2025-11-25@15:26:33 GMT
تلاش کی گنتی: 10680
«ٹریک»:
کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے سٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے، ریل سروس سکیورٹی خدشات کے باعث معطل کی گئی ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے...
لاہور: ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم تاریخ اتوار کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ جمادی الثانی 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس زونل رویت ہلال کمیٹی لاہور کی عمارت میں ہوا۔ اجلاس میں رابطے کے فرائض وزارت مذہبی امور حکومت...
چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا— ملک میں جمادی الثانی 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی اتوار 23 نومبر کو ہو گی۔مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت لاہور میں ہوا۔اجلاس کے بعد چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ’جیو نیوز‘ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی میں امان سارَن درویش کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جس میں روحانی ماحول، ذکر و اذکار اور نعت خوانی نے سماں باندھ دیا۔ علاقے بھر سے زائرین، عقیدت مندوں اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔عرس کی اس تاریخی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251121-01-9 لاہور (نمائندہ جسارت)ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے اجتماعِ عام میں بیرونی مندوبین کی لاہور آمد شروع ہو چکی ہے۔ اس اجتماع عام میں ایک عالمی سیشن 22 نومبر، بروز ہفتہ، شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک منعقد ہوگا۔ سیشن...
حیدرآباد: چیئرمین ٹریفک اینڈ روڈ سیفٹی فائونڈیشن کے سیکریٹری جاوید اقبال کی جانب سے دیے گئے اعزازیے میں شرکاء کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مشرقی پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کا انکشاف، مکتی باہنی کے نام نہاد ’’آپریشن جیک پاٹ‘‘ کے خونی منصوبے بے نقاب ہو گئے۔ تاریخ ایک بار پھر اس حقیقت کی گواہی دے رہی ہے کہ بھارت نے ہمیشہ خطے میں دہشت گردی کے فروغ اور عدم استحکام میں مرکزی کردار ادا کیا ہے، 1971 کی جنگ...
اسلام آباد: حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے تمام اہم جوائنٹ تمام افسران تبدیل کردیے۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے وزیراعظم کی اپروول سے اپنی ٹیم تشکیل دی ہے ،سیدہ شفق ہاشمی جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دی گئیں۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19...
راولپنڈی: شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے پیش نظر موٹروے ایم ون کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پشاور ٹال پلازہ سے رشکئی تک اور صوابی سے برہان تک موٹروے ایم ون کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گیارہویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے وفاق نے صوبوں کو 4 دسمبر کو بلا لیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزارت خزانہ نے چاروں صوبوں کو میٹنگ کیلئے مدعو کر لیا، وزیرخزانہ این ایف سی تعارفی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق نئے این ایف سی ایوارڈ پر آئی ایم ایف...
فوٹو: سوشل میڈیا۔دفتر خارجہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے نیٹو ہیڈ کوارٹرز برسلز میں سیکریٹری جنرل نیٹو مارک روٹے سے ملاقات کی۔اسحاق ڈار کی نیٹو ہیڈ کوارٹرز آمد پر سیکریٹری جنرل نیٹو نے ان کا خیرمقدم کیا۔ملاقات میں خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی سلامتی کے امور پر...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری چھٹے اسلامی یکجہتی گیمز میں جویلین تھرو میں ملنے والے گولڈ اور سلور میڈلز کی بدولت پاکستان میڈل کی دوڑ میں لمبی چھلانگ لگا کر 36 سے 23 ویں پوزیشن پر آگیا۔ گزشتہ شب جویلین تھرو میں پیرس اولمپکس 2024 میں92.97 میٹرز کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کرنے والے اولمپین ارشد ندیم نے...
ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری چھٹے اسلامی یکجہتی گیمز میں جویلین تھرو میں ملنے والے گولڈ اور سلور میڈلز کی بدولت پاکستان میڈل کی دوڑ میں لمبی چھلانگ لگا کر 36 سے 23 ویں پوزیشن پر آگیا۔ گزشتہ شب جویلین تھرو میں پیرس اولمپکس 2024 میں92.97 میٹرز کے ساتھ...
صوبائی صدر خالد خورشید نے کہا کہ آنے والے انتخابات میں گلگت بلتستان کے عوام تمام تر اختلافات سے بالاتر ہو کر حقیقی آزادی اور قومی وقار کے لیے پی ٹی آئی اور عمران خان کے امیدواروں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ووٹ دیں گے، اور 8 فروری 2024ء کے پاکستان کے انتخابی انقلاب کی تاریخ...
فائل فوٹو۔ سیکریٹری گلگت بلتستان (جی بی) اسمبلی عبدالرزاق نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی بی اسمبلی کی 5 سال کی مدت 24 نومبر کی رات 12 بجے ختم ہو رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ اسمبلی 15 نومبر 2020 کے انتخابات کے بعد وجود میں آئی تھی، جی بی اسمبلی...
برسلز(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی برسلز میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی خدمات کو سراہا اور پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو تسلیم کیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے آج...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کل (بروز جمعہ) ملک بھر میں یومِ سیاہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 27ویں ترمیم، وہ لمحہ جب اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کو زمین پر بیٹھنے پر مجبور کردیا وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان علامہ ناصر عباس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کہ...
جدہ ریجن میں انویسٹر فورم کے سالانہ انتخابات کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل،چوہدری شفقت محمود صدر،چوہدری عبدالخالق لک سیکرٹری جنرل منتخب
جدہ ریجن میں انویسٹر فورم کے سالانہ انتخابات کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل،چوہدری شفقت محمود صدر،چوہدری عبدالخالق لک سیکرٹری جنرل منتخب WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)جدہ ریجن میں انویسٹر فورم کے سالانہ انتخابات کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ پاکستان انویسٹر فورم کے سابق صدر، معروف کاروباری...
کراچی (نیوزڈیسک)سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے دام 5 ہزار روپے تنزلی سے 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے ہو گئے۔ اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 4...
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مینار پاکستان سے ایک ایسی تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے جو ملک کو شفاف حکمرانی کی طرف لے جائے گی۔ مینار پاکستان لاہور میں 21، 22، 23 نومبر کو منعقد ہونے والے تین روزہ کُل پاکستان اجتماع عام سے...
الیکشن کمیشن نے سول آرمڈ فورسز کی طلبی کیلئے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے ہری پور میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو بھی خط لکھ دیا۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی خالی نشست این 18 میں ضمنی الیکشن کے لیے پاک...
آذربائیجان (ویب ڈیسک)اجتماعی کوششوں،جدت اور پائیدار ترقی کےذریعےخطہ زیادہ خوشحال مستقبل حاصل کر سکتا ہے۔وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےوسط ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون پروگرام کےتحت 24 کیریک وزارتی کانفرنس سےخطاب میں کہاسینٹرل ایشین ڈیجیٹل کوریڈور کو بڑھانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کی تجویز پیش کر دی۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےکانفرنس کے اس...
اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ عوامی خدمت اور جمہوری جدوجہد کی ایک تاریخی تحریک ہے جو انصاف، شمولیت اور عوامی فلاح کے اصولوں پر قائم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے...
---فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن کے عملے کو دھمکانے اور عوام کو اُکسانے کا نوٹس لے لیا۔وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری کے پی شہاب علی شاہ کو...
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی خالی نشست این 18 میں ضمنی الیکشن کے لیے پاک فوج کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے سول آرمڈ فورسز کی طلبی کیلئے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے ہری پور میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو بھی خط لکھ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 18ضمنی الیکشن کیلئے فوج طلب کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے سول آرمڈ فورسز کی طلبی کیلئے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا،ہری پور میں فول پروف سکیورٹی کیلئے سیکرٹری داخلہ کو بھی خط لکھ دیا۔ خط میں پریزائیڈنگ...
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچیں جہاں اے ڈی بی کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، جام خان شورو، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی این ڈی نجم شاہ، سیکریٹری ٹو سی...
ریاض:پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ سعودی عرب میں جاری اسلامی یک جہتی گیمز کے فائنل میں ارشد ندیم نے سب سے لمبی 83.05 میٹر کی تھرو کی اور تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اس بل پر دستخط کر دیے جس کے تحت محکمۂ انصاف کو ہدایت کی گئی ہے کہ دورانِ تفتیش اکٹھا کی گئی تمام ایپسٹین فائلز 30 دن کے اندر’سرچ ایبل اور ڈاؤن لوڈیبل‘ فارمیٹ میں عوام کے سامنے لائی جائیں۔ بل کی منظوری سے قبل ٹرمپ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا نے پرتھ میں کھیلے جانے والے ایشیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق قائم مقام کپتان پیٹ کمنز نے تصدیق کی کہ برینڈن ڈوگیٹ اور جیک ویدرالڈ اس میچ میں ڈیبیو کریں گے۔یہ 2010-11 کے نیو ایئر ٹیسٹ کے بعد پہلا...
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز کوٹری جنکشن پر موہنجودڑو ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اُترگئیں۔ریلوے حکام کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آئے واقعے کے باعث ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ بوگیوں کو ہٹانے کے لیے کرین طلب کرلی گئی ہے، جلد ٹریک کو بحال کردیا جائے گا۔
آپریشن جیک پاٹ مشرقی پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے سفاک بھارت اور دہشتگرد گروہ مکتی باہنی کا نام نہاد آپریشن تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ بھارت نے ہمیشہ خطے میں دہشتگردی کے فروغ میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ 1971ء میں پاک بھارت جنگ سے قبل بھارت نے اپنی دہشتگردانہ پالیسی کے تحت...
آسٹریلیا نے پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ پہلے ٹیسٹ میں کپتانی کرنے والے اسٹیو اسمتھ نے پلئینگ الیون کی تصدیق کردی ہے۔ آسٹریلیا کی طرف سے برینڈن ڈوگٹ اور جیک ویدرالڈ ٹیسٹ ڈبیو کریں گے، پلئینگ الیون میں عثمان خواجہ جیک ویدرالڈ، مارنوس لبوشین اور کپتان اسٹیو اسمتھ شامل ہیں۔...
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں 5 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاروائیوں میں34 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 329.22کلوگرام منشیات برآمد ہوئیں۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مسافر کے قبضے...
کونسل آن امریکن اسلامی ریلیشنز نے اقدام کو بے بنیاد، غیرقانونی اور کھلی اسلام دشمنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ گورنر ایبٹ سازشی کہانیوں کو بنیاد بنا کر مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس میں گورنر گریگ ایبٹ نے انتہائی متنازع قدم اٹھاتے ہوئے دو بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاک انڈونیشیا مشترکہ فوجی مشق شاہین سٹرائیک ٹو کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین سٹرائیک ٹو 8 سے 19 نومبر انسداد دہشتگردی کے ڈومین میں ہوئی۔ مشق میں پاک فوج اور انڈونیشیئن آرمی کی کامبیٹ ٹیموں نے حصہ لیا۔ افتتاخی تقریب میں پاکستان کے جنرل...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ علیمہ اپنے بھائی کے پیغامات لاتی رہیں۔ یہ پیغامات انارکی اور افراتفری پھیلاتے ہیں۔ ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا۔ بانی جیل میں ہیں تو جیل جائیں۔ کیا انہیں جیل سے تحریک چلانی ہے؟ تحریک چلائی تو ان چیزوں کا سامنا کرنا ہو...
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن خاتمہ کے نعروں‘ وعدوں کی بجائے کرپشن کی سزا موت کا بل اسمبلی میں پیش کریں ۔پاکستان کی بقا کرپشن کے خاتمے میں ہے ۔18ویں‘ 26ویں اور 27ویں ترامیم توہوچکیں ‘ اب بقائے پاکستان ترامیم بھی منظور ہو نی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈاکٹر خالد مشتاق لاہور میں رات کا ٹمپریچر 10c، 11c ہوگا۔ جب درجہ حرارت کم ہوتا ہے تو سانس کا نظام متاثر ہوتا ہے۔ سانس کی نالی ناک خشک ہوجاتی ہے۔ خشک ہونے سے بے چینی ہوتی ہے۔ بعض افراد میں ناک بہنے بھی لگتی ہے۔ ایسے میں اجتماع عام میں شریک لوگ...
راولپنڈی: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں سمتوں میں مکمل بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق یہ قدم مسافروں کی جان و مال کے تحفظ اور ممکنہ بڑے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم1973ء کے آئین کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، نام نہاد فارم 47کی پیداوار جعلی حکومت نے عدلیہ کی رہی سہی آزادی ختم، صوبائی خودمختاری رول بیک، سویلین بالادستی کا اختتام اور جمہوریت کا جنازہ نکالنے میں...
مبشر اسلم اس دنیا سے چلے گئے مگر جنرل ایوب خان کی آمریت کے خلاف تحریک کی داستان چھوڑگئے۔ مبشر اسلم 70کی دہائی میں کراچی کے ان نو عمر نوجوانوں میں شامل تھے جو استعماریت کے خاتمے کے لیے عظیم فلسفی کارل مارکس کے نظریے سے متاثر ہوئے۔ مبشر اسلم کا تعلق ایک روشن خیال...
پوری قوم ان کے ساتھ ہوگی، ہم ججز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،رہنما پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں پر تشدد کی مذمت، جنگیں کسی مسئلے کا حل نہیں ،پریس کانفرنس پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے مستعفی ہونے...
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی 21 تا 23 نومبر تین روزہ کُل پاکستان اجتماع کے ذریعے ایک نئی قومی تحریک کا آغاز کرنے جا رہی ہے، جس کا مقصد ملک میں شفاف حکمرانی کے قیام اور عوام کو حقیقی تبدیلی فراہم کرنا ہے۔ مینارِ پاکستان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن( نمائندہ جسارت) نواحی علاقوں میں پولیس کا کریک ڈائون6 ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق دریا خان تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کامیاب کارروائی کرکے دو ایکٹو کرمنلز کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا_ گرفتار ملزمان اختیار اور اسلم خشک کے قبضے سے 02 عدد شاٹ گن برآمد کرکے مقدمات درج کیے گئے۔مورو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آئی این پی)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز، ڈاکٹر رضوان نصیر نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کے منیجرز ٹریننگ سینٹر میں آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹیٹ کے شرکا کے لیے منعقد کیے گئے کولپس اسٹرکچر سرچ اینڈ ریسکیو کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ اور آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹیٹ...
حیدرآباد ،سندھیانی تحریک کی مرکزی صدر عمرہ سموں کارکنان پر مقدمہ درج کرنے کیخلاف پریس کانفرنس کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار