2026-07-24@13:50:43 GMT
تلاش کی گنتی: 3426

«نے آئی ایم ایف»:

(نئی خبر)
    پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے جہاں ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کیلئے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا.پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔علی ترین کے دستبردار ہونے کے بعد اب بولی میں 9 پارٹیاں شریک ہیں۔
    ماری انرجیز لمیٹڈ نے گیس کی الاٹمنٹ اور قیمتوں کی تفصیلات کے حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ضلع گھوٹکی میں واقع غازیج اور شوال گیس فیلڈز سے مختلف کھاد فیکٹریوں کو گیس کی الاٹمنٹس جاری کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق پورٹ قاسم پر واقع ایف ایف سی کو یومیہ 104 ایم ایم ایس سی ایف ڈی خام گیس اور 80 ایم ایم ایس سی ایف ڈی پروسیسڈ گیس فراہم کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیے: عوام کے لیے خوشخبری: وفاقی حکومت کا گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان اسی طرح شیخوپورہ میں فاطمہ فرٹیلائزر کو روزانہ 68 ایم ایم...
    شامی حکام نے جمعرات کے روز شمالی شہر حلب کے ایک متنازع علاقے میں رہنے والے شہریوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی، جبکہ حکومت اور کرد فورسز کے درمیان جھڑپیں دوسرے روز بھی جاری رہیں۔ حکام نے شہریوں کے انخلا کے لیے محفوظ راستہ بھی کھول دیا ہے۔ حلب صوبائی حکومت کے مطابق، فوج کے ساتھ رابطہ کاری کے تحت شہریوں کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے تک علاقہ خالی کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے فوج کے حوالے سے بتایا کہ مقررہ وقت کے آدھے گھنٹے بعد کرد قیادت میں قائم شامی ڈیموکریٹک فورسز کے خلاف شیخ مقصود، اشرفیہ اور بنی زید کے علاقوں...
    کوئٹہ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کی کارروائی میں سمندری راستے سے ایران جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے اور 24 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمپوزٹ سرکل گوادر نے جیونی کے علاقے میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 24 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔ ان میں سب سے زیادہ 12 افراد گوجرانوالہ، 3 راجن پور، 2 مظفر گڑھ سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ باقی 7 ملزمان سرگودھا، قصور، گجرات، سیالکوٹ، ساہیوال، ملتان اور رحیم یار خان کے رہائشی ہیں۔ حکام کا کہنا...
    ایف آئی اے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں پانچ کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت سات ملزمان کو گرفتار کیا۔ کارروائیوں کے دوران 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانے والے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 82 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہوئے، جو مجموعی طور پر 560 گرام وزنی تھے۔ حاجی شاہ بس ٹرمینل، ضلع اٹک کے قریب گاڑی سے 8.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ایک ملزم گرفتار کیا گیا۔ مخدوم انٹرچینج، کوٹ مومن، سرگودھا کے قریب 6 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور دو ملزمان پکڑے گئے۔ نیول اینکرج اسلام آباد کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل سوار ملزمان سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مربوط اور فیصلہ کن سہولت کاری کے نتیجے میں پاکستان کے توانائی کے شعبے میں خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  نئی پیش رفت کے نتیجے میں صنعتی ترقی کو نئی رفتار ملنے کی توقع ہے۔ نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے شیخوپورہ میں 220 کلو واٹ قائداعظم بزنس پارک گرڈ اسٹیشن کو کامیابی سے فعال کر دیا ہے، جو ملک کے صنعتی ڈھانچے کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔یہ منصوبہ شیخوپورہ اسپیشل اکنامک زون میں قائم بڑے صنعتی صارفین کی بڑھتی ہوئی توانائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اسٹریٹجک اہمیت رکھتا ہے۔ 4 ارب...
     اقصی شاہد:کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کے باعث اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف اندرون و بیرون ملک جانے والی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے کوالالمپور جانے والی ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109منسوخ کر دی گئی ہے، جبکہ کراچی سے بیجنگ جانے والی ایئر چائنہ کی پرواز سی اے 946 بھی آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہوئی۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست اسی طرح کراچی سے لاہور جانے والی ایئرسیال کی دو پروازیں پی ایف 141 اور پی ایف 14 منسوخ کر دی گئیں، جبکہ کراچی سے اسلام آباد جانے...
    اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔  کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ بس ٹرمینل ڈسٹرکٹ اٹک کے قریب گاڑی سے 8.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ مخدوم انٹرچینج کوٹ مومن سرگودھا کے قریب گاڑی سے 6 کلوگرام چرس برآمد جبکہ 2 ملزمان گرفتار ہوئے۔ نیول اینکرج اسلام آباد کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل سوار ملزمان سے 3.1 کلوگرام چرس اور 25 گرام ویڈ برآمد اور 2 ملزمان گرفتار کیے گئے۔  اولڈ چمن بلوچستان...
    ایس آئی ایف سی کی فیصلہ کن اور مؤثر قیادت کی بدولت توانائی کے بڑے منصوبے پاکستان کی صنعتی ترقی کو نئی جہت فراہم کر رہے ہیں۔ نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی) نے شیخوپورہ میں 220 کلو واٹ قائداعظم بزنس پارک گرڈ اسٹیشن کو کامیابی سے فعال کر دیا۔ یہ پیش رفت شیخوپورہ اسپیشل اکنامک زون میں قائم بڑے صنعتی صارفین کے توانائی تقاضوں کی تکمیل کے لیے اسٹریٹجک اہمیت کی حامل ہے۔ چار ارب روپے سے زائد لاگت سے مکمل یہ منصوبہ صنعتی صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کر کے معاشی سرگرمیوں کو تقویت دے گا۔ یہ منصوبہ ملک کا پہلا گرڈ اسٹیشن ہے جو خصوصی طور پر اسپیشل اکنامک زون کے لیے کمیشن کیا گیا...
    اسلام  آباد (عترت جعفری) حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے نئے سٹرکچرل بنچ مارک کے تحت چینی کے سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے جون سے پہلے چینی کی قومی  پالیسی کا اعلان کرے گی اور آئی ایم ایف کے ساتھ اس پالیسی کو شیئر کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف نے چینی کے سیکٹر میں اصلاحات اور چینی کی قومی پالیسی کی تیاری  کو پاکستان کے حکام کے لیے ایک امتحان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ چینی کے سیکٹر میں جزوی یا ٹکڑوں میں کی جانے والی کوششوں سے بچا جائے، چینی کے سیکٹر میں اصلاحات کے لیے آئی ایم ایف نے جو شرائط حکومت پاکستان کو دے رکھی ہیں، ان میں کاشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان کے تحت کاشتکاروں کو گنا کاشت کرنے کی مکمل آزادی ہوگی اور شوگر ایکسپورٹ پر سبسڈی اور نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے، چینی کی برآمد اور درآمد پر پابندی بھی ہٹانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حکومت گندم کے بعد چینی کا شعبہ بھی مارکیٹ فورسز کے حوالے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی شام کے شہر حلب میں سیکورٹی اہلکاروں اور کرد جنگجووں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ دونوں طرف سے ایک دوسرے پر لڑائی شروع کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فورس ایس ڈی ایف کے حملے میں وزارت دفاع کا ایک رکن اور 2 عام شہری ہلاک ہوئے۔ ایس ڈی ایف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے توپ خانے اور راکٹوں کی مدد سے حکومتی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ان کے گولوں اور راکٹوں کا ہدف شیخ مقصود اور الاشرفیہ کے علاقے تھے۔ اس دوران ایک شہری ہلاک اور 17 زخمی ہوئے۔...
    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سابق ڈی جی وقار الدین سید کی معطلی کے احکامات جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے (NCCIA) وقار الدین سید کی معطلی کے احکامات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کیے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پولیس سروس گریڈ 20 کے وقارالدین سید کو سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 کے تحت ابتدائی طور پر 120 دن کیلئے معطل کیا گیا ہے۔  مزید پڑھیں واٹس ایپ ہیکنگ سے کیسے بچا جائے، این سی سی آئی اے نے عوام کی مشکل آسان کردی این سی سی آئی اے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کال سینٹر کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت ایف آئی اے...
    حکومت کی آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال میں اہم تبدیلیوں کیلئے مشاورت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز ) حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کے قرض پروگرام کے خدوخال میں اہم تبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے معاشی گروتھ بڑھانے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور پاور ٹیرف میں کمی کیلئے مختلف تجاویز تیار کی ہیں۔ حکومت کی جانب سے بیروزگاری اور غربت میں کمی، ٹیکس رعایت اور پالیسی ریٹ میں کمی کیلئے بھی مشاورت کی جا رہی ہے، آئی ایم ایف سے قرض پروگرام میں ریلیف لینے کیلئے ورکنگ کی جا رہی ہے تاکہ ملکی معیشت میں استحکام اور ترقی کی راہیں ہموار کی جا سکیں۔ذرائع...
    اسلام آباد:آئی ایم ایف کے اسٹرکچرل بینچ مارک کے تحت آئندہ بجٹ کی تیاری شروع کردی گئی . جس میں ٹیکس اصلاحات، سپر ٹیکس کی شرح میں کمی اور ٹیکس اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے اور اسے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے اسٹرکچرل بینچ مارک کے مطابق ترتیب دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آئندہ بجٹ میں ٹیکس اصلاحات، سپر ٹیکس کی شرح میں کمی اور ٹیکس اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔حکومت نے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں کم آمدنی والے اداروں کے لیے سپر ٹیکس کی حد بڑھانے اور شرح کم کرنے کی تجویز...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان کے تحت کاشتکاروں کو گنا کاشت کرنے کی مکمل آزادی ہوگی اور شوگر ایکسپورٹ پر سبسڈی اور نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے، چینی کی برآمد اور درآمد پر پابندی بھی ہٹانے کی تجویز ہے۔مجوزہ پلان کے مطابق کسانوں پر گنے کی کاشت کے لیے اقسام یا کسی زون کی...
    آئی ایم ایف کی کڑی شرط؛ شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلیے جامع پلان تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز شوگر ایکسپورٹ پر سبسڈی اور نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے، چینی کی برآمد اور درآمد پر پابندی بھی ہٹانے کی تجویز ہےاسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان کے تحت کاشتکاروں کو گنا کاشت کرنے کی مکمل آزادی ہوگی...
    حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کے اسٹرکچر میں ممکنہ تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی گروتھ بڑھانے، غربت اور بے روزگاری میں کمی اور پالیسی ریٹ میں کمی جیسے اقدامات زیرِ غور ہیں، تاکہ ملک کی معیشت مستحکم رہ سکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں ممکنہ تبدیلیوں کے حوالے سے تجاویز تیار کر لی ہیں۔ حکومت تیسرے سال میں معاشی گروتھ کو فروغ دینے اور عوامی مشکلات کم کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت آئی ایم ایف سے پرائمری بیلنس اور صوبائی بجٹ...
    معرکہ حق کے بعد طیاروں کے آرڈرز، جلد آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتے: خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے، معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ ملک اور نہ بیرون ملک عزت رہی۔ انہوں نے...
    اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2025ء کے پاک بھارت تنازع میں پاکستانی فضائیہ کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے دنیا بھر سے دفاعی ساز و سامان کے آرڈرز مل رہے ہیں، جس سے معاشی صورتحال میں بہتری آ سکتی ہے اور چھ ماہ بعد پاکستان کو آئی ایم ایف کی مالی امداد کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستانی طیاروں نے مئی کے تنازع میں ثابت کر دیا کہ وہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ ہمارے طیارے ٹیسٹ ہو چکے ہیں، اب اتنے آرڈرز مل رہے ہیں کہ اگر یہ سب آرڈر مکمل ہو گئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈرز مل رہے ہیں کہ ہوسکتا ہے 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے، بھارت سے لڑائی میں ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے، اس جنگ سے ہمارے طیارے ٹیسٹ ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں اور مئی 2025 میں ہم نے یہ ثابت بھی کر کے دکھا دیا۔ اللہ کا فضل ہوا کہ بھارت کے ساتھ لڑائی ہوئی اور ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں، اور مئی 2025 میں ہم نے یہ ثابت بھی کر کے دکھا دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت کو شکست دے کر ہماری عزت میں اضافہ ہوا، جہاز ٹیسٹ ہوگئے، جس کے بعد آرڈر مل رہے ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے تباہ ہوئے: ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا انہوں نے کہاکہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا، مودی کو پھینٹی لگی ہے جس کے بعد اس کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ  6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ  بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ ملک اور نہ بیرون ملک عزت رہی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 2025 میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر...
    معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازع سے متعلق درخواست پر کے ایم سی کے حق میں حکم امتناع جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کا تنازع سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب اپنے وکیل حیدر وحید ایڈووکیٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ کاٹن ایکسچینج کی عمارت کو سیل کردیا گیا۔ اس سلسلے میں 13 دسمبر کو ایف آئی آر بھی درج کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمارت سیل کرنے اور ایف آئی آر درج کرنے کے اقدامات کو غیر...
    ویب ڈیسک:  بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ نے ان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کی فضائی افواج کے مابین دفاعی تعاون، تربیتی اشتراک اور تکنیکی شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی ایئر ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں سربراہان کے درمیان پیشہ ورانہ امور، باہمی تعاون اور تربیتی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال...
    ویب ڈیسک: ایس آئی ایف سی کی سرمایہ دوست پالیسیوں اور صنعتی سہولت کاری کے ثمرات نمایاں، پاکستان کے صنعتی شعبے میں بڑی توسیعی پیش رفت،ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کے باعث بڑھتا کاروباری اعتماد پاکستان کی معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ اصلاحاتی تسلسل، پالیسی ہم آہنگی اور بہتر کاروباری ماحول کے نتیجے میں بڑے صنعتی ادارے توسیعی سرمایہ کاری کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری...
    پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چار کروڑ بیس لاکھ  روپے مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق امیجیٹ کلیئرنس گروپ (ICG) کراچی میں کسٹمز حکام نے امریکا سے آنے والے ایک  پارسل سے تقریباً 2.26 کلوگرام چرس برآمد کی، کسٹمز افسران کی بروقت کارروائی کے باعث منشیات کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر تمام ذرائع  بشمول بین الاقوامی ڈاک اور کارگو کے ذریعے اسمگلنگ کے خلاف مؤثر اقدامات جاری رکھے گا۔
      کراچی (نیوزڈیسک) غیر ملکی ایئرلائن کے نمائندوں سے ڈی پورٹ پاکستانیوں نے تلخ کلامی بھی کی۔پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چار کروڑ بیس لاکھ روپے مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق امیجیٹ کلیئرنس گروپ (ICG) کراچی میں کسٹمز حکام نے امریکا سے آنے والے ایک پارسل سے تقریباً 2.26 کلوگرام چرس برآمد کی، کسٹمز افسران کی بروقت کارروائی کے باعث منشیات کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر تمام ذرائع بشمول بین الاقوامی ڈاک اور کارگو کے ذریعے اسمگلنگ کے خلاف مؤثر اقدامات جاری رکھے گا۔
    آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، حکومت نے مالی جھٹکوں سے بچنے کیلئے نیا نظام متعارف کرادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے مالی جھٹکوں سے بچنے کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ( پی پی پی) منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کر ایا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پی پی پارٹنرشپ منصوبوں سے حکومت پر مالی دباوؤ 472 ارب روپے تک پہنچ گیا، اب تمام صوبے اور وفاق ہر 6 ماہ بعد پی پی پی منصوبوں کی رپورٹ دیں گے۔ وزارت...
    اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے مقدمہ درج کر لیا ہے، مقدمہ جعلی دستاویزات کے ذریعے قیمتی سرکاری و نجی اراضی کے بوگس انتقال کے الزام میں درج کیا گیا ہے، جس میں دیگر سرکاری اہلکاروں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں درج کیے گئے کیس میں نجف حمید، عبدالظہور اور خالد منیر کو ملزم نامزد کیا گیا ہے، نجف حمید اس وقت حلقہ پٹواری اسلام آباد کے طور پر تعینات تھے جبکہ عبدالظہور ریونیو افسر کے عہدے پر فائز تھے۔ الزام ہے کہ ملزمان نے باہمی...
    ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی نے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی کی  1,800 بوریوں  سے لدے ہوئے  تین ٹرک ضبط کرلئے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کے اشتراک سے کی گئی۔ انفورسمنٹ کی یہ کارروائی  ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور ٹیکس چوری کی روک تھام کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ٹرکوں کو فوری طور پر  تحویل  میں لے کر آر ٹی او ٹو کراچی کے نیپا احاطے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
    سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں جعلسازی، دھوکا دہی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: کرپشن الزامات: سابق نائب تحصیلدار نجف حمید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل ایف آئی آر کے مطابق نجف حمید، جو اس وقت حلقہ پٹواری اسلام آباد تعینات تھے، نے ریونیو افسر عبدالظہور اور خالد منیر کے ساتھ مل کر جعلی دستاویزات کے ذریعے ایک کنال قیمتی سرکاری و نجی اراضی بوگس انتقال کے ذریعے منتقل کی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق اسلام آباد پٹوار سرکل میں اراضی ریکارڈ کی جانچ کے دوران جعلسازی کا انکشاف...
    ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کا فیض حمید کے بھائی نجف حمید پٹواری کے خلاف مقدمہ درج ، ایف آئی آر سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم پر اختیارات کے ناجائز استعمال، بدعنوانی اور سرکاری ریکارڈ میں مبینہ رد و بدل کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ابتدائی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد شواہد کی بنیاد پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے باقاعدہ ایف آئی آر درج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس میں موجود کمزوریوں کی نشاندہی کے بعد ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ کو 15 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، یہ کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے اور ہر تین ماہ بعد اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔کمیٹی میں سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری قانون، سیکرٹری منصوبہ بندی شامل ہیں جبکہ سیکرٹری ایس آئی ایف سی، سیکرٹری آئی ٹی اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھی ارکان میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔چیئرمین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی لبنان سے یو این مشن کے 1800 اہلکار واپس چلے گئے۔ ترجمان یو این آئی ایف آئی ایل کینڈس آرڈیل نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ جنوبی لبنان سے اقوام متحدہ کے مزید 300 سے زائد اہلکاروں کے انخلا کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن اہلکاروں کی تعداد میں یہ کمی مشن کے قبل از وقت خاتمے کے تحت نہیں بلکہ اقوامِ متحدہ کے مجموعی بجٹ میں کٹوتیوں کے باعث کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے تحت یو این آئی ایف آئی ایل کے مینڈیٹ میں 31 دسمبر 2026 تک توسیع دی گئی اور اس کے بعد مرحلہ وار انخلا کی اجازت...
    ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی عالمی منڈیوں تک رسائی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ایس آئی ایف سی کی مربوط اور مؤثر سہولت کاری کے باعث پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو عالمی تجارتی منڈیوں تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کے اسٹریٹجک وژن کی بدولت پاکستان فنی مہارت اور ڈیجیٹل خدمات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے، جس کے نتیجے میں ملکی آئی ٹی انڈسٹری مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اسی سلسلے میں معروف کمپنی سپر نیٹ عالمی مارکیٹس میں قدم جمانے کے لیے تیار ہے۔ سپر نیٹ گلوبل کے تحت دبئی کو پہلا علاقائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی مربوط اور مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور فنی خدمات کو عالمی تجارتی منڈیوں تک باقاعدہ رسائی حاصل ہو گئی ہے، جسے ملک کے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی سیکٹر کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔حکومتی سطح پر اختیار کیے گئے اسٹریٹجک وژن کے تحت پاکستان نہ صرف اپنی تکنیکی مہارت کو عالمی سطح پر متعارف کروا رہا ہے بلکہ ڈیجیٹل خدمات کی برآمدات میں اضافے کے لیے بھی عملی اقدامات کر رہا ہے، جس کے اثرات اب واضح طور پر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔اسی پالیسی کے تسلسل میں معروف پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی سپر نیٹ نے عالمی مارکیٹس میں قدم جمانے...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنری افسروں نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی (سی ایس اے) فرحان عزیز خواجہ اور فیکلٹی ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ دورہ پری سروس ٹریننگ کے سلسلے میں تھا جس کا مقصد پاکستان کے ریونیو انتظامی نظام اور جاری اصلاحاتی اقدامات کے بارے میں گہری آگاہی حاصل کرنا تھا۔ 136 پروبیشنری افسروں پر مشتمل یہ بیچ اس وقت سول سروسز اکیڈمی لاہور میں لازمی تربیت حاصل کر رہا ہے۔ ایف بی آر پہنچنے پر  پروبیشنری افسران کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں ٹرانسفارمیشن پلان پر بریفنگ کے لیے آڈیٹوریم لے جایا گیا۔ بریفنگ سیشن کی صدارت چیئرمین ایف...
    اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے بتایا ہے کہ 2025 کے دوران بھرتیوں اور کیسز کے فیصلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا اور مجموعی طور پر 3 ہزار 5 نامزدگیاں کی گئیں جو حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ ہیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق بلوچستان اور گلگت بلتستان کے کیسز ترجیحی بنیادوں پر حل کیے گئے، اصلاحات سے قبل کیسز مکمل ہونے میں 18 سے 24 ماہ درکار ہوتے تھے۔ بیان میں کہا گیا کہ سی ایس ایس 2023 (اسپیشل) اور سی ایس ایس 2024 کی ایلوکیشن 2025 میں مکمل کرلی گئی ہیں اور سی ایس ایس 2025 کے 65 فیصد انٹرویوز بھی مکمل ہو چکے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےچیئرمین راشد محمود لنگڑیال نےکہا ہے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایف بی آر کے اصلاحاتی ایجنڈےکامرکزی ستون جبکہ پراسسزکی آٹومیشن کا بتدریج انضمام ٹیکس ایڈمنسٹریشن کوتبدیل کررہا ہے ۔ ایف بی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق تریپنویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 پروبیشنری افسران پر مشتمل بیچ اس وقت سول سروسز اکیڈمی لاہور میں زیرتربیت ہے جس نے اسلام آباد میں ایف بی آرکا دورہ کیا ، پروبیشنری افسران کو مختلف اصلاحاتی اقدامات پربریفنگ دی گئی ۔ بریفنگ سیشن کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آرراشد محمود لنگڑیال نے بتایا کارکردگی، شفافیت،احتساب اورمیرٹ کوفروغ دینےکیلئےاقدامات کئےجارہےہیں ، پروبیشنری افسران کو ایف بی آرکےمینڈیٹ، تنظیمی ڈھانچے،بنیادی فرائض، ٹیکس نیٹ کووسعت دینےسمیت دیگر جاری اقدامات...
    کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےگلشن معمارمیں واقع کورئیر آفس میں کارروائی کے دوران آسٹریلیا بجھوائے جانے والے پارسل سےکپڑوں میں جذب 11.6کلوگرام آئس برآمد کرلی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر شہرکے مضافات گلشن معمار میں کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے دوران آسٹریلیا بجھوائے جانے والے مشکوک پارسل کی جانچ پڑتال کی گئی اور اس دوران پارسل سےکپڑوں میں جذب 11.6کلوگرام آئس برآمد ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ دیگر کارروائیوں کے حوالے سے بتایا گیا کہ اسلام آباد میں تین مختلف کارروائیاں کی گئیں، جس میں ماڈل ٹاؤن ہمک اسلام آباد میں گاڑی سے 4کلوگرام...
    کراچی (نیوزڈیسک)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر انتظامی امور کے انوکھے فیصلے کے تحت ایک افسر کو سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہے پکڑنے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ایف آئی اے امیگریشن کے اے ایس آئی اے کی کراچی ائرپورٹ پر انوکھی تقرری کی گئی ہے، اے ایس آئی منور بطور انچارج ایڈمنسٹریشن صفائی، چوہے پکڑنے اور سیوریج مینٹیننس انچارج کے طور پر تعینات کردیاگیا۔ اے ایس آئی منور واش رومز کی صفائی ستھرائی پر مبنی صورتحال کی ہر ایک گھنٹے بعد رپورٹ تیار کریں گے، سیوریج لائنوں میں چوہوں اور کیڑوں کے خاتمے پر مبنی اقدامات بھی کریں گے۔ اے ایس آئی تمام کام پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی کی معاونت سے انجام دیں گے۔
    فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی میں نمایاں بہتری، سال 2025 میں بھرتیوں کا ریکارڈ بہتر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سال 2025 کے دوران بھرتیوں کے عمل میں نمایاں بہتری لاتے ہوئے مختلف وفاقی اداروں میں میرٹ پر تقرریوں کا مؤثر نظام قائم کیا ہے۔ کمیشن کی یہ کارکردگی حکومت کے شفافیت کے فروغ کے ایجنڈے کا اہم حصہ قرار دی جا رہی ہے۔ایف پی ایس سی کے اعلامیے کے مطابق سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 3005 نامزدگیاں مکمل کی گئیں، جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں ایک نمایاں پیش رفت ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ بھرتیوں میں یہ بہتری ادارے کے...
