2026-07-24@00:00:11 GMT
تلاش کی گنتی: 2956

«سونے کی قیمت میں اضافہ»:

    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار...
    سٹی42: پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (پی ایچ ای سی) نے ملازمین کی تنخواہوں میں 75 سے 85 فیصد تک اضافے کی تجویز تیار کر لی ہے۔ اس تجویز کے مطابق 2017 سے منجمد تنخواہوں میں اضافہ ہونے کے بعد پی ایچ ای سی کے ڈائریکٹر کی ماہانہ تنخواہ 7 لاکھ روپے تک پہنچ سکتی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس ر پورٹر)چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے سبب مرکنٹائل ایکسچینج میں تجارت معطل ہوگئی، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج نے ٹریڈرز کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرکے آگاہ کردیا۔پی ایم ایکس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قیمت میں غیر متوقع صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے آٹے کی قیمت کا تعین کردیا ہے، جس کے بعد آٹے کی فی کلو ریٹیل قیمت 8 روپے اضافے سے 107 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے جب کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1070 روپے میں فروخت ہوگا۔سندھ حکومت نے آٹے کی قیمتوں کا باضابطہ تعین کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 5 ہزار 082 ڈالر فی اونس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ/ واجد حسین انصاری) محکمہ صحت سندھ کے ماتحت سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے نجی بلڈ بینکس کی رجسٹریشن اور لائسنس فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا ہے، جسے طبی و سماجی حلقوں کی جانب سے مریض دشمن پالیسی قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی پالیسی کے تحت بلڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)شہر حیدرآباد قاسم آباد اور لطیف آباد میں چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، رات گئے سٹی تھانے کی حدود اسلامی چوک سے ملزمان اسلحہ کے زور پر 5موبائل فون اور نقدی لوٹ کر گئے تو دوسری جانب اتوار اور پیر کی درمیانی شب پنیاری تھانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ بھر میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور گیلپ پاکستان کی ملکی معیشت اور عوامی حالات کے حوالے سے تازہ رپورٹ تشویشناک ہے۔بڑھتے ہوئے بجلی اور گیس کے بل اور آٹے اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پاکستانی گھریلو بجٹ پر سب سے بڑا دباو بن چکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاورڈویژن نےدعویٰ کیا ہےکہ رواں مالی سال کے اختتام تک سرکلر ڈیٹ مکمل کنٹرول میں آ جائے گا،1225 ارب روپےسرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان 6 سال میں مکمل ہوگا,گردشی قرض میں 223 ارب روپے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا ۔ ترجمان پاورڈویژن کاکہنا ہےگزشتہ سال جولائی تا نومبر کےدوران سرکلرڈیٹ کا...
    ملک میں سونے کی قیمت میں یکمشت 6 ہزار 500 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد  24قیراط کے حامل تولہ  کی قیمت 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے تک پہنچ گئی  جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 576 روپے بڑھ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک...
    فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور ملکی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سونا فی تولہ 5 لاکھ 21 ہزار...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 109ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 097ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 900روپے کے بڑے اضافے سے...
    ویب ڈیسک: موثر کسٹمز انفورسمنٹ کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات، کپڑے اور ٹائروں کی قانونی درآمدات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر کسٹمز آپریشنز ایف بی آر سید شکیل شاہ نے کہا ہے کہ موثر کسٹمز انفورسمنٹ کی بدولت پیٹرولیم مصنوعات، کپڑے اور ٹائروں کی قانونی درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ کسٹمز ہاوس کراچی...
    ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید تیز ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کے راستے آنے والا ایک نیا مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے اثرات آہستہ آہستہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے اچھے اور برے کی نہیں بلکہ مکمل خاتمے کی پالیسی بنائیں۔اگر ریاست نے طے کر لیا یے کہ دہشت گرد خوارج اور فتنہ الہندوستان ہیں تو ماضی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے، کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے...
    کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی...
    لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے اشٹام پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین پریشان ہوگئے۔ کم سے کم ای اشٹام پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی، طلاق اشٹام پیپر کی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کی گئی ہے جبکہ...
    ویب ڈیسک: حکومت نے ای اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد طلاق، ڈومیسائل، یوٹیلیٹی کنکشنز اور پراپرٹی سے متعلق قانونی معاملات سائلین کے لیے مزید مہنگے ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر...
    راولپنڈی: حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔  کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں...
    کراچی میں سائبیریا سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور شہری شدید سرد موسم سے ٹھٹھر کر رہ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں کم سے کم درجہ حرارت میں 3 ڈگری جب کہ زیادہ سے زیادہ...
    —فائل فوٹو کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر کم سے کم درجۂ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، یہ درجۂ حرارت معمول سے 3.5 ڈگری کم ہے۔ کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے...
    عالمی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت کے امکانات سامنے آ رہے ہیں، جہاں اپریل 2026 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں ملاقات متوقع ہے۔ بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ملاقات نہ صرف امریکا اور چین کے تعلقات میں بہتری کا باعث بن سکتی...
    آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور انجری کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ فاسٹ بولر نیتھن ایلس بگ بیش لیگ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق انجری کے باعث ہوبارٹ ہریکینز کے کپتان نیتھن ایلس کی 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک...
    9100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 9 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 91ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 923ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی...
    فائل فوٹو کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں آگیا شہر میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کل ان ہواؤں کی رفتار میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔آج بن قاسم کا علاقہ کراچی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...
    شاہد سپرا:شہر کی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی قیمت میں 10 روپے فی واٹ کے حساب سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمت 30 روپے سے بڑھ کر 40 روپے فی واٹ تک پہنچ گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4 ہزار 840 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔  اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک...