گیا۔ اغوا کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز...
    ایف آئی اے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی کے دوران سب ایجنٹ اور 8 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومین ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے کارروائی کے دوران  سب ایجنٹ عرفان کو گرفتار کر لیا،کارروائی کے دوران 8 افغان باشندے بھی تحویل میں لے لیے گئے۔ مزید پڑھیں...
    امریکا کی سیکیورٹی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایک مسلح شخص نے’مار‑ا‑لاگو‘ نامی محفوظ علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ مار‑ا‑لاگو ریاست فلوریڈا کے پام بیچ میں واقع صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رہائشی ریزورٹ اور کلب ہے۔ اس واقعے کے...
    سٹی 42 : وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 کو پاکستانی عازمین کے لیے سہل بنانے کی جانب قدم اٹھاتے ہوئے انڈونیشیا، ترکیہ اور ملائیشیا کی طرز پر بین الاقوامی بہترین روایات پر مبنی ’خدام الحجاج‘ کی 10 روزہ جدید تربیت کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔ اتوار کو...
    اعلامیہ کی رہنمائی اصول "سب کی فلاح، سب کی خوشی" پر مبنی ہے، جسکے مطابق اے آئی کے فوائد پوری انسانیت میں منصفانہ طور پر تقسیم ہونے چاہئیں۔ اسلام ٹائمز۔ اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026ء ہفتہ کے روز "نئی دہلی اعلامیہ برائے اے آئی امپیکٹ" کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس اعلامیے کی...
    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے 64 ٹیموں پر مشتمل نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کے لیے عمر اور رہائشی قوانین مزید سخت کر دیے ہیں تاکہ مقابلے کا معیار بہتر بنایا جا سکے۔ اتوار سے شروع ہونے والے 2 درجوں پر مشتمل 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں اب کسی بھی ٹیم کو...
    پاک فوج کے بہادر افسر، لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز تنولی کی آج ٹھاکرہ اسٹیڈیم، مانسہرہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ وہ وطن کی خدمت کے دوران دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں:قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک لیفٹیننٹ کرنل گل فراز...
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سرحد پار دہشت گرد عناصر کے خلاف کی گئی حالیہ کارروائی میں بڑی تعداد میں شدت پسند مارے گئے ہیں۔ ان کے مطابق ابتدائی اطلاعات بتاتی ہیں کہ افغانستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً 70 ہے۔ ایک نجی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں...
    لاہور: صوبائی دارالحکومت میں کینڈین شہریت کا حامل ایک شخص اغوا ہوگیا جس کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ذرائع کے مطابق کینڈین شہری حمزہ احمد ریسرچ ورک کے لیے لاہور آیا تھا جو اپنے دوست کے گھر ڈیفنس فیز 10 میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حمزہ احمد کے دوست یوسف...
    بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی شادی کے لیے بیرونِ ملک سکیورٹی کمپنی کی خدمات حاصل کرلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی 26 فروری کو ادے پور میں منعقد ہوگی۔ یہ ایک نجی نوعیت کی تقریب ہوگی جس میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کو...