2026-07-24@16:21:06 GMT
تلاش کی گنتی: 947
«سے چلا»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے شہر میں بھتا خوری کے منظم نیٹ ورک کے خلاف جاری کارروائی میں گرفتار ملزمان جواد عرف واجہ، شاہ زیب اور ریحان سے تفتیش مکمل کرلی ہے، جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ایس آئی یو ذرائع کے مطابق تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ یہ بھتا خوری کا نیٹ ورک 2022 سے فعال ہے اور مختلف علاقوں میں دکان داروں، تاجروں اور کاروباری شخصیات سے مالی مطالبات وصول کرنے کے لیے منظم طریقے سے کام کرتا رہا۔ملزمان کی جانب سے حاصل شدہ ابتدائی معلومات کے مطابق اس نیٹ ورک کی منصوبہ بندی جیل کے اندر سے کی گئی، جہاں گرفتار افراد اپنے ساتھیوں کے ساتھ...
ابتدائی طور پر مسجد کا ایک جزوی حصہ ہٹا دیا گیا، پھر چار جنوری کو انتظامیہ دوبارہ سامنے آئی، پولیس کی بھاری نفری اور انتظامیہ کی موجودگی میں چار بلڈوزر کیساتھ کارروائی شروع ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے ضلع سنبھل ایک بڑی اور سخت کارروائی میں انتظامیہ نے منگل کے روز اترپردیش کے سنبھل ضلع کے اسمولی تھانہ علاقے میں واقع رایا بزرگ گاؤں میں انہدامی کارروائی انجام دی۔ سنبھل میں اس آپریشن کے دوران چار تھانوں کی پولیس فورس، 50 سے زیادہ کانسٹیبل، 15 اکاؤنٹنٹ، تین قانون نافذ کرنے والے افسران اور سینیئر افسران کو جائے وقوع پر تعینات کیا گیا، جس سے پورا گاؤں چھاؤنی میں تبدیل ہوگیا۔ تحصیلدار دھیریندر پرتاپ سنگھ نے دعویٰ کیا کہ مسجد...
وڈیروں کا چھوکرا ٹھیک ہی تو کہتا ہے کہ سب ختم ہو چکا، کچھ بھی باقی نہیں رہا- اس کا نکتہ ناقابل تردید ہے- کچھ بچا ہی نہیں تو اس کا جھٹلانا کیا خاک فائدہ دے گا- حقیقت یہی ہے ایک لمبے عرصے سے، اور خاص طور پر گزشتہ پونے 4 سال سے، نوجوانوں کے ایک خاص گروہ کو جو جھوٹی امیدیں دلائی گئی تھیں، یکے بعد دیگرے دم توڑ رہی ہیں- سب کچھ مٹھی کی ریت کی طرح قابو سے نکلتا جارہا ہے اولا تو ہم 2018 سے قبل کے منظر نامے پر ایک نگاہ ڈالتے ہیں- نوجوانوں کے اسی خاص گروہ کو امید دلائی گئی تھی کہ اس ملک میں ایک انوکھی طرح کی تبدیلی آنے کے بعد...
—فائل فوٹو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف غیرقانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔دوران سماعت عدالت نے ملزم ارمغان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے۔ مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کو 3 مقدمات میں جیل کسٹڈی کر دیا گیامصطفیٰ عامر قتل کیس میں کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ملزم ارمغان کو اے وی سی سی کے 3 مقدمات میں جیل کسٹڈی کر دیا۔ وکیل صفائی خرم عباس ایڈووکیٹ نے کہا کہ 2025 میں ملزم کے خلاف انکوائری مکمل کی گئی، ملزم کےخلاف ایک بھی...
کریٹکس چوائس ایوارڈز 2026 میں بہترین ٹاک شو کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے معروف کامیڈین ومیزبان جمی کِمل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بہترین ٹاک شو ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جمی کِمل نے اپنی کامیابی کے سفر میں ساتھ دینے والوں، خصوصاً مشکل وقت میں حمایت کرنے والوں کا دل سے شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تمام رائٹرز، اداکاروں، پروڈیوسرز اور یونین ممبرز کا شکریہ، جن کی اکثریت یہاں ہال میں موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا، آگے بڑھ کر حمایت کی اور خاص طور پر ہمیں یاد دلایا کہ اس شہر اور...
پنجاب میں ترقیاتی پروگرام پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبے میں سڑکیں اور مکانات کی تعمیر ومرمت اور دیکھ بھال پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس کے ساتھ ہی صوبائی ترقیاتی پروگرام میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کم ازکم 30 فیصد منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب کی سڑکوں کےعلاوہ صوبےمیں زرعی، صنعتی اور شہری اہمیت کی24 راہداریوں کےمنصوبوں کی منظوری بھی دے دی گئی جبکہ پرانے واٹر انفرا اسٹرکچر کی بحالی، صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج سسٹم میں بہتری کا ہدف بھی دیا گیا۔اجلاس میں مریم اورنگزیب...
شہر قائد کو ایک بار پھر وہ حیثیت دینا ہوگی جس کا یہ شہر حقدار ہے، فاروق ستار کراچی سے 65 فیصد قومی اور 95 فیصد صوبائی ریونیو جاتا ہے،پریس کانفرنس ایم کیو ایم پاکستان نے شہر قائد کی ابتر صورتحال پرکراچی بچاؤ مہمُ کا اعلان کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے بہادرآباد مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، سید امین الحق اور دیگر رہنما شریک تھے۔ پریس کانفرنس میں شہر کے بنیادی مسائل، معیشت میں کردار اور مستقبل کی حکمت عملی پر مؤقف پیش کیا گیا۔ فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کو ایک بار پھر وہ حیثیت دینا ہوگی جس کا یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے انتظامی معاملات امریکا دیکھے گا، وینزویلا کے انتظامی معاملات امریکا چلائے گا۔امریکی صدر نے کہا کہ اس قسم کی کارروائی کبھی کسی نے نہیں دیکھی ، دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا نے ایسا حملہ نہیں دیکھا، ہم نے ایران کی جوہری تنصیات کو بھی نشانہ بنایا ، آپریشن ہیمر کے ذریعے کی جوہری صلاحیت ختم کی گئی۔یہ بات انہوں نے وینزویلا پر حملے کے بعد اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہی۔تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ وینزویلا کے صدر مادورو کو اہلیہ کے ساتھ رات کے اندھیرے میں گرفتار کیا گیا، مادورو اور ان کی اہلیہ دونوں کو امریکی انصاف کا سامنا کرنا...
امریکا کے صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج نے میرے حکم پر حملہ کیا۔ وینزویلا میں حملے اور صدر و اہلیہ کی گرفتاری کے حوالے سے ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے میرے حکم پر رات گئے اور آج صبح وینزویلا کو نشانہ بنایا اور فوجی قوت کا ناکارہ بنادیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی کارروائی سے کراکس کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا جبکہ ہمارے فوجیوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو پکڑلیا۔ مزید پڑھیں گرفتاری اور امریکا منتقلی؛ وینزویلا میں مادورو کا جانشین کون ہوگا ؟ گرفتاری سے چند روز قبل وینزویلا کے صدر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا وینزویلا کو اس وقت تک چلائے گا جب تک اقتدار کی ایک محفوظ، مناسب اور منصفانہ منتقلی ممکن نہیں ہو جاتی۔ صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور آئے اور ہمیں ایک بار پھر وہی حالات دیکھنے پڑیں جو گزشتہ طویل عرصے تک رہے۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا نے وینزویلا پر حملہ کیوں کیا؟ حملے سے متعلق اہم تفصیلات انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ ضرورت پڑنے پر دوسری اور اس سے کہیں بڑی کارروائی کے لیے بھی تیار ہے لیکن اب غالباً اس کی ضرورت نہیں رہے گی۔ صدر ٹرمپ نے پیچیدہ آپریشن کامیابی سے سرانجام دینے پر امریکی افواج کو...
ویب ڈیسک: ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نےاراکین اسمبلی کے ہمراہ بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم آج سے کراچی بچاؤ مہم کا آغاز کررہی ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے چارٹر آف معیشت پیش کیا جارہا ہے،ملکی تعمیر و ترقی بھی کراچی کی تعمیر و ترقی پر منحصر ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری انہوں نے کہا کہ پاکستان بچانا ہے تو پہلے کراچی بچانا ہوگا، کراچی سے مجرمانہ طور پر سوتیلی ماں سے بھی بدتر سلوک کیاگیا۔ ان کا کہنا...
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے برطانیہ کی ایک اور ائیر لائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت دے دی۔سی اے اے کی اجازت کے بعد برطانیہ کی نورس اٹلانٹک ائیر لائن ابتدائی طور لندن سے اسلام آباد کے لیے پروازیں چلائے گی۔اس کے علاوہ نورس ائیرلائن مانچسٹر اور برمنگھم سے بھی براہ راست پروازیں چلائے گی۔ برطانیہ کی یہ دوسری ائیرلائن ہوگی جو پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں چلائے گی، برطانیہ کی برٹش ائیر پہلے ہی پاکستان کے لیے پروازیں چلا رہی ہے۔
پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف حصے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے۔دھند کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پرگاڑیاں چلانا خطرناک ہوگیا، حد نگاہ انتہائی کم ہونے اور حادثوں کے خدشات پر ٹریفک روک دی گئی۔موٹر وے ایم ون پشاور ٹال پلازہ سے برہان، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بالکسر، ایم 3 فیض پور سے درخانہ ، ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے جبکہ ایم الیون پر بھی ٹریفک معطل ہے۔اس کے علاوہ لاہور کا فضائی معیار آج قدرے بہتر ہے جبکہ فیصل آباد، شیخوپورہ میں فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب نواب شاہ مین مہران ہائی وے پر شدید دھند کے...
کراچی: لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل چلانے والی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹر سائیکل چلا رہی تھی جبکہ حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔
رانا ثنا اللہ(فائل فوٹو)۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے انہیں بند کیا جانا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتی کہ ان اکاؤنٹس پر ان کا کوئی کنٹرول یا تعلق نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو ان اکاؤنٹس سے اظہار لاتعلقی کرنا ہوگا۔ مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 8 فروری کی اپیل ناکام ہوگی۔ وہ پہیّہ جام نہیں کر پائے گی۔ رانا ثناء نے کہا کہ صورتحال صرف تب بہتر ہوسکتی ہے جب...
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متاثرین کا کہنا تھا کہ پولیس تحقیقات میں لاپرواہی کر رہی ہے، اصل مجرمان کے بجائے دیگر افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں آگ پر چلنے کے واقعہ کے متاثرین کا کہنا ہے کہ اصل مجرمان کو چھوڑ کر دیگر افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعہ میں ملوث اصل بااثر شخصیت کو گرفتار کرکے انصاف فراہم کی جائے۔ آج کوئٹہ پریس کلب میں موسیٰ خیل میں آگ پر چلنے کے واقعہ کے متاثرین نے پریس کانفرنس کی۔ جس میں متاثرین نے دعویٰ کیا کہ مقامی تنازعے کے دوران آٹھ افراد کو آگ پر چلنے پر مجبور کیا گیا، جبکہ اصل ذمہ...
مقامی ذرائع کے مطابق چلاس کے علاقے تھور بڑوگاہ میں گزشتہ رات کو یہ واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم شرپسندوں ںے گل خان نامی شخص کے گھر میں زبردستی گھس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ چلاس میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک گھر پر حملہ کر کے ایک خاتون کو قتل جبکہ دوسری خاتون کو اغوا کر لیا۔ واقعے میں دو بچیوں سمیت تین افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق چلاس کے علاقے تھور بڑوگاہ میں گزشتہ رات کو یہ واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم شرپسندوں ںے گل خان نامی شخص کے گھر میں زبردستی گھس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-4 لاہور (صباح نیوز)کسان اتحادنے لاہور سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے 5جنوری (پیر کو)احتجاج کی کال دے دی۔ پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کسان کا سب کچھ پاکستان میں ہے اور ان کا فیصلہ کرنے والوں کا سب کچھ باہر کے ممالک میں ہے۔ خالد محمود کھوکھر نے کہاکہ ہم نے اس بار گندم صرف خدا کے خوف سے کاشت کی،کسان بہت پریشان ہے،منڈی میں جس بوری کا ریٹ 8 سے دس ہزار ملتا تھا آج 15 سو مل رہا ہے۔ پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے کہاکہ کسان زیور، جانور،درخت بیچ کر کھادوں پر پیسے لگاتا ہے،صرف فوڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح آج سے کر دیا گیا ہے، جو فی الحال آزمائشی طور پر چلائی جا رہی ہے۔سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس سروس کو بعد میں توسیع دیتے ہوئے شہر بھر میں متعارف کروایا جائے گا۔ پیپلز بس سروس کے آپریشن منیجر عبدالشکور نے بتایا کہ ابتدائی طور پر 5 ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی اور بسوں کا روٹ ملیر سے فوارہ چوک شاہراہ فیصل تک ہوگا۔ڈبل ڈیکر بس میں کل 120 نشستیں موجود ہیں، جن میں خواتین کے لیے الگ حصہ مختص کیا گیا ہے۔ بس کی اوپری چھت کو کھولنے اور بند کرنے کی سہولت بھی دستیاب ہے، جس سے مسافر موسم سے لطف...
کراچی: کراچی میں متعارف کروائی گئی ڈبل ڈیکر بس کے روٹ، ٹکٹ اور مسافروں کے لیے سہولیات سمیت دیگر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ شہر قائد میں آج سے ڈبل ڈیکر بس کا افتتاح کردیا گیا ہے، جسے فی الحال آزمائشی طور پر چلایا گیا ہے، تاہم اسے بعد میں توسیع دیتے ہوئے سندھ حکومت نے شہر بھر میں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز بس سروس کے آپریشن منیجر عبدالشکور نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ حکومت کے تحت آج سے ڈبل ڈیکر بس سروسز کا آغاز ہوگیا ہے، جس کی ابتدائی طور پر 5 بسیں چلائی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس بس کا روٹ ملیر سے فوارہ چوک شاہراہ فیصل تک ہوگا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ میںایف بی ایریا بلاک 20 میں غیر قانونی بال رومز چلانے کے خلاف درخواست کی سماعت‘ عدالت نے فریقین سے 27 جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایف بی ایریا بلاک 20 میں غیر قانونی بال رومز چلانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے بلڈر‘ ایس بی سی اے اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ایف بی ایریا بلاک 20 میں 600 گز پلاٹ پر گرائونڈ پلس فائیو عمارت تعمیر کی گئی۔ ایس بی سی اے کی ملی بھگت سے پانچ منزلہ عمارت پر پانچ غیر قانونی بال روم چلائے جارہے...
