کرپشن کیس ،بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے شیخ حسینہ واجد کو 21سال کی سزا سنادی
اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT
کرپشن کیس ،بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے شیخ حسینہ واجد کو 21سال کی سزا سنادی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز
ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں شیخ حسینہ واجد کو 21 سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کے 3مقدمات میں سزا سنائی گئی ہے ، شیخ حسینہ واجد پر مضافاتی علاقوں میں غیرقانونی طریقے سے زمین حاصل کرنے کا الزام تھا۔
چیف جسٹس بنگلہ دیش عبداللہ المامون نے ریمارکس دیئے کہ سابق وزیر اعظم نے ملک میں بڑے پیمانے پر کرپش کی،سابق وزیر اعظم نے طاقت کے ذریعے سرکاری املاک پر قبضہ کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق کرپشن کیس میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے اور بیٹی کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی، گذشتہ ہفتے انسانیت کے خلاف جرائم پرحسینہ واجد کو موت کی سزادی گئی تھی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسلام آباد میں ابتک 35 ہزار سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگائے جاچکے،چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ اسلام آباد میں ابتک 35 ہزار سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگائے جاچکے،چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ پنجاب میں پیٹرول موٹرسائیکل اور رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں 27ویں ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا،کالعدم قرار دینے کا مطالبہ پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت سے متعلق افواہوں پر حکومت سے وضاحت دینے کا مطالبہ حکومت ناکام، عدلیہ پر سوالات آئی ایم ایف رپورٹ عوام سے چھپائی گئی، شاہد خاقان پاکستانی ہندو کمیونٹی کی بھارتی وزیر دفاع کیخلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر دھرنے کی دھمکی، متنازع بیان واپس لینے کیلئے تین دن کا...
Copyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیمذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کیس کی سزا
پڑھیں:
بنگلہ دیشی حکام نے حسینہ واجد کے بینک لاکرز میں موجود 10کلو سونا ضبط کرلیا
بنگلہ دیشی حکام نے حسینہ واجد کے بینک لاکرز میں موجود 10کلو سونا ضبط کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز
ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلہ دیش میں بدعنوانی کے حکام نے معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے بینک لاکرز سے تقریبا 10 کلوگرام سونا ضبط کر لیا، جس کی قیمت تقریبا 13 لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔
خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بورڈ آف ریونیو کے سینٹرل انٹیلی جنس سیل(سی آئی سی)کے حکام نے کہا کہ یہ دریافت ستمبر میں ضبط کیے گئے لاکرز کھولنے کے دوران ہوئی۔سی آئی سی کے ایک سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ عدالتی حکم کے بعد ہم نے لاکرز کھولے، جہاں سے سابق وزیرِاعظم کی ملکیت تقریبا 9.7 کلوگرام سونا ملا، جس میں سونے کے سکے، سونے کی اینٹیں اور زیورات شامل تھے۔
تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ حسینہ واجد نے عہدے کے دوران ملنے والے بعض تحائف توشاخانہ میں جمع نہیں کرائے، جو کہ قانون کے تحت ضروری تھا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرایگرو فارمز اسکیم میں 5فارم ہائوسز کی جعلی الاٹمنٹ کا معاملہ، عدالتی احکامات کی روشنی میں سی ڈی اے کی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم ، دستاویز سب نیوز پر ایگرو فارمز اسکیم میں 5فارم ہائوسز کی جعلی الاٹمنٹ کا معاملہ، عدالتی احکامات کی روشنی میں سی ڈی اے کی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ انکوائری... جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب، 40سالہ عسکری خدمات کو شاندار خراجِ تحسین مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، اقوام متحدہ کی رپورٹ پر پاکستان کا گہری تشویش کا اظہار پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت کیش لیس اکانومی کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے اجلاس کرپشن اسکینڈل، این سی سی آئی اے کے ملوث افسران کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائدCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم