2025-12-08@21:35:54 GMT
تلاش کی گنتی: 17108

«امن ہے»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    چند روز قبل کراچی شہر میں ایک سپر اسٹور سے والدین خریداری کر کے باہر آئے تو ان کا چھوٹا بچہ اپنے والدین سے چند قدم آگے بڑھا اور ایک مین ہول میں گرگیا، موقع پر موجود لوگوں نے فوراً ہی بچے کو نکالنے کی بھرپور کوششیں کیں مگر ناکام رہے۔ ایک ٹی وی چینل کے مطابق گھنٹوں گزرنے کے بعد بھی ریسکیو کا عملہ بھی بچے کی تلاش میں ناکام ہوگیا۔ ایک چھوٹے لڑکے نے بالآخر بچے کو تلاش کرکے نکال لیا۔ سوشل میڈیا پر اس بچے کی پذیرائی بھی ہوئی، مگر لوگوں نے شہر کے اداروں خصوصاً میئر کراچی پر خوب تنقیدکی۔ میڈیا نے بھی خوب خبر لی کہ حکومت کو شہریوں کے مسائل کی کوئی پرواہ نہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی (پ ر)فرینڈ آف ہزارہ پاکستان سنگی گروپ کے سرپرستِ اعلیٰ گوہر گروپ آف کمپنیزحنیف گوہر خان سواتی کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کی جانب سے مانسہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سید ممتاز حسین شاہ کے اعزاز میں ایک شاندار کاانعقاد کیاگیا۔تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی جن میں FPCCI کے سابق صدر زبیر طفیل، سینئر نائب صدر شیخ خالد تواب، ایس مظہر علی ناصر، نے اپنے اپنے خطاب میں مانسہرہ چیمبر کو FPCCI ,کا باقاعدہ رکن بنے پر مبارکباد دی اور منرل کے کاروبار کو ملک بھر اور عالمی سطح پر متعارف کرانے میں اپنے مکمل تعاون کا...
    وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا، ان کا انجام ایم کیو ایم اور بانی ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہوگا۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں بڑا دو ٹوک پیغام دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو واضح پیغام دیا گیا، اس کومذاق سمجھیں گے تو نقصان اٹھائیں گے، حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی تائید کی ہے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی اپنی بہن سے...
    وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ رواں سال گھریلو صارفین کو 26 فیصد اضافی گیس فراہم کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال میں علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہم کی جائے۔ سوئی ناردرن کا صبح 5 تا رات 10 گھریلو صارفین کو گیس بلاتعطل فراہم کرنے کا فیصلہسوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو صبح تا رات گیس بلاتعطل فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے آج بھی اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور گیس فراہمی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہمارا ہمیشہ سے موقف ہے مضبوط فوج پاکستان کی ضامن ہے۔مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں۔ عطا تارڑ ہمیں بھاشن دینے والے ہوتے کون ہیں! عامر ڈوگرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ عطا تاڑ ہمیں بھاشن دینے والے ہوتے کون ہیں!ہم بانی پی ٹی آئی کو مائنس نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں۔چیئرمین پی ٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے کہا ہے کہ غزہ میں قائم کی گئی “یلو لائن” (حدّ فاصل) اب ’’نئی سرحد‘‘ کی حیثیت رکھتی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے کہا ہے کہ غزہ میں قائم کی گئی “یلو لائن” (حدّ فاصل) اب ’’نئی سرحد‘‘ کی حیثیت رکھتی ہے، یہ بستیوں کے سامنے کی دفاعی خط بھی ہو گی اور کسی بھی ہدف پر حملے کا نقطہ آغاز بھی۔ شمالی غزہ کے دورے میں انہوں نے کہا کہ فوج کو غزہ میں مکمل آزادیِ عمل حاصل ہے اور حماس تنظیم کو دوبارہ منظم نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ان کے مطابق فوج ہر محاذ پر اچانک جنگ کے امکانات کے لیے...
    تھری ایڈیٹس جیسی شاہکار فلم دینے والے راج کمار ہیرانی نے مداحوں کو 15 سال بعد ایک ایسی خوشخبری سنادی جس کا سب بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔ بالی وُوڈ کی شاہکار فلموں میں سے ایک تھری ایڈیٹس کا سیکویل آخرکار جلد ہی شروع ہونے جا رہا ہے۔ جس میں پرانی کاسٹ عامر خان، کرینہ کپور، آر۔ مادھون اور شرمان جوشی ایک بار پھر اپنے یادگار کرداروں رانچھو، فرحان، راجو اور پیا کے طور پر اسکرین پر واپس آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فلم کے سیکوئل کا اسکرپٹ فائنل کر لیا گیا ہے اور پوری ٹیم اس بات پر پُرجوش ہے کہ فلم کا مزاح، جذبات اور پیغام ایک بار پھر اُسی شدت کے ساتھ لوٹ رہا ہے۔ سیکوئل کی کہانی وہیں سے...
    اسلام ٹائمز: سوڈان کا بحران صرف دو فوجی لیڈروں کی جنگ نہیں، بلکہ سونے، اسلحے، علاقائی اثر و رسوخ، جیوپولیٹکس، اور میڈیا بیانیوں کا ایک مرکب ہے۔ امارات کا کردار، خواہ اسلحہ بھیجنے کے الزامات ہوں، سونے کے ذریعے معاشی نفوذ ہو، یا اسپورٹس واشنگ، اس سارے تجزیے کا مرکزی حصہ بن چکا ہے۔ دوسری طرف مصر اور سعودی عرب، سوڈانی فوج کی پشت پر ہیں، جس سے جنگ مزید پیچیدہ اور طویل ہوتی جا رہی ہے۔ آخری حقیقت یہ ہے کہ سوڈان بکھر رہا ہے، اور اس بکھراؤ کی قیمت صرف عوام ادا کر رہے ہیں۔ سیاسی اتفاقِ رائے اور بین الاقوامی نگرانی کے بغیر امن کا کوئی روشن امکان قریب نظر نہیں آتا۔ خصوصی رپورٹ:  گزشتہ دو برسوں سے متعدد میڈیا...
    کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ یہ بحث پارلیمنٹ میں قومی جذبے اور سیاسی پس منظر کے درمیان کھینچا تانی کو اجاگر کرتی ہے اور آئندہ انتخابات کے پیش نظر سیاسی مباحث کو بھی نمایاں کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں پیر کے روز "وَندے ماترم" کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر خصوصی بحث ہوئی۔ اس دوران کیرالہ کے وائناڈ سے کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آج "وَندے ماترم" پر بحث اس لئے چاہتی تھی کیونکہ مغربی بنگال میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ پرینکا گاندھی واڈرا نے پارلیمنٹ میں کہا کہ "وَندے ماترم" جدید قوم پرستی کی نمائندگی کرتا ہے اور اس پر بحث عجیب لگی۔...
    حب آٹو کراس ریلی کا ڈی ایچ اے سٹی میں سجنے والا میلہ شامیق سعید نے لوٹ لیا، نوجوان ریسر نہ صرف پری پیئرڈ کیٹیگری میں سرفہرست رہے بلکہ ریس کی تمام کیٹیگریز کے مقابلے میں بھی سب سے کم وقت پر ٹریک عبور کیا۔ 1.2 کلو میٹر کے مختصر مگر مشکل ٹریک پر 50 سے زیادہ ریسرز نے اپنی قسمت آزمائی، واحد خاتون ریسر لائبہ حسین نے بھی اپنی ڈرائیونگ کی مہارت دکھائی ۔ شامیق سعید نے مقررہ فاصلہ 47 اشاریہ 54 سیکنڈز میں طے کرکے نہ صرف پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی بلکہ نوجوان ریسر نے ’فاسٹیٹ ریسر آف دا ڈے‘ کا ایوارڈ بھی جیت لیا۔ پری پئیرڈ بی کیٹگری میں عمر کھوڑو فاتح...
    کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کے مقبول اور باصلاحیت اداکار منیب بٹ نے اپنے مذہبی رجحان پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔ منیب بٹ ناصرف اپنی بہترین اداکاری، اسٹائل اور اسکرین پرسنالٹی کے باعث جانے جاتے ہیں بلکہ وہ ایک ایسے فنکار بھی ہیں جو سماجی مسائل پر کھل کر آواز اٹھاتے ہیں۔ ان کے مداح جانتے ہیں کہ وہ ایک مذہبی رجحان رکھنے والی شخصیت ہیں جو اپنی فیملی کے ساتھ خصوصی اسلامی ایام کی پابندی اور روایتوں کی پاسداری کرتے ہیں۔ حال ہی میں منیب بٹ ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے پہلی مرتبہ تفصیل سے اپنے مذہبی پہلو اور اسلامی ایام کی نسبت اپنی محبت کے بارے میں گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران...
    اسلام آباد:   ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے واٹر سیکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ہے پاکستان میں پالیسیاں مضبوط مگر عمل درآمد کمزور اور سست ہے۔ ایکسپریس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایشین واٹر ڈیویلپمنٹ آوٴٹ لک رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے۔ رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے، پاکستان میں فی کس پانی دستیابی 3500...
    ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات معطل کرنیکی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے حالات ٹھیک نہیں، انٹرنیٹ بند ہے، موسم سرد ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے الیکشن کمیشن سے ایک بار پھر کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے الیکشن کمیشن سے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے موقف اختیار کیا ہے کہ بلوچستان کے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال نازک اور انٹرنیٹ سروسز بھی معطل ہیں۔ اس کے علاوہ دسمبر میں سخت سردی ہوتی ہے۔ جس کے باعث عوام نقل مکانی کرچکے ہیں۔ دیگر اضلاع میں 3 سال پہلے انتخابات ہوچکے ہیں...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی جلسے کا کیا مقصد تھا یہ علم نہیں ہے، صوبے کے حالات جب خراب ہوجائیں تو پھر گورنر راج لگ سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ مجبوراً گورنر راج لگے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی جلسے کا کیا مقصد تھا یہ علم نہیں ہے، صوبے کے حالات جب خراب ہوجائیں تو پھر گورنر راج لگ سکتا ہے، صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے پھر تو ٹھیک ہے لیکن اگر صوبائی حکومت سپورٹ نہیں کرتی...
    صدر تحریک انصاف سندھ نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی تباہی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کے صعنتکاروں اور کاشتکاروں کا معاشی استحصال ہونے نہیں دے گی، بہت جلد فارم 47 کی ناجائز حکومت کا خاتمہ ہوگا اور ملک کو ترقی کی راہ پر لائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ٹیکسٹائل اور کاٹن انڈسٹری کے سنگین زوال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا اسپننگ اور ٹیکسٹائل سیکٹر تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے دوچار ہے، بھاری ٹیکسوں، خطے میں سب سے زیادہ بجلی کے نرخوں اور چین سمیت دیگر ممالک سے انڈر انوائسڈ دھاگے اور کپڑے کی درآمد نے ملکی ویلیو...
    سندھ کے سینئر صوبائی وزیر ثقافتی دن منانا سب کا حق ہے لیکن کسی بھی جماعت کو ریڈ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور حکومت کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ پر گزشتہ روز سندھ ثقافتی دن کی مناسبت سے ریلی میں ہنگامہ آرائی پر شرجیل میکن نے کہا کہ کلچر ڈے منانا سب کا حق ہے لیکن قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو بھی اجازت نہیں ہے، کل ہم نے سب کو کلچر ڈے پر مبارک باد بھی دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی جماعت کو ریڈ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھارتی...
    سٹی 42: ہٹیاں بالا میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی ۔راجہ فاروق حیدر جہلم ویلی کے علاقہ کھلانہ،چارسدہ جا رہے تھے۔حادثہ میں  فاروق حیدر سمیت تمام سوار محفوظ رہے۔سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی گاڑی کو مخالف سمت سےآنے والے  کییری ڈبہ نے ٹکر ماری۔حادثہ کے باعث فاروق حیدر کی گاڑی بے قابو ہو گئی لیکن سوار اور گاڑی نقصان سے بچ گئیپیر کے روز سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اپنے حلقہ انتخاب کے علاقہ چارسدہ کھلانہ جا رہے تھے کہ مخالف سمت سےآنے والے  کییری ڈبہ سے ان کی گاڑی ٹکرا گئی،تاھم اس حادثہ میں  گاڑی میں سوار...
    تصویر بشکریہ، سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق پالیسی صوبائی حکومت سے مل کر بنائے تو وہ پائیدار ہوگی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خاتمےکے لیےکوشش کررہے ہیں، 2022ء سے اب تک خیبر پختونخوا میں بدامنی دیکھ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پولیس فوج کے ساتھ اپنا کردار ادا کر رہی ہے، سی ٹی ڈی پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔اُن کا کہنا تھا کہ یہ پولیس ہماری ہے، فوج ایف سی دیگر سیکیورٹی اداروں نے قربانیاں دی ہیں، ان کی محنت...
    ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کے مطابق بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں شہر پر اثرانداز رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہواؤں کے سبب شہر کراچی میں بھی سردی بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کے مطابق بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں شہر پر اثرانداز رہے گی۔ شہر میں اگلے 3 روز تک خشک و خنک موسم بدستور جاری رہے گا، جبکہ منگل کے روز کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری تک گر سکتا ہے۔ سمندری ہوائیں شام کو مختصر وقت کیلئے فعال ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کے سبب حد نگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔
     چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب پہلے برق رفتار اور شدید ہوگا۔ تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں بنیادی تبدیلی تاریخی ہے، بڑھتے اور بدلتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر ضروری ہے کہ ہم ملٹی ڈومین آپریشنز کو تینوں افواج کے متحد نظام کے تحت مزید بہتر کریں۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز کا قیام اس تبدیلی کی جانب ایک ضروری قدم ہے، ہر سروس اپنی آپریشنل تیاریوں کیلئے اپنی انفرادیت برقرار رکھے گی، ڈیفنس فورسز...
    پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی انا اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کوئی نیا مسئلہ نہیں، ایک ذہنی مریض کے ساتھ ذہنی ڈاکٹر ہی مذاکرات کر سکتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان نے کبھی بھی اپنے متنازع بیانات سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو 300 سے زیادہ عسکری اداروں اور املاک کو نشانہ بنایا گیا، اور ملکی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں کی سزا آئین میں واضح طور پر درج ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر کوئی ملک دشمن عناصر کے ساتھ مل کر ریاست مخالف کارروائی کرے تو اسے آزادی اظہار نہیں کہا جا سکتا۔ ان کے...
     سٹی42: سیاست کرو ، ملک دشمنی نہ کرو سیاست کرو۔ غداری نہ کرو جو تم بار بار کررہے ہو۔ پی ٹی آئی  کے بانی نے ہمیشہ بدتمیزی کی اور بدتمیزی کی ترویج کی۔ان کی سوشل میڈیا پراپیگنڈا مشینری باہر سے آپریٹ ہورہی ہے۔ پارٹی قیادت سے لے کر کارکن تک سب کا ایک ملک مخالف بیانیہ ہے۔ یہ باتیں پنجاب کی سینئیر وزیر اور مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب نے آج لاہور میں  نیوز کانفرنس کے دوران کہیں۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد پنجاب کی سینئروزیر مریم اورنگزیب نے آج لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہآئین ہر جرم کی سزا کا تعین خود کرتا ہے۔ ملکی سلامتی اور...
    اوپن اے آئی نے ادائیگی کرنے والے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد چیٹ جی پی ٹی میں وہ تمام فیچرز عارضی طور پر بند کر دیے ہیں جو اشتہارات جیسے محسوس ہو رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں : چیٹ جی پی ٹی کا نیا انقلابی فیچر کیا ہے؟ اگرچہ کمپنی کا کہنا ہے کہ چیٹ بوٹ میں کوئی اشتہارات یا اشتہارات کی آزمائش نہیں چل رہی مگر چیف ریسرچ آفیسر مارک چن نے اعتراف کیا کہ حالیہ ’پروموشنل‘ طرز کی تجاویز مناسب نہیں تھیں اور صارفین میں الجھن کا سبب بنیں۔ سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے اس طرح کی تجاویز کے اسکرین شاٹس شیئر کیے اور کہا کہ یہ اشتہارات لگ رہے ہیں۔ اوپن اے آئی نے...
    فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے ،یہ لوگ پھر کسی کاندھے کے ذریعے اقتدار چاہتے ہیں، طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا پاک فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے ،یہ لوگ پھر کسی کاندھے کے ذریعے اقتدار چاہتے ہیں۔اپنے ویڈیو بیان میں طلال چوہدری کا کہنا تھا عوام نے پشاور میں پی ٹی آئی جلسے میں ان کا حال دیکھ لیا ہے، پشاور جلسے میں سوائے گالم گلوچ اور تنقید کے کچھ نہیں تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان کے بارے میں جو...
    چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہو گا۔تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضروری ہے ہم ملٹی ڈومین آپریشنز کو تینوں افواج کے متحد نظام کے تحت مزید بہتر کریں۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں بنیادی تبدیلی تاریخی ہے، بڑھتے اور بدلتے خطرات کے پیشِ نظر ایسا کرنا ضروری ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیشچیف آف آرمی اسٹاف، سی...
    معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نعمان اعجاز سے کسی قسم کا ذاتی مسئلہ نہیں، تاہم وہ اُن سے شدید نفرت کرتے ہیں اور یہ جذبات ہمیشہ برقرار رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری میں اُن کے کئی افراد کے ساتھ اختلافات ڈھکے چھپے نہیں، مگر نعمان اعجاز کے معاملے میں صرف ناراضی نہیں بلکہ واضح ناپسندیدگی موجود ہے۔ گفتگو کے دوران انہوں نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے تنازع کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ماہرہ خان بہترین فنکارہ ہیں اور ان کے ساتھ ہمیشہ احترام اور دوستی کا تعلق رہا، تاہم وہ اُن الفاظ کو معاف نہیں کر سکتے جو ماہرہ نے 2020 میں اُن...
    بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار جواب برق رفتار اور شدید ہوگا، فیلڈ مارشل WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس) چیف آف دی آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا۔مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ نئے قائم ہونے والے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں بنیادی تبدیلی تاریخی ہے، بڑھتے اور بدلتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر ضروری ہے کہ ہم ملٹی ڈومین آپریشنز کو تینوں افواج کے متحد نظام کے...
    سپر اسٹار ماہرہ خان کا اپنی نئی فلم نیلوفر کے ایک وائرل کلپ پر ردعمل سامنے آگیا۔حال ہی میں اداکار فواد خان کے ساتھ ریلیز ہونے والی فلم نیلوفر میں ماہرہ خان نے بینائی سے محروم لڑکی کا کردار نبھایا۔ریلیز کے بعد فلم کا ایک جذباتی سین سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں نیلوفر (ماہرہ) روتے ہوئے خود کو مارنے لگتی ہیں۔متعدد صارفین نے اس منظر پر ماہرہ خان کی اداکاری کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اداکارہ نے اس کلپ کے تناظر میں ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جانتی ہوں کہ میں چاہے کچھ کروں یا نہ کروں میرا ہر عمل وائرل ہو جاتا ہے۔ماہرہ خان نے کہا کہ میں نے یہ کلپ دیکھا ہے جو...
    اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کا دوستانہ تعلق ہمارا اثاثہ ہے، چین نے ثابت کیا ہے دوست وہ جو مشکل میں کام آئے۔  اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی بے مثال ہے، چین پاکستان کا دوسرا گھر اور پاکستان بھی چین کا دوسرا گھر ہے، پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو جب بھی مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا چین نے ہمیشہ مدد کی، مشکل وقت میں چین جیسے دوست ساتھ ہوں تو کچھ مشکل نہیں ہوتا، ہم...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کاربن اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے لیکن پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔پاکستان میں فلڈ ڈیزاسٹر 2025 کے لیے عطیات کی تقریب سے خطاب میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی بے مثال ہے، چین پاکستان کا دوسرا گھر اور پاکستان کا بھی چین دوسرا گھر ہے۔ عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ قرار دیدیاوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کو پاکستانی سالمیت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت گزرنے کے  ساتھ...
    کراچی: بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہواؤں کے سبب شہر قائد میں بھی سردی بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں شہر پر اثرانداز رہے گی۔ شہر میں اگلے 3 روز تک خشک و خنک موسم بدستور جاری رہے گا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری تک گرسکتا ہے۔ سمندری ہوائیں شام کو مختصر وقت کے لیے فعال ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔
    چینی ایئر کرافٹ کیریئر فارمیشن کی تربیت کے حوالے سے جاپانی پراپیگنڈا حقائق سے بالکل متصادم ہے ، پیپلز لبریشن آرمی نیوی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز بیجنگ : چند روز قبل، چینی بحریہ کی لیاؤننگ ایئرکرافٹ کیریئر فارمیشن نے میاکو خیلیج کے مشرقی پانیوں میں کیریئر بیسڈ طیاروں کی فلائٹ ٹریننگ کا اہتمام کیا جس میں سمندری اور فضائی حدود کا پیشگی اعلان کر دیا گیا تھا ۔ اس کے باوجود تربیت کے دوران، جاپانی سیلف ڈیفنس فورس کے طیارے بار بار چینی بحریہ کی تربیت کے لیے متعین کردہ سمندری اور فضائی حدود کے قریب آ کر خلل ڈالتے رہے ، جس سے چین کی معمول کی تربیت متاثر ہوئی اور محفوظ پرواز کے لیے...
    لاہور:سروں کے سلطان، عالمی شہرت یافتہ قوال اور پاکستان کی موسیقی کے سفیر استاد راحت فتح علی خان آج اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں اپنی منفرد آواز، صوفیانہ سنگیت اور روح پرور انداز کے باعث پہچانے جانے والے راحت فتح علی خان نے موسیقی کی وراثت اپنے عظیم گھرانے سے پائی۔ 9 دسمبر 1974 کو فیصل آباد کے معروف قوال خاندان میں پیدا ہونے والے راحت فتح علی خان، فرخ فتح علی خان کے فرزند اور شہنشاہِ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے ہیں۔ بچپن ہی سے قوالی، کلاسیکی موسیقی اور سر کے رموز سیکھتے ہوئے انہوں نے وہ مقام حاصل کیا جہاں صرف بڑے فنکار ہی پہنچ پاتے ہیں۔ نہایت کم...
     ٹراسپورٹرز نے بھاری جرمانوں کے خلاف آج صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے پیش نظر متعدد بس اڈے بند ہیں، شیرا کوٹ بند روڈ پر معتدد بس اڈے اور بکنگ آفس بند ہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔کچھ بس اڈے جزوی طور پر کھلے ہیں، اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے سے مارکیٹوں میں دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت سے ٹریفک آرڈیننس 2025ء فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا، انہوں نے کہا کہ ٹریفک آرڈیننس 2025ء منظور...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹ فلکس کی جانب سے وارنر برادرز اسٹوڈیوز کے ساتھ ممکنہ 83 ارب ڈالرز کی ڈیل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی پہلے ہی بڑی مارکیٹ شیئر رکھتی ہے اور یہ معاملہ مسئلہ بن سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹ فلکس اور وارنر برادرز کے درمیان ممکنہ ڈیل پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس فیصلے میں براہِ راست کردار ادا کریں گے کیونکہ اس سودے کا جائزہ وفاقی ریگولیٹرز لے رہے ہیں اور اس پر دوسری کمپنیز کے مقابلے سے متعلق خدشات بڑھ رہے ہیں۔ ٹرمپ نے نیٹ فلکس کے شریک چیف ایگزیکٹو ٹیڈ سارینڈوس کی بھی تعریف کی...
    برطانیہ کے لینڈو نورس نے فارمولا ون 2025 کا ٹائٹل جیت لیا، برطانوی ڈرائیور نے ابوظہبی میں ہونے والی سال کی آخری ریس میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن کی چار سالہ بالادستی ختم کردی۔ ابوظہبی میں ہونیوالی سال کی آخری فارمولا ون ریس، ابوظہبی گراں پری میں ڈرائیورز کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن نے ایک گھنٹے، چھبیس منٹ اور سات سیکنڈز میں ریس مکمل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن وہ مسلسل پانچویں مرتبہ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے سے محروم رہے۔ اوسکر پیاستری ابوظہبی گراں پری میں دوسرے نمبر پر رہے جبکہ ابوظہبی میں تیسرے نمبر پر آنے والے 26 سالہ لینڈو نوریس نے دو پوائنٹس کے فرق سے...
    معروف یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی جو غیرقانونی جوا ایپس کے فروغ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار تھے گذشتہ دنوں ضمانت پر رہا ہو گئے ہیں۔ رہائی کے بعد اپنی تازہ یوٹیوب ویڈیو میں انہوں نے قومی سائبر کرائم ادارے این سی سی آئی کے بعض اہلکاروں پر تشدد، ہراسانی، بلیک میلنگ اور بھاری رقوم کے مطالبات جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ڈکی بھائی کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران انہیں شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں دی گئیں اور مبینہ طور پر ان کے کرپٹو اکاؤنٹس سے تقریباً 9 کروڑ روپے ایک اہلکار کے ذاتی والٹ میں منتقل کروائے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: رہائی کے بعد یوٹیوبر ڈکی...
    حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل   مثبت: یہ ایک حیرت انگیز عادت ہے اگر آپ دنیا کو ایک فائدے کے نقطہ نظر سے دیکھ سکتے ہیں، جب آپ بڑی تصویر پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، جب آپ توسیع اور یہاں تک کہ روحانی ارتقاء کو اپنے راستے کے طور پر منتخب کرتے ہیں، چاہے وہ کسی بھی شکل میں ہو۔ تاہم، یہ بھی اتنا ہی اہم ہے کہ آپ اپنے جذبات کو قبول کریں، ان میں سے ہر ایک کو محسوس کریں اور ان میں سے ہر ایک کو اتنا ہی درست سمجھیں چاہے ٹریگر کچھ بھی ہو اور بغیر کسی فیصلے کے۔ آپ کے جذبات آپ کو نشانیاں بھیج رہے ہیں جب کچھ غلط محسوس ہوتا ہے یا...
    انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم غیر ذمہ دار اور بے کار ہے۔ جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ بین اسٹوکس اور برینڈن میکلم سمجھتے ہیں کہ صرف انہیں ماڈرن ٹیسٹ کرکٹ کا علم ہے، ہمیں اب انہیں سننا بند کر دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ برسبین میں ایک ڈرؤانا شو پیش کیا گیا، اس آسٹریلوی ٹیم کو ہرایا جانا چاہیے تھا، اب انگلینڈ کو معجزے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بیٹنگ اور بولنگ کے ساتھ انگلینڈ کرکٹ ٹیم جیت نہیں سکتی، وہ اس ایشیز سیریز کی 4 برس سے پلاننگ کر رہے تھے لیکن اب وہ کر کیا رہے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ...
    معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر نے ایک بار پھر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شوبز انڈسٹری میں جاری تنازعات پر بات کی ہے، انہوں نے نعمان اعجاز اور ماہرہ خان سے متعلق اپنے دل کے تاثرات بیان کیے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ انڈسٹری کے کئی فنکاروں سے میرے اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا نعمان اعجاز سے کوئی مسئلہ نہیں، میں بس اس سے نفرت کرتا ہوں اور ہمیشہ نفرت کروں گا، یہ صرف اختلافِ رائے یا ناراضی کا معاملہ نہیں بلکہ ایک واضح اور شدید ناپسندیدگی ہے، جسے میں چھپانا نہیں چاہتا۔ گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے ماہرہ خان کے...
    بھاری ٹریفک جرمانوں اور نئے ٹریفک آرڈیننس 2025 کے خلاف پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی آج لاہور سمیت پورے پنجاب میں پہیہ جام ہڑتال کر رہی ہے۔ ہڑتال کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ، گڈز ٹرانسپورٹ، منی بسز، لوڈرز، رکشے، انٹرا سٹی، بین الصوبائی اور بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ مکمل بند ہے۔ بس اڈے خالی پڑے ہیں، مسافر پریشان ہیں، طلبہ اسکول نہیں جا سکے جبکہ سامان کی ترسیل بھی رک گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے بھاری جرمانے قبول نہیں، ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا لاہور کے لاری اڈے، بادامی باغ اور دیگر ٹرمینلز پر گاڑیاں کھڑی ہیں اور ٹرانسپورٹرز نے بینرز لگا کر پیغام دیا ہے کہ جب تک آرڈیننس واپس نہیں لیا جاتا، پہیے نہیں چلیں گے۔ راولپنڈی،...
    فضائی آلودگی شریانوں کو بلاک (تنگ یا سخت) کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ یہ کوئی مبالغہ نہیں بلکہ جدید سائنسی تحقیق سے ثابت شدہ حقیقت ہے۔ آلودہ ذرات خون میں داخل ہوتے ہیں. یہ انتہائی باریک ذرات پھیپھڑوں سے ہوتے ہوئے خون میں داخل ہو جاتے ہیں، جہاں وہ مختلف نظاموں کو متاثر کرنا شروع کرتے ہیں۔ اس سے جسم میں سوزش پیدا ہوتی ہے۔ یہ ذرات پورے جسم میں سوزش پیدا کرتے ہیں، جو شریانوں کی دیواروں کو نقصان پہنچاتی ہے۔ شریانوں کے تنگ یا سخت ہونے سے شریانوں میں چکنائی جمع ہونے لگتی ہے۔ سوزش کی وجہ سے شریانوں میں چربی، کیلشیم اور دیگر مادّے جمع ہو کر آتھروسکلروسس پیدا کرتے ہیں۔ یہی جماؤ شریانیں تنگ یا بلاک ہونے کا سبب بنتا...
    لاہور: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک ذہنی مریض ہے، ان کی پارٹی والی کہتے ہیں کہ خان نہیں تو کچھ نہیں، ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسی سوچ پر، کیوں کہ پاکستان نہیں تو کچھ نہیں۔ لاہور میں ن لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ایک جماعت کی ساڑھے 12 سال سے حکومت ہے اور وہ صوبے میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کراسکی، صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا کو کھنڈر بنا دیا ہے تحریک انصاف کی حکومت اپنے صوبے میں ایک اسپتال بھی نہ بنا سکی جب کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں فرانزک لیب...
    چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان خالد مقبول صدیقی نے واضح کیا کہ یہ ملک مزید کسی سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی بحران کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے، پاکستانی سیاسی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کے خدشات واضح ہو رہے ہیں، یہ ملک مزید کسی سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔انہوں نے حکومت سے ملک کے خلاف چلائی جانے والی مہم پر نظر رکھنے کا مطالبہ کردیا، ان کا کہنا تھاکہ جو لوگ اس ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ ایسے لوگوں کی نشاندہی کریں جو ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔متحدہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کا یہ سانس لیتا ہوا مگر زخموں سے چور شہر آج ایک بار پھر خون کے آنسو رو رہا ہے۔ سڑکوں کی بے حسی، نالوں کی بے ترتیبی، مین ہولز کی وحشت ناک کھلی ہوئی قبریں اور حکمرانوں کی بے زاری اس شہر کے ہر گھر میں درد کی کہانیاں لکھ رہی ہیں۔ گلشن ِ اقبال کے کھلے نالے میں تین سالہ ابراہیم کی موت نے اس شہر کو پھر جھنجھوڑا ہے مگر حکمرانوں کے چہروں پر وہی بے نور سکون ہے، وہی سیاسی تکبر، وہی مصنوعی ہمدردی، وہی سستی اور غفلت جو پچھلے حادثوں میں بھی دیکھی گئی۔ جس شہر میں بچے کھیل نہیں سکتے، ہاتھ نہیں چھوڑ سکتے، دائیں بائیں نہیں دیکھ سکتے، وہ شہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترقی آئین پر چلنے میں ہے۔  پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ گورنر راج قانون میں انتہائی قدم ہے، اگر یہاں گورنر راج ہوتا ہے تو پھر سب صوبوں میں گورننس حالات ایسے ہیں وہاں بھی گورنر راج لگا دیں۔ اْنہوں نے کہا کہ یہاں سربراہ ملک میں فریق بن گئے۔ وفاق اور صوبہ ایک دوسرے کو برداشت کریں، ہمارا سیاست میں ایک مقصد ہے ملک کی فلاح ہو ملک ترقی کرسکے، مقصد کرسی نہیں ہے مقصد عوام اور ملک کی خدمت ہے۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کا صرف ایک راستہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-08-24 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوام پاکستان کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے ادارے ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہیں اور نفرت سے کام لیا جا رہا ہے۔ پشاور پریس کلب میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 26 ویں اور27ویں ترامیم آئین پاکستان پر سیاہ دھبہ ہیں کیونکہ آئین میں ترامیم کبھی بھی ذاتی مفاد اور فائدے کے لیے نہیں کی جاتیں بلکہ ملک وقوم کے مفاد میں ہوتی ہیں۔ شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ ہمارا سیاست کا مقصد ملکی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود ہے،کرسی نہیں، ملک کو قانون وآئین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رائے ونڈ (صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما رانا جاوید عمر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کی مسلسل بندش کو شدید غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام محض سیاسی انتقام نہیں بلکہ پاکستان کے قوانین، آئین، عدالتوں کے واضح احکامات اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پریزن رولز میں قیدیوں کے بنیادی حقوق واضح طور پر درج ہیں۔ رول 540کے تحت اہلِ خانہ سے ملاقات کا حق، رول 541کے مطابق وکیل تک رسائی اور رول 549کے مطابق ملاقاتوں کی مکمل بندش بغیر قانونی جواز ممکن نہیں لیکن عمران خان کے معاملے میں تمام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بعض عناصر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمنوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں‘ افواجِ پاکستان کے خلاف مذموم مہم کسی بھی پاکستانی کے لیے ناقابلِ برداشت ہے، آپ نے شہداء کے مجسمے توڑے، جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا‘ پی ٹی آئی کا بیانیہ ایک ادارے کے خلاف بنایا جا رہا ہے‘بانی پی ٹی آئی کو ذہنی مریض قرار دیا گیا ہے،ان کے بچے افغانستان میڈیا پر ہیں ‘بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ہندوستان کے میڈیا پر ہیں ‘یہ لوگ ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر حنیف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے پیارے آقا کریم ؐکا نظام عدل و انصاف ترقی و خوشحالی اور غریب کو حقوق فراہم کرنے کیلیے دنیا بھر کیلیے مشعل راہ ہے۔ پاکستان کا استحصال کرنے والوں نے ملک کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کیلیے لسانیت اور انتہاپسندی کو فروغ دیا، دین اسلام مساوات کا حکم اور سب کو برابر کے حقوق فراہم کرنے کا درس دیتا ہے۔ ملک کو مسائل کے دلدل سے نکالنے اور بیرونی قرضوں سے نجات کیلیے ایک قوم پاکستانی بن کرکام کرنا ہوگا۔ بھارت دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کو کمزور کرنے کی مسلسل سازشیں کررہا ہے۔ بھارت کی ہر سازش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینئر مرکزی رہنماؤں سید مصطفی کمال‘ ڈاکٹر فاروق ستار‘ انیس احمد قائم خانی‘ سید امین الحق و دیگر کے ہمراہ مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے اہم ترین دوراہے پر کھڑا ہے۔ ملک میں سیاسی بحران کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔ وطن عزیز کسی سیاسی عدم استحکام کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 2018ء میں کراچی کی ایم کیو ایم کی چودہ نشستوں کو چار کرکے اس شہر کو اس کی حقیقی نمائندگی سے محروم کر دیا گیا لیکن ایم کیو ایم نے قانونی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے دیگر شہروں کی طرف حیدرآبا دمیں بھی سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا دن جوش وخروش سے منایا گیا۔ شہر کی مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں ، ٹریڈ یونینز، قوم پرست جماعتوں سمیت دیگر طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شہر کے مختلف مقامات سے ریلیاں نکالیں ، ریلی کے شرکاء جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل تھے سندھی ٹوپی اور آجرک کے ڈیزائن کے لباس زیب تن کئے ہوئے تھے جبکہ گاڑیوں کو بھی اجرک کے ڈیزائن سے سجایا گیا۔ حیدرآباد، لطیف آباد ، قاسم آباد اور تعلقہ دیہی کے علاقوں سے نکالی جانے والی ریلیاں شہر بھر میں گشت کرتی رہیں جبکہ شہر کے مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ...
    بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے کرش پاٹھک سے دوسری شادی کرلی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکتوبر میں دونوں کی کورٹ میرج ہوئی تھی جس کے بعد دسمبر میں باقاعدہ شادی کی تقریبات منعقد کی گئیں  اور اس موقع پر خوبصورت تصاویر لی گئیں۔ نوبیاہتا جوڑے نے اپنی دلکش شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ سارہ اور کرش نے شادی کی تقریبات میں ہندو رسومات کے ساتھ نکاح کی تقریب بھی رکھی۔ نوبیاہتا جوڑے نے ہندو رسومات کے لیے سرخ روایتی ملبوسات کا انتخاب کیا جبکہ نکاح کی تقریب میں سفید چمکدار لباس نے ان کی جوڑی کو نہایت خوبصورت انداز...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ کلچرل ڈے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے سندھی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دنیا کی قدیم ترین، امیر ترین اور سب سے متاثر کن تہذیبوں میں سے ایک کا جشن منانے میں شامل ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سندھ کلچرل ڈے کی مناسبت سے پیغام میں کہا کہ آج ہم اپنے سندھی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دنیا کی قدیم ترین، امیر ترین اور سب سے متاثر کن تہذیبوں میں سے ایک کا جشن منانے میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کا یوم ثقافت ہمیں پاکستان کی ثقافتی ہم آہنگی، جمہوری روایت، فکری صلاحیتوں اور معاشی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پورٹو نووو: مغربی افریقا کے ملک بینن میں بغاوت کی کوشش ناکام بنا کر 14 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔باغی گروہ نے سرکاری ٹی وی پر حکومت کے خاتمے اور صدر پیٹریس ٹیلن کی برطرفی کا اعلان کیا تھا تاہم اب حکومت کی جانب سے بغاوت کے ناکام ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق بغاوت کی کوشش مسلح افواج کے ایک گروپ کی جانب سے کی گئی تھی۔ اتوار کی صبح فوجیوں کے گروپ نے ایک براڈ کاسٹ میں کہا تھا کہ انہوں نے صدر پیٹرس تالون کو برطرف کر دیا ہے۔بینن کے وزیرِ داخلہ الاسانے سیدوز نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ ملک، مسلح افواج اور اس کی قیادت اپنے...
    سٹی 42: خواجہ آصف  نے ایکس پر پیغام  دیتے ہوئے کہا پاکستان ہے تو ہم ہیں کیونکہ پاکستان ہماری ذات، اَنا اور سیاست سے مقدم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی فردِ واحد اپنے مخصوص مفادات کی تکمیل کے لیے اور ملک دشمن قوتوں کا آلہ کار بن کر ریاست اور اس کے اداروں کو نشانہ بنائے تو ایسے شخص  کو delusional mind یا بیمار ذہن کہنا بالکل حق بجانب ہے۔  ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں دیے جانے والے ردِعمل کے پیچھےاسی شخص اور اس کے حواریوں کی وہ مسلسل نفرت انگیز ہرزہ سرائی ہے جس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ ریاستِ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی امین...
    سٹی 42:  مری تریٹ کے جنگل میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ مری میں آگ کے بلند ہوتے شعلے میلوں دور سے نظر آ رہے ہیں۔طویل خشک سالی اور خزاں کے موسم میں پائن ٹری کے پتے مٹی کے تیل کا کام کر رہے ہیں۔ محکمہ جنگلات اور ریسکیو ٹیم آگ کنٹرول کرنے کے لیے روانہ ہوچکے ہیں ، روڈ  کی رسائی نہ ہونیکی بنا پر اہلکاروں کو مشکلات کرنا پڑ رہا ہے ۔ جنگل میں قیمتی درخت آگ کی زد میں ہیں ۔ سولر پینلز خریدنے والوں کیلئے سنہری موقع؛ سولر پینل سسٹمز سستے ہوگئے
    وفاقی وزیر احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج نےتاریخی کامیابیاں حاصل کیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاسی فائدے کے لیے ریاست اور افواج پر تنقید ملک دشمنی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ ریاست کے ساتھ ہے یا متنازع قیادت کے ساتھ ہے۔
    پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دور حکومت میں عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے اور وزیراعظم کا جہاز جس ملک میں بھی داخل ہوتا ہے، اسے سلامی دی جاتی ہے۔ کوٹلی ستیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا آج پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے، جبکہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں عوامی فلاح کے بجائے جھوٹ اور فراڈ پھیلایا گیا اور لوگوں کی عزتیں پامال کی گئیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ گالم گلوچ کرنے والے اب اپنے انجام تک پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے ستھرا پنجاب پروگرام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مری : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف دورِ میں ملک کا عالمی وقار نمایاں طور پر بہتر ہوا اور جہاں بھی وزیراعظم شہبازشریف کا طیارہ جاتا ہے اسے اس مملکت کی جانب سے خصوصی پروٹوکول اور سلامی دی جاتی ہے۔ کوٹلی ستیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا پاکستان کی طرف امید کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے، جبکہ پی ٹی آئی کی سابق حکومت نے عوامی خدمت کے بجائے الزام تراشی، گالم گلوچ اور انتشار کی سیاست کے سوا کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ اور فراڈ کی سیاست کرنے والے اب اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعلیٰ...