2026-07-24@15:34:44 GMT
تلاش کی گنتی: 377

«اٹارنی جنرل آفس»:

    وفاقی آئینی عدالت نے اسلام قبول کرکے شادی کرنے والی ماریہ شہباز سے متعلق نظرثانی درخواست پر وفاقی اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے معاونت طلب کر لی، جبکہ مقدمے کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ماریہ شہباز کم عمر تھی اور اسے ورغلا کر مذہب تبدیل کروایا گیا، جبکہ عدالت نے اپنے سابق فیصلے میں کم سن بچی کے نکاح کو درست قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں لاپتا لڑکیوں میں سے 80 فیصد نے پسند کی شادیاں کیں، پولیس کی لاہور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل  منصور اعوان نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی علاج کے بعد 67سے 70فیصد بحال ہے۔ مزید :
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) صدر مملکت نے طویل خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط کر دیئے۔ منظوری کے تحت ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی سروس شرائط و ضوابط میں ترمیم کی گئی ہے۔ترمیم کے تحت ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی ایڈیشنل اے جی الاؤنس متعارف کرایا گیا ہے جنہوں نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی حیثیت سے 10 سال سے زائد مدت تک خدمات انجام دی ہوں۔حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد لاء افسران کے کیڈر میں طویل اور مسلسل خدمات انجام دینے والے افسران کی حوصلہ افزائی اور ان کی پیشہ ورانہ کاوشوں کا اعتراف کرنا ہے۔...
    اسلام آباد: صدرِ مملکت نے طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کے لیے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر متعلقہ سمری پر دستخط کرتے ہوئے اس فیصلے کی باقاعدہ توثیق کر دی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ایسے قانونی افسران کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے جو طویل مدت سے ریاست کی نمائندگی کرتے ہوئے اہم آئینی اور قانونی امور میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرلز عدالتوں میں وفاق کی مؤثر پیروی کرتے ہیں اور پیچیدہ مقدمات میں ریاستی مفادات کا دفاع ان کی بنیادی ذمہ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت نے طویل خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط کر دیئے۔ منظوری کے تحت ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی سروس شرائط و ضوابط میں ترمیم کی گئی ہے۔ ترمیم کے تحت ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی ایڈیشنل اے جی الاؤنس متعارف کرایا گیا ہے جنہوں نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی حیثیت سے 10 سال سے زائد مدت تک خدمات انجام دی ہوں۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد لاء افسران کے کیڈر میں طویل اور مسلسل خدمات انجام دینے والے افسران کی حوصلہ افزائی اور ان کی پیشہ ورانہ کاوشوں کا...
    ویب ڈیسک: صدر مملکت نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے  والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی ۔  ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دی ہے اور وزیراعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط بھی کردیے ہیں۔  اس کے علاوہ ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی ملازمت کی شرائط و ضوابط میں ترمیم کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ لیسکو میں سولر سسٹم پرکنکشن دینے کی خودساختہ پابندی تاحال برقرار  ایوان صدر کے مطابق ترمیم کےتحت ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کےلیے’سپیشل ایڈیشنل اے جی الاؤنس‘ متعارف کرایا گیا ہے۔
    صدر نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) صدر مملکت نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دی ہے اور وزیراعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط بھی کردیے ہیں۔ اس کے علاوہ ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی ملازمت کی شرائط و ضوابط میں ترمیم کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ ایوان صدر کے مطابق ترمیم کےتحت ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کےلیے’اسپیشل ایڈیشنل اے جی الاؤنس‘ متعارف کرایا گیا...
    صدرِ مملکت آصف زرداری نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر اٹارنی جنرل آفس کے لا افسران کی سروس شرائط میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ اس ترمیم کے تحت طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کے لیے خصوصی الاؤنس متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: منصور عثمان اعوان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کردیا گیا ایوانِ صدر کے مطابق یہ ترمیم منظور شدہ سمری کے مطابق نافذ العمل ہوگی۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے ایڈیشنل، ڈپٹی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی تقرری و سروس کی شرائط میں ترمیم کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ ’نئی ترمیم کے تحت وہ ایڈیشنل اٹارنی جنرلز جو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کے طور...
    پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں آئی ٹی سمیت تمام جدید علوم کے فروغ میں کردار ادا کررہا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے ابھرتی ٹیکنالوجیز کو آگے بڑھانے کیلئے پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کا انعقاد کیا۔ چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے خطاب میں جدید ابھرتی ٹیکنالوجی پرروشنی ڈالی۔ ڈاکٹرراجہ علی رضا انور نے کہا کہ کوانٹم ٹیکنالوجی اب تیزی سے ایک تبدیلی کی قوت بنتی جارہی ہے جو کل کی دنیا کو تشکیل دے رہی ہے۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/hackathon.mp4 انہوں نے کہا کہ کوانٹم کمپیوٹنگ کا مقصد روایتی کمپیوٹنگ سسٹمز کی جگہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے کہا گیا کہ عدالت نے ابتدائی طور پر نشاندہی کی کہ مقدمات غیر مؤثر ہو چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا مقدمات میں قابلِ سماعت قانونی نکات موجود ہیں۔عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ وکیل لطیف کھوسہ نے 24 اگست 2023ء کے عدالتی حکم کا حوالہ دیا، عدالت کو لطیف کھوسہ نے بتایا رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی، بانی پی ٹی آئی کی...
    —فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔سپریم کورٹ ک جانب سے کہا گیا کہ عدالت نے ابتدائی طور پر نشاندہی کی کہ مقدمات غیر مؤثر ہو چکے ہیں، بانئ پی ٹی آئی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا مقدمات میں قابلِ سماعت قانونی نکات موجود ہیں۔ سپریم کورٹ: بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مستردلطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ وکیل لطیف کھوسہ نے 24 اگست 2023ء...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی،آئینی عدالت نے کہاکہ قبل ازیں الیکشن نااہلی تنازع پر ریفرنس الیکشن کمیشن سن سکتا ہے یا نہیں؟اٹارنی جنرل معاونت کریں،کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی  کردی گئی ۔ مزید :
    وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا انتخابات سے قبل نااہلی کے تنازعے پر اسپیکر آفس ریفرنس بھیج سکتا ہے، اور آیا الیکشن کمیشن اس نوعیت کے ریفرنس کو سن سکتا ہے؟ مزید پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے صالح بھوتانی کامیاب قرار سہیل سلطان کے وکیل بیرسٹر گوہر نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن یہ کیس نہیں سن سکتا اور اسپیکر بھی ریفرنس نہیں بھیج سکتا۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے غیر معینہ مدت...
    پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت ملک میں پہلی بار تین روزہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیکاتھون کا مقصد ملک میں کوانٹم ریسرچ کیلیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔ہیکاتھون میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلیے کوانٹم ٹیکنالوجی پر مبنی حل کی تیاری پر کام ہو رہا ہے۔ہیکاتھون کو اقوام متحدہ اور یورپی تنظیم برائے نیوکلیئر تحقیق (سرن) کی بین الاقوامی معاونت بھی حاصل ہے۔ مقابلوں کیلیے ملک بھر سے 950 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ سخت انتخابی جانچ کے بعد 42 فائنلسٹ منتخب کیے گئے، شرکاء قومی اور بین الاقوامی ماہرین کی نگرانی میں جدید 'کوانٹم پروسیسنگ یونٹس' استعمال کرتے ہوئے مقابلہ کریں گے۔چیئر مین...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام ملک کی پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ تین روزہ یہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے جس کا مقصد پاکستان میں کوانٹم ریسرچ اور جدید سائنسی تحقیق کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔ یہ ہیکاتھون اقوام متحدہ اور یورپی تنظیم برائے نیوکلیئر تحقیق (سرن) کی بین الاقوامی معاونت سے منعقد کی جا رہی ہے، جسے پاکستان کے سائنسی حلقوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور تھے۔ تقریب میں ممتاز جامعات کے وائس چانسلرز، سائنسی تحقیقی اداروں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جوہری تصادم کو روکا ہے، اور دنیا کو اٹامک وار میں جانے سے روک رہاہوں۔ٹروتھ سوشل جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں دنیا کو اٹامک وار میں جانے سے روک رہاہوں باوجود اس کے کہ سب جانتے ہیں امریکا دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے. امریکا نے نئے اور جدید جوہری ہتھیار تیار کیے پہلی مدت میں امریکی فوج کو مکمل طور پر ازسرِ نو مضبوط کیا۔انہوں نے کہا کہ اسپیس فورس کا قیام میری حکومت کا بڑا کارنامہ ہے، امریکا اپنے بحری بیڑے میں جدید ترین اور انتہائی طاقتور جنگی بحری جہاز شامل کر رہا ہے،...
    لاہور میں  باٹا پور پولیس نے  ایک  کارروائی کرتے ہوئے راستے میں جاتی ہوئی بچیوں سے اسکوٹیاں چھین کر فرار ہونے والے گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔باٹا پور اور مناواں پولیس کو شہریوں کی درخواستیں موصول ہونے پر مقدمہ نمبر 5083/25 مناواں میں اور 181/26 باٹا پور میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے۔ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق چند روز قبل ملزمان باٹاپور اور مناواں سے راستے میں جاتی ہوئی بچیوں سے اسکوٹیاں و موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھے۔ایس ایچ او باٹا پور نے بتایا کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی سے اسکوٹی چھینتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی طرف سے...
    لاہور: باٹا پور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راستے میں جاتی ہوئی بچیوں سے اسکوٹیاں چھین کر فرار ہونے والے گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ باٹا پور اور مناواں پولیس کو شہریوں کی درخواستیں موصول ہونے پر مقدمہ نمبر 5083/25 مناواں میں اور 181/26 باٹا پور میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق چند روز قبل ملزمان باٹاپور اور مناواں سے راستے میں جاتی ہوئی بچیوں سے اسکوٹیاں و موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھے۔ ایس ایچ او باٹا پور نے بتایا کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی سے اسکوٹی چھینتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈی آئی جی...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی اٹارنی جنرل کے ساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل آفس میں دونوں رہنماوں کو کافی پلائی گئی، دونوں رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تک رسائی کی درخواست کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے میڈیکل رپورٹس تک رسائی سے متعلق پیغام آگے پہنچانے کا بتایا۔ مزید پڑھیں چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی دھرنا ختم، اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹس بانی پی ٹی آئی کے...
    بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس تک رسائی اور سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی قیادت کی موجودگی کے معاملے پر صورتحال میں نیا موڑ آگیا ہے، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کی اٹارنی جنرل سے ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں وکلا رہنماؤں نے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کے آفس میں ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹس تک رسائی کی باضابطہ درخواست کی۔ یہ بھی پڑھیں: ’عمران خان کو معائنے کے لیے پمز لایا گیا‘، وفاقی وزیر اطلاعات نے تصدیق کردی ملاقات کے دوران اٹارنی جنرل آفس میں پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں کی تواضع کافی سے کی گئی، جبکہ گفتگو خوشگوار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-5 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آئے روز آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے، آٹا جوکہ ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے اور انسانی حقوق کا لازمی حصہ ہے اس کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی بے حسی اور بیڈ گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک طرف محکمہ خوراک کے گوداموں میں رکھی گندم کرپشن کی نذر ہورہی ہے، اربوں روپے کی گندم افسران اور حکومتی ذمہ داران کی لوٹ مار کا حصہ بنی ہوئی ہے تو دوسری طرف عوام کو مہنگا آٹا فروخت کرکے انہیں بھوک و افلاس میں مبتلا کیا جارہا ہے۔ انہوں نے...
      اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے خلاف کیس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو آئندہ سماعت پر پیش ہو کر عدالتی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم جاری جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں اسلم خاکی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل پیش نہ ہو سکے، جس پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے بتایا کہ اٹارنی جنرل دیگر مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہیں ہو سکتے، لیکن عدالت کی ہدایت پر آئندہ سماعت میں...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے انجنیئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل کرنے کے حکم میں سات اپریل تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلامی کونسل کی رائے کیخلاف اسلم خاکی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم کے باوجود دوران سماعت اٹارنی جنرل آف پاکستان پیش نہ ہو سکے، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے عدالت کو بتایا کہ اٹارنی جنرل دیگر مصروفیات کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتے اگر عدالت کہے تو ایڈیشنل اٹارنی جنرل پیش ہو جائیں گے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ  اٹارنی جنرل ہی پیش...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے انجنیئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل رکھنے کے حکم میں 7 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل آف پاکستان سے معاونت طلب کر لی ہے۔ یہ سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے خلاف درخواست گزار اسلم خاکی کی درخواست پر کی۔ عدالتی حکم کے باوجود دورانِ سماعت اٹارنی جنرل آف پاکستان عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے عدالت کو بتایا کہ اٹارنی جنرل دیگر مصروفیات کے باعث حاضر نہیں ہو سکتے، تاہم اگر عدالت اجازت دے تو ایڈیشنل اٹارنی...
    سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر—فائل فوٹو سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟لاہور میں تھنک فیسٹ کے تیسرے روز 27 ویں ترمیم پر مکالمے کے دوران عرفان قادر نے مطالبہ کیا کہ تمام ججز اور سیاستدانوں کا احتساب ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کہتا رہا ہوں کہ مادر پدر آزاد عدلیہ کو ان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا جو آج ہیں، وفاقی وزراء، وزیرِ اعظم اور ججوں کو نااہل کیا گیا۔سابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نتار کا کردار بھول گئے ہیں، پارلیمنٹ کو اتفاقِ رائے سےججوں کی تقرری پر اتفاق کرنا چاہیے۔اُن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے ہر ضلع کی آبادی کے حساب سے رعایتی سرکاری گندم کوٹہ سے تیار کردہ آٹا اسی ضلع کے عوام کو فراہم کرنے اور آٹا ضلع سے باہر لیجانے پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے آٹا چکی اونرز سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری حاجی نجم الدین چوہان نے چیف سیکرٹری حکومت سندھ کو خط لکھ دیا جس کی کاپی گورنر سندھ وزیر اعلی سندھ صوبائی وزیر خوراک سیکرٹری خوراک ڈائریکٹر خوراک ڈویژنل کمشنر حیدرآباد ڈپٹی کمشنر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر حیدرآباد کو ارسال کردیں خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ کے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کیلیے حیدرآباد سمیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز 2023ء میں بھارت پہنچ گیا، متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے، اس سے پوچھ لیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہوا کہ ایک وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کرکے کوئی جعل ساز بھارت پہنچ گیا اور جعل سازی نادرا کے ذریعے ہوئی۔ سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھادیا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز 2023ء میں بھارت پہنچ گیا، متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے اس سے پوچھ لیں۔ متاثرہ وکیل نے کمیٹی کو بتایا کہ ایک شخص میری شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے بھارت پہنچ گیا، اس شخص کی وجہ سے مجھے اور میرے والدین کو نادرا لے جا کر اپنے آپ کو پاکستانی شہری ثابت کرنا پڑا۔ ڈی جی...
    کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، سرکاری گندم کی ترسیل میں تاخیر سے آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کر کے جو آٹا تیار کیا جا رہا ہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے، سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کو گندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں کو مزید بڑھا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے خطرات پیدا ہوگئے، کراچی کی فلور ملوں کو سرکاری گندم کی...
    کراچی: شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کاکہناہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹاتیارکیاجارہاہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کوگندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں کومزید بڑھادیاہے،کراچی کی تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے خطرات پیداہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی فلور ملوں کو سرکاری گندم کی ترسیل بروقت نہ ہونے سے متعلق تفصیلات سے بھی کمشنرکراچی کوآگاہ کردیاگیا۔  عبدالجنیدکے مطابق فلور ملوں کوگندم کی بروقت ترسیل کیلیے ڈی آئی جی ٹریفک سے بھی اہم...
    ارشد شریف قتل کیس، وفاقی آئینی عدالت کا جلد نمٹانے کا عندیہ اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کیس کے آخری مراحل میں داخل ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے فریقین کو پانچ دن کے اندر تحریری معروضات جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت انہوں نےریمارکس دیےکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کیس میں تفتیش کا عمل کافی سست رہا ہے،تاہم عدالت کسی پر الزام عائد نہیں کرنا چاہتی کہ تاخیر کا ذمہ دار کون ہے۔ جسٹس عامرفاروق نےکہا کہ تحریری معروضات موصول ہونے کے بعد عدالت مناسب حکم جاری کرے...
    جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، تاہم حقیقت یہ ہے کہ تفتیش کا عمل کافی سست رہا ہے.عدالت کسی پر الزام لگانا نہیں چاہتی اور کیس میں شفافیت کیلئے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔سماعت کے دوران ارشد شریف کے وکیل نے بتایا کہ سوموٹو کی بنیاد پر کمیشن بنایا گیا اور تفتیش ابھی تک جاری ہے۔جسٹس عامر فاروق نے وکیل سے استفسار کیا کہ کینیا میں اب تک کیا اقدامات کئے جا چکے ہیں. جس پر وکیل نے جواب دیا کہ وہاں کیس کیا گیا اور فیصلے ہمارے حق میں آئے، عدالت سے درخواست کی گئی تھی کہ واقعے کو ایک حادثہ سے قتل کے زمرے میں شامل کیا جائے....
    اسلام آباد: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، نیپرا کی 149 بجلی گھروں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2024/25 میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پہلے نمبروں پر آگئی۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چشمہ اور کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین قرار پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں پاور پلانٹس نے کارکردگی میں مسلسل بہتری برقرار رکھی جو مضبوط انتظامی ڈھانچے اور مؤثر حکمتِ عملی کا مظہر ہے۔ جوہری بجلی گھروں کی اعلیٰ کارکردگی توانائی کے نظام کے استحکام، عوامی اعتماد اور ملازمین کی حفاظت کے لیے اہم سنگ میل ہے۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق جوہری بجلی گھر محفوظ، ماحول دوست اور جدید توانائی کے نظام کی کامیاب...
    وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران لندن میں قتل ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے کیس کا تذکرہ کیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، حقیقیت یہ ہے تفتیش کا عمل کافی سست ہے اور ہم کسی پر الزام نہیں دینا چاہتے کہ فلاں کا قصور ہے۔ وکیل بیوہ ارشد شریف نے کہا کہ سو موٹو کی بنیاد پر کمیشن بنا اور تفتیش ابھی تک چل رہی ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے وکیل سے استفسار کیا کہ کینیا میں ابھی تک کیا ہوچکا ہے، وکیل بیوہ ارشد شریف نے جواب دیا کہ ہم نے کینیا میں کیس کیا تھا اس کا فیصلہ...
    وفاقی آئینی عدالت  میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران لندن میں قتل اہم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے کیس کا تذکرہ کیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق  نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، حقیقیت یہ ہے تفتیش کا عمل کافی سست ہے اور ہم کسی پر الزام نہیں دینا چاہتے کہ فلاں کا قصور ہے۔ وکیل بیوہ ارشد شریف  نے کہا کہ سو موٹو کی بنیاد پر کمیشن بنا اور تفتیش ابھی تک چل رہی ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے وکیل سے استفسار کیا کہ کینیا میں ابھی تک کیا ہوچکا ہے، وکیل بیوہ ارشد شریف  نے جواب دیا کہ ہم نے کینیا میں کیس کیا تھا اس کا فیصلہ ہمارے حق میں ہوا، ہم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) حکومت کی جانب سے 80 ارب روپے سے زائد سبسڈی دینے کے باوجود سندھ کے عوام مہنگی گندم کا مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ماضی کی طرح سندھ میں ایک مرتبہ پھر گندم آٹا بحران پیدا کرنے کی غرض سے مافیا سرگرم ہوگئی ممکنہ بحران سے بچنے کے لئیے گندم سندھ سے دوسرے صوبوں میں لیجانے پر گندم کی نقل و حمل پر بین الصوبائی پابندی لگانے اور مبینہ اسمگلنگ کی روک تھام کرنے کے لئیے اٹا چکی اونرز سوشل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری حاجی نجم الدین چوہان نے وزیر اعلی سندھ کو دوسری بار تحریری خط لکھ دیا جس کی کاپی صوباء وزیر خوراک چیف سیکریٹری۔ سیکریٹری خوراک ڈائریکٹر خوراک سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، نیپرا کی 149 بجلی گھروں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2024/25 میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پہلے نمبروں پر آگئی۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چشمہ اور کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین قرار پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں پاور پلانٹس نے کارکردگی میں مسلسل بہتری برقرار رکھی جو مضبوط انتظامی ڈھانچے اور مؤثر حکمت عملی کا مظہر ہے۔ جوہری بجلی گھروں کی اعلیٰ کارکردگی توانائی کے نظام کے استحکام، عوامی اعتماد اور ملازمین کی حفاظت کے لیے اہم سنگ میل ہے۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق جوہری بجلی گھر محفوظ، ماحول دوست اور جدید توانائی کے نظام کی کامیاب مثال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے ترجمان ڈاکٹریونس دانش نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کا بحران اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اب کسی انتظامی غلطی یا اتفاقی صورتحال کا نتیجہ نہیں رہا بلکہ یہ عوام کے خلاف ایک منظم معاشی ظلم اور کھلی جنگ کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ذلیل و خوار ہوتا رہے گا؟انہوں نے کہا کہ ہر سال یہی ڈرامہ دہرایا جاتا ہے۔ پہلے گندم کی قلت پیدا کی جاتی ہے، پھر آٹا مہنگا کیا جاتا ہے اور آخر میں افسر شاہی اور ذخیرہ اندوز مافیا اربوں کما کر بچ نکلتے ہیں، جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں اتحاد ٹاؤن سے اٹھائے گئے شہری کی بازیابی کے لیے درخواست کی سماعت ،عدالت نے متعلقہ فریقین کے ساتھ ساتھ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 22جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ درخواست لاپتا شہری شاہزیب کی والدہ مسمات زیب النساء نے دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 31دسمبر 2025 کو ہمارے گھر پر کچھ افراد نے دستک دی، دروازہ کھولنے پر وہ افراد گھر میں گھس گئے ، وہ مسلح تھے ، انہوں نے تلاشی لینا شروع کردی یہ افراد گھر سے 20 لاکھ روپے ، سونے کے زیورات اور میرے بیٹے شاہزیب کو لے گئے، میرے بیٹے کو لے جانے والوں میں بغیر نمبر پلیٹ کے...
    آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔اسلام آباد میں آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ ہوا جبکہ لاہور میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 50 روپے مہنگا ہو گیا .جس کے بعد 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800 روپے ہو گئی۔پشاور میں مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2900 جبکہ 20 کلو فائن آٹا تین ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے، مردان میں 20 کلو آٹے کی قیمت تین ہزار سے تجاوز کر گئی۔ علاوہ ازیں کوئٹہ میں 50 کلو آٹے کا تھیلا مزید ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا، 50 کلو آٹے کا تھیلا ایک ماہ میں 2 ہزار روپے مہنگا...
    لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے،دھماکےکےباعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،گھر کے کمرےمیں گیس لیکج تھی،ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا،زخمی افراد جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکپتن کے علاقے چک شفیع میں سلنڈر ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوا،جس سےدکان کی چھت اڑگئی،بجلی کی تاریں بھی ٹوٹ گئیں،دکان میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو نے آگ پربھی قابو پالیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس دھماکے میں مرنے والے پانچ افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،مرنے والے باقی دو افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔...
    چمن(نیوزڈیسک) آٹے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔گذشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹے کے سو کلو بوری کی قیمت میں پچیس سو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب سے آٹے کی ترسیل بند ہونے کے باعث آٹا مہنگا ہوگیا ہے، آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سرحدی ضلع میں آٹے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتہ قبل فروخت ہونے والے 50 کلو آٹے کی قیمتوں میں ایک دم 1000ہزار سے 1200روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ ریٹ کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دے رہا ہی، شہریوں کا کہنا ہے کہ غریب عوام اب آٹا خریدنے سے...
