2026-07-24@15:23:28 GMT
تلاش کی گنتی: 3834
«گیس سلنڈر کی دکان میں»:
(نئی خبر)
جدید دور میں وقت کی بچت اور کاموں کو بہتر منظم کرنا ہر شخص کے لیے اہم ہوگیا ہے اور خوش قسمتی سے ٹیکنالوجی نے ایسے ٹولز فراہم کردیے ہیں جو ہمارے ایسے کام آسان بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر یا موبائل فون پر دستیاب مختلف ایپس نہ صرف کاموں کو تیز کرتی ہیں بلکہ یاددہانی، شیڈولنگ، مالیات، تعلیم اور صحت جیسے شعبوں میں بھی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اپنی ضرورت کے لیے درکار درست ایپس کا انتخاب روزانہ کے دباؤ کو کم کرنے اور زندگی کو زیادہ منظم بنانے میں مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ آج کل سب سے مقبول ایپلی کیشنز میں ٹاسک مینجمنٹ ایپس خاص طور پر شامل ہیں، جو روزمرہ کے کاموں کی...
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل کے دوران ڈیزرٹ وائپرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ اننگز کے 11ویں اوور میں پیش آیا جب نسیم شاہ کی گیند کو پولارڈ نے ڈیفنس کیا اور گیند سیدھی بولر کی جانب لوٹ گئی، نسیم شاہ نے گیند اٹھا کر مسکراتے ہوئے پولارڈ کی طرف دیکھا، جس پر پولارڈ نے جارحانہ ردعمل دیا اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان لفظی جھڑپ شروع ہو گئی۔ دورانِ تنازع دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کے قریب آ گئے۔ پولارڈ واضح طور پر غصے میں دکھائی دیے جبکہ نسیم شاہ بھی بھرپور...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوسرے ہفتے میں داخل ہونے پر ایک بار پھر تہران کو اشتعال دلانے والا بیان دیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی آزادی، انصاف اور بہتر مستقبل کی جدوجہد کی حمایت کرتا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نیتن یاہو نے ہفتہ وار کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ یہ ممکن ہے کہ ایرانی عوام اس وقت اپنی تقدیر اپنے ہاتھ میں لینے کے مرحلے پر ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایرانی عوام کی خواہشات کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق احتجاج کے...
علامہ فدا حسین مظاہری کی صدارت میں نئی کابینہ کے انتخاب کا عمل بھی انجام پایا، جس میں پروفیسر محمد ثقلین اپنی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ چیئرمین منتخب ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ حیدر بلڈ بینک کابینہ پاراچنار کی حلف برادری کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر حجت الاسلام و المسلمین علامہ فدا حسین مظاہری، انجمن حسینیہ کے اراکین اور حیدری ویلفیئر سوسائٹی اراکین موجود تھے۔ پروگرام میں حیدری ویلفیئر سوسائٹی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔ علامہ فدا حسین مظاہری کی صدارت میں نئی کابینہ کے انتخاب کا عمل بھی انجام پایا، جس میں پروفیسر محمد ثقلین اپنی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ چیئرمین منتخب ہوئے۔ علی قمبر وائس چیئرمین جبکہ ابرار حسین جنرل سیکرٹری کے...
اسکرین گریب فیصل آباد ٹریفک پولیس نے لگژری گاڑی کا نمبر پلیٹ نہ ہونے اور کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق کینال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر 5 ہزار روپے کا چالان کیا۔ گاڑی چند روز قبل ہی در آمد کی گئی تھی اور فیصل آباد میں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق گاڑی کی قیمت تقریباً 67 کروڑ روپے ہے ۔
طاہر عرف بوبی، عمیر عرف ببلو، آصف نیاپو، نعیم فرکی، نعمان بندانی اور جنید جیسے بڑے گٹکا ماوا ڈیلر آزاد بیٹر سہراب کے ہاتھوں لاکھوں ہفتے کے عوض ایس ایچ او عزیزآباد کا ڈیلروں کے خلاف کارروائی سے گریز (رپورٹ؍ ایم جے کے)گینگ آف عزیزآباد کا گٹکا ماوا انتظامیہ کی پکڑ سے دور، طاہر عرف بوبی، عمیر عرف ببلو، آصف نیاپو، نعیم فرکی، نعمان بندانی اور جنید جیسے بڑے گٹکا ماوا ڈیلر آزاد، بیٹر سہراب کے ہاتھوں لاکھوں روپے ہفتے کے عوض ایس ایچ او عزیزآباد کا ان ڈیلروں کے خلاف کارروائی سے گریز۔ علاقہ باوثوق ذرائع کے مطابق تھانہ عزیزآباد کی حدود میں گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف دکھاوے کی کارروائیاں کی جاری ہیں پر ان کارروائیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی گرفتاری کے تناظر میں جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے بحران کے خاتمے کیلئے تحمل اور کشیدگی میں کمی پر زوردیتا ہے۔بیان کے مطابق تنازعات کے حل کیلئے اقوامِ متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی پاسداری ضروری ہے، حکومت وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ وینزویلا میں مقیم پاکستانی برادری کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس سمیت مختلف علاقوں میں حملے کیے، جن کے بعد صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں...
وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، سید سعادت اللہ حسینی
جماعت اسلامی ہند کے امیر نے کہا کہ اسطرح کے اقدامات عالمی نظام کو کمزور کرتے ہیں اور چھوٹے و کمزور ممالک کو طاقتور ریاستوں کے جبر کے سامنے بے بس کر دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ امریکہ کا فوجی حملہ، وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور انہیں زبردستی امریکہ منتقل کیا جانا اقوامِ متحدہ کے منشور اور آزاد و خودمختار ممالک کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی اجازت یا حق دفاع کے بغیر طاقت کا استعمال ایک نہایت خطرناک مثال قائم کرتا ہے اور یکطرفہ فوجی مداخلت کو معمول بنانے کا...
راجن پور: پنجاب پولیس راجن پور نے سال نو میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی اور کئی مقدمات میں مطلوب لونڈ گینگ کا سرغنہ شاہ دین کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق راجن پور پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور اس دوران فائرنگ سے لونڈ گینگ کا سرغنہ شاہ دین لونڈ ہلاک ہوگیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو قتل، اغوا اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ کارروائی کے حوالے سے بتایا گیا کہ راجن پور پولیس کی بھاری نفری لونڈ گینگ کے ٹھکانوں میں داخل ہوئی اور اس دوران پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو زخمی ہوگئے لیکن ساتھیوں سمیت...
کاوش میمن: سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے کراچی میں 5 جنوری تک گیس کی بندش کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان نے کہا کہ گھریلو صارفین کے لیے گیس بندش کا کوئی نیا اعلان نہیں کیا گیا اور تمام سہولیات معمول کے مطابق فراہم کی جائیں گی۔ ترجمان کے مطابق شہر میں جاری نائٹ لوڈ مینجمنٹ کا عمل بھی معمول کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہے گا، اور اس دوران صرف طے شدہ نائٹ لوڈ کے مطابق ہی گیس کی ترسیل میں فرق پڑ سکتا ہے۔ مویشیوں سے بھرے ٹرالر کو حادثہ،300 بکریاں ہلاک،5افرادزخمی...
مزنگ پولیس کی کارروائی کے دوران دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو جاتے تھے۔ ملزمان کو فوٹیج میں موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شده موٹر سائیکل، غير قانونی پستول موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں علی حیدر اور اشمان شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتيش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس پی سول لائنز نے ایس ایچ او مزنگ ملک خالد محمود، اے ایس آئی نذیر و ٹیم...
سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آج سری لنکا روانگی شروع ہوگی۔ ذرائع کے مطابق فہیم اشرف، سلمان مرزا اور وسیم جونیئر آج سری لنکا روانہ ہوں گے۔ اسکواڈ کے دیگر اراکین کل لاہور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوں گے۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے اسکواڈ کے اراکین بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیر ملکی اسپورٹ اسٹاف براہ راست سری لنکا پہنچے گا، غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کرسمس اور نیو ایئر کے لیے سالانہ چھٹیوں پر اپنے اپنے وطن چلا گیا تھا۔ بی بی ایل کھیلنے والے آل راؤنڈر شاداب خان آسٹریلیا سے سری لنکا پہنچ رہے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز...
عالمی امور کے ماہر اور سینیئر سیاستدان کا کہنا ہے کہ امریکہ پچھلے 20 سال سے سویا ہوا تھا، اس دوران چین آگے بڑھ گیا، چین نے بھی پاکستان اور انڈیا میں کشیدگی کے دوران ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ جس طرح وینزویلا کے صدر کو گرفتار کیا گیا ہے، 35 سال پہلے پاناما کے صدر کو بھی اسی طرح گرفتار کیا گیا تھا، آج وہی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دنیا میں نیا ورلڈ آرڈر قائم ہو رہا ہے اور جس کی لاٹھی اس کی بھینس پر عمل ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کل صبح 8 بجے سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا ، گیس 5 جنوری صبح 8 بجے تک معطل رہے گی، تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے گیس بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کل صبح 8 بجے سے 5 جنوری صبح 8 بجے تک کراچی میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کے سسٹم میں گیس کی شدید کمی کے باعث دستیابی متاثر ہوئی ہے، جبکہ سسٹم میں لائن پیک کم پریشر ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ترجمان نے بتایا اس دوران تمام صنعتوں، بشمول پاور جنریشن...
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تمام مین ہولز پر ڈھکن لگائے جائیں تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔ ناصر حسین شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اُن کے ہمراہ ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد، ایم ڈی واٹر بورڈ، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، پی ڈی میگا پروجیکٹ اور کے ڈی افسران موجود تھے۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق دورے کے دوران وزیر بلدیات سندھ نے شہر میں صفائی، نکاسی آب اور سڑکوں کی صورتحال کا جائزہ لیا اور ناقص کارکردگی پر واٹر بورڈ اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی سخت سرزنش کی۔ انہوں نے ہدایت دی کہ ہنگامی بنیادوں پر نکاسی آب...
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی، نکاسی آب اور سڑکوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد، ایم ڈی واٹر بورڈ، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، پی ڈی میگا پروجیکٹ اور کے ڈی کے افسران موجود تھے۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیر بلدیات نے واٹر بورڈ اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی ناقص کارکردگی پر سخت سرزنش کی اور ہدایت دی کہ ہنگامی بنیادوں پر نکاسی آب اور صفائی کے کام کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سڑکوں کی بحالی کا کام جلد مکمل کیا جائے اور تمام...
سرکاری ملازمین کی کارکردگی،نظم وضبط اور احتساب کے سلسلہ میں ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کوارسال کر دیا گیا ، پنجاب حکومت بل میں سرکاری ملازمین کے سروس قوانین کی تشریح و وضاحت جاری کردی۔ ترمیمی بل کے متن میں کہا گیا کہ ریٹائرہونے والے ملازم کے خلاف کارروائی 2سال میں مکمل کرنا ہو گی،2سال میں کارروائی مکمل ناہونے پروجوہات کی بناء پروقتی توسیع ہوسکے گی۔ وقت کا تعین عدالتی کیس کو وقت پر نمٹانے کے لئے ضروری ہے،سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بعدکارروائی سے متعلق ابہام دورکیاگیا۔بل میں ریٹائرمنٹ کے بعدمحکمہ جاتی انکوائری کے دائرہ کارکی وضاحت کی گئی،سرکاری ملازمین کے احتساب سے متعلق شقیں واضح کی گئی ہیں۔ بل 2ماہ کیلئے پنجاب اسمبلی کی متعلقہ قائمہ کمیٹی کے حوالے...
سٹی42: سٹی 42 پرسال 2026 میں ’’ بنام سرکار‘‘کاپہلاپروگرام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی پر کیا گیا ۔’’بنام سرکار‘‘کے اینکر زوہیب سلیم بٹ نےعوامی سروے کے دوران سوال پوچھا کہ کیا آپ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟تواس کے جواب میں عوام نے ملا جُلا ردعمل دیا ۔ پروگرا م کی ایڈیٹنگ کے دوران صرف دو سےتین کٹ لگائے گئے باقی سارا پروگرام جیسا ریکارڈ کیا گیا تھا ویسا ہی تیار کرکے آن آئیر کیا گیا ۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری ’’بنام سرکار‘‘عوامی سروے میں 50 فیصد عوام مریم نواز کی کاکردگی سے مطمئن دکھائی دی جبکہ ان کی کارکردگی سے مطمئن نہ ہونے والے صرف 42...
راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کچھ دیر قبل شہری سے گاڑی چھینی تھی، بعدازاں پولیس نے کار چھیننے کی اطلاع پر مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ ڈکیت گینگ کے زیرِ استعمال گاڑی بھی اسلام آباد سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی تھی، ڈکیت گینگ پر چند روز قبل صدر بیرونی کے علاقے میں تاجر کو قتل کرنے کا الزام بھی تھا۔ ترجمان کا مزید بتانا ہے کہ ہلاک ڈاکو راولپنڈی، پشاور اور اسلام آباد میں قتل، ڈکیتی اور کار چھیننے کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور مطلوب تھے۔
حسن علی: سرکاری ملازمین کی کارکردگی،نظم وضبط،احتساب ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کوارسال، پنجاب حکومت کی بل میں سرکاری ملازمین کےسروس قوانین کی تشریح و وضاحت جاری کردی۔ ترمیمی بل کے من میں کہا گیا کہ ریٹائرہونےوالےملازم کےخلاف کارروائی 2سال میں مکمل کرنا ہو گی،2سال میں کارروائی مکمل ناہونےپروجوہات کی بناپروقت توسیع ہوسکےگی۔ وقت کا تعین عدالتی کیس کو وقت پر نمٹانے کے لئے ضروری ہے،سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کےبعدکارروائی سےمتعلق ابہام دورکیاگیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری بل میں ریٹائرمنٹ کےبعدمحکمہ جاتی انکوائری کےدائرہ کارکی وضاحت کی گئی،سرکاری ملازمین کے احتساب سے متعلق شقیں واضح کی گئی ہیں۔ بل منظوری کےبعد 2ماہ کیلئےپنجاب اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کےحوالےکردیاگیا، کمیٹی منظوری کےبعدبل پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دسمبر کے مہینے میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ایف بی آر نے کسی بھی سال کے دسمبر کے مقابلے میں سب سے زیادہ ٹیکس ریونیو جمع کیا، جو ادارے کی تاریخ کی نمایاں کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دسمبر میں 1427 ارب 10 کروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع کیا گیا، جو 1446 ارب روپے کے ماہانہ ہدف کا 99 فیصد بنتا ہے۔ حکام کے مطابق یہ اب تک دسمبر کے مہینے میں ہونے والی سب سے زیادہ وصولی ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ان لینڈ ریونیو سروس نے بھی غیر معمولی...
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے بتایا ہے کہ 2025 کے دوران بھرتیوں اور کیسز کے فیصلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا اور مجموعی طور پر 3 ہزار 5 نامزدگیاں کی گئیں جو حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ ہیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق بلوچستان اور گلگت بلتستان کے کیسز ترجیحی بنیادوں پر حل کیے گئے، اصلاحات سے قبل کیسز مکمل ہونے میں 18 سے 24 ماہ درکار ہوتے تھے۔ بیان میں کہا گیا کہ سی ایس ایس 2023 (اسپیشل) اور سی ایس ایس 2024 کی ایلوکیشن 2025 میں مکمل کرلی گئی ہیں اور سی ایس ایس 2025 کے 65 فیصد انٹرویوز بھی مکمل ہو چکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی ہے لیکن انہوں نے واضح کیا کہ اگر مذاکرات میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو وہ اس کو قبول نہیں کریں گے۔علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارا اولین نکتہ ہے، احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی طرف سے ہے اور اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کی ہے،آئین کی حکمرانی اور سول سپریمیسی پر ہم بات کرنا چاہتے ہیں، لیکن سن لیں کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہی تمام چیزوں کی کنجی ہے۔علی محمد خان نے دو ٹوک الفاظ میں اپنے موقف کا...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذکرات کی پیش کش قبول کرلی، اگر بات چیت میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو قبول نہیں کروں گا۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارا اولین نکتہ ہے، احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی طرف سے ہے، اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کی۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی حکمرانی ، سول سپریمیسی پر ہم بات کرنا چاہتے ہیں لیکن سن لیں کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہی تمام چیزوں کی کنجی ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ...
سوئٹزرلینڈ دھماکے اور لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 47 اور زخمیوں کی تعداد 100 تک جاپہنچی، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ جلتی ہوئی شیمپین بوتلیں اٹھا کر لے جا رہا تھا، جو لکڑی کی نیچی چھت سے بار بار ٹکرا رہی تھیں، تقریباً ڈیڑھ بجے رات اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پورا تہہ خانہ لپیٹ میں آگیا، وہاں موجود درجنوں افراد ایک ہی سیڑھی والے باہر جانے کے راستے کی طرف بھاگے جس سے بدحواسی مزید بڑھ گئی۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں کم از...
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرتی ہیں، تو اس حوالے سے مشاورت کی جا سکتی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے فوری تقرر کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا انتخاب اکثریتی اپوزیشن جماعت میں سے ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمن اس عہدے پر پہلے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور ان کی قیادت میں اپوزیشن نے بہترین کام کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان...
سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تقرری کی حتمی منظوری کے بعد وہ پیمرا کی پہلی خاتون سربراہ ہوں گی۔ اس وقت پیمرا کے چیئرمین محمد سلیم بیگ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’لازوال عشق‘ ریئلٹی شو کے خلاف شکایات پر پیمرا کا ردعمل آگیا پیمرا کے نئے سربراہ کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت شہباز بابر نے کی۔ اجلاس میں عنبرین جان کے نام پر اتفاق رائے کیا گیا۔ کمیٹی کی متفقہ منظوری کے بعد امبرین جان کا نام حتمی توثیق کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا گیا ہے۔ گریڈ 22...
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی میں نمایاں بہتری، سال 2025 میں بھرتیوں کا ریکارڈ بہتر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سال 2025 کے دوران بھرتیوں کے عمل میں نمایاں بہتری لاتے ہوئے مختلف وفاقی اداروں میں میرٹ پر تقرریوں کا مؤثر نظام قائم کیا ہے۔ کمیشن کی یہ کارکردگی حکومت کے شفافیت کے فروغ کے ایجنڈے کا اہم حصہ قرار دی جا رہی ہے۔ایف پی ایس سی کے اعلامیے کے مطابق سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 3005 نامزدگیاں مکمل کی گئیں، جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں ایک نمایاں پیش رفت ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ بھرتیوں میں یہ بہتری ادارے کے...
غیر مستحکم موسمی حالات نے غزہ کی انسانی صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ؛مسلم ممالک کے وزرائےخارجہ کا مشترکہ بیان
سٹی 42: پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کیا . ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، ترکیہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہرا اظہار تشویش کیا،شدید ترین، غیر مستحکم موسمی حالات بشمول موسلا دھار بارشوں و طوفان نے غزہ کی انسانی صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان ناکافی انسانی رسائی، زندگی بچانے والی بنیادی اشیاء کی شدید قلت، اور بنیادی سہولیات کی قلت و عارضی رہائش کے قیام کے لیے ضروری مواد کی سست رفتار آمد...
