Daily Sub News:
2025-12-10@11:45:31 GMT

چین نے 9 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ کر دیا

اشاعت کی تاریخ: 10th, December 2025 GMT

چین نے 9 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ کر دیا

چین نے 9 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز

بیجنگ : چین نے ڈونگ فنگ کمرشل اسپیس انوویشن ٹیسٹ زون سے لی جیان -1وائی 11 کیریئر راکٹ کے ذریعے 9 سیٹلائٹس بشمول متحدہ عرب امارات کے 813 سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں لانچ کیا ۔ سیٹلائٹس طے شدہ مدار میں داخل ہوئے، اور لانچنگ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔

اس بار لانچ کیے گئے نو سیٹلائٹس میں سے تین کا تعلق مصر، نیپال اور متحدہ عرب امارات سے ہے، جن میں متحدہ عرب امارات کا 813 سیٹلائٹ چین اور متحدہ عرب امارات کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ یہ سیٹلائٹ متحدہ عرب امارات کو ماحولیاتی نگرانی اور وسائل کے سروے جیسے شعبوں میں درست ڈیٹا سے مدد فراہم کرے گا۔ اطلاعات کے مطابق، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ٹیم نے ایک گراؤنڈ پروسیسنگ سسٹم کی تعمیر کی ہے اور یو اے ای کے نیشنل اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر کو تکنیکی تربیت فراہم کی ہے ، جو “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کی جدت طرازی کے تعاون میں ایک مدد ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین، ایران، سعودی عرب سہ فریقی مشترکہ کمیٹی کے تیسرے اجلاس کا انعقاد پاکستان میں نئی انٹرنیٹ کیبل بچھا دی گئی، کنیکٹیویٹی میں بہتری آئے گی کلاوڈ فلیئر سسٹم میں خرابی کے باعث ٹوئٹر اور چیٹ جی پی ٹی سمیت متعدد ویب سائٹس ڈائون پاکستان میں 2025کے دوران 53لاکھ سے زائد سائبر حملے رپورٹ ہونے کا انکشاف چین، شینزو 21 کا خلاءبازعملہ کامیابی کے ساتھ تھیان گونگ خلائی اسٹیشن میں داخل ہو گیا خلائی مشن شینزو-21 کی روانگی 31 اکتوبر رات 11 بج کر 44 منٹ پر ہو گی چین نے کامیابی کے ساتھ نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: چین نے

پڑھیں:

آئی جی پنجاب، صوبے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز میں سی ٹی ڈی، دیگر اداروں کے ہمراہ ہوں گے۔ انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے بھر میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے لاہور، راولپنڈی، ملتان سمیت تمام بڑے شہروں میں فوری سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا آغاز کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔

آئی جی پنجاب کے مطابق تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سی ٹی ڈی اور دیگر حساس اداروں کے ہمراہ کومبنگ آپریشنز میں حصہ لیں گے۔ تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی بڑھانے کے لیے داخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمرے، سکیورٹی گارڈز اور ایمرجنسی انخلا کے انتظامات کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ صوبے سے باہر سے آنے والے تمام افراد کی فوری پروفائلنگ اور ڈیٹا چیکنگ کی جائے، جبکہ ٹی ایل پی سمیت تمام کالعدم تنظیموں کی باقاعدہ مانیٹرنگ جاری رکھی جائے۔

آئی جی پنجاب نے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں اور شرپسند عناصر کی سرکوبی کے لیے ڈور ناکنگ اور مشکوک سرگرمیوں پر بھرپور نظر رکھی جائے۔

انہوں نے بتایا کہ ٹریفک لائسنسنگ میں حالیہ دنوں میں 930 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پنجاب پولیس میں آئندہ دنوں میں 3500 مزید پروموشنز دی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

  • دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ: متحدہ عرب امارات 7 ویں بار بازی لے گیا، ایشیا کی شاندار پیش قدمی، یورپ کی تنزلی
  • بھارت میں فون میں سیٹلائٹ لوکیشن ٹریکنگ سسٹم متعارف کرانے کا امکان
  • آزادکشمیر کی بیوروکریسی میں اہم تبادلے
  • رواں سیزن کینو کی برآمدات کے لیے تین لاکھ ٹن کا ہدف مقرر
  • وزیراعظم کی یو اے ای کے قومی دن ’عیدالاتحاد‘ کی تقریب میں شرکت، کیک کاٹا
  • وزیراعظم کی یو اے ای کے یوم اتحاد پر اماراتی قیادت اور عوام کو مبارکباد
  • سونے کی ہوس اور ہتھیاروں کی فروخت، سوڈان میں امارات کی خونزیری
  • آئی جی پنجاب، صوبے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا حکم
  • اسپیس ایکس نے مزید 28 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیں