2026-07-23@23:47:18 GMT
تلاش کی گنتی: 20847
«محسن نقوی»:
(نئی خبر)
اپنے ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جب بھی میریام ایڈلسن سے منسلک میڈیا، ایران کے بارے میں کوئی سنسنی خیز دعویٰ کرے، تو یہ پوچھنا چاہئے کہ یہ دعویٰ کس کے مفاد میں ہے؟۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے صیہونی میڈیا کے جھوٹ پر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ کیا۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ جب بھی میریام ایڈلسن سے منسلک میڈیا، ایران کے بارے میں کوئی سنسنی خیز دعویٰ کرے، تو یہ پوچھنا چاہئے کہ یہ دعویٰ کس کے مفاد میں ہے؟۔ خود امریکی صدر بھی تسلیم کر چکے ہیں کہ اُن (میریام ایڈلسن) کی اصل وفاداریاں کس (اسرائیل) سے وابستہ ہیں۔ انہوں...
اسلام ٹائمز: علامہ ساجد نقوی نے ہسپتالوں کے مختلف وارڈز اور آئی سی یوز میں زیر علاج شدید زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو علامہ ساجد نقوی کیجانب سے سانحہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت علامہ ساجد نقوی کیجانب سے سانحہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت علامہ ساجد نقوی کیجانب سے سانحہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت علامہ ساجد نقوی کیجانب سے سانحہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت علامہ ساجد نقوی کیجانب سے سانحہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت علامہ ساجد نقوی کیجانب سے سانحہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت علامہ ساجد نقوی کیجانب سے...
ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عبادت گاہوں پر حملے انسانیت اور مذہبی اقدار پر حملہ ہیں، ایسے واقعات قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے بلکہ اتحاد اور بیداری کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک وفد کے ہمراہ سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ ترلائی کے زخمیوں کی عیادت کے لیے پمز اور پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتالوں کے مختلف وارڈز اور آئی سی یوز میں زیر علاج شدید زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا کی۔ وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی،...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ سی مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈین بیٹرز نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا ڈالے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ردفورڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 42 گیندوں پر ناقابل شکست 76 رنز اسکور کیے۔ جیسن ہولڈر نے 33، روسٹن چیز نے 34 جبکہ شمرون ہٹ مائر نے 23...
سٹی 42 : اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کے زیر انتظام اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ پر عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، وفاقی وزیر جام کمال، مذہبی،سفارتی و سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئیں۔ عشائیے میں ایرانی سکول کے بچوں نے پاکستان اور ایران کے قومی ترانے پڑھے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برادر دوست ملک پاکستان میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ منانا باعث تکریم ہے۔ آزاد کشمیر عام انتخابات: ن لیگ نے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کا انٹرویو شیڈول جاری کردیا انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی ہے۔وانکھیڈے اسٹیڈیم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میں گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز اسکور کیے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا۔ویسٹ انڈیز کی اننگز کا آغاز اچھا نہ ہوسکا اور ابتدائی 2 وکٹیں صرف 8 رنز پر گر گئیں۔ شائی ہوپ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جب کہ برینڈن کنگ صرف ایک رن بناسکے، اس کے بعد شمرون...
عزیز آباد پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر کے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروالیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی ۔ ملزم طلحہ اس سے قبل قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ہوچکا ہے اور گلزار ہجری کا رہائشی ہے جبکہ...
کولمبو(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ سی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ شیرفین ردفورڈ نے 76 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ روسٹن چیز نے 34 اور جیسن ہولڈر نے برق رفتار 33 رنز بنا کر اپنا حصہ ڈالا۔ ویسٹ انڈیز کی اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست، شیفرڈ کی ہیٹ ٹرک انگلینڈ کی جانب سے عادل راشد اور جیمی اوورٹن نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جوفرا آرچر اور سیم کرن نے...
ڈیرہ اسماعیل خان میں وانڈہ بڈھ میں دہشت گردوں نے دوران آپریشن پولیس پر فائرنگ کردی، جس سے ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ میں ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت کی اور جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ محسن نقوی نے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے فرض کی راہ میں شہادت کا بلند رتبہ پایا، پولیس اہلکاروں کی قربانی رائیگاں نہیں...
ٹی20 ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی ہے۔ وانکھیڈے اسٹیڈیم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز اسکور کیے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 کرکٹ کا تاریخی میچ، ڈبل سوپر اوور کے بعد جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے دی ویسٹ انڈیز کی اننگز کا آغاز اچھا نہ ہوسکا اور ابتدائی 2 وکٹیں صرف 8 رنز پر گر گئیں۔ شائی ہوپ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جبکہ برینڈن کنگ صرف 1 رن بناسکے۔ اس کے بعد شمرون ہیٹمائر نے جارحانہ بیٹنگ...
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ایک تقریب کے دوران سخت سوالات کرنے والی طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا تھا، فیکٹ چیک میں متعلقہ دعویٰ بے بنیاد ثابت ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ وزیراعلیٰ سے سوال کرنے کی پاداش میں طالبہ کے والد کو سرکاری ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک مبینہ نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کے ایک ملازم کو بغیر اطلاع غیر حاضری اور انکوائری کا جواب نہ دینے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب تین فروری کو...
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ کی سیکیورٹی وٹس ایپ میں وائس نوٹ کے ذریعے بھتے کے لیے دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد سخت کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ مشکل میں پھنس گئے ہیں اور وٹس ایپ میں انہیں دھمکی آمیز وائس نوٹ موصول ہوا ہے تاہم بالی ووڈ کے کامیاب جوڑے نے فوری طور پر پولیس حکام کو آگاہ کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکام نے اس معاملے پر تفتیش شروع کردی ہے اور دھمکی آمیز پیغام بھیجنے والے نامعلوم ملزم کی شناخت کے لیے کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ رنویر سنگھ...
المرتضیٰ کالونی میں منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ نے وقت کے ظالم و جابر امریکہ کو "شیطان بزرگ" قرار دیا اور جرات و استقامت کیساتھ امریکی و استکباری سازشوں کا مقابلہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر المرتضیٰ کالونی جیکب آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت و صوبائی آرگنائزر سندھ علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت ایک پروقار تقریب "جشن انقلاب اسلامی" کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی، سماجی و مذہبی رہنماؤں اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ تقریب سے وحدت یوتھ ڈویژن لاڑکانہ کے صدر اللہ بخش میرالی، مجلس علماء مکتب اہل بیت کے...
یوتھ کانگریس کے سربراہ نے کہا کہ ابھی بھی ایپسٹین فائلوں میں بہت سے انکشافات ہونے ہیں، جنہیں جاری نہیں کیا جا رہا ہے، پورا بھارت جاننا چاہتا ہے کہ ایپسٹین فائلوں میں کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق جنرل منوج نروانے کی کتاب "فور اسٹارز آف ڈیسٹینی" اور "ایپسٹین فائلز" کے اردگرد جاری تنازعہ کے درمیان انڈین یوتھ کانگریس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف احتجاج کیا۔ انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چب کی قیادت میں ملک بھر سے یوتھ کانگریس کارکن جنتر منتر پر جمع ہوئے اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ کی طرف بڑھنے کی کوشش کی، لیکن سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں روک دیا۔ کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ ناصر حسین، دیپیندر سنگھ ہڈا اور...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل راشد نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری گروپ سی کے میچ میں عادل راشد نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لیں۔ مزید پڑھیں ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 67 رنز سے شکست دے دی انہوں نے یہ کارنامہ 10 اوور میں ویسٹ انڈیز کے روسٹن چیز کو ایل بی ڈبلیو کر کے انجام دیا۔
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے، سر پر زخم کے باعث آئی سی یو میں زیر علاج، جیو نیوز کا دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔جیو نیوز کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ سابق آرمی چیف کو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ مزید :
انہوں نے اپنے خطاب میں انقلابِ اسلامی ایران کو عصرِ حاضر میں اسلامی بیداری، عوامی شعور اور استبداد کے خلاف ایک عملی نمونہ قرار دیا اور کہا کہ یہ انقلاب صرف ایران تک محدود نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کیلئے امید اور حوصلے کا سرچشمہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بٹھنڈی جموں میں انقلابِ اسلامی ایران کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور پُروقار جشن کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس کا اہتمام شیعہ فیڈریشن جموں، انجمنِ حسینی بٹھنڈی، جامعہ امام خمینی کرگل، انجمن صاحبِ زمان سانکو اور رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن نے باہمی اشتراک سے کیا۔ اس بامقصد تقریب میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور انقلابِ اسلامی ایران سے اپنی عقیدت و وابستگی کا اظہار...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان ہے،ماہرین فلکیات کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔ ماہرفلکیات کےمطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو پیداہوگا تاہم 17 فروری کو دنیا بھرمیں کہیں بھی چاند نظر آنےکاامکان نہیں ہے۔ ماہرین کاکہنا ہےکہ 18 فروری کو پاکستان سمیت کئی ممالک میں چاند آسانی سےدکھائی دےسکتا ہے جبکہ کراچی،اسلام آباد،پشاور اورمکہ مکرمہ میں بھی اسی روز چاند واضح طور پر نظر آنے کا امکان ہے۔ فلکیاتی اندازوں کےمطابق اگر اٹھارہ فروری کوچاند نظر آجاتا ہے تو پاکستان اور سعودی عرب میں یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان ہے۔
پاک بھارت جنگ میں دس طیارے گرائے گئے تھے،امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی مختصر جنگ کے دوران گرائے گئے طیاروں کی تعداد بڑھا کر 10کر دی ہے۔ اس سے قبل وہ اپنے بیانات میں بھارت کے سات اور آٹھ طیارے گرائے جانے کا تذکرہ کرتے رہے ہیں۔فاکس بزنس پر بدھ کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو کے دوران امریکا کی تجارتی پالیسی اور ٹیرف سے متعلق گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے آٹھ جنگیں ختم کروائیں اور ان میں سے کم از کم چھ جنگیں ٹیرف کی وجہ سے ختم ہوئیں۔صدر...
سربراہ تحریک بیداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ 36 سالوں سے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی رہبری میں انقلابِ اسلامی اُس استکباری نظام سے مسلسل نبردآزما ہے جو دنیا کی اقوام کو غلام بنانے، ان کے وسائل لوٹنے اور ان کی آزادی سلب کرنے پر قائم ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ کی دشمنی کسی ایک ملک، میزائل پروگرام یا جوہری مسئلے تک محدود نہیں بلکہ اس کی اصل دشمنی اسلامِ ناب محمدی ﷺ، اسلامی خودمختاری اور مزاحمتی فکر سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کی جانب سے ملک بھر میں ریلیوں اور اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ لاہور، اسلام آباد، پشاور، سیالکوٹ،...
کراچی: رواں برس ماہِ صیام کا چاند آئندہ بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 01 منٹ پر ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اگلے دن یعنی 18 فروری کو موسم جزوی ابر آلود یا صاف رہنے کی توقع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 29 شعبان 1447 ہجری کو رمضان کے چاند کو دیکھنے کے امکانات روشن ہیں، تاہم یہ دیکھنا ضروری ہوگا کہ فلکی حالات اور موسم کی صورت حال کس حد تک سازگار رہتی ہے۔ مختلف علاقوں میں چاند دیکھنے کے آخری اوقات بھی محکمہ موسمیات کی...
بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئندہ 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کو آزاد، منصفانہ، غیر جانبدار اور قابلِ اعتماد انداز میں منعقد کرانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ڈھاکہ میں بین الاقوامی مبصرین اور میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ بنگلہ دیش الیکشن کمیشن ووٹنگ اور ووٹوں کی گنتی کے تمام مراحل میں شفافیت برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں عام انتخابات جمعرات کو، ملک میں 4 روزہ تعطیلات کا اعلان انہوں نے زور دیا کہ کسی بھی قسم کے تنازع، الزام یا اختلاف کو قائم شدہ قانونی طریقہ کار کے تحت نمٹایا جائے گا اور...
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے افغانستان کو مذہبی آزادی کی سنگین، منظم اور مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث کنٹری آف پارٹیکولر کنسرن (CPC) قرار دینے کی سفارش کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکومت کے تحت افغانستان میں مذہبی آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں اور ریاستی سطح پر ایسے اقدامات کیے جا رہے ہیں جو مذہبی اقلیتوں اور مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے حقوق کو سلب کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مذہب کو حکومتی کنٹرول مضبوط کرنے اور اختلافِ رائے کو دبانے کے لیے استعمال کیا...
سٹی42: وحدت کالونی انویسٹی گیشن پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد ایک ملزم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے, پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم عثمان منظور حوالات میں مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق وحدت کالونی پولیس نے ملزم حمزہ اور عثمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا تھا۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی تھی۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک بعد ازاں پولیس نے بتایا کہ ملزم عثمان حوالات میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس نے لاش کو شواہد کے ساتھ پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دیا ہے اور موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں...
ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم یک زبان ہو کر تکفیریت کے خلاف کھڑی ہو، جبکہ ریاستی اور قانونی ادارے ان گروہوں کے خلاف واضح، منظم اور فیصلہ کن کارروائی کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے میں سامنے آنے والی سکیورٹی کوتاہیوں، خصوصاً دارالحکومت میں موجود حفاظتی خلا، کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے، ذمہ دار عناصر کا فوری تعین کیا جائے اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے مؤثر، عملی اور مستقل اقدامات کیے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونیوالے خودکش دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت دشمن جرم قرار...
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن بھی بول اٹھا۔ آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کے دور میں اقلیتوں پر مبینہ مظالم میں اضافے کی نشاندہی کی جا رہی ہے، جبکہ بی جے پی حکومت پر الزام ہے کہ وہ ہندوتوا کو سیاسی بیانیے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں مسلمانوں اور مسیحیوں سمیت دیگر اقلیتوں کو ہجوم کے تشدد اور عبادت گاہوں پر حملوں کا سامنا ہے۔ ایسے واقعات کو انسانی حقوق کے حلقوں میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے بھارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔طویل انتظار کے بعد اب ویب پلیٹ فارم پر بھی آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کا مطالبہ صارفین عرصہ دراز سے کرتے آ رہے تھے۔اس وقت تک صارفین موبائل فون، ونڈوز اور میک ڈیسک ٹاپ ایپس کے ذریعے تو کالز کر سکتے تھے، مگر براؤزر کے ذریعے استعمال ہونے والے ویب ورژن میں یہ سہولت دستیاب نہیں تھی۔ تازہ اطلاعات کے مطابق محدود بیٹا صارفین کو یہ فیچر آزمانے کا موقع دیا جا رہا ہے اور توقع ہے کہ جلد اسے وسیع پیمانے پر متعارف کرا دیا جائے...
سٹی42: پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو چھوٹی گاڑیاں چلانے کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت 660 سی سی سے 1000 سی سی تک کی چھوٹی گاڑی چلانے کے لیے 16 سالہ بچوں کو لائسنس جاری کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے 16 سالہ بچوں کو چھوٹی گاڑی کے لائسنس جاری کرنے کی تجویز اسمبلی اراکین کی جانب سے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تجاویز حکومت کو پیش کی جائیں گی اور تجاویز کی روشنی میں صوبائی حکومت فیصلہ کرے گی۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ذرائع کے مطابق بغیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صحرائے چولستان آج سے 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا مرکز بن رہا ہے، جو 15 فروری تک جاری رہے گی۔ایونٹ میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے اور ریس ٹریک کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے۔ریلی کے دوران ثقافتی پروگرامز بھی منعقد کیے جائیں گے تاکہ سیاحوں کو صحرا کی روایتی رنگا رنگی سے روشناس کرایا جا سکے۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق دو ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے جبکہ ٹریفک کی روانی کے لیے 400 اہلکار ڈی ایس پی ٹریفک کی نگرانی میں تعینات ہوں گے۔ایونٹ کے موقع پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موبائل فیلڈ اسپتال اور 4×4 ایمبولینسز بھی...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اپنی جماعت لیبر پارٹی سے اٹھنے والے استعفے کے مطالبات مسترد کر دیے۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام نے ملک کو تبدیل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے ملک اور عوام سے محبت کرتا ہوں، ملک کیلئے آخری سانس تک لڑائی لڑوں گا، دائیں بازو کی سیاست ہمارے ملک کو تقسیم کر سکتی ہے۔ خیال رہے کہ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران پیدا ہوگیا ہے جہاں سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ لیبر پارٹی کے...
جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر، جاپان کے سفیر محترم اکاماتسو شوئیچی نے 10 فروری 2026 کو سیرینا ہوٹل میں ایک ریسیپشن کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر صدر پاکستان محترم آصف علی زرداری اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: ٹیکن لیجنڈ ارسلان ایش اعلیٰ سطحی تربیت کے لیے جاپان منتقل، عالمی مقابلوں پر نظریں سفیر اکاماتسو نے خوش آمدید کہا اور اس بات کا اظہار کیا کہ وہ شہنشاہ کی سالگرہ کو اسلام آباد میں صدر زرداری اور دیگر مہمانوں کے ساتھ منانے پر خوش ہیں۔ انہوں نے جاپان میں حالیہ سیاسی حالات، پارلیمانی انتخابات اور وزیراعظم تاکاچی کی قیادت میں حکمران پارٹی کے مضبوط مینڈیٹ پر بھی روشنی ڈالی۔ سفیر نے...
انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور ان کے بقول یہ جوہری جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی، وہ واقعی آمنے سامنے تھے، 10 طیارے تباہ ہو چکے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے 8 جنگیں ختم کرائیں، جن میں سے کم از کم 6 ٹیرف کی وجہ سے رکیں، میں نے کہا اگر تم جنگ بند نہیں کرو گے تو میں تم پر ٹیرف عائد کر دوں گا، کیونکہ میں لوگوں کو مرتے نہیں دیکھنا چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور ان کے بقول یہ جوہری جنگ میں تبدیل ہو...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محسن نقوی نے ایف سی کے ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہی عدنان اور سپاہی امتیاز کی عیادت کی، سپاہی عدنان اور سپاہی امتیاز فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنانے کے دوران زخمی ہو ئے تھے۔ انہوں نے زیر علاج سپاہیوں کی خیریت پوچھی اور علاج معالجے کے بارے استفسار کرتے ہوئے دونوں سپاہیوں کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ وزیر داخلہ نے زخمی سپاہیوں عدنان اور امتیاز کے بلند عزم اور جذبے کو بھی سراہا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری مزید...
پوچیفسٹروم(نیوز ڈیسک) 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، کپتان فاطمہ ثناء نے 41 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔ جوابی اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کرلیا، جنوبی افریقہ کی کپتان لاورز والوارٹ 61 رنز بنا کر نمایاں رہیں جبکہ کیلا رینیکی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ ویمن کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔میزبان ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کر کے میچ اپنے نام کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 90 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور ٹیم کو مضبوط مجموعہ فراہم کیا۔ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی سمیٹ لی۔ کیلا رینیکی کو عمدہ کارکردگی پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی تصدیق کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ’نشان پاکستان‘ کے نام سے ایک نئی ڈیجیٹل سہولت متعارف کرائی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس اقدام کا مقصد نہ صرف شہریوں کی شناخت کی محفوظ تصدیق کو یقینی بنانا ہے بلکہ ملک میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کو بھی تقویت دینا ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق ادارہ نادرا آرڈیننس 2000 کی دفعہ 7 کے تحت قومی ڈیٹا بیس کی تیاری اور اس سے متعلق خدمات فراہم کرنے کا مجاز ہے۔ اسی قانونی دائرہ کار اور نادرا (ڈیٹا شیئرنگ) ریگولیشنز 2025 اور نادرا (آئیڈنٹیٹی ویریفکیشن) ریگولیشنز 2026 کے تحت ’نشان پاکستان‘ ویب پورٹل کا اجرا...
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اردو زبان کے فروغ اور اسے جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی لسانی سافٹ ویئر ’گرامورا برائے اردو‘ کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اور سینئر سیاستدان سینیٹر پرویز رشید بطور مہمانِ خصوصی موجود تھے۔ انہوں نے سافٹ ویئر کا باضابطہ افتتاح کیا اور اس کی تیاری میں شامل ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے دوستی کا رجحان کہیں حقیقی زندگی سے دوری کی شروعات تو نہیں؟ یہ سافٹ ویئر اردو زبان کے معیار اور لکھائی کو بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گا اور تعلیمی و تحقیقی شعبوں میں اہم...
ویب ڈیسک :حکومتِ پاکستان کے 'ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ' کے تحت نادرا نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے "نشانِ پاکستان" کے نام سے جدید ترین آن لائن شناختی تصدیق کا نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ویب پورٹل کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اب رجسٹریشن، سبسکرپشن اور ڈیٹا تک رسائی سمیت تمام تر سہولیات ایک ہی جگہ فراہم کر دی گئی ہیں۔ ماضی میں سرکاری اور نجی اداروں کو طویل دستاویزی کارروائی اور بار بار کی منظوریوں کے باعث جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، "نشانِ پاکستان" نے ان کا مکمل خاتمہ کر دیا ہے۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک نادرا آرڈیننس کے...
سٹی42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایف سی ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہیوں عدنان اور امتیاز کی عیادت کی اور انہیں علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پشاور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایف سی کے ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہی عدنان اور سپاہی امتیاز کی عیادت کی۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک حکام کے مطابق دونوں سپاہی فتنہ الخوارج کے حملے کو ناکام بنانے کے دوران زخمی ہوئے تھے۔ وزیرداخلہ نے زخمی اہلکاروں کی خیریت دریافت کی اور ان...
پاکستان کی ویمنز اے کرکڑؤٹ ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز اے ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی، پاکستان ویمنز اے ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ حفصہ خالد پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتانی کریں گی، ویمنز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 13 فروری سے 22 فروری تک بنکاک میں کھیلا جائے گا۔
میچ ہونا بڑی کامیابی، راجیو شکلا: بنگلہ دیش کو عزت دلائی، محسن نقوی: پاکستان کے بغیر ورلڈ کپ نہیں چل سکتی، بھارتی میڈیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کیلئے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے نمائندوں کے مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں کہ کرکٹ کی اہمیت کو ترجیح دی گئی۔ باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا جو کہ اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو آئی سی سی کے چیئرمین نے سپروائز کیا، آئی سی...
احمد پور شرقیہ: صحرائے چولستان ایک بار پھر رفتار اور جوش کا مرکز بننے جا رہا ہے، جہاں 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔ یہ سنسنی خیز مقابلے 15 فروری تک جاری رہیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے۔ ریس ٹریک کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے موقع پر ثقافتی پروگرامز بھی منعقد کیے جائیں گے تاکہ سیاحوں کو صحرا کی روایتی رنگا رنگی سے روشناس کرایا جا سکے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایونٹ کے لیے جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا...
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست دیدی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرا کر میچ اپنے نا م کیا۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹ پر 180 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء نے 41 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کرلیا۔ کیلا رینیکی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے ذریعے تیل کی برآمدات کو نشانہ بنانا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو ایران کی معیشت پر نمایاں دباؤ پڑ سکتا ہے تاہم اس فیصلے کو متعدد رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں امریکا نے اپنے جہازوں کو ایرانی پانیوں سے دور رہنے کی وارننگ جاری کردی سب سے بڑا خدشہ ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی ہے جسے امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پوکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ شخص جاں بحق ہو گیا۔منکی پوکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ مذکورہ مریض فیصل آباد کا رہائشی تھا جو اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے حکام کے مطابق 53 سالہ مریض کا انتقال ہفتے کے روز دورانِ علاج ہوا۔مریض ایم پوکس اور ایچ آئی وی کے ساتھ ساتھ ہیپا ٹائٹس بی اور سی سے بھی متاثر تھا۔حکام نے بتایا ہے کہ مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں تھی اور یہ مرض اسے مقامی طور پر لگا تھا۔حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاکستان میں ایم پوکس پھیلنے کے واضح شواہد موجود...
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حالیہ مذاکرات کے دوران واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حقوق کا تحفظ اور انہیں عالمی سطح پر عزت دلانا تھا نہ کہ کسی ذاتی یا قومی مفاد کے حصول کی کوشش۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ مذاکرات میں پی سی بی نے صرف بنگلا دیش کے مطالبات کو اجاگر کیا اور دیگر کسی شرط یا مقصد کا تعاقب نہیں کیا، ہمارا واحد مقصد بنگلا دیش کے ساتھ ہونے والی ممکنہ ناانصافی کو دور کرنا اور ان کے جائز مطالبات تسلیم کرانا تھا۔ یہ مذاکرات دو روز قبل لاہور میں منعقد ہوئے، جن میں آئی سی سی، پی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم 3روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے،، جہاں شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر نائب امیر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن نے ان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان اور سعودی عرب میں برطانوی سفیر اسٹیفن چارلس ہچن بھی موجود تھے۔ اپنے دورے کے دوران شہزادہ ولیم نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب گزشتہ برس برطانوی وزیر خزانہ کے دورئہ سعودی عرب کے نتیجے میں 6.4 ارب پاؤنڈ مالیت کے تجارتی اور سرمایہ کاری معاہدے طے پائے تھے۔ دورے کے دوران شہزادہ ولیم سعودی عرب کی معاشی اصلاحات،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فلپائن بنگسامورو (BARMM) کی وزارت انسانی آبادکاری و ترقی (Ministry of Human Settlements and Development ) کے اعلیٰ سطحی وفد نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظامانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان خصوصاً کراچی میں شہری منصوبہ بندی، رہائشی پالیسیوں اور سرکاری سطح پر خدمات کی فراہمی کے نظام کا مطالعہ کرنا تھا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔اننگز کی نمایاں کارکردگی کپتان فاطمہ ثناء کی شاندار بیٹنگ رہی، جنہوں نے 41 گیندوں پر 90 رنز اسکور کیے اور ٹیم کو مضبوط مجموعے تک پہنچایا۔جواب میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر پورا کر لیا۔ میچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔اننگز کی نمایاں کارکردگی کپتان فاطمہ ثناء کی شاندار بیٹنگ رہی، جنہوں نے 41 گیندوں پر 90 رنز اسکور کیے اور ٹیم کو مضبوط مجموعے تک پہنچایا۔جواب میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر پورا کر لیا۔ میچ...
صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث ہے جس پر اب تک تنقید اور پھر جواب در جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف میزبان اور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اس بار مہمان جویریہ عباسی تھیں جو اپنی دلکشی اور منجھی ہوئی اداکاری کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں۔ احمد علی بٹ سے گفتگو میں جویریہ عباسی نے ساتھی اداکارہ صباقمر کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہر جس نے آپ کو شہرت دی، اس کا احترام کرنا چاہیے۔ اس طرح کے جملے مناسب نہیں ہیں۔ جویریہ عباسی نے کہا کہ ہر شخص کو اپنے شہر سے دلی لگاؤ ہوتا...
جاپان کے سفیر اکاماتسو کی طرف سے شہنشاہِ جاپان کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر استقبالیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )شہنشاہِ جاپان عزت مآب ناروہیتو کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر جاپان کے سفیر برائے پاکستان، عزت مآب مسٹر اکاماتسو شوئیچی نے 10 فروری کی شام اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ایک پروقار استقبالیہ دیا۔ پاکستان کے صدر عزت مآب آصف علی زرداری نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی، جبکہ دیگر معزز شخصیات نے بھی اس موقع کی رونق بڑھائی۔ مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اور شہنشاہِ جاپان کے تخت نشین ہونے کے بعد آٹھویں سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے سفیر اکاماتسو نے اس بات پر دلی مسرت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا ہے، تاہم برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کر دی ہے۔اس کے علاوہ اسکاٹ لینڈ لیبر رہنما انس سرور نے بھی قیادت تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران پیدا ہوگیا ہے، سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیارکرگیا۔ ویب ڈیسک مرزا ندیم بیگ
برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے سعودی عرب کے دورے کے دوران خواتین فٹبالرز سے ملاقات کی، ویڈیو گیمز کھیلے اور ایک کیفے میں شہریوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں پاکستانی مٹھائیوں کی دھوم عرب نیوز کے مطابق اپنے دورے کے دوسرے روز منگل کو شہزادہ ولیم نے سعودی عرب میں شہری ترقی کے ایک منصوبے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی لڑکیوں کی یوتھ فٹبال ٹیموں کی پریکٹس دیکھی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک ای اسپورٹس ٹورنامنٹ میں بھی شرکت کی۔ ریاض کے ایک اسپورٹس کمپلیکس کے دورے کے دوران شہزادہ ولیم نے فٹبال کھیلتے ہوئے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا اور 2 گول بھی کیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی جانب...
کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ کابینہ نے اپنے ایک اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کےلیے ایکٹ 1908ءمیں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیل ڈیڈ کی ایگزیکیوشن اب آن لائن ہو سکے گی۔ سندھ کے 49 سب رجسٹرار دفاتر نادرا سے منسلک ہیں اوورسیز پاکستانی اب سفارتخانوں یا مشن جا کر ڈیڈز کی ایگزیکیوشن کرسکیں گے۔ ڈیڈز ایگزیکیوشن کےلیے بائیومیٹرک ویری فکیشن کی گنجائش کےلیے رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی گئی۔ نادرا کے ساتھ مربوط ای رجسٹریشن سسٹم...
سٹی 42:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ہوئی ۔ امن و امان اور پی ایس ایل میچز پر مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان، سیکیورٹی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاورمیں پاکستان سپرلیگ کے میچز کرانے کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ بطورگورنرمتعدد بار پی سی بی کے سامنے یہ معاملہ اٹھا چکے ہیں۔ایس ایل میچزکا انعقاد صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ایک بہترین اور مثبت اقدام ثابت ہوگا۔ ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ٹریفک پولیس پنجاب ...
کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور کی موجودگی میں اہم اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورہیڈ کوارٹر پشاور میں آج امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور نے شرکت کی۔جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگراسٹیک ہولڈرز کےساتھ ملاقات خوشگوار رہی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کابینہ سمیت 3 گھنٹے تک کور ہیڈ کوارٹرمیں رہے وزیر اعلیٰ اور کابینہ ارکان نے لنچ بھی کور ہیڈ کوارٹر میں کیا۔ لنچ کے دوران وزیر اعلیٰ اور محسن نقوی نے قریب بیٹھ کر گفتگو کی، وزیر اعلیٰ نے محسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: گزشتہ دنوں برطانیہ کے ایک مشہور و معروف میوزیم سے 129 سالہ پرانا تاریخی ہار چوری کر لیا گیا تھا، جہاں پولیس چور کو پکڑنے میں تاحال نا کام رہی ہے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں برطانیہ میں ویسٹ یارکشائر کے ٹاو¿ن ڈیوزبری کے ہال سے 129 سالہ پرانا تاریخی میئرل ہار چوری کر لیا گیا تھا۔ اعلیٰ حکام کے مطابق کونسل لیڈر کیرول پیٹسن نے چوری پر کہا کہ وہ اس واقعے پر شدید صدمے میں ہیں، چوری شدہ سونے اور چاندی کے یہ میئرل ہار 1897ءسے ڈیوزبری کی علامت ہے۔ کونسل لیڈر کا مزید کہنا ہے کہ مقامی کونسل اور پولیس مل کر ہاروں کے چور کو تلاش کر کے گرفتار کرنے...
نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تمام متعلقہ محکموں کو چاہئے کہ گلگت بلتستان بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے ساتھ کوآرڈنیشن اور تعاون کو یقینی بنائیں تاکہ مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو درکار سہولیات کی فراہمی اور ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کی جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے گلگت بلتستان بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے سرمایہ کاری کو فروغ دینا لازمی ہے۔ گلگت بلتستان بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کا قیام گلگت بلتستان میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے...
پشاور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھا جائے اور خطے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے مثبت اقدامات کیے جائیں. ہمارا مقصد بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا اور اس معاملے میں ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے ٹیموں کی تعداد میں 2 کا اضافہ کردیا گیا ہے. ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کو 25 لاکھ روپے دیے جائیں گے تاکہ کرکٹ کی ترقی کے عمل کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی...
لندن : آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں ملالہ یوسفزئی کی تصویر آویزاں کر دی گئی۔نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز حاصل کر لیا ہے. آکسفورڈ یونیورسٹی میں بینظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کر دی گئی۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگائے جانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ طالبان لڑکیوں اور خواتین کو ان کے حقوق سے محروم کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا اسلام کے پیغام کے بھی خلاف ہے، تمام ممالک انسانی حقوق کی بنیاد پر آگے آئیں اور طالبان پر دباؤ ڈالیں. تمام ممالک کو طالبان...
9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ ایک 60 گھنٹوں پر مشتمل گشت پر مبنی عسکری مشق ہے، جس کا مقصد پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں میں مؤثر اضافہ کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشق 5 فروری 2026 سے پنجاب کے نیم پہاڑی علاقوں میں منعقد کی گئی، جہاں مشکل اور حقیقت پسندانہ ماحول نے شرکاء کو عملی چیلنجز فراہم کیے۔ مشق کے دوران مختلف ٹیموں کے درمیان جدید خیالات اور حربی تجربات کا تبادلہ بھی کیا گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے، جنہوں نے مشق میں...
واٹس ایپ جلد اپنے ویب ورژن میں وائس اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کے بعد صارفین کسی اضافی سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر براہ راست براؤزر کے ذریعے کالز کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کو اے آئی حریفوں کو رسائی نہ دینا مہنگا پڑگیا، یورپی یونین حرکت میں آگئی ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ ویب اب تک صرف چیٹنگ تک محدود تھا، تاہم نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین وائس اور ویڈیو کالز بھی کر سکیں گے۔ اس فیچر کے ذریعے ونڈوز، میک اور لینکس استعمال کرنے والے صارفین واٹس ایپ ویب کو تقریباً اسی طرح استعمال کرسکیں گے جیسے وہ ڈیسک ٹاپ ایپ استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ...
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے جویریہ عباسی کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دیا ہے۔ صبا قمر نے کہا کہ ’استغفراللہ‘ اللہ سے معافی مانگنے کا ایک فقرہ ہے اور ان کے الفاظ کو غلط انداز میں سمجھا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر فرد کو اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے اور آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے بغیر معاشرتی گفتگو ممکن نہیں۔ صبا قمر نے کہا کہ آزادی اظہار رائے ایک بنیادی حق ہے اور ہر شخص کو یہ حق ہونا چاہیے کہ وہ اپنے خیالات کھل کر بیان کر سکے۔ افسوس کی بات ہے...
نشست مکالمہ سے حجتہ السلام و المسلمین مولانا سید کاظم عباس نقوی اور ذاکر اہل بیتؑ علامہ ناصر حسین ہاشمی نے خطاب کیا اور شرکاء کے سوالات کے جواب بھی دیئے۔ نشست مکالمہ کی نظامت سید علی موسیٰ عابدی نے کی جبکہ اس پروقار تقریب کی نظامت کے فرائض مرتضیٰ حسین نے انجام دیئے۔ تقریب کے آخر میں آئی آر سی ٹرسٹ کے چیئرمین سید ناصر عباس نے سانحہ ترلائی کے شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے مذمتی قرارداد بھی پیش کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ادارۂ سلونی کے تحت فلسفۂ غیبت اور عقیدۂ رجعت کے عنوان پر نشستِ مکالمہ کا انعقاد، مولانا کاظم عباس نقوی اور علامہ ناصر حسین ہاشمی کی گفتگو ادارۂ سلونی کے...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت کھیل کو سیاست سے دور رکھ کر حکومت کی کوشش ہے کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھا جائے اور خطے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے مثبت اقدامات کیے جائیں،ہمارا مقصد بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا اور اس معاملے میں ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے ٹیموں کی تعداد میں 2 کا اضافہ کردیا گیا ہے، ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 50 لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کو 25 لاکھ روپے دیے جائیں گے تاکہ کرکٹ کی ترقی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے نے طبی ماہرین اور عوام دونوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں رواں سال بارہ ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اٹامک انرجی کینسر اسپتال سینار میں او پی ڈی کا بوجھ 22 ہزار سے تجاوز کر گیا ہے، جو نہ صرف اسپتال کی سہولیات پر دباؤ بڑھا رہا ہے بلکہ بڑھتے ہوئے مریضوں کی دیکھ بھال میں سنگین چیلنجز بھی پیدا کر رہا ہے۔طبی اعداد و شمار کے مطابق سال 2024 میں تقریباً 10 ہزار کینسر کے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ برس اس تعداد میں دو ہزار کا اضافہ ہوا اور یہ 12...
قابض صیہونی فوج کے ایک اعلی افسر نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے آپریشنل ماڈل کا لبنانی مزاحمت کے خصوصی یونٹ "رضوان" کیساتھ موازنہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس مزاحمتی تحریک کے جنگجو، تزویراتی "یلو لائنز" کے اندر بھی اسرائیلی افواج کی موجودگی کو چیلنج کرتے ہیں اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیل فوج میں اسکندرونی بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر کا کہنا ہے کہ مجھے یقین نہیں آتا کہ غزہ کی پٹی سے لے کر 1948 کے مقبوضہ (اسرائیل کے زیر قبضہ) علاقوں تک بھی سرنگیں موجود ہیں۔ صیہونی میڈیا کے مطابق اس اعلی سطحی اسرائیلی فوجی افسر نے تاکید کی کہ حماس، یلو لائنز کے اندر بھی ہماری موجودگی کو چیلنج کرتی ہے۔ عربی ای مجلے عرب 21 کے...
سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کے ’بلے‘ دیگر کھلاڑیوں کے ’بلوں‘ سے مختلف ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سری لنکا کے بیٹر بھانوکا راجاپکسا نے بھارتی کرکٹرز کے بلوں سے متعلق ایک متنازع دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق بھارتی کھلاڑی ایسے بلے استعمال کر رہے ہیں جو عام مارکیٹ میں دستیاب بہترین بلوں سے بھی کہیں زیادہ طاقتور ہیں۔ راجاپکسا کا کہنا تھا کہ جب گیند ان بلوں سے ٹکراتی ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بلے پر ربڑ کی کوئی خاص تہہ لگی ہو، جو اضافی پاور پیدا کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بلے عام کھلاڑیوں کے لیے خریدنا ممکن نہیں...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون فریم ورک سست روی کا شکار ہو گیا، الیکشن کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے قوانین کی رپورٹ جمع نہ کروا سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز رپورٹ آج بھی الیکشن کمیشن میں جمع نہ کرائی جاسکی۔ ڈپٹی کمشنر نے اربن رولرز کی حدبندی رپورٹ الیکشن کمیٹی کو بھیج دی۔ الیکشن کمیشن کے بلدیاتی الیکشن رولز کے اعتراضات کو دور کر دیا گیا۔ الیکشن رولز 2025 کی سمری پنجاب حکومت کو بھجوائی جائے گی جبکہ الیکشن رولز تیار کر کے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ ڈیمارکشن رولز پر مشاورت کے بعد سمری پنجاب حکومت کو بھجوائی جائے گی۔ سونے کی فی...
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز مری/اسلام آباد/راولپنڈی (آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ مری میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے باوجود تمام راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں اور سیاح بلا خوف و خطر ملکہ کوہسار کا رخ کر سکتے ہیں۔ منگل کو جاری کیے گئے اپنے ایک اہم پیغام میں ڈی پی او مری نے بتایا کہ وادی میں گزشتہ 8 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک اور مریض دورانِ علاج جاں بحق ہوگیا۔حکام کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی 53 سالہ مریض پمز اسپتال میں زیرِ علاج تھا اور ہفتے کے روز انتقال کرگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مریض ایم پاکس اور ایچ آئی وی کے ساتھ ساتھ ہیپاٹائٹس بی اور سی میں بھی مبتلا تھا۔ مریض کی حالت سنگین ہونے کے باعث اسے خصوصی نگرانی میں رکھا گیا تھا۔مزید بتایا گیا کہ پاکستان میں اب تک ایم پاکس سے دو مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ملک میں ایم پاکس سے پہلی ہلاکت دسمبر 2023 میں اسلام آباد میں رپورٹ ہوئی تھی۔حکام کے مطابق جاں بحق مریض کی کوئی بیرونِ ملک...
برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں، وزیراعظم کےمشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا۔ برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کی ہے، جبکہ اسکاٹ لینڈ لیبر کے رہنما انس سرور نے قیادت تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران سامنے آگیا، سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیارکرگیا
سٹی42: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات، سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے صدر ن لیگ نواز شریف کی پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات کو سراہا اور انہیں ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار ملاقات کے دوران برطانوی ہائی کمشنر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو بھی...
برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قوانین سے متصادم ہوگی۔ دوسری جانب برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ ان فیصلوں کو فوری طور پر واپس لے۔
— فائل فوٹو سندھ میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کر لیا گیا۔وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عدالتی مقدمات میں پھنسے 635 پٹیشنرز کے لیے تصفیے کا فارمولا تیار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق تصفیے کے تحت 15 فیصد واجبات 3 اقساط میں ادا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اس تجویز کے تحت بقیہ رقم 12 سالانہ برابر اقساط میں ادا کی جائے گی، ادائیگیوں کا آغاز جولائی 2026ء سے ہو گا۔کابینہ کو اس حوالے سے آگاہی بھی دی گئی ہے، کابینہ نے تجویز منظور کر کے اسمبلی کو بھیج دی۔
پاکستان کے معروف ڈیجیٹل کری ایٹرز ربیکا خان اور حسین ترین کو اپنے ہنی مون کی ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ربیکا خان اور حسین ترین گزشتہ سال رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے اور ان کی شادی بھی سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی۔ اب حال ہی میں ربیکا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا ہنی مون وی لاگ شیئر کیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan) اس وی لاگ میں نوبیاہتا جوڑے کو کراچی سے ہنی مون کے لیے بالی پہنچتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ربیکا خان اور حسین ترین کے اس ہنی مون وی لاگ پر سوشل...
ویب ڈیسک: سندھ کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دے دی, سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کیلئے ایکٹ 1908 میں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیل ڈیڈ کی ایگزیکیوشن اب آن لائن ہو سکے گی،سندھ کے 49 سب رجسٹرار دفاتر نادرا سے منسلک ہیں، اوورسیز پاکستانی اب سفارتخانوں یامشن جا کر ڈیڈز کی ایگزیکیوشن کر سکیں گے۔ڈیڈز ایگزیکیوشن کیلئے بائیومیٹرک ویری فکیشن کی گنجائش کیلئے رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی گئی، نادرا کے ساتھ مربوط ای رجسٹریشن سسٹم کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق ہو گی،سب رجسٹرار آفس یا پیپلز سروس سینٹر سے بائیومیٹرک تصدیق کرانے کی اجازت ہو گی۔اجلاس میں سندھ کابینہ نے 342 ارب...
اٹلی میں دن دیہاڑے پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، تاہم یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اسٹیٹ روڈ 613 پر پیش آیا جہاں ملزمان نے ایک ٹرک سڑک کے درمیان کھڑا کر کے اسے آگ لگا دی۔ رپورٹس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس کی طرز پر گاڑیوں کی لائٹس روشن کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ اہلکار کسی ہنگامی صورتحال پر قابو پا رہے ہیں۔ اسی دوران آرمرڈ کیش وین کے قریب دھماکا ہوا اور ملزمان کا پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ واقعے کے دوران سڑک پر موجود کئی شہریوں کو زبردستی گاڑیاں روکنے پر مجبور کیا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت جاری حج آپریشن جائزہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ متعلقہ بینک برانچیں عازمین حج کو سعودی ویزہ بائیو میٹرک میں مدد فراہم کریں گی۔ اجلاس میں پاک حج ایپ کے ذریعے عازمین حج کو سعودی ویزہ بائیو میٹرک کی اہمیت سے آگاہ کرنے جبکہ تمام سٹیک ہولڈرز کو سعودی بائیو میٹرک سے متعلق موثر آگاہی اور سہولت دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان مزہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی آسانی کے لیے تاشیر سینٹرز اب صبح 9 تا 5 عازمین حج کو سہولت فراہم کریں گے جبکہ وزارت مذہبی امور نے ڈائریکٹوریٹس میں بائیو میٹرک سہولت ڈیسک کے...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق کھاریاں میں منعقد ہونے والا 9واں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، جو 5 فروری سے پنجاب کے نیم پہاڑی علاقے میں منعقد کی گئی۔ اس مقابلے کا مقصد فوجی مہارتوں، حکمتِ عملی اور بہترین تجربات کا تبادلہ کرنا تھا۔ مقابلے میں 19 ممالک کی افواج نے شرکت کی جبکہ 3 ممالک نے مبصر کے طور پر حصہ لیا۔ پاکستان آرمی اور پاک بحریہ کی 16...