2026-07-24@16:24:11 GMT
تلاش کی گنتی: 4958

«جانور ہلاک»:

(نئی خبر)
    یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں میں روس کی جانب سے جاری کیے گئے ہائپر سونک میزائل اور ڈرون حملوں نے نئی تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، روس نے حملوں میں 36 میزائل اور 242 ڈرون استعمال کیے، جن میں سے یوکرینی دفاعی نظام نے 226 ڈرونز اور 18 میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملوں کے دوران کیف میں متعدد رہائشی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، جبکہ امدادی کارکن بھی حملوں کی زد میں آئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کیف کے میئر وٹالی کلیچکو نے اس واقعے کو دشمن کا بڑا اور منظم...
    نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے ایک دور دراز ساحل پر بڑی تعداد میں وہیل مچھلیاں پھنسنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 6 وہیل مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق ساحل پر تقریباً 55 پائلٹ وہیل مچھلیاں پھنس گئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر وہیل مچھلیاں امدادی کوششوں کے بعد واپس سمندر میں جانے میں کامیاب ہوئیں، تاہم 15 مچھلیاں بری طرح ساحل پر پھنسی رہیں۔ ان میں سے 6 مچھلیاں جانبر نہ ہو سکیں جبکہ باقی کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پھنسنے والی وہیل مچھلیاں ساحل کے قریب تقریباً ایک کلو میٹر کے علاقے میں پھیلی ہوئی تھیں۔ وہیل مچھلیوں کو...
    تہران (نیوز ڈیسک) ایران میں معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا، 28 دسمبر سے جاری مظاہروں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایران میں جاری مظاہرے 27 صوبوں تک پھیل چکے ہیں جہاں دکاندار اور دیگر شہری روزانہ کی بنیاد پر مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں، تازہ احتجاج کے دوران مظاہرین نے اہم شہروں میں ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق احتجاج کے دوران ہتھیاروں سے لیس شرپسندوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور براہ راست فائرنگ بھی کی گئی، پُرتشدد احتجاج کو کنٹرول کرنے اور اسے مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ملک بھر میں پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی اضافی...
    کراچی: سرجانی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے اور 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن پولیس نے جمعہ کی صبح سرجانی سیکٹر 14 ناردرن بائی پاس  کے قریب مبینہ مقابلے  دو ڈاکوؤں کو ہلاک اور 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ ہلاک ہو زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان کراچی پولیس کے مطابق مارے جانے والے ملزمان کی شناخت عرفان ولد رحیم بخش اور صفدر ولد شوکت کے ناموں سے کی گئی۔ زخمی حالت میں گرفتار ملزمان میں دلاور ولد عبداللہ اور سہیل ولد فدا حسین شامل ہیں، پانچویں گرفتار ملزم نے اپنا نام  حمزہ ولد مہتاب بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں معاشی بحران کے خلاف جاری ملک گیر احتجاجی مظاہرے بدستور شدت اختیار کیے ہوئے ہیں۔ 28 دسمبر سے شروع ہونے والے ان مظاہروں کے دوران اب تک سکیورٹی اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق احتجاج کا دائرہ 27 صوبوں تک پھیل چکا ہے جہاں دکانداروں اور شہریوں کی بڑی تعداد روزانہ مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کر رہی ہے۔ حالیہ مظاہروں کے دوران کئی اہم شہروں میں مظاہرین نے ٹائر نذرِ آتش کر کے سڑکیں بند کر دیں۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر ہتھیاروں سے لیس شرپسند عناصر نے پولیس پر پتھراؤ اور فائرنگ بھی کی۔ صورتحال کو قابو میں رکھنے اور احتجاج کو مزید...
    نئی دہلی: بھارت میں ٹریفک حادثے کے باعث متعدد طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں ایک خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔ مذکورہ حادثے کے نتیجے میں 4 طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ1 طالبہ شدید زخمی ہو گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق (آئی بی ایس) سے تعلق رکھنے والے 5 طلبہ ایک ہی کار میں سفر کر رہے تھے کہ تیز رفتاری کے دوران گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔ حکام کے مطابق حادثے کے باعث ہلاک ہونے والوں میںسوریا تیج، سمیت، سری نکھل اور روہت نامی4 طالب علم ہلاک ہوگئے۔...
    ساہیوال کے نواحی علاقے کٹور والا کے قریب سی سی ڈی پولیس اور اشتہاری مجرموں کے درمیان ایک سنسنی خیز مبینہ مقابلہ پیش آیا، جس میں 35 ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو علی حیات لاہوری ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ڈی کی ٹیم اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے لیے کارروائی پر روانہ تھی کہ اس دوران ڈاکوؤں نے سڑک پر لکڑیاں پھینک کر راستہ بند کر رکھا تھا۔ ملزمان نے سرکاری گاڑی کو پرائیویٹ سمجھ کر رکنے کا اشارہ کیا، تاہم پولیس کو دیکھتے ہی انہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے جواب میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست یوٹا کے شہر سالٹ لیک سٹی کے چرچ میں جنازے کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس کے ترجمان نے کہا کہ چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کے چیپل کے باہر پارکنگ لاٹ میں ہونے والے واقعے کی ابتدائی اطلاع کے بعد فوری طور پر پولیس کو روانہ کیا گیا۔ ترجمان گلین ملز نے بتایاکہ چرچ میں ایک جنازہ ہو رہا تھاکہ باہر پارکنگ میں کسی قسم کا جھگڑا ہوا اور گولیاں اسی وقت چلائی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ کم از کم 8متاثرین میں سے 2زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ زندہ بچ جانے والوں میں سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت ریاست تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں 4 طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک طالبہ شدید زخمی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق (آئی بی ایس) سے تعلق رکھنے والے 5 طلبہ ایک ہی کار میں سفر کر رہے تھے کہ تیز رفتاری کے دوران گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں سوریا تیج، سمت، سری نکھل اور روہت نامی 4 طالب علم ہلاک ہو گئے، جبکہ نکشترہ نامی طالبہ کو شدید چوٹیں آئیں۔ زخمی طالبہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے تمام طالب علم...
    امریکی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں بدھ کی شام ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں چرچ کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کی ایک چیپل کے باہر پیش آیا، جہاں ایک شخص کی آخری رسومات ادا کی جا رہی تھیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے فوری اطلاع ملتے ہی فوراً موقع پر پہنچ گئے اور چرچ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جبکہ دیگر زخمی افراد کو فوری طور پر...
    بلوچستان میں گزشتہ سال دہشتگردوں کے خلاف 90 ہزار خفیہ آپریشن کیے گئے ہیںِ اس دوران 700 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 400 سیکیورٹی اہلکار اور شہری بھی اس آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا، سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں رواں سال 955 دہشتگرد ہلاک کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات اور ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اعتزاز گورایہ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبے میں امن و امان کی صورتحال، دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں اور حالیہ پیش رفت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ خفیہ آپریشنز اور نقصانات کی تفصیل ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات نے بتایا کہ گزشتہ برس بلوچستان میں قانون نافذ کرنے...
    منیاپولس: امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ڈرائیور کے ہلاک ہونے کی دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب شہر میں امیگریشن کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایک گاڑی کو روکا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ دفاع میں کی گئی، تاہم منیاپولس کے میئر جیکب فرے نے اس کارروائی کو غیر ضروری اور لاپرواہی قرار دیتے ہوئے امیگریشن حکام کو شہر چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو شہر کے جنوبی علاقے میں ایک رہائشی محلے میں سر میں گولی ماری گئی۔ واقعے...
    سالٹ لیک سٹی: امریکا کی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں مورمن چرچ کے باہر فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز دی چرچ آف جیزس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کے ایک اجتماع گاہ کی پارکنگ میں پیش آیا، جہاں درجنوں افراد ایک جنازے میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حملہ آور تاحال گرفتار نہیں ہو سکا اور اس کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر مین ہنٹ جاری ہے، جس میں ایف بی آئی بھی معاونت فراہم کر رہی ہے۔ سالٹ لیک سٹی پولیس...
    وینزویلا کے وزیرِ داخلہ دیوسدادو کیبیو نے بدھ کو کہا ہے کہ امریکا کی فوجی کارروائی جس کے نتیجے میں صدر نکولس مادورو کو اقتدار سے ہٹایا گیا، اس میں 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ پہلی بار ہے کہ وینزویلا نے اس حملے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کا سرکاری اعلان کیا ہے، جس نے بین الاقوامی سطح پر تشویش کو بڑھا دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:وینزویلا تیل کی کمائی سے صرف امریکی مصنوعات خریدے گا، ٹرمپ کا اعلان وینزویلا کے وزیرِ داخلہ دیوسدادو کیبیو نے بتایا کہ امریکی حملے میں 100 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ ہفتے کے روز ہوا تھا جس میں صدر نکولس مادورو اقتدار سے ہٹا دیے گئے تھے۔ کاراکاس حکومت نے پہلے...
    امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایک چھاپے کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف جاری کارروائیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق چھاپے کے دوران کچھ مظاہرین نے آئی سی ای اہلکاروں کی پیش قدمی روکنے کی کوشش کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس دوران ایک خاتون ڈرائیور نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی اہلکاروں پر چڑھانے کی کوشش کی، جس پر ایک آئی سی ای افسر نے فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے خاتون موقع پر ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ واقعے پر ردِعمل...
    وینزویلا نے پہلی بار سرکاری سطح پر امریکی حملے میں 100 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ ڈیوسڈاڈو کابیلو نے کہا کہ کراکس میں امریکا کی جانب سے صدر مادورو کو گرفتار کرنے کے دوران حملوں میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک پر امریکی حملہ بہت خوفناک تھا، صدر مادورو اور انکی اہلیہ سِیلیا فلوریس بھی امریکی حملے میں زخمی ہوئے۔ کابیلو نے کہا کہ امریکی کارروائی کے دوران صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سِیلیا فلورس کو سر پر چوٹ آئی جبکہ صدر مادورو کو ٹانگ میں شدید چوٹ آئی۔ اِس وقت دونوں امریکی حراست میں ہیں۔ اِس اعلان سے قبل وینزویلا نے...
    امریکا، چرچ کے قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز سالٹ لیک سٹی:(شاہ خالد ) امریکا کے سالٹ لیک سٹی شہر میں چرچ کے قریب مشتبہ شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ برپورٹ کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعہ ایک چرچ کے قریب پیش آیا ہے۔ سالٹ لیک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں تقریباً 8 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے 2 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع...
    منیا یولس، منی سوٹا میں بدھ، 7 جنوری کو ICE (امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ) اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت 37 سالہ رینی نیکول گڈ کے طور پر ہوئی۔ گڈ کی موت اس کے گھر سے صرف چند بلاکس کے فاصلے پر واقع ہوئی۔ والدہ کی یادداشت اور جذبات گڈ کی والدہ ڈونا گینگر نے مقامی میڈیا ادارے کو بتایا کہ گڈ اپنے شریک حیات کے ساتھ ٹوئن سٹیز میں رہتی تھیں۔ والدہ نے کہا ’اسے مارنا بہت احمقانہ حرکت ہے۔ وہ شاید ڈری ہوئی تھی۔ رینی کسی بھی احتجاج یا ICE کسی کے خلاف سرگرمی میں حصہ نہیں لیتی تھیں۔ وہ زندگی بھر دوسروں کی دیکھ بھال کرتی رہی ہیں۔ محبت کرنے والی، معاف کرنے...
    امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ آئی سی ای کے مطابق خاتون نے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی، جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون موقع سے گاڑی نکالنے کی کوشش کر رہی تھی۔ واقعہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟ یہ واقعہ بدھ کے روز ایسٹ 34ویں اسٹریٹ اور پورٹلینڈ ایونیو پر پیش آیا، جہاں مظاہرین نے مبینہ طور پر آئی سی ای کی گاڑیوں کو گھیر کر انہیں علاقے سے نکلنے سے روکنے کی کوشش کی۔ ہلاک ہونے والی 37 سالہ خاتون کی شناخت اس کی والدہ نے رینی نیکول گڈ کے نام سے کی۔...
    ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آ گئی ہے، جہاں تازہ واقعات کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ کم از کم 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق صوبہ چہارمحال و بختیاری کے شہر لردگان میں احتجاج اس وقت پُرتشدد صورت اختیار کر گیا جب دکانداروں نے شٹر ڈاؤن کے بعد بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر حکومت مخالف نعرے بازی کی۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور بعض افراد نے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی۔ رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے لردگان میں گورنر کے دفتر اور دیگر سرکاری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ ادھر شمالی خراسان کے شہر بجنورد...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایس آئی یو اور ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کیں جن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شریف آباد میں ایک مبینہ آپریشن کے دوران ایک منشیات فروش ہلاک اور اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے دوران پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ ہلاک ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ اور شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ تلاش ڈیوائس کے ذریعے مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔ نادرن بائی پاس پر ویگو ڈالے میں سوار دیگر منشیات فروشوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔ زخمی ملزم کو علاج...
    MINNEAPOLIS, US: امریکا میں غیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف کارروائیاں ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوئیں۔ امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے چھاپے کے دوران ایک خاتون سرکاری اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئی. واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں امیگریشن چھاپوں کے خلاف پہلے ہی عوامی غم و غصہ اور احتجاج جاری تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کارروائی کے دوران متعدد افراد نے اہلکاروں کا راستہ روکنے کی کوشش کی اسی دوران ایک خاتون ڈرائیور کو گولی مار دی گئی، جو موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی سے آئی سی ای اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی جس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے مجموعی طور پر55 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیوبا کی حکومت نے 32 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کیے ہیں، جو کراکس میں ہونے والی امریکی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق ان میں 21 اہلکار وزارت داخلہ سے تعلق رکھتے تھے، جن میں 3 سینئر افسران شامل تھے، جبکہ باقی اہلکار انقلابی مسلح افواج کا حصہ تھے۔ دوسری جانب وینزویلا کی فوج نے 23 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260108-01-7غزہ /تل ابیب /مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔اسی دوران حریدی علاقوں میں چلنے والی ایک تیز رفتار مسافر بس اچانک مظاہرین کے ہجوم میں داخل ہوگئی اور متعدد افراد کو کچل دیا۔ عینی شاہدین اور سوشل میڈیا پر وائرل وڈیوز کے مطابق بس ایک نوجوان کو کئی میٹر تک گھسیٹتی رہی۔ نجوان یوسف آئزن تھال بس کے نیچے پھنس گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ 3 دیگر افراد زخمی ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔پولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لیا۔ عبرانی میڈیا نے دعویٰ کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ ذرئع ابلاغ کے مطابق ان دنوں یورپ میں موسم سرما اپنی شدت دکھا رہا ہے، مختلف ممالک میں شدید برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو بھی شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ فرانس کے 2الگ الگ علاقوں میں 5 افراد کی موت ہوئی، جبکہ بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو میں بھی ایک خاتون ہلاک ہوئی۔ اس کے علاوہ یورپ بھر میں سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی شام کے شہر حلب میں سیکورٹی اہلکاروں اور کرد جنگجووں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جن میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ دونوں طرف سے ایک دوسرے پر لڑائی شروع کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فورس ایس ڈی ایف کے حملے میں وزارت دفاع کا ایک رکن اور 2 عام شہری ہلاک ہوئے۔ ایس ڈی ایف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے توپ خانے اور راکٹوں کی مدد سے حکومتی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ان کے گولوں اور راکٹوں کا ہدف شیخ مقصود اور الاشرفیہ کے علاقے تھے۔ اس دوران ایک شہری ہلاک اور 17 زخمی ہوئے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مختلف مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور زخمیوں سمیت12 ملزما ن کو گرفتار کر لیاگیا گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، موبائل فون ،موٹر سائیکلیں ، نقدی ،اور مسروقہ سامان برآمد ہوا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کورنگی پولیس کا گلشن محمدی، گورنمنٹ پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا، دورانِ گشت ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا، جس پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی۔جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا ملزم زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔ہلاک ملزم کی...
    وینزویلا اور کیوبا نے امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا نے کراکس میں فوجی کارروائی میں مارے جانے والے 32 اہلکاروں کے نام جاری کیے ہیں، جن میں وزارت داخلہ کے 21 اہلکار اور 3 اعلیٰ افسران (دو کرنل اور ایک لیفٹیننٹ کرنل) شامل ہیں، باقی افراد انقلابی مسلح افواج کے ارکان تھے، جن میں زیادہ تر فوجی شامل تھے۔ دوسری جانب وینزویلا کی فوج نے بھی اپنی ہلاکتوں کی تفصیل جاری کی ہے، جس کے مطابق 23 اہلکار مارے گئے، جن میں 5 ایڈمرل، 16 مختلف رینک کے سارجنٹس اور 2 فوجی شامل ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وینزویلا میں کارروائی کے...
    گزشتہ 5 برسوں کے دوران لاہور چڑیا گھر میں مجموعی طور پر 70 قیمتی اور نایاب جانوروں اور پرندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران مفلون شیب، ریچھ اور شیر سمیت مجموعی طور پر 12 جانور ہلاک ہوئے۔ سال 2021 میں ٹائیگر، سفید شیرنی اور افریقی شیر سمیت 13 جانور موت کے منہ میں چلے گئے۔ یہ بھی پڑھیے: شیرنی اور اسکا بچہ ہلاک کرنے کے جرم میں پانچ شکاری پانچ سال کے لیےقید اسی طرح 2022 میں افریقی شیرنی، نیل گائے، ہرن اور ریچھ سمیت 12 قیمتی جانور ہلاک ہوئے۔ 2023 اور 2024 کے دوران تیندوا، افریقی شیرنی اور بندروں سمیت مجموعی طور پر 21 جانوروں کی ہلاکت رپورٹ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا...
    نائیجریا میں مسلح گروہوں نے ایک حملے کے دوران 30 سے زائد افراد کو قتل اور متعدد کو اغوا کر لیا۔ یہ واقعہ اسی ریاست میں پیش آیا جہاں گزشتہ سال کے آخر میں سینکڑوں اسکول کے بچوں کو اغوا کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کا نائیجیریا میں داعش کے خلاف فضائی حملہ، متعدد شدت پسند ہلاک میڈیا رپورٹس کے مطابق،  مسلح گروہ مغربی نائیجریا کی نائجر ریاست کے کابے ضلع میں واقع قصوان داجی گاؤں کے ایک بازار کو آگ لگا دی اور بعد ازاں دکانوں سے خوراک لوٹ لی۔ نائیجر ریاست کے پولیس ترجمان، واسیع ابیودن نے بتایا کہ مذکورہ حملے کے دوران 30 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ کئی افراد کو اغوا...
    کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے مجموعی طور پر 55 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیوبا کی حکومت نے 32 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کیے ہیں، جو کراکس میں ہونے والی امریکی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق ان میں 21 اہلکار وزارت داخلہ سے تعلق رکھتے تھے، جن میں تین سینئر افسران شامل تھے، جبکہ باقی اہلکار انقلابی مسلح افواج کا حصہ تھے۔ دوسری جانب وینزویلا کی فوج نے 23 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ ان میں پانچ...
      کیوبا کی حکومت نے امریکی فوج کی طرف سے وینزویلا میں صدر نیکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران ہلاک ہونے والے 32 کیوبن فوجی افسران کے نام، رینک اور عمر کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں، جبکہ ملک نے 2 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام نے اس کارروائی کو ’قانون نافذ کرنے کی مہم‘ قرار دیا ہے، تاہم بین الاقوامی تناؤ بڑھ گیا ہے۔ کیوبا کی سرکاری میڈیا اور حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ 32 کروبی فوجی اہلکار امریکی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے، جو کہ وینزویلا کے سابق صدر نیکولس مادورو کی گرفتاری کے لیے انجام دی گئی۔ ان ہلاک شدگان میں کرنل، لیفٹیننٹس، میجرز اور کیپٹنز سمیت کچھ رضاکار سپاہی شامل...
    حلب میں شامی فوج اور کرد زیر قیادت اور امریکی حمایت یافتہ شامی ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم تین شہری اور ایک شامی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق حلب میں شامی فوج اور کرد زیر قیادت اور امریکی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم تین شہری اور ایک شامی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں شام کی وزارت دفاع نے کہا تھا کہ شمالی صوبے کے مشرق میں دیر حفر کے قریب ایک فوجی چوکی پر ایس ڈی ایف کی جانب سے ڈرون فائر کیے جانے کے بعد تین فوجی زخمی ہو گئے۔ شیخ مقصود اور...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو کو ہلاک جبکہ چار زخمیوں سمیت مجموعی طور پر چھ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس ایم ڈی کٹ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں جبکہ اس کا ساتھی گرفتار کر لیا گیا۔ زخمی ڈاکو ارمان اللہ کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ گرفتار ملزم بجران کو تھانے لے جایا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی، جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی کے علاقے میں پیش آنے والے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے تینوں ملزمان دورانِ علاج ہلاک ہو گئے، جس کے بعد واقعے کے مختلف پہلوؤں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مبینہ مقابلہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا، جس پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے تھے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ ہلاک ملزمان کی شناخت: 35 سالہ گلاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے پاک کالونی تھانے کے علاقے جہان آباد کے ایم سی کٹ کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی شب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین خطرناک ملزمان ہلاک ہو گئے، جو ڈکیتی کے 35 سے زائد مقدمات میں پولیس کے انتہائی مطلوب تھے، ہلاک ملزمان کے نام حنیف، گلاب اور سلیمان بتائے گئے ہیں، جن کا تعلق لیاری کے معروف گینگ وار سے تھا۔ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ نے میڈیا کو بتایا کہ مقابلے کے بعد ملزمان کے قبضے سے تین پستول، گولیاں اور موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ہلاک ملزمان کی سابقہ مجرمانہ سرگرمیوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے، جس کے مطابق یہ گروہ شہر بھر میں...
    کراچی: پاک کالونی پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان ڈکیتی کے 35 سے زائد مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔  تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب پاک کالونی تھانے کے علاقے جہان آباد کے ایم سی کٹ کے قریب پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکو حنیف، گلاب اور سلیمان ڈکیتی کے 35 سے زائد مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان کے قبضے سے تین پستول، گولیاں اور موبائل فون برآمد کرلیے گئے، ہلاک ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے، ہلاک ملزمان کا گروہ شہر بھر میں بینک سے رقم...
    کراچی: آئس کا نشہ پورا کرنے کے لیے خاتون کو غیر مرد کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کرنی مہنگی پڑ گئی، نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس نے ہلاک ڈاکو کی ساتھی ملزمہ کو موقع سے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی ، موبائل فون، منشیات اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ ہلاک ڈاکو کی ساتھی ملزمہ کو پولیس نے موقع پر پہنچ کر گرفتار کرلیا، ہلاک ہونے والے مبینہ ڈاکو کی لاش قانونی کارروائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی مشکلات کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے اب 31 میں سے 27 صوبوں تک پھیل چکے ہیں اور ملک کے 250 سے زائد شہروں و قصبوں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مظاہروں کے دوران ہونے والے تشدد میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ تقریباً 250 پولیس اہلکار اور 45 رضاکار بسیج فورس کے ارکان زخمی ہوئے ہیں، اب تک 1,200 سے زائد افراد کو احتجاج کے دوران حراست میں لیا جا چکا ہے۔مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول...
    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے لیے سال 2025 ءانسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے اہم اور فعال رہا اس دوران مختلف کارروائیوں میں ایک ہزار 873 دہشتگرد ہلاک کئے گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ملک بھر میں مجموعی طور پر 67,023 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے، جن میں 4,910 خصوصی اہداف کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ایک ہزار 8 سو 73 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے، جن میں 136 افغان شہری شامل ہیں۔ ارض پاک اورامن کا دفاع کرتے ہوئے قوم کے57 جانباز بیٹوں نے جام شہادت نوش کیا۔ سیکورٹی فورسز کے207 زخمی جوان اور افسران غازی رہے۔گزشتہ سال میں سرحدی اور دہشتگرد حملوں کے پس منظرکی...
    ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے 31 میں سے 27 صوبوں کے 250 سے زائد مقامات تک پھیل گئے ہیں، جس کے باعث مجموعی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ نیوز ایجنسی (ایچ آر اے این اے) کی رپورٹ کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران ہونے والے تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 35 تک پہنچ گئی ہے۔ ادھر نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی نے پیر کی شب رپورٹ کیا کہ مظاہروں کے دوران تقریباً 250 پولیس اہلکار اور رضاکار بسیج فورس کے 45 ارکان زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقابلے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے تینوں ملزمان جانبر نہ ہو سکے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔پولیس نے موقع سے اسلحہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل دو روز پہلے بفر زون کے علاقے میں بھی ایک گھر میں ڈکیتی کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوئے تھے۔
