2026-07-24@13:16:49 GMT
تلاش کی گنتی: 20740

«بھارت اور فرانس»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت سے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی تعلیمی اور سفارتی حکمت عملی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 3 برس کے دوران بیرونِ ملک جانے والے طلبہ کی مجموعی تعداد میں تقریباً 31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو تعلیمی حلقوں کے لیے تشویش کا باعث بن گئی ہے۔اسی طرح سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یہ تعداد 9 لاکھ 8 ہزار سے گھٹ کر صرف 6 لاکھ 26 ہزار رہ گئی ہے۔بھارتی وزیرِ تعلیم سکانتا مجمدار نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے ذریعے ان اعداد و شمار کی تصدیق کی، جس کے بعد یہ...
    نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ناکام سفارتکاری، جعلی ڈگریوں کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس اور کرپٹ نظام کے باعث بھارت سے بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ بیرونِ ملک بھارتی طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ بھارتی جریدے NDTV کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران بیرونِ ملک جانے والے بھارتی طلبہ کی تعداد میں 31 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو عالمی تعلیمی میدان میں بھارت کے سکڑتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتی ہے۔ اسی حوالے سے جریدے The Tribune نے رپورٹ کیا ہے کہ تین سال کے دوران بیرونِ ملک زیر تعلیم بھارتی طلبہ کی...
    ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی پروفائل مقابلہ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کو ایئر ٹکٹ کے لیے کئی گنا زیادہ قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ کے باعث سری لنکا کے شہر Colombo جانے والی پروازوں کے کرایوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض روٹس پر ٹکٹوں کی قیمت میں سات ہزار سے لے کر پچیس ہزار بھارتی روپے تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جو ٹکٹ پہلے تقریباً 7 ہزار روپے میں دستیاب تھی، وہ اب 42 ہزار روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے متوقع مقابلے سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم سفارتی اقدام اٹھا لیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے تصدیق کی ہے کہ 15 فروری کو ہونے والے ہائی پروفائل میچ سے پہلے ایشیا کے 5 بڑے کرکٹ بورڈز کے سربراہان کو کولمبو میں مدعو کیا گیا ہے، جہاں ایک باضابطہ اجلاس منعقد ہوگا۔اطلاعات کے مطابق اس نشست میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کے کرکٹ سربراہان شریک ہوں گے اور انہیں میچ کے دوران پویلین میں بھی ایک ساتھ بیٹھایا جائے گا۔اس اقدام کا مقصد محض رسمی ملاقات نہیں بلکہ باہمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ کے سب سے زیادہ متوقع مقابلوں میں شمار ہونے والا پاکستان اور بھارت کے میچ میں بارش رکاوٹ بننے کا امکان ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کولمبو کے پریمی داسا اسٹیڈیم میں 15 فروری کو شیڈول اس ہائی وولٹیج مقابلے کے بارے میں موسمیاتی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خراب موسم کھیل کا مزہ کرکرا کر سکتا ہے۔کولمبو کا موسم اپنی غیر متوقع بارشوں کے لیے مشہور ہے اور تازہ پیشگوئیوں کے مطابق جمعے سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ آئندہ کئی روز جاری رہنے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز جب پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی...
    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان کو مبارکباد دی ہے۔ بھارتی وزیرِ اعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ وہ طارق رحمان کو بی این پی کی فیصلہ کن فتح پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ I convey my warm congratulations to Mr. Tarique Rahman on leading BNP to a decisive victory in the Parliamentary elections in Bangladesh. This victory shows the trust of the people of Bangladesh in your leadership. India will continue to stand in support of a democratic,… — Narendra Modi (@narendramodi) February 13, 2026 مودی نے اپنے بیان میں کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ اے کے 18ویں میچ میں بھارت نے نمیبیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 93 رنز سے شکست دے دی۔دہلی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔ایشان کشن نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے صرف 24 گیندوں پر 61 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، جس میں 6 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ہاردک پانڈیا نے بھی 28 گیندوں پر 52 رنز بنا کر ٹیم کا اسکور مستحکم کیا۔ سنجو سیمسن نے محض 8 گیندوں پر 22 رنز اسکور کیے۔ نمیبیا کی جانب سے کپتان گیرہارڈ اراسمس سب سے کامیاب...
    وزیرآباد(نا مہ نگار) تیز رفتار موٹر سائیکل کو حادثہ‘واقعہ میں 2 سگے بھائی جاں بحق اور تیسرا زخمی ہوگیا۔ایک ہی خاندان کے تینوں نوجوان وزیرآباد سے نواحی علاقہ پھانگٹ جا رہے تھے کہ اسماعیل پور کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ پیش آگیا ۔ جنوبی پنجاب کے علاقہ فاضل پور حاصل پور سے مزدوری  کے لئے آئے تین بھائی ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے دونوں بھائیوں کی شناخت 14 سالہ مجید عابد اور 25 سالہ راشد عابد کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کا نام عاقب عابد بتایا گیا ہے، زخمی عاقب کو تشویش ناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔ موٹرسائیکل کی لائٹ مدھم تھی اور خدشہ ظاہر کیا جا...
    حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں شادی کی ایک تقریب اس وقت خوف و ہراس میں بدل گئی جب بارات کی آمد پر جدید خودکار ہتھیاروں سے شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متعدد افراد کھلے عام جدید اسلحہ لہرا کر فضا میں گولیاں برسا رہے ہیں جبکہ پس منظر میں اونچی آواز میں میوزک بج رہا ہے۔ فائرنگ کی تیز آوازوں سے پورا علاقہ گونجتا رہا، تاہم تقریب میں شریک افراد بظاہر بلا خوف و خطر اس عمل کو جاری رکھتے دکھائی دیے۔ مزید پڑھیں سی ٹی ڈی حیدرآباد...
    جمہوری نظام حکومت میں شفاف، منصفانہ، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہوتی ہے۔ کوئی دوسرا ادارہ اس میں مداخلت نہیں کر سکتا۔ مہذب اور اصول پسند جمہوری معاشروں میں آئین و قانون کی بالادستی کا احترام کیا جاتا ہے۔ وہاں الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمے داری کے مطابق وقت مقررہ پر منصفانہ اور شفاف انتخابات کے عمل کو یقینی بناتا ہے۔ کوئی دوسرا سرکاری و حکومتی ادارہ الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت نہیں کرتا۔ یہی وجہ ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والی سب ہی سیاسی جماعتیں انتخابی نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کرتی ہیں۔ ہارنے والے امیدوارکشادہ دلی کے ساتھ جیتنے والوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔ بعینہ شکست خوردہ...
    حکومت پاکستان نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور کی ملک بدری روک دی۔ سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے اپنا نام نور فاطمہ رکھ لیا ہے اور اسے دارالامان سے اس کے شوہر ناصر حسین کے گھر پہنچا دیا گیا۔ واضح رہے کہ سربجیت کور بھارتی پنجاب کے ضلع کپور تھلہ کی رہائشی ہے، نومبر 2025 میں گورو نانک دیو جی کی 556 ویں جنم سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں سکھ یاتریوں کے ایک بڑے جتھے کے ساتھ پاکستان آئی تھی۔ سربجیت کور کا ویزہ 13 نومبر 2025 کو ختم ہو گیا تھا لیکن وہ بھارت واپس نہیں گئی۔ پاکستان میں قیام کے دوران اس نے اسلام قبول کیا اور پاکستانی شہری ناصر حسین سے نکاح...
    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا جائیں گے اور اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران وزیراعظم کی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی متوقع ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوگی۔ ترجمان نے خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں داعش کی موجودگی سے متعلق شواہد اپنے عالمی شراکت داروں کے ساتھ شیئر کر دیے ہیں، حالیہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں موجود ہے اور...
    لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقع پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقع پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں لائی گئی۔ اس حوالے سے ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ ملزمان نے چند روز قبل فیصل ٹاؤن میں واقع گھر میں اہل خانہ کو یرغمال بناکر واردات کی تھی ، اس حوالے سے ملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیجز میں ملزمان کو گھر...
    پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرے کا بارش سے متاثر ہونے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو میں ٹی 20 ورلڈکپ کا اہم میچ کولمبو کے پریمی داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور موسمیاتی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ میچ بارش کی نظر ہوجائے گا۔ کولمبو کے غیر متوقع برساتی موسم کی وجہ سے پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا دیکھنے کے منتظر شائقین دعا کررہے ہیں کہ بارش نہ ہو۔ مزید پڑھیں پاک بھارت میچ، آئی سی سی نے کشیدگی ختم کرنے کیلیے 5 ممالک کے کرکٹ سربراہان کو مدعو کرلیا گوگل ویدر کے مطابق کولمبو میں جمعے...
    آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے 18ویں میچ میں بھارت نے نمیبیا کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی دہلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔ ایشان کشن نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 24 گیندوں پر 61 رنز اسکور کیے جن میں 6 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ ہاردک پانڈیا نے 28 گیندوں پر 52 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، جبکہ سنجو سیمسن نے 22 اور تلک ورما نے 25 رنز بنائے۔ نمیبیا کی جانب سے گیرہارڈ...
    تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں، وہ شدید مالی مشکلات کے باعث قرض کی رقم ادا نہ کرسکے۔ اداکار کی اہلیہ رادھا نے بھارتی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سب نے ان کا ساتھ دیا ہے، انڈسٹری نے بھرپور تعاون کیا ہے، ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔ اداکار کی ضمانت کی سماعت آج ہوگی اور ان کا خاندان پرامید...
    راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں ایک تقریر کی جس میں انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی اور کچھ بڑے صنعت کاروں کے درمیان مبینہ روابط کا حوالہ دیا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعرات کو پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد (ایل او پی) راہل گاندھی میڈیا نمائندوں کے ساتھ اس وقت برس پڑے جب انہوں نے بجٹ اجلاس کے دوران حکمراں پارٹی کے ذریعہ ان کے خلاف ممکنہ استحقاق کی تحریک پر سوال کیا۔ صحافیوں پر طنز کرتے ہوئے راہل گاندھی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو آج کے لئے یہ کوڈ ورڈ دیا گیا ہے۔ انہوں نے میڈیا پر زور دیا کہ وہ اپنے کام میں غیر جانبدار رہیں اور اپنے پیشے کے وقار کو برقرار رکھیں۔ بدھ کو راہل گاندھی...
    اپوزیشن لیڈروں نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے دباؤ میں آ کر ملک کے وقار اور کسانوں کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف آج پارلیمنٹ کے احاطے میں حزب اختلاف کے ارکان نے زبردست احتجاج کیا۔ نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے مکر دروازہ پر جمع اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے بھارت بند کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مودی حکومت پر عوامی مفادات سے سمجھوتہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ کانگریس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حزب اختلاف کے ارکان بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے کی ان شقوں کی مخالفت کر رہے ہیں جو عوام اور خاص طور پر کسانوں کے مفاد کے خلاف ہیں۔ بیان...
    میڈیا بریفنگ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کو امریکی حکومت کیجانب سے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے اور اسکی تفصیلات اور ممکنہ عمل درآمد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ امریکہ نے بھارت کو "بورڈ آف پیس" میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے، جس پر حکومت سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت کو امریکی حکومت کی جانب سے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے اور اس کی تفصیلات اور ممکنہ عمل درآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ مغربی ایشیا میں امن،...
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ اے کے 8ویں میچ میں نمیبیا کی دعوت پر بھارت نے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔ بھارت اور نیمیبیا کی ٹیمیں نئی دہلی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں انڈیا نے پہلے بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ بھارت کے سنجو سیمسن 25 کے مجموعی اسکور پر 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 22 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوئے۔  
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ذمہ داری نبھائے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہا پسندی انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے بنیادی اسباب سے نمٹنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے انسدادِ تشدد کنونشن پر کاربند ہے اور قومی انسدادِ انتہا پسندی پالیسی 2024 فعال روک تھام کی حکمتِ عملی فراہم کرتی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات پر ایک ایم فیصلہ کیا ہے جس پر عملدرآمد پاک بھارت میچ سے قبل ہوگا۔ اس بات کی تصدیق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے مقامی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کی۔ انہوں نے بتایا کہ 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے ایشیائی ممالک کے کرکٹ بورڈ سربراہان کو مدعو کیا ہے۔ جبکہ یہ تمام سربراہان پویلین میں بھی ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اُن کے مطابق مدعو کرنے کا مقصد ان ممالک کے سربراہان کے درمیان مکالمہ کرنا ہے تاکہ مسائل کا حل نکالا جاسکے۔ مزید پڑھیں سری لنکن صدر کی وزیراعظم سے پاک بھارت میچ...
    ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ رافیل طیارے بنانے والی کمپنی نے پاکستان کی جانب سے بھارتی رافیل طیارے گرانے کی تصدیق کردی ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رافیل کمپنی نے پاکستان کی جانب سے بھارتی رافیل طیارے گرائے جانے کی معلومات کی توثیق کی ہے۔طاہر اندرابی نے کہا کہ مستقبل میں بھی کسی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستانی قانونی ٹیم نے عالمی ثالثی عدالت میں سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے سماعت میں حصہ لیا، جبکہ بھارت اس سماعت میں شریک نہیں ہوا۔ پاکستان نے دوبارہ اس بات کی تجدید کی کہ...
    بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں جعلی ووٹ ڈالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نتائج کے اعلان تک اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنز کی حفاظت کریں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: طارق رحمان کی جامع طرزِ حکمرانی کی اپیل انہوں نے یہ اپیل جمعرات کی سہ پہر اپنے تصدیق شدہ فیس بک پیج پر جاری کردہ بیان میں کی۔ جعلی ووٹنگ اور پولنگ ایجنٹس پر حملوں کا الزام شفیق الرحمان نے دعویٰ کیا کہ مختلف مقامات پر پولنگ ایجنٹس پر حملے کیے گئے انہیں زخمی کیا گیا اور خواتین کو ہراساں کیا گیا۔ بعض علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز پر...
    نئی دہلی:(نیوزڈیسک) مودی کی سفاک سرکار کا انتہاء پسند ایجنڈا بے نقاب، بابری مسجد پر اشتعال انگیز اعلان سامنے آ گیا۔”بابری مسجد دوبارہ بننے نہیں دیں گے” بی جے پی کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر عیاں ہو گئی۔ انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت کے 34 سال بعد بھی بی جے پی کی مسلمان دشمنی کم نہ ہو سکی۔ بھارت میں انتہاء پسند بی جے پی نے نفرت انگیز ہندوتوا بیانیہ پر طویل عرصہ سے اقتدار قائم کر رکھا ہے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق وزیراعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے اشتعال انگیز بیان میں کہا کہ بابری مسجد قیامت تک دوبارہ نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر...
    بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین تاریق رحمان نے عام انتخابات کے نتائج فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی قسم کی دھاندلی یا انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو نتائج قبول نہیں کیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش عام انتخابات 2026: خواتین گھریلو کام نمٹا کر پولنگ مراکز پر امڈ پڑیں ڈھاکا میں ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے بی این پی چیئرمین تاریق رحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو مؤثر اقدامات کرنے چاہییں تاکہ ووٹرز کو اپنے ڈالے گئے ووٹ کا نتیجہ بروقت معلوم ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ نتائج کے اعلان میں تاخیر سے بے...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیت ملک کی ریڈ لائن ہے اور اسے کسی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ تہران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے خبردار کیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی محدود فوجی کارروائی کو بھی جنگ کا آغاز تصور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران اپنی دفاعی صلاحیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ علی شمخانی کا کہنا تھا کہ امریکا کو چاہیے کہ وہ دھمکیوں کے بجائے سنجیدہ مذاکرات کا راستہ اختیار کرے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکی...
    جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا اس حوالے سے تحفظات بالکل جائز اور حقائق پر مبنی ہیں، میں کشمیر کا وزیر اعلیٰ ہوں اور کشمیریوں کے مفاد کے حوالے سے آواز اٹھانا میری ذمہ داری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدہ سے مقبوضہ علاقے کی معیشت خاص طور پر باغبانی کے شعبے کو سخت نقصان پہنچنے گا۔ ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نے جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے کی معیشت کا مکمل انحصار خشک میوہ جات، تازہ پھلوں پر ہے اور اگر یہ چیزیں بغیر کسی ٹیرف کے امریکہ...
    ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بریفنگ میں بتایا کہ ازبکستان کے صدر نے پاکستان کا دورہ کیا۔ ازبکستان کے صدر کو وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ پاکستان اور ازبکستان نے دوطرفہ تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا جبکہ ترجیحی تجارتی معاہدے کو مزید وسیع کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق قازقستان کے صدر نے بھی پاکستان کا دورہ کیا اور وزیر اعظم و صدر مملکت سے ملاقاتیں کیں۔ سیکیورٹی اور دفاعی امور پر گفتگو ہوئی اور جائنٹ ملٹری ایکسرسائز پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارتی حجم کو 1 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے...
    ذرائع کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین فیاض حسین جعفری اور پیروان ولایت کے سرپرست سید سبط شبیر قمی نے سرینگر سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ محمد مقبول بٹ نے جموں و کشمیر پر بھارت کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے کیخلاف ایک جاندار آواز بلند کی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند تنظیموں تحریک وحدت اسلامی، پیروان ولایت اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے تحریک آزادی کشمیر کے معروف رہنما محمد مقبول بٹ شہید کو ان کی شہادت کی 42ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین فیاض حسین جعفری اور پیروان ولایت کے سرپرست سید سبط شبیر قمی نے سرینگر...
    ویب ٖڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شریک ہوں گے، اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے،کرکٹ میں سیاست ملوث کرنا یا اس کو ہتھیار بنانا افسوسناک ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بین الاقوامی ثالثی عدالت میں بھارت کے خلاف قانونی کارروائی کر رہا ہے، لیکن بھارت نے حاضری نہیں دی، انہوں نے واضح کیا کہ سندھ طاس معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک مسلمہ بین الاقوامی معاہدہ ہے اور پاکستان اپنے پانی کے حقوق پر کسی سمجھوتے کو قبول نہیں کرے گا۔ علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ...
    ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بین الاقوامی ثالثی عدالت میں بھارت کے خلاف قانونی کارروائی کر رہا ہے، لیکن بھارت نے حاضری نہیں دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سندھ طاس معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک مسلمہ بین الاقوامی معاہدہ ہے اور پاکستان اپنے پانی کے حقوق پر کسی سمجھوتے کو قبول نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش عام انتخابات 2026: جماعت اسلامی اور بی این پی میں مقابلہ سخت، کون جیتے گا، کوئی نہیں جانتا ترجمان نے کہا کہ بھارت میں ریاستی سرپرستی میں ہجوم کے ہاتھوں قتل اور مسلمانوں و مسیحیوں پر مظالم تشویشناک ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افغانستان اور دہشتگرد گروہوں کے حوالے سے پاکستان...
    بھارت میں بابری مسجد کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی بیان بازی نے شدت اختیار کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بابری مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہونے دی جائے گی اور رام مندر کی تعمیر ان کے سیاسی وعدے کی تکمیل ہے۔ بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 1992 میں منہدم کی گئی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دیرینہ مؤقف کا حصہ تھا، جسے پورا کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھارتی...
    سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے لائیو ٹی وی پر معروف بھارتی صحافی راجدیپ سردیسائی کی بولتی بند کردی۔  نجم سیٹھی نے راجدیپ سردیسائی کے ساتھ لائیو پروگرام میں گفتگو کے دوران پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے کا بھرپور دفاع کیا۔ نجم سیٹھی نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان کا 15 روزہ بائیکاٹ نوٹس کوئی جذباتی قدم نہیں تھا بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی تھی، جس کا مقصد آئی سی سی اور بنگلہ دیش کے ساتھ مذاکرات کے لیے گنجائش پیدا کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا اور ملکی و غیر ملکی ماہر وکلا سے مشاورت کی۔ ...
    ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں انتخابات جوش و خروش سے جاری ہیں، امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش شفیق الرحمان نے ووٹ ڈالنے کے بعد دھاندلی کی صورت میں سخت ردعمل کا انتباہ دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ اگر دھاندلی کے الزامات سنجیدہ ہوئے تو کسی کو نہیں بخشا جائے گا، عوام گھروں سے نکل کر جمہوری حق استعمال کریں اور ملک کی تعمیر میں حصہ لیں۔ شفیق الرحمان نے کہا کہ جماعتِ اسلامی کی کامیابی کی صورت میں پہلی اسلام پسند حکومت قائم ہو سکتی ہے، ہم ایسے نتائج چاہتے ہیں جو ایک منصفانہ عمل کے ذریعے سامنے آئیں، اگر ووٹنگ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ ہو گی تو ہم اس کے نتائج کو قبول کریں...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ذمہ داری نبھائے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہا پسندی انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے بنیادی اسباب سے نمٹنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے انسدادِ تشدد کنونشن پر کاربند ہے اور قومی انسدادِ انتہا پسندی پالیسی 2024 فعال روک تھام کی حکمتِ عملی فراہم کرتی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدو فروخت اور انتخابی بے ضابطگیوں کے تدارک کے لیے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، جس کے تحت مختلف شہروں اور اضلاع میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات کے دوران چھ اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے، جن کے نتیجے میں بھاری مقدار میں نقد رقم برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئی، جبکہ متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سب سے نمایاں کارروائی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر کی گئی جہاں جماعت اسلامی کے ایک ضلعی امیر کو 74...
    بھارت میں آج، 12 فروری، ملک گیر ہڑتال یا بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزدور یونینز اور کسان حکومت کے نئے لیبر کوڈز، اجرت کی پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغانستان اور بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث، خطے کی صورتحال پر سوالات اٹھ گئے قریباً 10 مرکزی یونینز اور 30 کروڑ کارکن ہڑتال میں حصہ لے رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ نئے قوانین کارکنوں کے حقوق اور ملازمت کی حفاظت کو کمزور کرتے ہیں۔ اس دوران بینکنگ اور دیگر سروسز متاثر ہو سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں: بھارت کے غیر قانونی اقدامات کشمیری شناخت کو نہیں مٹا سکتے، وزیراعظم آزاد کشمیر اہم مطالبات میں نئے لیبر کوڈز کی واپسی، MGNREGA کی بحالی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت امریکا تجارتی معاہدے کے خلاف بھارتی کسانوں نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسان یونین نے آج 12 فروری کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی ہے، کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں بھارت نے امریکا کو حد سے زیادہ رعایتیں دی ہیں جو کسانوں کے مفادات کے خلاف ہیں۔آج بھارتی پنجاب میں کسانوں نے بھارت امریکا تجارتی معاہدے کے خلاف احتجاج بھی کیا اور دونوں ممالک کے رہنماؤں مودی اور ٹرمپ کے پتلے نذر آتش کیے۔کسان تنظیموں نے معاہدے کو مودی حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ امریکا کے سامنے جھکنے کے مترادف ہے، اس سے بھارتی زرعی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں مسلسل ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگز اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے ہیں، حالیہ بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 300 گھر متاثر ہوئے ہیں، جبکہ اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں بھی سیلاب کا خطرہ ہے۔ برطانیہ میں مختلف شہروں میں ندی نالوں کے کنارے پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے، جس سے مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔سیلاب کے باعث ٹرانسپورٹ کے نظام پر بھی اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے ۔ اور کئی سڑکیں اور پل بند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) عزیز آباد پولیس نے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو محض چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا اور اغوا شدہ خاتون اور تین بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے اغواکاروں کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی۔ ملزم طلحہ کے خلاف پہلے بھی قتل اور اقدام قتل کے مقدمات درج ہیں اور وہ گلزار ہجری کا رہائشی ہے، جبکہ ملزم شان لیاقت آباد کا رہائشی ہے۔گرفتار ملزمان خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر انہیں بلاتے اور پھر ان کے اہل خانہ سے تاوان وصول کرتے تھے۔ ملزمان نے...
    نئی دہلی: بھارت اور امریکا کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے کے خلاف ملک بھر میں کسانوں نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے 12 فروری کو ہڑتال کی کال دے دی ہے، جبکہ مختلف ریاستوں میں مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کسان یونین اور دیگر زرعی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حکومت نے زرعی شعبے کے حوالے سے امریکا کو غیر ضروری اور حد سے زیادہ رعایتیں دی ہیں جو ملکی کسانوں کے مفادات کے خلاف ہیں اور اس کے منفی اثرات مقامی زراعت پر مرتب ہوں گے۔ اسی سلسلے میں بھارتی پنجاب میں کسانوں نے امریکا بھارت تجارتی معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے، اس دوران مظاہرین نے دونوں ممالک کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں حالیہ دنوں میں بھارت کے ساتھ کرکٹ کی بحالی پر ہونے والی بحث محض کھیل تک محدود نہیں رہی، بلکہ یہ قومی وقار، داخلی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے بنیادی سوالات کو جنم دے چکی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی اجازت، خواہ وہ سری لنکا، دبئی یا کسی اور نیوٹرل وینیو پر ہی کیوں نہ ہو، ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب بھارت برسوں سے پاکستان کی سرزمین پر کرکٹ کھیلنے سے مسلسل انکار کرتا آرہا ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف یک طرفہ نرمی کی علامت ہے بلکہ اس سے یہ تاثر بھی اُبھرتا ہے کہ پاکستان اپنے اصولی مؤقف کو پس ِ پشت ڈال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میںٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت واقعی شدت سے لڑ رہے تھے، جنگ کے دوران 10 طیارے گرائے گئے، دونوں ممالک ایٹمی تصادم کے دہانے پر کھڑے تھے ان کا کہنا تھاکہ امریکا کی جانب سے ٹیرف اور دیگر معاشی اقدامات کے ذریعے فریقین کو پیغام دیا گیا جس کے بعد جنگی ماحول کو ٹھنڈا کرنے میں مدد ملی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعود ی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بھارت کی دفاعی ٹیکنالوجی کمپنی نیو اسپیس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجیز نے اپنی شیش ناگ سیریزکے خودکش ڈرونز متعارف کروادیے جن میں سے ایک ایرانی شاہد 136 ڈرون کی ہوبہو نقل ہے۔ان خود کش ڈرونز میں شیش ناگ 150 اور شیش ناگ 20 شامل ہیں، کم شیش ناگ 150 کو سب سے نمایاں طور پرپیش کیا گیا جو طویل فاصلے تک حملہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والا خودکار طرز کا ڈرون ہے۔کمپنی کے مطابق یہ ڈرون کروز میزائل کے کم لاگت متبادل کے طور پر تیار کیا گیا ہے اور اس کی رینج ایک ہزار کلومیٹر سے زاید ہے جبکہ یہ 25 سے 40 کلوگرام...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے دہلی کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو بھائی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق دہلی کالونی کے علاقے بچہ پارٹی گلستان شادی ہال کے قریب فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔  زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینسوں کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔  ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کی شناخت 22 سالہ راشد ولد غلام حیدر ، 30 سالہ طارق ولد غلام حیدر اور 27 سالہ امجد ولد فلک شیر کے ناموں سے کی گئی۔ مزید پڑھیں کراچی؛ شیریں جناح کالونی میں 5 ہزار روپے پر تنازع، فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق زخمی ہونے والے راشد اور طارق بھائی ہیں ، ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بھارت کی دفاعی ٹیکنالوجی کمپنی نیو اسپیس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجیز نے اپنی ’شیش ناگ‘ سیریز کے جدید خودکش ڈرونز متعارف کرائے ہیں، جن میں شیش ناگ 150 اور شیش ناگ 20 شامل ہیں۔کمپنی نے شیش ناگ 150 کو سب سے نمایاں ڈرون کے طور پر پیش کیا، جو طویل فاصلے تک حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 25 سے 40 کلوگرام تک پے لوڈ لے جا سکتا ہے۔ یہ ڈرون کروز میزائل کا کم لاگت متبادل ہے اور اس کی رینج ایک ہزار کلومیٹر سے زائد ہے۔ شیش ناگ 150 جدید خودکار نظام اور سوارم رویے پر مبنی ہے، جس کے تحت متعدد ڈرونز مل کر...
    ملزمان نے خاتون کو نوکری کے بہانے بلایا اور پھر تین چھوٹے بچوں سمیت اغوا کرکے شوہر سے تاوان وصول کیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرکے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی، ملزم...
    نمیبیا کے کپتان نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل ورلڈ کپ انتظامیہ پر ناقص انتظام وجہ سے کڑی تنقید کی ہے۔ بدھ کے روز گفتگو کرتے ہوئے نمیبیا کے کپتان جرہارڈ اریسمس کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے بھارت کے خلاف شیڈول نائٹ میچ سے قبل ان کے لیے فلڈ لائٹس میں کوئی ٹریننگ سیشن نہیں رکھا۔ نمیبیا نے اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف پیر کو دن کے وقت میں کھیلا تھا اور آئندہ دو دنوں میں ان کے دونوں ٹریننگ سیشنز دن کی روشنی میں ہوئے تھے۔ دوسری جانب بھارت کی ٹیم میچ سے قبل رات میں دو بار ٹریننگ کر چکی ہے۔ کپتان جیرہارڈ اریسمس کا کہنا تھا کہ ٹیم کو اس میچ سے قبل رات کے...
    عزیز آباد پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر کے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروالیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا  کرنے والے دو ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی ۔ ملزم طلحہ اس سے قبل قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ہوچکا ہے اور گلزار ہجری کا رہائشی ہے جبکہ...
    کانگریس کے سینیئر لیڈر نے اپنے بیان میں اس معاہدے کو ملک کے مفادات کے خلاف قرار دیا اور نریندر مودی کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت امریکہ تجارتی معاہدے کو لے کر سیاسی ماحول گرم ہوگیا ہے اور اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس معاملے پر مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں اس معاہدے کو ملک کے مفادات کے خلاف قرار دیا اور وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے۔ جے رام رمیش نے دعویٰ کیا کہ متعدد آزاد تجزیہ کاروں اور مبصرین، جنہیں مودی مخالف نہیں سمجھا جاتا، نے بھی اس تجارتی معاہدے...
    افغانستان اور بھارت کو خطے میں پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے مبینہ طور پر سازشوں اور پراکسی جنگ کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، سیاست میں رخنہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر دفاع خواجہ آصف افغان سرزمین پاکستان مخالف دہشتگرد عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنی ہوئی ہے، جبکہ بھارت پر ان گروہوں کی سیاسی اور سفارتی حمایت کا الزام عائد کیا جاتا ہے، اور سرحد پار کارروائیوں کے ذریعے پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی پشت پناہی کا دعویٰ بھی کیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ عرصے میں پاکستان میں چینی شہریوں،...
    اسلام ٹائمز: وال سٹریٹ جرنل واضح طور پر لکھتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری کے وسط میں طے شدہ فوجی حملے کو آخری لمحات میں ترک کر دیا تھا۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب انہیں یقین ہو گیا کہ امریکہ کے پاس ایران کے ممکنہ ردعمل کا مقابلہ کرنے اور علاقائی بحران کو بڑھنے سے روکنے کے لیے کافی حد تک طاقت موجود نہیں ہیں۔ یہ بیان بذات خود ایک اہم اعتراف ہے: واشنگٹن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ ایران سے جنگ ​​ایسی جنگ نہیں جس پر قابو پایا جا سکے۔ خطے میں امریکی میزائل دفاعی نظام کی وسیع پیمانے پر تعیناتی کو بھی حملے کے لیے تیاری کی علامت کے بجائے ڈیٹرنس کی ناکامی...
      راولپنڈی: (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور علی زمان ایڈووکیٹ کو مبینہ اغواء کے بعد رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ان کے جسم پر مبینہ تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایک سیاسی کارکن پر تشدد نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے لیے ایک وارننگ ہے کہ ریاستی جبر اور ظلم کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا۔ کہ علی زمان اور ان کے بھائی کو گزشتہ روز راولپنڈی کے مصروف کچہری چوک سے تین بغیر نمبر پلیٹ...
    وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں اور اظہارِ رائے پر قدغنیں روزمرہ حقیقت بن چکی ہیں۔ انہوں نے 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا اور کہا کہ آبادی کا تناسب بدلنے کی کوششیں کشمیری شناخت کو مٹا نہیں سکتیں۔ یہ بھی پڑھیں: اربوں روپے کا آپٹیکل فائبر منصوبہ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے عوام کو خوشخبری سنا دی یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایک بین الاقوامی کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر پاکستان کے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے۔ انہوں نے کہا کہ سات...
    بنگلہ دیش کے یوتھ اینڈ اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن نقوی نے آئی سی سی کے سامنے شرط رکھ دی منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے اجتناب بورڈ اور کھلاڑیوں کی اجتماعی کوشش تھی جو قومی وقار اور سلامتی کے مفاد میں کی گئی۔ انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ نہ کھیلنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ یہ فیصلہ بی سی بی اور کھلاڑیوں نے ملک کی کرکٹ...
    پاک بھارت جنگ میں دس طیارے گرائے گئے تھے،امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی مختصر جنگ کے دوران گرائے گئے طیاروں کی تعداد بڑھا کر 10کر دی ہے۔ اس سے قبل وہ اپنے بیانات میں بھارت کے سات اور آٹھ طیارے گرائے جانے کا تذکرہ کرتے رہے ہیں۔فاکس بزنس پر بدھ کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو کے دوران امریکا کی تجارتی پالیسی اور ٹیرف سے متعلق گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے آٹھ جنگیں ختم کروائیں اور ان میں سے کم از کم چھ جنگیں ٹیرف کی وجہ سے ختم ہوئیں۔صدر...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب انسپکٹر، اعجاز احمد سب انسپکٹر، محمد حنیف سب انسپکٹر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسی طرح ریسکیو 1122 سرگودھا کے میڈیکل ایمرجنسی ٹیکنیشکن منور عباس اور پولیس خدمت کاونٹر ڈی ایچ کیو سرگودھا میں تعینات پولیس ملازم کنول کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے پولیس ملازمین شفیق حسین، سجاد حسین اور شمریز اقبال کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری...
    بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) جس کی قیادت طارق رحمان کر رہے ہیں، اس وقت بھارت کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں غیر واضح مؤقف رکھتی دکھائی دیتی ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق پارٹی ایک طرف بہتر تعلقات کی بات کر رہی ہے اور دوسری طرف سخت مؤقف بھی اپنا رہی ہے۔ انتخابی منشور میں 2 متضاد اشارے گزشتہ ہفتے جاری ہونے والے بی این پی کے انتخابی منشور میں کہا گیا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنا کر مشترکہ ترقی کی جائے گی۔ تاہم اسی منشور میں بھارت پر سرحدی ہلاکتوں اور مبینہ دراندازی کا الزام بھی عائد کیا گیا اور کہا گیا کہ ان معاملات کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے...
    لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقعہ پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقعہ پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں لائی گئی۔ اس حوالے سے ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ ملزمان نے چند روز قبل فیصل ٹاؤن میں واقع گھر میں اہل خانہ کو یرغمال بناکر واردات کی تھی ، اس حوالے سے ملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیجز میں ملزمان کو گھر داخل...
    معروف فلم ساز راجکمار ہیرانی نے اپنی مقبول فلموں ’3 ایڈیٹس‘ اور ’منّا بھائی‘ کے ممکنہ سیکوئلز سے متعلق خوشخبری سنائی ہے۔ جس کے بعد شائقین میں ایک بار پھر امید کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجکمار ہیرانی نے بتایا کہ وہ اس وقت دونوں فلموں کے نئے حصوں کے لیے مختلف آئیڈیاز اور اسکرپٹس پر کام کر رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ تاحال کسی بھی منصوبے کی حتمی اسکرپٹ کو منظوری نہیں دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: منا بھائی اور سرکٹ 17 برس بعد پھر ایک ساتھ ان کا کہنا تھا کہ ’منّا بھائی‘ کے تیسرے حصے کے لیے ایک جامع خیال پر خاصی پیش رفت ہو چکی ہے لیکن کہانی...
    بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن بھی بول اٹھا۔ آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کے دور میں اقلیتوں پر مبینہ مظالم میں اضافے کی نشاندہی کی جا رہی ہے، جبکہ بی جے پی حکومت پر الزام ہے کہ وہ ہندوتوا کو سیاسی بیانیے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں مسلمانوں اور مسیحیوں سمیت دیگر اقلیتوں کو ہجوم کے تشدد اور عبادت گاہوں پر حملوں کا سامنا ہے۔ ایسے واقعات کو انسانی حقوق کے حلقوں میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے بھارتی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتی تھی، تاہم امریکی معاشی دباؤ اور سفارتی حکمتِ عملی کے باعث صورتحال کو قابو میں لایا گیا  امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری شدید جھڑپیں نہایت خطرناک رخ اختیار کر چکی تھیں، دونوں ممالک کے درمیان حالیہ تنازع کے دوران مجموعی طور پر 10 جنگی طیارے تباہ ہوئے تھے۔  صدر ٹرمپ نے کہا کہ اور دونوں ممالک ایٹمی تصادم کے دہانے پر کھڑے تھے،امریکا کی جانب سے...
    چین اور بھارت کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا نیا دور WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی :چین کے نائب وزیر خارجہ ما چھاؤ شو نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کے ساتھ چین۔بھارت اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایک نئے دور کا انعقاد کیا۔ مذاکرات کے دوران فریقین نے بین الاقوامی صورتِ حال، اپنی اپنی داخلی و خارجی پالیسیوں، باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی و علاقائی امور اور چین۔بھارت دوطرفہ تعلقات پر دوستانہ، واضح اور تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ موجودہ عالمی منظرنامے میں گہری اور پیچیدہ تبدیلیوں کے تناظر میں چین اور بھارت کو چاہیے کہ وہ چین کے صدر شی جن پھنگ اور بھارتی...
    یو اے ای سواٹ چیلنج 2026  سے ایک بار  پھر ثابت ہو گیا کہ جدید دور کی جنگ صرف نعروں اور سیاسی دعوؤں سے نہیں جیتی جاتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں بھارت کو بیک وقت دو مقابلوں میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں بھارت کو پاکستانی نیشنل سیکیورٹی یونٹ اور پھر چین کی خواتین  ٹیم نے مات دی۔  سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے یرغمالیوں کے بچاؤ کے ایونٹ میں بھارتی نیشنل سیکیورٹی ٹیم  کو ہرایا۔ دوسری طرف  ایونٹ میں  چینی خواتین ٹیم نے رفتار، کوآرڈینیشن اور فائرنگ کی درستگی میں  بھارتی ٹیم کو کئی گنا پیچھے چھوڑ دیا۔ دبئی پولیس کے زیر اہتمام ہونے والے اس عالمی مقابلے میں دنیا کے...
    یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی برتری نمایاں رہی جبکہ بھارت کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی، یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ جدید دور کی جنگ صرف نعروں اور سیاسی دعوؤں سے نہیں جیتی جاتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں بھارت کو بیک وقت دو مقابلوں میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں بھارت کو پہلے پاکستانی نیشنل سیکیورٹی یونٹ اور پھر چین کی خواتین ٹیم نے شکست دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے یرغمالیوں کے بچاؤ کے ایونٹ میں بھارتی نیشنل سیکیورٹی ٹیم کو ہرایا۔ دوسری جانب ایونٹ میں چینی خواتین ٹیم نے...
    گجرات کے گاندھی نگر میں عدالت نے صحافی روی نائر کو ایڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ سنایا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نائر نے سوشل میڈیا پر شائع شدہ ٹوئٹس اور آن لائن آرٹیکل میں کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی بے بنیاد باتیں کیں، جو جائز تنقید سے آگے تھیں۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت کیس: برطانوی عدالت نے عادل راجا پر مزید جرمانہ عائد کردیا عدالت نے کہا کہ نائر کی پوسٹس نے ایڈانی گروپ کے خلاف بے بنیاد اور حوالے کے بغیر الزامات لگائے، جس میں بدعنوانی، حکومتی اداروں کا غلط استعمال اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی جیسے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف گروپ مرحلے کے اہم میچ سے باہر رہ سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک شرما کی طبیعت امریکا کے خلاف میچ سے قبل ہی ناساز ہو گئی تھی، تاہم انہوں نے ٹیم کی ضرورت کے پیشِ نظر میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا۔ میچ کے بعد ان کی حالت مزید خراب ہو گئی، جس کے نتیجے میں انہیں نئی دہلی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا، جہاں تیز بخار اور کمزوری کے باعث فوری طور پر ڈرپس لگائی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق...
    دبئی (نیوز ڈیسک)یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی نمایاں کارکردگی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ جدید جنگی مقابلے صرف سیاسی نعروں اور دعوؤں سے نہیں بلکہ عملی مہارت اور پیشہ ورانہ تربیت سے جیتے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس کے زیر اہتمام ہونے والے یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں دنیا کے 52 ممالک کی 118 ایلیٹ سواٹ ٹیموں نے شرکت کی۔ ایونٹ کے دوران بھارت کو بیک وقت دو اہم مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹس کے مطابق یرغمالیوں کے بچاؤ کے مقابلے میں سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے بھارتی نیشنل سیکیورٹی ٹیم کو شکست دی، جبکہ ایک اور مقابلے میں چین...
    انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور ان کے بقول یہ جوہری جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی، وہ واقعی آمنے سامنے تھے، 10 طیارے تباہ ہو چکے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے 8 جنگیں ختم کرائیں، جن میں سے کم از کم 6 ٹیرف کی وجہ سے رکیں، میں نے کہا اگر تم جنگ بند نہیں کرو گے تو میں تم پر ٹیرف عائد کر دوں گا، کیونکہ میں لوگوں کو مرتے نہیں دیکھنا چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور ان کے بقول یہ جوہری جنگ میں تبدیل ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے درمیان اہم معاملات طے پانے کے بعد بھارت میں غیر معمولی ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فریقین کے درمیان ہونے والی بات چیت کو پاکستان کی سفارتی اور اسٹریٹجک کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس پر بھارتی میڈیا اور کرکٹ حلقوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔بھارتی نشریاتی اداروں اور اخبارات نے نہ صرف آئی سی سی بلکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان نے نہایت منظم حکمت عملی کے ذریعے نہ صرف اپنے مؤقف کو مضبوطی سے پیش کیا بلکہ بنگلا دیش کو بھی اپنے نقطہ نظر کے قریب...
    بھارتی اقلیتوں پر انتہاپسند ہندوؤں کے وحشیانہ مظالم پرمذہبی آزادی کا عالمی امریکی ادارہ بھی بول اٹھا۔ آرایس ایس کے ہندوتوا نظریہ پرقائم مودی حکومت میں اقلیتوں پر وحشیانہ مظالم کی تمام حدیں پار ہوگئیں،  بی جے پی کی انتہا پسند حکومت اپنا اقتدار قائم رکھنے کیلئے ہندوتوا کو ایک سیاسی بیانیے کے طور پر استعمال کرنے پر کاربند ہے۔ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اورمسیحیوں پر ہجوم کے تشدد اورعبادت گاہوں پرحملے معمول بن چکے ہیں۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے مطابق موجودہ سال کی ابتداء سے ہی بھارتی مسیحیوں پر حملوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، خصوصاً جب اوڑیسہ میں پادری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ مذہب کی جبری...
    میری رائے میں پاکستان اور بھارت واقعی شدید لڑائی لڑ رہے تھے: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس جنگ میں 10 طیارے گرائے گئے۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ ایران جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا سےمعاہدہ کرنا چاہتا ہے، ایران معاہدہ نہیں کرے گا تو بے وقوف ہوگا۔ پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں 10 طیارے گرائے جا چکے تھے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائی ایٹمی جنگ بن سکتی تھی، دونوں ممالک ایٹمی جنگ کی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوؤں کے وحشیانہ مظالم پر مذہبی آزادی سے متعلق عالمی امریکی ادارہ بھی بول اٹھا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے اپنی تازہ رپورٹ میں آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کو اقلیتوں کے خلاف منظم جبر کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی جے پی کی انتہا پسند حکومت اپنے اقتدار کو برقرار رکھنے کے لیے ہندوتوا کو ایک سیاسی بیانیے کے طور پر استعمال کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور مسیحیوں کے خلاف ہجوم کے تشدد اور عبادت گاہوں پر حملے معمول بنتے جا رہے ہیں۔ امریکی کمیشن نے...
    ماہرین کے مطابق چناب انڈس بیسن کا حصہ اور پاکستان کے لیے نہایت اہم دریا ہے، پاکستان کی 90 فیصد زراعت انڈس بیسن کے پانی پر انحصار کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کے بعد مودی حکومت نے پہلا بڑا آبی منصوبہ منظور کر لیا، نئے ڈیم کے لیے 5 فروری کو ٹینڈر جاری کئے گئے۔ بھارت نے چناب دریا پر 5 ہزار 129 کروڑ روپے کے ساوالکوٹ میگا ڈیم منصوبے پر کام شروع کر دیا، این ایچ پی سی نے ساوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کی تعمیر کے لیے بولیاں طلب کر لیں۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں 1 ہزار 406 اور دوسرے مرحلے میں 450 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، ساوالکوٹ منصوبہ بگلیہار اور سلال منصوبوں کے...
     لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کیلئے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے نمائندوں کے مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں کہ کرکٹ کی اہمیت کو ترجیح دی گئی۔ باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا جو کہ اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو آئی سی سی کے چیئرمین نے سپروائز کیا، آئی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی کھیلوں کی تاریخ اس اصول پر استوار رہی ہے کہ کھیل قوموں کو جوڑنے، تنازعات کو کم کرنے اور انسانیت کے مشترکہ اقدار کو فروغ دینے کا ذریعہ بنتے ہیں، مگر جب ریاستیں کھیل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے لگیں تو نہ صرف یہ روح مجروح ہوتی ہے بلکہ عالمی اعتماد بھی ٹوٹنے لگتا ہے۔ آج بھارت اسی نازک موڑ پر کھڑا دکھائی دیتا ہے، جہاں اس کے 2036 کے سمر اولمپکس کی میزبانی کے بلند بانگ دعوے ایک ایسے بحران کی زد میں ہیں جس نے اس کی کھیلوں سے وابستہ ساکھ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارت طویل عرصے سے خود کو ایک ابھرتی ہوئی عالمی طاقت کے طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-2 کراچی (مانیٹر نگ ڈ یسک )بی بی سی کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے نوجوانوں میں بھارت کے خلاف شدید ناراضی پائی جاتی ہے، جو اب کھل کر سامنے آ چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق نوجوان نسل بھارت کی سیاسی مداخلت، داخلی معاملات پر اثراندازی، سرحدی تشدد اور بالادستی کے رویے کو مسترد کر رہی ہے۔بی بی سی کے مطابق بنگلا دیشی نوجوانوں کا خیال ہے کہ بھارت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حمایت کرتے ہوئے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچایا اور ریاستی جبر کی پشت پناہی کی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متنازع انتخابات کے بعد بھارت کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے...
    قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے نہ صرف آئی سی سی بلکہ اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان نے شاندار سفارتی اور اسٹریٹجک حکمت عملی کے ذریعے بنگلہ دیش کو اپنے حق میں کر لیا اور اپنی شرائط بھی منوا لیں۔ بھارتی میڈیا نے اسے بھارت کی بےعزتی قرار دیا اور لکھا کہ ثابت ہوگیا ہے کہ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتی۔ مزید پڑھیں آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی مذاکرات؛ آئی سی سی کا اعلامیہ جاری ذرائع کے مطابق بھارت کو نہ چاہتے...
    اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف قوم متحد ہے، دہشتگردوں کو ملک میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل ملک میں دہشتگردی کرا کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ بھارت کے دہشتگردانہ چہرے کو پورے دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے، ملک میں ہونیوالی دہشتگردی کرنیوالے بھارتی آلہ کاروں کو پوری طاقت سے کچلنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام قومی اداروں کے ساتھ ہیں اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، پاک فوج نے ملک کی سلامتی...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت جاری، مودی نے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کے بعد مودی حکومت نے پہلا بڑا آبی منصوبہ منظور کر لیا، نئے ڈیم کے لیے 5 فروری کو ٹینڈر جاری کئے گئے۔ بھارت نے چناب دریا پر 5 ہزار 129 کروڑ روپے کے ساوالکوٹ میگا ڈیم منصوبے پر کام شروع کر دیا، این ایچ پی سی نے ساوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کی تعمیر کے لیے بولیاں طلب کر لیں۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں 1 ہزار 406 اور دوسرے مرحلے میں 450 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، ساوالکوٹ منصوبہ بگلیہار اور سلال منصوبوں کے درمیان چناب دریا پر واقع منصوبہ رن آف...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)یی سی بی نے آئی سی سی کو جھکادیا،ورلڈ کرکٹ کو پتہ چل گیا پاکستان کے بغیر ورلڈکپ نہیں ہوسکتا۔۔ پاکستان اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعدبھارتی میڈیا نے رونا دھونا شروع کردیا،بھارتی میڈیا نے کہا کہ پاکستان نے سفارتی و اسٹریٹجک طریقے سے بنگلادیش کو جیت لیا۔ ، اب نہ چاہتے ہوئے بھی پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانا اور گلے ملنا پڑے گا،یہ بھارت کی بے عزتی ہوگی واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیم کو بھارت کے خلاف 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا گروپ میچ کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