بنگلہ دیش :جماعتِ اسلامی کے امیر کی طارق رحمان سے ملاقات، بی این پی کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ملک میں سیاسی استحکام اور اصلاحات کے لیے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ بات انہوں نے بی این پی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش: سارک کی روح زندہ ہے، تنظیم فعال ہونی چاہیے، چیف ایڈوائزر محمد یونس وی نیوز کے مطابق جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے جمعرات کی شام ڈھاکہ کے علاقے گلشن میں بی این پی کے دفتر میں طارق رحمان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے سابق وزیرِاعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن...
جنیوا(ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریب کے دوران ایک بار میں ہونے والے دھماکے اور آگ لگنے سے تقریباً 47 افراد ہلاک اور 100 زائد زخمی ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ جلتی ہوئی شیمپین بوتلیں اٹھا کر لے جا رہا تھا، جو لکڑی کی نیچی چھت سے بار بار ٹکرا رہی تھیں، تقریباً ڈیڑھ بجے رات اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پورا تہہ خانہ لپیٹ میں آگیا، وہاں موجود درجنوں افراد ایک ہی سیڑھی والے باہر جانے کے راستے کی طرف بھاگے جس سے بدحواسی...
بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت میں صحافیوں اور آزادیِ اظہارِ رائے کو درپیش خطرات پر ایک بار پھر سنگین خدشات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی جریدے دی وائر کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران صحافیوں کو تشدد، گرفتاریوں، قانونی دباؤ اور سنسرشپ جیسے شدید مسائل کا سامنا رہا۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں بھارت بھر میں 14 ہزار 800 سے زائد صحافیوں کو مختلف نوعیت کے تشدد اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان واقعات میں 8 صحافیوں اور ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کی ہلاکت بھی رپورٹ کی گئی، جبکہ 117 افراد کو آزادیِ اظہارِ رائے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ دی وائر کے مطابق آزادیِ اظہارِ رائے کی خلاف...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈمیپ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ اجلاس کی شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاکستان ریلویز کے فریٹ سیکٹر نے اپنی تاریخ کی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف چھ ماہ کے دوران 17 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کر لی ہے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق ہڑتال جیسے چیلنجز کے باوجود نومبر اور دسمبر میں فریٹ آپریشن سے مسلسل 3 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا گیا، جو ادارے کی مضبوط حکمتِ عملی اور بہتر انتظام کا واضح ثبوت ہے۔ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے اس موقع پر کہا کہ مالی سال کے اختتام تک صرف فریٹ سیکٹر سے 38 ارب روپے سے زائد آمدن متوقع ہے، جبکہ 2026 میں پاکستان ریلویز پہلی مرتبہ ایک کھرب روپے آمدن حاصل کرنے والا ادارہ بن جائے گا۔ انہوں نے مسافروں کو یقین دلایا...
او جی ڈی سی نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے بڑی تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ براگزئی ایکس-1کنویں سے یومیہ4,100 بیرل تیل اور10.5 ملین معکب فٹ یومیہ گیس کی کامیاب پیداوارحاصل ہوئی، براگزئی ایکس-1کنویں 5,170 میٹرگہرائی تک ڈرل کیا گیا۔ بیان کے مطابق ڈٹہ فارمیشن میں ہائیڈروکاربن سے بھرپور 187 میٹر زون کی کامیاب نشاندہی ہوئی، نشپا بلاک میں او جی ڈی سی بطور آپریٹر 65 فیصدجبکہ پی پی ایل 30 فیصد اور جی ایچ پی ایل 5 فیصدکے حصے دار ہیں۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ نئی دریافت سے ملکی اور او جی ڈی سی کے توانائی ذخائر میں مزید اضافہ ہو...
پی ایس ایل کے موجودہ ایڈیشن کے اختتام کے ساتھ ہی ملتان سلطانز کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔ پی سی بی اگلے ایڈیشن میں ٹیم کے انتظامات خود سنبھالے گا اور اس کے بعد فرنچائز کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابقہ اونرز کی جانب سے تندوتیز بیانات اور بعد میں نوٹس پھاڑنے جیسے اقدامات کے باعث پی سی بی اور ملتان سلطانز کے درمیان معاملات کو مزید جاری رکھنا ممکن نہ رہا۔ اسی وجہ سے دیگر فرنچائزز کے برعکس ملتان سلطانز کو معاہدے کی تجدید کی پیشکش نہیں کی گئی۔ بورڈ نے معاہدہ فوری طور پر ختم کرنے کے بجائے 31 دسمبر تک انتظار کیا، اور اب فرنچائز کا کنٹریکٹ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دعا ہے نئے سال کا سورج خوشیاں، خوشحالی، اللہ کے فضل و کرم لئے طلوع ہو۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجزسے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں، اتحاد ،استقامت، تخلیقی صلاحیت سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے، 2025ء دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے...
ویب ڈیسک:صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجزسے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں، اتحاد ،استقامت، تخلیقی صلاحیت سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، 2025ء دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام محمد شہبازشریف نے کہا کہ مسلح افواج نے دشمن...
کوئٹہ ،موسم سرما کی پہلی بارش کی وجہ سے سڑک پر جمع پانی مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو نئے سال کے تحفے کے طور پر ریلیف دیا جائے۔ کمرتوڑ مہنگائی، ای چالان اور یوٹیلیٹی بلز، پیٹرول سمیت ہر چیز پر ٹیکسوں کے نفاذ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ اتنا ٹیکس دینے کے باوجود امن، تعلیم اور صحت کی سہولیات خریدی جاتی ہیں۔ دنیا کے ہر جمہوری ملک میں صحت اور تعلیم کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں جبکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور ہر ایک کو عدل و انصاف فراہم کرنا حکومت کا فرض سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچوئلزفورم اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان اورایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین، سابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے سال 2025 کے اختتام پرملکی معیشت کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان نے میکرواکنامک استحکام میں نمایاں پیش رفت کی، اسٹاک مارکیٹ انڈیکس اس سال ایک لاکھ 15 ہزار سے ایک لاکھ 74 ہزار تک پہنچ گیا جس میں ریکارڈ 52 فیصد اضافہ ہوا، تاہم بلند پیداواری لاگت، ایکسپورٹس میں جمود اور سیکورٹی خدشات بدستوربڑے چیلنج بنے رہے ہیں۔میاں زاہد حسین نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر معمولی دباؤکے باوجود مالی سال 26۔2025 کے لیے 14...
اسلام ٹائمز: نیا سال ہمیں یہ موقع دیتا ہے کہ ہم اپنے اعمال، رویوں اور اخلاق کا جائزہ لیں، نیز اپنے حال کو بہتر بنائیں۔ ماضی کو سبق بنائیں اور مستقبل کیلئے امید رکھیں، مگر خوف میں مبتلا نہ ہوں۔ اصل تبدیلی یہ ہے کہ انسان ہر دن کو شعور، عقیدہ اور اخلاق کی روشنی میں گزارا جائے۔ جو شخص حال میں خدا کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے، اسکا ماضی نصیحت بن جاتا ہے اور مستقبل امید کا پیغام۔ ایسے انسان کی زندگی میں دین فقط کتاب نہیں، بلکہ کردار بن جاتا ہے اور یہی زندگی کا اصل مقصد ہے۔ سال جدید صرف تاریخ کی تبدیلی نہیں، بلکہ اسکا آغاز شعور، عقیدہ، اخلاق اور دینی تعلیم کی تجدید کا...
وزیراعظم نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دعا ہے نئے سال کا سورج خوشیاں، خوشحالی، اللہ کے فضل و کرم لئے طلوع ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے، 2025ء دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ محمد...
کراچی: اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ(ایس آئی یو)نے سال 2025 کی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر 40 پولیس مقابلے ہوئے اور 690 جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر محمد عمران خان نے بتایا کہ ایس آئی یو نے مجموعی طور پر 690 جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کیا، بھتہ خوروں اور ڈکیتوں کے درمیان 40 پولیس مقابلے ہوئے اور تاجروں اور صنعت کاروں سے بھتہ طلبی میں ملوث 6 بھتہ خور مارے گئے. بھتہ خوروں سمیت 24 ڈاکو ہلاک انہوں نے بتایا کہ ڈکیتی کے دوران قتل میں ملوث 18 ڈاکو بھی مارے گئے، 40 پولیس مقابلوں میں 29 زخمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید مشکلات لے آیا ہے، جہاں حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اس اضافے کے بعد گھریلو صارفین کو براہِ راست مالی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سلنڈر کی نئی قیمت...
ادارہ جاتی کار کردگی، ڈریپ کا پہلا نمبر، اسٹیٹ بینک دوسرا ،ایف بی آر کا تیسرا نمبر WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر عبید اللہ کی تعیناتی 7مارچ 2025کوعمل میں آئی جس کے بعد ڈریپ کے اندر ہنگامی بنیادوںپر اصلاحات کا عمل شروع کیا گیا، 9ماہ کے قلیل عرصہ میں ریگولیٹر ی اتھارٹی نے پاکستان کے بڑے بڑے اداروں کو کارکردگی میں پیچھے چھوڑ دیا ۔ ڈریپ نے ادارہ جاتی اصلاحات میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ ڈاکٹر عبیداللہ کی سربراہی میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 21اصلاحات مکمل کیں۔ جبکہ اسٹیٹ بینک نے 8اور ایف بی آر نے 7اصلاحات مکمل کیں ۔پاکستان میں اداروں کی جانب سے...
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2592 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے سلسلے میں اسپیکر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات دور ہونے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے کاغذات دوبارہ جمع کرا دیے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر اسپیکر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات دور کرکے پی ٹی آئی نے کاغذات دوبارہ جمع کروادیے۔ چیف وہیپ عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے کاغذات قومی اسمبلی کے سیکرٹری لیجسلیشن مشتاق خان کو پیش کردیے۔ pic.twitter.com/WJxdL8vRXh — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) December 31, 2025 چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے کاغذات قومی اسمبلی کے سیکریٹری مشتاق خان کے حوالے کردیے۔ دوسری جانب ممبر قومی اسمبلی شیر...
اسلام آباد: وزارتِ توانائی پاور ڈویژن نے سال 2025 کی ایک سالہ کارکردگی پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور تاریخی اصلاحات کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھرپور حمایت اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی رہنمائی میں ایسے اہم فیصلے کیے گئے جو برسوں سے التوا کا شکار تھے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت میں آنے سے اب تک گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 8.35 روپے فی یونٹ جبکہ صنعتی صارفین کے لیے 16.68 روپے فی یونٹ کمی کی جا چکی ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کے بل...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کا معاملہ محض علاج تک محدود نہیں بلکہ یہ نیشنل سیکیورٹی کا سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ اینٹی مائکروبیل ریزسٹنس اینڈ ون ہیلتھ اپروچ پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ انسان آخری سانس تک سیکھتا ہے اور ہمیں شعبۂ صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے سمجھنا ہو گا۔ کووڈ کے دوران غیر معمولی دباؤ کے باعث امریکہ، چین اور بھارت جیسے ممالک کے ہیلتھ سسٹمز بھی ناکام ہوئے، کیونکہ ایسا بوجھ ترقی یافتہ ممالک کے اسپتال بھی برداشت نہیں کر سکتے۔ مصطفیٰ کمال نے واضح کیا کہ اگر ہیلتھ کیئر سسٹم کو درست نہ کیا گیا تو...
پاور ڈویژن نے سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بجلی کے شعبے میں اہم اصلاحات، ریلیف اقدامات اور مالی بہتری سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن نے آئی پی پیز سے کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں صارفین اور قومی خزانے پر پڑنے والا 3400 ارب روپے کا بوجھ ختم کر دیا۔ ’ان اقدامات کے باعث گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت کم ہو کر 35.8 روپے جبکہ صنعتی صارفین کے لیے 68.16 روپے فی یونٹ ہو چکی ہے۔‘ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ناکارہ پاور پلانٹس کی بندش سے بجلی صارفین پر 7 ارب روپے کا اضافی بوجھ کم کیا گیا، جبکہ صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے...
وزارت توانائی، پاور ڈویژن نے سال 2025 میں عوام، صنعتی صارفین اور قومی معیشت کے لیے بے مثال اقدامات کیے، جو برسوں ٹلتے رہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی حمایت اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی رہنمائی میں کیے گئے فیصلوں سے صارفین کی بجلی کی قیمتوں میں کمی، نجکاری اور گرین انرجی منصوبوں میں پیش رفت ہوئی۔ وزارت توانائی نے نہ صرف صارفین کے بجلی بلوں میں ریلیف فراہم کیا بلکہ ملکی بجلی نظام کو مضبوط اور ماحولیاتی لحاظ سے پائیدار بنانے کے لیے اہم اقدامات بھی کیے۔ بجلی کے نرخوں میں کمی اور صارفین کے لیے ریلیف حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے فی...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)وزارتِ توانائی پاور ڈویژن نے سال 2025 کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں توانائی کے شعبے میں تاریخی فیصلوں اور نمایاں اصلاحات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھرپور حمایت اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی رہنمائی میں وہ اقدامات کیے گئے جو برسوں سے التوا کا شکار تھے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد اب تک گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ جبکہ صنعتی صارفین کے لیے 16 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی۔ سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی...
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے سال 2025 کے اختتام پر اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں پرائس کنٹرول، انسدادِ گداگری، انسداد ڈینگی اور دیگر اہم کارروائیوں کے اعداد و شمار شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مہنگی اشیاء خور و نوش بیچنے پر 6,814 دکاندار گرفتار کیے گئے، جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے کارروائی کے دوران 472 دکانیں بھی سیل کیں۔ سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 47,77,510 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ انسداد گداگری کے اقدامات کے تحت شہر بھر سے 1,795 پیشہ ور بھکاری حوالات منتقل کیے گئے۔ مہنگی ایل پی جی بیچنے پر 193 دکانیں سیل کی گئیں اور 216 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں یا مقدار...
---فائل فوٹو سال 2025ء کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے پرائس کنٹرول، انسدادِ گداگری، انسداد ڈینگی و دیگر کارروائیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔سالانہ رپورٹ کے مطابق مہنگی اشیاء خور و نوش بیچنے پر 6 ہزار 814 گراں فروشوں کو گرفتار کیا گیا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 472 دکانیں بھی سیل کیں۔سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی پر 47 لاکھ 77 ہزار 510 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔شہر بھر سے 1 ہزار 795 پیشہ ور بھکاری حوالات منتقل کیے گئے اور مہنگی ایل پی جی بیچنے پر 193 دکانیں سیل جبکہ 216 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ضلعی انتظامہ اسلام آباد...
امریکا نے بھارتی شہریوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے اور امریکی قوانین کی خلاف ورزی کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے سخت فوجداری کارروائی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ یہ پیغام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غیر قانونی ہجرت کے خلاف کارروائی ٹرمپ انتظامیہ کی ترجیحات میں سرفہرست بتائی جا رہی ہے۔ منگل کے روز بھارت میں قائم امریکی سفارت خانے نے واضح کیا کہ امریکا اپنی سرحدوں کے تحفظ اور قوانین کی پاسداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری بیان میں کہا گیا کہ جو بھی فرد امریکی قانون کی خلاف ورزی کرے گا، اسے سنگین فوجداری نتائج کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-16 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کا معاملہ محض علاج تک محدود نہیں بلکہ یہ نیشنل سیکورٹی کا سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ اینٹی مائکروبیل ریزسٹنس اینڈ ون ہیلتھ اپروچ پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ انسان آخری سانس تک سیکھتا ہے اور ہمیں شعبہ صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے سمجھنا ہو گا۔ مصطفی کمال نے واضح کیا کہ اگر ہیلتھ کیئر سسٹم کو درست نہ کیا گیا تو یہ معیشت، دفاع اور مجموعی نظام کو کھا جائے گا۔ وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہمیں اچھا کہلوانے کا شوق چھوڑ کر اپنا فرض...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کی ایلیٹ فورس اسپیشل سیکورٹی یونٹ (SSU) کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری کر دی گئی ہے، جس میں ڈی آئی جی سیکورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی قیادت میں یونٹ کی شاندار آپریشنل، سیکورٹی، ریسکیو اور تربیتی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایس ایس یو اور اس کی اسپیشل فورس SWAT نے سال 2025 کے دوران دہشت گردوں کے خلاف متعدد مشترکہ آپریشنز میں فعال کردار ادا کیا اور امن و امان کے قیام میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ آتشزدگی، عمارت گرنے اور دیگر ہنگامی صورتحال میں بھی ایس ایس یو کے فوری اور مؤثر ریسکیو آپریشنز کو سراہا گیا۔کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایس ایس یو نے سال...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور میں سندھ میں 27 ارب کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین کمیٹی سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا کہ این جی اوز کی سلیکشن بغیر ٹینڈر کے کچھ لوگوں میں بندر بانٹ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ 21 ہزار روپے میں ملنے والا پینل 60 ہزار میں لیا گیا، اپنی مرضی کے لوگوں کو نوازنے کےلیے پورا پلان بنایا گیا۔ اجلاس کے دوران پلاننگ ڈویژن سندھ کے حکام نے بریفنگ دی اور بتایا کہ سولر پروجیکٹ میں اربوں روپےکی کرپشن کے ثبوت ملے ہیں۔ بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ پروجیکٹ کی 2 مرتبہ انکوائریاں کی گئی ہیں، پروجیکٹ کے تحت غریب لوگوں کو سولر پینل...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے پارٹی کی صوبائی تنظیم کی گزشتہ سال کی کارکردگی کی روشنی میں سخت اقدامات کے اعلان کے ساتھ بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے اور کارکنان سے بھرپور تعاون کی توقع ظاہر کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں عالیہ حمزہ نے کہاکہ وہ 28 جنوری کو چیف آرگنائزر پنجاب کے عہدے پر فائز ہوئیں اور اب ہر کارکن کی کارکردگی کا جائزہ عوام کے سامنے پیش کریں گی۔ میں ایک ایک کی کارکردگی اپنے کارکنان کے سامنے رکھوں گی!! میں نے 28 جنوری کو چیف آرگنائزر پنجاب کا عہدہ سنبھالا آج تک کسی ریجن کسی ڈسٹرکٹ حتی کہ کسی یونین کونسل میں...
2025 کا سورج غروب ہونے میں ایک دن باقی ہے، یہ سال دیگر شعبوں کی شخصیات کی طرح فنکاروں کی زندگیوں میں بھی خوشیاں لے کر آیا۔ایک زمانہ وہ بھی تھا جب فنکاروں کی شادیوں میں ساتھی فنکار اور صحافی بڑی تعداد میں شریک ہوتے تھے لیکن اب وہ دور نہیں رہا،سوشل میڈیا کے ذریعے تصاویر پوسٹ کر کے شادیوں کی اطلاع دی جاتی ہے۔ رواں برس کئی اسٹارز کو جیون ساتھی ملے اورانہوں نے خوشیوں کے گیت گائے۔ فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے منجھے ہوئے اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے جنوری 2025 میں اپنی شادی کی تصدیق کی اور فروری 2025 میں سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں نکاح کیا۔ ان...
گوجرانوالہ+ کامونکی+ تتلے عالی+ پشاور (نمائندگان+ بیورو رپورٹ) مبینہ مقابلوں میں ایک ڈاکو گوجرانوالہ میں ہلاک ہو گا۔ چھ زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے جبکہ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ گینگ 4 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹی کامونکی پولیس نے رےڈ کےا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی۔ اےک ملزم نعےم مردہ حالت مےں پایا گیا۔ ملزم ڈکیتی، راہزنی اور موٹرسائیکل چوری کی درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا، جو اپنے ہی ساتھےوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ سےٹلائٹ ٹاﺅن پولےس نے فرار ہونے کی کوشش، بجلی کے پول کےساتھ موٹرسائیکل ٹکرانے سے زخمی ملزم جاوید کالیا اور ذیشان کو گرفتار کر لیا۔ تتلے عالی پولیس مقابلے میں درخت سے ٹکرا کر زخمی ہونے والے ملزم...
یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی حمایت یافتہ اتحادی افواج کے سرکاری ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ویک اینڈ پر الفجیرہ بندرگاہ سے آنے والے 2 بحری جہاز بغیر سرکاری اجازت المکلا بندرگاہ میں داخل ہوئے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ اجازت اتحادی افواج کے مشترکہ کمانڈ ہیڈکوارٹر سے حاصل نہیں کی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اعلان ترجمان اتحادی افواج کے مطابق دونوں جہازوں کے عملے نے نگرانی اور تعاقب کے نظام بند رکھے اور یمن کے مشرقی صوبوں حضرموت اور المہرہ میں جنوبی عبوری کونسل کی حمایت کے لیے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بکتر بند جنگی گاڑیاں اتاریں، جس کا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں دو شوگر ملز سیل کردیں۔ کارروائی حکومت کی جانب سے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وسطی پنجاب میں واقع دو شوگر ملز کو قانونی تقاضوں کی سنگین خلاف ورزیوں پر سیل کر دیا۔ ترجمان کے مطابق یہ کارروائی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت کی گئی۔ یہ اقدام ایف بی آر کے اس پختہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ایف بی آر نے رضاکارانہ کمپلائنس کی حوصلہ افزائی کے عزم کا بھی اعادہ کیا ہے، جبکہ جان بوجھ کر عدم کمپلائنس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-7 کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے افسران اور ملازمان کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد اور انعامات کے سلسلے کو جاری رکھا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، یہ اقدامات افسران اور ٹیموں کی حوصلہ افزائی اور کارکردگی میں بہتری کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایس ایس پی نے بہترین انٹروگیشن اور ٹیکنیکل بنیادوں پر ملزمان کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کرنے پر درج ذیل افسران اور ان کی ٹیم کو تعریفی اسناد CC-III اور کیش انعامات ایس ایچ او اجمیر نگری فیض الحسن، ایس ایچ او گلبرگ زاہد لودھی اور ایس ایچ او سپر مارکیٹ فرخ ہاشمی دیے گئے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی روانہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز 2 دن دبئی میں قیام کریں گے اس دورے کے بعد ان کی لندن روانگی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے لیکن تاحال اس سلسلے میں حتمی شیڈول سامنے نہیں آیا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قائد مسلم لیگ اور ان کی صاحبزادی کا یہ غیرملکی دورہ نجی نوعیت کا ہے، اس سفر کا مقصد کسی سیاسی سرگرمی میں شرکت یا کوئی ملاقات نہیں ہے بلکہ یہ ان کی خاندانی مصروفیات سے متعلق...
لاہور کے ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات عائد کیے تھے اور کہا تھا کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے، اپریل میں مریضہ کی آنکھ کی لیزر سرجری کی، جو کہ بالکل ٹھیک تھی۔ ڈاکٹر علی زین العابدین نے اپنا موقف دیتے کہا تھا کہ پولیس نے کہا آپریشن ٹھیک نہیں کیا، آپ مریضہ کو پیسے دیں تاکہ وہ اپنا آپریشن کسی اور جگہ سے کروائیں۔ ڈاکٹر علی زین...
پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔ عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا اعتراف کیا ہے۔ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ پاکستان نے کشیدگی کے دوران مؤثر سفارت کاری کے ذریعے واشنگٹن کا اعتماد بحال کر کے تعلقات کو نئی سمت دی۔ عالمی جریدے کے مطابق جنوبی ایشیا، خلیج اور وسط ایشیا تک رسائی میں کلیدی پل قرار دے کر امریکا نے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت...
لاہور: نجی ایئر لائن کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز میں تاخیر کے باعث مسافر ایئرپورٹ پر شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ دو سو پچاس سے زائد مسافر پرواز کے شیڈول سے متعلق معلومات کے بغیر ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ مسافروں کے مطابق پرواز گزشتہ رات دو بجے روانہ ہونا تھی اور مسافروں کی بورڈنگ بھی کردی گئی تھی تاہم روانگی ممکن نہیں ہو سکی۔ مسافروں نے بتایا کہ صبح بارہ بجے پرواز کے روانہ ہونے کا کہا گیا لیکن ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کا عملہ ہی موجود نہیں تھا جس سے مسافروں میں پریشانی پھیل گئی۔ فلائٹ انکوائری کے مطابق پرواز کو تین بجکر بیس منٹ تک تاخیر کا سامنا ہے، تاہم اس کی حتمی روانگی کے بارے میں...
آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چئیرمین بلال خان مہمند نے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کو ارسال کیے گئے خط میں کہا ہے کہ پاکستان کی ماربل اور گرینائیٹ کی صنعت ویلیو ایڈیشن سے محروم ہے۔ خط کے مطابق اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کی جانب سے ماربل اور ڈائمنشن اسٹون سیکٹر میں محدود اور غیر مؤثر کارکردگی نے صنعت کی ترقی کو متاثر کیا ہے۔ ماربل اور گرینائیٹ کی صنعت بنیادی طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار پر مشتمل ہے، مگر گزشتہ کئی سالوں میں کسی جامع سیکٹورل روڈمیپ، کلسٹر بیسڈ پراسیسنگ زون یا کامن فیسلٹی سینٹرز کا قیام ممکن نہیں ہو سکا۔ ایسوسی ایشن نے واضح کیا...
گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے مزید بتایا کہ اس بلوم کو عام طور پر سی اسپارکل کے نام سے جانا جاتا ہے، نوک ٹیلو کا ایک چھوٹا تیرنے والا جاندار ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق نوک ٹیلو کا بلوم ہر سال نومبر سے فروری کے دوران ظاہر ہوتا ہے، رواں سال یہ بلوم کراچی سے بلوچستان کے ساحل تک...
سپریم کورٹ نے ایک اہم سماعت کے دوران مخالف فریق کو زخمی کرنے والے ملزم عبدالستار کی ضمانت منظور کرلی۔ کیس کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے مقدمے کی نوعیت اور پولیس کی کارکردگی پر سخت سوالات اٹھائے۔ یہ بھی پڑھیں: مخالفین کے گھر اور جانور جلانے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کر دی وکیل مدعی کے مطابق، ملزم عبدالستار نے ارشاد نامی شخص پر 2 فائر کیے، جبکہ 3 ملزمان فائرنگ میں شامل تھے۔ ججز نے اس صورتحال پر شک ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کس کا فائر کس پر لگا، اتنے لوگوں میں کیسے...
جہانگیر روڈ ہو یا شہر کی دیگر اہم سڑکوں سے گزرنا نہ صرف ان کے لیے ایک اذیت ہے سیوریج کا پانی جگہ جگہ جمع،جہانگیر روڈ کے علاوہ کئی سڑکیں حکومتی توجہ کی منتظر ہیں،شہری جہانگیر روڈ ہو یا شہر کی دیگر اہم سڑکیں، ٹوٹ پھوٹ اور بڑے بڑے گڑھوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شہریوں کے مطابق ایسی سڑکوں سے گزرنا نہ صرف انکے لیے ایک اذیت ہے بلکہ کسی بڑے حادثے کا خدشہ بھی پیدا کرتی ہیں۔کراچی روڈ انفرااسٹرکچر کو سہی کرنے کے حکومتی دعوے ایک طرف لیکن بہت سی اہم شاہراہیں ایسی ہیں، جن پر تقریبا ہر سال ہی ایک بڑے بجٹ سے کام ہوتا ہے، لیکن کچھ ہی مہینوں میں ان سڑکوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت گوگل نے اپنے صارفین کو ایک ایسی سہولت فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے جس کا مطالبہ طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔دنیا بھر میں کروڑوں افراد نے کم عمری یا ناپختہ ذہن کے ساتھ ایسے جی میل ایڈریس بنا لیے تھے جو بعد میں پیشہ ورانہ زندگی میں باعثِ شرمندگی بن گئے۔ اب گوگل کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا نیا فیچر ایسے صارفین کے لیے بڑی راحت ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس کے ذریعے جی میل اکاؤنٹ ہولڈر اپنا موجودہ ای میل ایڈریس تبدیل کر سکیں گے جب کہ ان کا ڈیٹا، ای میلز اور دیگر معلومات محفوظ رہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں جرائم کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے میں شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 681 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں منشیات فروشی، اسٹریٹ کرائم اور غیر قانونی اسلحے کے استعمال میں ملوث عناصر کے خلاف کی گئیں، جن کا مقصد شہر میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے۔رپورٹ کے مطابق ترجمان کراچی پولیس نے بتایا کہ گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی مجموعی طور پر 38 کلو 567 گرام چرس برآمد کی گئی، جب کہ اس کے...
فائل فوٹو۔ پنجاب کے بیشتر علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں رہے،30 دسمبر سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہےبین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ نو میں سب سے زیادہ آلودگی ریکارڈ کی گئی۔ جہاں 568 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے، گوجرانوالہ میں 487، فیصل آباد میں 452، لاہور میں311 اور ملتان میں 262 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئے۔حکومت پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں 304، مظفر گڑھ میں 268 اور شیخو پورہ میں 267 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے۔ ماہرین کے مطابق فضا کا یہ معیار انتہائی مضر صحت ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 29 دسمبر سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔30 دسمبر سے 2 جنوری...
سٹی 42 : سال 2025 کے دوران پنجاب پولیس خدمت مراکز کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ صوبہ بھر میں قائم خدمت مراکز سے 38 لاکھ 44 ہزار سے زائد شہریوں نے جدید اور ڈیجیٹل پولیس سروسز سے استفادہ حاصل کیا۔ سال 2025 میں 16 لاکھ 68 ہزار سے زائد شہریوں نے جنرل پولیس ویریفیکیشن کروائی جبکہ 9 لاکھ 11 ہزار 280 شہریوں کو پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹس جاری کیے گئے۔ اسی طرح 4 لاکھ 72 ہزار سے زائد شہریوں نے کرایہ داری اندراج کی سہولت حاصل کی۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی پنجاب پولیس خدمت مراکز سے 1 لاکھ 67 ہزار 194...
فوٹو: جیونیوز گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیاٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے مزید بتایا کہ اس بلوم کو عام طور پر سی اسپارکل کے...
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم اسرار احمد کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم شہریوں کو سمندر کے غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم عمرہ ویزے کے ذریعے شہریوں کو سعودی عرب اور بعد ازاں لیبیا بھجواتا تھا۔ گرفتار ملزم لیبیا سے غیر قانونی سمندری راستے سے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔ ملزم کے خلاف کارروائی اسلام آباد ائرپورٹ پر آف لوڈ ہونے والے مسافروں کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی۔ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس میںمحکمہ ماحولیات کو آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے سرکاری محکموں سے عملدرآمد رپورٹس طلب کرتے ہوئے کارروائی جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے تحریری حکم میں لکھا کہ پولیس اور تعلیمی اداروں سمیت سرکاری گاڑیوں کے خلاف بھی ایکشن لیں، ای پی اے ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں جاری تعمیرات میں ایس او پیز نہ کرنے والے شہریوں کے خلاف ایکشن لیں۔ عدالت نے لکھا کہ پی ایچ اے پارکس کی بحالی اور درختوں کی دو بارہ شجر کاری کی رپورٹس آئندہ سماعت پر پیش کرے ،عدالت نے لکھا کہ ایل ڈی اے نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پچ پر ہونے والی تنقید پر حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ صرف دو دن میں ختم ہونے کے باعث ایم سی جی کی پچ شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، جبکہ میلبرن کرکٹ کلب اور پچ کی تیاری کے ذمہ دار عملے کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ایم سی جی کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر میتھیو پیج نے ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اس صورتحال پر نہایت حیران ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں اس نوعیت کا ٹیسٹ میچ کبھی...
سٹی42: ڈولفن اور پی اے ریو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث 8 ملزمان گرفتار کیے گئے اور ان کے قبضے سے 2 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ ایس پی ڈولفن اختر نواز کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے 14 خطرناک ڈکیت گینگز کو بھی گرفتار کیا۔دورانِ پٹرولنگ 59 اشتہاری اور 459 عادی مجرمان سمیت 35 عدالتی مفروران کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سے 7 پستول، 3 رائفلیں اور درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد کی گئیں۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 14 بوتلیں شراب، چرس، آئس اور ہیروئین برآمد ہوئی۔ اس دوران 113 مشکوک گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں...
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ 30 دسمبر منصورہ میں پنجاب سے جماعت اسلامی کے عہدیداران کا گرینڈ کنونشن ہوگا۔ نائب امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے اور روڈ میپ کے مطابق سودی نظام ختم کیا جائے۔