    ویب ڈیسک:  شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان 4مبینہ مقابلے ہوئے، جن میں 3ڈاکو ہلاک اور 7گرفتار ہوگئے، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پہلا واقعہ جہان آباد کے علاقے پاک کالونی میں پیش آیا، جہاں تین ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار ہوئے۔ زخمی ڈاکوؤں کو چھیپا حکام نے سول ہسپتال منتقل کیا، لیکن وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت گلاب خان، حنیف اور سلیمان کے ناموں سے ہوئی۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں دوسرا واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے تاج پیٹرول پمپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔انسانی حقوق پر نظر  رکھنے والے خبر  رساں ادارے ایچ آر اے این اے (HRANA) نے اپنی رپورٹ میں  بتایا کہ فائرنگ کے واقعات میں 50 سے زائد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایرانی سکیورٹی فورسز  نے  990 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ایچ آر اے این اے کے مطابق  احتجاجی مظاہرے سخت سکیورٹی اقدامات اور  پولیس و دیگر سکیورٹی اداروں کی اضافی تعیناتی کے باوجود مسلسل پھیل رہے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران میں جاری احتجاج مظاہرے نویں روز میں داخل ہوگئے ہیں  جبکہ  جامعات کے طلبہ بھی احتجاجی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھرکی(نمائندہ جسارت)ڈھرکی میںموٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر مسلح افراد کی اندھا دھندہ فائرنگ، بیٹی ہلاک،باپ شدید زخمی۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ قتل کا واقعہ ڈھرکی کے نواحی علاقے نرلی مائنر کے قریب پیش آیا ہے جس میں نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر 15 سالہ بیٹی موقع پر ہلاک اور اسکا باپ شدید زخمی ہو گیا ہے۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ہلاک ہونے والی بچی کی شناخت فاطمہ اور زخمی باپ کی شناخت ڈاکٹر محمد ایوب کھمبڑو کے ناموں سے ہوئی ہے جو نواحی گاو¿ں محمد عارب کھمبڑو کے رہائشی ہیں اور یہ دونوں باپ بیٹی شہر سے واپس اپنے گاو¿ں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان چار مبینہ مقابلے پیش آئے، جن کے نتیجے میں تین ڈاکو ہلاک اور چھ زخمیوں سمیت مجموعی طور پر سات ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پہلا واقعہ پاک کالونی پولیس کا جہان آباد کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مبینہ مقابلے کے دوران تین ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ڈاکوؤں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ سفر دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت گلاب خان، حنیف اور سلیمان کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کوپھر دھمکی دی ہے کہ اگر احتجاج کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ٹرمپ نے ائر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایرانی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال جاری رکھتی ہے تو واشنگٹن شدید ردعمل دے گا۔ایران میں مہنگائی، شدید معاشی بحران اور ایرانی ریال کی مسلسل گراوٹ کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکے ہیںجن میں مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق شہر قم میں مظاہرے کے...
    لکی مروت میں فیکٹری ملازمین کو لے جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے بعد پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کیا گیا، جس کی قیادت ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان نے خود موقع پر موجود رہ کر کی۔ رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے مقابلے کے دوران بس پر بارودی مواد نصب کرنے والا مرکزی ملزم مارا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کے قبضے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نائیجیریا کی ریاست نائجر میں ایک بھیانک واقعے میں مسلح افراد نے ایک مقامی مارکیٹ پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں نے بازار میں توڑ پھوڑ کی، قیمتی سامان لوٹا اور درجنوں افراد کو اغوا کر لیا، اب تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔دوسری جانب نائیجیریا کے شمالی علاقے یوبے میں ایک کشتی حادثے نے مزید انسانی نقصان کو جنم دیا۔ ایمرجنسی سروسز کے مطابق گربی کے قریب دریائے یوبے میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 14 لاپتہ ہو گئے۔ کشتی...
    واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران اور ایرانی ریال کی شدید گراوٹ کے باعث عوام سراپا احتجاج ہیں۔ ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایرانی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال جاری رکھتی ہے تو واشنگٹن شدید ردعمل دے گا۔ مزید پڑھیں ایران میں مظاہرین پر تشدد ہوا تو امریکا کارروائی کرے گا، ٹرمپ کی دھمکی ٹرمپ...
    ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے، ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن/تہران: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران اور ایرانی ریال کی شدید گراوٹ کے باعث عوام سراپا احتجاج ہیں۔ ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایرانی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال جاری رکھتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم: سوڈان میں جاری خانہ جنگی ایک بار پھر شدید مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں مغربی خطے دارفور میں صرف ایک ہفتے کے دوران ہونے والے فضائی اور زمینی حملوں میں کم از کم 114 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق تازہ واقعات نے نہ صرف مقامی آبادی کو شدید خوف میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے کیونکہ یہ تنازع تیزی سے ایک بڑے انسانی المیے کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ ہلاکتیں سوڈانی فوج اور نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں کے نتیجے میں...
    سوڈان کے مغربی علاقے دارفور میں ایک ہفتے کے دوران فوج اور نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے حملوں میں کم از کم 114 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ ہلاکتیں دو مختلف شہروں میں ہونے والے فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں ہوئیں۔ طبی ذرائع کے مطابق شمالی دارفور کے شہر الزرق میں ڈرون حملوں کے نتیجے میں 51 افراد جان سے گئے۔ یہ حملے بازار اور رہائشی علاقوں پر کیے گئے، جس سے عام شہری بری طرح متاثر ہوئے۔ الزرق اس وقت آر ایس ایف کے کنٹرول میں ہے اور وہاں تنظیم کے سربراہ کے اہل خانہ بھی مقیم ہیں۔ مزید پڑھیں سوڈان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوبا حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وینزویلا پر امریکہ کی کارروائی میں ہمارے 32 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔کیوبا نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ہوانا حکومت کے مطابق اس آپریشن میں مجموعی طور پر 32 کیوبن شہری جان سے گئے، جن کا تعلق کیوبا کی مسلح افواج اور انٹیلی جنس اداروں سے تھا اور یہ تمام افراد وینزویلا میں سرکاری فرائض انجام دے رہے تھے۔کیوبا کی وزارتِ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جاں بحق افراد کی یاد میں 5 اور 6 جنوری کو ملک بھر میں سوگ منایا جائے گا۔بیان...
    کیوبا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا پر امریکی فوجی کارروائی کے دوران ان کے 32 اہلکار ہلاک ہوئے۔ ہوانا نے اپنے بیان میں کہا کہ وینزویلا میں ہلاک ہونے والے کیوبا کے سیکیورٹی اہلکاروں کی یاد میں آج اور کل دو روزہ سوگ منایا جائے گا اور اس دوران ہلاک ہونے والوں کی آخری رسمیں ادا کرنے کا اعلان کریں گے۔ کیوبا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی آپریشن میں کیوبا کے سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں، وہ وینزویلا کی حکومت کی درخواست پر فوجی مشن کا حصہ تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کیوبا وینزویلا کا قریبی اتحادی ہے اور اس نے برسوں سے وینزویلا میں کارروائیوں میں مدد کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر کے ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن تقریباً 7 گھنٹے جاری رہا، اس دوران قومی شاہراہ دونوں طرف سے بند رہی اور کراچی سے پنجاب جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔بعد ازاں رات گئے متاثرہ شاہراہ پر ٹریفک بحال کر دی گئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کیے گئے حملوں میں 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق وینزویلا کے ایک سینئر عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں شہری اور فوجی اہلکار دونوں شامل ہیں، جبکہ یہ حملے ہفتے کی علی الصبح کیے گئے۔دوسری جانب امریکی حکام نے حملوں میں کسی جانی نقصان کی نہ تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارروائی کے دوران کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا، البتہ متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ادھر امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف...
    CARACAS, VENEZUELA: وینزویلا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز امریکی حملے میں فوجیوں سمیت 40 افراد ہلاک ہوئے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق ہفتے کی صبح سویرے کیے گئے ان حملوں میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے، جن میں فوجی اہلکاروں کے علاوہ عام شہری بھی شامل ہیں۔ امریکی حملوں میں کاراکاس کے فوجی اڈوں اور دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس سے شہر میں دھماکوں کی آوازیں گونجیں اور بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی۔ امریکی فورسز نے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس پر ایک بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن میں صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار کر لیا، جنہیں نیویارک منتقل کر دیا گیا جہاں ان پر...
    کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لکی پر دل بیگوخیل میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی اعلامیے کے مطابق ہلاک دہشت گرد پولیس،ایف سی اور شہریوں پر حملوں میں مطلوب تھے، آپریشن میں ٹارگٹ کلر محمد نذیر عرف مجاہد ہلاک ہوا۔اعلامیے کے مطابق محمد نذیر ٹریفک کانسٹیبلز اور سی ٹی ڈی اہلکار کی شہادت میں ملوث تھا جبکہ دہشت گرد فواد اللہ عرف معاذ اور آفنان خان عرف آفنانی بھی آپریشن میں ہلاک ہوا۔سی ٹی ڈی اعلامیے کے مطابق فواد اللہ اور آفنان خان سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب تھے، دہشت گردوں سے...
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 5 ایل بلال کالونی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت سعد کے نام سے کی گئی، لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ میں ایک ڈاکو اور شہری زخمی ہوا، ڈاکو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ سے ڈاکو زخمی ہوا، فائرنگ کے دوران ایک شہری بھی شدید زخمی ہوا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو اسپتال منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گیا، واقعہ سرجانی ٹاؤن فور کے چورنگی کے قریب پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو کی شناخت کا عمل جاری ہے، ہلاک ڈاکو سے اسلحہ، موبائل فونز اور ایک موٹر سائیکل ملی ہے، دوران مقابلہ ہلاک ڈاکو کے فرار 2 ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔پولیس...
    رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر ان دستوں کو پہنچا سکیں جنہوں نے مادورو کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن کے دوران 40 افراد ہلاک ہوئے جن میں فوجی اور سویلین دونوں شامل ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایک سینئر وینزویلا کے اہلکار نے بتایا کہ صدر نکولس مادورو کو اغوا کرنے کی امریکی کارروائی کے دوران کم از کم چالیس افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر...
    انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات کے تحت صوبے میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں لکی مروت کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک کامیاب ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں 3 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق آپریشن میں پولیس، ایف سی اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے مل کر حصہ لیا، یہ دہشتگرد پولیس اور ایف سی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ مزید پڑھیں: لکی مروت میں دہشتگردوں کا حملہ، ڈیوٹی پر مامور 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید رپورٹس کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی کو اطلاع ملی تھی کہ مطلوب دہشتگرد سرائے نورنگ کے علاقے میں داخل ہو کر خطرناک کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔...
    سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈھینکنال ڈسٹرکٹ مائننگ آفس نے پہلے 8 ستمبر 2025ء کو بلاسٹنگ کی اجازت نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے پٹے دار کو بند کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اڈیشہ کے ڈھینکنال ضلع میں کل دیر رات پتھر کی کھدائی کے دوران زبردست دھماکہ ہوگیا جس میں دو مزدوروں کی موت ہوگئی اور متعدد کے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔ نیوز پورٹل "آج تک" پر شائع خبر کے مطابق دھماکے کے بعد بڑے پیمانے پر افراتفری مچ گئی۔ یہ واقعہ موٹانگا پولیس اسٹیشن کے گوپال پور کے قریب پیش آیا۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ آس پاس کے علاقے تک آواز سنی گئی جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل...
