2026-06-02@21:07:31 GMT
تلاش کی گنتی: 427
«طلال چوہدری»:
پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، ریپ پوری دنیا میں ہوتے ہیں، لیکن لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے: طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، ریپ پوری دنیا میں ہوتے ہیں، لیکن لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے ۔ سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے حوالے سے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کالے...
فاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وفد کی بات غور سے سنی اور یقین دہانی کرائی کہ معاملے کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب اقدام کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) گلگت بلتستان کے چیئرمین علاوالدین نے سابق...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم فلسطینی عوام کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور فلسطین میں پائیدار امن کے قیام کے لیے عالمی سطح پر مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں، غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے پاکستان نے فلسطینیوں کے مؤقف کا حق ادا کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے دلچسپ اور غیر متوقع ریمارکس نے ایوان میں توجہ حاصل کرلی، جب انہوں نے کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ان کے اس...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے بل کی مخالفت...
مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئیکہا ہے کہ مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن...
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرد بھی گھریلو سطح پر بہت مظالم سہتے ہیں، مگر عموماً اس پر بات نہیں کرتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے اور یہ خوش...
مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ڈومیسٹک وائلنس بل پر طلال چوہدری کا تبصرہ، قومی اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے...
فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے وزیراعظم نے اسپیکر کی سربراہی میں کمیٹی بنائی، اس کمیٹی سے اپوزیشن یکطرفہ طور پر اٹھ کر چلی گئی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ سے ہی مذاکرات چاہتی ہے، ہماری طرف سے ایک ہی...
اسلام آباد۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفد...
ویب ڈیسک : وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نےکہا ہےکہ ہم خود سوشل میڈیا متاثرین میں سے ہیں، دہشت گرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر انوشہ رحمان کا پیکا قانون میں ترمیم کا بل زیر غور آیا جسے بحث...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق فاٹا سمیت مختلف جگہ ایکشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت چل رہے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ انسداد دہشتگردی پر کہا کہ پی ٹی آئی کی نالائقی سے پورا ملک دہشت گردی کا شکار...
وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری نے واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری سیکیورٹی کارروائیاں نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبائی حکومتوں کی مکمل معاونت اور مشاورت سے کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور سابق فاٹا میں ہونے والے حالیہ آپریشنز میں بھی صوبائی حکومت پوری طرح آن بورڈ...
فائل فوٹو وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور نیشنل ایکشن...
ویب ڈیسک: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی کچے یا پکے کا ڈاکو نہیں۔ مزید پڑھیں: مخالفین پنجاب سے ترقی اور خوشحالی میں مقابلہ کریں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مشورہ گوجرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پنجاب دیگر صوبوں کے مقابلے میں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وزارتِ داخلہ کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ طلال چوہدری ہر اجلاس میں مکمل تیاری کے ساتھ آتے ہیں اور ایوان میں اٹھائے گئے ہر سوال کا مدلل اور جامع جواب دیتے ہیں۔ ان کا کہنا...
نو منتخب ایم این اے چوہدری بلال فاروق تارڑ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز جدہ (خالد نواز چیمہ)ضلع وزیرآباد کے حلقہ این اے 66 سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے نوجوان، متحرک اور عوام دوست رہنما چوہدری بلال فاروق تارڑ نے عمرہ کی...
وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں فائر وال اور پیکا ون، پیکا ٹو سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد کسی بھی صورت اظہارِ رائے کی آزادی کو محدود کرنا نہیں بلکہ سائبر دنیا میں بڑھتے جرائم اور غیر منظم سرگرمیوں کو ریگولیٹ...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی نقطہ نظر سے آئینی اقدامات اٹھانے میں محتاط ہے، اور کوئی بھی فرد یا جماعت اگر ملک میں انتشار یا ہنگامہ آرائی کرے گی تو 26 نومبر سے بھی سخت کارروائی کا سامنا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی مزید...
وفاقی وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی ارکان وفاق کو خط لکھنے کے بجائے اپنے وزیراعلیٰ کو کٹہرے میں لائیں۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ صوبائی اسمبلی ارکان اپنے وزیراعلیٰ سے پوچھیں کہ جب وزیراعظم نے اجلاس بلائے تو...
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید
آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ...
قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ درخت تین وجوہات کی وجہ سے کاٹے گئے ہیں۔ اسلام آباد ماسٹر پلان میں کہیں گرین اور کہیں براؤن تھا۔ ان کا کہنا...
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پالیسی کے حوالے سے ابہام پیدا کرنا ہی اس جماعت کی حکمتِ عملی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یہ بیان دیتے ہیں کہ افغانستان کو دہشت گردی کے...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں شجرکاری اور درختوں کے حوالے سے پھیلنے والے خدشات اور تنقید کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ حکومتی پالیسی کے تحت درختوں کے تحفظ اور اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے...
فائل فوٹو وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی ہو یا عام رہنما، قومی بیانیے کے مخالف کوئی گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان تشریف لے جائیں،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی ہو یا عام رہنما، قومی بیانیے کے مخالف کوئی گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان...
طلال چوہدری کیخلاف شواہد ہیں لیکن اثرورسوخ کے باعث انہیں صرف وارننگ جاری کی گئی،حکام الیکشن کمیشن WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)الیکشن کمیشن میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور این اے 96فیصل آباد سے رکن بلال بدر کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کی سماعت...
الیکشن کمیشن میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور این اے 96 فیصل آباد سے رکن بلال بدر کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ طلال چوہدری کے وکیل نے دلائل دیے اور کہا کہ طلال چوہدری غیر مشروط معافی...
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے پیچھے تمام سیاسی قوتیں یک زبان نظر نہیں آتیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اس حوالے سے سب سے نمایاں فرق پاکستان تحریک انصاف اور خیبر پختونخوا میں اس کی...
شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی پارٹنر شپ نے جنگ جیتی، دور دور تک ایسا کوئی باؤلر نظر نہیں آتا جو اس جوڑی کی وکٹ لے سکے ، طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو، شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی پارٹنر شپ رزلٹ دے رہی ہے، اسی پارٹنرشپ نے بھارت سے جنگ جیتی اور معیشت بہترکی، مجھے دور دور...
طلال چوہدری : فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کا مصافحہ اللّٰہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو، اس سے پہلے بھارت نے جتنے بھی مصافحے کیے ہیں وہ سب منافقت والے تھے۔اپنے بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ یہ وہی بھارت ہے جو کھیلوں...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 96 فیصل آباد اور این اے 185 ڈی جی خان سمیت مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد سیاسی شخصیات کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ این اے 96 فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مزید کوئی مزاحمت کرنا چاہتی ہے تو کرکے دیکھ لے، پیشگی شرائط پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی خیر خیریت سے پنجاب میں آئے اور واپس گئے، حکومت...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چاہتی ہے ’گڈ ٹو سی یو‘ والا دورہ واپس آئے لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی میں جو لوگ مذاکرات کی بات کررہے ہیں وہ بھی پراعتماد نہیں کیوں کہ...
طلال چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اشتہاری ملزمان کی وطن واپسی کی کوشش کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیے گئے لوگوں کو پاکستان لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں موجود اشتہاری پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بیرون ملک موجود یوٹیوبرز کی جانب سے جھوٹا بیانیہ بیچا جاتا ہے، یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں جس پر انہیں...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بیرون ملک موجود کچھ یوٹیوبرز کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ لوگ جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے اور جھوٹ بولتے ہیں، اور برطانوی عدالتوں نے ان کے خلاف فیصلے دے کر سزا سنائی ہے۔ مقامی میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے بتایا کہ پاکستان میں بھی...
طلال چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ریڈ لائنز کراس کرنے والے کی سیاست ختم شد ہے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے آمریت کا بھی سامنا کیا ہے، سیاسی آمر بانیٔ پی ٹی آئی کا بھی سامنا...
وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ اگر فوج میں اتنے بڑے عہدے پر موجود شخص کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے تو باقی ادارے کیوں نہیں خود احتسابی کرتے، سب سے زیادہ سہولتکاری عدلیہ سے ہوئی ہے، عدلیہ کو بھی اپنے اداروں میں احتساب کرنا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا حکومت نے پی ٹی آئی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے وزیر مملکت (بین الاقوامی ترقی اور افریقہ) بیرونس چیپ مین آف ڈارلنگٹن نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اپسکیل پروگرام کے تحت سنگین جرائم سے نمٹنے اور افغان شہریوں...
سٹی42: آج فیض حمید کی سزا کے بعد ثاقب نثار ہو یا بانی پی ٹی آئی سب کو سزا ملےگی۔ یہ انکشاف وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آبادمیں ایک نیوز آؤٹ لیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایک اہم نیوز آؤٹ لیٹ کی رپورٹ کے مطابق طلال چوہدری نے کہا، آج فوج...
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری—فائل فوٹو وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آج فوج نے عملی طور پر ثابت کیا ہے کہ سب کو احتساب کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آج کی سزا کے بعد ثاقب نثار ہوں یا بانیٔ پی ٹی آئی سب کو سزا ملے گی۔’جیو نیوز‘ کے...
آج کی سزا کے بعد ثاقب نثار ہو یا بانی پی ٹی آئی سب کو سزا ملیگی، طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ آج فوج نے عملی طور پر ثابت کیا ہے کہ سب کو احتساب...