2026-06-02@21:12:31 GMT
تلاش کی گنتی: 1685

«اپنے شہریوں»:

(نئی خبر)
    امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہوں کے درمیان این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی نے حال ہی میں اپنے ممکنہ ریٹائرمنٹ منصوبوں پر کھل کر بات کی ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ٹریوس کیلسی نے کہا کہ طویل اور کامیاب کیریئر کے بعد فٹبال سے رخصت ہونا آسان فیصلہ نہیں ہے۔ ان کے مطابق وہ کچھ عرصے کے لیے عام زندگی گزارنا چاہتے ہیں تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ مستقبل میں فٹبال کے حوالے سے کیا کرنا ہے۔ کیلسی نے بتایا کہ وہ ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ایگزٹ میٹنگز بھی کر چکے ہیں اور اس وقت ان کا مؤقف سب کو معلوم ہے۔ لاس ویگاس ریڈرز کے خلاف 4 جنوری 2026 کو ہونے والے میچ میں شکست...
    تصویر، اسکرین گریب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کو خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، پاک فوج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پُرعزم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔فیلڈ مارشل نے فارمیشن کے زیرِ اہتمام تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا اور مستقبل کی جنگوں کے حوالے سے تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور دیا۔ آرمی چیف نے جوانوں کو فراہم کردہ کھیلوں اور تفریحی سہولتوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور میں ہائی کیئر سینٹر کا بھی دورہ کیا جہاں...
    حلب میں شامی فوج اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے حلب کے کرد علاقوں کو “فوجی زون” قرار دے دیا ہے اور شہریوں کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے کیونکہ SDF کے ساتھ جھڑپیں دوسرے دن تک بڑھ گئی ہیں۔ رپورٹ میں نمائندہ الجزیرہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ان علاقوں اور SDF کی پوزیشنوں پر گولہ باری اور راکٹ عمارتوں پر لگنے کے مناظر دیکھے ہیں۔ حکومت نے لوگوں کے جانے کے لیے انسانی ہمدردی کی راہداری کھول دی ہے تاہم وقتاً فوقتاً ہم بھاری توپ خانے اور گولہ باری کی آوازیں سن رہے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ...
    آسٹریلوی حکومت نے بدھ کے روز اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں اور غیر مستحکم سکیورٹی صورتحال کے باعث ’جلد از جلد‘ ملک چھوڑ دیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی آسٹریلوی شہری اس وقت ایران میں موجود ہے تو اسے فوراً واپسی کے انتظامات کرنے چاہئیں۔ بیان میں خبردار کیا گیا کہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہرے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے مزید شدت اختیار کر سکتے ہیں اور مجموعی سکیورٹی صورتحال نہایت غیر یقینی ہے۔ خیال رہے کہ  تہران میں آسٹریلوی سفارت خانے نے گزشتہ سال ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے دوران اپنی سرگرمیاں...
    بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں رشوت طلبی، بدسلوکی اور تحقیر آمیز رویے کے خلاف ایک محنت کش ڈرائیور کا انتہائی قدم شہر بھر میں بحث کا موضوع بن گیا، جہاں ایک لوڈر رکشہ (زرنج) ڈرائیور نے احتجاجاً اپنا واحد ذریعہ روزگار نذرِ آتش کردیا۔ یہ واقعہ گزشتہ روز کوئٹہ کے مصروف علاقے ایئرپورٹ روڈ پر اس وقت پیش آیا جب ٹریفک پولیس کی جانب سے بغیر اجازت اور بغیر پرمٹ چلنے والے لوڈر رکشوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی تھی۔ مزید پڑھیں: نصیبو لعل کا گانا اونچی آواز میں چلانے پر رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ، ’سزا کیا ہوگی‘ متاثرہ ڈرائیور کی شناخت عبدالنبی مینگل کے نام سے ہوئی ہے، جو روزانہ مزدوری کے ذریعے اپنے اہلِ خانہ کا...
     کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی جانب سے مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے پر رکشا ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگادی۔دوسری جانب ایس پی ٹریفک عاصم شاہ نے ڈرائیور کا رشوت لینے کا الزام مسترد کردیا۔عاصم شاہ کا کہنا ہے کہ کمشنر کے احکامات پر غیر قانونی لوڈر رکشوں کو پکڑا جارہا ہے اور رکشا جلانے پر ڈرائیور کو تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-8 سکھر (نمائندہ جسارت) ضلع گھوٹکی کے معروف لکھاریوں اور اہلِ قلم کا ایک فکری و ادبی اجلاس۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو، ماجد حمید شیخ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق قومی پالیسی پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا،اجلاس میں ضلع کے نامور لکھاریوں معروف کالم نگار اور مصنف اور سابقڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سردار احمد تبسم گڈانی ،ایاز لطیف دایو، عبدالحئی بھٹو، الہوریو بوزدار، غضنفر بخاری، عبدالحئی بھٹو، ، محمد دین راجڑی، رئوف پارس دایو، زاہد بھٹو، وجیش کمار، جی ایم لاڑک اور عثمان سومرو نے شرکت کی۔ اجلاس کا ماحول فکری سنجیدگی اور تخلیقی مکالمے سے بھرپور رہا، جہاں قلم کی طاقت اور لفظ کے...
    کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ اس حوالے سے رکشہ ڈرائیور نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار مجھ سے پیسے مانگ رہے تھے۔ دوسری جانب ایس پی ٹریفک  کوئٹہ عاصم شاہ نے کہا کہ رکشے کو آگ لگانے پر ڈرائیور کوتھانہ منتقل کر دیا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ کمشنر کوئٹہ کے احکامات پر غیر قانونی لوڈر رکشوں کو پکڑا جا رہا ہے۔
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستانی قوم کے باپ قائداعظم ہیں، قائداعظم کےقوم اور خطےپر احسانات ہیں، بھارت میں موجود مسلمان مشکل ترین حالات سے گزر رہے ہیں، بھارت میں کرسمس پر گرجا گھروں پر حملے کیے گئے۔ طارق فضل چوہدری کا کہناتھا کہ سیاسی جماعتیں ذمہ داریاں ادانہیں کریں گی توقوتیں اپنا کردار ادا کرتی ہیں، ہم نے مارشل لا دیکھے،ان کی تعریف نہیں کرسکتا، اسٹیبلشمنٹ نے کبھی سیاسی جماعتوں کو تعلیم،صحت کا نظام ٹھیک کرنے سے روکاہے؟ آپس کی لڑائیوں کی وجہ سےہم عوام کو بنیادی سہولیات نہیں دے سکے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اچھا کام ہورہا ہےتوباقی صوبوں کو چاہیے اس کو فالو کریں، پاکستان کو معرکہ حق کے بعد...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آپریشن پاک فوج ڈنکے کی چوٹ ڈی جی آئی ایس پی آر سخت جواب وی نیوز
    ریلی کی قیادت کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس غلام محمد صفی نے کی۔ریلی میں آزاد کشمیر کی سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں، تاجران، سول سوسائٹی، طلبہ، مہاجرین و انصار اور عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے زیر اہتمام 5جنوری یومِ حق خودارادیت کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ ذرائع کے مطابق ریلی کا آغاز حیدری چوک سے ہوا جو پریس کلب باغ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی قیادت کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس غلام محمد صفی نے کی۔ریلی میں آزاد کشمیر کی سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں، تاجران، سول سوسائٹی، طلبہ، مہاجرین و انصار اور عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے پاکستان اور آزاد کشمیر...
    سری نگر (ویب ڈیسک) 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی جس کے تناظر میں کشمیری ہر سال اس دن کو بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی قرار داد کے باوجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر عرصہ حیات تنگ کر کے انہیں بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہوا ہے، جس وجہ سے کشمیری ہر سال 5 جنوری کو تجدید عہد کے طور پر مناتے ہیں، ہرسال اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ وہ کشمیر کے بارے میں اپنی ذمہ داری کو نظر انداذ نہیں کرسکتے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس: وینزویلا فوج نے قومی خودمختاری کیلئے مکمل آپریشنل تیاریوں کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کارروائی کے بعد ملک بھر میں فوجی الرٹ نافذ کر دیا گیا اور وینزویلا کی فوج نے ڈیلسی روڈریگیز کو عبوری صدر تسلیم کر لیا۔دوسری جانب وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے عبوری صدرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں، اُنہوں نے سب صدر نکولس مادورو سے وفاداری کا اعلان بھی کر دیا۔خیال رہے عبوری صدر ڈیلسی روڈریگیز نے پہلے خطاب میں امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ تاریخ اور انصاف ذمہ داروں کا احتساب کریں گے۔وینزویلا فوج نے قومی خود مختاری کیلئے مکمل آپریشنل تیاریوں کا اعلان کردیا جس کے بارے میں آئندہ...
    پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کے سال نو پر پاکستانیوں کو مشورہ دیا تھا کہ ’’ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں‘‘۔ سوئنگ آف سلطان نے پاکستانیوں کو بے حساب اور بے وجہ کھانے کے نقصانات سے بھی آگاہ کیا تھا۔ لیکن یہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وسیم اکرم پر پاکستانیوں کو ’’ڈنگر‘‘ کہنے پر شدید تنقید کی جارہی تھی۔ حالیہ تنقید کے بعد وسیم اکرم کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انھوں نے اپنے سابقہ بیان پر اُن لوگوں سے معذرت کی ہے جنھیں اُن کے الفاظ برے لگے۔ ساتھ ہی وسیم اکرم یا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگ ہماری باتیں پکڑ لیتے ہیں، خامیاں نکالنا جانتے ہیں لیکن جو اصل پیغام...
    سابق کپتان وسیم اکرم کو سال نو پر پاکستانیوں کو دیئے گئے مشورے ’’ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں‘‘ پر شدید تنقید کے بعد معذرت کرنا پڑ گئی۔ یاد رہے کہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وسیم اکرم پر پاکستانیوں کو ’’ڈنگر‘‘ کہنے پر شدید تنقید کی جا رہی تھی۔ حالیہ تنقید کے بعد وسیم اکرم کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے اپنے سابقہ بیان پر اُن لوگوں سے معذرت کی ہے جنہیں اُن کے الفاظ برے لگے، ساتھ ہی وسیم اکرم کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگ ہماری باتیں پکڑ لیتے ہیں، خامیاں نکالنا جانتے ہیں لیکن جو اصل پیغام ہے اس پر دھیان نہیں دیتے۔ سابق کپتان اپنے سابقہ بیان کا...
    فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مودی اگر مزید کچھ دیر حکمران رہا تو بھارت تتر بتر ہو جائے گا، مودی نے اپنی شہرت برقرار رکھنے کے لیے اقلیتوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں اور سکھوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، بھارت میں اقلیتوں کو ٹارگٹ کرنا ایک اسٹیٹ پالیسی بن گئی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ مودی کو مذہبی اور انسانی اقدار کا کوئی پاس نہیں ہے، مودی نے گجرات میں بطور وزیراعلیٰ مسلمانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے۔ بھارت دہشتگردی میں اپنے کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے: دفتر خارجہپاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان...
    ویب ڈیسک:بھارت خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے کر اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ۔  وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرا بی نے بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ بھارت بار بار اپنے خراب ریکارڈ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتا ہے، جس میں دہشتگردی کی حمایت اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا شامل ہے۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری  طاہر اندرا بی نے کہا کہ بھارت کا دہشتگرد سرگرمیوں میں...
    ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ 1947ء سے وحشیانہ بھارتی ناجائز قبضے کا شکار کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی سیاسی ناانصافیوں کو روکیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ 1947ء سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-25  اسلام آباد( نمائندہ  جسارت) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ماہ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہونے جا رہی ہے۔ کوشش ہے بہتر سے بہتر کنڈیشنز پر فائیو جی کی نیلامی کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکٹرم آکشن سات بینڈز پر ہو رہی ہے۔ پانچ بینڈز ایسے ہیں جن پر پاکستان میں پہلی بار نیلامی ہو رہی ہے۔ 2 بینڈز پہلے نیلام ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں فائیوجیسپورٹڈ موبائل بہت کم ہیں۔ اس کے لیے موبائل فونز کی اپ گریڈیشن پر بھی کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فائیو جی آکشن کے6 مہینے کے بعد آپ کو انٹرنیٹ سسٹم میں واضح بہتری نظر آئے گی۔...
    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شیزا فاطمہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ماہ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہونے جارہی ہے۔ کوشش ہے بہتر سے بہتر کنڈیشنز پر فائیو جی کی نیلامی کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکٹرم آکشن سات بینڈز پر ہورہی ہے۔ پانچ بینڈز ایسے ہیں جن پر پاکستان میں پہکی بار نیلامی ہورہی ہے۔ 2 بینڈز پہلے نیلام ہوچکے ہیں۔ پاکستان میں فائیوجی سپورٹڈ موبائل بہت کم ہیں۔ اس کیلئے موبائل فونز کی اپ گریڈیشن پر بھی کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فائیو جی آکشن کے چھ مہینے کے بعد آپ کو انٹرنیٹ سسٹم میں واضح بہتری آئے گی۔ شیزہ فاطمہ کا مزید کہنا تھا کہ یوفون اور ٹیلی نار...