    ایران کے اٹارنی جنرل محمد موحدی آزاد نے ملک بھر میں جاری حکومت مخالف احتجاج میں حصہ لینے والوں کے لیے سخت انتباہ جاری کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اٹارنی جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاج میں شریک ہر شخص اللہ کا دشمن ہے۔ ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے اپنے بیان میں انھوں نے خبردار کیا کہ ایرانی قانون میں دشمنان خدا‘ کو  سزائے موت تک لے جانے والی سنگین دفعات موجود ہیں۔ اٹارنی جنرل نے مزید کہا کہ صرف مظاہروں میں حصہ لینے والے ہی نہیں بلکہ ‘فسادیوں’ کی مدد کرنے والے بھی اسی الزام کے تحت مقدمات کا سامنا کریں گے۔ انہوں نے استدعا کی ہے کہ استغاثہ جلد از جلد بغیر کسی...
    لاہور: (نیوزڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان نے پنجاب حکومت کی کارکردگی اور عوامی فلاحی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت میرٹ اور قانون کی بالادستی کے لیے مؤثر اور بہترین اقدامات کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں جاری تعمیر و ترقی کے منصوبے عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لا رہے ہیں اور حکومت کی تمام ترجیحات کا مرکز عام آدمی کی فلاح و بہبود ہے۔ وادی سون کے دورے کے موقع پر عوام کی جانب سے اٹارنی جنرل کا مختلف مقامات پر بھرپور اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ شرکاء نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور علاقے کی ترقی کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا۔...
    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس پر امریکا میں سنگین فوجداری الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی بیوی سیلیا فلورس کے خلاف متعدد سنگین الزامات عائد کر دیے۔ ان الزامات میں نارکو- ٹیرازم (منشیات دہشت گردی)، کوکین اسمگلنگ، مشین گنز اور تباہ کن آلات رکھنے اور امریکا کے خلاف سازش کرنا شامل ہیں۔ الزامات کی یہ فہرست امریکی اٹارنی جنرل پیم بانڈی نے ایکس (X) پر جاری اپنے پیغام میں شیئر کی۔ انھوں نے مزید بتایا کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو ان الزامات پر امریکی عدالتوں کا جلد سامنا کرنا ہوگا۔ امریکی اٹارنی جنرل کے بقول یہ الزامات نیو یارک کے سدرن ڈسٹرکٹ میں درج...
    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس پر امریکا میں سنگین فوجداری الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی بیوی سیلیا فلورس کے خلاف متعدد سنگین الزامات عائد کر دیے۔ ان الزامات میں نارکو- ٹیرازم (منشیات دہشت گردی)، کوکین اسمگلنگ، مشین گنز اور تباہ کن آلات رکھنے اور امریکا کے خلاف سازش کرنا شامل ہیں۔ الزامات کی یہ فہرست امریکی اٹارنی جنرل پیم بانڈی نے ایکس (X) پر جاری اپنے پیغام میں شیئر کی۔ انھوں نے مزید بتایا کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو ان الزامات پر امریکی عدالتوں کا جلد سامنا کرنا ہوگا۔ امریکی اٹارنی جنرل کے بقول یہ الزامات نیو یارک کے سدرن ڈسٹرکٹ میں درج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں نیوکلیئرٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کی خود انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی بھی معترف ہو گئی۔آسٹریا کے شہر ویانا سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے خصوصی تہنیتی پیغام جاری کرکے بھرپور تعاون کا یقین بھی دلا دیا ۔ڈی جی آئی اے ای اے نے اپنے پیغام میں کہا کینسرکیخلاف جنگ میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا کردارقابل ستائش ہے، پاکستان میں کینسرسےہرسال ایک لاکھ سےزائد افراد جان کی بازی ہارجاتےہیں،اس سنگین مسئلے سے نمٹنے کیلئے پی اے ای سی نے ملک بھر میں اکیس کینسراسپتال قائم کیےہیں، کینسر کے ماہرین کی پیشہ ورانہ ٹیم تیار کی گئی جو بلاشبہ قابل ستائش ہے۔ڈی جی آئی اے ای اے نے اسلام...
    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے حوالے سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے آسٹریا کے شہر ویانا میں قائم آئی اے ای اے کے ہیڈ کوارٹرز سے جاری اپنے خصوصی تہنیتی پیغام میں کینسر کے خلاف جنگ میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے ای اے پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال میں اپنا بھر پور تعاون جاری رکھے گا۔ آئی اے ای اے کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کینسر کا مرض...
    سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ نے انتخابی نظام کو غیراسلامی قرار دینے سے متعلق 36 سال پرانے کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ یہ بھی پڑھیں: پولیس تشدد اور ماورائے عدالت قتل ہرگز جائز نہیں، سپریم کورٹ سماعت کے آغاز میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف 1989 میں دائر کی گئی اپیلیں واپس لینا چاہتی ہے کیونکہ وہ اب غیرمؤثرہوچکی ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مزید بتایا کہ شریعت کورٹ نے جس قانون کے نکات پراعتراض اٹھایا تھا وہ قانون اب ختم ہوچکا ہے، جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251205-03-4ایسا لگتا ہے کہ حکومت پاکستان کے مختلف محکموں میں جہالت اور نااہلی کا مقابلہ ہورہا ہے اور یہ واحد مقابلہ ہے جس میں تمام ادارے پوری دلجمعی کے ساتھ شریک ہوتے ہیں اور محسوس ہوتا ہے کہ یہ اس میں اپنی پوری صلاحیت صرف کررہے ہیں بلکہ جھونک رہے ہیں۔ اگرچہ بلدیاتی ادارے اس کام میں ید طولیٰ رکھتے ہیں لیکن جن اداروں کو بین الاقوامی معاملات دیکھنے ہوتے ہیں وہ بھی ایسے لطیفے کرتے رہتے ہیں۔ تازہ واردات پاکستان کے موقر ادارے اٹارنی جنرل آفس کے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کی ہے، انہوں نے برسوں سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت پاکستانی قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے میں یہ دعویٰ کرڈالا...
    عافیہ امریکی شہری ہیں ،سزا بھی وہیں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے 20 جنوری تک مکمل بریفنگ طلب کرلی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ عافیہ امریکی شہری ہیں انہیں سزا بھی امریکا میں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل لارجر بینچ نے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل عمران شفیق...
    نئی دہلی سے پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایا ہے کہ 3 پاکستانی قیدی واہگہ اٹاری بارڈر سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق اصغر علی، رمضان اور محمد ادریس کو واہگہ اٹاری بارڈر سے پاکستان بھیجا گیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت میں قید تمام پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
    ویب ڈیسک : نئی دہلی سے پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایا ہے کہ 3 پاکستانی قیدی واہگہ اٹاری بارڈر سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔  پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق اصغر علی، رمضان اور محمد ادریس کو واہگہ اٹاری بارڈر سے پاکستان بھیجا گیا۔  پاکستانی ہائی کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت میں قید تمام پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔ پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا  
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک کیلیے ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی اینٹی ریپ کے قانون میں تضاد کوکس نے دیکھنا ہے۔ عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے سوال کیا کہ اٹارنی جنرل پاکستان کہاں ہیں؟ جبکہ سرکاری وکیل کو ہدایت دی گئی کہ اٹارنی جنرل کاپتا کریں کہ وہ کہاں ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اس کیس میں تو اٹارنی جنرل نے اینٹی ریپ ایکٹ کی مختلف دفعات کے بارے میں عدالت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ میںسابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مرحوم کی صاحبزادی نے پاکستان واپسی کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عدالت نے وضاحت کیلیے ڈپٹی اٹارنی جنرل، پراسیکیوٹر نیب کو 28نومبر کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیاکہ درخواست گزار یا ان کے اٹارنی کہاں ہیں؟ وکیل کاکہنا تھا کہ درخواست گزار نے پاکستانی سفارت خانے میں پیش ہوکر وکالت نامے کی تصدیق کی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کم از کم اٹارنی کو عدالت میں موجود ہونا چاہیے، وکیل کاکہنا تھا کہ پشاور ہائی کورٹ نے اس صورت حال میں درخواستیں قبول کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے استفسار کیاکہ ضمانت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ نوبیل انعام یافتہ اور اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو امن ایوارڈ وصول کرنے کے لیے ناروے گئیں تو انہیں مفرورتصور کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبررساں اداروں کے مطابق ماریا کورینا ماچادو مبینہ طور پر وینزویلا میں روپوش ہیں اور انہوں نے 10 دسمبر کو اوسلو میں ہونے والی تقریب میں شرکت کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اٹارنی جنرل طارق ولیم صعب نے کہاکہ وینزویلا سے باہر ہونے اور متعدد فوجداری تحقیقات کا سامنا ہونے کے سبب انہیں مفرور تصور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان پر سازش، نفرت انگیزی اور دہشت گردی جیسے الزامات عائد ہیں۔ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ماچادو پر امریکا کی...
    اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر قانون اور اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے ملاقات کی ہے، جس میں وفاقی آئینی عدالت کے اسلام آباد ہائی کورٹ بلڈنگ میں انتظامات سے متعلق بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی موجودہ بلڈنگ سے پرانی عمارت منتقلی کے حوالے سے بھی گفتگو  کی گئی۔ بعد ازاں میٹنگ ختم ہونے پر وزیر قانون واپس روانہ ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں وفاقی آئینی عدالت سے متعلق معاملات زیر غور رہے۔ ذرائع نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ---فائل فوٹو  انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت نے سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قتل کے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے ملزم کے خلاف فیصلہ سنایا۔عدالت میں کیس پر سماعت کے دوران پراسیکیوٹر راجہ نوید نے عدالت کو بتایا کہ 2010ء میں مجرم نے ایف10 میں سردار محمد خان کو قتل کیا تھا۔انسداد دہشتِ گردی کی عدالت نے مجرم روح اللّٰہ کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت جبکہ شریک ملزم کو عدم ثبوت پر بری کر دیا۔مجرم روح اللّٰہ کو پانچ لاکھ روپے ہرجانے اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔
     ویب ڈیسک :  اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔  عدالت عالیہ نے سیکرٹری داخلہ، جیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر متعلقہ حکام کو طلب کرتے ہوئے ان سے جواب مانگ لیا۔  جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر سماعت کی جو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے، سماعت کے دوران وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کے تحریری حکمنامے کے باوجود گزشتہ منگل کو ان کی ملاقات نہیں کروائی گئی۔ بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار پریم چوپڑا طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل  انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ایس ایچ او...
    اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ انسدادِ دہشتگردی ایکٹ میں حالیہ ترمیم کے بعد لاپتا افراد کا مسئلہ تقریباً حل ہو چکا ہے۔ یہ بات انہوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے اجلاس کو جبری گمشدگیوں کے مسئلے پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حکومت اس مسئلے کے مستقل حل اور متاثرہ خاندانوں کی شکایات کے ازالے کے لیے ایک جامع میکینزم تیار کر رہی ہے، جو آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹوڈنٹس یونین بحالی سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل کونوٹس جاری اٹارنی جنرل نے کمیٹی کو یقین دہانی کرائی کہ متاثرہ خاندانوں کی شکایات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے ارسا رکن سندھ سے تعینات کرنے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی درخواست پر اسٹیٹس کو برقرار رکھتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات  کے مطابق عدالت عظمیٰ میں انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ( ارسا ) میں سندھ سے وفاقی رکن  کی تعیناتی کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا پر سندھ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت مقدمات یکجا کرنے کی ہدایت کردی۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامررحمن نے کہا کہ ارسا کے 5ارکان میں سے ایک ایک صوبوں سے اور ایک وفاق...
    گلگت: سپریم کورٹ آئینی بینچ نے گلگت بلتستان میں ٹیکسز کی وصولی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیا۔ درخواست گزار محمد رزاق اور دولت کریم کے وکیل منیر پراچہ عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار وکیل منیر پراچہ نے کہا کہ متعدد نوٹی فکیشنز کے مطابق وفاق خود مانتی ہے کہ گلگت بلتستان پر ٹیکسز کا نفاذ نہیں ہوسکتا، وفاقی حکومت بارڈر پر مقامی لوگوں سے ٹیکسز وصول کررہی ہے، گلگت بلتستان میں جو بھی چیزیں آتی ہیں وہ وہاں ہی استعمال ہوتی ہیں، فیڈرل حکومت اس کے باجود ٹیکس...
     پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کی دستیابی معلوم کرنے کا حکم دے دیا۔خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی، عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں حکم دیا گیا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے گورنر خیبر پختونخوا کی دستیابی معلوم کریں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت کو آگاہ کریں۔حکم نامے میں درج ہے کہ درخواست سپیکر صوبائی اسمبلی اور دیگر ارکان اسمبلی نے آرٹیکل 255 کے تحت دائر کی، درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپیکر یا کسی اور کو حلف لینے کے لیے نامزد کیا جائے۔حکمنامہ...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ گورنر نے حلف کے بارے میں کیا کہا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ گورنر نےاستعفے کی منظوری کیلئے علی امین گنڈاپور کو بلایا ہے،چیف جسٹس نے کہاکہ آپ یہ بتائیں کہ گورنر نے رضا مندی ظاہر کی ہے حلف برداری کیلئے یا  نہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ گورنر سرکاری دورے پر گئے ہیں، کل 2بجے واپس آئیں گے،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہاکہ گورنر نے حلف کے بارے میں کیا کہا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ گورنر نےا ستعفے کی منظوری کیلئے...
    فیصل آباد غلہ منڈی میں گندم کی قیمت 3850 روپے فی من تک پہنچ گئی۔ گزشتہ ہفتے گندم کی فی من قیمت 3700 روپے فی من تھی۔ گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا۔ چکی سے آٹا 110 روپے فی کلو سے 120 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ فلور ملز سے 15 کلو آٹ کا تھیلا  1650 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ غلہ منڈی سے باہر گندم کا ریٹ 4 ہزار روپے فی من تک چل رہا ہے۔ اس کے علاوہ 905 روپے میں دس کلو والا ملنے والا آٹے کا تھیلا تو جیسے نایاب ہوچکا ہے۔
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک اعلیٰ سطح کامشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اسلام آباد میں 136؍ کنال قیمتی زمین کے غیر قانونی انتقال میں بڑے پیمانے پر فراڈ بے نقاب کیا ہے، جس میں ایک لینڈ مافیا پر الزام ہے کہ اس نے زمین کے اصل مالک اور پاکستان نیوی بینیوولنٹ ایسوسی ایشن (پی این بی اے) دونوں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ وزیراعظم آفس کی ہدایت پر شروع کی گئی اس تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ زمین کے نگراں اور اس کے ساتھی نے ایک نجی لینڈ ڈیلر کے ساتھ ملی بھگت کر کے پاور آف اٹارنی میں جعلسازی کے ذریعے زمین فروخت کی۔ تاہم، جے آئی ٹی میں شامل پاک بحریہ کے نمائندے نے...
    ڈونلڈ ٹرمپ مخالف نیویارک اٹارنی جنرل لٹیشیا جیمز پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اٹارنی جنرل پر فرد جرم وفاقی گرینڈ جیوری نے ورجینیا میں عائد کی۔ لٹیشیا جیمز پر 2023 میں جائیداد کی خرید سے متعلق بینک فراڈ کا الزام ہے۔ صدر ٹرمپ نے حال ہی میں نیویارک اٹارنی جنرل اور دیگر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اٹارنی جنرل نے 2021 میں ڈونلڈ ٹرمپ پر فراڈ کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ مقدمے میں عدالت نے ٹرمپ پر 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا تھا۔
    انسانی تندرستی، توانائی،جوانی اور خوبصورتی کادارومدارمعیاری متوازن اور ملاوٹ سے پاک خوراک پر سمجھاجاتاہے۔متوازن معیاری اور ملاوٹ سے پاک قدرتی غذاہمارے بدن کی تمام ضروریات کونہ صرف پوراکرتی ہیں بلکہ بدن پر مسلط ہونے والی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعتی نظام کوبھی مضبوطی فراہم کرتی ہیں۔ہماری روزمرہ خوراک میں اناج پھل پھول پھلیاں بیج سبزیاں ترکاریاں اور گھی تیل وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ غذاکے علاوہ دوابھی انسانی جسم کی لازمی ضرورت سمجھی جاتی ہے اور کسی بھی قسم کی چھوٹی یابڑی بیماری کی علامات سامنے آنے پر دواکے استعمال سے شفاء کاحصول ممکن بنایا جاتا ہے۔ دھیان رہے غذااوردوا میں ایک بنیادی فرق پایا جاتا ہے، دواصرف بیماری کی حالت میں استعمال کی جاتی ہے اور دواکے استعمال میں مقدار،...
    لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور  میں گزشتہ روزآٹا چکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا جس سے اسکی قیمت 145 روپے سے بڑھ کر 150 روپے کلو ہو گئی ۔چکی سے تیار آٹے کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق  فوری طور پر ہو گیا ہے۔
    ویب ڈیسک: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کے لیے درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں درخواستگزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ عارف علوی 2018 سے 2024 تک صدرمملکت رہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ تاحیات سرکاری رہائشگاہ کے اہل ہیں۔ وکیل کے مطابق عارف علوی کو پہلے رہائش کے لیے باتھ آئی لینڈ کا بنگلہ 3-اے الاٹ کیا تھا۔ بعد ازاں  انہیں بنگلہ نمبر 5-اے الاٹ کردیا گیا۔ مذکورہ بنگلہ کسٹم ممبر شہاب امام کے قبضے میں ہے۔ شہاب امام نے بنگلے پر 2023 سے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے۔ سابق...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کے لیے درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں سابق صدر عارف علوی کی مستقل سرکاری رہائشگاہ کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں درخواستگزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ عارف علوی 2018 سے 2024 تک صدرمملکت رہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ تاحیات سرکاری رہائشگاہ کے اہل ہیں۔ وکیل کے مطابق عارف علوی کو پہلے رہائش کے لیے باتھ آئی لینڈ کا بنگلہ 3-اے الاٹ کیا تھا۔ بعد ازاں  انہیں بنگلہ نمبر 5-اے الاٹ کردیا گیا۔ مذکورہ بنگلہ کسٹم ممبر شہاب امام کے قبضے میں ہے۔ شہاب امام نے بنگلے پر 2023 سے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نہیں بنائے گا۔یہ بات انہوں نے سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کہی، جس میں وزیر خزانہ کے ساتھ اٹارنی جنرل بھی شریک تھے۔اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے صدارتی آرڈر کے خلاف دائر اپیل پر بحث ہوئی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایف بی آر نے صدارتی آرڈر پر عمل نہیں کیا اور اسے عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔ اس پر متاثرہ شہری کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ قانون کے مطابق ایف بی آر کو صدر کے احکامات پر عملدرآمد کرنا...
    اسلام آباد(خصوصی رپورٹر+ وقائع نگار)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایک جج کو عبوری حکم کے ذریعے جوڈیشل ورک سے ہائیکورٹ نہیں روک سکتی۔ آئینی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل منظور کرلی۔ دوران سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان روسٹرم پر آئے اور کہا کہ ایک جج کو عبوری آرڈر کے ذریعے جوڈیشل ورک سے نہیں روکا جا سکتا۔ جسٹس امین الدین خان نے میاں داؤد سے استفسار کیا کہ فریق میاں داؤد آپ کی کیا رائے ہے؟۔ میاں داؤد نے کہا میری بھی یہی رائے ہے کہ ایک جج کو جوڈیشل ورک سے...
    پنجاب سے دوسرے صوبوں کو آٹا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 24 September, 2025 سب نیوز فتح جنگ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی دبنگ کاروائیاں جاری ،آٹا چوکر وغیرہ کے 20 ٹرک سمگل ہوتے ہوئے پکڑنے کے بعد آج پھر سات ٹرک پکڑ لیے ۔ تفصیلات کے مطابق دبنگ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود اور ڈی ایس پی اسلم ڈوگر کی نگرانی میں ٹیم تشکیل دی گئی اور ڈھوک سیداں سی پیک انٹرچینج کے پاس آج پھر ناکہ لگا کر آٹے کے سات ٹرک سمگل ہوتے ہوئے پکڑ لیے صوبہ پنجاب سے دیگر صوبوں کو سمگل ہونے والی آٹے کی بہت بڑی کھیپ پکڑی جانا ایک تحسین امیز اور دلیرانہ کوشش...
    امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل منصور عثمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی۔ مزید پڑھیں: امریکی ناظم الامور کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، مختلف پروجیکٹس پر بات چیت ذرائع کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں اٹارنی جنرل منصور عثمان امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سپریم کورٹ ملاقات
    VIENNA: انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے پرامن جوہری پروگرام میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف و توثیق کرتے ہوئے صلاحیت میں اضافے کو سراہا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے بیان کے مطابق ویانا میں 69 ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر آئی اے ای اے کے ڈی جی کی چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجا علی رضا انور سے ملاقات ہوئی۔ بیان میں کہا گیا کہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے پرامن جوہری پروگرام میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف و توثیق کی اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ڈی جی نے پاکستان کی سول نیوکلیئر انرجی کی صلاحیت میں...
    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈی جی رافیل ماریانو گروسی—فائل فوٹو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈی جی رافیل ماریانو گروسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نیوکلیئر پاور پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے، پُرامن مقاصد کےلیے جوہری سائنس و ٹیکنالوجی کے استعمال میں پاکستان اہم شراکت دار ہے۔ڈی جی آئی اے ای اے اور چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے درمیان ویانا میں آئی اے ای اے کی 69ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں مختلف پروگراموں کے تحت دو طرفہ تعاون کے شعبوں کا جائزہ لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے...
    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے پُرامن جوہری پروگرام میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف و توثیق کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ویانا میں 69 ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈی جی کی چیئرمین پی اے ای سی سے ملاقات کی۔ ایکس پر اپنے پیغام میں ڈی جی پی اے سی نے کہا کہ عالمی ایجنسی نے پاکستان کی سول نیوکلیئر انرجی کی صلاحیت میں اضافہ کی تعریف کی۔ پاکستان کا نیوکلیئر پاور پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ڈی جی آئی اے ای اے نے کہا کہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی۔5 پاکستان کی صاف اور پائیدار ایٹمی بجلی کے ضمن میں اہم سنگِ میل ہے، پاکستان کے جوہری پاور...
    اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2025ء)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا۔جمعرات کوچیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر)حفیظ الرحمان کے وکیل قاسم ودود، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور دیگر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔پی ٹی اے، وفاق اور برطرف چیئرمین کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔دوران سماعت پی ٹی اے کے وکیل سلمان منصور نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درخواست میں جو استدعا بھی نہیں...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا۔چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر)حفیظ الرحمان کے وکیل قاسم ودود، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور دیگر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔پی ٹی اے، وفاق اور برطرف چیئرمین کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔دوران سماعت پی ٹی اے کے وکیل سلمان منصور نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درخواست میں جو استدعا بھی نہیں کی گئی وہ ریلیف بھی دے دیا...
    جسٹس طارق محمود جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک کام سے روکنے کا حکم دیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے بڑا حکم  دیا اور مبینہ جعلی ڈگری کیس میں 2 عدالتی معاون بھی مقرر کردیے، سنئیر قانون دان بیرسٹر ظفر اللہ خان اور سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عدالتی معاونین میں شامل ہیں۔ عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو معاونت کے لئے...
    ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی کارروائی ،سی ڈی اے میں جعلی پاور آف اٹارنی کے ذریعے ڈی 13فور میں 5پلاٹوں کی ملکیت تبدیل کرانے پر ملزم خرم امین اور سی ڈی اے افسران کیخلاف مقدمہ درج ، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی کارروائی ،سی ڈی اے میں جعلی پاور آف اٹارنی کے ذریعے ڈی 13فور میں پلاٹ کی ملکیت تبدیل کرانے پر ملزم خرم امین اور سی ڈی اے افسران کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق رحیم یار خان کے رہائشی ملزم خرم امین نے سی ڈی اے افسران کی ملی بھگت...