2026-07-24@15:20:31 GMT
تلاش کی گنتی: 588

«جانے والی ایم»:

    عالمی ادارہ ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت میں غیر سرکاری تنظیموں اور تنقیدی آوازوں کو دبانےکا مذموم منصوبہ سامنے لے  آیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت8انسانی حقوق کی تنظیموں نے  فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ کے قواعد میں کی جانے والی ترمیم واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کےمطابق بھارت کے نئےغیرملکی فنڈنگ قوانین، سول سوسائٹی پر سخت نگرانی اورتنظیم سازی کی آزادی کے حق کو دبا رہے ہیں۔  انسانی حقوق،پالیسی تحقیق،عوامی شعور،قانونی اصلاحات اورحکومتی احتساب پرکام کرنے والی ہزاروں تنظیمیں  زد میں آئیں گی ، بھارت کے قوانین عالمی اصولوں کیخلاف ہیں جن کے ذریعے این جی اوز پرغیر ضروری اور حد سے زیادہ پابندیاں عائد کی گئیں۔ بھارتی حکومت گزشتہ ایک دہائی میں انسانی حقوق کی 22 ہزار 498تنظیموں کی...
    خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعہ پر ایک پرتشدد حملے کے دوران 3 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حملہ ابتدائی طور پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے کیا گیا، جس سے قلعہ پر تعینات 5 ایف سی اہلکار زخمی ہوئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی او کرک نے بتایا کہ واقعہ درگہ شہیدان کے علاقے میں پیش آیا، زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس روانہ کی گئی، تاہم راستے میں ایمبولینس پر بھی مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ اس حملے میں ایمبولینس میں موجود 3 زخمی اہلکار جان کی بازی ہار گئے جبکہ ریسکیو کے 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ پولیس کے...
    یہ کیا ظلم تھا؟ کیسا انصاف ہے 180 سیٹوں والا جیل میں اور 80 سیٹوں والا وزیراعظم ہے،جماعت اسلامی قرارداد کی حمایت سے شریک جرم ، حافظ نعیم سے کوئی جا کر پوچھے کیا وہ سندھودیش کے حامی ہیں؟ ہمارے ہوتے ہوئیسندھو دیش کا خواب خواب ہی رہیگا، سندھو دیش نہیں بن سکتا،جو سب ٹیکس دے اس کو کوئی اختیار نہیں؟ پیپلز پارٹی کی اپنے بانی کے آئین سے بے وفائی ہے، رہنماؤں کی پریس کانفرنس متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیٔرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ یہ کیا ظلم تھا؟ کیسا انصاف ہے کہ 180 سیٹوں والا جیل میں اور 80 سیٹوں والا وزیراعظم ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں نورس چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی تھی، مگر فائر بریگیڈ کی کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کولر بنانے والی فیکٹری میں لگی جہاں بڑی مقدار میں پلاسٹک دانہ اور فوم موجود ہونے کے باعث شعلے تیزی سے پھیل گئے۔ ترجمان فائربریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے لیے ابتدائی طور پر ایک گاڑی موقع پر پہنچی، بعدازاں مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں اور مجموعی طور پر چار فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف رہیں۔ کراچی؛ گیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہفتے کو سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف قرارداد پیش کی گئی، پیپلز پارٹی نے یہ قرارداد کسی خوف کے سائے میں منظور کی ہے۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہاکہ ایک صوبہ ایسا کرتا ہے جیسے وہ پاکستان کے آئین سے بالاتر ہے۔ خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ ہم اب ایک اہم موڑ میں داخل ہوگئے ہیں، اب فیصلہ کرناہے۔ انہوں نے سوال اٹھایاکہ یہ کیسا انصاف ہے کہ 170 سیٹ لینے والاجیل میں اور 80 سیٹ لینے والاحکومت میں ہے، ایک مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نیسندھ...
    کراچی:(نیوزڈیسک) رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت سندھ پر قابض ہے۔ شہرِ قائد میں مصطفیٰ کمال اور فاروق ستارکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین کےخلاف ایک اسمبلی نے قرارداد منظور کی، کیا سندھ پاکستان کے آئین سے متصادم قرار داد منظور کر سکتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں فیصلہ کن موڑ پرب لایا ہے، بانیان پاکستان کی اولادوں کو فیصلہ کرنا ہے، پاکستان کے ضمیر سے جمہوریت پسندوں سے سوال کرتا ہوں، کیا پاکستان کے آئین کو چیلنج کیا گیا؟ رہنما ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی سیاست کا آغاز ادھر تم ادھر ہم سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت،ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت ہوئی جہاں ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا جس میں کہا گیا کہ بس اونرز ایسوسی ایشن سمیت تمام فریقین سے مشاورت کے بعد ای چالان کا نظام نافذ کیا گیا،ای چالان کا فیز 1 صرف ان سڑکوں پر نافذ کیا گیا جہاں روڈ انفراسٹرکچر اور ٹریفک آلات مکمل فعال ہیں، زیر تعمیر سڑکوں کو تعمیراتی کام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) تھانہ نیپئر کی حدود میں واقع رمضان گارڈن بلڈنگ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا، اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز، ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او موقع پر موجود ہیں اور ریسکیو کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق آگ بلڈنگ کی لفٹ میں لگی تھی، جسے بروقت کارروائی کر کے بجھا دیا گیا۔اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ کے بعد کولنگ کا عمل مکمل کرنے میں مصروف ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(جسارت نیوز)شہر میں چلنے والی اور گولارچی کے ایک شخص کے نام پر رجسٹرڈ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی ایک ڈیوائس کو انتظامیہ نے بلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی میڈیا کی نشاندہی اور عوامی شکایات کے بعد عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق ماتلی کی ایک خاتون نے شکایت درج کرائی تھی کہ متعلقہ ڈیوائس ایجنٹ نے اس کی امدادی رقم میں سے دو ہزار روپے کی غیر قانونی کٹوتی کی، جس کے بعد معاملہ میڈیا میں سامنے آیا اور دیگر متاثرین کی جانب سے بھی شکایات موصول ہوئیں۔ شکایات پر بی آئی ایس پی انتظامیہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا، جس کے دوران الزامات درست ثابت...
    پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ارائیول پر کارروائی کرکے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور دبئی سے آنے والے مسافر کی مشکوک چال اور غیرمعمولی بڑے سائز کے جوتوں پر تلاشی لی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ تلاشی پر جوتوں میں چھپائی گئی ایک کلو چاندی اور دو عدد آئی فونز برآمد ہوئے، برآمد ہونے والی اشیا کی مالیت 35لاکھ روپے ہے۔ ترجمان نے کہا کہ حکام نے مقدمہ درج کرکے برآمد ہونے والی اشیا کو ضبط کرلیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    صنعت کاروں اور مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے جس میں پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ائیر لائنز عنقریب اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی اور ائیر لائینز  نے تیاریاں مکمل کرلی ہی۔ ایکسپریس نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق کارگو سمیت مسافروں کو اندرون اور بیرون ممالک لانے اور لے جانے والی دو ایئر لائن بھی جلد میدان میں آنے والی ہیں۔  کراچی ائیر کے نام سے آنے والی ایر لائن  نے جہاز  لیز  پر لینے کے لیے حتمی شکل دے دی ہے اور رواں سال مئی جون میں اپنے اپریشن کا اغاز کر دے گی جبکہ صنعت کاروں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری کہ اب ٹی سی ایس...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل ہونے والی حیدرآباد کی نئی فرنچائز کا نام سامنے آگیا۔ ہفتے کے روز حیدرآباد میں پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں حیدرآباد کی ٹیم کا نام اور لوگو باضابطہ طور پر متعارف کرایا گیا۔ پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کا نام ’حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین‘ رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ میں حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین کا آفیشل لوگو بھی شائقین کے سامنے پیش کیا گیا، جسے کرکٹ مداحوں کی جانب سے خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by hhkingsmen (@hhkingsmen) واضح...
    بلوچستان میں بھارتی پروکسی فتنہ الہندوستان کی حالیہ بربریت کے دوران پاک فوج عوام کی حفاظت کے لیے میدان میں ڈٹی رہی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پروکسی فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی سے متاثرہ خاندانوں کیلئے پاک فوج کے بروقت امدادی کاروائیوں کی بھرپور پزیرائی کی جارہی ہے۔ نوشکی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لڑکی نے پاک فوج کی جُرات و قربانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ رات کے چار بجے بلوچی لباس پہنے 2 دہشتگردوں نے ہم پر حملہ کیا اور میرے پورے خاندان کو نشانہ بنایا۔ لڑکی نے بتایا کہ پاک فوج نے بروقت پہنچ کر ہماری حفاظت کی،ایمبولنس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا جہاں ہمیں بہترین نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔ گوادر بلوچستان سے تعلق رکھنے والی زخمی...
    بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون کو اس کی ایمانداری پر سونے کی چین کا تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی ایک خاکروب خاتون کو طلائی زیوارت سے بھرا ایک بیگ ملا جسے اس نے اٹھا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے زیوارت کے مالک کو ڈھونڈ کر اسے بیگ واپس کر دیا، صفائی کرنے والی خاتون پدما کی ایمانداری پر ریاست تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے اسے ایک لاکھ بھارتی روپےکا انعام بھی دیا گیا۔ پدما کی ایمانداری خبروں کی بھی زینت بنی جس سے متاثر ہو کر...
    بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس کے اصل مالک کو واپس کر دیا۔ رجنی کانت نے انہیں ’حقیقی نیک دل انسان‘ قرار دیتے ہوئے اس عمل کو سراہا۔ In a heartwarming gesture, #SuperstarRajinikanth honours frontline worker #Padma with a gold chain, recognising her as a true good Samaritan. ????#ThalaivarNirantharam #ThalaivarForLife @rajinikanth @ash_rajinikanth @soundaryaarajni @ParasRiazAhmed1 @V4umedia_ pic.twitter.com/OzXa1Pn2Sg — RIAZ K AHMED (@RIAZtheboss) February 3, 2026 رجنی کانت کی ٹیم نے سوشل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خود ساختہ ہائبرڈ بغیر پائلٹ کارگو طیارہ وائی ایچ ایس 1000نے جنوب مغربی چین کے چونگ چنگ میونسپلٹی میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ چائنا اکیڈمی آف ائروا سپیس ائروڈائنامکس نے بتایا کہ پہلی پرواز کے دوران طیارے میں اعلیٰ کارکردگی کا حامل ہائبرڈ پاور سسٹم نصب تھا، جسے ایک نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والی کمپنی کے اشتراک سے تیار کیا گیا ۔ اکیڈمی نے بتایا کہ طیارہ اپنی پہلی شکل وائی ایچ 1000کے مقابلے میں کم فاصلے پر ٹیک آف اور لینڈنگ، زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت اور طویل پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اطیارہ بین الاقوامی لاجسٹکس اور ترسیل، ہنگامی امداد اور آفات میں...
    لاہور (نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت کے دنوں میں ائیر پورٹ کے اطراف میں لیزرلائٹ ، بیم لائٹ ،گھومنے والی پراجیکٹرلائٹ پر پابندی لگادی، فضا کو متاثر کرنے والی لائٹس کے فروخت اور استعمال پردفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 6، 7 اور 8 فروری کو ایئرپورٹ اور اطراف میں لیزرلائٹ کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ لیزرلائٹ کے استعمال پردفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ائیرپورٹ کے اطراف میں لیزرلائٹ ، بیم لائٹ ،گھومنے والی پراجیکٹر کی لائیٹ اورآسمان کومتاثرکرنے والی لائٹس پرپابندی ہوگی،ائیر پورٹ کے گرد 5 کلو میٹرکی حدود میں پابندی کا اطلاق ہوگا۔ ہوائی اڈوں کے اردگرد لیزرلائٹس کی فروخت اور استعمال کو 3 ماہ کے لئے بند...
    پاکستان نے بھارت میں ہونے والے اے وی سی والی بال نیشنز کپ 2026 میں شرکت کا حق حاصل کرلیا۔ ایشین والی بال کنفیڈیشن کے تحت ایونٹ بھارت کی میزبانی میں 20 جون سے 28 جون تک احمد آباد میں منعقد ہوگا،تاہم 12ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت مبہم ہے۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل نصیر احمد کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت بھارتی ویزوں کے اجرا اور حکومت پاکستان کی اجازت سے مشروط ہوگی۔ مزید پڑھیں ایشین یوتھ گیمز؛ مینز والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے دی پاکستان ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا بھارت؛ والی بال کوچ...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس کی انکوائری  رپورٹ  میں ایس پی سٹی بلال اور  ایس ایچ او بھاٹی زین کو  سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کا ملزم قرار دے دیا گیا۔ یہ انکوائری رپورٹ ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، ڈی آئی جی ناصر عزیز  ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور پر مشتمل انکوائری کمیٹی نےتیار کی۔  رپورٹ میں کہا گیا کہ ایس پی اور  ایس ایچ او خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ کو موقع  سے تھانہ بھاٹی لےگئے، انہوں نے غلام مرتضیٰ کےساتھ آنے  والے دیگر  رشتے داروں  سے پوچھ گچھ کرنے کے بجائے فوراً جاں بحق ہونے والی لڑکی کے والدکو فون کر دیا۔رپورٹ کے مطابق ملزم پولیس آفیسرز...
    بم اور ہائی جیکنگ کی اطلاع کے باعث کویت سے نئی دہلی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کا رخ احمد آباد کی جانب موڑ دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع، عملے کی دوڑیں لگ گئیں ایئرپورٹ حکام کے مطابق پرواز میں ایک ٹشو پیپر پر ہاتھ سے لکھی گئی بم اور ہائی جیکنگ کی دھمکی ملنے کے بعد یہ اقدام کیا گیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں عملے سمیت 180 مسافر سوار تھے۔ احتیاطی تدبیر کے طور پر طیارہ جمعے کی صبح تقریباً 6 بج کر 40 منٹ پر سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ احمد آباد پر بحفاظت اتار لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک مسافر نے طیارے کے اندر موجود ہونے...
    جمعرات کو اپنے اماراتی ہم منصب محمد بن زاید النہیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ روس ایران کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کریملن مذاکرات کے دوران ان کے ساتھ اس مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ماسکو میں ملاقات کے دوران روسی صدر نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ روس ایران میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو اپنے اماراتی ہم منصب محمد بن زاید النہیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ روس ایران کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کریملن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-1 ہم نے نوحؑ اور ابراہیمؑ کو بھیجا اور اْن دونوں کی نسل میں نبوت اور کتاب رکھ دی پھر ان کی اولاد میں سے کسی نے ہدایت اختیار کی اور بہت سے فاسق ہو گئے۔ اْن کے بعد ہم نے پے در پے اپنے رسول بھیجے، اور ان سب کے بعد عیسیٰؑ ابن مریم کو مبعوث کیا اور اْس کو انجیل عطا کی اور جن لوگوں نے اس کی پیروی اختیار کی اْن کے دلوں میں ہم نے ترس اور رحم ڈال دیا اور رہبانیت انہوں نے خود ایجاد کرلی، ہم نے اْسے اْن پر فرض نہیں کیا تھا، مگر اللہ کی خوشنودی کی طلب میں انہوں نے آپ ہی یہ بدعت نکالی اور پھر اس کی...
    آگ سے بچائو،سی ڈی اے کے تحت ابتدائی سروے مکمل ،فائر سیفٹی اینڈ ہیزرڈ کے معیار پر پورا نہ اترنے والی عمارتوں کے مالکان کو نوٹسز جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی ہیزرڈ کنٹرول کے حوالے سے سروے مکمل کرلیا۔ اس ضمن میں کل 6500 عمارات کو سروے کیا گیا۔ سروے کے دوران یہ بات مشاہدے میں آئی ہے زیادہ تر عمارات کے فائر سیفٹی پلان کی منظوری نہیں لی گئی اور ان عمارات کی فائر سیفٹی کے تکمیلی سرٹیفیکیٹس بھی جاری نہیں ہوئے۔ سروے کے دوران 300 سرکاری عمارات کا بھی معائنہ کیا گیا۔ یہ تفصیلات چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ...
    ہمارے ملک کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور جب آبادی بڑھتی ہے تو وسائل میں کمی واقع ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔ پاکستانی ہینگر میپ بتاتا ہے کہ پاکستان کے 35سے 40 فیصد لوگ رات کو بھوک سوتے ہیں ۔ 1850ء میں دنیا کی آبادی ایک ارب سے زیادہ تھی اور آج دنیا کی آبادی 8ارب سے بھی زیادہ بڑھ چکی ہے ۔ دنیا کا 33فیصد ایریا ریگستان پر مشتمل ہے ۔ اور ان جگہوں پر ہی لوگ زیادہ بھوک میں مبتلا ہیں ۔ اس کا ایک ہی حل ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ رقبہ زیر کاشت لائیں اور اس کے ساتھ ہمیں اپنے پانی کا صحیح استعمال کرنا ہوگا کیونکہ پانی کے حوالے سے بھی ہم...
    سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، فاروق ستار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک المناک قومی سانحہ ہے جس میں 100 سے زیادہ قیمتی جانوں کا اور اربوں روپے کا...
    امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث ٹیکساس سے شمال مشرقی ریاستوں تک فضائی نظام شدید متاثر ہو گیا ہے۔ ہفتے کے روز کم از کم 18 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی، جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پولیٹیکو کے مطابق ہفتے اور اتوار کے دوران ملک بھر میں تقریباً 12 ہزار پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ فلائٹ ایئر کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کے روز امریکا کے اندر، امریکا آنے اور جانے والی 3,876 پروازیں منسوخ اور 2,783 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا میں شدید سرمائی طوفان، 10 ہزار پروازیں منسوخ، لاکھوں افراد متاثر ٹیکساس کے شہر ڈلاس کا ڈیلاس فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سب سے زیادہ متاثر...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مری میں 22 گھنٹوں بعد رکنے والی برف باری ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔ جھیگا گلی سے ملحقہ ایم آئی ٹی روڈ پر سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئی ہیں، جہاں سے تاحال برفباری نہیں ہٹائی جاسکی ہے۔مری میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف باری ریکارڈ کی گئی ہے، وہاں سیاحوں کا داخلہ تاحال بند ہے، جھیگا گلی سے مری جانے والا راستہ ٹریفک کےلیے بند ہے۔سیاحوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارے پاس پیسے ہیں نہ ہی کھانے کا کوئی انتظام ہے، کئی گھنٹے سے ہم برف میں پھنسے ہیں کوئی ادارہ نہیں پہنچا۔ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے کہا ہےکہ مری میں برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے، راولپنڈی اسلام آباد...
    ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
    پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایت کی کہ شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
    کراچی کے گل پلازہ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد ملبے میں اب لاشوں کے بجائے انسانی باقیات مل رہی ہیں، جن کی حالت انتہائی خراب ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ کی دکان سے 20 سے 25 لاشیں مل گئیں، کل تعداد 60 تک پہنچ گئی ان باقیات میں ٹوٹی ہوئی ہڈیاں اور ٹوٹے ہوئے دانت شامل ہیں۔ ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہونے کے باعث ڈی این اے کے لیے سیمپل بھی نہیں لیے جا سکتے، جس کی وجہ سے ورثا کو باقیات حوالے کرنے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق گل پلازہ سے ملنے والی باقیات اس حد تک جل چکی ہیں کہ ڈی این اے کا حصول قریباً ناممکن ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ 35سال جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کراچی پر راج کیا،کراچی کو اس حال تک پہنچانے والی یہ دو جماعتیں ہیں،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے کراچی کے سانحات کے متاثرین کی مکمل مالی معاونت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر اور سابق اسپیکر کی تقاریر کا خلاصہ ہے کہ ہم سب کو ملکر چلنا چاہیے،ہم 10سال سے یہ ہی بات کر رہے ہیں لیکن ہمیں کہا گیا کہ ہم چور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ،اربوں پتی لوگ زمین پر آگئے۔ 10سال کراچی میں جماعت اسلامی...
    ایران میں حکام نے ملک بھر میں عائد انٹرنیٹ بندش کے بعد اسے بتدریج بحال کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کریک ڈاؤن کے بعد ملک میں احتجاجی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے، جس کے بعد انٹرنیٹ کی مرحلہ وار بحالی پر غور کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ایران میں دسمبر کے آخر میں معاشی مشکلات کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے جلد ہی بڑے احتجاج میں تبدیل ہو گئے تھے، جنہیں حالیہ برسوں میں حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ حکومتی مؤقف کے مطابق ابتدائی مظاہرے پُرامن تھے، تاہم بعد میں یہ پرتشدد ہو گئے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانٹیاگو: جنوبی امریکی ملک چلی کے جنگل میں بھڑکنے والی آگ کے باعث 20 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ صورتحال سنگین ہونے حکومت نے ملک کے جنوبی حصوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چلی کے صدر گیبریل بورک نے اتوار کی صبح جنوبی علاقوں نیوبلے اور بائیو بائیو میں اسٹیٹ آف کیٹاسٹروفی (ایمرجنسی) نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ جنگلات میں لگی آگ کے بے قابو ہونے کے بعد کیا گیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد اپنے گھروں کو خالی کر چکے ہیں۔چلی کی سرکاری جنگلاتی ایجنسی ’کوناف‘ کے مطابق اتوار کی صبح تک ملک بھر میں 24 مقامات پر آگ لگی ہوئی تھی، جن میں سب سے...
    سٹی42: لاہور ائیرپورٹ اور اس کے اطراف شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا، جس کے نتیجے میں اندرون و بیرون ملک جانے اور آنے والی متعدد پروازیں منسوخ جبکہ کئی طویل تاخیر کا شکار رہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ایئربلیو کی پرواز پی اے 403 اور کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی اے 404 منسوخ کر دی گئی۔ اسی طرح جدہ جانے والی سعودی ایئر کی پرواز ایس وی 739 سترہ گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ غیر یقینی صورتحال برقرار اتحاد ایئر کی ابوظہبی جانے والی پرواز ای وائے 285 اور ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز ای وائے 284...
    ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی ایکس اے آئی ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہے، ایشلی سینٹ کلیئر، جو دعویٰ کرتی ہیں کہ ان کا بیٹا ایلون مسک سے ہے، نے ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایکس اے آئی کے چیٹ بوٹ گروک نے ایشلی سینٹ کلیئر کی جعلی مگر حقیقی نظر آنے والی نازیبا اور جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر کے ایکس پلیٹ فارم پر پھیلائیں۔ یہ بھی پڑھیں: گروگ کے ذریعے امیج جنریشن اب سبسکرائبرز تک محدود درخواست گزار کے مطابق یہ تصاویر بچوں اور بڑوں دونوں کی شکل میں بنائی گئیں، جو سنگین نوعیت کے ڈیپ فیک مواد کے...
    ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ 2025 میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والی جنگ ایرانی مسلح افواج کے لیے ایک غیر معمولی اور منفرد تجربہ ثابت ہوئی۔ مزید پڑھیں: ایران کے عوام احتجاج جاری رکھیں اور اداروں پر قبضہ کرلیں، مدد پہنچنے والی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ ان کے مطابق ایران وہ واحد ملک ہے جس نے مغربی ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی حمایت سے لیس اسرائیل کے ساتھ اس سطح پر براہِ راست محاذ آرائی کی۔ ایرانی آرمی چیف نے بتایا کہ جنگ کے بعد گزشتہ 6...
    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو مدد پہنچنے والی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کے عوام احتجاج جاری رکھیں اور اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔ انہوں نے مظاہرین کے قتل اور تشدد میں ملوث افراد کے نام محفوظ رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیاکہ جب تک مظاہرین کے بے مقصد قتل کا سلسلہ بند نہیں ہوتا، وہ ایرانی حکام کے ساتھ تمام ملاقاتیں منسوخ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ایران میں حکومت کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، اور اب تک...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری حکومت مخالف احتجاجات کے دوران پہلی بار ایرانی عوام کے نام براہِ راست پیغام جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یہ پیغام اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر جاری کیا ہے۔  صدر ٹرمپ بہت واضح انداز میں کہا کہ ایران کے محب الوطنوں، احتجاج جاری رکھو، ملکی اداروں کا کنٹرول سنبھال لو، مدد راستے میں ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ قاتلوں اور ظلم کرنے والوں کے نام محفوظ رکھو، انھیں جلد اپنے جرائم کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ اسی بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکراتی اجلاس منسوخ کر دیے گئے ہیں جب تک کہ ایرانی حکومت مظاہرین...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو مدد پہنچنے والی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کے عوام احتجاج جاری رکھیں اور اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔ انہوں نے مظاہرین کے قتل اور تشدد میں ملوث افراد کے نام محفوظ رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیاکہ جب تک مظاہرین کے بے مقصد قتل کا سلسلہ بند نہیں ہوتا، وہ ایرانی حکام کے ساتھ تمام ملاقاتیں منسوخ کر رہے ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی...
    طیب سیف: موسم کی خرابی متعدد فلائٹس منسوخ کر دی گئی،فلائی جناح کی اسلام آباد سے جدہ جانے والی فلائٹ منسوخ ہوگئی۔ پی آئی اے  کی گلگت جانے والی فلائٹ پی اے 201 بھی منسوخ، ایئر سیال کی سکھر جانے والی پرواز بھی منسوخ کر دی گئی۔ قومی ایئر لائن کی سکردو جانے والی پرواز پی کے 451 ، قومی ایئر لائن کی گلگت جانے والی پرواز پی کے 603 منسوخ  کردی گئی۔ بین الاقوامی پروازوں میں ارومچی ، تہران اور استنبول جانے والی پروازیں بھی منسوخ، قطر ایئر ویز کی دوحہ جانے والی فلائٹ ایک گھنٹہ سے زائد تاخیر کا شکار ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا کراچی جانے والی فلائی جناح اور...
    کراچی کے علاقے قائد آباد مانسہرہ کالونی میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق دونوں خواتین مقامی فیکٹری سے نکلی تھیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ہوئی تھی، ایک نے اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ دیا۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق خاتون کی شناخت اسما کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم نے ایک خاتون کے سر پر گولی ماری، جبکہ دوسری خاتون زد میں آگئی۔ جاں بحق خاتون کے شوہر ہارون نے  اسپتال میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اہلیہ اسما فیکٹری میں ملازمت کرتی تھی۔ شوہر کا مزہد کہنا تھا کہ کوئی دشمنی نہیں مجھے نہیں معلوم اہلیہ کو کس نے مارا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ساہیوال: پولیس نے لاہور سے اغوا ہونے والی پانچ سالہ بچی ایمان فاطمہ کو ساہیوال سے بازیاب کرا کر ایک ملزمہ کو گرفتار کر لیا، جس سے شہر میں شہریوں میں عزم اور تحفظ کے جذبے کو فروغ ملا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن شاہد نواز کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی تاکہ بچی کو جلد از جلد بازیاب کرایا جا سکے۔ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کے ساتھ مل کر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں ملزمہ کو گرفتار اور بچی کو محفوظ حالت میں بازیاب کرایا گیا۔انچارج انویسٹی گیشن...
    تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں جاری ہنگامہ آرائی اور احتجاج پر عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے ان کے خدشات کم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اور کہا ہے کہ اس ہنگامہ آرائی اور دہشت گردی کے پیچھے امریکا اور اسرائیل ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سرکاری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ اگر لوگوں کو تحفظات ہیں تو ان کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے لیکن اس سے بڑی ذمہ داری ہے کہ ہم کسی انتشاری گروپ کو اجازت نہ دیں کہ وہ آئے اور پورے ملک کو خراب کرے۔ نوجوانوں کو مخاطب کرکے انہوں نے کہا کہ وہ ان ہنگامہ آرائی کرنے والوں اور دہشت گردوں...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان کی ملاقات نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم "او-زیڈ ڈویلپر" کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم "ایف کے ایس"، کے فواد سرور شامل تھے وزیراعظم نے ٹیم سیالکوٹ اور ٹیم حیدرآباد کے نمائندگان کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا وزیراعظم کی کامیاب بڈنگ کے عمل پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی اور پی سی بی مینیجمینٹ کو خراج تحسین پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کے لئے بولی کا عمل ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا گیا جو کہ اس کی شفافیت کا منہ بولتا...
    پاکستان سپرلیگ کے سیزن 2026 میں دو نئی فرنچائزز کو شامل کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے جناح کنوننشن میں پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی فروخت کے حوالے سے بولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ابتدائی طور پر دس گروپ شامل تھے تاہم آخری وقت میں علی ترین گروپ نے دستبرداری کا اعلان کیا جس کے بعد 9 گروپس نے بولی کے عمل میں حصہ لیا۔ بولی کی تقریب میں میزبانی کے فرائض سلمان نصیر، وسیم اکرم اور سدرہ اقبال نے انجام دیے۔ بولی کے عمل میں شامل گروپس  نیلامی کے عمل میں ایس کے ایس، او زیڈ ڈویلپرز، آئی ٹو سی ، ایم نیکسٹ، جاز، انورکس سولر انجری، پریزم ڈویلپرز، وی گول ٹلی اور ولی ٹیکنالوجیز نے...
    منیا یولس، منی سوٹا میں بدھ، 7 جنوری کو ICE (امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ) اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت 37 سالہ رینی نیکول گڈ کے طور پر ہوئی۔ گڈ کی موت اس کے گھر سے صرف چند بلاکس کے فاصلے پر واقع ہوئی۔ والدہ کی یادداشت اور جذبات گڈ کی والدہ ڈونا گینگر نے مقامی میڈیا ادارے کو بتایا کہ گڈ اپنے شریک حیات کے ساتھ ٹوئن سٹیز میں رہتی تھیں۔ والدہ نے کہا ’اسے مارنا بہت احمقانہ حرکت ہے۔ وہ شاید ڈری ہوئی تھی۔ رینی کسی بھی احتجاج یا ICE کسی کے خلاف سرگرمی میں حصہ نہیں لیتی تھیں۔ وہ زندگی بھر دوسروں کی دیکھ بھال کرتی رہی ہیں۔ محبت کرنے والی، معاف کرنے...
     اقصی شاہد:کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کے باعث اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف اندرون و بیرون ملک جانے والی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے کوالالمپور جانے والی ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109منسوخ کر دی گئی ہے، جبکہ کراچی سے بیجنگ جانے والی ایئر چائنہ کی پرواز سی اے 946 بھی آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہوئی۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست اسی طرح کراچی سے لاہور جانے والی ایئرسیال کی دو پروازیں پی ایف 141 اور پی ایف 14 منسوخ کر دی گئیں، جبکہ کراچی سے اسلام آباد جانے...
    کراچی: شہر قائد میں نیو کراچی صنعتی ایریا سے یکم جنوری کو کچرا کنڈی کے قریب سے چادر میں لپٹی ہوئی نامعلوم خاتون کی ملنے والی تشدد زدہ لاش کو 36 سالہ آسیہ زوجہ جوار کے نام سے شناخت کرلیا گیا۔  مقتولہ سہراب گوٹھ کی رہائشی تھی جو یکم جنوری کو گھر سے نازک نامی شخص کے ہمراہ گئی تھی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئی۔  شوہر نے سہراب گوٹھ تھانے میں 6 جنوری کو اس کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔  اس حوالے سے مقتولہ آسیہ بی بی کے شوہر جوار نے چھیپا سرد خانے میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لاسی گوٹھ احمد جمال پاڑہ کا رہائشی ہے اور اس کی...
    فائل فوٹو  کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جرمنی سے ڈاک سے بھیجی جانے والی منشیات برآمد کرلی گئی، برآمد 10ہزار سے زائد منشیات کی گولیوں کی مالیت 32 کروڑ روپے سے زائد تھی۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کا پارسل لینے کیلئے کامران نامی شخص آیا تھا، کارروائی کرتے ہوئےکورنگی میں منشیات فروشوں کے اڈے کا پتا لگایا۔منشیات کے اڈے سے شیر محمد نامی شخص اور دیگر کو گرفتار کیا گیا، ملزم کی جانب سے مزاحمت پر کسٹمز اہلکار زخمی اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
    چیف آرگنائزرق لیگ ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سابق وفاقی وزیر، اسلام آباد گروپ کے چئیرمین، پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر اور ملک کی ممتاز کاروباری شخصیت ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی تاجر برادری کے اعزاز میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد ڈاکٹر محمد امجد کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ تقریب میں مہمانان خصوصی کے طور پر فیڈرل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ، سہیل الطاف،اسلام آبادچیمبر آف...
    فائل فوٹو موسم کی خرابی کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی ملکی و غیرملکی 12 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی کراچی سے اسلام کی پرواز پی کے 300 آدھا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ایئر لائن کی کراچی سے پشاور کی پرواز 2 بج کر 45 منٹ پر شیڈول ہے۔  دھند کے باعث ملک بھر کا فلائٹ آپریشن متاثر، 8 پروازیں منسوخ، 63 میں تاخیرشدید دھند کے باعث ملک بھر کا فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔ ملک بھر کی 8 پروازیں منسوخ، 63 میں تاخیر، ایک کو متبادل ایئر پورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر دھند کے باعث دبئی اور مسقط کی...
    ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی نے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی کی  1,800 بوریوں  سے لدے ہوئے  تین ٹرک ضبط کرلئے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کے اشتراک سے کی گئی۔ انفورسمنٹ کی یہ کارروائی  ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور ٹیکس چوری کی روک تھام کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ٹرکوں کو فوری طور پر  تحویل  میں لے کر آر ٹی او ٹو کراچی کے نیپا احاطے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
    علامتی تصویر۔ نصیرآباد کے قریب جعفر آباد میں ایک ماہ قبل گھر میں ہونے والی ڈکیتی کے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ایس ایس پی جعفر آباد کے مطابق ملزمان کے قبضے سے لوٹا گیا سامان برآمد کرلیا گیا، لوٹے گئے سامان کی مالیت 1 کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد تھی۔ ایس ایس پی جعفر آباد کے مطابق ملزمان نے 35 تولے طلائی زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ ملزمان نے ایک ماہ قبل اہلخانہ کو یرغمال بنا کر سامان لوٹا تھا۔
    (خورشید رحمانی ) خراب موسم ، دھند اور حدِ نگاہ میں کمی کے باعث ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر مختلف ایئرلائنز کی 10 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکارہوگئیں۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی صبح 8 بجے کراچی سے لاہور والی پرواز پی کے 302 دوپہر 1 بجے روانہ ہوگی،کراچی ائیرپورٹ پر امارات، ایئر سیال، ایئر بلو، پی آئی اے اور چائنا ایئر کی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔لاہور ایئرپورٹ سے جانے والی تین پروازیں تاخیر کا شکارہوئیں،پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 302 شام چار بجے روانہ ہوگی،اسی طرح ائیر سیال کی لاہور سے دبئی جانےو الی پرواز 786 تین گھنٹے تاخیر سے دوپہر 2 بجے شیڈول ہے۔ وزیراعظم نے اقتصادی...
    پشاور کے باہمت اور ذہین رہائشی ارشاد خان نے ٹیکنالوجی اور انسانی قوتِ ارادی کے امتزاج سے ایک ایسا عجوبہ تخلیق کیا ہے جو دنیا کو حیران کر رہا ہے۔ انہوں نے ایک دماغ سے کنٹرول ہونے والا یونی سائیکل (Mind-Controlled Unicycle) ایجاد کیا ہے۔ یہ صرف ایک پہیے پر چلنے والی سائیکل نہیں، بلکہ مستقبل کی سواری ہے۔ یونی سائیکل روایتی پیڈل یا ہینڈل سے نہیں چلتا۔ ارشاد خان نے بظاہر ایسا نظام تیار کیا ہے جو سوار کے دماغی اشاروں (Brain Signals) کو پڑھتا اور سمجھتا ہے، اور انہیں یونی سائیکل کی حرکت (آگے، پیچھے، یا رکنا) میں تبدیل کرتا ہے۔ یہ مکینیکل انجینیئرنگ اور نیورو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بہت بڑا قدم ہے، جہاں سوار کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مائی کلاچی روڈ پر پھاٹک کے قریب مین ہول سے برآمد ہونے والی چار لاشوں سے متعلق میڈیکو لیگل آفیسر (ایم ایل او) کی رپورٹ پولیس نے حاصل کر لی ، جس میں ہلاکتوں کے حوالے سے نہایت تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ڈاکس تھانے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب ملنے والی چاروں لاشوں کو خشک مین ہول میں ڈالا گیا تھا، اور کمبل کے اوپر بڑے پتھر ڈالے گئے ۔ مرنے والوں کی عمریں 10 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کے مطابق 10 سالہ بچے کا گلا کٹا ہوا اور چہرہ کچلا ہو ہے، جبکہ دوسرے بچے کی عمر تقریباً 15 سال بتائی گئی ہے جس کے...
    سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں نیو ایئر کی تقریبات کے دوران ایک بار میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 119 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ آگ لی کانسٹیلیشن نامی بار میں اس وقت بھڑکی جب نوجوانوں کی بڑی تعداد نئے سال کا جشن منا رہی تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ ممکنہ طور پر پارٹی کے دوران استعمال ہونے والی فاؤنٹین کینڈلز یا بنگال لائٹس کے باعث لگی، جو شیمپین کی بوتلوں کے ساتھ باندھ کر چھت کے قریب لے جائی گئیں۔ یہ بھی پڑھیے: سوئٹزرلینڈ کے کرانس مونٹانا میں نیو ایئر نائٹ پر دھماکا، 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی مقامی پراسیکیوٹر بیٹریس پیلود کے مطابق آگ انتہائی تیزی...
    لاہور: سبزہ زار کے علاقے سید پور میں 21 سالہ جواں سالہ لڑکی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق ثانیہ نامی لڑکی موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کی سمز فروخت کر رہی تھی کہ اچانک بیہوش ہو گئی۔ ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ نے فوری طور پر متاثرہ لڑکی کو قریبی کلینک منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ ایدھی کے مطابق متوفیہ ثانیہ کا تعلق امین پورہ، رائیونڈ سٹی سے تھا۔ پولیس کی ابتدائی کارروائی اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے میت کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے مزید شواہد اکٹھے کیے جا...
    کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےگلشن معمارمیں واقع کورئیر آفس میں کارروائی کے دوران آسٹریلیا بجھوائے جانے والے پارسل سےکپڑوں میں جذب 11.6کلوگرام آئس برآمد کرلی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر شہرکے مضافات گلشن معمار میں کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے دوران آسٹریلیا بجھوائے جانے والے مشکوک پارسل کی جانچ پڑتال کی گئی اور اس دوران پارسل سےکپڑوں میں جذب 11.6کلوگرام آئس برآمد ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ دیگر کارروائیوں کے حوالے سے بتایا گیا کہ اسلام آباد میں تین مختلف کارروائیاں کی گئیں، جس میں ماڈل ٹاؤن ہمک اسلام آباد میں گاڑی سے 4کلوگرام...
    — فائل فوٹو دھند کے باعث ملک بھر کا فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔ ملک بھر کی 8 پروازیں منسوخ ہوگئیں، 63 میں تاخیر، ایک کو متبادل ایئر پورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور کی 2 پروازیں منسوخ ہوئیں، 32 پروازوں کو 1سے 14 گھنٹے تک تاخیر کا سامنا ہے۔کراچی سے لاہور جانے والی 5 پروازوں میں ایک سے 8 گھنٹے تک تاخیر ہو رہی ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ کی 6 پروازیں منسوخ ہوئیں، جبکہ 15 پروازوں میں 1سے 14 گھنٹے تاخیر رپورٹ ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق جدہ سے سیالکوٹ آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 721 کو لاہور لینڈ کرایا گیا۔ ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 839 کو 10 گھنٹے تاخیر...
    شہر میں ایس آئی یو اور ٹاسک فورس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک کلو سے زائد منشیات آئس برآمد کرلی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: افیون کے کھیتوں سے ’آئس‘ کی فیکٹریوں تک، منشیات کی دنیا میں نیا رخ پولیس نے منشیات فروش خاتون ملزمہ اور اس کے ساتھی ملزم کو کار سمیت گرفتار کیا۔ کارروائی کے دوران پکڑی جانے والی آئس سپلائی میں استعمال ہونے والی کار بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی۔ گرفتار شدگان کی شناخت فاطمہ اور سجاد کے نام سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیے: تیراہ کی چرس کیوں مشہور ہے؟ ایس ایس پی ڈاکٹر محمد عمران خان کے مطابق ملزمان شہر بھر میں منشیات فروشی کا نیٹ ورک چلا رہے تھے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان...
    سعید احمد: لاہور ائیرپورٹ کے اطراف میں دھند کا راج،رن وے پر حد نگاہ میں کمی سے فلائٹ آپریشن متاثر،دھندکے باعث 9پروازیں منسوخ  جبکہ 20 سے زائد گھنٹوں تاخیر کا شکارہوگئیں۔  منسوخ ہونیوالی پروازوں میں لاہور سے جدہ جانے والی سعودی ائیر کی پرواز ایس وی 739 ،گوانگ ژو سے آنے والی چائنہ سدرن کی پرواز سی زیڈ 6037 ،لاہور سے گوانگ ژو جانے والی پرواز سی زیڈ 6038 ،لاہور سے دبئی جانے والی ائیر بلیو کی پرواز پی اے 410 ،دبئی سے آنے والی ائیربلیو کی پرواز پی اے 411  ہو گئی۔  ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری  دوسری طرف ابوظہبی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 263 ،ابوظہبی سے آنے...
    خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق حال ہی میں لی گئی یہ تصویر، جو ایران تک پہنچی ہے، اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ایران کے حملے کے 196 دن بعد بھی یہ سائنسی و تحقیقی ادارہ فعال نہیں ہو سکا۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی جارحیت کے جواب میں ایران کے میزائل حملے کے تقریباً چھ ماہ بعد اسرائیل کے وائزمن انسٹی ٹیوٹ (Weizmann Institute) کی ایک نئی تصویر منظرِ عام پر آئی ہے، جو اس عمارت کے اب تک ناقابلِ استعمال ہونے کو ظاہر کرتی ہے۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق حال ہی میں لی گئی یہ تصویر، جو ایران تک پہنچی ہے، اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ایران...
    لاہور: نجی ایئر لائن کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز میں تاخیر کے باعث مسافر ایئرپورٹ پر شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ دو سو پچاس سے زائد مسافر پرواز کے شیڈول سے متعلق معلومات کے بغیر ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ مسافروں کے مطابق پرواز گزشتہ رات دو بجے روانہ ہونا تھی اور مسافروں کی بورڈنگ بھی کردی گئی تھی تاہم روانگی ممکن نہیں ہو سکی۔ مسافروں نے بتایا کہ صبح بارہ بجے پرواز کے روانہ ہونے کا کہا گیا لیکن ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کا عملہ ہی موجود نہیں تھا جس سے مسافروں میں پریشانی پھیل گئی۔ فلائٹ انکوائری کے مطابق پرواز کو تین بجکر بیس منٹ تک تاخیر کا سامنا ہے، تاہم اس کی حتمی روانگی کے بارے میں...
     سعید احمد:لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اس کے اطراف میں شدید دھند کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا, رن وے پر حدِ نگاہ 150 میٹر ریکارڈ کی گئی، جس کے سبب متعدد پروازوں کی آمد و رفت میں خلل پڑا۔ ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک سے لاہور آنے والی 3 پروازوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔ ان میں جدہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 740، دبئی سے آنے والی فلائی جناح کی پرواز نائن پی 513 اور دمام سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 شامل ہیں۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی دھند کے باعث لاہور آنے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے طلبہ نے ایسی سائیکل ایجاد کی ہے جو صرف پیڈل چلانے کی طاقت سے زمین سے اڑ سکتی ہے۔یہ منفرد منصوبہ ایک عام سائیکل سے شروع ہوا، مگر اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا کہ ہر پیڈل کا گھومنا مشین کو اڑان دینے کے لیے کافی ہو۔ طلبہ کی یہ ایجاد ثابت کرتی ہے کہ معروف اور سادہ مشینیں بھی تخلیقی ڈیزائن کے ذریعے ہوا میں بلند کی جا سکتی ہیں۔سائیکل کے لیے کوئی انجن، بیٹری یا دیگر پاور سورس استعمال نہیں کیے گئے۔ اڑان کے لیے تمام قوت رائیڈر کی جسمانی طاقت فراہم کرتی ہے، جس سے ہر گھما کو فضا میں لے جانے کے لیے مطلوبہ توانائی ملتی ہے۔یہ کامیابی اس...
    شوبز کی دنیا میں زندگی گزارنا آسان نہیں ہوتا، جہاں ہر لمحہ کسی نہ کسی بحث یا قیاس آرائی کی زد میں رہتا ہے۔ بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن بھی ان شخصیات میں شامل ہیں جن کی ذاتی زندگی طویل عرصے سے خبروں اور افواہوں کا موضوع بنتی رہی ہے، خصوصاً ان کے اور اہلیہ ایشوریا رائے کے رشتے کے حوالے سے۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے طلاق سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر کھل کر بات کی اور ان افواہوں کو سختی سے مسترد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسی باتوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے کیونکہ مشہور شخصیات کے بارے میں لوگ ہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-26  بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے دیوہیکل فضائی ڈرون کیریئر ‘جیو تیان’ نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ سرکاری خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق یہ بڑا ڈرون شمال مغربی صوبے شانشی میں پہلی بار فضا میں بلند ہوا، تاہم پرواز کی درست تاریخ ظاہر نہیں کی گئی۔ یہ جدید ڈرون کیریئر ریاستی ایروسپیس ادارے AVIC کے ماتحت فرسٹ ائرکرافٹ انسٹیٹیوٹ نے تیار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جیو تیان کو خودکار، مربوط اور جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت، طویل پرواز، وسیع رینج اور مختصر فاصلے میں ٹیک آف اور لینڈنگ جیسے فیچرز شامل ہیں۔ جیو تیان کو 2024 میں چین کے ژوہائی ائر شو میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی پولیس نے مشہد میں چھاپہ مار کر  نوبیل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو گرفتار کر لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پولیس نے مشہد میں چھاپا مار کر نرگس محمدی کو گرفتار کیا۔خسرو علی‌کردی کی برسی کی تقریب میں پولیس نےکارروائی کی اور وہاں موجود متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا گیا۔نرگس محمدی کئی سال سے خواتین کےحقوق اور بنیادی انسانی حقوق کیلئے مہم چلا رہی تھیں اور وہ طبی وجوہات کی بنا پر عارضی رہائی پر تھیں۔نرگس محمدی کو 2023 میں نوبل کا امن انعام ملا تھا۔واضح رہے کہ ايران کی بہائی برادری ایک بڑی مذہبی اقلیت ہے، جن کے نمائندگان کا کہنا ہے کہ ان کی کمیونٹی کو معاشرے میں کئی معاملات...
    منٰیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو اور ڈی جی اینٹی کرپشن نے اس امر پر زور دیا کہ شفافیت، جوابدہی اور ادارہ جاتی نظم و ضبط عوامی اعتماد کی بحالی اور ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ناگزیر ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ منیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو نے آج نیٹکو ہیڈکوارٹرز گلگت میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میر وقار کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں دونوں فریقین نے نیٹکو میں بدعنوانی، وسائل کے ناجائز استعمال اور خردبرد میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، بالخصوص گاڑیوں کی مرمت اور دیکھ بھال کے معاملات میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر سخت ایکشن لینے پر اتفاق کیا گیا۔ منٰیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو اور ڈی جی اینٹی کرپشن نے...
    ایئر پورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب تیز رفتار نامعلوم گاڑی خاتون کو کچلتے ہوئے فرار ہوگئی ، جاں بحق ہونے والی خاتون شاہ فیصل کالونی کی رہائشی تھی. رپورٹ کے مطابق  ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب  بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہ گیر خاتون جاں بحق  ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 35 سالہ کویتا زوجہ ہری رام کے نام سے کی گئی۔ متوفیہ شاہ فیصل کالونی کی رہائشی تھی ، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔
    بھارتی اداکار ابھیشک بچن نے اپنے خاندان کی نجی زندگی پر ہونے والی مسلسل چہ مگوئیوں اور گردش میں رہنے والی افواہوں پر بیٹی آرادھیا کے ردِ عمل پر بات کی ہے۔ ابھیشک بچن نے حال ہی میں اپنے اور اہلیہ، اداکارہ ایشوریا رائے کے درمیان طلاق سے متعلق مسلسل گردش میں رہنے والی افواہوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایشوریا نے آرادھیا کی تربیت اس انداز میں کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ باتوں پر توجہ ہی نہیں دیتی، سوشل میڈیا پر ہونے والی چہ مگوئیوں سے آرادھیا دور رہتی ہے۔ ابھیشک کا کہنا ہے کہ ایشوریا نے آرادھیا میں فلمی دنیا اور اپنے والدین کے کام کے حوالے سے احترام پیدا کیا ہے، گھر میں گفتگو...
    سٹی 42:محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے تحت نئی بننے والی واسا ایجنسیوں میں تقرروتبادلے ہوئے ۔ امجد علی ایس ای پبلک ہیلتھ سرگودھا کا تبادلہ، ایم ڈی واسا بہاولپور تعینات،عامر شریف ایم ڈی واسا بہاولپور کا تبادلہ، ایم ڈی واسا لیہ تعینات ،جاوید اختر ایم ڈی واسا لودھراں تعینات ہوگئے ۔ عاشق علی جاوید ایس ای پبلک ہیلتھ ساہیوال کا تبادلہ، ایم ڈی واسا پاک پتن تعینات جبکہ کاشف منہاس، ڈائریکٹر واسا لاہور کا تبادلہ، ایم ڈی واسا ضصور تعینات کردیے گئے ، کاشف رسول،ایکس ای این واسا لاہور کا تبادلہ، ایم ڈی واسا چکوال تعینات کردیے گئے ، کاشف رسول ایم ڈی واسا تلہ گنگ کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے اورحماد فضل کا محکمہ لوکل گورنمنٹ سے تبادلہ، ایم...
    سوزن فرگوسن نے ایک بیان میں کہا کہ افغان خواتین کو یو این دفاتر میں کام سے روکنا زندگی بچانے والی خدمات کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان خواتین کو دفاتر اور فیلڈ میں محفوظ رسائی دی جائے، جتنی دیر یہ پابندیاں رہیں گی، اتنا ہی زندگی بچانے والی خدمات کو خطرہ رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کی خواتین کی ایجنسی کی خصوصی نمائندہ سوزن فرگوسن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یو این دفاتر میں افغان خواتین کے کام پر پابندی ہٹائی جائے۔ سوزن فرگوسن نے ایک بیان میں کہا کہ افغان خواتین کو یو این دفاتر میں کام سے روکنا زندگی بچانے والی خدمات کو خطرے میں ڈال رہا...
    ایبٹ آباد میں اغوا ہونے والی ڈاکٹر کی چار روز بعد لاش مل گئی، ہسپتالوں میں ہڑتال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز ایبٹ آباد(سب نیوز)ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں ہسپتال سے گئی تھیں، ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر وردہ کی دوست خاتون ردا ، شوہر اور ڈرائیور سمیت 9 افراد زیر حراست ہیں، ملزمہ خاتون ردا نے دوست ڈاکٹر کو کرائے کے قاتلوں کے حوالے کرنے...
    —فائل فوٹو ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔پولیس کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا۔ پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ ایبٹ آباد: 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانتاً رکھوانے والی میڈیکل افسر مبینہ طور پر اغواپولیس کے مطابق ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ اسپتال سے گئی تھیں، رات گئے تک گھر نہیں پہنچیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے اغواء کے الزام...
    ---فائل فوٹو  کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے گھر سے خواتین کی ملنے والی تینوں لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر شیخ کے مطابق تینوں خواتین کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے، موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہو سکے گی۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر شیخ کا کہنا ہے کہ واقعہ کافی حد تک مشکوک لگتا ہے، تین خواتین میں سے ایک کی موت دو روز قبل ہوئی، خواتین کی اموات کے حوالے سے گھر کے سربراہ محمد اقبال کو معلوم تھا۔ کراچی: گلشن اقبال میں گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک ون میں گھر سے 3 افراد...
     ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔پولیس کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں ہسپتال سے گئی تھیں، ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا۔ڈاکٹر وردہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر وردہ کی دوست خاتون ردا ، شوہر اور ڈرائیور سمیت 9 افراد زیر حراست ہیں، ملزمہ خاتون ردا نے دوست ڈاکٹر کو کرائے کے قاتلوں کے حوالے کرنے کا اعتراف کیا، نشاندہی پر ایک ملزم گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم فرار ہے۔پولیس کا کہنا...
    اقصیٰ شاہد :تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے کے نتیجے میں 9 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے دبئی جانے والی ایمریٹس کی پرواز ای کے 609،605،کراچی سے بینکاک جانے والی تھائی کی پرواز ٹی جی 342 اورکراچی سے لاہورجانے والی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 141 اور145شامل ہیں۔کراچی سے اسلام آبادجانےوالی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 123،121 اورکراچی سے لاہورجانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 306بھی منسوخ ہونےوالی پروازوں میں شامل ہیں۔ محسن نقوی کی 30 لاکھ ڈالر کی منشیات ضبط کرنے پر پاک بحریہ کی ستائش کراچی سے تربت جانےوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 501منسوخ ہوگئی۔
    ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کی میڈیکل افسر مبینہ طور پر اغوا ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ اسپتال سے گئی تھیں، رات گئے تک گھر نہیں پہنچیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈاکٹر وردہ کے والد کا کہنا تھا کہ بیٹی نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانتاً رکھوایا تھا۔
    —فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے دبئی جانے والی نجی پرواز کے 13 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ آف لوڈ مسافروں میں 10 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں۔ مسافر ظاہری طور پر دبئی کے ذریعے جدہ جا رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ امیگریشن انٹرویو کے دوران مسافر مشکوک قرار پائے اور موبائل فونز سے مشکوک چیٹس اور نمبرز برآمد ہوئے۔
    قومی ائیرلائن کی کراچی سے سکھر جانے والی پرواز پی کے 536 نے اڑان بھری تو تھوڑی ہی دیر بعد اسے فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق طیارہ روانگی کے تقریباً 17 منٹ بعد تکنیکی مسئلے کا شکار ہوا۔ پائلٹ نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول کو آگاہ کیا، جس کے بعد طیارے کو واپس کراچی ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا اور پرواز منسوخ کردی گئی۔ پرواز میں وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ، میئر سکھر ارسلان شیخ سمیت دیگر مسافر موجود تھے۔ فنی خرابے کے باعث پرواز منسوخ ہونے پر ناصر حسین شاہ طیارے سے اتر کر واپس روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر بلدیات کو آج سکھر میں ایک تقریب میں شرکت کرنا...
    احمد آباد: سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ سے بھارتی شہر حیدرآباد جانے والی پرواز نے احمد آباد میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ میڈیاذرائع کے مطابق مدینہ منورہ سے حیدرآباد جانے والی انڈیگو ایئر لائن کی پرواز کو صبح تقریباً 11:30 بجے احمد آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی، جب پرواز میں موجود ایک مسافر نے بم رکھنے کا دعویٰ کیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ مسافر کی جانب سے بم کی اطلاع دینے کے بعد جہاز کے عملے نے فوری طور پر حکام کو آگاہ کیا اور طیارے کو متبادل ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا، پرواز میں تقریباً 180 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے، جن کو بحفاظت اتر لیا گیا۔ سیکیورٹی ایجنسیوں نے...