2025-12-08@10:19:54 GMT
تلاش کی گنتی: 64464

«سیاسی انجینیئرنگ»:

    اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 15 معاہدے اور مفاہمتی یاد داشتوں کا تبادلہ ہوا۔ تقریب میں پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف اورکرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف شریک ہوئے۔ اس موقع پر دونوں ممالک نے تجارتی حجم کو دو سال میں 15 سے 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس  پر شدید ردعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو یکسر مسترد  کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ عمران خان کو ریاست کے لیے خطرہ قرار دینا حقیقت کے برخلاف بیانیہ ہے، ریاستی بیانیے...
    شہر قائد کے علاقے کلفٹن اپرگزی میں سفاک شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی اور 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلفٹن کے علاقے اپر گزری بلوچ پاڑہ نورانی مسجد کے قریب گھر میں گھریلو جھگڑے کے دوران سفاک شوہر نے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو قتل جبکہ بیٹی...
    اپنے ایک مشترکہ بیان میں 8 عرب و اسلامی ممالک نے رفح بارڈر کراسنگ کے "یکطرفہ طور پر کھولے جانے" کے بارے خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد غزہ کے لوگوں کو "جبری نقل مکانی" پر مجبور کرنا ہے اسلام ٹائمز۔ 8 عرب و اسلامی ممالک نے اپنے ایک مشترکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی ان کا ہے اور فوج بھی ان کی ہے، وہ صرف...
    اسلام ٹائمز: وقت کی ضرورت یہ ہے کہ عوام ایسے چہروں کو پہچانیں۔ ووٹ صرف اسکو دیں جو کردار رکھتا ہو، جو مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا نہ ہو، جو اصول پر کھڑا ہو اور جو عزت اور مفاد کے درمیان عزت کا انتخاب کرے، کیونکہ قومیں غلط نمائندوں کے سبب تباہ ہوتی ہیں۔ عوام...
    اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ریاست نے بیرونِ ملک اور اندرونِ ملک دشمنوں کے بیانیے کے حوالے سے اب واضح اور سخت مؤقف اپنا لیا ہے اور جن سوالات کے جواب بہت عرصے سے دیے جانے تھے، وہ اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ...
     راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں ذہنی مریض قرار دے دیا اور کہا کہ وہ ریاست اور فوج کے خلاف بیانیہ...
    پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان روڈز اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے حوالے سے تین معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ان معاہدوں میں ایم ایل ون کراچی روہڑی سیکشن کے لئے پراجیکٹ ریڈینینس فنانسنگ ، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ کے لئے پراجیکٹ ریڈینینس فنانسنگ اوربلوچستان واٹر ریسورسز ڈویلپمنٹ سیکٹر منصوبے کے لئے اضافی فنانسنگ...
    اسلام آباد: وفاقی پولیس کا انسداد سائبر کرائم ونگ ختم کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  سائبر کرائم ونگ میں کام کرنے والے افسران و اہلکاروں کو سی ٹی ڈی میں ٹرانسفر کردیا گیا ہے جب کہ  سائبر کرائم ونگ کے پاس موجود مقدمات اور انکوائریز این سی سی آئی اے...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جہاں ممبرانِ پارلیمنٹ محمد یاسین اور نصرت غنی نے بھی شرکت...
    —فائل فوٹو قصورکے قریب خاتون نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا دی جسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مذکورہ خاتون کے شوہر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اہلیہ نے پولیس کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا، انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگائی۔ کراچی میں خاتون نے گھر کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ وفاق کی معاشی مشکلات کم کرنے کے لیے صوبے مزید ذمہ داریاں اٹھانے کو تیار ہیں اور سندھ سیلز ٹیکس آن سروسز کے ساتھ دیگر ٹیکسز بھی جمع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کراچی میں قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی...
    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کا زور ٹوٹ گیا اور آئندہ تین روز تک دن میں موسم معتدل جبکہ رات میں خنکی ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں گزشتہ دنوں قدرے تیزہواؤں کے سبب محسوس کیے جانے والے سرد موسم میں نمایاں کمی ہوگئی، جمعے کوشہرمیں 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چلیں۔...
    فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیس پرائز دے دیا ہے۔ فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 ورلڈ کپ کی ڈرا تقریب کے دوران نیا فیفا پیس پرائز دیا، جس سے تقریب کی اہمیت مزید بڑھ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: نوبیل انعام سے محرومی پر ڈونلڈ ٹرمپ کی خاموشی، مگر سوشل میڈیا پر...
    سٹی 42: خواجہ آصف نے  نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں  بات کرتے ہوئے ڈی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے  پی ٹی آئی اور عمران خان  کے بارے میں کہا کہ  میں سمجھتا ہوں کہ وہ ایک دوسرے ملک کے میڈیا سے خصوصا اس جنگ کے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کے خلاف پارٹی کے اندر محاذ کھل گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا محتاط ردعمل پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کو پسند نہیں آیا، جس پر کھل کر اظہار کیا جارہا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> واشنگٹن: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی امن کے فروغ میں کردار کے اعتراف کے طور پر فیفا پیس ایوارڈ سے نواز دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے عالمی کھیلوں میں امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے اعتراف میں امریکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کی کئی یونیورسٹیوں نے ہوم آفس کی جانب سے سخت تر امیگریشن قواعد کے نفاذ اور ویزا کے غلط استعمال سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے طلبہ کے داخلوں کو معطل یا محدود کر دیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے رپورٹ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ تعلقات میں بہتری کی امید رکھی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا آئی ایس پی آر پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کی...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے موقع گنوا دیا، اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں عطا تارڑ سے استفسار کیا گیا کہ کیا اب پی ٹی آئی کے ساتھ مفاہمت کا وقت ختم ہوگیا،...
    —فائل فوٹو دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا حصہ ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بابری مسجد کی شہادت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ 6 دسمبر 1992ء کا واقعہ آج بھی دکھ اور تشویش کا باعث ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ بابری مسجد...
    —فائل فوٹو میانوالی کے علاقے ہرنولی میں مبینہ طور پر والدین کے ہاتھوں ٹینک میں ڈبوکر قتل کی گئی 2 ماہ کی بچی کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی کے پیٹ میں پانی جمع ہونے کے شواہد نہیں ملے۔گزشتہ روز قتل ہونے والی بچی کے...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا آئی ایس پی آر پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے، ہمیشہ امید کی کہ تناؤ کم ہو اور تعلقات میں بہتری آئے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ “ہم عوام ہیں اور ‎عوام ریاست ہے اور عوام کا انتخاب ہے عمران خان. عوام کا یہی سوال ہے کہ خود کو ہر آئین اور قانون سے بالاتر کر کے خود کو استثنا دلوانے...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ “ہم عوام ہیں اور ‎عوام ریاست ہے اور عوام کا انتخاب ہے عمران خان. عوام کا یہی سوال ہے کہ خود کو ہر آئین اور قانون سے بالاتر کر کے خود کو استثنا دلوانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں سیاست، طاقت اور دولت کے تعلق پر ہمیشہ سوال اٹھتے رہے ہیں اور سیاستدانوں کے مالی وسائل اکثر عوامی بحث کا مرکز بنتے ہیں,  ایک تازہ بین الاقوامی رپورٹ میں دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں کئی طاقتور حکمران نمایاں مقام پر نظر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ تعلقات میں بہتری کی امید رکھی ہے،  آج کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے، ہمیشہ امید کی کہ تناؤ کم ہو اور تعلقات میں بہتری...
    سٹی 42: شکر گڑھ کے سابق ایم پی اے مولوی غیاث الدین کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ چار بار ممبر صوبائی اسمبلی رہنے والے مولوی غیاث الدین کو پولیس تھانہ سٹی نے حراست میں لے لیا۔پولیس  تھانہ سٹی نے گھر کو جاتے راستے سے حراست میں لیکر نارووال منتقل کردیا شکرگڑھ۔سابق ایم پی...
    اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی، شہری سفری سہولیات، مالیاتی اصلاحات، بینک آف بلوچستان کے قیام، انتظامی ڈھانچے کی بہتری، تعلیم، ماحولیات اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ جس...
    سٹی 42 : پاکستان نے بابری مسجد کی شہادت کے 33 سال مکمل ہونے پر بیان جاری کردیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 6 دسمبر 1992 کا واقعہ آج بھی دکھ اور تشویش کا باعث ہے۔ بابری مسجد کی تباہی عدم برداشت اور مذہبی تعصب کی علامت ہے۔ مذہبی ورثے کا تحفظ عالمی برادری کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی پاسدران انقلاب نے گزشتہ روز خلیج میں شروع ہونے والی جنگی مشقوں کے سلسلے میں امریکی جہاز کو خبردار کیا ہے، یہ معاملہ حالیہ ایرانی جنگ کے پانچ ماہ بعد سامنے آیا۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بحری مشقیں جون کی جنگ کے بعد ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ خطرے کا...
    پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 3 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ ترجمان اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون کراچی روہڑی سیکشن کے لیے 10 ملین ڈالرز کی پروجیکٹ ریڈینیس فنانسنگ پر دستخط کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ کے لیے 3.8 ملین ڈالرز کی پروجیکٹ ریڈینیس فنانسنگ پر اور...
    اداروں اور سیاسی قیادت کا ایک دوسرے کو ذہنی مریض کہنا افسوسناک ہے، بیرسٹر گوہر کا ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ تعلقات میں...
    انجینئر علی محمد مرزا : فائل فوٹو  مذہبی اسکالر انجینئر علی محمد مرزا کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے، دو روز قبل لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کی تھی۔انجینئر علی محمد مرزا کے خلاف جہلم میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے، مقدمے میں...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین اہم معاہدے پر دستخط ہو گئے، بینک سڑکوں اور پانی کے منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر چھ کروڑ اٹھارہ لاکھ ڈالر دے گا۔ ترجمان اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایم ایل ون کراچی تا روہڑی سیکشن کیلئے ریڈینیںس فنانسنگ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان  کہتے ہیں کہ ملک بھی اُن کا ہے اور فوج بھی اُن کی ہے،  وہ...
    پاکستان کے سیاحتی شعبے کو فروغ دینے کے لیے ایف پی سی سی آئی اور مارکوپولو ریزورٹس اینڈ ٹورز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(خصوصی رپورٹر )فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)اور میسرز مارکو پولو ریزورٹس اینڈ...
    سٹی42: متنازعہ مذہبی سکالر انجینیئر علی محمد مرزا کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ دو روز پہلے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کی تھی۔ انجینیئر علی محمد مرزا کے خلاف جہلم میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے۔ انجینیئر محمد علی مرزا  مقدمہ درج...
    وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بڑھتا ہوا درجۂ حرارت اور گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلاؤ ہماری جانب سے پھیلائی جانے والی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی کے براہِ راست نتائج ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی ادارہ برائے تحفظِ قدرت (ڈبلیو ڈبلیو ایف)...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے دورۂ بھارت کے دوران روسی شہریوں کے لیے خصوصی سیاحتی سہولتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی روسی شہری بغیر کسی فیس کے بھارت کا سیاحتی ویزا حاصل کر سکیں گے۔مودی اور پیوٹن نے نئی دہلی میں مشترکہ پریس کانفرنس...
    دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست بنتی ہے تو ذہن میں فوراً سوال ابھرتا ہے آخر وہ کون سی خصوصیات ہیں جو کسی شہر کو ’’بہترین‘‘ بناتی ہیں۔ اس سوال کا جواب یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے دیا جو دنیا بھر کے شہروں میں رہنے، گھومنے اور جینے کے معیار کو جانچتا ہے۔ اسی پس منظر...
    کراچی: شہر قائد میں اگلے تین روز کے دوران موسم خشک اور راتیں خنک رہنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہرمیں گذشتہ دنوں قدرے تیز ہواؤں کے سبب محسوس کیے جانے والے سرد موسم میں نمایاں کمی آگئی، جمعہ کو شہر میں 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ واضح رہے کہ...
    بنگلہ دیش بارڈر گارڈز (بی جی بی) نے بھارتی خاتون سونالی کو بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے حوالے کردیا ہے، خاتون کو دو طرفہ سرحدی افواج کی رسمی فلیگ میٹنگ کے دوران حوالے کیا گیا۔ بی جی بی کے مطابق یہ واقعہ 25 جون 2025 کا ہے، جب 6 بھارتی شہری،...
    اسلام ٹائمز: گذشتہ چند دہائیوں کے برعکس، جب مزاحمتی مجاہدین کی آزادی کی پکار کو خوفناک صہیونی جیلوں میں دبا دیا گیا، آج ہم دنیا بھر خاص طور پر مغربی دنیا میں تل ابیب کے جبر کیخلاف ایک بین الاقوامی بغاوت کا مشاہدہ کر رہے ہیں، جسکی وجہ نوجوان نسل میں فکری بیداری کی لہر...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی، پی ٹی آئی کا بیانیہ ملک دشمن ہے نہ ہوگا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر...