2026-06-02@20:51:06 GMT
تلاش کی گنتی: 2623
«کرتے ہوئے اس»:
(نئی خبر)
وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو جو مذہبی آزادی اور تحفظ حاصل ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بھارت میں بھی اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں کو وہی حقوق اور احترام میسر آئے۔جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مذہبی ہم آہنگی، برداشت اور باہمی احترام کو فروغ دیا ہے اور یہی پیغام پوری دنیا تک پہنچایا جا رہا ہے۔کھیئل داس کوہستانی نے حالیہ دنوں میں بھارت میں پیش آنے والے اس واقعے کی شدید مذمت کی جس میں ایک مسلمان خاتون کا نقاب زبردستی کھینچا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی صریح خلاف ورزی ہے، جس کے خلاف...
ارشاد قریشی : اعلٰی افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کی احکامات کا انکشاف ہوا۔ کم چالان عائد کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو ایک لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوا۔ کم چالان کرنے پر ٹریفک وارڈنز پر جرمانے عائد کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔متاثرہ وارڈنز میں سے ایک وارڈن احسن شاہ نے افسران کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کرلیا وارڈن احسن شاہ نے سی ٹی او راولپنڈی، انسپکٹر ناصر جدون، انچارج چالان برانچ سمیت دیگر افسران کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس کے مطابق ریونیو اکٹھا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 15 چالان کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے،بد انتظامی،غفلت اور ڈیوٹی کی خلاف ورزی ثابت کیے بغیر جرمانہ عائد کیا گیا۔افسران کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں گروپ میچز کا آغاز جوش و خروش کے ساتھ ہوگیا، جہاں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا جب کہ زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 108 رنز کا ہدف دیا، تاہم بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کا اطلاق کیا گیا، جس کے بعد ہدف کو کم کر کے 96 رنز مقرر کر دیا گیا۔ بھارتی ٹیم نے محتاط اور مؤثر بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 18ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر...
پشاور: درہ آدم خیل کے علاقے بازی خیل کے قریب ایک مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوسٹر ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور جا رہی تھی تاہم حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل ٹیم کو جائے حادثہ کے جانب روانہ کیا۔ مزید پڑھیں لاہور، دھند کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق، دو شدید زخمی ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں انہیں درہ آدم خیل ویلفیئر اسپتال قاسم خیل منتقل کر دیا۔...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں عظیم فتح کے بعد دنیا بھر میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور کئی ممالک نے حصول کیلیے بات چیت کی ہے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کارکردگی پر تمام وزرا کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاباش دی۔ وزیراعظم نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ لبرٹری فنانشل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر تاریخی دستخط ہوئے اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد سے پاکستانی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور بہت سے ملکوں نے حصول (خریداری) کیلیے بات چیت کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جمعہ 16 جنوری سے شروع ہو گی۔ آن لائن ٹکٹس pcb.tcs.com.pk پر حاصل کیے جاسکیں گے۔ فیزیکل ٹکٹیں 19 جنوری بروز پیر سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گی۔ سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری، دوسرا میچ 31 جنوری اور تیسرا میچ یکم فروری کو کھیلا جائے گا۔ تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں شام 6 بجے شروع ہوں گے۔ پہلے میچ کی وی آئی پی انکلوژرز کی ٹکٹ 800 روپے جبکہ باقی دونوں میں...
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی ہمسایہ ملک افغانستان کے ساتھ سرحدی گزر گاہوں کی بندش کے باعث برآمد نہ ہونے پر آلو کے بعد کینو بھی سستے ہوگئے ہیں، جس سے شہری خوش جبکہ کاشت کار مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ اربوں ڈالر کی تجارت ہوتی رہی ہے، افغان پیداوار کی بڑی منڈی پاکستان جبکہ پاکستانی اشیاء کی منڈی افغانستان سمجھی جاتی ہے، پاکستان میں کئی ماہ سے سرحدیں بند ہونے سے سب سے زیادہ زرعی شعبہ متاثر ہو رہا ہے۔ کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین خالد باٹھ نے بتایا کہ پہلے آلو کی برآمد نہ ہونے پر کاشت کاروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا، اب کینو منڈیوں میں رل رہا ہے۔...
سیاحت پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے اہم، پاکستان سیاحت کے فروغ سے IMF پر انحصار کم کرسکتا ہے، ارگل کاداک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کراچی میں تعینات ترکیہ کے قونصل جنرل ارگل کاداک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سیاحت پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ایک ایسا شعبہ ہے جو کم محنت میں زیادہ نتائج دے سکتا ہے اور اسے درست انداز میں فروغ دینے سے پاکستان آئی ایم ایف جیسے بیرونی مالیاتی اداروں پر انحصار نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں کے سی سی آئی کے صدر محمد ریحان حنیف، سینئر نائب صدر محمد عارف لاکھانی، چیئرمین ڈپلومیٹک مشنز اینڈ ایمبیسیز لائژن سب کمیٹی احسن ارشد شیخ، چیئرمین سب کمیٹی برائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حنان خان کا آل راؤنڈ کھیل، عون جعفری، فاروق حسن اور علی زیدی کی شاندار بیٹنگ جبکہ نوید اللہ کی عمدہ بولنگ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ونگ 999 اسپورٹس کے تعاون سے جاری ونگ 999 انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ عید گاہ گراؤنڈ کورنگی پر کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان اسٹالینز نے ایپی فارم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایپی فارم کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ ذیشان اقبال نے 5 چوکوں ایک چھکے کی مدد سے 42، شایان احمد نے 39 اور سنی نظیر نے 33 رنز بنائے سلو لیفٹ آرم...
—فائل فوٹو سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا کہ ہلاک دہشت گرد پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے 3 کلاشنکوف، 9 میگزین اور 2 دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی آئی خان میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سی ٹی ڈی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے قوم بہادر فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔
پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا برانڈ مسلسل اوپر جارہا ہے، ہم نے پہلے نمبر پر جانا ہے وہ بھی ملک کی آبادی بڑھائے بغیر۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیرنے کہا کہ پی ایس ایل اب پاکستان سے نکل کر دنیا کا بڑا برانڈ بن رہا ہے۔ سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے دو نئے آنر آسٹریلیا اور امریکا سے تعلق رکھتے ہیں، ہم پلیئرز کی مراعات بڑھانے پر بھی بات کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب دو نئی فرنچائز کو ساتھ لے کر کوئی لائحہ عمل طے کریں گے۔ ٹیم سیالکوٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے علاقے فیکٹری ناکا پر پولیس اور اینٹی رائٹس مینجمنٹ یونٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جاری دھرنا ختم کرا دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دھرنا دینے والے افراد موقع سے ہٹ گئے اور کچھ شرکا قریبی علاقوں کی جانب روانہ ہو گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ آپریشن کے آغاز پر دھرنا شرکا نے فیکٹری ناکا سے گورکھپور کی سمت نقل و حرکت کی، جس پر پولیس نے پیش قدمی کرتے ہوئے علاقے کو کلیئر کیا۔کارروائی کے بعد علاقے میں اضافی نفری تعینات کر دی گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹا جا سکے۔ذرائع کے مطابق آپریشن کے وقت پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی تینوں بہنیں چند کارکنان کے...
اسلام آباد پولیس نے شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ایک گھنٹے پر مشتمل ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق آج دن 11:30 بجے سے 12:30 بجے تک کلب روڈ، مری روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے متبادل راستوں کے طور پر سری نگر ہائی وے اور اندرون سروس روڈز استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق شہری کسی بھی ممکنہ پریشانی سے بچنے کے لیے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت لے کر روانہ ہوں۔ اس دوران اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران متعلقہ شاہراہوں پر تعینات...
داہگل: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشت گرد جماعت ہے اور اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تاہم کے پی اسمبلی کو بھی آن بورڈ لینا ضروری ہے۔ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پارٹی لیڈرشپ اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان ملاقاتیں نہیں ہو رہی ہیں، ہر ہفتے ملاقات کے لیے جاتے ہیں لیکن اجازت نہیں دی جاتی، ملاقاتیں نہ ہونے سے عوام میں بانی کے تئیں ہمدردیاں مزید بڑھیں گی۔ سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے حوالے سے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سہیل آفریدی نے دورہ شروع سے قبل سندھ حکومت کے رویے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں مسلسل کم ہوتی شرحِ پیدائش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر آبادی میں اضافے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ کیے گئے تو ترکیے کو مستقبل میں ایک سنگین آبادی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔استنبول میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران فنکاروں اور نوجوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترک معاشرے کو آبادی میں کمی کے رجحان کو پلٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مضبوط قوم کی بنیاد مضبوط خاندان ہوتے ہیں۔صدر اردوان نے خود کو 9 بچوں کا نانا دادا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ جوڑوں کو...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ کرنا پڑا وہ کریں گے۔ ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی فیکٹری ناکہ کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں۔ اور اسی لیے ہم یہاں کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پاکستان کا مستقبل ہیں۔ اور یہی نئی سیاست ہے۔ جبکہ پرانی سیاست کو نوجوان نسل دفن کر چکی ہے۔ نئی نسل کو سیاست میں متحرک دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ...
سرینگر کے رکن پارلیمنٹ نے جموں کے علیٰحدہ ریاست کے مطالبے کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کی شناخت دہائیوں سے مشترکہ ہے اور یہ علاقہ بغیر لداخ کے نامکمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے کہا کہ جموں میں انتہا پسند نے ایک تعلیمی ادارے کو بند کرنے پر مجبور کر دیا۔ رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے گاندربل کے کنگن علاقے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں میں ہندو برادری کے ایک چھوٹے گروہ نے میڈیکل کالج کی بندش پر مجبور کیا کیونکہ داخلہ پانے والے زیادہ تر طلباء غیر ہندو تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ ویشنو دیوی...
—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کے ساتھ ہمارے اعتماد کا یہ حال ہے کہ بغیر دستخط کے آرڈیننس جاری کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں آپ کے طریقہ واردات کا بھی پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو سکھر حیدرآباد سمیت پورے ملک کے منصوبوں پر وفاقی وزیر یہاں آکر بیان دیں۔ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیشپیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا، نوٹس قومی...
سینئر پاکستانی ٹی وی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کلاسک پی ٹی وی ڈراموں کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ وہ آنچ، کشکول، جانگلوس، خالہ کلثوم کا کنبہ، اوپر گوری کا مکان، زندگی دھوپ تم گھنا سایہ، زنداں، میرے داماد اور بیٹی جیسے یادگار پراجیکٹس کا حصہ رہ چکی ہیں۔ نئی نسل انہیں مقبول کامیڈی ڈرامے بلبلے میں بھی بے حد پسند کرتی ہے۔ ان دنوں شگفتہ اعجاز برطانیہ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ حال ہی میں شگفتہ اعجاز نے انسٹاگرام پر ایک معروف برانڈ ’ونٹیج شاپ‘ کے لیے اسپانسرڈ ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک خوبصورت فرنٹ اوپن انارکلی اسٹائل لباس میں جلوہ گر ہوئیں۔ لباس پر نفیس سلور...
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے حکومت کےحق میں مظاہروں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم مضبوط، طاقتور اور باخبر ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے فریبی اقدامات روکے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی عظیم ریلیوں نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملادیا، سازشوں پر اندرونی ملک کرائے کے ایجنٹوں سے عمل کرایا جانا تھا۔ ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ امریکا اپنے آلۂ کاروں پر بھروسہ کرنا چھوڑ دے۔
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے حکومت اور الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات کو حقیقی معنوں میں آزاد، منصفانہ اور سب کے لیے قابلِ قبول بنائیں، کیونکہ شفاف انتخابات کے بغیر اچھا طرزِ حکمرانی ممکن نہیں۔ وہ پیر کے روز بنگلہ دیش مسلح افواج کے ریٹائرڈ افسران کے ساتھ منعقدہ ایک مکالمے سے خطاب کر رہے تھے، جس کا عنوان تھا: آئیں مل کر بنگلہ دیش بنائیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ ہر شہری کو بلا خوف و خطر پولنگ اسٹیشن جانے اور اپنے ووٹ کا درست عکس نتائج میں دیکھنے کا حق حاصل ہونا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کے انتخابات پر یورپی یونین کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد / لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/نمائندہ جسارت) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی نے افغان حکومت کا ترجمان بن کے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر سہیل آفریدی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عطا تارڑ نے لکھا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کر رہے تھے جو انتہائی قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے‘ پوری دنیا نے افغان طالبان رجیم کی دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ثبوت دیکھے ہیں جبکہ افغان سر زمین سے دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے کے نا قابل تردید شواہد بھی سامنے آچکے ہیں۔وزیر اطلاعات نے لکھا کہ پاکستانی...
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اور ریڈیو پاکستان پر حملے میں براہ راست پی ٹی آئی کے لوگ ملوث تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی فرانزک رپورٹ سامنے آچکی ہے، جس میں پشاور ریڈیو پاکستان پر حملے کی ذمہ داری پی ٹی آئی کے افراد پر ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ اپنی غلطیوں سے انکار کرتی ہے اور یہ ایک عادت بن چکی ہے، ان کے اپنے لوگ، جنہوں نے فیس بک پر پوسٹس اپ لوڈ کیں اور ویڈیوز شیئر کیں، اب بھی اس جرم کا اعتراف...
سٹی 42 : وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کر رہے تھے جو انتہائی قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پوری دنیا نے افغان طالبان رجیم کی دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ثبوت دیکھے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان کی سر زمین کے دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے کے نا قابل تردید شواہد بھی موجود ہیں۔ سہیل آفریدی نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ پاکستانی قوم نے دہشت گردوں...
سندھ کی دھرتی پر صحافیوں نے اچھے سوالات کیے ہیں، سہیل آفریدی — فائل فوٹو وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا ہے۔وزیراعلی سہیل آفریدی پی ٹی آئی کراچی کے نائب صدر فہیم خان کی رہاش گاہ پہنچ گئے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی دھرتی پر صحافیوں نے اچھے سوالات کیے ہیں۔ میرا سرکاری پاسپورٹ بلاک کیا گیا ہے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواجب تک وکلاء کھڑے نہیں ہوں گے، عدلیہ آزاد نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے بہت اچھے تنظیمی پروگرام تریب دیے تھے۔ انہوں نے سندھ کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے راہ خدا میں جو پُرخلوص جدوجہد کی، اسے قبول کرتے ہوئے خدا نے شہید سلیمانی کی بامقصد حیات کو عظیم شہادت سے متصل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار احمد قلندری کا کہنا ہے کہ شہدائے مقاومت نے اپنی مزاحمت سے عالمی طاقتوں کے عزائم کو ناکام بنایا، انہیں پسا کیا، انہیں دنیا بھر میں رسوا کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ رہبر معظم سید علی خامنہ ای سے متعلق گمراہ کن خبریں پھیلانے والے نہیں جانتے کہ علیؑ کا بیٹا کبھی بھی میدان سے فرار اختیار نہیں کرتا، وہ آج بھی میدان میں ثابت قدمی سے کھڑا ہوا...
’جیو نیوز‘ گریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میرا سرکاری پاسپورٹ بلاک کیا گیا ہے۔ آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ سے اداروں کا نقصان ہو رہا ہے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز حکم دے رہے ہیں آپ اپنے قائد سے مل سکتے ہیں، اس حکم کو جیل سپرنٹنڈنٹ نے رد کردیا، یہ بے توقیری میری نہیں ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جب تک وکلاء کھڑے نہیں ہوں گے، عدلیہ آزاد نہیں ہوگی، جتنی بھی تحریک چلیں سندھ ہائی کورٹ بار کھڑا رہا۔ کراچی میں رکاوٹوں کے باوجود جلسہ،PP کی فسطائیت یاد رہے گی، ڈی چوک کیلئے عمران کی کال کا انتظار،...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ اب تک کا ان کا شاندار کرکٹ سفر کسی خواب کی تعبیر سے کم نہیں، کیونکہ وہ اپنے کھیل کے ذریعے بے شمار لوگوں کو خوشی اور مسکراہٹ دے پا رہے ہیں۔ 37 سالہ ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ کی تمام فارمیٹس میں 28 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ویرات کوہلی کی انسٹاگرام پوسٹ کیوں وائرل ہو رہی ہے؟ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے بڑے اسکورر ہیں، جب کہ ان سے آگے صرف سچن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ٹنڈو جام : حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر نوجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے، دوسری میں حادثہ واضح نظرآرہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن گلشن اقبال ٹاؤن کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے، جہاں پینے اور سیوریج کا پانی سڑکوں پر کھڑا ہوکر انہیں تباہ کررہا ہے اور گندگی بھی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جو بھی سڑک تعمیر کرتے ہیں یا پہلے سے موجود سڑکیں ہیں، پانی اور سیوریج کے باعث جلد برباد ہوجاتی ہیں۔ اس مسئلہ سے وزیر بلدیات ناصر شاہ کو بھی آگاہ کریں گے۔واٹر بورڈ کو ٹاؤن کے ماتحت کیا جانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرت خدیجتہ الکبریٰ پارک، یوسی 2 گلشن اقبال ٹاؤن میں گلِ داؤدی کی نمائش کے دوسرے روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (EOBI) وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل حکومت پاکستان کے سابق ڈائریکٹر قانون اور مزدور قوانین کے ماہر محمود عالم سومرو طویل علالت کے باعث دارالصحت اسپتال کراچی میں انتقال کرگئے۔ محمود عالم سومرو ایڈووکیٹ مزدور قوانین پر سند کا درجہ رکھتے تھے خصوصاً ای او بی آئی ایکٹ 1976 پر انہیں بھرپور عبور تھا۔ محمود عالم سومرو 1949 میں ٹنڈو آدم میں پیدا ہوئے آپ کے والد حکیم عبدالکریم سومرو ٹنڈو آدم میں مطب کرتے تھے۔ انہوں نے ابتدائی اور ثانوی تعلیم ٹنڈو آدم میں حاصل کی، نیو علی گڑھ کالج ٹنڈو آدم میں دوران تعلیم بہترین مقرر رہے اور مستحق طلبہ کے لیے مفت ٹیوشن سنٹر قائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مل بیٹھ کر ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش رہے ہیں انتشار جمہوریت کی ضد ھے، جہاں انتشار ہوتا ہے وہ ترقی نہیں ہوتی، ملک میں ایسی فضا پیدا کرنی ہے جس سے امن و امان ہو ،گزشتہ روز سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کسی جیل بھیجنے کا میرا کوئی مطالبہ نہیں،احتجاج تو ان کا مین فیکچرنگ فالٹ ہے انہوں نے کہا کہ جیل سے باہر ہوتے ہیں تو بھی احتجاج کرتے ہیں، اندر ہوتے ہیں تب بھی احتجاج کرتے ہیں اڈیالہ کی صورتحال کا حل یہی ہے کہ وہاں...
اسلام ٹائمز: علامہ آغا سید باقر الحسینی نے بعض میڈیا چینلز کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خلاف کیے جانے والے من گھڑت، بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس رہبر نے سخت ترین جنگی حالات میں بھی ایران کو ترک نہیں کیا، اس کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ وہ آج کے دور میں میدانِ حق اور اسلامی انقلاب کا پرچم چھوڑ کر کہیں بھاگ جائیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم رہبرِ معظم کے خلاف چند نجی چینلز کی جانب سے کی جانے والی ہرزہ سرائی اور کردار کشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور...
اسلام ٹائمز: علامہ آغا سید باقر الحسینی نے بعض میڈیا چینلز کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خلاف کیے جانے والے من گھڑت، بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس رہبر نے سخت ترین جنگی حالات میں بھی ایران کو ترک نہیں کیا، اس کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ وہ آج کے دور میں میدانِ حق اور اسلامی انقلاب کا پرچم چھوڑ کر کہیں بھاگ جائیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم رہبرِ معظم کے خلاف چند نجی چینلز کی جانب سے کی جانے والی ہرزہ سرائی اور کردار کشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور...
سرینگر میں میڈیا نمائندوں کیساتھ بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے لیڈر نے کہا کہ بی جے پی کی کارروائیوں کے باعث طلباء کے مستقبل کو نقصان پہنچا ہے جبکہ پی ڈی پی ایک حساس تعلیمی معاملے پر سستی سیاست کررہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما اور ترجمان اعلٰی تنویر صادق نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ شری مایا ویشنو دیو یونیورسٹی اور کے میڈیکل کالج سے متعلق جاری تنازعے پر پی ڈی پی اور بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ہی بالی بول رہی ہیں۔ سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی کارروائیوں کے باعث طلباء کے مستقبل کو نقصان پہنچا ہے جبکہ پی...
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کیس جھوٹے ہیں تو پی ٹی آئی چیئرمین عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں، گھڑی کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ لندن اپنے اعزاز میں منقعد تقریب سے خطاب میں رانا مشہود نے کہا کہ نواز شریف نے پونے دو سو سے زائد پیشیاں بھگتیں، پھر ان کے سامنے ان کی بیٹی کو گرفتار کرلیا گیا، تاہم نواز شریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوئے جبکہ ایبسلوٹی ناٹ کا نعرہ لگانے والے پھر ان ہی کے قدموں میں بیٹھ گئے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی شکل میں پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش کی گئی،...
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری احتجاجی صورتحال پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کسی بھی صورت میں کرائے کے عناصر اور بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حالیہ بدامنی کے دوران کچھ شرپسند عناصر دانستہ طور پر عوامی املاک کو نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ بیرونی طاقتوں، بالخصوص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کو خوش کیا جا سکے، جو لوگ بیرونی بیانات سے متاثر ہو رہے ہیں، وہ نادانستہ طور پر دشمن کے عزائم کو تقویت دے رہے ہیں۔ سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب تک عمران خان سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی جاتی، حکومت کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوسکتی۔انہوں نے یہ بات لاہور میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) کے وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہی، جو اپوزیشن کی اسٹریٹ موومنٹ کے تحت سیاسی اور سماجی اجتماعات کے لیے شہر کے تین روزہ دورے پر ہے۔اپوزیشن اتحاد نے ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ ٹی ٹی اے پی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس جمعے کو ایڈووکیٹ چوہدری غلام عباس کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجتماع میں پہنچے، جہاں صحافیوں، سیاسی رہنماؤں اور...
شوبز انڈسٹری کی معروف نوجوان اداکارہ عینا آصف نے اپنی عمر اور ذاتی زندگی سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ اپنی اصل عمر کی نظر آنے لگی ہیں۔ ڈرامہ سیریل مائی رے میں شاندار اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی عینا آصف نے حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب جب ان کی عمر 17 سال ہوچکی ہے تو وہ خود کو اپنی عمر کی محسوس کرتی ہیں تاہم ماضی میں انہیں لگتا تھا کہ وہ اپنی عمر سے زیادہ بڑی دکھائی دیتی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ بچپن میں جب وہ اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ بیٹھتی تھیں تو انہیں محسوس ہوتا تھا کہ وہ اپنی عمر کی نہیں لگتیں...
تقریب کا مقصد دینی تبلیغ کے فروغ، علماء و مبلغین کی عصرِ حاضر میں ذمہ داریوں کے تعین اور موجودہ فکری و عالمی چیلنجز کے تناظر میں امت کی رہنمائی کو مؤثر بنانا تھا۔ اسلام ٹآئمز۔ مرکز تبلیغات اسلامی بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان بھر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور مبلغین کا ایک اہم اجلاس جامعۃ المصطفیٰ خاتم النبیینؐ جیکب آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد دینی تبلیغ کے فروغ، علماء و مبلغین کی عصرِ حاضر میں ذمہ داریوں کے تعین اور موجودہ فکری و عالمی چیلنجز کے تناظر میں امت کی رہنمائی کو مؤثر بنانا تھا۔ اجلاس دو اہم نشستوں پر مشتمل تھا۔ جس کی پہلی نشست کا عنوان "سفیران ہدایت سیمینار" تھا، جس سے مجلس...
نوازشریف صاحب آپ جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود خان اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب میرے دوست ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ آپ غلط کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آپ گھر میں اپنی بی بی جان، بیٹی جان اور بچوں کا کیسے سامنا کرتے ہیں، آپ جانتے ہیں کہ آپ الیکشن ہارے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام نے کمال کر دیا کہ تحریک انصاف جس کے پاس اپنی جماعت کا انتخابی نشان بھی نہیں تھا اس کو ڈھونڈ ڈھونڈ...
واشنگٹن ڈی سی میں قائم چینی سفارت خانے نے ایک مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں امریکا پر چین کے ساتھ تجارت اور ٹیکنالوجی کے معاملے میں دوہرے معیار اپنانے کا طنز کیا گیا ہے۔ خبر کی اہمیت چین اور امریکا کے درمیان اسٹریٹجک کشیدگی بدستور برقرار ہے، جس میں تجارت سے لے کر تائیوان تک متعدد حساس معاملات شامل ہیں۔ واشنگٹن نے چین کی جانب سے بھاری سرکاری سبسڈی کے تحت برآمد کی جانے والی مصنوعات، خصوصاً الیکٹرک گاڑیوں، پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کمزور اندرونی طلب کے باعث عالمی منڈی میں رسد کا شدید دباؤ پیدا ہو رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا نے قومی سلامتی کے خدشات کے تحت...
حیدرآباد: کیوکوشن کراٹے سینٹر میں بیلٹس کی تقسیم کی تقریب میں مہمان خصوصی کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
نوشہروفیروز: ڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اسپورٹس گالا کے شرکاء میں مہمان خصوصی ایوارڈ تقسیم کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی نے گجرات میں تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے پْرامن قافلے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حملہ آوروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ علامہ حیات عباس نے کہا کہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی ہدایت پر ہمارا احتجاج پْرامن اور آئینی دائرے میں جاری رہے گا، کسی قسم کا جبر یا خوف ہمیں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔ انہوں نے کارکنان سے اپیل کی کہ وہ صبر اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئین کی بالادستی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے رہنما نے کہا کہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے واضح احکامات پر لبیک کہتے ہوئے تحریک اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ صوبہ بھر میں قیادت کی ہدایات کے مطابق منظم، پُرامن اور آئینی دائرۂ کار میں رہتے ہوئے اپنا لائحۂ عمل جاری رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی نے گجرات میں تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے پُرامن قافلے میں شامل گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کی مذمت کرتےبوئے کہنا تھا کہ یہ بزدلانہ اور قابلِ مذمت کارروائی نہ صرف آئینی جدوجہد پر حملہ ہے بلکہ ملک میں پُرامن سیاسی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنے کی کھلی کوشش...
کراچی : آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کچے میں ڈاکوؤں کو بڑی پیشکش دیتے ہوئے کہا سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں سے اسلحہ لیکر انہیں اس کی رقم دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ جاوید عالم اوڈھو نےنجی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن اور اہم حکمت عملی کے حوالے سے بتایا۔انہوں نے واضح کیا کہ پولیس اب کچے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرے گی۔آئی جی سندھ نے ڈاکوؤں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکوسرنڈر کرتے ہیں تو ان کی جان بچ جائےگی اور سرنڈر کرنے والے ڈاکو عدالتوں سے ریلیف لے سکتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے خیبرپختونخوا کے بعد بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کی ہیں، حکومت دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ملک سے مکمل سپورٹ مل رہی ہے اور اس جنگ میں فوج کی قیادت فیلڈ مارشل کے ہاتھ میں ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ عوام کو امن کا ماحول فراہم کیا جا سکے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت ہر ممکن قدم اٹھائے گی اور کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے...
—فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نہ یہاں کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، ہم ظلم مٹانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ جو پاکستانی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ ہو، ہم نے 8 فروری کی کال دی ہے، ہم نے تحریک شروع کی ہے، ہم اس سلسلے میں لاہور جا رہے ہیں، کئی ایم پی ایز ہمارے ساتھ جا رہے ہیں۔ آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں، ہم معاف کرتے...
سابق رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ ایک مقبول عوامی لیڈر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر قوم کی آواز دبانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے، پی ٹی آئی کے خلاف حکومتی جبر، گرفتاریوں، کریک ڈان اور آزادیِ اظہار پر قدغنیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ موجودہ حکمران عوامی حمایت سے محروم ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر و سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے سندھ کے دورے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ پی ٹی آئی کی جاری اسٹریٹ موومنٹ میں عوامی رابطے کو مضبوط بنانے میں اہم ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی قیادت نے محدود...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں۔ تاہم ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود ان کے اور مودی کے ذاتی تعلقات اچھے ہیں۔ امریکی صدر نے ہاؤس جی او پی ارکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پر 50 فیصد تک ٹیرف عائد کیے گئے ہیں، جن میں 25 فیصد اضافی ٹیکس روسی تیل کی خریداری سے متعلق ہے۔ ٹرمپ کے مطابق امریکا نے تجارتی دباؤ کے ذریعے بھارت کو روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر مجبور کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر بھارت نے روسی تیل...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 8 فروری کے بعد کی صورتحال پر بات کرنی ہے تو ہم تیار ہیں، تاہم یہ مذاکرات موجودہ پارلیمنٹ کو ختم کرنے کے لیے ہوں گے۔ راولپنڈی میں فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہاکہ 8 فروری کو 25 کروڑ عوام کی رائے تبدیل کی گئی، انتخابات میں جیتنے والوں کو ہرایا گیا اور ہارنے والوں کو کامیاب قرار دیا گیا۔ مذاکرات اسی ناانصافی پر ہوں گے۔ مزید پڑھیں: عمران خان سے پھر کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، علیمہ خان کا کارکنان کے ساتھ دھرنا ان...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں اشرف اپنی متنوع اداکاری کی بدولت پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے خدا اور محبت، رنگ محل، میرے داماد، انتقام، سلطنت، احسان فراموش، اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، اک تمنا لاحاصل سی اور مشکل جیسے کامیاب ڈراموں میں شاندار کام کیا۔ منفی کردار میں ’نقاب‘ ان کے کیریئر کا یادگار پراجیکٹ ثابت ہوا جبکہ حالیہ دنوں میں ’الزامِ عشق‘ میں ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔ حال ہی میں ہمایوں اشرف مزاحیہ شو ہنسنا منع ہے میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں انہوں نے ایک خوفناک موبائل اسنیچنگ کے واقعے کا ذکر کیا۔ ان کے مطابق اس طرح کے واقعات اچانک پیش آتے ہیں اور انسان بالکل غیر متوقع کیفیت...
مظاہرین نے امریکہ کی سامراجی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی اور وینزویلا کی عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کی خودمختاری اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے سینیئر رہنما اور رکنِ اسمبلی محمد یوسف تاریگامی کی قیادت میں آج جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں پارٹی کارکنان اور سماجی کارکنوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور مداخلت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے امریکہ کی سامراجی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی اور وینزویلا کی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کی خودمختاری اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور...
سینیئر وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ اگر وہ چاہتے تو محض 2 منٹ میں اپنا وکالتی لائسنس بحال کروا سکتے تھے، تاہم انہوں نے جان بوجھ کر اس مقصد کے لیے عدالت میں کوئی پٹیشن دائر نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ لائسنس کی بحالی کے لیے ان کے پاس متعدد قانونی اور دیگر ذرائع موجود تھے، جن میں سیاسی بنیادوں پر بحالی بھی شامل ہے، مگر انہوں نے یہ راستہ اختیار نہیں کیا۔ میاں علی اشفاق کے مطابق انہوں نے لاہور ہائیکورٹ میں جو پٹیشن دائر کی ہے، اس کا مقصد ذاتی فائدہ یا لائسنس کی بحالی نہیں بلکہ پوری وکلا برادری کے لیے ایک اصولی نکتہ اجاگر کرنا ہے۔ انہوں...
کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے علاقے منگھو پیر غریب نواز کالونی میں ریورس ہوتے واٹر ٹینکر نے ایک اور کمسن بچے کی جان لے لی۔ متوفی بچے کی شناخت سات سالہ عارف کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جس کی شناخت وزیر محمد کے نام سے ہوئی۔ والد غلام عباس نے بتایا کہ عارف کی کا تین سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔ معصوم عارف دو بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔ واٹر ٹینکر گلی میں پانی ڈال کر واپس جا رہا تھا۔ ریورس کرتے بچے کو کچل دیا۔ واٹر ٹینکر کے ڈرائیور نے کان میں ہیڈ فری لگائی ہوئی تھی لوگوں نے شور...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم مزاحمت کر رہے ہیں اسے جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے والے اقتدار میں اور قانونی طریقے سے چیزیں لینے والا جیل میں ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پائیدار اور مستقل امن کے لیے جامع اور ہمہ گیر پالیسی کی اشد ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام فریق مل کر بیٹھیں گے تو مؤثر پالیسی بنے گی اور امن بحال ہوگا۔
کریٹکس چوائس ایوارڈز 2026 میں بہترین ٹاک شو کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے معروف کامیڈین ومیزبان جمی کِمل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بہترین ٹاک شو ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جمی کِمل نے اپنی کامیابی کے سفر میں ساتھ دینے والوں، خصوصاً مشکل وقت میں حمایت کرنے والوں کا دل سے شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تمام رائٹرز، اداکاروں، پروڈیوسرز اور یونین ممبرز کا شکریہ، جن کی اکثریت یہاں ہال میں موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا، آگے بڑھ کر حمایت کی اور خاص طور پر ہمیں یاد دلایا کہ اس شہر اور...
کراچی: پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور لوٹ مار کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو اسلحے کے زور پر لوٹنے والے انتہائی خطرناک ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ تین پستول، چھینے ہوئے 9 موبائل فون، نقدی رقم، گلبہار اور نیو ٹاؤن سے چھینی ہوئی 2 موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لیں۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق گرفتار 5 رکنی ڈکیت گروہ ڈکیتی اور لوٹ مار کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیڈٹ کالج جعفرآباد میں یومِ والدین کی ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔تقریب میں والدین کے ساتھ ساتھ ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، کمشنر نصیر آباد، علاقائی عمائدین اور سول و ملٹری افسران بڑی تعداد میں موجود تھے۔اس موقع پر کیڈٹس نے اعلیٰ نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ تربیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار پریڈ اور مختلف عملی سرگرمیاں پیش کیں، جنہیں والدین اور شرکاء نے بھرپور سراہا اور کیڈٹس کی خود اعتمادی اور معیارِ تربیت کی تعریف کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے کیڈٹ کالج جعفرآباد کے تعلیمی اور تربیتی نظام کو قابلِ تعریف قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب ریاض کے زیرِاہتمام بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 149 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر پُروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں شعراء سمیت کمیونٹی کے مرد و خواتین نے بھر پور شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حمید سے کیا گیا جس کا شرف اسامہ کو حاصل ہوا جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر فرح نادیہ نے اپنے مخصوص انداز میں سر انجام دیتے ہوئے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا ریاض سے عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈاکٹر تعظیم حسین کا کہنا تھا کہ یہ دن ہمیں قائد اعظم کی بصیرت، جدوجہد اور ایمان...
بٹ خیلہ(طارق سمیر) مالاکنڈ میں نادرا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر بڑے عوامی جلسے سے خطاب خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں فرق کرنا شروع کر دیا ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقامبٹ خیلہ:وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں فرق کرنا شروع کر دیا ہے، خیبر پختونخوا کی حکومت نے 13 سالہ دور میں عوام کو تعلیم، صحت، روزگار اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں کچھ نہیں دیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی ہے، جس کے بعد 2026 میں پاکستان میں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے، پی ٹی اے کے اس مؤقف کو عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ مہنگے ٹیکسوں کے باعث جدید اسمارٹ فونز عام صارف کی پہنچ سے باہر ہو چکے ہیں۔پی ٹی اے حکام کے مطابق موجودہ ٹیکس پالیسی کی وجہ سے عوام کی ایک بڑی تعداد جدید موبائل فون خریدنے سے محروم ہے، جس پر عوامی سطح پر تشویش مسلسل بڑھ رہی ہے،...
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے خارج کیے جانے پر بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مستفیض الرحمان کو اسکواڈ سے ریلیز کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی کی ہدایات کی روشنی میں یہ فیصلہ باہمی مشاورت اور طے شدہ طریقہ کار کے تحت کیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مستفیض الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا جائے تو اس پر کیا کرسکتے ہیں؟۔ واضح رہے کہ آئی پی ایل 2026 کی نیلامی کے دوران دسمبر 2025 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مستفیض الرحمان کو 9 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ انہوں نے انسٹاپوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی تاریخِ پیدائش، نام اور تصاویر بھی شیئر کر دیں۔ View this post on Instagram A post shared by Kiran Tabeir (@kirantabeirofficial) سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تصاویر میں اداکارہ کو ننھے بیٹے کو گود میں اُٹھائے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے ساتھ شوہر اور بیٹی بھی موجود ہے۔ انسٹاپوسٹ میں انہوں نے قرآنی آیت کے ساتھ بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں اپنے پیارے بیٹے اور ایزا کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-01-4 کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز ثاقب فیاض مگوں نے استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ نمائش میں 270 کمپنیوں کی شرکت انتہائی خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دراصل پاکستان کی برانڈنگ ہے۔ ثاقب مگوں نے تجویز دی کہ ’’میرا برانڈ‘‘ کے بجائے نعرہ ’’ہمارا برانڈ پاکستان‘‘ ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی کینو کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، اسے پاکستان کی عالمی شناخت بنانا چاہیے۔ معیشت پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ سے جو خلا پیدا ہوا اسے پاکستانی مصنوعات نے بہترین انداز میں پْر کیا ہے تاہم بجلی کا بحران اور مہنگی قیمتیں انڈسٹری کے فروغ میں بڑی رکاوٹ...
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ملک کے 5 بڑوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے اقدامات اور رابطے ہوئے تو سیاسی طور پر بہتر سمت بڑھ سکتے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو افواج پاکستان اور ان کے سربراہان کے خلاف غلیط مہم فوری طور پر بند کردینی چاہیے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا کہ جن اکاؤنٹس سے افواج پاکستان اور ان کے سربراہان کے خلاف ہونے والی انتہائی غلیظ مہم جوئی فوری طور پر بند کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت یہ کہہ کر...
اپنے ایک بیان میں حزب الله کے پارلیمانی رکن کا کہنا تھا کہ صیہونی رژیم، دن رات لبنان کو نشانہ بنا رہی ہے۔ وہ بلا روک ٹوک نہ صرف ہماری خودمختاری کو پامال کر رہی ہے بلکہ ہمارے بہت سے سیاستدان اس دراندازی کو درست بھی قرار دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ "حزب الله" کے سیاسی دھڑے "الوفاء للمقاومۃ" كے پارلیمانی رکن "ایهاب حماده" نے كہا كہ عوام جان چكی ہے كہ حكومت ہماری حفاظت نہیں كرسکتی اور نہ ہی آئندہ كر پائے گی۔ عوام کو پتہ ہے کہ مقاومت کے آپشن کی حمایت کے سوا اس کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقاومت نے دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔ اس وقت مقاومت، لبنان کے حالات کا باریک...
کارن فلور صرف سالن گاڑھا کرنے کے کام ہی نہیں آتا بلکہ باورچی خانے میں اس کا مزید حیران کن استعمال ہے اکثر گھروں میں کارن فلور یا کارن اسٹارچ کو محض سالن، سوپ یا چٹنی گاڑھی کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، مگر ماہرینِ پکوان کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا جزو ہے جس کے فوائد صرف اسی ایک مقصد تک محدود نہیں۔ روزمرہ کھانا پکانے میں ہم بعض چیزوں کے ایک ہی استعمال کے عادی ہوجاتے ہیں اور ان کی مکمل صلاحیت سے لاعلم رہتے ہیں، حالانکہ یہی چیزیں باورچی خانے میں کئی آسان اور کارآمد طریقوں سے استعمال کی جاسکتی ہیں۔ کارن فلور کے استعمال پر بات کرنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کارن...
سٹی42: جائیداد کی جعلی رجسٹری کے مقدمے میں نامزد تین گواہان کی ضمانت سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد اینٹی کرپشن کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے خضر منیر، نصیر احمد اور عمر یونس کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تینوں ملزمان نے جیل سے ضمانت کی درخواستیں دائر کی تھیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری مقدمے کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی رجسٹری کی تیاری میں معاونت کی اور بطور گواہ جعلی دستاویز پر دستخط کیے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اس معاملے پر باقاعدہ مقدمہ درج...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مودی اگر مزید کچھ دیر حکمران رہا تو بھارت تتر بتر ہو جائے گا، مودی نے اپنی شہرت برقرار رکھنے کے لیے اقلیتوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں اور سکھوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، بھارت میں اقلیتوں کو ٹارگٹ کرنا ایک اسٹیٹ پالیسی بن گئی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ مودی کو مذہبی اور انسانی اقدار کا کوئی پاس نہیں ہے، مودی نے گجرات میں بطور وزیراعلیٰ مسلمانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے۔ بھارت دہشتگردی میں اپنے کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے: دفتر خارجہپاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان...
ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی کی سربراہی ، رواں ہفتے پھر ایک غیر قانونی عمارت سامنے آگئی بلاک آر میں راتوں رات کھڑی عمارت سے محکمہ بے نقاب،علاقہ مکینوں کا مسماری کا مطالبہ ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد کے پلاٹ نمبر بی 51 بلاک آر میں ایک بار پھر قانونی ضابطوں کو پامال کرتے ہوئے غیرقانونی تعمیراتی لاقانونیت نے علاقے کے رہائشیوں میں غم و غصہ بڑھا دیا ہے ۔مقامی ذرائع کے مطابق، مکان مالک نے محکمہ ٹاؤن پلاننگ کی جانب سے لگائی گئی ناکہ بندی کو نظرانداز کرتے ہوئے ،ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی مدد سے خلاف ضابطہ تعمیر کو جاری رکھا ہوا ہے ۔ جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے مقامی رہائشیوں کا...
عثمان خواجہ کے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران اسٹیو اسمتھ نے پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں پہلی بار عثمان خواجہ کے خلاف کھیلتے ہوئے ہی یہ اندازہ لگا لیا تھا کہ وہ کمال کے کھلاڑی بنیں گے۔ اسمتھ نے خواجہ کی ’شاندار کیریئر‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے آخری ٹیسٹ میچ میں شرکت کی توقع رکھتے ہیں۔ انہوں نے خواجہ کی 2018 میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی کو سراہا۔ اسمتھ کا کہنا تھا کہ مشکلات کے باوجود خواجہ نے ہمیشہ اپنی محنت سے راستہ بنایا، جو کہ ان کی شاندار...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ لوگ اب کامیڈی کے بجائے فحاشی پر ہنستے ہیں۔ بشریٰ انصاری نے سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی پاپولر لیکچر سیریز میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کامیڈی کے گرتے ہوئے معیار کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے کہا کہ لوگ اب فحاشی پر ہنسنے لگے ہیں۔ کانٹینٹ کری ایٹرز اور انفلوئنسرز بھی آج کل سوچتے ہیں کہ گستاخانہ رویہ کامیڈی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ہم لوگوں کو سادہ اور صاف مزاح سے ہنسایا کرتے تھے اور ہم اب بھی یہی کرتے ہیں۔ اگر آج ہمارے کانٹینٹ کری ایٹرز اس قسم کے مواد سے کامیاب ہیں تو یہ ہماری ناکامی ہے۔ اُنہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی دستے واپس بلا لیے ہیں۔اماراتی وزارت دفاع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہونے کے بعد شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت فوجی مشن اختتام پذیر ہوا اور تمام فوجی اہلکاروں کو محفوظ طریقے سے واپس لایا گیا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ یو اے ای کی اپنی صوابدید پر کیا گیا۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چند روز قبل یمن کی صدارتی کونسل نے یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اماراتی فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ یمنی فیصلے کے بعد سعودی عرب نے بھی یو اے ای سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) چیئرمین نظام مصطفی پارٹی سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات و ماحولیات ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے جامع مسجد فائربریگیڈ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان بنانے میں قائداعظم محمد علی جناحؒ، نواب زادہ لیاقت علی خان، مولانا محمد علی جوہر‘ مولانا حسرت موہانی، سردارعبدالرب نشتر، بہادریاجنگ کا ذکر توکرتے ہیں مگر علماء و مشائخ کے کردارکا ذکر نہیں کرتے۔ جہاں لاکھوں شہداء نے قربانیاں دیں وہی علماء ومشائخ کی جدوجہد اور کردارکو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ 23مارچ 1940ء کومنٹوپارک میں علماء و مشائخ کی نمائندگی کرتے ہوئے شیخ اسلام پیر سیدقمرالدین سیالوی اور مجاہد ملت مولانا عبدالحامد بدایونی نے خطاب کیا۔ خبر ایجنسی گلزار
لیجنڈری فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم نے اپنے خاندانی تنازع کو حل کرتے ہوئے بیٹے بروکلن کے ساتھ جاری اختلافات ختم کرتے ہوئے محبت کا اظہار کردیا۔ سابق اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکہم طویل عرصے سے اپنے بیٹے بروکلن کے ساتھ اختلافات کا شکار تھے لیکن نئے سال کے آغاز پر انہوں نے نفرت کو محبت میں بدلتے ہوئے اپنے بیٹے سے صلح کرنے کا اعلان کردیا۔ View this post on Instagram A post shared by David Beckham (@davidbeckham) انگلینڈ کے لیجنڈری سابق فٹبال اسٹار ڈیوڈ بیکہم کو ’سر‘ کا خطاب دیا گیا، برطانوی بادشاہ چارلس نے ونڈسر کیسل میں ڈیوڈ بیکہم کو ’نائٹ ہڈ‘ سے نوازا۔ جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے خاندان سے محبت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے ایک معروف اسکی ریزورٹ ٹاؤن میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ایک بار میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک جبکہ 115 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ سالِ نو کی تقریب کے دوران لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے بار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔سوئس حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے میں غیر ملکی شہری بھی متاثر ہوئے ہیں، فرانسیسی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد فرانس کے 8 شہری تاحال لاپتہ ہیں۔میڈیا...