Jang News:
2025-10-25@07:11:19 GMT

قومی ایئر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال

اشاعت کی تاریخ: 25th, October 2025 GMT

قومی ایئر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال

قومی ایئر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال، پانچ سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔

پی آئی اے کا بوئنگ 777 ساختہ طیارہ برطانوی فلائٹ آپریشن کو سرانجام دے گا۔

ہائی کمشنر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے مزید شہروں کے لیے پروازوں کا آغاز بھی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کے باعث قومی ایئر لائن پر پابندی لگی تھی۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کے لیے

پڑھیں:

برطانیہ میں پہلی بار ڈبل ڈیکر ٹرینوں کا جلد آغاز

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

برطانیہ میں پہلی بار ڈبل ڈیکر ٹرینوں کا جلد آغاز
لندن: برطانیہ میں پہلی بارڈبل ڈیکر ٹرینوں کاجلد آغاز ہونے والا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق یورو اسٹار ٹرین کمپنی کی جانب سے ایک خوش آئند اعلان کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں پہلی بار ڈبل ڈیکر ٹرینوں کا جلد آغاز ہونے جا رہا ہے ، جس کے لیے پہلا بیڑا خریدا جا رہا ہے۔ مذکورہ ٹرین کے راستے کے لیے لندن سینٹ پینکراس تا پیرس اور برسلزسے ایمسٹرڈیم کے درمیان چینل ٹنل استعمال ہوں گے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں ٹرینوں کی تیاری کے لیے 17 لاکھ پاو¿نڈ کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ یورو اسٹار کی جانب سے 30 ٹرینوں کے ابتدائی آرڈر کی تصدیق بھی ہوچکی ہے جبکہ مزید 20 کے لیے آپشن موجود ہے، مکمل طور پر اس برقی بیڑے کا نام یورو اسٹار سیلسٹیا رکھا جائے گا۔

محمد ایوب

متعلقہ مضامین

  • پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں بحال
  • پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلیے فلائٹ آپریشن بحال
  • امریکی ہوائی اڈوں پر ائر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی ‘ پروازوں میں تاخیر
  • برطانیہ میں پہلی بار ڈبل ڈیکر ٹرینوں کا جلد آغاز
  • کراچی سے روانہ ہونے والی 6 پروازیں آج پھر منسوخ
  • شدید بارش کے سبب تمل ناڈو میں ریڈ الرٹ، سکول و کالج بند ،پروازیں منسوخ، گردابی طوفان کا خطرہ
  • ایم کیو ایم کی خاتون رکن قومی اسمبلی بھی آن لائن فراڈ کا شکار
  • ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نکہت شکیل بھی آن لائن فراڈ کا شکار
  • ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نکہت شکیل آن لائن فراڈ کا شکار، واٹس ایپ ہیک کر کے رقم بٹور لی گئی