بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی کے دو مختلف مقامات پر اسپنر ڈولفن اور ہمپ بیک ڈولفن پراسرار حالات میں مردہ پائی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان ڈولفن کی موت کا امکان نقصان دہ ماہی گیری کے جال سے جڑا ہوسکتا ہے۔
اسپنر ڈولفن اپنی فضا میں چھلانگ لگانے اور ایک شاندار انداز میں گھومنے کی عادت کے لیے مشہور ہے، جبکہ ہمپ بیک ڈولفن ماضی میں کراچی کے ساحلی علاقوں میں عام پائی جاتی تھی۔ کیماڑی اور منوڑہ کے علاقے سے روانہ ہونے والے لوگ اکثر اس نسل کو سمندر میں دیکھتے تھے، اور مقامی کچھی کمیونٹی اسے گدا مچھلی کہتی تھی۔
ڈبلیو ڈی ایل ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر محمد معظم خان کے مطابق اسپنر ڈولفن بحرہِ ہند، بحرالکاہل، بحیرہ عرب اور مکران کے ساحلی علاقوں میں رہتی ہے اور دنیا کے گرم ساحلی پانی اس کی قدرتی رہائش گاہ ہیں۔ ہمپ بیک ڈولفن کی بقا اور نایاب نسل کے تحفظ کے لیے ڈبلیو ڈی ایل ایف پاکستان طویل عرصے سے کام کر رہا ہے۔
معظم خان نے زور دیا کہ ضروری ہے کہ مختلف ڈولفن نسلوں کی موت کی وجوہات کی تحقیقات کی جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے پراسرار واقعات کو روکا جا سکے اور ان نایاب مخلوقات کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

گلگت، ایم ڈبلیو ایم کے سابق ممبران اسمبلی کے اعزاز میں تقریب

سینئر نائب صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شیخ نیر عباس مصطفوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے یہ اراکینِ اسمبلی گلگت بلتستان کی تاریخ کا رخ موڑنے والے ثابت ہوئے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ گلگت میں اپنے سابق ممبران اسمبلی کے اعزاز میں تقریب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹریٹ میں ایم ڈبلیو ایم کے قابلِ فخر اراکینِ اسمبلی کی استقامت، اعلیٰ کارکردگی اور ترقیاتی خدمات کے اعتراف میں ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی کابینہ اور ضلعی مسئولین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں سابق اپوزیشن لیڈر میثم کاظم، سابق پارلیمانی سیکرٹری شیخ اکبر علی رجائی، سابق معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ و وزیرِ معدنیات محمد الیاس صدیقی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری کنیز فاطمہ کی شاندار کارکردگی، قومی و ملی خدمات اور ترقیاتی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد اور مالا پہنایا گیا۔ سینئر نائب صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شیخ نیر عباس مصطفوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے یہ اراکینِ اسمبلی گلگت بلتستان کی تاریخ کا رخ موڑنے والے ثابت ہوئے ہیں۔

انہوں نے نہ صرف بہترین ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کیا بلکہ عوامی، قومی اور ملی خدمات کی شاندار مثال قائم کی رجیم چینج میں تمام تر دباؤ کے باؤجود اصولی مؤقف پر ڈٹے رہے اور بڑی استقامت کا مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کو اپنے ان اراکین کی شاندار کامیابیوں اور قابلِ قدر خدمات پر فخر ہے، جنہوں نے عوامی توقعات پر پورا اترتے ہوئے خطّے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ قبل ازیں صوبائی جنرل سیکرٹری عارف حسین قنبری نے تمام اراکین اسمبلی کو کامیابی سے اپنے پانچ سالا دورانیہ مکمل کرنے پر مبارک باد دی اور ان کی شاندارکارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایم ڈبلیوایم کے لیے باعث افتخار قرار دیا۔

متعلقہ مضامین

  • بلوچستان، اسپنر اور ہمپ بیک ڈولفن پراسرارحالت میں مردہ پائی گئیں
  • گلگت، ایم ڈبلیو ایم کے سابق ممبران اسمبلی کے اعزاز میں تقریب
  • ’راجناتھ مردہ باد‘، بھارتی وزیر دفاع کے بیان کیخلاف دادو کے ہندو استاذہ و طلبہ میدان میں آگئے
  • کراچی میں آن لائن کاروبار کرنے والی خاتون مردہ حالت میں گھر سے ملی
  • سمندر کی سبز لہروں اور رات کی چمک کا معمہ حل، ڈبلیو ڈبلیو ایف کی وضاحت
  • بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب سامبر جنگل میں چھوڑ دیا گیا
  • فرانسیسی مصور رینوار کی نایاب پینٹنگ 1.68 ملین یورو میں نیلام
  • ساحلی علاقوں میں سمندر کی سبز رنگت، رات کے وقت روشنی کے باعث ماہی گیر تشویش میں مبتلا
  • شہریوں کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، آئی جی بلوچستان