علامہ ساجد نقوی کیجانب سے سانحہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت
اشاعت کی تاریخ: 11th, February 2026 GMT
اسلام ٹائمز: علامہ ساجد نقوی نے ہسپتالوں کے مختلف وارڈز اور آئی سی یوز میں زیر علاج شدید زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک وفد کے ہمراہ سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ ترلائی کے زخمیوں کی عیادت کے لیے پمز اور پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتالوں کے مختلف وارڈز اور آئی سی یوز میں زیر علاج شدید زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا کی۔ وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سید سکندر عباس گیلانی، صوبائی صدر شمالی پنجاب علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی، ضلع اسلام آباد کے صدر سید جاوید حسین شاہ، نائب صدر علامہ سید بن یامین، جنرل سیکرٹری سید تصور کاظمی، صدر راولپنڈی علامہ عمران علی حیدری، جنرل سیکرٹری سید جابر حسین سمیت دیگر عہدیداران شریک تھے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علامہ ساجد نقوی کیجانب سے سانحہ مسجد کے زخمیوں کی عیادت
پڑھیں:
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی