2026-07-24@16:21:02 GMT
تلاش کی گنتی: 2435

«وہ ہیں»:

(نئی خبر)
    ایرانی مظاہروں سے اسرائیل جو توقع کر رہا ہے وہ پوری نہیں ہوگی، ایرانیوں کو معلوم ہے کس حد تک ردعمل دینا ہے: ترکیے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز استنبول(آئی پی ایس )ترکیے نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے پر خبردار کر دیا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا تھاکہ ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کی اسرائیلی کوششیں ناکام ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ایران میں احتجاجی مظاہروں کو ایران کے حریف استعمال کر رہے ہیں، اسرائیل بھی ایران کی صورتحال کو فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہرے پہلے ہونے والے احتجاج سے مختلف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کے موسم میں گلی کوچوں میں بھنی ہوئی مونگ پھلی کی خوشبو ہر کسی کو اپنی طرف کھینچتی ہے، لیکن اکثر افراد اسے کھانے سے پہلے سرخ چھلکے کو نکال کر پھینک دیتے ہیں، یہ سمجھ کر کہ چھلکا معدے کے لیے نقصان دہ ہے، یہ تصور بالکل غلط ہے، کیونکہ مونگ پھلی کا سب سے قیمتی اور غذائیت سے بھرپور حصہ یہی سرخ جھلی یا چھلکا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی کے سرخ چھلکے میں قدرتی فائبر، طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن ای، وٹامن بی 6، پولی فینولز اور فلیوونائڈز جیسے اہم غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں، یہ اجزا جسم کو فری ریڈیکلز سے محفوظ رکھتے ہیں، مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں اور بڑھتی...
    بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ایف آئی آر میں الزام ہے کہ 2024 میں شادی کے وقت شوہر نے اپنے گنجے ہونے کا факт چھپایا اور خاتون کو دھوکہ دیا۔ بسراکھ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق، لویکا گپتا اور سنیام جین 16 جنوری 2024 کو شادی کے بندھن میں بندھے۔ اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ شادی سے قبل سنیام اور ان کے خاندان نے ان کی ظاہری شکل، تعلیم اور مالی حالات سے متعلق اہم تفصیلات چھپائیں۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ شادی کے بعد خاتون کو معلوم ہوا کہ ان کے شوہر دراصل صرف 12 ویں پاس ہیں،...
    بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی۔ ایف آئی آر میں ان افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے شوہر کا گنج پن چھپا کر 2024 میں خاتون کو شادی کے لیے دھوکا دیا ہے۔ بسراکھ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق خاتون لویکا گپتا اور ان کے شوہر سنیام جین 16 جنوری 2024 کو ازدواجی رشتے میں بندھے تھے۔ اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ شادی سے قبل سنیام جین اور ان کے خاندان نے ان کے ظاہری دِکھنے، تعلیم اور معاشی احوال سے متعلق متعدد تفصیلات کو چھپایا۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ شادی کے بعد خاتون کے...
    میں گودھرا اور سیکٹر 11 جی سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث خطرناک ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں کاشف عرف راکھا، محمد الیاس، امیر حمزہ اور یاسین عرف ڈاڈا شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 30 بور اور نائن ایم ایم پسٹل، میگزین، ایمونیشن اور نقدی برآمد کی گئی۔ راکھا ڈکیت گروہ نیو کراچی اور نارتھ کراچی میں ڈکیتی اور موبائل چھیننے میں ملوث رہا ہے جبکہ ملزم محمد الیاس عادی مجرم، 2024 میں غیرقانونی اسلحہ کیس میں جیل جا چکا ہے۔ ملزمان ایک منظم اسٹریٹ کرائم گینگ کے کارندے ہیں۔ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ گرفتار ملزمان کو اسلحہ و ایمونیشن سمیت مزید کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عوام جرائم پیشہ...
     راولپنڈی (آئی این پی ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک  نے کہا ہے  کہ 28جنوری کو یاسین ملک کو ممکنہ پھانسی کا خدشہ ہے، شوہر کیلئے  نہیں،لاکھوں شہدا کیلئے نکلی ہوں۔ مشعال ملک نے باجوڑ پلازہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک کسی سیاست کا نام نہیں بلکہ قربانی اور انسانیت کی تحریک ہے۔مشال ملک کا کہنا تھا کہ ہم تخت نہیں بلکہ تختہ چاہتے ہیں، ہم ووٹ یا اقتدار کے لیے نہیں نکلے بلکہ مظلوموں کے حق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں ، کشمیری اور فلسطینی آج حق اور باطل کی سب سے بڑی جنگ لڑ رہے ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی کے دورِ حکومت میں...
    سٹی 42 : دنیا بھر میں ایسے بے شمار مقامات موجود ہیں جو اپنی قدرتی خوبصورتی، پرسکون ماحول اور دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں شامل ہے جہاں دنیا کے بہترین اور جنت نظیر سیاحتی مقامات موجود ہیں۔ ٹور ایکسپرٹس کے مطابق ایک طرف تو پاکستان میں حسین نظارے سیاحوں کو محوِ حیرت کرتے ہیں تو دوسری طرف عالمی سیاحت کے معروف مقامات اپنی شاندار ثقافت، فنِ تعمیر اور فطری دلکشی سے دنیا بھر کے مسافروں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت پاکستان میں شمالی علاقہ جات اپنی مثال آپ...
    بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں، ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم موجود نہیں جہاں جا کر اپنا کیس رکھیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی کا کیس اس لیے نہیں لگا رہے تاکہ انکی ضمانت نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ پرسوں میرے وارنٹ جاری کیے، آج جج صاحب خود چھٹی پر چلے گئے، ہم نے پیر تک مہلت مانگی تھی، ہماری بات نہیں سنی گئی، آج میں عدالت میں پیش ہوئی...
    فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پر بانی پی ٹی آئی کا جو مؤقف رہا ہے وہ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ طالبان کے حق میں اور ان کے دفاتر کھولنے کی بات کی۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے اسکولوں، مساجد، امام بارگاہوں اور افواج پر حملے کیے۔شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کا طالبان کے لیے ہمیشہ نرم گوشہ رہا ہے، ان کے اپنے صوبے میں معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں، مغرب کے بعد تھانے بند ہو جاتے ہیں، کے پی حکومت کی ذمے داری ہے وہاں...
    راولپنڈی: سابق اسپیکر کے پی کے مشتاق غنی نے کہا ہے کہ کیا ملکی اداروں کو چاہیے کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف بات کریں؟ سیاسی جماعت سیاسی جماعت کے خلاف بات کرسکتی ہے، فوج نہیں! فوج کو کس نے حق دیا ہے کہ الزام تراشی کرے؟ جب سوال ہوگا تو جواب آئے گا۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن تھا، پی ٹی آئی رہنماء مشتاق غنی، میاں عمر، شیر علی آفریدی، افتخار چارسدہ، سمیع اللہ، شاہ تراب بھی اڈیالہ روڈ پہنچے۔ پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو داہگل ناکے پر پولیس نے روک لیا۔ پی ٹی آئی رہنماء و سابق اسپیکر کے پی کے مشتاق غنی نے داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہر فن مولا اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ عام طور پر لڑکیاں اس خیال سے ہی خوش ہو جاتی ہیں کوئی ان سے محبت کرتا ہے۔ لڑکیاں، بشمول میں خود، محبت میں جلد مبتلا ہو جاتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں دھوکے ملنے کے رجحان میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے اپنی روزمرہ یوٹیوب وی لاگ میں نوجوان لڑکیوں اور خواتین کو شادی کے رشتوں کے نام پر آسانی سے دھوکا دیے جانے کے رجحان پر کھل کر بات کی۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں نے یہ رجحان بھارتی اور انگریزی فلموں میں بھی...
    حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی ہے۔  عدالت نے کہا کہ جب شوہر اور بیوی دونوں ملازم ہیں، تو اس کے لیے کھانا نہ پکانا ظلم نہیں سمجھا جاسکتا، اور اس بنیاد پر طلاق نہیں دی جاسکتی۔ جسٹس موسومی بھٹاچاریہ اور جسٹس ناگیش بھیماپاکا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایل بی نگر کے ایک شخص کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیملی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔  شوہر نے الزام لگایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی ہے۔ عدالت نے کہا کہ جب شوہر اور بیوی دونوں ملازم ہیں، تو اس کے لیے کھانا نہ پکانا ظلم نہیں سمجھا جاسکتا، اور اس بنیاد پر طلاق نہیں دی جاسکتی۔جسٹس موسومی بھٹاچاریہ اور جسٹس ناگیش بھیماپاکا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایل بی نگر کے ایک شخص کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیملی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ شوہر نے الزام لگایا تھا...
    سٹی 42: پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوہری شہریت کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوہری شہریت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے تمام رسمی و دستاویزی کارروائی مکمل کرلی گئی، معاہدے کے بعد جرمنی بھی ان ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا جن کے ساتھ پاکستان کے دوہری شہریت کے انتظامات موجود ہیں۔اب جرمن شہریت کے خواہشمند جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کو اپنی پاکستانی شہریت ترک کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست جرمنی میں مقیم وہ پاکستانی جنہوں نے جرمن شہریت کے حصول کے لئے پاکستانی شہریت ترک...
    ایشیا کی 2 بڑی معیشتوں کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جاپان نے دوہرے استعمال کی اشیا کی برآمدات پر چین کی جانب سے پابندی کو ’بالکل ناقابلِ قبول اور نہایت افسوسناک‘ قرار دیا ہے۔ دوہری استعمال کی اشیا سے مراد وہ سامان، سافٹ ویئر یا ٹیکنالوجیز ہیں جو شہری اور فوجی دونوں مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: تائیوان کے قریب جاپانی میزائل یونٹ کی تنصیب پر چین کو شدید ردعمل، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ان اشیا میں بعض نایاب زمینی عناصر بھی شامل ہیں جو ڈرونز اور چپس بنانے کے لیے نہایت اہم ہیں۔ یہ تنازع گزشتہ سال کے آخر میں اس وقت شروع ہوا جب جاپان کی وزیرِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والے ایک انتہائی خطرناک اور منظم ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے تین پستول، چھینے گئے 9 موبائل فون، نقدی رقم اور گلبہار و نیو ٹاؤن سے چھینی گئی دو موٹرسائیکلیں برآمد کر لی ہیں۔ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق گرفتار پانچ رکنی ڈکیت گروہ ڈکیتی اور لوٹ مار کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت لیاقت، شہنشاہ، طالب، راشد اور رحمان کے نام سے کی گئی ہے، جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران اہم اور سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ایس...
    امریکی مصنف مائیکل شوماخر 75 سال کی عمر میں 29 دسمبر 2025 کو دار فانی سے کوچ کر گئے لیکن دنیا میں بہت سے لوگوں یہ سمجھ بیٹھے کہ جرمنی کے سابق فارمولا 1 ریس کے ڈرائیور کا انتقال ہوگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فارمولا ون ڈرائیور کارلوس سینز کی تیز رفتاری کام آگئی، قیمتی گھڑی بازیاب امریکی مصنف مائیکل شوماخر۔  مصنف وسکونسن کے مشہور بایوگرافر تھے اور اپنی کتابوں کے لیے جانے جاتے تھے، جن میں فرانسس فورڈ کوپولا: اے فلم میکرز دی لائف، کراس روڈز: دی لائف اینڈ میوزک آف ایرک کلیپٹن اور بیٹ شاعر ایلن گنسبرگ پر لکھی گئی دھرما لائن شامل ہیں۔ انہوں نے این بی اے کے اسٹار جارج مائیکن پر مسٹر باسکٹ بال اور گرافک...
    انڈونیشی-امریکی ماڈل منوہرہ اوڈیلیا نے کہا ہے کہ ان کی 16 سال کی عمر میں ملائیشین شہزادہ تنگکو فخری سے شادی رضامندانہ نہیں تھی اور یہ قانونی طور پر جائز نہیں تھی۔ منوہرہ اوڈیلیا پینوٹ نے 2008 میں ملائیشین شہزادے سے شادی کی تھی تاہم ایک سال بعد انہوں نے ملائیشیا سے فرار حاصل کیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ شادی کے دوران انہیں جسمانی اور جنسی زیادتی کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں محل میں محدود رکھا گیا۔ ان کے خاندان سے رابطے کو محدود کیا گیا اور ان کی آزادی سلب کی گئی۔   View this post on Instagram   A post shared by Manohara Odelia (@manodelia) سن 2009 میں منوہرہ نے سنگاپور میں ایک ہوٹل سے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ کور کمانڈر پشاور درجنوں جگہوں پر جا چکے ہیں اور روز جاتے ہیں،کیونکہ ہمارے اور عوام کے درمیان کچھ نہیں ہے،فلڈ ریلیف کی سرگرمیاں، سڑکیں کلیئر کی جارہی ہیں،جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں،ان کاکہناتھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد...
    ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوجی کارروائیاں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے قائم نہیں ہو سکتا اور امن جرگہ نے بھی آپریشن کو مسترد کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا "اگرچہ صوبے میں آپریشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم کوئی بھی فرد یا ادارہ زور زبردستی اپنا فیصلہ خیبرپختونخوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی کوریا نے جدید ترین ہائپرسونک میزائلوں کے تجربات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی جوہری افواج جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن نے پیانگ یانگ میں میزائل لانچ مشقوں کی خود نگرانی کی اور کہا کہ موجودہ عالمی جغرافیائی و سیاسی بحران کے تناظر میں یہ تجربات انتہائی ضروری تھے۔جنوبی کوریا اور جاپان کے مطابق اتوار کے روز پیانگ یانگ کے قریب سے دو بیلسٹک میزائل داغے گئے، جو رواں سال کا پہلا میزائل تجربہ تھا۔یہ لانچ ایسے وقت میں ہوا جب جنوبی کوریا کے صدر چین کے دورے پر روانہ ہورہے...
    جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی انجاریا کی بنچ نے کہا کہ عمر خالد اور شرجیل امام کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت پہلی نظر میں مقدمہ بنایا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی فسادات کیس میں سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے ضمانت دینے سے انکار کے بعد عمر خالد نے کہا کہ اب جیل ہی ان کی زندگی ہے۔ عمر خالد کی دوست بانوجیوتسنا لہڑی نے پیر کو یہ معلومات شیئر کیں۔ تاہم بانوجیوتسنا نے کہا کہ عمر خالد کو خوشی ہے کہ کیس کے دیگر ملزمان کو ضمانت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے فروری 2020ء کے دہلی فسادات سے متعلق سازش کیس کے ملزم عمر خالد اور...
    راولپنڈی: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکہ ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائینگے۔ پانچ جنوری یوم حق خود ارادیت  کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال ملک نے کہا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ اگر کلبھوشن کا مقدمہ عالمی عدالت لے جایا جاسکتا ہے تو حکومت یہ مقدمہ بھی وہاں لے کر جا سکتی ہے، کشمیری حریت رہنما کے آزاد ہونے تک ہم بھارت سے کوئی ہینڈ شیک قبول نہیں کریں گے۔ ...
    بھارت نے یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، مشعال ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔پانچ جنوری کو حق خود ارادیت کے دن کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال حسین ملک کا کہنا تھا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہیں، اگر...
      کراچی:(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا مشن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، سندھ کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر برا وقت آتا ہے تو مصنوعی لڑائی لڑنا شروع کر دیتے ہیں، کراچی میں پیپلز پارٹی کو بھی فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا، پیپلز پارٹی کراچی دشمن جماعت ہے ان کو کوئی ووٹ نہیں دیتا، آئین میں ترمیم کرنا ہو تو پیپلزپارٹی حکومت کا ساتھ دیتی ہے، جب عوام کی بات آئے تو بلیم گیم شروع ہوجاتا...
    بلاول بھٹو کاویژن کراچی کو موہنجو دڑو بنانے کا ہے، حافظ نعیم الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز کراچی(سب نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا مشن کراچی کو موہنجو دڑو بنانے کا ہے، سندھ کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی پر برا وقت آتا ہے تو مصنوعی لڑائی لڑنا شروع کر دیتے ہیں، کراچی میں پیپلز پارٹی کو بھی فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا، پیپلز پارٹی کراچی دشمن جماعت ہے ان کو کوئی ووٹ نہیں دیتا، آئین میں ترمیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر جی ٹی ایس امتیاز ضلع شرقی میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی نشاندہی پر پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے 4افراد کو گرفتارکیا ہے جس میں گروہ کا سربراہ غلام الدین عرف ماما پٹھان بھی گرفتار کیا گیا ہے جو ضلع شرقی اور کورنگی میں کچرا چننے اور بیچنے کا نیٹ ورک چل رہا تھا۔ایف آئی آر کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں درج کرادی گئی ہے۔ دیگر تفصیلات کے مطابق کچرا چننے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث گروہ کے خلاف اور کچرا پھیلانے اورڈسٹ بن اور کھلے کچرے میں آگ لگا کر ماحول خراب کرنے والوں کے خلاف...
    اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی  فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی  دونوں ممالک کے مابین جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔ پاکستان نے فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے  کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین سال میں 2 مرتبہ ان فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان یمن کی وحدت اور خودمختاری کے عزم کا اعادہ  کرتا ہے۔...
    اسلام آباد (این این آئی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کر نے کو مسترد کرتے ہیں۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پاک چین وزارت خارجہ کے سٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شریک ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے کی ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین سال میں 2 مرتبہ ان فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان نیوکلیئرانسٹالیشن کی فہرست کا بھی تبادلہ یکم...
    آسٹریلیا کے تجربہ کار کرکٹر عثمان خواجہ نے ایشز سیریز کے آغاز پر اپنی انجری سے متعلق ہونے والی تنقید کو نسلی تعصب سے جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے پورے کیریئر میں نسل اور مذہب کی بنیاد پر دیگر کھلاڑیوں سے مختلف اور سخت رویے کا سامنا کرنا پڑا۔ ایس سی جی میں ریٹائرمنٹ کے اعلان کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان خواجہ نے پہلی بار کھل کر اس تکلیف کا اظہار کیا جو انہیں میڈیا اور سابق کھلاڑیوں کی تنقید سے پہنچی۔ یہ بھی پڑھیں:عثمان خواجہ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، سڈنی ٹیسٹ کیریئر کا آخری باب ہوگا عثمان خواجہ نے کہا کہ ایشز سیریز کے آغاز پر کمر کی انجری کے...
    پاکستان صومالیہ کی خودمختاری کے عزم کا اعادہ کرتا ہے،یمن کے معاملے پر سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں افغانستان کے ساتھ سرحد بند ہونے کے بعد ہمارا سفارت خانہ پاکستانی شہریوں سے رابطے میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی دونوں ممالک کے مابین جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔ پاکستان نے فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ...
    سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثناجاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈرامہ سیریلز ’پیارے افضل‘ سے شہرت پانے والی سنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، صرف انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین ہے۔ ثنا جاوید کے دیگر نمایاں ڈراموں میں ذرا یاد کر، خانی، رومیو ویڈز ہیر، اے مشتِ خاک، کالا ڈوریا، مانا کا گھرانا اور سکون شامل ہیں۔ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی جو طلاق پر ختم ہوئی جس کے بعد انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم...
    پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام پوسٹ پر دیا گیا حالیہ جواب سوشل میڈیا صارفین کے لیے بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ اداکارہ نے دبئی کے ایک کیفے میں اپنی ناشتہ کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی تھیں، جس پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے‘۔ اس کے جواب میں ثنا جاوید نے کہا کہ ’میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی‘۔تاہم ثنا جاوید کا یہ ردعمل سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آیا اور انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ صارفین نے اس ردعمل کو نامناسب قرار دیا اور مختلف تبصرے کیے، جس کے باعث یہ واقعہ انٹرنیٹ پر کافی وائرل
    سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ پوسٹ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ ڈرامہ سیریلز پیارے افضل سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا جاوید پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین ہے۔ ان کے دیگر نمایاں ڈرامے ذرا یاد کر، خانی، رومیو ویڈز ہیر، اے مشت خاک، کالا ڈوریا، مانا کا گھرانا اور سکون شامل ہیں۔ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی، جو طلاق پر ختم ہوئی۔ بعد ازاں انہوں نے سابق قومی کرکٹ کپتان شعیب ملک سے شادی کی، جن کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا...
    آر ایس ایس کے سربراہ نے آئین، قوانین اور شہری نظم و ضبط کی پابندی، مادری زبان کے استعمال، دیسی مصنوعات کے فروغ اور خود انحصاری کی بھی تلقین کی۔ اسلام ٹائمز۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ لوگوں کو ذات، دولت، زبان یا علاقے کی بنیاد پر پرکھنا درست نہیں، کیونکہ یہ ملک سب کا ہے۔ وہ چھتیس گڑھ کے رائے پور ضلع کے سونپیری گاؤں میں منعقدہ ایک ہندو کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ موہن بھاگوت نے کہا کہ سماجی ہم آہنگی کی پہلی سیڑھی دل سے تفریق اور امتیاز کے جذبات کو ختم کرنا ہے اور ہر فرد کو اپنا سمجھنا ہی حقیقی قومی یکجہتی ہے۔ انہوں...
    کراچی کی ایک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایک فیصلہ سنایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خودکشی کا موجودہ قانون کمزور اور خودکشی پر اکسانے والوں کو سزا دینے سے قاصر ہے اور خاتون کی خودکشی کا، اس کا شوہر صرف اخلاقی طور ذمے دار ہے مگر اسے قانونی طور سزا نہیں دی جا سکتی۔ واضح رہے کہ ملک میں خودکشی جرم نہیں، البتہ اقدام خودکشی جرم ہے مگر اس پر بھی سزا شاذ و نادر ہی دی جاتی ہے۔ فاضل جج نے بھارتی قانون 306 اور 498 اے کا حوالہ دیتے ہوئے فیصلے میں ایک خاتون جس نے شادی کے صرف سات ماہ بعد اپنے سسرالیوں کے رویے کے بعد خودکشی کر لی تھی۔ جس پر عدالت...
    رواں سال متعدد پاکستانی فنکار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں تاہم اب بھی ایسے کئی اسٹارز موجود ہیں جو 30 سال کے ہونے کے باوجود کنوارے ہیں۔ شوبز سے وابستہ شخصیات یا ان کی بچوں کی شادی کی بات کریں تو پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی رواں سال کی آخری شادی ہوگی جب کہ نئے سال میں بھی متعدد فنکار یا ان کے بچے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ سوشل میڈیا صارفین ہر سال ہونے والی سیلیبریٹیز کی شادیوں سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر یا ویڈیوز پر اپنا ردعمل بھی ظاہر کرتے ہیں۔ تاہم کسی بھی فنکار کا شادی کرنا...
    جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے، امریکی صدر کی ایران کو ایک بار پھر دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری تعمیرات جاری رکھیں تو اس پر قیامت برپا کر دیں گے۔ فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں ایران دوبارہ جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اگر ایسا ہوا تو امریکا فوری حملوں کی حمایت کرے گا اور قیامت برپا کر دیں گے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر...
    اسلام آباد، طمعہ موہریاں زمینوں پے قبضہ کا معاملہ، اب تک ہاؤسنگ کے ڈائریکٹر لینڈ احسان الٰہی سمیت 4افراد جان کی بازی ہار گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد موضع طمعہ اور موہریاں میں ڈی ایچ اے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا نام استعمال کر کے پولیس کے ہمراہ غیر قانونی کارروائی نہتےافراد پر اندھادھند گولیاں برسادیں۔ مالکان کا کہنا ہے کے وہ آبائی ہیں، ان کے آباؤ اجداد کی جدی ملکیتی زمین جائیداد ہے،فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ ڈی ایچ اے سپریم کورٹ کے نام پر ناجائز قبضہ اور خالی کروا رہی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق احتجاج پر مظاہرین پر فائرنگ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جوہری تنصیبات کی تعمیر جاری رکھی گئی تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران ایک بار پھر جوہری ڈھانچے کی تعمیر کی کوشش کر رہا ہے، اور اگر یہ عمل نہ رکا تو امریکا فوری حملوں کی حمایت کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا تو اسے تباہ کرنا ناگزیر ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے زور دیا کہ ایران کو معاہدہ کر لینا چاہیے، تاہم بعض اوقات معاملات اس طرح آگے نہیں بڑھتے۔اسرائیلی وزیراعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ ایران دوبارہ جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اگر ایسا ہوا تو امریکا فوری حملوں کی حمایت کرے گا اور قیامت برپا کر دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری تعمیرات جاری رکھیں تو اس پر قیامت برپا کر دیں گے۔ فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ ایران دوبارہ جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر باراک اوباما نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے 220 ارب ڈالر فراہم کیے تھے۔ صدر ٹرمپ کے اس تشویشناک بیان نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی کیوں امریکا میں کسی کی بھی حکومت رہی ہو ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں پالیسی ہمیشہ سخت اور یکساں رہی ہے۔ دراصل عمر رسیدہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اس بیان میں کئی چیزوں کو ملادیا ہے جس کی وجہ ان کی کمزور پڑتی یاداشت بھی ہوسکتی ہے اور سیاسی حریف ہونا بھی ممکن ہے۔ اگر اوباما کے دور کا جائزہ لیا جائے، حقائق کو چھانا جائے اور اقدامات کو پرکھا جائے تو یہ بات...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ جو ہوا وہ انتظامی خامی تھی نہ ہی حادثاتی بلکہ آئینی عہدہ اور بین الصوبائی عزت کو خراب کیا گیا۔اپنے خط میں سہیل آفریدی نے کہا کہ جو کچھ بھی میرے ساتھ ہوا وہ کسی بھی طور پر ایک عوامی نمائندہ کے شایان شان نہیں تھا، میرے دورے کے دوران جس انداز میں معاملات کو ڈیل کیا گیا وہ کوتاہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر کیا گیا۔سہیل آفریدی نے کہا کہ میں نے چار کروڑ لوگوں کے نمائندے کی حیثیت سے لاہور کا دورہ کیا، مارکیٹیں اور عوامی مقامات کو بند کرکے لاہور کے شہریوں کو تکلیف دی گئی، موٹر...
    بھارت کے ساتھ سب برابری کی سطح پرہوگا، وہ ہینڈشیک نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ، محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو بھی ہوگا وہ برابری کی سطح پر ہوگا، بھارتی ہینڈ شیک نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی کوئی شوق نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارتی انڈر 19ٹیم کے رویے پر آئی سی سی سے بات ہوگی، آئی سی سی کو بھارتی رویے پر لکھ رہے ہیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے لیے وسیم اکرم کو برانڈ ایمبیسیڈر مقررکیا ہے،...
    نشست کے اختتام پر استادِ حوزہ، حجت الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی نے دوستان کی تقاریر پر نقد و بررسی کی، مفید تجاویز پیش کیں اور اس علمی و فکری نشست کے تسلسل کو سنتِ حسنہ قرار دیا۔ انہوں نے فرمایا کہ حوزۂ علمیہ میں بعض افراد آفاقی، عہدساز اور مؤثر بنتے ہیں اس کی وجہ وہ اپنے آفاقی، عہد ساز افکار کے ساتھ عملی اقدام کو بھی اختیار کرتے ہیں، رپورٹ: عارف بلتستانی arifbaltistani125@gmail.com    ایک علمی و فکری نشست گروہ دورہ مطالعاتی منظومہ فکری رہبری کی جانب سے جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ پژوہش کی تعاون سے فاطمیہ ہال میں منعقد ہوئی۔ یہ نشست جدید طرز پر منعقد ہوئی جس میں علمی، فکری اور نظریاتی مباحث کو مرکزی حیثیت...
    بچپن سے طرح طرح کی آواز میں ’بو کاٹا‘ کے نعرۂ مستانہ سے کان آشنا ہو گئے تھے اور پھر عہد جوانی میں  فریحہ پرویز کا گانا کانوں میں رس گھولنے لگا جس نے ’بوکاٹا‘ کو نیا مفہوم دے کر عاشقوں کے دل کے تار چھیڑے: پتنگ باز سجناں سے پتنگ باز بلماں سے آنکھوں آنکھوں میں الجھی ڈور لگا پیچا تو مچ گیا شور کہ دل ہوا بو کاٹا ، کہ دل ہوا بو کاٹا لیکن محبت میں احمد راہی کے بقول یوں بھی ہوتا ہے ’پیچے پے گئے نے بن ڈور’ خیر ہم نے آج اپنے تذکرے میں لاہوریوں کے ببانگ دہل ’بوکاٹا‘ کی پکار  کو مرکز ٹھہرا کر کچھ عرض کرنا  ہے اور کچھ ماضی کے جھروکوں...
    شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس نے ہوم آلون نہ دیکھی ہو جس کے ریلیز کو آج پورے 35 سال ہوگئے لیکن فلم کے کچھ آف دا اسکرین ایسے حقائق ہیں جسے کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ یہ ایک ایسی روایت سے ہٹ کر فلم جس کی پوری کہانی ایک بچے کے گرد گھومتی ہو اور جس کا مرکزی کردار بھی ایک بچے کو ادا کرنا ہو، ایسی فلم کو بنانا بہت بڑا رسک تھا۔  یہ فلم 1990 میں ریلیز کی گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے عالمی شہرت یافتہ فلم بن گئی جس کی کہانی اور کردار آج بھی فلم بینوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔  کرسمس اور ہوم الون یہ فلم آج بھی کرسمس کی روایات کا لازمی...
    اسلام ٹائمز: 16 دسمبر 1971ء کو جب مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا فیصلہ کیا گیا اور بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا تو ایک ملک کی تقسیم کیساتھ ساتھ انسانیت بھی تقسیم ہوئی۔ اِس روز سیاسی وعدے، قانونی تقاضے اور انسانی حقوق۔۔۔ ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور نئے سرے سے مہاجرین کی ایک بدقسمت داستان کا آغاز ہوا۔ اُسکے بعد آج تک گھر گھر پولیس کی تلاشی، اسکول میں بچوں کو داخلہ دینے سے انکار، گلی کوچوں میں پولیس کا خوف، اعلیٰ تعلیم سے محرومی، نسل در نسل پسماندگی، قانونی عدمِ تحفظ۔۔۔ یہ سب انسان کے انسان سے کیے گئے وعدوں کی تدفین ہے۔ یہاں نہ آئین بولتا ہے، نہ قلم حرکت کرتا ہے، نہ سیاست شرماتی ہے...
    بھارت خود کو 10 گنا بڑا ملک کہتا ہے مگر وہ ہماری طرح کا بہادر فیلڈ مارشل کہاں سے لائے گا؟ صدر زرداری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت خود کو ہم سے 10 گنا بڑا ملک کہتا ہے مگر وہ ہمارا جیسا بہادر فیلڈ مارشل کہاں سے لائے گا۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں شہادت کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی بی کی شہادت ہمیں تقسیم کرنے کا دن تھا مگر میں نے بے نظیر کی روح جو کہہ رہی تھی اس کے مطابق پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قیامت تک قائم رہے...
    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جن طیاروں نے بھارتی طیاروں کو گرایا وہ صدر زرداری نے منگوائے تھے۔ گڑھی خدا بخش میں شہید بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس سال کی سب سے بڑی کامیابی جنگ کے میدان میں بھارت کو شکست دینا ہے اور بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پوری قوم کی جیت ہے۔پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ گڑھی خدا بخش کی قربانی کی وجہ سے پاکستان ایٹمی قوت بنا، میزائل ٹیکنالوجی ملی، صدر زرداری کی وجہ سے چین اور پاکستان کی دوستی میں مزید اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے...
    میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل سے جوڑنے والا کوئی مواد موجود ہے اور نہ اُن کے خلاف کوئی کارروائی کی جا رہی ہے۔ فوجی عدالتوں کے حوالے سے قانونی ماہراورجج ایڈووکیٹ جنرل برانچ سے ریٹائرڈ ہونیوالے کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالت اپنے آپ کو صرف ملزم کیخلاف پیش کردہ چارج شیٹ یعنی الزامات تک محدود رکھتی ہے اور اُس سے باہر بالکل بھی نہیں جاتی۔ یہ بھی پڑھیں: باجوہ کے کورٹ مارشل کا امکان؟، فیض حمید کیس میں پیش رفت؟ کرنل انعام الرحیم کے مطابق، جنرل فیض حمید کے معاملے میں...
    مجھے حیرت بھی ہوتی ہے اور دکھ بھی، جب کوئی بیوی، بیٹی یا بہن اپنے ماں باپ کے ساتھ میرے چیمبر میں آتی ہے اور پہلے وہ خاموشی سے ایک طرف بیٹھ جاتے ہیں اور پھر جب انہیں یہ یقین ہوجاتا ہے کہ اب آفس میں صرف وکیل اور وہ ہیں تو پھر آہستہ آہستہ وہ بتلاتے ہیں کہ ان کی بیٹی کو طلاق چاہیے۔ بہت سے کیسز میں یہ بات سامنے آتی ہے کہ شادی تو بہت دھوم دھام سے اور سب کی شراکت داری سے ہوئی تھی مگر سب سے اہم نکتہ یکسر نظر انداز کر دیا گیا تھا کہ لڑکا اور لڑکی جنہیں ہم اس بندھن میں باندھ رہے ہیں، ان میں لچک اور برداشت کا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ نلائن)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک بریفنگ کے دوران جنرل باجوہ اور فیض حمید سے بات ہوئی، جنرل باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں بہت سمارٹ تھے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جنرل باجوہ نے کہا فیض، رانا صاحب کو دوبارہ سمارٹ بناؤ۔ اس پر انہوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ مجھ پر مقدمہ آپ نے ہی بنوایا، اللّٰہ اس دنیا ہی میں اس کا حساب کرے گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاملات فیض حمید، جنرل باجوہ اور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر...
    فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک بریفنگ کے دوران جنرل باجوہ اور فیض حمید سے بات ہوئی، جنرل باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں بہت اسمارٹ تھے۔ایک انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جنرل باجوہ نے کہا فیض، رانا صاحب کو دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ اس پر انہوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ مجھ پر مقدمہ آپ نے ہی بنوایا، اللّٰہ اس دنیا ہی میں اس کا حساب کرے گا۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاملات فیض حمید، جنرل باجوہ اور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی حاضر سروس افسر آرمی چیف کی...
    لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے طلاق کے 3 دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے کیس میں شوہر کے خلاف درج زیادتی کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے ایک نیا قانونی نکتہ طے کر دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس کے تحت طلاق 90 دن مکمل ہونے سے قبل قانونی طور پر مؤثر نہیں ہوتی، اس لیے اس مدت کے دوران میاں بیوی کے درمیان ازدواجی تعلقات کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عدالتی فیصلے میں واضح کیا گیا کہ طلاق کے بعد 90 روز کے اندر شوہر کو رجوع یعنی طلاق منسوخ کرنے کا قانونی حق حاصل ہوتا ہے، اور اس مدت کے دوران نکاح برقرار تصور...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سزا کے بعد بعض سیاسی اور میڈیا حلقوں میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف قانونی کارروائی کے امکان پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ تاہم باخبر ذرائع نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کے خلاف نہ تو کوئی تحقیقات ہو رہی ہیں اور نہ ہی کوئی کارروائی زیرِ عمل ہے۔ذرائع نے کہا کہ بعض حلقوں میں پھیلائی جانے والی یہ چہ مگوئیاں بے بنیاد ہیں۔ ان کے مطابق فوجی احتساب کا وہ عمل جس کے نتیجے میں جنرل فیض کو سزا ہوئی، مکمل طور پر شواہد کی بنیاد پر تھا اور صرف ان...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سزا کے بعد بعض سیاسی اور میڈیا حلقوں میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف قانونی کارروائی کے امکان پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں تاہم باخبر ذرائع نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کے خلاف نہ تو کوئی تحقیقات ہو رہی ہیں اور نہ ہی کوئی کارروائی زیرِ عمل ہے۔ صحافی انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے روزنامہ جنگ کے لیے لیے لکھا  کہ بعض حلقوں میں پھیلائی جانے والی یہ چہ مگوئیاں بے بنیاد ہیں۔ ان کے مطابق فوجی احتساب کا وہ عمل جس کے نتیجے میں جنرل فیض کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-17 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے طلاق دینے کے 3 دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر شوہر کے خلاف درج زیادتی کا مقدمہ خارج کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس کے تحت طلاق 90 دن مکمل ہونے سے قبل قانونی طور پر مؤثر نہیں ہوتی،  اور اس نے مقررہ مدت کے اندر چیئرمین یونین کونسل کے روبرو رجوع بھی کر لیا تھا لہٰذا قانونی طور پر خاتون اس کی بیوی تھی  اس لیے اس مدت کے دوران ازدواجی تعلقات کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت نے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد قرار دیا کہ ان حقائق سے خاتون نے بھی انکار نہیں کیا اس لیے قانون...
    فائل فوٹو  لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ نے طلاق دینے کے 3 دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر شوہر پر زیادتی کا مقدمہ خارج کر دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست پر 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ طلاق کے 90 روز کے اندر اندر طلاق منسوخی دائر کرنے کا حق ہوتا ہے، مسلم فیملی لاء آرڈیننس کے تحت طلاق کے بعد 90 روز کے اندر منسوخی کے لیے رجوع کیا جا سکتا ہے، فریقین نے 22 اپریل 2024ء کو شادی کی، شادی کے بعد پتہ چلا کہ شوہر پہلے سے شادی شدہ ہے، جھگڑے کے بعد شوہر نے 14 اکتوبر 2024ء کو بیوی کو طلاق دے دی۔خاتون کا الزام تھا...
    معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے اپنے شوہر اور میرا کے پرانے تعلقات پر باتیں بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی میں منعقدہ 24 ویں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جویریہ نے سعود اور اداکارہ میرا کے ماضی کے تعلقات پر گفتگو کی۔ اداکارہ سنگینتا کے میرا اور سعود کے تعلقات سے متعلق بیان پر جویریہ نے کہا کہ ’میں نے وہ بیان دیکھا نہیں تھا، دراصل میری فیملی ہے، سسرال اور میکا ہے اور فیملی کے جو لوگ ہیں وہ بہت پریشان ہورہے تھے اور انہوں نے میسجز کیے۔‘ جویریہ سعود نے کہا کہ ’میں نے صرف یہ بتایا ہے کہ ہمارے میڈیا کے لوگ فیملی مین کے بارے...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی‘وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فیض حمید کا ساتھ دینے والے سیاستدانوں کابھی فوجی عدالت میں ٹرائل ہونا چاہئے ‘وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ فیض حمید کی سیاسی انجینئرنگ کی وجہ سے سیاسی بحران پیدا ہوا، اس معاملہ میں جو اور لوگ بھی ملوث ہیں ان کے خلاف بھی قانون اپنا راستہ لے گا۔وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے فیض حمید کے خلاف فیصلے کو حق اور سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں‘ ریڈ...
    اسلام آباد‘ پشاور (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نوائے وقت رپورٹ) فیض حمید کی سزا کے متعلق مختلف وفاقی وزراء نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ وزیر دفاع  خواجہ  آصف  کا کہنا ہے  سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم  منیر کی تعیناتی رکوانے کے لیے دباؤ ڈالا اور ٹیک اوور کی دھمکیاں دیں۔ جنرل باجوہ  نے پہلے فیض حمید کو  چیف بنوانے کی کوشش کی بعد میں دیگر نام لائے۔ توسیع بھی مانگی تھی،  نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے  خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ماضی میں کبھی آرمی چیف لگانے کے حکومتی اختیار کو چیلنج  نہیں کیا گیا تھا۔ 9 مئی کے واقعات جنرل فیض حمید اور پی ٹی آئی کا مشترکہ منصوبہ...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید 9 مئی کیسز میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف گواہی دینے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  9 مئی کے  کیسز میں عمران خان قانونی شکنجے میں آتے دکھائی دے رہےہیں، فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے خلاف صرف گواہی نہیں شواہد بھی دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید  باجوہ کی غفلت اور نااہلی تھی مگر انہیں پتا چلا تو فیض حمید کو ہٹانے کی کوشش کی، جنرل باجوہ بری الذمہ ہوگئے تھے اس لیے...
    بولی وُڈ کی نئی فلم ‘دھُرندھر ‘ کے ایکشن، سیاسی کھیل اور جاسوسی کی کہانی پر تو سب ہی بات کر رہے ہیں، مگر اس فلم کا سب سے خوفناک اور سنسنی خیز منظر وہ ہے جس پر سب سے کم بات ہو رہی ہے۔ یہ سین مردانگی اور کہانی کے اصل مقصد کا مرکز ہے۔ ہم بات کر رہے رنویر سنگھ کے نبھائے گئے کردارحمزہ علی مزاری پر جنسی حملے کی کوشش کی۔ یہ منظر پریشان کن اور ذہنی طور پر ہلا دینے والا ہے۔ یہ محض ایکشن سین نہیں، بلکہ ایک طاقت کے مظاہرے کو دکھاتا ہے۔ فلم میں کراچی کا علاقہ لیاری دکھایا گیا ہے، جہاں کہانی میں گینگ وار، سیاسی چالیں اور خونی کھیل عام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے ایک تازہ انٹرویو میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور خاص طور پر چیٹ جی پی ٹی کی بے مثال کامیابی پر روشنی ڈالی اور ساتھ ہی ان کے ممکنہ خطرات اور پیچیدگیوں کا بھی اعتراف کیا۔اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے محض تین سال کے مختصر عرصے میں دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی طرح تیزی سے پذیرائی حاصل کی ہے اور یہ عام صارفین کی روزمرہ زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکا ہے۔سام آلٹمین نے اس ٹیکنالوجی کے فوائد اور نقصانات دونوں پر بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    سات سال شوہر کے بارے میں پتہ نا چلے تو خاتون آزاد ہو جاتی ہے، سندھ ہائیکورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز کراچی(سب نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ سات سال شوہر کے بارے میں پتہ نا چلے تو خاتون آزاد ہو جاتی ہے۔جسٹس یوسف علی سعید کی سربراہی میں جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل آئینی بینچ کے روبرو 14 سال سے لاپتا شہری کی بازیابی کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے دائر کیس میں لاپتا شہری کی اہلیہ کو طلب کرلیا، عدالت نے کہا کہ درخواستگزار آکر بتائیں کہ کیا اتنا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود وہ درخواست کی پیروی میں دلچسپی رکھتی ہیں۔درخواستگزار کے وکیل سید ندیم الحق ایڈووکیٹ نے...
    یورپ کے خوبصورت ملک لٹویا میں خواتین کی تعداد بہت زیادہ ہوگئی ہے جب کہ مردوں کی تعداد میں نمایاں کمی نے سوسائیٹی کا توازن بگاڑ دیا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق لٹویا میں خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں ساڑھے 15 فیصد زیادہ ہے یعنی گلی کوچوں اور ملازمتوں کی جگہوں پر بھی صرف خواتین ہی نظر آتی ہیں۔ لٹویا میں مردوں کی آبادی کم ہونے کی بنیادی وجہ ان کا طرز زندگی ہے۔ وہاں عورتوں کے مقابلے میں مرد زیادہ سگریٹ پیتے ہیں اور موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں۔ جس کے باعث وہ متعدد موذی امراض میں مبتلا ہوکر جلدی مر جاتے ہیں یعنی مردوں کی شرح اموات زیادہ ہے۔ خواتین کی آبادی میں اضافے سے انھیں نہ صرف شادی کے لیے مردوں کے قحط کا سامنا ہے...
    برطانیہ کے ہوم ڈپارٹمنٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کا ویزہ منسوخ کر دیا ہے، جو پاکستان میں درج مقدمات کے سبب مہینوں سے روپوش تھے۔ ذرائع کے مطابق ویزہ منسوخی کی وجہ رجب بٹ کی جانب سے ویزہ درخواست کے ساتھ نامکمل دستاویزات جمع کروانا ہے۔ اب یہ واضح نہیں کہ رجب بٹ پاکستان واپس آئیں گے یا کسی اور ملک کا رخ کریں گے کیونکہ وہ مبینہ طور پر ایک جوا ایپ کی تشہیر کے الزام میں مقدمے کا سامنا کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کر کے وطن واپس لانے کا فیصلہ ہوچکا، سینیئر صحافی کا دعویٰ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب حال ہی میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے...
    پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوشش کررہے ہیں یہ پولیس ہماری ہے، فوج ایف سی دیگر سیکیورٹی اداروں نے قربانیاں دی ہیں،وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق پالیسی صوبائی حکومت سے مل کر بنائے تو وہ پائیدار ہوگی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوشش کررہے ہیں، 2022ء سے اب تک خیبر پختونخوا میں بدامنی دیکھ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پولیس فوج کے ساتھ اپنا کردار ادا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی وزیراعظم تھے ہم نے گوجرانوالہ میں جلسہ کیاتھا، نوازشریف نے ادارے کےخلاف کوئی لفظ نہیں بولا تھا، نوازشریف نے کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی حکومت تباہی لائی،ذمہ داری قمرباجوہ پرہے، بانی پی ٹی آئی کے وقت کی اسٹیبلشمنٹ ان کےساتھ تھی، بانی پی ٹی آئی کے پروجیکٹ کو لایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ سےجھگڑا اس لیے ہوا کہ مخالفین کو نہیں چھوڑنا، بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کو کہہ رہے تھے کہ مخالفین کو مارو،اس بات پر جھگڑا ہوا، بانی پی ٹی آئی ذہنی مریض ہمیں کہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی...
    تصویر بشکریہ، سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق پالیسی صوبائی حکومت سے مل کر بنائے تو وہ پائیدار ہوگی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خاتمےکے لیےکوشش کررہے ہیں، 2022ء سے اب تک خیبر پختونخوا میں بدامنی دیکھ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پولیس فوج کے ساتھ اپنا کردار ادا کر رہی ہے، سی ٹی ڈی پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔اُن کا کہنا تھا کہ یہ پولیس ہماری ہے، فوج ایف سی دیگر سیکیورٹی اداروں نے قربانیاں دی ہیں، ان کی محنت...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق پالیسی صوبائی حکومت سے مل کر بنائے تو وہ پائیدار ہوگی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خاتمےکے لیےکوشش کررہے ہیں، 2022ء سے اب تک خیبر پختونخوا میں بدامنی دیکھ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پولیس فوج کے ساتھ اپنا کردار ادا کر رہی ہے، سی ٹی ڈی پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔اُن کا کہنا تھا کہ یہ پولیس ہماری ہے، فوج ایف سی دیگر سیکیورٹی اداروں نے قربانیاں دی ہیں، ان کی محنت کی وجہ...
    مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش کی گئی، تاہم حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی اداروں نے دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ صدارتی دفتر کے مطابق صدر پیٹریس ٹیلون مکمل طور پر محفوظ ہیں اور باقاعدہ فوج نے اہم اداروں پر دوبارہ اپنی رٹ قائم کرلی ہے۔ حکومتی بیان میں کہا گیا کہ بغاوت کی کوشش کرنے والا گروہ انتہائی محدود تعداد میں ہے، جو صرف سرکاری ٹیلی وژن پر قابو پا سکا تھا، جبکہ مجموعی صورتحال حکومت کے کنٹرول میں ہے۔ اس سے قبل ایک فوجی گروہ سرکاری ٹی وی پر نمودار ہوا اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے اقتدار سنبھال لیا ہے، سرحدیں بند کردی گئی ہیں اور سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں معطل کردی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی یہ مؤقف اختیار کرے کہ وہ پارٹی کے بانی عمران خان کے بیانیے سے لاتعلق ہے، تو مذاکرات کے دروازے کھل سکتے ہیں۔اپنے بیان میں عطا تارڑ نے واضح کیا کہ اگر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اڈیالہ جیل پہنچے تو انہیں واپس بھیج دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سہیل آفریدی کو پہلے ہی ناکے سے واپس کر دیا جائے گا، اور اگر عمران خان کی بہنیں آئیں تو ان کی گرفتاری کا امکان بھی رد نہیں کیا جا سکتا۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کو داؤ پر نہیں لگنے دیا جا سکتا۔ عطا تارڑ نے مزید کہا کہ...
    کراچی کی رہائشی نکیتا ناگدیو نے اپنے شوہر وکرم ناگدیو پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے انہیں پاکستان میں تنہا چھوڑ کر بھارت میں دوسری شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ نکیتا کے مطابق ان کی شادی 26 جنوری 2020 کو کراچی میں ہندو رسم و رواج کے مطابق ہوئی تھی۔ ایک ماہ بعد، 26 فروری کو وکرم انہیں بھارت لے گئے، مگر جلد ہی ان کی زندگی یکسر بدل گئی۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان یاترا کے دوران لاپتہ بھارتی سکھ خاتون نے اسلام قبول کر کے شادی کرلی نکیتا کا کہنا ہے کہ 9 جولائی 2020 کو انہیں اٹاری بارڈر لے جا کر ’ویزا تکنیکی مسئلے‘ کا بہانہ بنا کر پاکستان واپس بھیج دیا گیا، جبکہ حقیقت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے مسلمان، خاص طور پر نیویارک اور ہیوسٹن کے مسلمان، امام محمد نسیم مرحوم سے ضرور واقف ہوں گے۔ برصغیر، بالخصوص لکھنؤ کے بہت سے لوگ انہیں ایک بلند پایہ ادیب، عالم دین، اور داعی ٔ اسلام کی حیثیت سے جانتے ہیں۔ وہ بھارت میں اندرا گاندھی کے دورِ حکومت میں ایمرجنسی کے زمانے میں جیل بھیجے گئے تھے۔ ان کے ساتھ ایک اور جید ادیب حفیظ میرٹھی کو بھی جیل ہوئی تھی۔ اس دور میں اندرا گاندھی کا ہر مخالف، ہر ناقد اور ہر معترض جیل کی ہوا کھا رہا تھا۔ حفیظ میرٹھی نے اسی قید کے ایام میں اپنی مشہور نظم لکھی تھی ’’زنجیریں تو کٹ جائیں گی، ہاں ان کے نشاں رہ جائیں گے۔...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ دو ٹوک‘‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہمارے لیے لائق احترام ہیں، وزیراعلیٰ کےپی اڈیالہ آئے تو انہیں واپس جانے کا کہا جائے گا، سہیل آفریدی کو پہلے ناکے سے ہی واپس بھیج دیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو اڈیالہ کے باہر انتظار کرنے کا میڈیٹ نہیں ملا، ان کا مینڈیٹ ہے امن وامان کی صورتحال پر توجہ دیں، ٹک ٹاک بنائیں اور اڈیالہ کےباہرکھڑے ہوں یہ مینڈیٹ کی توہین ہے،  بہنیں آئیں تو ان کی گرفتاری کوبھی خارج ازامکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ان کا کہناتھا کہ ملاقات اس لیے کرائی گئی کہ وہ ٹویٹ نہیں کرائیں گی، عظمیٰ خان...
    پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں ملک بھی اُن کا ہے، فوج بھی اُن کی ہے، وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ادارے کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے علی محمد خان نے مزید کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی سے بھی بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، سیاسی استحکام ہوگا تو معیشت بھی بہتر ہوگی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس...
    اسلام آباد: ‏حکومت نے پارلیمنٹ کے فورم پر ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ مذاکرات کا آپشن اب بھی موجود ہے آئیں بیٹھ کر بات کریں، جن سے بانی پی ٹی آئی بات کرنا چاہتے ہیں وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے۔ سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹر مشعال یوسفزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی، میں کہتی ہوں رانا ثناء کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، ملکی و بین الاقوامی میڈیا کو ساتھ لے کر جائیں اور بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ان کو دی گئی سہولیات سے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ بانی کی بہن نے بھارتی میڈیا سے جو بات کی وہ تابوت میں آخری کیل ثابت ہوئی۔ بانی ہمیشہ سیاستدانوں سے بات کرنے سے انکار کرتے ہیں مگر ساتھ ہی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے پر اصرار کرتے ہیں۔ پاکستان اور فوج کیخلاف بیانات کی کبھی پی ٹی آئی نے مذمت نہیں کی۔ تحریک انصاف نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کو دل سے نہیں اپنایا۔ پی ٹی آئی دہشتگردی کیخلاف جنگ کی کھلی مخالفت کرتی ہے۔ پی ٹی آئی کے برعکس ہم نے اور پی پی پی نے 9 مئی نہیں کیا۔ فوج پر ہم نے بھی تنقید کی مگر سرخ لکیر کبھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی اْن کا ہے اور فوج بھی اْن کی ہے، وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ادارے کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی سے بھی بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، سیاسی استحکام ہوگا تو معیشت بھی بہتر ہوگی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے اور تمام فریقین آئیں اور بیٹھ کر بات کریں۔ سینیٹ اجلاس میں خظاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ جن افراد سے بانی پی ٹی آئی عمران خان بات کرنا چاہتے ہیں، وہ ملاقات کے لیے راضی نہیں ہیں، جس کی وجہ سے بات چیت میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر مشعال یوسفزئی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی، رانا ثناء اللہ کی قیادت میں ایک پارلیمانی کمیٹی...