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ حلقوں کی جانب سے مضحکہ خیز بیانیہ بناکر گنے کی فصل کے وسائل کسی اور فصل پر منتقل کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامہ اجلاس ہوا جس میں حکومت اقدامات اور موجودہ صورت حال پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مضحکہ خیز بیانیہ تیار کیا جا رہا کہ ملکی چینی کی ضروریات درآمدات سے پوری ہو سکتی ہیں، کچھ حلقے گنے پر لگے وسائل کو کسی خاص فصل پر منتقل کرنےکی مہم چلا رہے ہیں۔ اعلامیے میں سوال کیا گیا ہے کہ گنا ملک کی ایک اہم فصل ہے جو بدلتے...
عدالت نے مبینہ پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کیس میں دس ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان میں چینی باشندے بھی شامل ہیں۔ جج گلریز میمن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔ جج گلریز میمن کا کہنا تھا کہ الزامات کی نوعیت سنگین اور تفتیش ابتدائی مرحلے میں ہے۔ تمام ملزمان ایک دوسرے کے ساتھ ملی بھگت سے عوام کو دھوکہ دینے میں ملوث رہے ہیں۔ مزید برآں ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی سرمایہ کاری اسکیمیں چلا رہے تھے۔ جعلی منافع دکھا کر عوام کو سرمایہ کاری پر راغب کیا گیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ملزمان مکمل طور پر فعال کال سینٹر چلا رہے تھے۔ ملزمان کے خلاف شواہد ریکارڈ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نئے سال کے آغاز پر کراچی کے شہریوں کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی۔سینئر صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اورنج لائن کے گرین لائن میں انضمام کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے لاکھوں شہریوں کے روزمرہ سفر میں نمایاں آسانی پیدا ہوگی اور کراچی میں جدید سفری سہولیات کے خواب کو عملی شکل ملے گی۔شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ایدھی اورنج لائن کے چار کلومیٹر طویل ٹریک کو گرین لائن بی آر ٹی سے مکمل طور پر منسلک کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اورنگی ٹاؤن کے مکینوں کو نمائش چورنگی اور...
میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا تو خبریں شائع ہوئیں مگر وہ روانہ ہوگئے تو کسی نے کوئی خبر شائع نہیں کی۔ اپنے ایک بیان میں میئر کراچی نے کہا کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو ائیر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روکنے کی خبر شائع کی گئی لیکن وہ بعد میں چلے گئے اس کی کوئی خبر شائع نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ایک عزت دار شخص کی ساکھ خراب کرنے کیلئے منفی خبر شائع کردی گئی۔ مزید پڑھیں میونسپل کمشنر کراچی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد ( نمائندہ جسارت) جماعتِ اسلامی نے ‘‘بدلو نظام کو، سنوارو دو سندھ کو’’ کے نعرے کے تحت یکم جنوری سے پوراے سندھ میں بڑے پیمانے پر عوامی رابطہ مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سکھر اور میرپورخاص میں ‘‘بدل دو نظام’’ کے جلسہ? عام منعقد کیے جائیں گے جن سے جماعتِ اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔پیپلز پارٹی کے 17 سالہ دورِ اقتدار میں کرپشن اور ڈاکو راج سندھ کی شناخت بن چکا ہے۔ کراچی سے گڑھی خیرو تک عوام ڈاکوؤں اور بھتہ خوروں کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ ہر جگہ سسٹم کے کارندے عوام کا خون چوس رہے ہیں جنہیں حکومت میں بیٹھے بااثر افراد کی سرپرستی حاصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی مسلسل تباہ حالی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کے لئے اہلیت، صلاحیت اور قابلیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن، نااہلی اور غلط پالیسیوں نے پاکستان کے مضبوط اداروں کو کھوکھلا کر دیا ہے اور اب رہی سہی کسر بے دریغ نجکاری نے پوری کر دی ہے۔محمد جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ منافع بخش قومی اداروں کو اونے پونے فروخت کرنا دراصل قومی اثاثوں کی لوٹ مار کے مترادف ہے۔ یہ نجکاری عوامی مفاد میں نہیں بلکہ مخصوص طبقے کو فائدہ پہنچانے کے لیے کی جا رہی ہے، جس کا خمیازہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سندھ نے واضح کیا ہے کہ حیدرآباد کی عوام پر ای چالان کا غیر منصفانہ بوجھ قبول نہیں یہ اصول حکومتوں اور اداروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ عوام پر ظلم، ناانصافی اور غیرمنصفانہ بوجھ ڈالنا اللہ کے حکم کے خلاف ہیم شہر تباہ، نظام مفلوج مگر سزا عوام کیوں بھگتے؟ انجمن تاجران سندھ کے مرکزی و ضلعی رہنما وقار حمید میمن، عبدالسلام شیخ ،علی رضا آرائیں، ڈویژن صدر،صلاح الدین غوری، ساجد حسین سولنگی ،چیئرمین اظہر شیخ ،جنرل سیکرٹری امجد آرائیں ،سینئر نائب صدر تقی شیخ، نائب صدر محبوب ابڑو، نائب صدر، محمد علی راجپوت ،سعید الدین ودیگر نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حیدرآباد کے عوام پہلے ہی معاشی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-20 کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کے اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس کار دوڑانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مایہ ناز اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن کی مہارت دیکھنے کیلیے کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، شائقین کی بڑی تعداد سلطان گولڈن کے اسٹنٹ دیکھنے کیلیے موجود تھی۔سلطان گولڈن نے ایک میل کا فاصلہ صرف 57 سیکنڈز میں طے کرکے 2022 میں امریکن اسٹنٹ مین کی جانب سے تیز ترین 1 منٹ15 سیکنڈ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ جبکہ سلطان گولڈن نے 2 مختلف ریکارڈ بھی اپنے نام کرنے کر لیے۔ سلطان گولڈن نے دور مقام سے ریورس ریمپ جمپ میں 121.72 فٹ فاصلے...
عمران خان، ان کی اہلیہ کو مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا، بہنوں پر واٹر کین چلانا شرمناک اقدام: سہیل آفریدی
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو خوش ائند ہے، سب کمیٹی کی سربراہی صوبائی مشیر خزانہ کریں گے،...
—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مالی بحران کا شکار ہونے لگی، پارٹی چلانے کے لیے اپنے ہر پارلیمنٹرین سے تنخواہ کا 10 فیصد دینے کا کہہ دیا۔ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی چلانے کے لیے ہر پارلیمنٹرین اپنی تنخواہ کا 10 فیصد پارٹی فنڈ میں دے۔خط میں کہا گیا ہے کہ ہر رکنِ قومی اسمبلی، سینیٹر اور رکنِ صوبائی اسمبلی ماہانہ 50 ہزار روپے پارٹی فنڈ میں جمع کرائے گا۔خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پارٹی کی سرگرمیوں کے لیے ہنگامی بنیاد پر رقم بھیجی جائے، امید ہے کہ اراکین اسمبلی 72 گھنٹے کے اندر...
لاہور: میں قسطوں پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والے ایک شہری کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان جاری کیے گئے ہیں۔ سیف سٹی ذرائع کے مطابق یہ شہری گڑھی شاہو کا رہائشی ہے اور اس کے نام پر 500 سے زائد موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، ذرائع نے بتایا کہ 500 موٹرسائیکلوں کے لیے اب تک 2 ہزار 71 چالان بھیج دیے گئے ہیں۔ موٹرسائیکلیں خریدنے والے صارفین نے ابھی تک اپنی مکمل ادائیگی نہیں کی یا موٹرسائیکلیں اپنے نام منتقل نہیں کرائیں، جس کی وجہ سے تمام ٹریفک چالان قسطوں پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والے شہری کے نام پر جمع ہو گئے ہیں۔ سیف سٹی حکام نے واضح کیا ہے کہ آئندہ اس طرح کے معاملات کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ای چلان کی وجہ سے عوام میں بے چینی لوگوں نے حیدرآباد کا سفر کم کردیا موٹر سائیکل اور گاڑیاں فروخت کرنے والوں کی بھاگ دوڑ بھاری بھرکم چلانوں کی وجہ کاروباری سرگرمیاں ای چلان کے نام پر عوام سے انتقام لیا جارہا ہے چلان کے نام پر عوام پر ٹرمپ کا ٹیرف کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے لگا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ای چلان لاگو ہونے کے ساتھ وہ گاڑیاں جو لوگوں نے فروخت کر دیں تھیں اور پھر جنھیں فروخت کی گئی تھی انھوں نے بھی فروخت کر دی اس خرید وٖفرخت کی وجہ سے لوگ اپنا کا م کاج چھوڑ کر فروخت کی جانے والی گاڑیوں کی تلاش میں ہیں...
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کے واقعے کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوٹس لے لیا۔ واقعے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ موسیٰ خیل میں جرگے نے دکان میں چوری کے شبہے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تھا۔
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 6 مشتبہ افراد کو چوری کے شبے میں انگاروں پر چلانے کے واقعے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اس انسانیت سوز اور غیر قانونی اقدام پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا۔ واقعہ ایک مقامی دکاندار کی 20 ہزار روپے کی چوری کے شبے پر سامنے آیا۔ یہ بھی پڑھیں:موسیٰ خیل میں جرگے کا ظالمانہ فیصلہ: 8 افراد دہکتے انگاروں پر چلنے پر مجبور، مقدمہ درج واقعہ موسیٰ خیل میں پیش آیا، جہاں مقامی دکاندار نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ اس کی دکان سے 20 ہزار روپے چوری ہوئے ہیں۔ چھوٹے جرگے نے مشتبہ افراد کو سزا دینے کے لیے انگاروں پر چلانے کا فیصلہ کیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں جس تیزی سے شراب خانے کو کھولنے کی اجازت دی جارہی ہے اس کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ عرصے کے بعد پورے شہر میں شراب خانوں کی بھرمار ہوجائے گی۔ پہلے ہی حیدرآباد سٹی، لطیف آباد، قاسم آباد اور تعلقہ دیہی میں بڑی تعداد میں شراب خانے اور کچی شراب کی بھٹیاں قائم ہیں اس کے علاوہ ہر گلی اور محلے میں خود پولیس کی سرپرستی میں شراب کا کاروبار جاری ہے جس سے براہ راست نوجوان متاثر ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حیدرآباد میں قائم شراب خانے کیلئے یہ جواز پیش کیا جاتا ہے کہ یہ غیر مسلم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) کندھکوٹ کے کچے والے علاقے میں جنونی شخص نے کلاشنکوف کا برسٹ چلا دیا دو خواتین، ایک معصوم بچے سمیت چار افراد قتل واقعہ پر علاقے میں خوف وہراس، جنونی شخص فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ کے قریب کچے والے علاقے پولیس تھانہ گبلو کی حدود نواحی گاو¿ں گلاب بھنگوار میں اپنے چچا کے گہر آنے والے جتوئی بھنگوار نے گہر میں پڑا ہوا کلاشنکوف اٹھا کر اچانک برسٹ چلا دیا گولیاں لگنے کی وجہ سے گہر میں موجود آئے ہوئے مھمان رشتیدار رحیم بخش بھنگوار، ایک معصوم بچہ علی گل اور دو خواتین (ض)اور(ت)قتل ہو گئے جبکہ ایک شخص حیوت عرف ڈاڈو بھنگوار زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع کے باوجود حدود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں صوبائی موٹر گاڑیاں (چوتھا ترمیمی) آرڈیننس 2025ء پیش کر دیا گیا جس کی منظوری پہلے ہی گورنر پنجاب نے دے دی تھی اور اسے حالیہ اجلاس میں ایوان میں پیش کیا گیا۔آرڈیننس کے مطابق مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانے اور سزائوں کی حد مقرر کی گئی ہے۔ کالے شیشے رکھنے، کم عمر بچوں کے موٹر گاڑی چلانے، ون وے گاڑی چلانے اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑی چلانے پر 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔ ڈرائیور اور مسافر دونوں کے لیے سیٹ بیلٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ آرڈیننس کو اب پنجاب اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے اور اسمبلی کی منظوری کے...
سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ ای وی بسیں، ای وی اسکوٹیز، ڈبل ڈیکر بسیں اور ای وی ٹیکسی سروس کراچی اور دیگر شہروں کو ایک نئے دور میں داخل کریں گی، تمام منصوبے براہ راست عوامی سہولت سے جڑے ہوئے ہیں، ان کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے خواتین کے لیے ای وی اسکوٹیز کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، ایم ڈی ایس ایم ٹی اے کنول نظام بھٹو اور دیگر حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں صوبے بھر میں جاری اور آئندہ شروع ہونے والے...
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں دکان میں چوری کے شبے پر پیش آنے والا ایک غیر معمولی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مقامی جرگے نے الزام کی سچائی جانچنے کے لیے 8 افراد کو دہکتے ہوئے انگاروں پر چلنے کا حکم دیا۔ حیران کن طور پر ان میں سے کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا۔ ضلع انتظامیہ نے اس واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جرگے میں شامل 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک جرگہ رکن کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ یہ واقعہ علاقے میں رائج غیرقانونی اور غیر انسانی روایتی طریقوں پر ایک بار پھر سوالات اٹھا رہا ہے، جب کہ مقامی حکام...
لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبائی موٹر گاڑیاں (چوتھی ترمیم) آرڈیننس 2025 پیش کر دیا گیا جس کی منظوری پہلے ہی گورنر پنجاب نے دے دی تھی اور اسے حالیہ اجلاس میں ایوان میں پیش کیا گیا۔ آرڈیننس کے مطابق مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانے اور سزاؤں کی حد مقرر کی گئی ہے۔ کالے شیشے رکھنے، کم عمر بچوں کے موٹر گاڑی چلانے، ون وے گاڑی چلانے اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑی چلانے پر 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔ ڈرائیور اور مسافر دونوں کے لیے سیٹ بیلٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تیز رفتاری کرنے پر موٹر سائیکل سوار کو 2 ہزار، تھری وہیلر کو 3 ہزار، عام گاڑی کو 5 ہزار...
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے کی تحقیقات کے لیے مقامی جرگے نے 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ جرگے نے روایتی طریقۂ کار کے تحت ان افراد کو آگ پر چلنے کا حکم دیا تاہم حیران کن طور پر کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا۔ بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں ایک جرگے نے دکان میں چوری کے شبے میں آٹھ افراد کو دہکتے انگاروں پر چلا دیا#Balochistan #musakhail pic.twitter.com/rYBrJHFl3y — Daily Intekhab (@Intekhabhd) December 9, 2025 واقعے کی اطلاع موصول ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے جرگے کے 7 ارکان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وسائل پر قابض مراعات یافتہ طبقہ اور افسر شاہی ملک کو اب تک نوآبادیاتی طرز پر چلا رہے ہیں، دستوری اعتبار سے پاکستان اسلامی ملک ، عملی طور پر یہاں انگریز کا نظام چل رہا ہے۔ مدارس کے معلمین ، علماکرام و طلبہ اسلام کے جامع تصور کو عام کریں ، امت کو جوڑنا ان کی پہلی ذمے داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دورے کے موقع پر اساتذہ اور طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے مولانا فضل رحیم کی عیادت کی اور بزرگ عالم دین کی دینی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے...
دینی درسگاہوں کے اساتذہ وطلبہ اسلام کے جامع تصور کو عام کریں، امت کو جوڑیں امیر جماعت اسلامی کا جامعہ اشرفیہ میں خطاب، مولانا فضل الرحیم کی عیادت کی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وسائل پر قابض مراعات یافتہ طبقہ اور افسر شاہی ملک کو اب تک نوآبادیاتی طرز پر چلا رہے ہیں، دستوری اعتبار سے پاکستان اسلامی ملک، عملی طور پر یہاں انگریز کا نظام چل رہا ہے۔ مدارس کے معلمین، علماء اکرام و طلبا اسلام کے جامع تصور کو عام کریں، امت کو جوڑنا ان کی پہلی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دورہ کے موقع پر اساتذہ اور طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔...
—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں جرگے کی جانب سے دکان میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔موسیٰ خیل میں آگ پر چلانے کے باوجود 8 افراد میں سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ضلعی انتظامیہ نے آگ پر چلانے کا نوٹس لیتے ہوئے جرگے میں موجود7 افراد کو نامزد کر دیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں کہا کہ ایک جرگہ ممبر کو گرفتار کر لیا گیا، باقی ممبران کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وسائل پر قابض مراعات یافتہ طبقہ اور افسر شاہی ملک کو اب تک نوآبادیاتی طرز پر چلا رہے ہیں، دستوری اعتبار سے پاکستان اسلامی ملک ، عملی طور پر یہاں انگریز کا نظام چل رہا ہے۔ مدارس کے معلمین ، علما اکرام و طلبا اسلام کے جامع تصور کو عام کریں ، امت کو جوڑنا ان کی پہلی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دورہ کے موقع پر اساتذہ اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے مولانا فضل رحیم کی عیادت کی اور بزرگ عالم دین کی دینی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش...
سٹی 42:سندھ میں پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک چلائی جائے گی۔ تمام ڈی سی، میونسپل اور ٹاؤن افسران کو آگاہی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، پولیو خاتمے کیلئے لوکل گورنمنٹ کی ہنگامی ہدایات دی گئیں ، لوکل کونسلز کو فرائض سختی سے نبھانے کی ہدایت کی گئی اورضلعی انتظامیہ کو پولیو مہم میں مکمل تعاون کا حکم دیا ۔ محکمہ بلدیات نے کہا پولیو ٹیموں کی معاونت یقینی بنائیں، سندھ حکومت نے والدین سے بچوں کو پولیو قطرے پلانے کی اپیل کردی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیو مہم میں غفلت برداشت نہیں ہوگی،پولیو ٹیموں کیلئے سیکیورٹی و سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔پولیو کا خاتمہ قومی ذمہ داری ہے ۔ پنجاب نے تمام صوبوں سے زیادہ 16.5...
معیشت ڈنڈے سے نہیں چلائی جاسکتی،پیار سے چلتی ہے ، وزیراعظم سینٹرلائزیشن، ہم ڈی سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتے ہیں، بلاول
معیشت ڈنڈے سے نہیں چلائی جاسکتی،پیار سے چلتی ہے ، وزیراعظم سینٹرلائزیشن، ہم ڈی سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتے ہیں، بلاول WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتے ہیں، لیکن پاکستان پیپلز پارٹی ڈی سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتی ہے، حکومتوں کا فوکس معیشت کو ڈنڈے کے زور پر چلانا ہوتا ہے لیکن معیشت کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جاسکتا۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بزنس کے حوالے سے تاریخ کو غلط پیش کیا جاتا ہے، لیکن ہم تاریخ کو چھوڑکر مستقبل کی طرف آتے ہیں، ہم ایف پی سی سی آئی کے...
شہرِقائد میں ڈی ایچ اے کے علاقے میں کم عمر بچے کے بس چلانے پر حکام نے ایکشن لیتے ہوئے بس مالک کو کراچی کا دوسرا بڑا 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کم عمر بچے کی جانب سے بس چلانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھی۔ٹریفک پولیس حکام نے کم عمر بچے کے بس چلانے کی تصاویر میڈیا پر چلنے کے بعد نوٹس لیتے ہوئے بس مالک کو 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا گیا۔بس مالک کو کراچی کا دوسرا بڑا چالان جاری کیا گیا ہے، وائرل ہونے والی ویڈیو میں 11 سے 12 سالہ بچہ ڈیفنس کی سڑک پر مسافر بس چلارہا تھا،ٹریفک پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ کی رہائشی منال السعدنی گوند اور بلیڈ کی مدد سے پھٹے پرانے کرنسی نوٹوں کی مرمت کا کام کرتی ہیں۔ یہ کام ایک ضرورت بن چکی ہے کیوں کہ وہاں زیر گردش نقد رقم بوسیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ہر مرمت شدہ نوٹ جو وہ گاہک کو واپس کرتی ہیں، اس کے بدلے وہ انہیں چند سکے ملتے ہیں جو ان کا گزر اوقات ہے۔اکتوبر 2023 سے اسرائیلی حملوں کے دوران غزہ محاصرے میں رہنے کی وجہ سے علاقے میں کرنسی نوٹوں سمیت بنیادی اشیا کی قلت ہوچکی ہے اور بینکوں کو نئے نوٹ فراہم نہیں کیے گئے۔غزہ کی منال السعدنی نامی خاتون ہر روز اپنی پلاسٹک کی چھوٹی میز البریج کے پناہ گزین کیمپ سے چند کلومیٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کم عمر بچے کے بس چلانے پر حکام نے ایکشن لیتے ہوئے بس مالک کو 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا ہے۔میڈیاذرائع کے مطابق ڈیفنس میں کم عمر بچے کی جانب سے بس چلانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھی،جس میں 11 سے 12 سالہ بچہ 26 اسٹریٹ پر بس چلارہا تھا۔ایکشن لیتے ہوئے بس مالک کو 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا گیا۔یہ کراچی کا دوسرا بڑا چالان ہے ۔ٹریفک پولیس نے تصاویر کی مدد سے بس کا نمبر نکال کرجرمانہ کیا، کراچی میں اس سے قبل ڈمپر مالک کو ایک لاکھ روپے کا بڑا جرمانہ کیا گیا تھا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بانی سے متعلق ریاستی ادارے کا دو ٹوک پوزیشن لینا قابل تحسین ہے۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنانے اور مہم چلانے والا شخص کسی رعایت کا مستحق نہیں۔انہوں نے کہا کہ 5 دسمبر کی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پوری قوم کی دل کی آواز ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والا یہ شخص بھول گیا تھا، وہ مخصوص قوتوں کا تراشہ ہوا ’لیڈر‘ تھا، ترجمان پاک فوج نے اس کا پورا چہرہ قوم کے سامنے رکھ دیا۔اُن کا کہنا تھا کہ پاک...
کراچی میں کم عمر لڑکے کی جانب سے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالان کر دیا گیا۔کم عمر بچے کی کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بس چلاتے ہوئے ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ٹریفک پولیس کی جانب سے جووینائل ڈرائیونگ پر 50 ہزار روپے کا چالان کیا گیا ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسکوٹی چلانے والی لڑکیاں بھارت حیران کن چیز ریڈلائن مریم نواز نصرت جاوید وی نیوز
سٹی42: کاسمو پولیٹن لہور کے بوجھ تلے ہمیشہ دبا رہنے والا لہور کا چھوٹا بھائی گجرانوالا بھی آخر ، بڑے بھائی کے نقشِ قدم پر قدم بڑھا کر"ترقی کر گیا"۔ سی ایم مریم نواز کی مہربانی سے صنعتی ترقی کے ھب hub گوجرانوالہ میں ٹرانسپورٹ سسٹم آ گیا، وہ بھی جدید گرین انرجی بسیں، یعنی آج گوجرانوالہ میں جدید ترین ٹرانسپورٹ کلچر کا آغاز ہوا گیا۔گوجرانوالہ میں پہلے ماس ٹرانزٹ سسٹم کا رسمی آغاز کرنے کے لئے وزیراعظم شہباز شریف خود اپنی بھتیجی سی ایم مریم نواز کے ساتھ گوجرانوالہ آئے۔ دونوں کا گوجرانوالہ سے پرانا تعلق ہے جو درحقیقت سیاست سے آگے کا تعلق ہے۔ پشین؛ عوام کو دیکھ کر میر سرفراز بگٹی اچانک گاڑی سے اتر کر...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک میں غیر قانونی لورا وین (LoRaWAN) نیٹ ورک اور وائرلیس ٹیکنالوجی کے آلات کے استعمال اور درآمد کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔ عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ بغیر منظور شدہ لورا وین آلات کا استعمال خطرناک اور غیر قانونی ہے۔ پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ لائسنس کے بغیر لورا وین ٹیکنالوجی چلانا، آلات درآمد کرنا یا فروخت کرنا جرم ہے۔ لورا وین چھوٹی وائرلیس ڈیوائسز ہیں جو میلوں دور تک ڈیٹا منتقل کر سکتی ہیں اور اسمارٹ فارمنگ، صنعتی سینسرز، اسمارٹ میٹرنگ اور گاڑیوں کی ٹریکنگ میں استعمال ہوتی ہیں۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق غیر قانونی آلات ضبط کیے جا رہے ہیں، دفاتر...
کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپورکریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے سلسلے میں آئی جی سندھ کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی رینج،زونل ڈی آئی جیز،ڈی آئی جی سکھر، لارکانہ، حیدر آباد ، میرپورخاص اور شہید بے نظیر آباد ڈی آئی جی سی آئی اے ،ڈی آئی جی ٹریفک کراچی ، حیدر آباد ضلعی ایس ایس پیز اور ایس پی اے وی ایل سی کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا کہ حالیہ مشاہدے میں یہ بات سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سنیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ہر بڑی سڑک پر پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی، ووٹر چاہے جس کا بھی ہو، ہر علاقے میں بس چلائیں گے۔سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں اگلے ماہ نئی بسوں کا فلیٹ لا رہے ہیں، کوشش ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کی ہر بڑی روڈ پر پیپلز بس سروس چلے۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ 50 ای وی بسیں اور ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہیں، مزید 500 ای وی بسیں لانے کے لئے وزیر اعلی سندھ سے منظوری لے لی ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ ہماری کوشش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام ٹول پلازہ کی انتظامیہ کو عوام کو تنگ کرنے کے لیے ای چلان شروع کر دیاٹول پلازہ کے قریب بڑی تعداد میں دیہات موجود ہیں جنھیں سپریم کورٹ نے ٹول فری قرار دیا تھا لیکن ٹول انتظامیہ زبردستی ان ٹول وصول کر نے پر عوام مشتعل ہو گئی تھی تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام ٹول پلازہ کی انتظامیہ نے نئے سال کی آمد سے قبل ہی ٹنڈوجام کی عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے ای چلان کرنے کی کوشخبری سنائی ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے حیدرآباد میرپور خاص ہائے سے شروع کیا جارہا ہے جب کہ اس ہائے پر جو ڈوک جی کمپنی جس نے اس سڑک کا بنایا ہے اس نے ابھی...
آئی جی سندھ نے اس اقدام کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے اور سیکیورٹی اقدامات کو مؤثر بنانے کیلئے انتہائی ضروری قرار دیا ہے اور تمام متعلقہ افسران کو اس مراسلے کو فوری طور پر عملدرآمد کرنے کی ہدات کی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد سمیت سندھ بھر میں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے سلسلے میں آئی جی سندھ کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی رینج، زونل ڈی آئی جیز، ڈی آئی جی سکھر، لارکانہ، حیدر آباد، میرپورخاص...
ویب ڈیسک : کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپورکریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے حوالے سے آئی جی سندھ کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی رینج،زونل ڈی آئی جیز،ڈی آئی جی سکھر، لارکانہ، حیدر آباد ، میرپورخاص اور شہید بے نظیر آباد ڈی آئی جی سی آئی اے ،ڈی آئی جی ٹریفک کراچی ، حیدر آباد ضلعی ایس ایس پیز اور ایس پی اے وی ایل سی کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔ لاہور میں گل داؤدی نمائش کا آغاز مراسلے...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والے بڑے بڑے سینئر صحافیوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے جنہوں نے ایک بے بنیاد طوفان برپا کر رکھا تھا۔ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کو بھی شرمندہ ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان کا دفاع ایک بار پھرمزید مضبوط ہوا ہے، اسٹرکچرل تبدیلیاں کرکے اپنے دشمن کوخوفزدہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام فورسز کے لیے ایک متحدہ کمانڈ قائم کی گئی ہے۔ ہمیں جنگ میں فتح حاصل ہوئی ہے۔ لاہور میں گل داؤدی نمائش کا آغاز انہوں نے...
---فائل فوٹو کراچی کی 26 سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے گزشتہ روز کراچی کی 26 سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کی ہے، پہلے ان سڑکوں کی تعداد 20 تھی جسے اب 26 کر دیا گیا ہے۔اِن سڑکوں میں شارع فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، سہرب گوٹھ، جیل چورنگی، کورنگی کراسنگ، بورڈ آفس، ناگن چورنگی اور ملیر کینٹ کے علاقے شامل ہیں۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اس پابندی کا اطلاق 17 دسمبر تک رہے گا، پابندی پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینئر وزیر سندھ نے کہا کہ 50 ای وی بسیں اور ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہیں، مزید 500 ای وی بسیں لانے کے لئے وزیر اعلی سندھ سے منظوری لے لی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سنیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ہر بڑی سڑک پر پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی، ووٹر چاہے جس کا بھی ہو، ہر علاقے میں بس چلائیں گے۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں اگلے ماہ نئی بسوں کا فلیٹ لا رہے ہیں، کوشش ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کی ہر بڑی روڈ پر پیپلز بس سروس...
چین سے منگوائی گئی 17 گرین اور پنک بسیں کوئٹہ پہنچ گئیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے مطابق ، نئی بسوں پر 81 کروڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ کوئٹہ پہنچائی جانے والی 17 بسوں میں 4 پنک بسیں بھی شامل ہیں جو کوئٹہ شہر میں خواتین کے لیے چلائی جائیں گی۔ یہ بسیں کوئٹہ کے مختلف روٹ پر چلائی جائیں گی۔
ویب ڈیسک:محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے مطابق ، نئی بسوں پر 81 کروڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ کوئٹہ پہنچائی جانے والی 17 بسوں میں 4 پنک بسیں بھی شامل ہیں جو کوئٹہ شہر میں خواتین کے لیے چلائی جائیں گی۔ یہ بسیں کوئٹہ کے مختلف روٹ پر چلائی جائیں گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت)کھپرو میں اینٹی انکروچمنٹ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو آفیس میٹنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق۔کھپرو میں بڑھتی ہوئی انکروچمنٹ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو آفیس میٹنگ رکھی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر کھپرو سرمد شیخ ایس ایچ او. ڈی ایس پی. میونسپل کمیٹی کے سی ایم او. ٹریفک انچارج حسکو واپڈا کے لائن مین سپریندانٹ نعیم احمد۔ ریوینیو ڈپارٹمنٹ س?فل چانیہو۔ ہائی وے ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار اور تاجر برادری کے صدر اور صحافی نے شرکت کی کھپرو میں انکروچمنٹ کے خلاف کارروائی کا آغاز جلد کیا جائے گا فرسٹ فیض میں سبزی گاڑا لوڈر رکشہ ہٹایا جائے گا باہر نکلی انکروچمٹ ختم کی جائے گی اور بھاری بھر کم چلان بھی کرنے کا حکم دیا اسسٹنٹ...
تحریک کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دی گئیں، جو مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی مذہبی شخصیات سے ملاقات کرینگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کی وکلاء برادری نے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ آل بلوچستان وکلاء نمائندگان کیجانب سے منعقدہ کانفرنس میں 27ویں آئینی ترمیم اور ملک گیر وکلاء تحریک پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان میں وکلاء تحریک کو فعال بنانے کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین، سول سوسائٹی، طلباء تنظیموں، خواتین، تاجر برادری، مزدور تنظیموں کے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں وکلاء ایکشن کمیٹی موجودہ و سابق عہدیداران پر مشتمل ایک...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پہلی مرتبہ کم عمرموٹر سائیکل اور گاڑی چلانے والےبچوں کو وارننگ دی جائے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمر بچوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کرنے پر نوٹس لے لیا ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو کم عمر ڈرائیور بچوں سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلانے کا حکم دیا اور کہا کہ پہلی مرتبہ کم عمر موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے والے بچوں کو وارننگ دی جائے ، غلطی دہرانے پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ۔
سٹی 42ؒ سی ٹی اوڈاکٹراظہروحیدکے حکم پر ٹریفک پولیس لاہور کا بڑا ایکشن سامنے آگیا ۔قانون سب کیلئےایک،پولیس اہلکاروں کوبھی چھوٹ نہ مل سکی۔سی ٹی او نے بتایا کہ 149پولیس افسروں اور اہلکاروں کی گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کوای چالان ڈیفالٹرہونےپربندکیاگیا۔پولیس کی80موٹرسائیکلوں اورگاڑیوں کوخلاف ورزیاں کرنےپرچالان کرکےکارروائی کی گئی۔پولیس افسران واہلکاران کی تمام گاڑیوں کو جرمانے کی ادائیگی کے بعد چھوڑا گیا۔سی ٹی او ڈاکٹراطہروحید نے کہا پولیس ملازمین کوبھی کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائےگی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کارروائی جاری ہے۔ لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے بعد پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا غیر ملکی سپورٹ سٹاف بھی چھٹیوں پر چلا گیا۔ذرائع کے مطابق چھٹیوں پر جانے والے سٹاف میں بولنگ کوچ ایشلے نوفکے، فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ، فزیو کلف ڈیکن اور سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ گرانٹ لوڈن شامل ہیں۔غیر ملکی سپورٹ سٹاف کے اراکین اپنے اپنے وطن میں فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزاریں گے، غیر ملکی سپورٹ سٹاف کرسمس اور نیو ایئر منانے کے بعد ٹیم کو جوائن کرے گا۔پاکستان وائٹ بال ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے کی وجہ سے سٹاف چھٹیوں پر گیا ہے، پاکستان ٹی 20 سکواڈ نے جنوری کے پہلے ہفتے میں سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ...
ہیڈ کوچ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کے بعد پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا غیر ملکی سپورٹ اسٹاف چھٹیوں پر چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق چھٹیوں پر جانے والے اسٹاف میں بولنگ کوچ ایشلے نوفکے، فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ، فزیو کلف ڈیکن اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ گرانٹ لوڈن شامل ہیں۔ غیر ملکی سپورٹ اسٹاف کے اراکین اپنے اپنے وطن میں فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزاریں گے، غیر ملکی سپورٹ اسٹاف کرسمس اور نیو ایئر منانے کے بعد ٹیم کو جوائن کرے گا۔ پاکستان وائٹ بال ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے کی وجہ سے اسٹاف چھٹیوں پر گیا ہے، پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے جنوری کے پہلے ہفتے میں سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)سندھ حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے ای چالان کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ضلع شمالی کا ضلعی کونسل مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں قیم ضلع شمالی اور صدر یوتھ ضلع شمالی سمیت یوتھ کے صدور علاقہ جات نے شرکت کی۔اجلاس میں ای چالان قانون کے عوامی مسائل اور اس کے منفی اثرات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اس عوام دشمن قانون کے خلاف ایک منظم اور پُرامن احتجاجی مہم شروع کی جائے گی۔ مزید یہ فیصلہ کیا گیا کہ گلی محلوں کے نوجوانوں کو اس مہم میں بھرپور طور پر شامل کیا جائے گا تاکہ اسے وسیع پیمانے پر مؤثر بنایا جاسکے۔...
سٹی 42: ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر1 لاکھ 26 ہزار چلان کئے گئے۔ صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 13 کروڑ 48 لاکھ کے جرمانے کیے گئے ۔کریک ڈاؤن کے دوران 25 ہزار 424 موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں تھانوں میں بند کردی گئیں ۔سنگین ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 4 ہزار 585 افراد حوالات میں بندکردیے ۔محمد وقاص نذیر کا کہنا تھا کہ کارروائیوں کا مقصدزندگیوں کا تحفظ اور منظم ٹریفک کا حصول ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے تک کمی کا امکان
دو روز قبل ہی اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے ہاتھ اُٹھا کر عمارت سے باہر آنیوالے 2 فلسطینیوں نوجوانوں کو تلاشی کے باوجود گولیوں سے بھون دیا تھا، جس پر عالمی سطح شدید تنقید کی گئی تھی اور اسرائیلی حکومت نے انکوائری بھی بٹھائی ہے، لیکن آج پھر ایسا جنگی جرم دہرایا، جس سے انسانیت شرما گئی۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دونوں بھائی 11 سالہ جمعہ اور 8 سالہ فادی شہید ہوگئے، جو اپنے زخمی باپ کی مدد کرنے گھر سے نکلے تھے۔ عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق جنوبی غزہ کے یہ دونوں بچے اپنے باپ کے شدید زخمی ہونے پر گھر کے استعمال کی لکڑیاں جمع کرنے باہر نکلے تھے اور پھر زندہ لوٹ کر نہ...
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دونوں بھائی 11 سالہ جمعہ اور 8 سالہ فادی شہید ہوگئے جو اپنے زخمی باپ کی مدد کرنے گھر سے نکلے تھے۔ عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق جنوبی غزہ کے یہ دونوں بچے اپنے باپ کے شدید زخمی ہونے پر گھر کے استعمال کی لکڑیاں جمع کرنے باہر نکلے تھے اور پھر زندہ لوٹ کر نہ آسکے۔ معصوم بچوں کے خاندان نے بتایا کہ جمعہ اور فادی اپنے زخمی والد کو سردی سے بچانے کے لیے آگ جلانا چاہتے تھے جس کے لیے لکڑیاں درکار تھیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ خان یونس کے علاقے بنی سہیلہ میں دو مشکوک افراد کو یلو لائن عبور کرتے دیکھا تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں زمین...
ملکی نظام چلانے کیلیے قرآن سے سبق لینا ضروری ہے، فساد اور دہشت گردی کو ختم کرنے کا حکم ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرآن کریم امتِ مسلمہ کا روحانی ورثہ ہے، نوجوان قرآن کریم کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوط بنائیں۔ملک کے نظام کو چلانے کیلیے قرآن سے سبق لینا ضروری ہے، فساد اور دہشت گردی کو ختم کرنے کا حکم ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق کنونشن سینٹر میں پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ قرأت کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ مقابلہ قرأت امت کے اتحاد کے لیے پاکستان کی کوششوں کا مظہر ہے، پاکستان واحد ملک ہے جو کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آیا، قرآن ہمیں امن، یکجہتی، رحمت اور عدل...
---فائل فوٹو وادیٔ کاغان کے ٹاؤن ناران کو چلاس سے ملانے والے بابوسر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ڈی سی دیامر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق برفباری کے باعث بابوسر ٹاپ اور ملحقہ خیبر پختونخوا کے علاقے بند ہیں، برفباری سے سڑکوں پر خطرناک اور پھسلن کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برف ہٹانے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے، دیامر اور خیبر پختونخوا کی حدود سے سیکیورٹی واپس بلالی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام صورتحال کے پیشِ نظر بابوسر روڈ تاحکمِ ثانی بند رہے گا۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مشیر رانا ثناء اللہ نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ میرے سوال‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر حکومت کے خلاف تحریک چلانا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی نے 26 نومبر کو گھیراؤ کیا،وزیراعلیٰ مسلح جتھہ لے کر حملہ آور ہوئے، بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ اور ہنگامہ آرائی کا کہتے ہیں، راناثنااللہ نے کہا کہ ٹویٹس میں اداروں اور حکومت پر تنقید کی جاتی ہے، پی ٹی آئی 26 نومبر کو دوبارہ ہنگامہ کرنے کی کوشش کر رہی تھی، افراتفری کیلئے نئے وزیراعلیٰ کے پی کو لایاگیا، وزیراعلیٰ نے اعلان کیا وہ عشق بانی پی ٹی آئی میں مارے جائیں گے، ملاقاتوں کے ذریعے جو ہو...
بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر حکومت کے خلاف تحریک چلانا چاہتے ہیں،رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر حکومت کے خلاف تحریک چلانا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی نے 26 نومبر کو گھیرا کیا،وزیراعلی مسلح جتھہ لے کر حملہ آور ہوئے، بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ اور ہنگامہ آرائی کا کہتے ہیں،راناثنااللہ نے کہا کہ ٹویٹس میں اداروں اور حکومت پر تنقید کی جاتی ہے، پی ٹی آئی 26 نومبر کو دوبارہ ہنگامہ کرنے کی کوشش کر رہی تھی، افراتفری کیلئے نئے وزیراعلی کے پی کو لایاگیا، وزیراعلی نے اعلان کیا...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے اور شوگر ملز بند رکھنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکریٹری زراعت اور کین کمشنر کو طلب کر لیا۔ درخواستگزار نے عدالت کو بتایا کہ شوگر کین ایکٹ کے مطابق کرشنگ سیزن 15 نومبر سے شروع ہونا تھا، جبکہ شوگر ملز 30 نومبر تک چلانا ضروری ہیں۔ تاہم 28 نومبر تک ملز بند پڑی ہیں جس کے باعث گنا گل سڑ رہا ہے۔ درخواستگزار نے مزید کہا کہ گنے کی کٹائی نہ ہونے کی وجہ سے گندم کی کاشت بھی متاثر ہو رہی ہے اور کسانوں کا معاشی نقصان ہو رہا ہے۔ عدالت نے سیکریٹری زراعت اور کین کمشنر کو طلب کرتے ہوئے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کرشنگ شروع نا کرنے اور شوگر ملز نہ چلانے کیخلاف درخواست پر سیکریٹری زراعت اور کین کمشنر کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورات کے آئینی بینچ کے روبرو گنے کی کرشنگ شروع نا کرنے اور شوگر ملز نہ چلانے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار نے موقف اپنایا کہ شوگر کین ایکٹ کے مطابق 15 نومبر سے گنے کی کرشنگ کا سیزن شروع ہوتا ہے۔ شوگر کین ایکٹ کے تحت 30 نومبر تک شوگر ملز چلانی تھی لیکن آج 28 نومبر تک شوگر ملز بند پڑی ہیں۔ شوگر ملز بند ہونے سے گنا گل سڑ رہا ہے۔ درخواس گزار نے موقف اپنایا کہ گنے کی کٹائی نہ ہونے سے گندم کی کاشت...