    ویب ڈیسک: جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔پنجاب کے20 اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا آغاز ہوگیاجس کے تحت اب زمین کی فرد اور رجسٹریوں کی جگہ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ چلے گا۔سیالکوٹ میں بطور پائلٹ پراجیکٹ منصوبہ لانچ کیا گیاہے، گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ڈیجیٹل ہوگااوراس کا دائرہ کارمرحلہ وار بڑھایا جائے گا۔گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کےلیے درخواست قریبی اراضی ریکارڈ سینٹر،متعلقہ اتھارٹیزمیں جمع کرائی جا سکتی ہے، پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی درخواست کی وصولی،کوائف کی جانچ اورسروے کی تصدیق کے بعد سرٹیفکیٹ جاری کرے گی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان حکام کے مطابق گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سے جعلسازی کا خاتمہ ہوگا، گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ...
    جنوبی مشرقی یورپی ملک بلغاریہ جو بلقان ریاستوں میں شامل ہے نے دہائیوں بعد اپنی قومی کرنسی لیو کو چھوڑ کر یورو کرنسی اختیار کر لی۔ بلغاریہ نے باضابطہ طور پر یورو کو اپنا لیا ہے جو کہ یورپی یونین میں داخل ہونے کے تقریباً دو دہائیوں بعد واحد کرنسی یعنی یورو میں شامل ہونے والا اکیسواں ملک بن گیا ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جس نے جشن اور بے چینی دونوں کو جنم دیا ہے۔ بدھ کی آدھی رات کو بلقان ملک نے 19ویں صدی کے آخر سے اپنی قومی کرنسی لیو کو الوداع کہہ دیا۔ یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ نے کہا کہ “میں بلغاریہ کو یورو فیملی میں خوش آمدید کہتی ہوں۔” کچھ رہائشیوں...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بولر المعروف سوئنگ کے سلطان نے سال نو کی آمد پر پاکستانیوں کو خبردار کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں۔ سوئنگ کے سلطان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں اور تمام پاکستانیوں کی سال نو 2026 کی مبارک باد دی۔ وسیم اکرم نے اپنے ویڈیو پیغام میں خبردار کیا کہ پاکستان میں ذیابیطس کی شرح 33 فیصد پہنچ گئی، جس کا مطالب یہ ہے کہ چوتھائی قوم اس مرض سے متاثر ہوچکی ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ پاکستانی شوگر لیول چیک کریں ڈاکٹر کو دکھائیں اور حکمیوں کے پاس جانا بند کردیں۔ مزید پڑھیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-10 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں شدید بارش، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت، انتظامیہ، سیپکو اور بلدیاتی نمائندگان کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی اپیل، سکھر میں اچانک شروع ہونے والی بارش کے بعد اس کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایک اہم عوامی پیغام میں کہا گیا ہے کہ بارش کے دوران سب سے قیمتی چیز انسانی جان ہے، جس کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے۔ گزشتہ مون سون کے دوران کرنٹ...
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کے خلاف مزید دس سے زائد درخواستیں فل بنچ کو بھجوا دیں، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایکٹ معطل ہوچکا ہے، درخواستوں پر مزید کارروائی فل بنچ ہی کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے یونس رانا سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزاروں کے وکیل حافظ اللہ یار سپرا سمیت دیگر نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود متعدد اضلاع میں ڈی آر سی کمیٹیاں پراپرٹی پر قبضے دلا رہی ہیں، چنیوٹ میں دو کنال پراپرٹی پر قبضے کیلئے ڈی سی نے زبانی حکم کے تحت بلا رکھا ہے جبکہ ننکانہ صاحب میں بھی ڈی آر سی کمیٹی...
    سینیٹر برنی سینڈرز زہران ممدانی سے انکے عہدے کا حلف لیں گے۔ موجودہ میئر ایرک ایڈمز نے بھی تقریب میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اسکے علاوہ متعدد ارکان کانگرس اور دیگر اہم شخصیات بھی اس تقریب میں شریک ہونگی۔ اسلام ٹائمز۔ نیو یارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی کل (یکم جنوری 2026ء) اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ زہران ممدانی نیو یارک سٹی کے پہلے میئر ہوں گے، جو قرآنِ پاک پر اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ سینیٹر برنی سینڈرز زہران ممدانی سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ موجودہ میئر ایرک ایڈمز نے بھی تقریب میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس کے علاوہ متعدد ارکان کانگرس اور دیگر اہم شخصیات بھی اس تقریب...
    پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے قلی فقیر کے قریب ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ایک ویگن کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مزید پڑھیں: چاغی: ریکوڈک پروجیکٹ سائٹ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی ریسکیو حکام کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی کی بس لاہور کی جانب رواں دواں تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی ویگن اس سے ٹکرا گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ویگن ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کررہا تھا جس دوران یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ریسکیو ٹیموں نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل...
    لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ کے تحت کی جانے والی کارروائیوں کے خلاف مزید 10 سے زائد آئینی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس کے بعد جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کے سامنے بھیجنے کا حکم دے دیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ متعدد اضلاع میں ڈی آر سی کمیٹیاں زمینوں پر قبضے کروانے کے لیے کارروائی کر رہی ہیں اور ان کا کیس دیگر درخواستوں سے مختلف نوعیت کا ہے۔ وکیل نے کہا کہ اب تک کسی نے بھی اس ایکٹ کو چیلنج نہیں کیا، اس معاملے کی نوعیت منفرد ہے۔ جسٹس عبہر گل خان نے واضح کیا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر کے صارفین کو نئے سال 2026 کے استقبال کے لیے گوگل نے اپنے ہوم پیج پر ایک خاص اور متحرک Google Doodle تبدیل کردیا ہے۔ اس ڈوڈل میں رنگ برنگے بالون، کنفیٹی (پٹیوں) اور سال کے نمبر ’2025‘ سے ’2026‘ میں منتقلی کا تخلیقی منظر دکھایا گیا ہے جو صارفین کو نئے سال کے خوشیوں بھرے لمحے کا احساس دلاتا ہے۔گوگل کے اس تازہ ڈوڈل کو دنیا کے مختلف علاقوں میں سرچ انجن کے ہوم پیج پر دیکھا جا رہا ہے،  اس کا مقصد صارفین کے ساتھ خوشیوں کا جشن بانٹنا ہے، خاص طور پر جب وہ سال 2025 کے آخری لمحات گزار کر نئے سال 2026 کا خیرمقدم کرتے ہیں۔گوگل کے ڈوڈلز عارضی لوگوز ہوتے...
    یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر معطل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کی خلل کے بعد رکی رہ گئی ہیں۔ یہ واقعہ کرسمس اور نئے سال کے دوران سب سے زیادہ مصروف سفر کے وقت پیش آیا۔ یوروسٹار کے ترجمان کے مطابق چینل ٹنل میں بجلی کی فراہمی میں خرابی کے سبب ایک شٹل ٹرین اندر رک گئی، جس کے بعد لندن آنے اور جانے والی تمام ٹرینیں اگلے نوٹس تک معطل کر دی گئیں۔ مسافروں کو صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے یوروسٹار نے اپنی ویب سائٹ پر معلومات فراہم کیں...
    فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی اونرشپ کے تحت کارروائیوں کے خلاف مزید 10سے زائد درخواستوں پر سماعت ہوئی۔جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کو بھجوا دیں۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ متعدد اضلاع میں ڈی آر سی کمیٹیاں پراپرٹی پر قبضے دلوا رہی ہیں۔ میرا کیس دیگر کیسز سے مختلف ہے۔ ابھی تک ہمارے سوا کسی نے ایکٹ کو چیلنج نہیں کیا، یہ معاملہ الگ ہے۔ پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کیخلاف آئینی درخواست متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایتپراپرٹی اونرشپ ایکٹ اور اس کے تحت ہونے والے اقدامات کالعدم قرار دیے جائیں: درخواست میں استدعا جسٹس عبہر گل نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایکٹ معطل...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کے خلاف مزید دس سے زائد درخواستیں فل بنچ کو بھجوا دیں، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایکٹ معطل ہوچکا ہے، درخواستوں پر مزید کارروائی فل بنچ ہی کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے یونس رانا سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزاروں کے وکیل حافظ اللہ یار سپرا سمیت دیگر نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود متعدد اضلاع میں ڈی آر سی کمیٹیاں پراپرٹی پر قبضے دلوا رہی ہیں، چنیوٹ میں دو کنال پراپرٹی پر قبضے کیلئے ڈی سی نے زبانی حکم کے تحت آج بارہ بجے بلا رکھا ہے جبکہ ننکانہ صاحب میں...
    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں موجود انسدادِ دہشتگردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کردیا گیا ہے۔ یو اے ای کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ پیشرفت کے بعد جامع جائزہ لیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق یہ عمل متعلقہ شراکت داروں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی اور اہلکاروں کی سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے انجام دیا جائے گا۔ وزارتِ دفاع نے واضح کیاکہ یہ اقدام موجودہ مرحلے کے تقاضوں کے جامع جائزے کے بعد کیا گیا ہے اور خطے میں امن و استحکام کی حمایت کے لیے متحدہ عرب امارات کے کردار اور وعدوں...
    عباس، ساجد، نعمان علی، نواز، حسن علی، سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثناء بولنگ کے شعبے میں چار چاند لگائے سہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا کپ اور انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل اپنے نام کیے سال 2025 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے جہاں سہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا کپ اور انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل اپنے نام کیے وہیں متعدد کھلاڑی نے انفرادی طور پر بھی اہم ریکارڈز اپنے کیے۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سال بھر کی کارکردگی پر نظر دوڑائی جائے تو محمد عباس، محمد ساجد، نعمان علی، محمد نواز، حسن علی، سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثناء نے بولنگ کے شعبے میں چار چاند لگائے۔سال کے آغاز میں پاکستان کی اسپن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز) نو تعینات جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خالد یوسف چودھری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجا سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چودھری سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب عدالت عظمیٰ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی جس میں سینئر جج عدالت عظمیٰ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین، جج ہائیکورٹ جسٹس خالد رشید چودھری، سابق سینئر جج عدالت عظمیٰ جسٹس خواجہ محمد نسیم، سابق جج عدالت عظمیٰ جسٹس غلام مصطفی مغل، سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجا، چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین انوائرمنٹل ٹریبونل، وائس چیئرمین بار کونسل طارق بشیر، صدر عدالت عظمیٰ بار ایسوسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-06-1 واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی میں 2ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک اور شخص شدید زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ بیسن روڈ کے علاقے میں پیش آیا۔ ہیمونٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق تصادم کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی، جس سے موقع پر ہی ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں ہیلی کاپٹروں میں پائلٹس کے سوا کوئی اور سوار موجود نہیں تھا۔نیوجرسی : ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    امریکا کی ریاست نیوجرسی میں پیش آنے والے ایک فضائی حادثے میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو ہیلی کاپٹرز کے حادثے کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بیسن روڈ کے علاقے میں دو ہیلی کاپٹروں کے درمیان تصادم ہوا ہے، حادثے کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی۔ پولیس نے حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے میں شدید زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق...
    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ نے کہا کہ پریڈ گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن سے سہولیات میں اضافہ ہوگا، جس سے پولیس فورس کی پیشہ ورانہ تیاری مزید بہتر ہوگی اور اس کا براہِ راست فائدہ شہریوں کو امن و تحفظ کی صورت میں پہنچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی سکھر پولیس ہیڈکوارٹر آمد، جہاں انہوں نے پولیس پریڈ گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن/رینوویشن کا افتتاح کیا اور تقریب سے خطاب کیا۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی پولیس ہیڈکوارٹر آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا، انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند...
    قافلہ حیدری جو اپنے روایتی مقام بھٹو بازار سے برآمد ہو کر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامع مسجد میں شامل ہو گا، اس قافلے اور مرکزی میلاد میں ہزاروں افراد شریک ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں ولادت حضرت علی علیہ السلام کے سلسلے میں تمام پروگراموں کو آخری شکل دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں علی ڈے کمیٹی سکمیدان کے چیف آرگنائزر اسلم سحر نے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے خصوصی ملاقات کی اور جشن مولود کعبہ کے انتظامات اور ایجنڈے کے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔ علاوہ ازیں قافلہ حیدری جو اپنے روایتی مقام بھٹو بازار سے برآمد ہو کر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامع مسجد میں شامل ہو گا،...
    کراچی: سال 2025 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے جہاں سہہ فریقی سیریز، ہانگ کانگ سکسز، ایمرجنگ ایشیا کپ اور انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل اپنے نام کیے وہیں متعدد کھلاڑی نے انفرادی طور پر بھی اہم ریکارڈز اپنے کیے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سال بھر کی کارکردگی پر نظر دوڑائی جائے تو محمد عباس، محمد ساجد، نعمان علی، محمد نواز، حسن علی، سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثناء نے بولنگ کے شعبے میں چار چاند لگائے۔ سال کے آغاز میں پاکستان کی اسپن جوڑی ساجد خان اور نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اہم ریکارڈز اپنے نام کیے۔ دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔ نعمان علی بائیں ہاتھ سے بولنگ...
    نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر کہا کہ مذہبی نفرت کے باعث کشمیریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس سے کشمیری خود کو غیر محفوظ محسوس کررہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے ممبر اسمبلی بانہال و نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر سجاد شاہین نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں کشمیریوں کے خلاف پیش آنے والے فرقہ وارانہ واقعات کو ناقابلِ برداشت قرار دیا ہے۔ ممبر اسمبلی بانہال اپنے حلقہ کے بنکوٹ، بانہال میں آبپاشی کی ایک نہر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ انہوں کہا کہ مذہبی نفرت کے باعث ایک طبقے کے لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس سے کشمیری خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ سجاد شاہین...
    نئے سال کی آمد کے موقع پر آن لائن فراڈ کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن اتھارٹی (این سی سی آئی اے) نے عوام کے لیے حفاظتی الرٹ جاری کردیا۔ مزید پڑھیں: ڈکی بھائی نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے اتھارٹی کے مطابق نئے سال کی مبارکباد کے نام پر مشتبہ لنکس اور جعلی انعامی پیغامات سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر گردش کررہے ہیں۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی نامعلوم لنک پر کلک نہ کریں اور اپنا واٹس ایپ ویری فکیشن کوڈ کسی کے ساتھ شیئر کرنے سے گریز کریں۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اپنی خوشیوں کو سائبر مجرموں کا...
    بھارت میں H-1B ویزا کے حصول کے خواہش مند شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ویزا انٹرویوز اور اپائنٹمنٹس میں غیر معمولی تاخیر ہو رہی ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اس تاخیر کے باعث بڑی تعداد میں بھارتی شہری طویل عرصے سے اپنے ہی ملک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اعتراف کیا ہے کہ اپائنٹمنٹس کے بحران نے متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کو سنگین مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صورتحال کئی ماہ سے برقرار ہے اور حکومت اس مسئلے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے ویزا اسکریننگ کے عمل کو...
    فائل فوٹو  اردو کے عظیم شاعر اسد اللّٰہ خان غالب کا گزشتہ روز 228 واں یوم پیدائش منایا گیا۔مرزا اسداللّٰہ خان غالب 27 دسمبر 1797کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ آبا و اجداد کا پیشہ تیغ زنی اور سپہ گری تھا۔انہوں نے اپنا پیشہ انشاء پردازی اور شعر و شاعری کو بنایا اور ساری عمر اسی شغل میں گزار دی۔ نوعمری سے ہی انہوں نے شاعری کا آغاز کیا، ان کی شاعری میں انفرادیت تھی جس کے سبب شروع میں تنقید کا نشانہ بنایا تاہم بعد ازاں ان کا شاعرانہ رنگ معاشرے کو ایسا چڑھا کہ آج تک اترنے کا نام نہیں لے رہا۔13 برس کی عمر میں، دہلی کے ایک علم دوست گھرانے میں شادی ہوئی اور یوں غالب...
    اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا، لیاقت بلوچ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 December, 2025 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دہشت گرد قیادت نے دنیا بھر میں یہودیوں کو غیر محفوظ بنا دیا ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ آسٹریلیا میں یہودیوں کی تقریب میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر کا دن دو قومی نظریہ کے دشمنوں اور ہندوستان کے آلہ کاروں کے لیے عبرت ہے، پاکستان اور بنگلا دیش کے عوام مشترکہ دشمن ہندوستان کے عزائم سے آگاہ ہوگئے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ 21 دسمبر کو ملک بھر...
    سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور باپ بیٹا نکلے جس کے بعد پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے بتایا کہ ساحل پر یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں حملہ آور باپ بیٹا تھے جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا حملہ آور شدید زخمی حالت میں ہے، ہلاک حملہ آور کی شناخت 50 سال کے ساجد اکرم کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی حملہ آور کی شناخت 24 سال کے نوید اکرام کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ہلاک حملہ آور کے پاس 10 سال سے اسلحے کا لائسنس موجود...
    شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سات دسمبر کو ہوئے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکنان نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نوٹس کے اجرا کے بعد کئی عہدیداروں نے استعفے پیش کر دیے ہیں۔پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران ضلعی تنظیم کے عہدیدار کارکنوں کو جلسہ گاہ تک پہنچانے میں ناکام رہے، جس پر پارٹی کی جانب سے متعلقہ اراکین کو تین دن کے اندر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی گئی۔ نوٹس میں واضح کیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-8حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں اب شکایت کرنے پر صوبائی وزرا ، بااختیار افسران کی کھلی کچہری میں مارپیٹ کا سلسلہ چل نکلا ہے ،متاثرین شکایت کنندہ کس دروازے کو کھٹکھٹائیں ، سائٹ ایریا میں قائم رہائیشی اسکیموں کے الاٹیز تمام واجبات ادا کرنے کے باوجود رجسٹریوں سے محروم ہیں ، مہران کو آپریٹو سوسائیٹی کے الاٹیز کیلئے تو شاندار جدوجہد چل رہی ہے جو کہ قابل تحسین عمل ہے ، اب الکریم سوسائیٹی کے الاٹیز بھی اپنی رجسٹریوں کے حاصلات کیلئے میدان عمل میں آئیں گے ۔ یہ بات کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان صوبائی کمیٹی سندھ کے سیکریٹری کامریڈ اقبال نے سائیٹ ایریا میں الاٹیز کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ کامریڈ اقبال نے کہا کہ...
    پاکستان کے نوجوان ڈرائیور سلطان گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جس پر ملک بھر میں خوشی اور فخر کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیونگ میں ایک میل کا فاصلہ صرف 57 سیکنڈ میں طے کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک امریکی اسٹنٹ مین کے پاس تھا، جس نے 2022 میں یہی فاصلہ 1 منٹ اور 15 سیکنڈ میں مکمل کیا تھا۔ سلطان گولڈن کی اس کامیابی نے نہ صرف سابقہ ریکارڈ توڑا بلکہ ریورس ڈرائیونگ کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل بھی قائم کر دیا۔ ان کی اس...
    سلطان محمد گولڈن نے طویل فاصلے تک ریورس ڈرائیونگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اگر آپ ہنڈائی الینٹرا ہائبرڈ 2025 کی ٹیسٹ ڈرائیو کے خواہاں ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے سلطان محمد گولڈن نے 2022 میں قائم تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ توڑتے ہوئے مقررہ فاصلہ صرف 57 سیکنڈز میں مکمل کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 1 منٹ 15 سیکنڈز کا تھا، جو ایک امریکی اسٹنٹ مین نے قائم کیا تھا۔ ریکارڈ توڑنے کے بعد شائقین کی جانب سے سلطان محمد گولڈن کو بھرپور داد اور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ساتھ سلطان گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ میں ریمپ جمپ کا...
    اپنے ایک بیان میں جوزف عون کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے بعض عناصر امریکہ کیجانب سے لبنانی فوج کی مدد کو بہانہ بنا کر اشتعال پھیلا رہے ہیں حالانکہ فوج کی ذمے داری صرف "حزب‌ الله" کو غیر مسلح کرنا نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ عسکری پہلووں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لبنان کے صدر "جوزف عون" نے کہا کہ جب کوئی فوج جنگ میں داخل ہوتی ہے لیکن پھر بھی تنازعات کا حل نہ نکال سکے تو ایسے میں مذاکرات کی راہ اختیار کرنی چاہئے۔ انہوں نے سوال اُبھارا کہ کیا حالیہ صورت حال میں لبنان کسی نئی جنگ کا متحمل ہو سکتا ہے؟، جب کہ ہمارا سامنا ایسے دشمن سے ہو جس نے ہماری سرزمین پر قبضہ کیا ہو،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    اٹلی کے روایتی کھانوں کو باضابطہ طور پر یونیسکو نے ’غیر مادی ثقافتی ورثہ‘ قرار دے دیا ہے، جس سے ملک کو عالمی سطح پر مزید شناخت اور سیاحوں کی توجہ حاصل ہونے کی امید ہے۔ اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے انسٹاگرام پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم دنیا میں پہلے ملک ہیں جنہیں یہ اعزاز ملا ہے، جو ہماری شناخت کا ثبوت ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پائن ایپل پیزا پر اطالوی عوام کیوں تقسیم ہوگئے؟ میلونی کے مطابق اطالویوں کے لیے کھانا محض خوراک یا تراکیب کا مجموعہ نہیں بلکہ ’ثقافت، روایت، محنت اور دولت‘ کی علامت ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یہ فیصلہ نئی دہلی میں ہونے والے یونیسکو کے ثقافتی پینل کے اجلاس میں کیا گیا، جو...
    جرمنی میں ایک پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کو غیر معمولی بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرنے پر اہم ترین اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ اسے اس وقت دیا گیا جب اس نے ایک مسلح حملہ آور کو اپنی جان کی پروا کیے بغیر روک کر متعدد قیمتی جانیں بچائیں۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آور اپنی گاڑی کے ذریعے لوگوں کو نشانہ بنا رہا تھا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسی دوران پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور محمد افضل نے ہمت دکھاتے ہوئے اپنی ٹیکسی حملہ آور کی گاڑی کے سامنے ڈال دی اور اسے مزید تباہی پھیلانے سے روک دیا۔ جرمنی یہاں ایک پاکستانی کو اہم ایوارڈ دیا گیا کیونکہ اس نے ایک دہشت...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے بارے میں کہا ہے کہ اسے فروخت کر دینا چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر سی این این کی کارکردگی پر سوال اٹھایا اور دعویٰ کیا کہ چینل کی ریٹنگز اس قدر کم ہیں کہ انہیں شمار کرنا بھی مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیل کے تحت سی این این کی فروخت مناسب قدم ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ میڈیا میں غلط بیانی اور جانبداری کے خلاف مسلسل آواز اٹھاتے رہیں گے۔ یاد رہے کہ صدر ٹرمپ متعدد مرتبہ اپنی تقاریر اور صحافیوں سے گفتگو میں ایسے ٹی وی چینلز...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق خصوصی اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کے پہلے مرحلے کی 52 شہروں کی گلیوں، پارکس، سیوریج اور ڈرینج کی اپ گریڈیشن پر پراگریس رپورٹ پیش کی گئی۔ اس موقع پر پورے پنجاب میں یکساں ترقی کے لئے سیوریج، ڈرینج، پارکس اور سڑکوں کی تعمیر ومرمت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں 52 شہروں میں ترقیاتی کام کی شروعات 19 دسمبر 2025ء سے اور اہم منصوبوں کی تکمیل کی تاریخ 30 جون 2026ء مقرر کی گئی ہے۔  پنجاب کے 52 شہروں میں ترقی ہوگی،10 گراؤنڈ بریکنگ کے لیے تیار ہیں جبکہ 304 ارب روپے میں 166 ارب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ---فائل فوٹو  سوار محمد حسین شہید نشانِ حیدر کا آج 54واں یومِ شہادت نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔آج صبح کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کے اہتمام سے کیا گیا۔ علماء کرام نے اپنے خطبات میں شہداء کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ جو قومیں اپنے شہداء کی تکریم نہیں کرتیں وہ ذلیل و رسوا ہو جاتی ہیں، زندہ قومیں اپنے محسنوں کے احسانات کو فراموش نہیں کرتیں۔’سوار محمد حسین شہید دھرتی کے بہادر سپوت تھے‘وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوار محمد حسین شہید کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ سوار محمد حسین شہید دھرتی کے بہادر سپوت تھے، 1971ء میں سوار محمد حسین کی دلیری نے مادرِ وطن...
    زندگی مُشکلات میں گھری ہوئی ہے، سُکون نہ قرار، بس ہر پَل اذیّت سے بھرا ہُوا۔ جیون ہے کیا ہے یہ۔۔۔۔۔ ؟ اک مُشکل سے بہ صد کوشش نکلتے ہیں تو دوسری سامنے کھڑی منہ چڑا رہی ہوتی ہے، کچھ نہیں بچا، بس دُکھ ہی دُکھ ہیں، کَرب سے بھری ہوئی زندگی، کوئی کسی کا نہیں جی، ہر ایک اپنے پسینے میں ڈوبا ہُوا کرّاہ رہا ہے، اور کسے کہتے ہیں نفسانفسی، عسرت بھری زندگی۔ کسی کو دَھن گننے کی فرصت نہیں اور کوئی عسرت و مفلسی کا مارا دھیلے کوڑی کو ترس گیا ہے۔  کیا ہے یہ سب کچھ، اور جب بالکل ہی مایوس ہوجاتے ہیں تو اس کا حل یہ نکالتے ہیں کہ اس سے تو موت ہی...
    ریسکیو 1122 کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دھند کی وجہ سے حدنگاہ کم ہونے کے باعث منگل کو ملتان-سکھر موٹروے (ایم فائیو) پر 6 ٹریلر ٹرکوں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔موٹروے کے ظاہرپیر (رحیم یار خان) سے ملتان شیر شاہ انٹرچینج تک کے حصے (جہاں ٹکراؤ ہوا) کو صبح کے وقت دھند کی وجہ سے کم نظر آنے کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا، جسے بعد میں کھول دیا گیا۔ریسکیو 1122 کے بیان کے مطابق موٹروے پر چلنے والے ٹرک دھند کی وجہ سے رکے ہوئے ٹرکوں سے ٹکرائے۔ریسکیو سروس کے بیان میں بتایا گیا کہ حادثے میں 7 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 2 کو...
    مئیر کراچی مرتضی وہاب نے سرجانی ٹاون یوسی 38 اور 39میں سیوریج نظام کی بحالی، پیور بلاکس سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع غربی منگھوپیر ٹاون کی یوسی 38 اور 39 میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنے منشور میں عوام سے وعدہ کیا تھا یہ منصوبے اس وعدے کی کڑی ہے۔ یوسی 38 اور 39 میں سیوریج لائنوں کی اپ گریڈیشن، مرمت اور ازسرِنو بحالی کا کام مکمل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کام کو مکمل کر کے دکھایا ہے صرف اعلان نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی نے کس طریقے سے اپنے کاموں کو کیا آپ سب کے سامنے...
    دبئی(نیوز ڈیسک)یو اے ای نے ورلڈکپ میں عمدہ کھیل پیش کرنے کی ٹھان لی، کپتان محمد وسیم نے کہا کہ ابھی ہم حریفوں کا نہیں سوچ رہے بلکہ تمام تر توجہ اپنی کارکردگی پر ہے ، میچ والے دن اگر اچھی کرکٹ کھیلی تو کسی کو بھی ہرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فروری،مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں ہوگا، یو اے ای نے کوالیفائر میں عمدہ کھیل کی بدولت رسائی پائی، ٹیم گروپ ڈی میں نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، افغانستان اور کینیڈا کے ساتھ شامل ہے۔ دبئی میں نمائندہ ‘‘ایکسپریس’’ کو خصوصی انٹرویو میں یو اے ای کے کپتان محمد وسیم نے کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت کی بہت خوشی ہے،ہماری ٹیم کیلیے رواں...
    چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی---فائل فوٹو  چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں معاشی تعاون وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مشترکہ منصوبوں سے مسلم ممالک اپنی طاقت یکجا کر سکتے ہیں۔ملائشیا میں گلوبل مسلم بزنس فورم 2025ء سے خطاب کے دوران یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مسلم دنیا کو مشترکہ اقتصادی حکمتِ عملی اپنانی ہوگی، اسلامی فنانس اور فِن ٹیک مستقبل کی معاشی ترقی کی بنیاد ہیں۔سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ نوجوان آبادی پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے، پاکستان سرمایہ کاری کے لیے ابھرتی ہوئی منڈی بن چکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملائیشیائی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے، ایس آئی ایف سی...
    ماہرین کے مطابق انسداد دہشت گردی کے بارے میں مغربی طاقتوں کے ساتھ بھارت کے بڑھتے ہوئے تعاون کا مقصد بنیادی طور پر مقبوضہ کشمیر میں اپنے ظلم و بربریت کو چھپانا اور کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی کے طور پر پیش کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت اور امریکہ انسداد دہشت گردی مشترکہ ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران دہشت گردی سے متاثرہ ملک ہونے کے بھارت کے دعوے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے اپنے ریکارڈ اور پاکستان کے خلاف جارحانہ عسکری عزائم کی وجہ سے بے نقاب ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت اور امریکہ نے مشترکہ طور پر انسداد دہشت گردی کے اقدامات کے...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر)پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں علاقائی بحری سلامتی کی نگرانی کے دوران ایک اہم اینٹی نارکوٹکس آپریشن کامیابی سے مکمل کیا، جس کے نتیجے میں 1500 کلوگرام چرس تحویل میں لے لی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، اس مقدار کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 30 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ پاک نیوی کے جہاز پی این ایس یمامہ نے کارروائی کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر قومی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا۔ یہ کارروائی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاک بحریہ ہمہ وقت تیار اور فعال ہے اور علاقائی پانیوں میں غیر قانونی سرگرمیوں کے سدِباب کے لیے مسلسل نگرانی اور سیکیورٹی آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاک...
    مہندی کے رنگوں کو ہاتھوں میں پرو کر خود انحصاری کی مثال قائم کرنے والی امیہ بنت اقبال، ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے ہنر کے ذریعے اپنی دنیا بدل ڈالی۔ یہ کہانی ہے مظفرآباد کی ایک باہمت اور خوددار طالبہ امیہ بنت اقبال کی، ایک ایسی لڑکی جس نے اپنے خوابوں کو رنگ اور مہندی کے کونز سے تعبیر کیا۔ میٹرک کے بعد جب اکثر لڑکیاں اگلے مرحلے کے خواب دیکھتی ہیں وہیں امیہ نےاپنے خوابوں کی تعبیر اپنے ہاتھوں سے لکھنی شروع کی۔ ایک چھوٹے سے کمرے، چند کونز اور بہت سارے ایسے خواب جو بظاہر ایک خاتون کے لیے قدرے آسان نہیں تھے۔ امیہ نے اپنے اس شوق کو پیشے کے طور پر اختیار کرتے ہوئے...
    پاکستان سمیت اسلامی ممالک کے مسلم وزرائے خارجہ کا جبری بیدخلی پر دوٹوک ردعمل اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں،بیان پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی اپنی سرزمین سے بے دخلی کی کوششیں مسترد کرتے ہیں۔پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشرکہ بیان میں اسرائیلی پالیسیوں اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو جمہوریہ مصر منتقل کرنا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے پر مکمل عمل کیا جائے،...
    قوم کو اپنی بہادر افواج اور آپکی قیادت پر ناز ہے، خواجہ آصف کی فیلڈ مارشل کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جن فاتحین نے ملک کو تاریخ ساز فتح سے نوازا آج قوم ان سپہ سالاروں کو اعزاز سے نواز رہی ہے۔وزیر دفاع نے لکھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نشان امتیاز ملٹری و ہلال جرات اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نشان امتیاز ملٹری و ہلال جرات کو مبارک ہو۔خواجہ آسف کا کہنا تھا کہ قوم کو اپنی بہادر افواج اور آپکی قیادت پر ناز ہے، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، آمین۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے...
    جرمنی میں کم از کم اجرت پر کام کرنے والوں کی تعداد 63 لاکھ تک پہنچ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا آپ جرمنی میں لاگو ان دلچسپ و عجیب قوانین سے واقف ہیں؟ جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق جرمن وفاقی شماریاتی دفتر کی جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  یہ اعداد و شمار اپریل 2025 میں مرتب کیے گئے ہیں۔ کم اجرت والی ملازمتیں جرمنی میں کل ملازمتوں کا 16 فیصد بنتی ہیں جو سنہ 2024 کے تناسب کے برابر ہے۔ اپریل 2014 میں یہ شرح 21 فیصد تھی جس کے بعد خاص طور پر سال 2022 اور سال 2023 میں بتدریج کمی آئی۔ کم از کم اجرت کی حدود جرمنی میں...
    سی ڈی اے اور پاکستان کرکٹ بورڈکے مابین اسلام آباد میں کرکٹ گراونڈز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)اور پاکستان کرکٹ بورڈکے مابین وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرکٹ گراونڈز کی اپ گریڈیشن اور کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد سے ملاقات کے دوران ہوئے۔ ملاقات میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ کلچر سمیت سی ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: امریکا اور یورپی ممالک میں داخلے سے بھارتی شہریوں کو روکے جانے کے خلاف مودی حکومت پریشان ہوگئی۔وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے خبردار کیا کہ اگر امریکا اور یورپ جیسے ممالک امیگریشن پر حد سے زیادہ پابندیاں عائد کرتے ہیں اور پیشہ ور افراد کی نقل مکانی میں رکاوٹ ڈالتے ہیں تو وہ اپنے ہی آپ کو کمزور کر سکتے ہیں اور بالآخر وہی خسارے میں رہیں گے۔بدھ کے روز نئی دہلی میں بھارت کے ورلڈ اینول کنکلیو 2025 میں جے شنکر نے بہت سے ممالک میں امیگریشن کے خلاف بڑھتے ہوئے سیاسی اور سماجی ردعمل پر سوال اٹھایا اور کہا کہ یہ بحث اکثر غلط جگہ پر ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان میں...
    معروف اداکارہ آمنہ یوسف کی بات پکی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس پر صارفین جوڑے کو بھرپور مبارکباد اور نیک تمناؤں سے نواز رہے ہیں۔آمنہ یوسف جنہوں نے حمزہ سہیل اور سحر خان کے ساتھ اپنے ڈرامے سے ڈیبیو کیا تھا، ناظرین کی جانب سے اپنے کردار کی بہترین پذیرائی حاصل کرنے کے بعد اب اپنی نجی زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کر چکی ہیں۔اداکارہ نے اپنی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انہیں اپنی زندگی کا پیار مل گیا ہے اور وہ خوش ہیں کہ اس خاص موقع پر ان کے قریبی لوگ ان کے ساتھ موجود تھے، آمنہ یوسف نے رسم کے دوران گلابی رنگ...
    برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور ڈرامائی موڑ آگیا ہے۔ کنگ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر سے آخری شاہی اعزازات بھی باضابطہ طور پر واپس لے لیے جس کے بعد وہ کسی بھی شاہی خطاب یا اعزاز کے حامل نہیں رہے۔ رپورٹ کے مطابق اینڈریو اب نہ آرڈر آف دی گارٹر کے رکن رہے اور نہ ہی نائٹ آف دی گرانڈ کراس آف دی رائل وکٹوریہ آرڈر کے حامل۔ آرڈر آف دی گارٹر برطانیہ کا سب سے قدیم اور معتبر ترین اعزاز ہے جو قومی خدمات انجام دینے والوں کو دیا جاتا ہے جبکہ نائٹ آف دی گرانڈ کراس وہ اعزاز ہے جو بادشاہ کے لیے ذاتی خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ملتا ہے۔ ...
    چین نے جاپان سے دیانت داری سے اپنے غلط بیانات واپس لینے کا مطالبہ کیا، چینی وزارت خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز بیجنگ :جاپان کی طرف سے “تائیوان کی قانونی حیثیت ” سےمتعلق بیان پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ تائیوان کے امور پر جاپان نے بار بار اپنا موقف چھپایا ہے یا مبہم بیانات کا سہارا لیا ہے۔ جاپان ،تائیوان کی واضح طور پر چین میں واپسی کا عہد کرنے والے “قاہرہ اعلامیے”، “پوٹسڈم اعلامیے” اور “جاپان کے ہتھیار ڈالنے کی دستاویز” کا ذکر نہیں کرتا۔ چین-جاپان تعلقات کی سیاسی بنیاد بنانے والی چار سیاسی دستاویزات کے ذکر سے بھی گریز کرتا ہے۔ جاپانی...
    پاکستان مردوں کی قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اتوار کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔ وہ گرین شرٹس کے ساتھ کامیاب ہوم سیزن گزارنے کے بعد چند ہفتے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کرکٹرز سے بہترین پرفارمنس کیسے لینی ہے؟ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بتادیا 2025 کے ایشیا کپ ٹی20 فائنل میں روایتی حریف بھارت سے شکست کے بعد پاکستان نے انتہائی مصروف وائٹ بال ہوم سیزن کھیلا۔ جس میں 2 ون ڈے سیریز، ایک 2 طرفہ ٹی20 سیریز اور ایک 3 ملکی ٹی20 ٹورنامنٹ شامل تھا۔   View this post on Instagram   A post shared by Mike Hesson (@hesson_mike) اکتوبر میں گرین شرٹس نے جنوبی افریقہ کی...
    کراچی: کیماڑی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں سوشل میڈیا ایپ پر کامنٹس کرنے پر دو پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیکسن کے علاقے کیماڑی سکندر آباد میں پڑوسیوں کے درمیان جھگڑے میں امین اللہ اور ان کے والد سعید شریف چھریوں کے وار سے زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران چھری کے وار کرکے باپ اور بیٹے کو  زخمی کرنے والے تین ملزمان جنید، امجد باسط اور عبید کو گرفتار کرکے خون آلود چھری برآمد کرلی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی جانچ میں معلوم ہوا ہے کہ پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا سوشل میڈیا ایپلیکیشن کی پوسٹ...
        کراچی:(نیوزڈیسک) کیماڑی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں سوشل میڈیا ایپ پر کامنٹس کرنے پر دو پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیکسن کے علاقے کیماڑی سکندر آباد میں پڑوسیوں کے درمیان جھگڑے میں امین اللہ اور ان کے والد سعید شریف چھریوں کے وار سے زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران چھری کے وار کرکے باپ اور بیٹے کو زخمی کرنے والے تین ملزمان جنید، امجد باسط اور عبید کو گرفتار کرکے خون آلود چھری برآمد کرلی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی جانچ میں معلوم ہوا ہے کہ پڑوسیوں کے...
    پاکستان پیپلز پارٹی آج اپنا 58واں یوم تاسیس منا رہی ہے جس کی مناسبت سے ملک بھر میں ضلعی سطح پر تقریبات کا انعقاد اور کراچی کے علاقے کورنگی میں مرکزی جلسہ ہوگا۔ کورنگی میں جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شہر کے مختلف اضلاع میں پارٹی پرچم لگا دیئے گئے ہیں، بلاول بھٹو اور پارٹی کے دیگر مرکزی و صوبائی رہنما جلسے سے خطاب کریں گے۔ 30 نومبر 1967ء کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی، ذوالفقار علی بھٹو پارٹی کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے، ’’روٹی، کپڑا اور مکان‘‘ کا نعرہ لگا کر پیپلز پارٹی نے عوام میں مقبولیت حاصل کی اور 1970ء کے عام انتخابات میں مغربی پاکستان میں شاندار کامیابی حاصل...
    کراچی کے علاقے میں نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کے تلاش شروع کردی ہے۔ دوسری جانب کے کیماڑی اور مختلف علاقوں میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو گرفتار جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