    کراچی ایئرپورٹ پر ایک حیران کن اور غیر معمولی انتظامی حکم نامہ سامنے آیا ہے جس کے تحت ایک ایف آئی اے افسر کو بطور انچارج سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہوں کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ یہ آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر کراچی منتظر مہدی نے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر منور مہدی کو کراچی ایئرپورٹ پر تعینات کیا، جس کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے ایک نیا عہدہ تشکیل دیتے ہوئے انہیں ایڈمن انچارج مقرر کر دیا گیا۔ حکم نامے کے مطابق مذکورہ افسر امیگریشن ایریا میں موجود تمام بیت الخلاؤں اور سیوریج کی صفائی ستھرائی کی نگرانی کے پابند ہوں گے...
    ایس آئی ایف سی کی انقلابی اصلاحاتی نے پاکستان کی معیشت کو غیر ملکی سرمایہ کاری، اعتماد اور معاشی استحکام کی نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ مشیرخزانہ خرم شہزاد نے ایس آئی ایف سی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی ایف سی ایک اہم پلیٹ فارم ہے اس کا اصل مینڈیٹ سہولت کاری ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں  ایس آئی ایف سی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مضبوط کیا اور آج اس محنت کے نتائج واضح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس آئی ایف سی نے بیوروکریٹک رکاوٹیں ختم کر کے سرمایہ کاروں کے لیے ایک مربوط اور موثر پلیٹ فارم فراہم کیا۔ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے سرمایہ کاروں کو مکمل سیکیورٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں سالگرہ سندھ بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں شایان شان طریقے سے منائی جائے گی اور کیک کاٹے جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی 18ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کے حصے کو رول بیک نہیں ہونے دے گی۔ نثار کھوڑو نے وفاق کو پیشکش کی کہ اگر ایف بی آر ناکام ہو رہا ہے تو سندھ کو خدمات اور اشیاء پر سیلز ٹیکس وصولی کا اختیار دیا جائے، ہم وفاق کو ایف بی آر سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کر کے دیں گے۔ ایف بی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو، شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی   پارٹنر شپ   رزلٹ  دے  رہی ہے، اسی پارٹنرشپ   نے بھارت  سے جنگ جیتی  اور  معیشت بہترکی، مجھے دور دور  تک  ایسا کوئی بولر  نہیں لگتا جو اس جوڑی کی وکٹ لے سکے۔ایک انٹرویو میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ  اسی پارٹنرشپ نے سفارت کاری کو عروج  پر پہنچایا ہے، اللہ کرے یہ جوڑی اسی طرح وکٹ پرکھڑی  رہے اورپاکستان کے لیے رنزبنتے رہیں۔ پاکستان سپر لیگ کےلئے نئی فرنچائزز کی بیس پرائز کیا ہوگی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں...
    ایف پی سی سی آئی اور ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے وفد نے ملاقات کی،وفد میں چیف ایگزیکٹو فیض احمد،سیکرٹری شہریار تاج اور دیگر اعلی حکام شامل تھے ۔ ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں فیڈریشن کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے ۔ملاقات میں بزنس کیمونٹی کو درپیش مسائل،تجارت کے فروغ کیلے باہمی تعاون اور کوارڈینیشن کو بہتر بنانے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ۔ صدر فیڈریشن نے بیرون ملک نمائشوں کی اہمیت اور اس میں مقامی بزنس کمیونٹی کی...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک (ایس بی پی) نے پاکستان مالی شمولیت انڈیکس متعارف کرا دیا ہے جس سے ملک میں مالی خدمات تک رسائی، استعمال اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے مالی شمولیت کی کیفیت کی جامع پیمائش ہو سکتی ہے۔ پی ایف آئی آئی کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024ء میں مجموعی مالی شمولیت کی سطح 58.1 فیصد تھی۔سٹیٹ بینک کی جانب سے بدھ کویہاں جاری بیان کے مطابق ایس بی پی ایکٹ، 1956ء کے تحت مالی شمولیت کو بہتر بنانا اسٹیٹ بینک کے اہم مینڈیٹ اور مقاصد میں شامل ہے۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کی غرض سے اسٹیٹ بینک مالی شمولیت کی قومی حکمت عملی، یعنی این ایف آئی ایس 2024ء تا 2028ء، کو نافذ...
    فوٹو: پی اے اے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 2025 میں ہوائی اڈوں پر اسمگلنگ کے خلاف موثر کارروائیاں کیں۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق سال 2025 کے دوران مختلف کارروائیوں میں 118 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئیں، جس میں 26 ہزار 863 کلو ہیروئن، 88.7 کلوگرام چرس اور آئس شامل ہے۔اس دوران قیمتی دھاتوں کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 98.5 کلو سونا برآمد کیا گیا، جس کی مالیت تقریباً 2 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد ہے۔اے ایس ایف ترجمان کے مطابق منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران  19 لاکھ ڈالر سمیت بھاری غیرملکی کرنسی ضبط کی گئی، جس کی مجموعی مالیت 1 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد ہے۔
    ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کامیابیاں، عمران خان سمیت اہم ملزمان کو سزائیں، 2025 میں 110 ملین روپے کی ریکوری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون نے سال 2025 کے دوران بدعنوانی کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے ذریعے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں اور متعدد اہم سنگ میل عبور کیے۔ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے مختلف وفاقی محکموں کے خلاف مجموعی طور پر 485 انکوائریوں کو منطقی انجام تک پہنچایا، جبکہ موصول ہونے والی شکایات کی بنیاد پر 389 نئی انکوائریاں بھی رجسٹر کی گئیں۔ اسی دوران وفاقی محکموں سے متعلق ملزمان کے خلاف...
    انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران اے این ایف نے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 23 کروڑ 13 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 198.15 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔ اے این ایف کے مطابق تعلیمی اداروں کے گردونواح میں خصوصی کارروائیاں کی گئیں۔ سائٹ ایریا کراچی میں ایک یونیورسٹی کے قریب سے 4.4 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ دیگر کارروائیوں میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو شیڈ سے بحرین بھیجے جانے والے ایک پارسل میں کپڑوں کے اندر چھپائی گئی 122 گرام آئس برآمد...
    اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔  6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15  کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ ایریا کراچی میں یونیورسٹی کے قریب سے 4.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ دیگر کاروائیوں میں علامہ اقبال ائیرپورٹ کے کارگو شیڈ میں بحرین جانیوالے پارسل میں کپڑوں سے 122 گرام آئس برآمد اور کامرہ روڈ اٹک پر خاتون کے قبضے سے 1.1کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ملزمہ گرفتار کرلی گئیں۔ لاہور میں ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم کے قبضے سے 530 گرام ویڈ برآمد جبکہ پی ڈبلیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-8 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بدھ کو وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) کے اسکولوں میں معیاری تعلیم اور جدت کے فروغ کے لیے ایف ڈی ای کوالٹی ایجوکیشن اینڈ انوویشن روڈمیپ کا باضابطہ اجرا کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت تعلیمی نظام میں اصلاحات کے ذریعے بچوں کو معیاری، مساوی اور جدید تعلیم کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ندیم محبوب، ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی ای سید جنید اخلاق، اور ایف ڈی ای و پروجیکٹ کوآرڈینیشن یونٹ (پی سی یو) کے سینئر افسران موجود تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں انتظامی کمزوریوں کی نشاندہی کردی۔ آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ انتظامی خامیوں کی وجہ سے گزشتہ سال ٹیکس ہدف پورا نہیں ہوسکا، ایف بی آر کو بجٹ میں طے ہدف کے مقابلے 1.2 کھرب روپے کم ٹیکس ملا،آئی ایم ایف آئی ایم ایف کے مطابق سیلز ٹیکس اور درآمدی ٹیکس میں سب سے زیادہ شارٹ فال رہا، آئی ایم ایف کے طے کردہ ریویو ہدف سے بھی 524 ارب روپے جمع ہوئے، 850 ارب روپے کی کمی، کم مہنگائی اور کم معاشی ترقی کی وجہ سے ہوئی۔ باقی 380 ارب روپے کی کمی انتظامی مسائل اور کمزور نفاذ کے...
    سٹی42:  پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے 20 سال کے بعد کوالٹی اشورنس ٹیسٹ (QAT) ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء کو اب کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کی بجائے بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ایف نے تمام پارٹنر سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مارچ میں ہونے والے بورڈ امتحانات کی تیاری کے لیے اقدامات کریں۔ رواں سال پارٹنر سکولوں کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ بورڈ کے نتائج کی بنیاد پر لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بورڈ میں خراب نتائج دینے والے سکولوں سے جواب طلبی کی جائے گی۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی پی ایف حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ تعلیمی...
    —فائل فوٹو نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 سولہ گھنٹے سے زائد تاخیر کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئی۔مسافروں کا کہنا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز کو کل سہ پہر 3:45 پر روانہ ہونا تھا۔مسافر نے کہا کہ کل دوپہر سے ایئر پورٹ پر ہیں، متعدد بار پرواز کا وقت تبدیل کیا گیا، مسافروں کے احتجاج پر رات قریبی ہوٹل میں ٹھہرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ نجی ایئر لائن نے آج صبح 7 بجے روانگی کا وقت دیا لیکن ابھی تک پرواز روانہ نہیں ہوئی۔ مسافر کا کہنا تھا کہ ایئر لائن کی جانب سے پرواز میں تاخیر کی وجہ طیارے میں فنی خرابی بتائی گئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سیکریٹری ایف پی ایس سی نے اس امر کا اعادہ کیا کہ حکومتِ گلگت بلتستان سے متعلق تمام بھرتیوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) حکومتِ گلگت بلتستان اور سیکریٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) کے مابین ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان سے متعلق بھرتیوں کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایف پی ایس سی گلگت بلتستان کمبائنڈ کمپیٹیٹو امتحان سے متعلق بھرتی کے قواعد کو دو ہفتوں کے اندر حتمی شکل دے گا، جبکہ اس امتحان کو سال 2026ء کے امتحانی پروگرام میں ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا۔اسی طرح محکمہ صحت سے متعلق بھرتی کے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی توسیع میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستان تاجکستان کو ایک لاکھ 43 ہزار ٹن حلال میٹ برآمد کرے گا، جس کی مجموعی مالیت 14.5 ملین ڈالر ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کا لائیوسٹاک سیکٹر نئے ترقیاتی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔حکام کے مطابق تجارتی سہولیات میں بہتری سے دو طرفہ تجارت کو 300 ملین ڈالر تک وسعت دی جا سکے گی، جس سے علاقائی اقتصادی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا۔ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان براہِ راست پروازوں، کاروباری روابط اور سیاحتی تبادلوں کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت...
    آئی ایم ایف کا قرض پروگرام کے تحت الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور 30جون کے دو 2026سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ مقامی مینوفیکچرڈ ہائبرڈ الیکٹریکل وہیکل پر 30جون 2026تک ٹیکس چھوٹ ہے، 1800سی سی تک مقامی سطح پر تیار ہائبرڈ الیکٹریکل وہیکل پر 8.5فیصد سیلز ٹیکس ہے۔ 2500سی سی تک لوکل مینوفیکچرڈ ہائبرڈ الیکٹریکل گاڑیوں پر 12.75فیصد سیلز ٹیکس ہےذرائع کے مطابق آئی ایم...
    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر دی گئی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال سے ان گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کر کے 18 فیصد کی سٹینڈرڈ شرح کے مطابق سیلز ٹیکس عائد کرنے پر زور دیا ہے۔دستاویزات کے مطابق اس وقت لوکل مینوفیکچرڈ ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کو سیلز ٹیکس کے آٹھویں شیڈول کے تحت ٹیکس چھوٹ حاصل ہے، تاہم آئی ایم ایف نے وزارتِ صنعت و پیداوار کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں اس رعایت کو ختم کرنے کی تجویز دی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مقامی سطح...
