2026-07-24@12:26:24 GMT
تلاش کی گنتی: 300

«موسمیاتی تبدیلی پر»:

      وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ ملکوں میں شامل ہے۔ دوشنبے میں بین الاقوامی واٹر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں متعدد بار شدید ترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں 2 ارب آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، پاکستان کا کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کا مزید کہنا تھا کہ دنیا بھر خصوصاً افریقہ میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کوئٹہ(نیوزڈیسک): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان کو درپیش موسمیاتی چیلنجز، مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور وفاق اور صوبے کے درمیان ماحولیاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی جیسے بڑے چیلنج سے نمٹنے کیلئے بلوچستان حکومت دیرپا حکمت عملی پر کام کر رہی ہے اور صوبے نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پہلا کلائمیٹ فنڈ قائم کر دیا ہے۔ رومینا خورشید عالم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت بلوچستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھا جائے گا۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)درختوں کی کٹائی سے متعلق وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا گیا۔  نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے پیپر ملبری کو غیرمقامی درخت قرار دیتے ہوئے کٹائی کو درست قرار دے دیا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ درختوں کی کٹائی صرف پیپر ملبری تک محدود تھی،کچنار، سنبل، چیڑ اور سکھ چین سمیت دیگر انواع کے درختوں کو مارکنگ کر کے محفوظ رکھا گیا۔ سی ڈی اے نے درختوں کی کٹائی کے بعد متبادل جگہوں پر شجرکاری بھی کی،درختوں کی کٹائی کیلئے پیشگی منظوری ضروری ہے،درختوں کی کٹائی کیلئےموجودہ آپریشن بغیر کسی مشاوت کے کیا گیا۔ کرپشن پر...
    حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے،وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں، میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے، پاور سیکٹر میں اصلاحات سے گردشی قرضوں میں 1.25 ٹریلین روپے کی کمی لائی گئی، ایک سے ڈیڑھ سال میں وفاقی حکومت کی سو فیصد فائلیں ڈیجیٹل ہو چکی ہیں، اب کوئی بھی ڈیجیٹل نظام میں چھپ نہیں سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں مقامی ہوٹل میں...
    او آئی سی سی کے تحت پاکستان میں چوتھی کلائمٹ کانفرنس 2026 کا انعقاد کیا گیا جس میں کہا گیا کہ کلائمٹ دنیا کےساتھ اب پاکستان کا بھی اہم مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بڑے نوعیت کے مسائل سامنے آرہے ہیں۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے چوتھی کلائمیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال 2022 کے سیلاب نے بتایا کہ پاکستان بھی ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا کررہا ہے۔ یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہےکہ ہم سب ملکر کلائمیٹ چینج کے روک تھام سے متعلق کام کریں۔ انہوں نے بتیا کہ حکومت بھی اس حوالے سے اقدامات بروئے کار لارہی ہے۔ کانفرنس کا مقصد اس حوالے سےآگاہی اور مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔ ہم...
    کراچی چیمبر کے تحت ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی کلائمیٹ میٹرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ نصف فیصد سے بھی کم ہے۔ پاکستان میں زلزلے اسموگ دھند کے ساتھ سیلاب بھی آتے ہیں۔ پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے استعمال سے آلودگی پھیل رہی ہے، ماحولیات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اب تک پلاسٹک کے فضلے کو درست طریقے سے نہ استعمال اور نہ ڈمپ کرسکے ہیں۔ کلائمیٹ چینج پر دنیا بھر میں مستعدی کام ہورہا ہے جبکہ دنیا میں پلاسٹک سے سڑکیں بن...
    وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو سمت دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہی اس ملک میں موسمیاتی انقلاب لے کر آسکتی ہے۔ فن لینڈ نے اپنے جنگلات بچانے کیلئے انقلابی کام کیے۔ دس سال پہلے شنگھائی اور بیجنگ دنیا کے آلودہ ترین شہر تھے۔ آج چین دنیا کا سب سے بڑا گرین انرجی کا سپلائر ہے مصدق ملک نے کہا کہ چین نے جدید ٹیکنالوجی اپنا کر آلودگی پر قابو پایا۔ حکومت نے ماحولیات کے تحفظ کیلئے گرین فیلڈ پروگرام بنایا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر اور بین الاقوامی ادارے پاکستان میں ماحولیات کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ پالیسی کے تحت کے ایم سی کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور اسکیموں کا تفصیلی اور جامع جائزہ لیا گیا اور شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار‘ معیار‘ شفافیت اور عوامی افادیت پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی کے ایم سی کے ترقیاتی منصوبوں کی براہ راست نگرانی کرے گی۔ منصوبوں کی ترجیحات کا واضح تعین کیا جائے گا اور پیش رفت سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ کو ماہانہ بنیادوں پر تفصیلی رپورٹ پیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    معاہدے پر دستخط کی تقریب یو این ڈی پی کنٹری آفس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ معاہدے پر جی بی آر ایس پی کے جنرل منیجر اشفاق احمد اور یو این ڈی پی پاکستان کے ریزیڈنٹ رپریزنٹیٹیو ڈاکٹر سیموئل رزک نے دستخط کیے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام (GBRSP) اور اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) پاکستان نے ای کیئر (ECARE) پروگرام کے تحت ایک لیٹر آف ایگریمنٹ (LoA) پر دستخط کیے ہیں، جو گلگت بلتستان کی کمزور پہاڑی آبادیوں کو موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والی آفات سے محفوظ بنانے کی کوششوں میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب یو این ڈی پی کنٹری آفس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ معاہدے پر جی...
    شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق یہ کانفرنس گلگت بلتستان کے حساس پہاڑی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، قدرتی آفات کے خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے پائیدار حکمت عملیوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیاء اور ایشین ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ رسپانس نیٹ ورک کے اشتراک سے اپریل 2026ء میں موسمیاتی تبدیلی پر ایک اہم عالمی کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق یہ کانفرنس گلگت بلتستان کے حساس پہاڑی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، قدرتی آفات کے خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے پائیدار حکمت عملیوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ اس حوالے سے تینوں اداروں کے درمیان...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے سائی ٹیک ڈپلو ہب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، الیکسس روئگ سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی اقدامات کے لیے سائنس اور سفارت کاری کے باہمی انضمام کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہب کی جانب سے سائنس اور سفارت کاری کے مو ثر امتزاج کے لیے کی جانے والی پیش رفت کو سراہا۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ موجودہ عالمی حالات میں سائنس اور سفارت کاری کا باہمی ربط ایک عالمی ضرورت ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث درپیش معاشی اور سماجی دباو  کے تناظر میں یہ پاکستان کے لیے خاص طور پر اہمیت رکھتا ہے۔ فریقین نے اس بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-34 جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد (خبرنگار) ڈنمارک کی سفیر ماجا مورٹینسن نے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان سائنسی سفارت کاری کے فروغ اور موسمیاتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا غیر متناسب بوجھ برداشت کر رہا ہے حالانکہ عالمی کاربن اخراج کا تقریباً 70 فیصد صرف 10 ممالک سے ہو رہا ہے۔ علاوہ ازیں گرین فنانسنگ کا 85 فیصد حصہ چند مخصوص ممالک تک محدود ہے، جو ماحولیاتی انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نارتھک ممالک کے سماجی فلاحی ماڈلز قابلِ تقلید ہیں اور پاکستان ایسے ماڈلز سے سیکھتے ہوئے پائیدار ترقی کی جانب پیش رفت کرنا چاہتا ہے۔ 
    پاکستان کے شمالی علاقوں میں پائی جانے والی قیمتی اور لذیذ ٹراؤٹ مچھلی نہ صرف مقامی معیشت کا اہم ذریعہ ہے بلکہ علاقے کے ماحولیاتی توازن میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ مزید پڑھیں: دریائے نیلم کی ٹراؤٹ مچھلی میں جینیاتی تبدیلی کا انکشاف اسکردو سمیت گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں ٹراؤٹ فارمنگ مقامی لوگوں کے لیے روزگار کا بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے، تاہم رواں سال موسمیاتی تبدیلی اور غیر یقینی موسمی حالات نے اس شعبے کو شدید متاثر کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کم برف باری اور درجہ حرارت میں غیر معمولی تبدیلی کے باعث پانی کی سطح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس کا براہِ راست اثر ٹراؤٹ مچھلی کی بریڈنگ اور افزائش پر پڑ...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کہتا ہے ہم انڈس ٹریٹی کو نہیں مانتے، پانی روک لیں گے، بھارت کو سوچنا چاہیے ان کا پانی بھی تو دوسرے ملک سے آرہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت پہلے بھی پاکستان سے چھیڑ خانی کر کے اس کا خمیازہ بھگت چکا ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ پانی روک کے چھوڑیں گے تو سیلاب آئے گا، پانی کو روک دیں گے تو قحط ہوگا، کوئی اس کو روکنے کا کہے گا تو ہم اس کو جنگ سمجھیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ 10 ملک ایسے ہیں جو دنیا کی 75 فیصد کاربن پیدا کرتے ہیں، یہی 10 ملک دنیا کی 85...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کی سندھ سیکرٹریٹ آمد پر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو نے ان کا استقبال کیا۔ مصدق ملک اور صوبائی وزیرجام خان شورو کی مشترکہ صدارت میں کاربن اخراج میں کمی اور ٹرانسفارمنگ کاربن فنانس، پاک فلو منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین منصوبہ بندی نجم احمد شاہ، ورلڈ بینک کے نمائندوں، محکمہ ماحولیات اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران سندھ میں جاری مختلف ماحولیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت ماحولیاتی منصوبوں، بالخصوص مینگرووز کے فروغ اور کاربن کریڈٹ کے شعبے میں مؤثر اور قابلِ تحسین اقدامات کر رہی...
    غزہ میں معصوم فلسطینی شہریوں کے خلاف کارروائیوں میں شریک اسرائیلی فوجیوں میں نفسیاتی مسائل تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔ مختلف سرکاری اور طبی رپورٹس کے مطابق جنگ کے آغاز کے بعد فوجیوں میں ذہنی دباؤ، پی ٹی ایس ڈی اور دیگر نفسیاتی امراض کی شرح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ: اسرائیلی فوجی بدترین نفسیاتی مسائل سے دوچار، 43 فوجیوں کی خودکشی اعداد و شمار کے مطابق 60 فیصد سے زائد زخمی اسرائیلی فوجیوں میں شدید ذہنی صدمے کی علامات سامنے آئی ہیں، جو جنگی ماحول کے گہرے نفسیاتی اثرات کی عکاسی کرتی ہیں۔ ایک الگ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 12 فیصد ریزرو فوجیوں نے پی ٹی ایس ڈی کی علامات ظاہر...
    غزہ میں معصوم شہریوں کا خون بہانے والے اسرائیلی فوجیوں میں نفسیاتی مسائل، خاص طور پر پی ٹی ایس ڈی اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی وزارت اور طبی رپورٹس کے مطابق غزہ کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے فوجیوں میں ذہنی و نفسیاتی امراض کی تعداد نمایاں طور پر بڑھی ہے۔ 60 فیصد سے زیادہ زخمی فوجیوں میں ذہنی صدمے کی علامات پائی گئیں۔ ایک تحقیق میں 12 فیصد ریزرو فوجیوں نے پی ٹی ایس ڈی کی علامات کی اطلاع دی جو قبل از جنگ کی سطح سے بہت زیادہ ہے۔ بڑے پیمانے پر 80,000 سے زائد فوجیوں کو جنگ کے بعد ذہنی صحت کے مسائل کے باعث علاج یا نگرانی کی ضرورت پڑی۔ علاوہ ازیں خودکشی اور خود کو...
    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن پروگرام منسوخ کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے 10 جنوری کو اسلام آباد کے لیے بلدیاتی حکومت ترمیمی آرڈیننس جاری کیا، جس کے تحت وفاقی دارالحکومت میں مقامی حکومت کے ڈھانچے میں تبدیلی کی گئی ہے۔ انتخابی نظام میں تبدیلی، الیکشن کمیشن کا اقدام الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے مقامی حکومتوں کے انتخابات کے طریقہ کار (موڈ) میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، جس کے باعث موجودہ انتخابی شیڈول پر عمل ممکن نہیں رہا۔ اسی بنیاد پر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات...
    وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ان کی وزارت کچھ ایسے منصوبوں پر کام کر رہی ہے جن سے نہ صرف ملک میں سبز انقلاب آنے کا امکان ہے بلکہ اس سے پاکستان کی نئی نسل ماحولیاتی بہتری کے منصوبے شروع کر کے اپنا مستقبل بہتر بنا سکتی ہے۔ وی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی ماحولیاتی سائنس پر کام کرنے والے نوجوانوں کو نجی طبقے کے ساتھ ملانے کے ایک منصوبے پر کام کر رہی ہے جس کے تحت نوجوان ماہرین کی تحقیق اور ماحول بہتر بنانے کے منصوبوں اور ایجادات کو فروغ ملے گا۔ اسلام آباد میں حالیہ دنوں میں درختوں کی کٹائی کے مسئلے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر دنیا کے دس بڑے ممالک میں شامل ہے، سیلاب اور شدید موسم سے ترقیاتی نقصان بڑھ رہا ہے، حکومت نے سرمایہ کاری کی حفاظت اور موسمیاتی لچک کے لیے گائیڈ لائنز اور اصلاحات متعارف کرائیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر دنیا کے دس بڑے ممالک میں شامل ہے، تاہم گرین ہاؤس گیسوں میں اس کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دوہزاربائیس کے سیلاب سے تقریباً تیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا اور دوہزارپچیس کے سیلاب نے پنجاب کے کئی علاقوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-34  جسارت نیوز
    گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قدرتی آفات کی صورت میں بروقت ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے حوالے سے جامع حکمت عملی وضع ہونی چاہئے۔ تمام اضلاع میں ہیوی مشینری کی دستیابی ضروری ہے تاکہ کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں فوری طور پر امدادی کاموں کا آغاز کیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گلگت بلتستان میں قدرتی آفات میں اضافہ ہو رہا ہے جو مستقبل میں بہت بڑا چیلنج ہو گا۔ اس حوالے سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا محکمہ انتہائی...
    یورپی کوپرنیکس پروگرام کے اعداد و شمار پر مبنی تجزیے کے مطابق سال 2025 میں وسطی ایشیا، ساحل کا خطہ اور شمالی یورپ اپنی تاریخ کے گرم ترین سال سے گزرے۔ یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچاؤ کے لیے گلگت بلتستان میں پیشگی اطلاعات کا جدید نظام قائم کیا جائے، وزیرِ اعظم ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 12 ماہ عالمی سطح پر سال 2024 اور سال 2023 کے بعد تیسرا گرم ترین دور ثابت ہوئے جن کی حتمی تصدیق کوپرنیکس اپنی سالانہ رپورٹ میں جنوری کے اوائل میں کرے گا۔ تاہم خشکی اور سمندروں کے اوسط درجہ حرارت عالمی تصویر تو پیش کرتے ہیں مگر دنیا کے بعض خطوں میں ریکارڈ توڑ گرمی کو پوری طرح...
    پنجاب میں نئے سال 2026 کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں اور صوبے بھر کے اضلاع اور تحصیلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس کے تحت ضلعی اور تحصیل کی حدود بندی مکمل کرنے کا عمل جاری ہے، جبکہ مکمل یونین کونسلز کی حدود بندی جنوری اور فروری میں متوقع ہے۔ نوٹیفکیشن میں ضلع کوٹ ادو اور تحصیل چوک سرور شہید بھی شامل کی گئی ہیں۔ صوبہ پنجاب میں مجموعی طور پر 10 ڈویژنز، 41 اضلاع اور 156 تحصیلیں ہیں: لاہور ڈویژن: 4 اضلاع (لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب) میں کل 22 تحصیلیں۔ گوجرانوالہ ڈویژن: 3 اضلاع (گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال) میں 11 تحصیلیں۔ گجرات ڈویژن: 4 اضلاع (گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، وزیرآباد) میں 12 تحصیلیں۔...
    ‎پنجاب میں نئے سال 2026 کے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں پنجاب بھر کے اضلاع اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سب سے زیادہ 24  تحصیلیں راولپنڈی ڈویژن اور22 تحصیل  لاہور ڈویژن میں ہیں۔ ڈویزن ڈسٹرکٹ اور تحصیلوں کی حدود بندی مکمل یونین کونسلز کی جنوری فروری میں ہوگی۔ضلع کوٹ ادو اور تحصیل چوک سرور شہید بھی نئے نوٹیفکیشن میں شامل کر دئیے گئے۔ پاکستان کا صوبہ پنجاب  10 ڈویژنز، 41 اضلاع اور 156 تحصیلوں پر مشتمل ہے جبکہ لاہور ڈویژن کے 4 اضلاع، لاہور، قصور ،شیخوپورہ، ننکانہ صاحب کی 22 تحصیلیں ہیں۔  گوجرانوالہ ڈویژن کے 3 اضلاع گوجرانوالہ ،سیالکوٹ، نارووال کی 11 تحصیلیں ہیں جبکہ گجرات ڈویژن کے 4 اضلاع گجرات ،حافظ...
    لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر کا دن دو قومی نظریہ کے دشمنوں اور ہندوستان کے آلہ کاروں کے لیے عبرت ہے، پاکستان اور بنگلا دیش کے عوام مشترکہ دشمن ہندوستان کے عزائم سے آگاہ ہوگئے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ 21 دسمبر کو ملک بھر میں بااختیار بلدیاتی نظام کے لیے دھرنے ہوں گے، اسلام آباد اور صوبائی حکومتیں عوام سے مذاق بند کرکے بااختیار بلدیاتی نظام دیں۔ نائب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    لاہور: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور معدے کی خرابی کے باعث لاہور سفاری زو میں موجود ایک زرافہ دم توڑ دیا، جس کی موت کی تصدیق انتظامیہ نے بھی کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی افریقہ سے اکتوبر کے وسط میں 12 زرافے امپورٹ کیے گئے تھے جنہیں کورنٹائن میں رکھا گیا تھا ۔ لاہورسفاری زو  کے ذرائع کے مطابق  دو زرافے شروع سے ہی کمزور اور لاغر تھے۔ انتطامیہ کی طرف سے یکساں خوراک ،ماحول اور بہترین دیکھ بھال کے باوجود ان کی نشوونما نہیں ہو رہی تھی اور دونوں میں معدے کی خرابی کے علامات بھی پائی گئیں۔ ان میں سے ایک زرافہ کم وبیش تین ہفتے قبل دم توڑ گیا لیکن یہ...
    اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ موسمیاتی اقدامات اب اختیار کا نہیں بقا کا تقاضا بن چکے ہیں۔ فطرت اپنے اصولوں کے مطابق چلتی ہے۔ اگر ہم اس کے ساتھ ناانصافی کریں تو فطرت متاثر نہیں ہوتی لیکن اس ناانصافی کی پوری قیمت ہمیں چکانی پڑتی ہے۔ انہوں نے پاکستان جیسے موسمیاتی خطرات سے دوچار ممالک کی بڑھتی ہوئی کمزوریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ لچک میں اضافہ، موسمیاتی موافقت اور منصفانہ عالمی مالی معاونت وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں منعقد ہونے والی اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251213-08-34  جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-24 ریاض (صباح نیوز) وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان امریکا اور چین دونوں کے ساتھ تعمیری تعلقات برقرار رکھنے کی بہترین پوزیشن میں ہے جس سے مستحکم ماحول اور متنوع بیرونی سرمایہ کاری کے مواقع پیدا ہوں گے، موافقتی ایجنڈے کے لیے ترقیاتی شراکت داروں اور عالمی مالیاتی منڈیوں سے بیرونی مالیاتی معاونت ناگزیر رہے گی، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی صورت میں پاکستان کا دیرینہ شراکت دار ہے۔ وزیرخزانہ نے ان خیالات کااظہارسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جمعرات کو گلوبل ڈویلپمنٹ فنانس کانفرنس مومینٹم 2025 کے موقع پر ’’موسمیاتی موافقیت ولچک، درکار سرمایہ کیسے یقینی بنائیں‘‘کے عنوان سے منعقدہ اعلیٰ سطح کے سیشن میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلوں کے خطرات اور اس...
    اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور برطانیہ کے مابین ماحولیاتی تبدیلی کے شعبے میں تعاون کے منصوبے پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔وفاقی وزیر مصدق ملک اور برطانیہ کی عزیر ڈویلپمنٹ نے تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبے میں پاکستان اور برطانیہ کئی سالوں سے تعاون کر رہے ہیں، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے بہت برے اثرات سے متاثر ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 4700 افراد سیلابوں میں جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 17ہزار افراد زخمی یا معذور ہوئے، سیلابوں سے 40ملین افراد بے گھر ہوئے، سیلابوں سے جو نقصان ہوا ہے وہ ہمارے...
    اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ کے مابین ماحولیاتی تبدیلی کے شعبے میں تعاون کے منصوبے پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک اور برطانیہ کی عزیر ڈویلپمنٹ نے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبے میں پاکستان اور برطانیہ کئی سالوں سے تعاون کر رہے ہیں، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے بہت برے اثرات سے متاثر ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 4700 افراد سیلابوں میں جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 17ہزار افراد زخمی یا معذور ہوئے، سیلابوں سے 40ملین افراد بے گھر ہوئے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سیلابوں سے جو نقصان ہوا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    علامہ راغب نعیمی مزید 3 سال کیلئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )علامہ راغب نعیمی کو مزید 3 سال کے لیے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر کر دیا گیا۔وزارتِ قانون و انصاف نے علامہ راغب نعیمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔علامہ راغب نعیمی کی مدت مکمل ہونے پر یہ عہدہ یکم نومبر 2025 کو خالی ہو گیا تھا۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 228 کی شق 4 کے تحت ڈاکٹر راغب نعیمی کی تقرری کی منظوری دی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو...
    اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے عالمی ادارہ برائے تحفظ قدرت (WWF) کے زیر اہتمام دریائے سندھ کی ڈولفن کے تحفظ کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلائو ہماری جانب سے پھیلائی جانے والی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی کے براہ راست نتائج ہیں۔ انہوں نے دریائے راوی کے پانی کے شدید آلودہ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پانی اب زراعت کے لیے بھی قابل استعمال نہیں رہا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ حالیہ سیلابوں کے باعث ہونے والا معاشی نقصان مجموعی قومی پیداوار کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-5 کوئٹہ(آئی این پی) صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملاخیل سے مختلف سماجی تنظیموں، ماہرینِ ماحولیات اور شہری نمائندوں پر مشتمل وفود نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی مجموعی ماحولیاتی صورتحال، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر صوبائی مشیر نے بتایا کہ بلوچستان اس وقت شدید ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔ کم بارشوں کے باعث متعدد اضلاع میں پانی کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں جبکہ کوئٹہ میں زیرزمین پانی کی سطح خطرناک حد تک نیچے جا رہی ہے، جس پر حکومت نے فوری، درمیانی اور طویل مدتی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان 2026ء تا 2027ء کیلئے ای سی او کونسل آف منسٹرز کا چیئرمین منتخب ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ای سی او رکن ملکوں کے وزراء خارجہ نے پاکستان کو چیئرمین شپ پر مبارکباد دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق  نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی تعاون تنظیم کے  کونسل آف وزراء  (ای سی او سی او ایم)کے 29 ویں اجلاس میں ورچوئل شرکت کے موقع پر اپنے خطاب میں  جمہوریہ قازقستان کے وزیر خارجہ، اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے موجودہ چیئرمین کونسل آف وزراء  وزیر خارجہ یرمک کوچربایف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، اقتصادی تعاون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی محمد سلیم بلوچ نے اپنے حلقے میں یوسی مراد میمن دیھ تھانو ملیر میں جاری ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے سموں گوٹھ میں جاری واٹر سپلائی اسکیم کا بھی معائنہ اور کام کی رفتار اور معیار کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر مقامی اسٹیک ہولڈرز، نمائندگان اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ کے افسران بھی ہمراہ موجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    وزارت موسمیاتی تبدیلی کی سیکریٹری عائشہ موریانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار اگلے سال دن کے اوقات میں بعض بڑے صنعتی علاقوں میں چھتوں پر نصب سولر سسٹمز کی بجلی قومی گرڈ کی طلب سے زیادہ ہو جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی سولر صارفین کا رجحان آف گرڈ سولر سسٹم کی طرف کیوں بڑھ رہا ہے؟ عائشہ موریانی نے کوپ 30 کانفرنس کے موقعے پر رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں گزشتہ برسوں کے دوران سولر پینلز کی تنصیبات میں بے مثال اضافہ ہوا ہے جس سے اخراجات اور بجلی کے بل کم ہوئے لیکن ساتھ ہی گرڈ پر مبنی بجلی کی طلب میں کمی کے باعث خسارے میں ڈوبی پاور کمپنیوں کے مالی...
    کاپ30 کے اختتام پر موسمیاتی اقدامات کے حوالے سے ایک جامع معاہدے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز چین سبز اور کم کاربن ترقی کو تیز کرے گا، چینی نائب وزیر حیاتیات اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی فریم ورک کنونشن کے فریقوں کی تیسویں کانفرنس اپنے اختتام کو پہنچی، جس میں کامیابی کے ساتھ کئی نتائج حاصل ہوئے۔ کاپ30 میں چینی وفد کے سربراہ اور چین کے نائب وزیر حیاتیات و ماحولیات لی گاؤ نے کانفرنس کے بعد اتوار کے روز چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ کانفرنس کی سب سے اہم کامیابی ” موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یکجہتی اور تعاون” کے نام سے ایک جامع معاہدے...
    برازیل کے شہر بیلیم میں منعقد ہونے والی 2 ہفتوں پر مشتمل کوپ30 عالمی ماحولیاتی کانفرنس بالآخر ایک چھوٹے مگر اہم پیش رفت کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، تاہم موسمیاتی بحران کے تباہ کن اثرات سے بچنے کے لیے یہ اقدام ناکافی قرار دیا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے 194 ممالک صرف اس بات پر متفق ہو سکے کہ فوسل فیول کے مرحلہ وار خاتمے کے لیے رضاکارانہ طور پر ایک ’روڈمیپ‘ پر بات چیت شروع کی جائے گی، اس اجلاس میں امریکا نے اپنا کوئی وفد نہیں بھیجا۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کو غیر معمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے، وزیراعظم کا بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب کانفرنس آخری رات بحرانی صورتِ حال سے دوچار رہی،...
    بیلیم / اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لئے فوری، قابلِ بھروسہ اور منصفانہ مالی تعاون، جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی اور عالمی سطح پر مضبوط شراکت داری ناگزیر ہو چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ کے عالمی ماحولیاتی سربراہی اجلاس کے موقع پر وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں کیا۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ یہ تقریبات پاکستان کے ماحولیاتی چیلنجز، موافقت کے تقاضوں، جاری اصلاحاتی اقدامات اور عالمی ماحولیاتی نظام میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کرنے کا...
    سٹی 42 : وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے حکم پر سیاحتی مقام میں پانی کے راستے میں کوئی ہوٹل نہیں بنے گا۔   وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے اوپر کافی ذمہ داریاں ہیں، ہماری وزارتوں میں لوگ فیلڈ میں کم جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فیڈریشن کے کام میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ ہم نے جتنے پروگرام پیش کیئے ہیں ہمارے پاس فنڈز موجود ہیں۔  نادرا کا سسٹم ڈاؤن ، بیرون ملک جانے کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ کا اجرا بند مصدق ملک نے کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی میں چیئرمین کی ضرورت ہے جس کے لیئے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نے مون سون 2026 کے اسٹریٹجک پلان کی منظوری دے دی، وزارتِ موسمیاتی تبدیلی نے تمام اقدامات کو شارٹ، میڈیم اور لانگ ٹرم میں تقسیم کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے تیار کردہ مون سون 2026 کے اسٹریٹجک پلان کی منظوری دے دی ہے، مون سون 2026 کے اسٹریٹجک پلان کی دستاویزی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق وزارتِ موسمیاتی تبدیلی نے پلان کو اثرات اور قابلِ عمل اقدامات کی بنیاد پر تین حصوں میں تقسیم کیا ہے،240 دن میں گزشتہ مون سون سے تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کی مرمت کی جائے گی،تمام نکاسی آب کی نہروں اور فلڈ گیٹس کی بحالی کی جائے گی۔ پلان کے مطابق شہری علاقوں کے متاثرہ...
    ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچیں جہاں اے ڈی بی کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، جام خان شورو، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی این ڈی نجم شاہ، سیکریٹری ٹو سی ایم رحیم شیخ اور سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن اور دیگر افسران شریک ہوئے۔ اے ڈی بی کے وفد میں ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر اسد علیم، پروگرام آفیسر خیام سہیل عباسی شامل ، پروجیکٹ آفیسرز حامد خان اور عدنان علی بھی اجلاس کا حصہ رہے جبکہ بی آر ٹی ریڈ لائن، شہری ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر اور موسمیاتی تحفظ کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن...
    وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی کریں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے بچاؤ کی حکومتی حکمت عملی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے،وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور...
    اسلام آباد (خبر نگار+نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچاؤ کیلئے ابھی سے حفاظتی تیاریوں کی ہدایت کی اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کے قلیل المدتی منصوبے کی منظوری بھی دے دی۔ شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی کریں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے بچاؤ کی حکومتی حکمت عملی پر جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے پانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچاؤ کے لیے ابھی سے حفاظتی تیاریوں کی ہدایت کی اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے قلیل المدتی منصوبے کی منظوری بھی دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچاؤ کی حکومتی حکمت عملی پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس کو آئندہ برس مون سون کے حوالے سے عالمی اشاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ دوران اجلاس وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے قلیل، وسط اور طویل مدتی منصوبوں پر تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔ شہباز شریف نے پیش کردہ قلیل مدتی منصوبے کی منظوری دی اور فوری عملدرآمد کا حکم دیا، اور کہا کہ وزارت موسمیاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    ہر تیسرے سال جی ڈی پی کا بڑا حصہ موسمیاتی آفات پر خرچ کرنا پڑتا ہے، شہباز شریف قیمتی اور محدود وسائل ریسکیو، بحالی اور نقصان سے بچاؤ کے کاموں پر صرف ہو جاتے ہیں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون سیزن سے قبل ملک کو ممکنہ سیلابی صورتحال اور شدید موسمی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے پیشگی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے قلیل المدتی منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ہر تیسرے سال موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے جی ڈی پی کا خاطر خواہ حصہ خرچ کرنا پڑتا ہے۔ قیمتی اور محدود وسائل ترقیاتی منصوبوں کی بجائے ریسکیو، بحالی اور نقصان سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ ملک میں نظریاتی، خاندانی اور تہذیبی بنیادوں پر حملے پہلے سے کہیں زیادہ شدت اختیار کر چکے ہیں۔ختم نبوتؐ کے قانون، اسلامی سزاوں، نصابِ تعلیم اور مدارس کے کردار کو متنازع بنانے کی عالمی کوششیں جاری ہیں، مگر مدارسِ دینیہ کا فیضان تا روزِ قیامت جاری رہے گا، ان کے نصاب کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ دینی مدارس امت کی فکری، روحانی اور علمی چھائونیاں ہیں اور یہ ماضی کی طرح آج بھی تحفظِ دین کے قلعے ہیں۔وہ جمعیت علمااسلام مومن آباد ٹائون ضلع غربی کے زیراہتمام مرحوم رہنما حافظ حبیب الرحمٰن خاطرکی یاد میں منعقدہ...
    فائل فوٹو، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ اگلے سال مون سون کی شدت 20 سے 26 فیصد زیادہ ہوگی۔وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ گلگت بلتستان میں معمول سے زیادہ برف باری ریکارڈ ہوئی جبکہ گلیشیرز پگھلنے کی شرح بھی 3 فیصد بڑھ گئی ہے۔ وزیر اعظم کی آئندہ مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے تیاری کی ہدایتوزیرِ اعظم نے کہا کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور این ڈی ایم اے مربوط حکمت عملی بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر سال پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کی شدت بڑھ رہی ہے، آئندہ برس...
    آئندہ سال مون سون رواں سال سے 26 فیصد زیادہ شدید ہوگا، وزیر موسمیاتی تبدیلی نے خطرے کی گھنٹی بجادی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ آئندہ سال مون سون رواں سال سے 26 فیصد زیادہ شدید ہوگا۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پریس کانفرنس کی۔ مصدق ملک کا کہنا تھاکہ اگلے سال مون سون سیزن زیادہ شدت سے آئیگا اور 2026 میں مون سون کی شدت 20 سے26 فیصد زیادہ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگلے 200 دن میں مربوط اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سیلاب میں جانی نقصانات...
    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایات دی ہیں کہ آئندہ برس مون سون سے قبل ملک میں پیشگی انتظامات ہر صورت مکمل ہونے چاہییں۔ وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے اہم اجلاس میں وزیراعظم کو موسمیاتی تبدیلی کے عالمی اشاروں، ممکنہ موسمی پیٹرنز اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے تیار کی گئی مختصر، درمیانی اور طویل مدتی منصوبہ بندی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ عالمی تخمینوں کے مطابق آئندہ مون سون سیزن بھی معمول سے ہٹ کر ہو سکتا ہے، اسی لیے وزیراعظم نے پیشگی تیاری کو ناگزیر قرار دیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے قلیل مدتی منصوبے کی باضابطہ منظوری دیتے ہوئے اس پر فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال مون سون...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی ہدایت، وزرات موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے قلیل مدتی منصوبے کی منظوری، فوری عملدرآمد شروع کرنے کی ہدایت وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچاؤ کی حکومتی حکمت عملی پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. وزیرِ اعظم نے کہا آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے. وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی کریں. ...
    —فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے ابھی سے تیاری کرنے کی ہدایت کر دی۔موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں موسمیاتی تبدیلی سے بچاؤ کے لیے قلیل مدتی منصوبے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور این ڈی ایم اے مربوط حکمت عملی بنائیں۔ سیلاب میں جانی نقصانات سے بچاؤ ہماری سیاست کا محور ہونا چاہیے: مصدق ملکمصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہمارا نکاسی کا نظام موجودہ موسمی شدت کا مقابلہ نہیں کر پا رہا ہے، طویل مدتی حکمت عملی کے تحت 5 سال میں موسمیاتی مطابقت کا حامل...
    وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی کریں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے بچاؤ کی حکومتی حکمت عملی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے،وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی...
    ویب ڈیسک : وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ مل کر مربوط منصوبہ سازی کی ہدایت کی ہے، کہنا ہے کہ پیش کردہ قلیل مدتی منصوبے پر فوری عملدرآمد شروع کیا جائے۔  وزیراعظم کی زیرصدارت موسمیاتی تبدیلی سے متعلق حکومتی حکمت علی پر جائزہ اجلاس ہوا۔ جس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کو آئندہ برس مون سون کے حوالے سے اشاریوں کے عالمی تخمینوں اور  وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے قلیل، وسط اور طویل مدتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔  پنجاب حکومت کا غیر قانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کیلئے نقد انعام کا اعلان اجلاس میں وزیراعظم نے  آئندہ سال مون سون میں کسی بھی جانی و مالی...
    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے زیرِ صدارت اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچاؤ کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئندہ برس کے مون سون کے ممکنہ جانی و مالی نقصانات سے بچاؤ کے لیے فوری تیاری کی ہدایت دی گئی۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان ترقی پذیر ملک ہے اور ہر تیسرے سال موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات پر ملکی جی ڈی پی کا خاطر خواہ حصہ خرچ کرنا پڑتا ہے، جبکہ قیمتی اور محدود وسائل ترقی کی بجائے اس بچاؤ میں صرف ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں: مزید بارشوں کی پیشگوئی، پنجاب میں مون سون کا 11واں اسپیل جاری انہوں نے زور دیا کہ پاکستان جس کا موسمیاتی تبدیلی میں کردار نہ ہونے...
    امریکی ماحولیاتی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے برسوں میں پاکستان کو شدید موسمیاتی چیلنجز کا سامنا رہے گا۔ پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ارم ستار نے کہا کہ 2050 تک ملک میں سیلاب، شدید بارشوں اور خشک سالی کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی نہ صرف موسم کو بدل رہی ہے بلکہ صحت، خوراک، زراعت، پانی اور روزمرہ زندگی کے تمام پہلوؤں کو متاثر کرے گی۔ بوسٹن یونیورسٹی کے ڈاکٹر عادل نجم نے گفتگو میں کہا کہ “ماحولیاتی تبدیلی نے تقریریں نہیں سننی، اسے اپنا کام کرنا ہے اور اس کا اثر ہر شخص پر پڑے گا”۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مناسب اقدامات نہ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آبادی میں 2.55 فیصد سالانہ اضافے کے ساتھ پائیدار ترقی ممکن نہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کے دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آبادی میں دو اعشاریہ پانچ فیصد سالانہ اضافے کے ساتھ ترقی کی پائیدار شرح حاصل کرنا ممکن نہیں،آبادی اور کلائمیٹ چینج دونوں کو کنٹرول کرنا ناگزیر ہو چکا۔ مزید کہاکہ ہم کہتےہیں کہ پاکستان بڑےپیمانے پر کاربن کا اخراج نہیں کرتا،لیکن حقیقت یہ ہےکہ آبادی میں مخصوص شرح کی کمی پاکستان میں کاربن اخراج میں بھی اسی تناسب کی کمی کا باعث بنتی ہے۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کو سنجیدہ نہ لیا تو سنگین صورتحال ہوگی، آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے بچوں کی افزائش میں پلاننگ کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پاپولیشن کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی آبادی مسائل کو جنم دیتی ہے، زیادہ آبادی مسائل اور غربت کا باعث بنتی ہے، آبادی کے حساب سے وسائل کا انتظام کرنا ہوتا ہے، آبادی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں، پائیدار معاشی ترقی کیلئے متوازن آبادی ناگزیر ہے۔ اقتدار میں آنے پر عوامی خدمت کیلئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251117-08-39 سیف اللہ
    اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی سطح پر سادہ اور تیز کلائمیٹ فنانسنگ تک رسائی کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے بقا کا خطرہ بن چکی ہے تاہم پاکستان عالمی موسمیاتی بحث میں اپنا مؤثر کردار بھرپور طریقے سے جاری رکھے گا۔ وفاقہ وزارت خزانہ کے مطابق برازیل میں منعقدہ کوپ 30 کلائمیٹ فنانس ڈائیلاگ سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے جہاں تخفیف اخراج سے زیادہ فوری ضرورت موافقت کی ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں پاکستان کے موجودہ فریم ورک نیشنل ڈیٹرمنڈ کنٹریبیوشنز (این ڈی سیز)، نیشنل ایڈاپٹیشن پلان، اور وی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی سطح پر سادہ اور تیز کلائمیٹ فنانسنگ تک رسائی کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیےبقا کا خطرہ بن چکی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے برازیل میں منعقدہ کوپ 30 کلائمیٹ فنانس ڈائیلاگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے گرین کلائمیٹ فنڈ کے پیچیدہ طریقہ کار پر اظہار تشویش کیا اور پاکستان کی این ڈی سیز، نیشنل ایڈاپٹیشن پلان اور کلائمیٹ پراسپیرٹی پلان پر روشنی ڈالی۔ان کا کہنا تھا کہ اب وقت عملدر آمد اور نتائج پر توجہ دینے کا ہے، فنڈ کو نقصانات کے عملی ادائیگیوں کا آغاز کرنا چاہیے۔ عالمی بینک کے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر سالانہ پیکج میں...
    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اب پاکستان کے لیے صرف ایک ماحولیات کا چیلنج نہیں رہی، بلکہ ’بقا کا خطرہ‘ بن چکی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ پاکستان جیسے ممالک کو سادہ، تیز اور مؤثر کلائمیٹ فنانسنگ تک فوری رسائی دی جائے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر خزانہ نے برازیل میں ہونے والے COP 30 کلائمیٹ فنانس ڈائیلاگ میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا، جہاں انہوں نے گرین کلائمیٹ فنڈ کے پیچیدہ اور سست طریقہ کار پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان نے اپنی این ڈی سیز، نیشنل ایڈاپٹیشن پلان اور کلائمیٹ پراسپیرٹی پلان کے ذریعے لائحہ عمل تو طے کر لیا ہے،...
    لاہور (نیوز رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ موسموں کی تبدیلی کے اثرات کا مقابلہ اب ہر فیصلے کا مرکز اور محور بن چکا ہے۔ سموگ کے خاتمے کے لئے بجٹ 94 ارب سے بڑھا کر 123 ارب روپے کر دیا۔ برازیل کے شہر بیلیم میں کوپ30 میں پاکستانی پویلین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں جنگلات اب خاموش نہیں، جھیلیں اب ساکت نہیں، پنجاب کے جنگلات میں دھڑکن لوٹ آئے گی۔ پنجاب ماحول دوست ایندھن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کوڑے کے ہر ڈھیر کو ایندھن میں بدلنے کی طرف جارہے ہیں۔ پنجاب کلین ایئر اینڈ ای موبیلٹی ویژن کو پورے...
    اسلام آباد(آئی این پی )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ درپیش ہے، عالمی تعاون کے بغیر چیلنجز سے نمٹنا ناممکن ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے  کیا ۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے، انسانیت کو آج کئی طرح کے چیلنجز درپیش ہیں۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ سلامتی کونسل عالمی امن واستحکام کی بنیادی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہے، عالمی ادارے کمزور ہوتے جارہے ہیں، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ درپیش ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کا کاربن اخراج میں حصہ نہ ہونے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-08-21 بیلم (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ برازیل میں منعقدہ کاپ 30 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب پانچ دریاؤں کی سرزمین ہے، پنجاب حکومت ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی بروئے کار لا رہی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کا انقلابی اقدام شروع کیا گیا ہے، ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ہر گلی کوچے اور محلے میں صفائی ستھرائی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں آلودگی کا سبب بننے والی تمام صنعتوں اور بھٹوں کو مانیٹر کیا جا رہا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کو مل کر عملی اقدامات کرنا ہوں گے کیونکہ یہ چیلنج کسی ایک ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا ہے۔برازیل کے شہر بیلم میں منعقدہ کاپ 30 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب پانچ دریاؤں کی سرزمین ہے لیکن حالیہ برسوں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے صوبے کو شدید متاثر کیا ہے، پنجاب حکومت جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحول کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ  ستھرا پنجاب پروگرام  کے تحت صوبے کے ہر گلی، محلے اور علاقے میں صفائی کو یقینی بنایا جا رہا ہےجبکہ آلودگی پھیلانے والی...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاپ 30 کانفرنس کے موقع پر پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کی کوئی سرحدیں نہیں ہوتیں، آنے والی نسلوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اب کوئی پیش گوئی نہیں بلکہ موجودہ خطرہ ہے اور پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے دس ممالک میں شامل ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ گزشتہ برسوں میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو شدید سیلابوں کا سامنا کرنا پڑا، جس میں 26 لاکھ متاثرین کو ریسکیو کیا گیا اور لاکھوں ایکڑ کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں۔ وزیر اعلیٰ نے...
    برازیلیا (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے منعقدہ کاپ 30 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام ممالک کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اب کوئی پیش گوئی نہیں بلکہ ایک حقیقی خطرہ بن چکی ہے۔ پاکستان ان دس ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ سیلابوں کے باعث لاکھوں ایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں، جس سے معیشت اور خوراک کی سلامتی پر سنگین اثرات مرتب ہوئے۔ مریم نواز نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑتے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ...
    اسلام آباد ( نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ درپیش ہے، عالمی تعاون کے بغیر چیلنجز سے نمٹنا ناممکن ہے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرنا میرے لیے باعث اعزاز ہے، انسانیت کو آج کئی طرح کے چیلنجز درپیش ہیں۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ سلامتی کونسل عالمی امن واستحکام کی بنیادی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہے، عالمی ادارے کمزور ہوتے جارہے ہیں، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سنگین خطرہ درپیش ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کا کاربن اخراج میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے،...
    پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی پر سنگین خطرہ درپیش ہے ، اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 11 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کو آج کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے، انسانیت کو درپیش مسائل سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ مارگلہ ڈائیلاگ 2025 سے خطاب کرنا میرے لئے باعث فخر ہے ،سلامتی کونسل دنیا میں امن امان اور استحکام برقرار رکھنے میں ناکام ہے ،انہوں نے کہا کہ فلسطین اور جموں وکشمیر میں سنگین صورتحال ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے کمزور ہوتے جارہے ہیں ، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی پر سنگین خطرہ درپیش ہے ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ ایشیا و بحرالکاہل کے خطے میں حیاتیاتی تنوع اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے درکار مالی خلا پر کرنے کے لیے ہر سال ایک کھرب ڈالر سے زاید سرمایہ کاری کی ضرورت ہوگی، ماحولیاتی وموسمیاتی نظاموں کے تحفظ سے روزگار، پیداواری صلاحیت اور مالی استحکام میں خاطر خواہ اضافہ ممکن ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایشیا پیسیفک کلائمٹ رپورٹ 2025 میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی و موسمیاتی نظاموں میں سرمایہ کاری ضروری ہے کیونکہ ایشیا و بحرالکاہل کے خطے کی مجموعی پیداوار کا تقریبا 75 فیصد...
    عالمی موسمیاتی گورننس میں چین کی سبز تبدیلی کا کلیدی اور رہنما کردار WhatsAppFacebookTwitter 0 10 November, 2025 سب نیوز بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے “کاربن پیک اور کاربن نیوٹریلٹی کےلیے چین کے اقدامات” کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ اس وائٹ پیپرمیں نہ صرف گزشتہ پانچ سالوں میں چین کے سبز تبدیلی کے عمل کا جائزہ لیا گیا، بلکہ دنیا کو ایک واضح پیغام بھی دیا گیا ہے کہ چین ایک بڑی طاقت کے طور پر اپنی ذمہ داری سنبھالتے ہوئے “ڈبل کاربن” اہداف کو قومی ترقی میں ضم کر رہا ہے اور حقیقی اور ٹھوس نتائج کے ذریعے عالمی موسمیاتی گورننس کو زیادہ عملی اور منصفانہ تعاون کی راہ پر...
    طالبان حکومت نے افغانستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس ‘سی او پی 30’ (کوپ30) میں شرکت کی دعوت نہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ برازیل میں پیر سے شروع ہونے والی اقوامِ متحدہ کی 30ویں ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں درجنوں ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعلیٰ پنجاب ’کوپ کانفرنس‘ میں اسموگ پر بھارت سے آلودگی کا معاملہ اٹھائیں گی افغانستان کی قومی ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (نیپا) نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں اس بات پر گہری تشویش ہے کہ اگرچہ افغانستان دنیا کے سب سے زیادہ ماحولیاتی خطرات سے دوچار ممالک میں شامل ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اسے اس کانفرنس میں باضابطہ دعوت نہیں دی گئی۔...
    فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو تعلیم پر توجہ دینا ہوگی، ہمارا 70 فیصد بجٹ قرضوں کی ادائیگی میں جا رہا ہے۔پاکستان ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کی تقریب سے خطاب کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہے۔مصدق ملک کا کہنا ہے کہ دنیا اب سولر ٹیکنالوجی پر جا رہی ہے، نوجوانوں کے آئیڈیاز کے ذریعے ماحولیات میں بہتری لائی جا سکتی ہے، ہمیں ماحولیات میں بہتری لانی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت گرین فندنگ کو سپورٹ کرے گی، ہمیں فضا میں پلاسٹک آلودگی کو ختم کرنا ہے۔اِن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں اپنی نسلوں کو محفوظ ماحولیاتی...
    ماحولیاتی تبدیلیوں پر کوپ 30کانفرنس ، وزیراعظم نے نمائندگی کیلئے مصدق ملک کو نامز دکر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مصروفیات کے باعث برازیل میں ہونے والی کوپ تھرٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے ، وزیراعظم نے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کو اپنی جگہ نامزد کر دیا۔کاپ تھرٹی کانفرنس رواں ماہ برازیل کے شہر بیلم میں ہوگی۔ وفاقی وزارتِ موسمیاتی تبدیلی نے کانفرنس میں شرکت کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کو اپنی جگہ نامزد کر دیا۔ ڈاکٹر مصدق ملک آج برازیل روانہ ہونگے۔وزیراعلی پنجاب مریم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے تسلیم کیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے سنگین نتائج ہوں گے، تاہم ان کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں زمین کے زیادہ تر حصوں میں لوگ زندہ رہنے اور ترقی کرنے کے قابل رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں معلوم ہے بعض ماحولیاتی کارکن ان سے اختلاف کریں گے اور ان پر منافقت کا الزام لگائیں گے، کیونکہ ان کا کاربن فٹ پرنٹ بہت زیادہ ہے، لیکن وہ اپنے تمام اخراج کو جائز کاربن کریڈٹس کے ذریعے پورا کرتے ہیں۔ بل گیٹس نے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اپنے3 مشکل حقائق بیان کیے۔ ان کے مطابق پہلی حقیقت یہ ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی انسانی تہذیب کا خاتمہ نہیں...
    موسمیاتی تبدیلی کی وزیرِ مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی خاں کھرل نے کہا ہے کہ بیجنگ میں جاری بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (BRI) کی گرین ڈویلپمنٹ کانفرنس میں پاکستان اور چین کے درمیان ماحول دوست ترقی کے شعبوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے گرین ڈویلپمنٹ کے حوالے سے دی گئی رہنمائی انتہائی اہم ہے، اور پاکستان کے ساتھ چین کی بات چیت بہت مثبت رہی۔ ڈاکٹر شذرہ منصب کے مطابق پاکستان اور چین کولیبریشن فار انوائرمنٹ، گرین ڈویلپمنٹ اور گرین ٹرانزیشن کے موضوعات پر قریبی تعاون کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی چین کا دورہ...