2026-07-24@00:00:08 GMT
تلاش کی گنتی: 2956
«سونے کی قیمت میں اضافہ»:
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 9 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 200 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔ اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کے سبب سائبیرین ہوائیں تاحال فعال نہیں ہو سکیں، سائبیرین ہوائیں فعال ہونے کے نتیجے میں ہی سردی کی شدت میں اضافے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے نئی پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کی وجہ سے سائبیرین ہوائیں ابھی فعال نہیں ہو سکیں، اور ان کے فعال ہونے سے سردی میں...
گزشتہ برس یعنی سال 2025 کے دوران ملک بھر میں ریکارڈ تعداد میں پاسپورٹ جاری کیے گئے ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں پاسپورٹ کی اجرا کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق 2025 میں کل 5.572...
وینزویلا پر امریکی فوجی کارروائی کے بعد ایشیا کے اسٹاک مارکیٹس میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور تیل کی قیمتیں اتار چڑھاؤ کے ساتھ بڑھیں۔ برینٹ کروڈ فیوچرز 0.2 فیصد بڑھ کر $60.87 تک پہنچ گئے، کیونکہ سرمایہ کار امریکی مداخلت کے اثرات اور اوپیک (OPEC) کے فیصلے کا جائزہ لے رہے تھے کہ وہ...
چین کا اپنے ریلوے نیٹ ورک کی تعمیر کو مزید آگے بڑھانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کی قومی ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق، “چودہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران، ملک بھر میں ریلوے کی کل لمبائی 1 لاکھ 46 ہزار 300 کلومیٹر سے بڑھ کے...
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید دریافت کریں لاہور رپورٹس کے مطابق ایک روز کے وقفے کے بعد ہفتے کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی بلین...
لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کے بعد پہلی ششماہی میں ریکارڈ اضافہ سامنے آگیا۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 35 فیصد زائد محصولات اکٹھے کر لیے، موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 149 اعشاریہ 5 فیصد مجموعی محصولات اکٹھے کیے گئے۔ گزشتہ مالی سال کی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے دسمبر 2025 میں ریکارڈ ٹیکس وصولی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی فیلڈ فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس کارکردگی کو حکومت کے مالیاتی اصلاحات کے ایجنڈے، بہتر ٹیکس تعمیل، مؤثر نفاذ اور ڈیجیٹل اصلاحات کی کامیابی کا واضح ثبوت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)دسمبر 2025 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 1.47 فیصد معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دسمبر 2025 میں سیمنٹ کی کل فروخت 4.347 ملین ٹن رہی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی مہینے میں 4.284 ملین ٹن تھی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسیچنج نے نئے سال کے دوسرے دن بھی تاریخی تیزی کیساتھ بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس نہ صرف179,467پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈ ہوا بلکہ 2600سے زاید پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 179,000کی سطح پر بند ہوا۔اورمارکیٹ نے 3نفسیاتی حدیں بھی عبور کر لیں۔244...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپوررٹر)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد جمعہ کو بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4379 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی...
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی جانب سے جاری پاکستان سکیورٹی رپورٹ 2025 کے مطابق ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 34 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 میں 699 حملے ہوئے جن کے نتیجے میں مجموعی طور پر 1034 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ انسانی...
کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔ سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چھوٹے تاجروں نے سال 2025 کو ملکی تاریخ کا بدترین سال قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں۔ سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں...
کراچی: پاکستان میں فرٹیلائزر کی ریکارڈ فروخت کے حجم نے نئی تاریخ رقم کردی۔ نیشنل فرٹیلائزر ڈیولپمنٹ سینٹر کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2025 کے دوران ملک میں یوریا کی فروخت پہلی بار 13 لاکھ 56 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی، اس طرح سے ملک بھر میں یوریا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی بڑے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسیز میں مردہ حالت میں لائے جانے والے مریضوں کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی بتائی جا رہی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ان اموات کی ابتدائی وجوہات میں دل...
اسلام آباد: حکومت کے ہاؤس ہولڈ سروے کے مطابق پاکستانی شہریوں کی اوسط آمدن میں 97 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ماہانہ اوسطاً آمدنی 82 ہزار روپے ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حکومت کے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران شہریوں کی اوسط آمدنی میں...
طبی ماہرین کے مطابق سردیوں کے موسم میں کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں مردہ حالت میں لائے جانے والے مریضوں کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی ہے۔ ابتدائی طبی تشخیص میں ان اموات کی ممکنہ وجہ دل کا دورہ اور فالج (اسٹروک) قرار دی جا رہی ہے جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 5700 روپے اضافے کے بعد 460,262 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4887 روپے...
کراچی: دسمبر 2025 میں کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے مطابق مہنگائی کی شرح سالانہ بنیاد پر 5.6 فیصد رہی، جو گزشتہ ماہ 6.1 فیصد اور دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد تھی، اگرچہ مہنگائی میں کمی دیکھی گئی ہے تاہم گھریلو صارفین پر دباؤ بدستور برقرار ہے۔ ماہانہ بنیاد پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: ملک میں سردی کی لہر جاری ہے، مری، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی، مری میں ہلکی برفباری نے سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر...
2025 کے دوران چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے تارکینِ وطن کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ مجموعی طور پر 41 ہزار 472 افراد نے یہ خطرناک سفر طے کیا، جو اب تک کی دوسری سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ برطانوی وزارتِ داخلہ (ہوم آفس) کے مطابق نئے سال کی شام کوئی...
محکمہ داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو "جسٹس آف پیس" مقرر کر دیا ہے۔ جسکے تحت مختلف اختیارات دیئے گئے ہیں، جن میں کسی بھی شخص پر شبہ کی صورت میں گرفتار کیا جا سکے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو کسی بھی شخص کو بغیر وارنٹ گرفتار کرنے...
پولیس کے مطابق واقعہ سبزل روڈ، جبکہ دوسرا واقعہ مسلم اتحاد کالونی میں پیش آیا۔ جن میں مجموعی طور پر چھ افراد زخمی ہوئے، جن میں خواتین اور بچہ بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث پیش آنے والے حادثات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ...
امریکا میں خسرہ کے کیسز کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اور رواں سال اب تک 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جو کئی دہائیوں میں سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ امریکی مرکز برائے انسداد امراض (سی ڈی سی) کے مطابق 30 دسمبر تک 2026 میں خسرہ کے 2,065 مصدقہ...
پشاور: خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے مالی سال 2025-26ء کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 23.26 ارب روپے کے محاصل اکھٹے کرلیے، گزشتہ مالی سال یہ وصولیاں 17.92 ارب روپے تھیں۔ کیپرا میڈیا ونگ کے مطابق سیلز ٹیکس...
آزاد جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب امیدوار 41 سال تک سرکاری نوکری کے لیے اہل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: بینظیر...
طالبان مخالف افغان اپوزیشن لیڈرز کا کہنا ہے کہ چند روز قبل سابق افغان جنرل اکرام الدین سری اور ان کے ساتھی کمانڈر الماس کوہستانی کو تہران میں مسلح افراد نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ طالبان کی سیاسی اور عسکری مخالفین کے خلاف کارروائیوں میں ایک بڑا اضافہ ہے، اور ظاہر کرتا ہے کہ...
بلوچستان بھر میں ایک بار پھر آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 20 کلو والے آٹے کی تھیلی کی قیمت میں 30 سے 50 روپے کا...
2026 میں پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں کے رجحانات کو سمجھنے کے لیے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ 2025 میں مارکیٹ کس مرحلے پر کھڑی تھی۔ اس عرصے میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جس کی بنیادی وجوہات عالمی سطح پر چینی مینوفیکچررز کی حد سے زیادہ پیداوار، روپے...
دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے ملک چین نے اپنی گھٹتی ہوئی آبادی کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اب چینی عوام کو مانع حمل ادویات اور دیگر متعلقہ اشیاء پر 13 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا، جبکہ بچوں کی دیکھ بھال اور متعلقہ خدمات کو اس ٹیکس سے مستثنیٰ...
ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک پالیسی اصلاحات کے اثرات واضح ہونے لگے ہیں اور پاکستانی معیشت گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں بہتری دکھا رہی ہے۔ زرعی، صنعتی اور دیگر اہم شعبوں میں شاندار ترقی نے ملکی اقتصادی استحکام اور سرمایہ کاری کے مواقع میں تاریخی اضافہ کیا ہے۔ رواں مالی سال کے دوران...
ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک پالیسی اصلاحات کے خوش آئند ثمرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ پاکستانی معیشت اپنے سفر میں مثبت رخ اختیار کرچکی ہے اور گزشتہ سال کی نسبت واضح بہتری و ترقی کا ثبوت پیش کیا ہے۔ پاکستان کے زرعی، صنعتی اور دیگر اہم شعبوں میں شاندار شرح نمو، ملکی اقتصادی استحکام...
ملک کے مختلف مقامات پر بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس ) ملک کے مختلف مقامات پر برفباری کے بعد عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا جبکہ بارش نے سردی کی شدت میں مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-9 محراب پور(جسارت نیوز)محراب پور میں ہلکی بارش،موسم خوشگوار،سردی کی شدت میں اضافہ، خشک میوہ جات کی دکانوں، لنڈا بازار میں گرم کپڑوں کی خریداری میں اضافہ، محراب پور اس کے گرد و نواح کوٹری کبیر، خان واہن، بہلانی، ہالانی،محبت ڈیرو جتوئی میں برسات سے نوجوان طبقہ اور بچے لطف اندوز ہوتے رہے...
اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید مشکلات لے آیا ہے، جہاں حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق یکم جنوری سے...
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے سال 2025 کے دوران قومی معیشت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلات میں بتایا ہے کہ پاکستان کی معیشت نے حالیہ برسوں میں نمایاں بہتری کا مظاہرہ کیا جس کے باعث اہم معاشی اشاریے استحکام اور بحالی کی عکاسی کر رہے ہیں اور رواں مالی سال 26-2025...
