2026-07-24@00:00:11 GMT
تلاش کی گنتی: 2956

«سونے کی قیمت میں اضافہ»:

    اسلام آباد: بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ سال 7 لاکھ 62 ہزار پاکستانی بیرون ملک گئے جن میں 18 ہزار اعلیٰ تعلیم و تربیت یافتہ ڈاکٹرز، انجینئرز، مینجرز، نرسز اور کمپیوٹر اینالسٹ بھی شامل ہیں۔ بیورو آف امیگریشن نے...
    لاہور؍ اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ اے پی پی+ نوائے وقت رپورٹ) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب کا شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس 5 روپے سے کم کر کے دیگر صوبوں کے برابر کئے جانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا  کہ حکومت پنجاب کی جانب سے شوگر کین...
    اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی وژنری قیادت اور مربوط سہولت کاری کے باعث پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری کا ماحول مستحکم ہوا ہے اور اسے عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں اکتالیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دسمبر 2025 میں ملی جلی کارکردگی دکھائی، جہاں مجموعی فروخت کی مقدار سالانہ بنیادوں پر بہتر ہوئی مگر ماہانہ بنیادوں پر کمزور رہی۔مجموعی صنعت کی فروخت 1.35 ملین ٹن رہی، جو سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے لیکن نومبر کے مقابلے میں 5...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-7 اسلام آباد(نمائندہ جسارت)ملک میں دو ہفتے مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے بعد حالیہ ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی 3.20 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے...
    گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قدرتی آفات کی صورت میں بروقت ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے حوالے سے جامع حکمت عملی وضع ہونی چاہئے۔ تمام اضلاع میں ہیوی مشینری کی دستیابی ضروری ہے تاکہ کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں فوری طور پر امدادی کاموں کا آغاز کیا جا سکے۔...
    ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، شدید سردی کی لہر نے شہریوں کو گھروں سے بلا ضرورت نہ نکلنے پر مجبور کردیا جبکہ کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ تک گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3400 روپے اضافے کے بعد 469,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2915  روپے اضافے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ایک بڑا دھچکا اس وقت لگا ہے جب اس کے اہم بیٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں، جبکہ باقی میچز اور ورلڈکپ میں ان کی شرکت...
    ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 3400 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3400 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے کا ہوگیا۔ اسی...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا حجم 3.59 ارب ڈالر رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 16.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران سرمایہ کاروں کی تعداد میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 1,35,000 نئے سرمایہ کار مارکیٹ میں شامل ہوئے۔ یہ کامیابی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی وژن اور مربوط سہولت کاری کا نتیجہ قرار دی جا رہی ہے، جس...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ...
      کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی وزیرِ داخلہ کرسٹی نوئم نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ مینیاپولیس میں ایک خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے اہلکار پر اس واقعے کے دوران خاتون کی گاڑی سے ٹکرانے کا الزام تھا۔نوئم نے وضاحت کی کہ خاتون نے اہلکار کو اپنی گاڑی...
    سعودی عرب مدینہ منورہ کی مسجد قبا میں گزشتہ سال کے دوران اندرون و بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کی تعداد 26 ملین سے تجاوز کر گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مدینہ ترقیاتی اتھارٹی نے جہاں شہر پُرنور میں متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے وہاں مسجد قبا کی توسیع کے حوالے...
    ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے 15 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے...
    ملک بھر میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت اب 670 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گیا ہے جب کہ صاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جاپان پر سخت تر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں۔ یہ پابندیاں ان اشیا پر عائد کی گئی ہیں، جو فوجی اور شہری دونوں مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں۔ چین کی وزارت تجارت نے اپنے اعلان میں کہا کہ یہ اقدام قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ...
    بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات نے ملک کے نام نہاد سیکولر تشخص پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ دنوں راجستھان اور بہار میں پیش آنے والے خونریز واقعات نے بھارت میں...
    لاہور اور پنجاب کے کئی اضلاع میں سپر فلو، انفلوئنزا اور دیگر وائرل انفیکشنز کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں عوامی صحت کے نظام پر پہلے ہی موجود دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے۔حکامِ صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے لاہور کے چھ اہم سرکاری اسپتالوں میں تقریباً...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں کاروباری ماحول میں بہتری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے واضح اشارے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد میں آج سرد ہواؤں کے باعث موسم مزید سرد ہو گیا، رات اور صبح سویرے ٹھنڈی ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں واضح اضافہ محسوس کیا گیا۔ شہریوں نے علی الصبح خنکی زیادہ ہونے کی شکایت کی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری...
    2023ء کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، مقبوضہ کشمیر کے 20 سے 29 سال کے نوجوانوں میں سے ایک چوتھائی سے زیادہ بے روزگار ہیں۔ 2024ء کے اسمبلی انتخابات میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں تبدیلی کی امید کے ساتھ ووٹ ڈالے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آ باد(نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عوام شدید مشکلات کا شکار، ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں آٹے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے نے عوام کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ شہر کی ہول سیل مارکیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ گیس کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق گیس کی قیمتیں برقرار رکھیں گے۔وزیر پیٹرولیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,456 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑے اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گیس صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے رواں سال سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ دونوں گیس کمپنیوں کے صارفین کے لیے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق پیٹرولیم سیکٹر میں اصلاحات کے...
    گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ پرویز ملک کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر میں...
    بلوچستان میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار ریجن اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع...
    بلوچستان میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار ریجن اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں...
    اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سمندر پار پاکستانیز کے حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان سے باہر جانے والوں کی   تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین آغا رفیع اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ایف آئی اے،...
    کراچی: سال نو کے ابتدائی پانچ دنوں کے دوران انڈس اسپتال کورنگی میں سگ گزیدگی کے 300 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مینجر ریبیز پریونشن کلینک انڈس اسپتال آفتاب گوہر نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ کورنگی، لانڈھی، بلدیہ، حب چوکی اور گڈاپ ٹاؤن سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں3200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے اضافے کے بعد 467,962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے اضافے کے بعد...
     عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے دن قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کے سبب سونا مزید مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32 ڈالر بڑھ گئی جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 456 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔مقامی صرافہ بازاروں...
    فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 3200 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ...
    ویب ڈیسک: ایس آئی ایف سی کی سرمایہ دوست پالیسیوں اور صنعتی سہولت کاری کے ثمرات نمایاں، پاکستان کے صنعتی شعبے میں بڑی توسیعی پیش رفت،ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کے باعث بڑھتا کاروباری اعتماد پاکستان کی معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ اصلاحاتی تسلسل، پالیسی ہم آہنگی اور...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 9200 روپے اضافے کے بعد 464,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 7888 روپے اضافے کے بعد 398,458  روپے...
    بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے حوالے سے کشیدگی نے نیا رخ اختیار کرلیا، بنگلادیش نے آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قبل ازیں بھارت کو ایک  بڑی سبکی کا سامنا کرنا...
    سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی...
    کراچی: سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ...