2025-12-06@22:10:01 GMT
تلاش کی گنتی: 16585
«ویب براؤزر»:
جسٹن گریوز کی ناقابل شکست ڈبل سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یقینی شکست سے بچ گیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 531 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 163.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 457 رنز بنائے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ...
فوٹو بشکریہ جیو نیوز کراچی کے علاقے نیپا میں 3 سالہ بچے ابراہیم کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کے بعد گلشن اقبال میں ٹاؤن چیئرمین کے خلاف مہم کا آغاز ہو گیا۔گلشن اقبال ٹاؤن میں شروع کی جانے والی مہم کے تحت ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں ہر کھلے گٹر اور کچرے کے...
معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم دورانِ زچگی انتقال کر گئیں، ان کی وفات نے سوشل میڈیا پر گہرے افسوس اور صدمے کی فضا پیدا کر دی ہے۔ ان کے انتقال کے بعد ان کے آخری وی لاگ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ پیاری مریم کے آخری وی لاگ کے مختلف کلپس سوشل...
برطانیہ کے علاقے ڈربی میں کنٹرول شدہ ایک دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں مشکوک جان کر دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے احتیاطی طور پر کسی بھی ناخوشگوار ممکنہ واقعے کے پیش نظر تقریباً دو سو کے قریب گھروں...
لندن سے شائع ہونے والی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ کی جنگ اور عالمی سطح پر جاری تنازعات نے برطانیہ میں اسلام قبول کرنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ یہ تحقیق برطانوی ادارے ’’انسٹی ٹیوٹ فار دی امپیکٹ آف فیتھ اِن لائف‘‘ (The Institute for the Impact of...
امریکی ویکسین ایڈوائزرز نے نوزائیدہ بچوں کو پیدائش کے فوراً بعد ہیپاٹائٹس بی ویکسین لگانے کی 30 سالہ پالیسی ختم کر دی جس پر طبی ماہرین تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ امریکی وزیرِ صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے مطابق یہ ایک بڑا فیصلہ ہے، مگر طبی ماہرین نے اسے شدید تنقید کا نشانہ...
اویس کیانی:میجر شبیر شریف شہید کاآج 54واں یومِ شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجارہا ہے، فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور سروسز چیفس نےشہیدکو خراجِ عقیدت پیش کیا، بیان میں کہا کہ نشانِ حیدر کے حامل میجر شبیر شریف شہید کی جرات اور بہادری آج بھی پوری قوم کا فخرہے۔...
سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ، مصر، اردن، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی حکام کی جانب سے جبری ہجرت اور غزہ کے رہائشیوں کو بے دخل کرنے سے متعلق حالیہ بیانات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایسے بیانات نہ صرف...
اسرائیلی فوج نے رفح سمیت مختلف رہائشی علاقوں کی آبادی کو نشانہ بنایا حماس کے کمانڈر کو مارنے کا دعویٰ، حزب اللہ کے اسلحہ گوداموں پر بمباری اسرائیل جارحیت سے باز نہ آیا، صیہونی فوج نے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 7 افراد شہید اور 4 عمارتیں تباہ...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جعلی دستاویزات پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کیلئے متعدد اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں پروٹیکٹر کے اجراء کے نظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پاکستان تحریک انصاف کے خود ساختہ جلا وطن رہنما شہزاد اکبر کی تصویر اسکرین پر شدید ردعمل دیا ہے۔راولپنڈی میں پْرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا پر چیف...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ این آئی سی وی ڈی کے نئے تعمیر ہونے والے ایمرجنسی بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جما عت اھلسنّت پاکستان کراچی کے امیرعلامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ سیدنا ابو بکر صدیق ؓکی پوری زندگی صداقت، اخلاص، جرأت اور وفاداری کا عظیم نمونہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں معاشرتی بے راہ رَوی اور اخلاقی انحطاط نے مسلمانوں کو کمزور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے جس طرح جلد بازی میں آئین میں 27 ویں ترمیم مجلس شوریٰ کے دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کروائی تھی، اسی سرعت سے اس پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا تھا۔ ستائیسویں آئینی ترمیم کو عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ لاہور میں چیلنج کر دیا گیا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول غلام محمد آرائیں میں محکمہ تعلیم اور سماجی بہبود کے تعاون سے 31ویں سالانہ ایوارڈ اور اسکالر شپ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین ضلع کونسل اور صدر پیپلزپارٹی ضلع بدین جام علی اصغر ہالیپوتہ تھے، جنہوں نے اسکول کے ہونہار طلبہ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-8-24 جسارت نیوز
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر اور مرکزی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ آج بھی ایم کیو ایم کی پالیسی یہی ہے کہ کوٹہ سسٹم قائم رہے۔ ایکسیرپس نیوز کے پروگرام پاور کاسٹ میں بیور چیف کراچی فیصل حسین کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے انکشاف...
امریکا میں تاریخ کے ایک پروفیسر نے قدیم رومی کپ پر بنے پوشیدہ نشانات دریافت کرلیے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کی پروفیسر ہیلی میریڈتھ نے ایک نجی کلیکشن میں رکھے شیشے کے ایک قدیم رومی کپ میں چھپی غیر متوقع تفصیلات کی نشان دہی کی۔ یہ کپ 300 سے 500 عیسوی کے درمیان شیشے کے ایک...
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ریاست نے بیرونِ ملک اور اندرونِ ملک دشمنوں کے بیانیے کے حوالے سے اب واضح اور سخت مؤقف اپنا لیا ہے اور جن سوالات کے جواب بہت عرصے سے دیے جانے تھے، وہ اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جہاں ممبرانِ پارلیمنٹ محمد یاسین اور نصرت غنی نے بھی شرکت...
بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی کیمسٹری کا ہر کوئی معترف ہے لیکن شاید ہی کوئی یقین کرے گا کہ ایک ایسا وقت آیا تھا جب دونوں نے جدا ہونے کا سوچ لیا تھا۔ سوناکشی سنہا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارا رومانس 7 سال رہا اور پھر ہم نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کی کئی یونیورسٹیوں نے ہوم آفس کی جانب سے سخت تر امیگریشن قواعد کے نفاذ اور ویزا کے غلط استعمال سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے طلبہ کے داخلوں کو معطل یا محدود کر دیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے رپورٹ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پاک فوج اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے خود ساختہ جلا وطن رہنما شہزاد اکبر کی تصویر اسکرین پر شدید ردعمل دیا ہے۔ راولپنڈی میں پُرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے دورۂ بھارت کے دوران روسی شہریوں کے لیے خصوصی سیاحتی سہولتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی روسی شہری بغیر کسی فیس کے بھارت کا سیاحتی ویزا حاصل کر سکیں گے۔مودی اور پیوٹن نے نئی دہلی میں مشترکہ پریس کانفرنس...
مظاہرین نے کہا کہ کالج کے قیام کیلئے خرچ ہونے والی رقم ہندو عقیدتمندوں کی نذرانہ رقم سے حاصل ہوئی، اسلئے زیادہ سے زیادہ نشستیں ہندو طلبہ کیلئے مختص کی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ ویشنو دیوی شرائن بورڈ سنگھرش سمیتی نے آج "ایم بی بی ایس" داخلوں میں مبینہ طور پر ایک ہی طبقے کے طلبہ...
چاپلوسی کے ماہر نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی بھارت آمد پر زمین و آسمان کی قلابیں ملا دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روسی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں روسی شہریوں کو مفت سیاحتی ویزا فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ...
رشبھ شیٹھی کی نقل اتارنے کے معاملے پر شدید تنقید سے ابھی رنویر سنگھ سنبھلے ہی تھے کہ ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ بنگلور کے ہائی گراؤنڈز پولیس اسٹیشن میں مقامی وکیل پرشانت میتھل نے رنویر سنگھ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے کہ اداکار نے ہندوؤں کی مقدس روایت ’بھوتا کولا‘ اور ’دیوا‘ کی توہین کرکے مذہبی جذبات...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث مافیا کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چودھری سالک حسین کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں جعلی دستاویزات پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے خلاف...
بھارت اور جنوبی افریقا کے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران بھارت کے ویٹرن بلے باز ویرات کوہلی کی’ ناگن ڈانس‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں بھارت کے ویرات کوہلی زبردست فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے دو سنچریاں جڑ چکے ہیں۔ رائے...
سٹی 42: جناح اسپتال کراچی کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی شہریوں کو معیاری اور مفت علاج فراہم کر رہی ہے ۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ این آئی سی وی ڈی دل کے علاج کا دنیا میں سب سے بڑانیٹ...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث مافیا کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چودھری سالک حسین کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا. جس میں جعلی دستاویزات پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے...
امریکہ(ویب ڈیسک) محکمہ خارجہ نے لیول 4 کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر وینزویلا چھوڑ دیں۔ایڈوائزری کے مطابق تمام امریکی شہریوں اور وینزویلا میں قانونی مستقل رہائشیوں کو سختی سے مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر وینزویلا چھوڑ دیں اور امریکی شہری...
برطانیہ (ویب ڈیسک) برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن لارڈ قربان حسین نے کہا ہے کہ برطانیہ میں رہنے والی تمام اقلیتوں کو زیادہ سے زیادہ یہاں کی سیاست میں ضرور حصہ لینا چاہیے تاکہ ریفارم پارٹی کے امیگرنٹس کے خلاف بڑھتے ہوئے پروپیگنڈے کا جواب موثر انداز سے دیا جاسکے۔ وہ ایک مقامی...
وفاق کی مشکلات دور کرنے کے لیے ٹیکس جمع کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو کا 18ویں ترمیم سے دستبردار ہونے سے انکار
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ وفاق کی مشکلات سمجھتا ہے، کچھ وزرا صوبے کے وسائل لینا چاہتے ہیں تاہم سندھ ٹیکس کلیکشن کرکے وفاق کی مشکلات دور کرسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانے کی کوشش کی جائے گی، فیصل کریم کنڈی...
برطانیہ میں مقیم سابق وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی مرزا شہزاد اکبر کو جمعہ کے روز ایک مقدمے میں اشتہاری ملزم قرار دے دیا گیا ہے. یہ مقدمہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مبینہ طور پر متنازع بیانات سے متعلق ہے۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے رواں سال جولائی...
پاکستان کی او لیول کی طالبہ زینب نواز نے کوئینز کامن ویلتھ انٹرنیشنل مقابلہ مضمون نویسی 2025 کی سینئر کیٹیگری میں گولڈ ایوارڈ جیت کر پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کیا ہے۔ سینئر کیٹیگری میں کامن ویلتھ کے 56 رکن ممالک سے 53,434 طلباء و طالبات نے اس مقابلے میں شرکت کی تھی ۔ کوئینز...
عالمی ویب انفراسٹرکچر فراہم کرنے والی کمپنی کلاؤڈ فلیئر جمعے کے روز اچانک بندش کا شکار ہوگئی، جس کے باعث دنیا بھر میں متعدد بڑی ویب سائٹس اور آن لائن خدمات متاثر ہوئیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ سرکاری بیان میں کہا گیا کہ کلاؤڈ فلیئر اپنے ڈیش بورڈ اور متعلقہ اے پی آئیز...
جعلی دستاویزات پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے خلاف شکنجہ سخت کردیا گیا۔ پروٹیکٹر کے اجرا کے نظام کو فول پروف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، وفاقی وزرا نے 7 روز میں حتمی سفارشات...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا۔ یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی، جس میں ممبرانِ پارلیمنٹ محمد یاسین اور نصرت غنی نے بھی شرکت کی۔ تقریب...
خریداری نظام پر کمیشن نیٹ ورک کا کنٹرول ،بجٹ کا بڑا حصہ غیر ضروری دوروں پر خرچ اسپتال کا بجٹ اربوں روپے ہونے کے باوجود دوائیں دستیاب نہ ہونے پر سنگین سوالات کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی این آئی سی وی ڈی میں دوائیوں کی شدید قلت سنگین صورت اختیار کر گئی ہے ۔ غریب مریض...
ریاض احمدچودھری آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ مفت وی پی این دراصل آپ کا ڈیٹا چرا رہے ہیں۔ زیادہ تر مفت وی پی این محفوظ نہیں ہوتے، وہ آپ کو ہی پروڈکٹ بنا کر بیچتے ہیں۔ بہت سے غیر رجسٹرڈ وی پی این ہیکرز، غیر ملکی اداروں اور جرائم پیشہ نیٹ...
---فائل فوٹو میجر محمد اکرم شہید نشانِ حیدر کی 54ویں برسی کے موقع پر مسلح افواج اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔میجر محمد اکرم شہید نے1971ء میں ہلی سیکٹر میں ایک کمپنی کی قیادت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔19 مئی 1971ء کو میجر محمد...