    اسلام آباد (آئی این پی) ایس آئی ایف سی کی تدبیری حکمتِ عملی سے پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔ اینگرو اور اتصالات نے دیودار (جاز) میں 157 ارب روپے اور ٹیلی نار پاکستان میں 108 ارب روپے کے سرمایہ کاری حصص حاصل کرکے اقتصادی میدان کو مزید وسیع کر دیا ہے۔میپل لیف نے پائیونیئر سیمنٹ میں 76 ارب اور شت گروپ نے رفحان مائز میں 68.5 ارب روپے کی سرمایہ کاری کر کے صنعتی منظرنامے کو نئی جہت دی ہے۔ عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 75 فیصد حصص 135...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے نتیجے میں ملکی لائیواسٹاک سیکٹر ایک نئے ترقیاتی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی تدبیری حکمتِ عملی کے باعث پاکستان نے وسطی ایشیا کی اہم تجارتی منڈیوں کی جانب بڑی پیش قدمی کی ہے۔تجارتی حجم میں اضافہ اور برآمدات معاہدے کے مطابق پاکستان، تاجکستان کو ایک لاکھ 43 ہزار ٹن حلال گوشت ایکسپورٹ کرے گا، جس کا مجموعی مالیتی حجم 14.5 ملین ڈالر ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موثر تجارتی سہولیات کے ذریعے دوطرفہ تجارت کو 300 ملین ڈالر تک وسعت دی جائے گی، جس سے نہ صرف ملکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کی ریاستوں شمالی دارفور اور جنوبی کردفان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان جاری لڑائی کے دوران 3دنوں میں 10ہزار سے زیادہ افراد بے گھر ہو گئے۔ اقوام متحدہ سے وابستہ بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم ) نے بتایا کہ 7ہزار سے زیادہ لوگ شمالی دارفور کے شہروں ام برو اور کرنوی سے فرار ہوئے ہیں جن پر چند روز قبل آر ایس ایف نے قبضہ کر لیا تھا۔ اقوام متحدہ کے مطابق جنوبی کردفان میں 3ہزار سے زیادہ لوگ کادوقلی شہر سے فرار ہوئے جس کا آر ایس ایف نے محاصرہ کر رکھا ہے اور یہ فوج کے کنٹرول میں ہے۔ وہاں کے رہائشی قحط...
    الخدمت ڈائگنوسٹک (ناظم آباد) کو کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کی جانب سے باضابطہ طور پر ایف سی پی ایس ڈائگنوسٹک ریڈیولوجی ٹریننگ پروگرام کے لیے ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک تاریخی کامیابی ہے کیونکہ الخدمت کا یہ پہلا صحت کا ادارہ ہے جس نے پوسٹ گریجویٹ ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کا درجہ حاصل کیا ہے، جو الخدمت کے صحت اور طبی تعلیم کے شعبے میں غیر متزلزل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان سے 2500 افراد پر مشتمل طبی عملہ کب اور کیسے غزہ پہنچے گا؟ سی پی ایس پی کی جانب سے یہ منظوری الخدمت کے تشخیصی انفراسٹرکچر، فیکلٹی کی مہارت، اور کلینیکل پروٹوکولز...
    اقوام متحدہ کے مطابق سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے باعث صرف تین دنوں کے دوران دس ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ یہ صورتحال شمالی دارفور اور جنوبی کردفان کی ریاستوں میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں پیدا ہوئی۔ اقوام متحدہ سے وابستہ بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم) کے مطابق شمالی دارفور کے شہروں ام برو اور کرنوی سے سات ہزار سے زیادہ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے، جن پر حالیہ دنوں میں آر ایس ایف نے قبضہ کر لیا تھا۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جنوبی کردفان میں بھی حالات انتہائی سنگین ہیں، جہاں کادوقلی شہر سے تین ہزار...
    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے باعث صرف تین دنوں کے دوران 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ یہ صورتحال شمالی دارفور اور جنوبی کردفان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ سے وابستہ بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (IOM) کے مطابق شمالی دارفور کے شہروں ام برو اور کرنوی سے 7 ہزار سے زیادہ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے، جہاں حالیہ دنوں میں آر ایس ایف نے قبضہ کر لیا تھا۔ جنوبی کردفان میں بھی حالات سنگین ہیں، جہاں کادوقلی شہر سے 3 ہزار سے زائد لوگ فرار ہو گئے۔ یہ شہر اس...
    ایس آئی ایف سی کی تدبیری حکمتِ عملی سے پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔ اینگرو اور اتصالات نے دیودار (جاز) میں 157 ارب روپے اور ٹیلی نار پاکستان میں 108 ارب روپے کے سرمایہ کاری حصص حاصل کر کے اقتصادی میدان کو مزید وسیع کر دیا ہے۔ میپل لیف نے پائیونیئر سیمنٹ میں 76 ارب اور شأت گروپ نے رفحان مائز میں 68.5 ارب روپے کی سرمایہ کاری کر کے صنعتی منظرنامے کو نئی جہت دی ہے۔ عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 75 فیصد حصص 135 ارب روپے میں...
    ایس آئی ایف سی کی دانشمندانہ اور عملی حکمتِ عملی کے باعث پاکستان بتدریج اقتصادی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے اور ایک خوشحال مستقبل کی بنیاد مضبوط ہو رہی ہے۔ ملک میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جو معیشت کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کی رفتار کو بھی تیز کر رہا ہے۔ توانائی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں اینگرو اور اتصالات نے دیودار (جاز) میں 157 ارب روپے جبکہ ٹیلی نار پاکستان میں 108 ارب روپے کی سرمایہ کاری کر کے اقتصادی سرگرمیوں کو مزید وسعت دی ہے۔ اسی طرح سیمنٹ اور فوڈ سیکٹر میں میپل لیف نے پائیونیئر سیمنٹ میں 76 ارب روپے اور شائت گروپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان کے صوبے بغلان میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) کی جانب سے افغان طالبان کے 3 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بغلان کے ضلع نہرین میں طالبان کی جانب سے ایک ٹھکانے پر حملہ کیا گیا جس کے جواب میں این آر ایف کے جنگجوؤں نے کارروائی کی۔این آر ایف کے مطابق جھڑپ میں 3 طالبان کے جنگجو مارے گئے اور طالبان فورسز کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔این آر ایف نے مزید دعویٰ کیا کہ طالبان فورسز نے گولی مار کر ایک چرواہے کو بھی ہلاک کردیا۔دوسری جانب تاحال طالبان کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-17 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کے اہم کنٹری پالیسی فریم ورک میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی گئی، حکومت پاکستان نے پروگرام کے آغاز پر اپنی مجوزہ اصلاحاتی پالیسیاں آئی ایم ایف کو پیش کیں، جنہیں مرحلہ وار ایم ایف ایف پی کا حصہ بنایا جاتا ہے، یہ اصلاحات ملک کے معاشی استحکام اور...
    اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ این ایف سی بذات خود ایک آئینی ادارہ ہے جو آئینی دائرے کے مالی معاملات کو تناسب کے لحاظ سے دیکھتا ہے، ملکی حدود میں جو خطے اب تک آئین کا حصہ نہیں بن سکے ہیں کو کسی بھی پہلو سے این ایف سی ایوارڈ میں گنجائش نہیں دی جا سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر شیخ میرزا علی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ این ایف سی بذات خود ایک آئینی ادارہ ہے جو آئینی دائرے کے مالی معاملات کو تناسب کے لحاظ سے دیکھتا ہے، ملکی حدود میں جو خطے اب تک آئین کا حصہ نہیں بن سکے ہیں کو کسی بھی پہلو...
    ملزم نے کمبوڈیا میں آن لائن فراڈ کمپنی میں کام کیا اور بعد ازاں بطور ایجنٹ پاکستان سے افراد کو بھرتی کرنے میں ملوث رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن کراچی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کی اور کمبوڈیا سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا، جو مبینہ طور پر انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے منظم گینگ کا اہم رکن ہے۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزم زین اللہ انسانی اسمگلنگ اور بین الاقوامی فراڈ کے نیٹ ورک میں ملوث پایا گیا ہے، گرفتار ملزم ستمبر 2024ء میں پاکستان سے کمبوڈیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم نے کمبوڈیا میں آن لائن فراڈ کمپنی میں کام کیا اور بعد ازاں بطور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کسی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط کا حصہ نہیں بلکہ حکومتِ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔جاری کردہ ایک تفصیلی اعلامیے میں وزارتِ خزانہ نے واضح کیا کہ ای ایف ایف پروگرام کے تحت اصلاحات مرحلہ وار انداز میں نافذ کی جاتی ہیں اور ہر جائزے کے ساتھ ایسے اقدامات شامل کیے جاتے ہیں جو پروگرام کے آغاز میں طے کیے گئے حتمی اہداف کے حصول میں مددگار...
    وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی شرائط نہیں۔وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے اہم کنٹری پالیسی فریم ورک میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی گئی. پروگرام میں شامل اقدامات طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل ہیں. جنہیں مرحلہ وار نافذ کیا جا رہا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی ایک طے شدہ درمیانی مدت کی اصلاحاتی حکمتِ عملی کی عکاسی کرتا ہے. جس میں شامل متعدد اصلاحات پر حکومت پہلے ہی عملدرآمد کر رہی ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق سرکاری ملازمین کے اثاثہ جات کے گوشواروں کی اشاعت کا...
    (ویب ڈیسک)وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے اہم کنٹری پالیسی فریم ورک میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی گئی، حکومتِ پاکستان نے پروگرام کے آغاز پر اپنی مجوزہ اصلاحاتی پالیسیاں آئی ایم ایف کو پیش کیں، جنہیں مرحلہ وار ایم ایف ایف پی کا حصہ بنایا جاتا ہے، یہ اصلاحات ملک کے معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔اعلامیے...
    آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل ہیں۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے اہم کنٹری پالیسی فریم ورک میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی گئی۔ حکومتِ پاکستان نے پروگرام کے آغاز پر اپنی مجوزہ اصلاحاتی پالیسیاں آئی ایم ایف کو پیش...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) سول انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے باہمی اشتراک سے حکومتِ بلوچستان نے ترقیاتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے، ضلعی کمیٹیوں کے ذریعے عوامی ضروریات کے مطابق تاخیر شدہ منصوبوں کی بروقت نشاندہی اور منظوری عمل میں لائی جا رہی ہے۔ بلوچستان کے 35 اضلاع میں 969 ترقیاتی منصوبے بی ایس ڈی آئی کے تحت شامل کیے جا چکے ہیں، ایف سی بلوچستان نارتھ کے اضلاع میں 8 ہزار 705 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبے زیرِ تکمیل ہیں۔ ایف سی بلوچستان نارتھ کے مختلف اضلاع میں 44 منصوبے مکمل، 75 کے ورک آرڈر...
    سوڈان میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے امن مشن سے تعلق رکھنے والے 6 بنگلادیشی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق یہ حملہ ہفتے کے روز سوڈان کے کوردوفان ریجن میں یو این مشن کے بیس پر کیا گیا۔ ڈرون حملے میں بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے 6 امن اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ مزید 6 اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، اور تمام زخمیوں کا تعلق بھی بنگلادیش سے ہے۔ بنگلا دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ اہلکاروں کو فوری اور ہر ممکن ہنگامی امداد...
    سول انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے باہمی اشتراک سے حکومتِ بلوچستان نے ترقیاتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔ ضلعی کمیٹیوں کے ذریعے عوامی ضروریات کے مطابق تاخیر شدہ منصوبوں کی بروقت نشاندہی اور منظوری عمل میں لائی جا رہی ہے۔ بلوچستان کے 35 اضلاع میں 969 ترقیاتی منصوبے بی ایس ڈی آئی کے تحت شامل کیے جا چکے ہیں۔ ایف سی بلوچستان نارتھ کے اضلاع میں 8 ہزار 705 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبے زیرِ تکمیل ہیں۔ ایف سی بلوچستان نارتھ کے مختلف اضلاع میں 44 منصوبے مکمل، 75 کے ورک آرڈر جاری جبکہ 90 منصوبے...
    سوڈان میں ڈرون حملہ، یو این امن مشن کے 6 بنگلادیشی ارکان جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز سوڈان میں ڈرون حملے میں بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے یو این امن مشن کے 6 ارکان جاں بحق ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق ہفتے کے روز سوڈان کے خطے کوردوفان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والے یو این امن مشن کے 6 ارکان جاں بحق ہوئے۔ ڈرون حملے میں کوردوفان ریجن میں یواین مشن کے بیس کو نشانہ بنایاگیا ، حملے کے نتیجے میں 6 ارکان زخمی بھی ہوئے، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ ان زخمیوں کا تعلق بھی بنگلادیش سے ہے۔ بنگلا دیش کے...