2025-12-13@02:46:47 GMT
تلاش کی گنتی: 12853

«بن قاسم پولیس»:

    راولپنڈی(نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج فیملی، وکلاء اور رہنماوں کی ملاقات کا دن ہے جس کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سیکیورٹی سخت کر دی گئی جبکہ اڈیالہ روڈ پر واقع تمام تعلیمی ادارے اور دکانوں کو بند کروا دیا گیا۔ پی ٹی آئی نے 6...
    ویب ڈیسک :موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر نئے جرمانے اور سزائیں آج رات 12 بجے سے نافذ ہو جائیں گی۔  ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق آج رات کے بعد چالان ٹکٹس نئے جرمانوں کے مطابق جاری کیے جائیں گے۔ ترمیم شدہ قانون کے تحت موٹر سائیکل کے...
    ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں پنجاب پولیس کے ایتھلیٹس نے 5 میڈلز جیت لیے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ایتھلیٹس نے 4 گولڈ اور ایک ایک سلور میڈل حاصل کیا۔ انسپکٹر ارم...
    دونوں حملہ آور سڑک کنارے کھڑے تھے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی پولیس اسٹیشن تجوڑی کی موبائل قریب آنے پر ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 6زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت میں خودکش...
    راولپنڈی: سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق مقدمے میں شامل 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں خاتون کے بال کاٹنے والا مرکزی ملزم، ساتھی مرد اور خاتون شامل ہے۔...
    خیبر پختونخوا میں پولیس افسران کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنی قانونی اور جغرافیائی حدود کے اندر رہ کر فرائض انجام دیں اور کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لیں۔ سیکیورٹی ڈویژن کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) شاکر حسین داوڑ نے صوبے کے تمام سینیئر افسران کو بھیجے...
    کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جس کی توقع نہ ہو یا جب آپ سامنے والے کو ہلکا سمجھ رہے ہوں، 90 کی دہائی میں ایک ایسا بدنام کردار وجود رکھتا تھا جس کی تلاش پولیس کے ساتھ عام شہریوں کو بھی تھی لیکن اس بدنام زمانہ ڈاکو کو پکڑنا مشکل تھا تبھی تو سندھ حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں نسیم نگر پولیس نے 2 روز قبل مبینہ طور پر لٹکی ہوئی خاتون کی لاش ملنے کے معاملے میں شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تین روز قبل قاسم آباد فیز تھری نقاش ولاز سے دو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان ( خبر ایجنسیاں ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے کے دوران سپاہی شہید اور 5اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خود کش حملہ تجوڑی کے قریب کٹوخیل اڈا میں کیا گیا، جائے وقوعہ پر خودکش بمبار کے اعضاء بکھرے پڑے ہیں۔پولیس موبائل گاڑی میں...
    امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اسٹاکٹن میں سالگرہ کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد  ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ خیبر ایجنسی کے مطابق واقعہ ہفتے کی شام تقریباً چھ بجے پیش آیا ، تقریب میں تقریباً سو افراد موجود تھے کہ اچانک فائرنگ شروع ہوگئی جس سے تین بچوں سمیت 4 افراد ہلاک...
    خیبر پختونخوا پولیس صرف اپنے صوبے کے اندر فرائض سرانجام دے، ڈی آئی جی سیکیورٹی خیبر پختونخوا شاکر حسین داوڑ نے خیبرپختونخوا کے پولیس افسران کو مراسلہ لکھ دیا۔ خط میں لکھا کہ کے پی پولیس فورس کا کوئی بھی اہلکار سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لے۔ تمام نگران افسران کو ہدایات پر سختی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت )سکھر رینج پولیس کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ کیمطابق نومبر 2024ء تا نومبر 2025ء ایک سال کے دورانیہ میں ریجن کے تینوں اضلاع میں دوران سال 547 پولیس مقابلے ہوئے جن میں 29 انتہائی خطرناک جرائم پیشہ افراد ہلاک، 160 زخمی اور 836 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ علاوہ...
    سڈنی میں بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث شیطان کے پجاریوں کے نیٹ ورک کے 4 کارندوں کو حراست میں لے لیا جن پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سڈنی پولیس نے بین الاقوامی سطح پر کام کرنے والے اس نیٹ ورک کو شیطان کا پجاری گروہ قرار دیا ہے۔ پولیس کے بقول چھاپوں کے دوران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر نہ صرف عام شہری بلکہ پولیس افسران اور اہلکار بھی قانون کی گرفت میں آگئے ہیں،  شہر میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے تین روزہ خصوصی مہم کے دوران 149...
    فوٹو: فائل پنجاب ٹریفک پولیس نے 24 گھنٹے میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان کردیے۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی پر پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کےچالان کیے گئے۔ترجمان پنجاب ٹریفک پولیس کے مطابق قوانین کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں ثمر زار کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے مقامی پیٹرول پمپ کے مالک سردار ارشاد کو قتل کر دیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کو موصول ہو گئی ہے، جس میں حملہ آوروں کی آمد اور فائرنگ کے لمحات...
    راولپنڈی  میں اڈیالہ جیل والی سڑک کے اطراف کی آبادیوں میں آج تعلیمی اداروں کی چھٹی کر دی گئی ہے۔ مقامی ابتظامیہ کی طرف سے مقامی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان امن و امان کی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ آج خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے  اڈیالہ جیل میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض/طائف: سعودی عرب کے شہر طائف میں سیکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھیڑوں کی مسلسل چوری کے واقعات میں ملوث 13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق پولیس نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے مخبری، ریکی اور تکنیکی ذرائع کی مدد...
    سٹی42:  عمران خان کے مقرر کردہ وزیراعلیٰ کو آج "احتجاج کا اونٹ" لے کر پہاڑ نے نیچے آنے کا چیلنج درپیش ہے۔ خیبر پختونخوا کی پولیس وزیراعلیٰ کے احتجاج کرنے والے جتھے کی حفاظت کرنے کے لئے اس کے ساتھ پنجاب نہیں آئے گی۔ پشاور ہائی کورٹ نے آج حکم جاری کیا کہ کوئی سرکاری...
      طائف (ویب ڈیسک) ملزمان جن کا تعلق پاکستان سے ہے، سعودی عرب میں بھیڑوں کی چوری میں ملوث ہیں۔سعودی پولیس نے طائف کے علاقے سے 13 پاکستانیوں کو حراست میں کر عدالت میں پیش کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق طائف شہر کے مضافاتی علاقوں میں بھیڑوں کی چوری کے واقعات میں اضافے سے پریشان علاقہ...
    سٹی 42: ایڈیشنل آئی جی اور سیکرٹری ایجوکیشن بھی ٹریفک چالان سے نہ بچ سکے ، وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑی بھی روک کر جرمانے کی رقم وصول کی گئی  لاہور میں قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کی بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں ، ٹریفک پولیس کی سرکاری اداروں کی گاڑیوں سے بھی...
    سعودی پولیس نے طائف کے علاقے سے 13 پاکستانیوں کو حراست میں کر عدالت میں پیش کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق طائف شہر کے مضافاتی علاقوں میں بھیڑوں کی چوری کے واقعات میں اضافے سے پریشان علاقہ مکینوں نے تھانے میں شکایتیں درج کرائی تھیں۔ جس پر سعودی پولیس نے چوروں کی گرفتاری کے لیے ایک...
    پولیس کے مطابق شوٹرز کی جانب سے پولیس اہلکار کو تھانہ کینٹ کی حدود سرنگی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ اہلکار طارق آر پی او بنگلہ میں تعینات تھا اور ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار قتل ہوگیا...
    انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کے پی پولیس اہلکاروں کو صرف اپنی جغرافیائی حدود کے اندر ڈیوٹی انجام دینے کے احکامات جاری کردیے۔ آئی جی پولیس نے اس ضمن میں تمام ریجنز اور اضلاع کے پولیس افسران کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے عملدرآمد کے احکامات جاری...
    پولیس کے مطابق خودکش حملہ تجوڑی کے قریب کٹوخیل اڈا میں کیا گیا، جائے وقوعہ پر خودکش بمبار کے اعضاء بکھرے پڑے ہیں، پولیس موبائل گاڑی میں 7 اہلکار موجود تھے، خودکش حملے میں ہیڈ کانسٹیبل علاءالدین شہید ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے کے دوران ایک سپاہی شہید اور...
    سٹی 42 : شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون بند کردی گئی ۔  نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند  کردی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور...
    بھارت میں خواتین اور کم عمر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ معاملہ تب کھلا جب ایک بچی نے پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی اور اس کا لیڈی ڈاکٹر نے معائنہ کیا تھا۔ ریاست اروناچل پردیش کی پولیس نے والدین...
    ویب ڈیسک : پشاور میں بی آر ٹی مین روٹ پر ہر قسم کے رکشوں اور لوڈرز پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت اجلاس میں بی آر ٹی مین روٹ پر ہر قسم کے رکشوں اور لوڈرز پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا، جس کا...
    سٹی 42: ٹریفک پولیس  نے  قانون پر عمل درآمد کیلئے ڈرونز کا استعمال شروع کردیا ۔ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت کردی ۔ ابتدائی طور پر زیادہ رش والے علاقوں میں ڈرون سے استفادہ  کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔لاہور ،گوجرانوالہ ،فیصل آباد ،راولپنڈی اور ملتان میں ڈورنز کا...
    ملاقات میں گلگت بلتستان بالخصوص گلگت شہر میں نوجوان نسل میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال، اخلاقی جرائم اور تعلیمی اداروں و کوچنگ سنٹرز کے اطراف میں طالبات کو ہراساں کیے جانے جیسے سنگین مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن پاکستان گلگت ریجن کے ایک نمائندہ وفد نے ریجنل ناظم شیخ دلدار...
    سٹی 42ؒ سی ٹی اوڈاکٹراظہروحیدکے حکم پر ٹریفک پولیس لاہور کا بڑا ایکشن سامنے آگیا ۔قانون سب کیلئےایک،پولیس اہلکاروں کوبھی چھوٹ نہ مل سکی۔سی ٹی او نے بتایا کہ 149پولیس افسروں اور اہلکاروں کی گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کوای چالان ڈیفالٹرہونےپربندکیاگیا۔پولیس کی80موٹرسائیکلوں اورگاڑیوں کوخلاف ورزیاں کرنےپرچالان کرکےکارروائی کی گئی۔پولیس افسران واہلکاران کی تمام گاڑیوں کو جرمانے کی ادائیگی...
    چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا شہر میں بڑا ایکشن جاری ہے جس میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس اہلکاروں کو بھی کوئی رعایت نہیں دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور ٹریفک پولیس نے ایک دن میں 11 بچوں کو پیشہ ور بھکاریوں کے...
    ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج، آزادی مارچ اور دیگر مقدمات کی سماعت ہوئی۔ سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ تھانہ سنگجانی میں درج آزادی مارچ کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث کوئی...
    سٹی42:  اب پولیس کے قیدی کو اہل خانہ سے ملاقات کے لئے عدالتوں کے احکامات کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ گرفتار ، نظربند اور زیرحراست افراد سے تفتیش کا  بل  سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔اس مسودہِ قانون میں گرفتار ، نظربند اور زیرحراست افراد کو حقوق دینے سے متعلق ہ ترامیم...
    فائل فوٹو خیبر پختونخوا ( کے پی ) کے ضلع نوشہرہ میں اپنے والد کو قتل کروانے والے 2 سفاک بیٹے دھر لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹوں نے والد کو گھریلو جھگڑے پر کرائے کے قاتل سے موت کے گھاٹ اتروا دیا تھا۔پولیس نے اجرتی قاتل سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے،...
    فائل فوٹو مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں منشیات فروشی کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے، فائرنگ میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔سی سی ڈی کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی،  ملزمان اپنے ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے۔سی...
    سٹی42:  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے علاقہ لکی مروت میں پولیس  پارٹی پر خودکش حملے  میں شہید ہونے والے جوان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ  پولیس کے جوانوں کی عظیم قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، تمام مجرموں اور ان کے سرپرستوں کو کیفر کردار تک پہچا...
     ویب ڈیسک :لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے کے دوران ایک سپاہی شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خود کش حملہ تجوڑی کے قریب کٹوخیل اڈا میں کیا گیا، جائے وقوعہ پر خودکش بمبار کے اعضاء بکھرے پڑے ہیں۔ پولیس موبائل گاڑی میں 7 اہلکار موجود تھے، خودکش حملے میں ہیڈ...
    —فائل فوٹو لکی مروت کے علاقے بخمل احمد زئی میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ دھماکے میں خودکش حملہ آور بھی ہلاک گیا ہے...
    بنوں کینٹ کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد طارق شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کینٹ کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل محمد طارق شہید ہو  گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر...
    کراچی پولیس نے شہر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد جبکہ 14 ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔ کراچی پولیس آفس میں صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاالحسن لنجار، صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹیکس مکیش کمار چاولہ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے...
    اسلام آباد: تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ٹک ٹاکر لڑکی سے بدسلوکی اور بال کاٹنے کے معاملے میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ٹک ٹاکر لڑکی سے بدسلوکی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے،...