    راجن پور: پنجاب پولیس راجن پور نے سال نو میں  کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی اور کئی مقدمات میں مطلوب لونڈ گینگ کا سرغنہ شاہ دین کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق راجن پور پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا  اور اس دوران فائرنگ سے لونڈ گینگ کا سرغنہ شاہ دین لونڈ ہلاک ہوگیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو قتل، اغوا اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ کارروائی کے حوالے سے بتایا گیا کہ راجن پور پولیس کی بھاری نفری لونڈ گینگ کے ٹھکانوں میں داخل ہوئی اور اس دوران پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو زخمی ہوگئے لیکن ساتھیوں سمیت...
    کراچی: بفرزون میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر پندرہ اے ون میں 4 نامعلوم مسلح ڈکیت مکان نمبر 609 میں گھس کراہلِ خانہ کو یرغمال بنانے کے بعد ڈکیتی کی واردات انجام دیکر فرارہو رہے تھے کہ بروقت اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی جنہیں دیکھ کرمسلح ملزمان نے پولیس پرفائرنگ کردی۔ پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک ڈکیت موقع پرہلاک ہوگیا جبکہ اس کے تین ساتھی موقع پرسے فرارہوگئے لیکن کچھ فاصلے پر پولیس اورمسلح ڈکیتوں کے درمیان دوبارہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے 2 ڈکیت ہلاک ہوگئے...
    ( حیدر خانزادہ ) نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد میں ٹول پلازہ کے قریب مویشیوں سے بھرا ٹرالر الٹنے سے300 بکریاں ہلاک  ہوگئیں۔ ٹرالر حیدر آباد سے پنجاب جا رہا تھا کہ قومی شاہراہ پرحادثہ پیش آگیا ،حادثے کے نتیجے میں5 افرادبھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔  موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،حادثے کے باعث  قومی شاہراہ پرٹریفک کی روانی بھی جزوی طور پر متاثرہوئی ہے۔  منٹوں میں گاڑی پر ایم ٹیگ لگوانے کا آسان طریقہ موٹروے پولیس کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال قاضی احمد منتقل کر دیا گیا ہے۔
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے بفرزون میں گھر میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے۔اس حوالے سے ایس ایس پی ذیشان شفیق کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔ایس ایس پی نے کہا کہ مارے گئے ملزمان گھر سے ڈکیتی کر کے نکل رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی۔ان کا کہنا تھا کہ مارے گئے ملزمان سے اسلحہ اور لوٹا گیا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقہ مکینوں نے گھر میں مشکوک سرگرمی دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔
    نئی دہلی:بھارت کے نامور شہر اندور میںحکومتی نااہلی کے باعث سیکڑوں افراد نے آلودہ پانی پی لیا‘جس میں 9 افراد کے ہلاک جبکہ 200 سے زائد شہری مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق آلودہ پانی کے استعمال سے شہر میں ڈائریا کی بیماری تیزی سے پھیل گئی۔ اعلیٰ حکام نے صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر شہر کے تمام سرکاری و نجی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر کے تمام چھوٹے بڑے اسپتالوں میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے جگہ کم پڑ گئی، جس کے نتیجے میں متعدد متاثرہ افراد کو گھروں پر ہی علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہےں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکوسٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی میکسیکو میں 6.5 شدت کے زلزلے میں 2افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ۔ مقامی حکام نے بتایا کہ زلزلہ صبح کے وقت آیا جس کا مرکز ریاست گوریرو میں سان مارکوس کے قریب تھا۔ریاستی گورنر ایولین سالگاڈو نے بتایا کہ ایک 50 سالہ خاتون اپنے گھر کی چھت گرنے سے ہلاک ہوئی۔ اسی دوران میکسیکو سٹی کے علاقے بینیٹو خوآریس میں انخلا کے دوران گر کر زخمی ہونے والا60سالہ شخص بھی ہلاک ہو گیا۔ میکسیکو سٹی کی حکومتی سربراہ کلارا بروگادا نے کہا کہ زلزلے کے بعد ایمرجنسی پروٹوکول فعال کر دیا گیا، جس کے تحت 12 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے کہا ہے کہ 2025 ء میں دنیا کے طول و عرض میں 128 صحافی ہلاک ہوئے جن میں سے نصف سے زیادہ ہلاکتیں مشرق وسطیٰ میں ہوئیں۔ آئی ایف جے کے جنرل سیکرٹری انتھونی بیلونزے نے بتایاکہ 2024 ء سے لے کر اب تک کی یہ سنگین تعدادصرف ایک عدد نہیں ہے بلکہ ہمارے ساتھیوں کے لیے عالمی سطح پر شدید خطرے کی علامت ہے۔ پریس گروپ نے فلسطینی علاقوں کی صورتِ حال کے حوالے سے خصوصی خطرے کی گھنٹی بجائی جہاں اس نے 2025 ء میں غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے دوران 56 میڈیا پروفیشنلز کی ہلاکتیں ریکارڈ کیں۔ بیلونزے نے کہاکہ ہم نے ایسا...
    سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں نیو ایئر کی تقریبات کے دوران ایک بار میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 119 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ آگ لی کانسٹیلیشن نامی بار میں اس وقت بھڑکی جب نوجوانوں کی بڑی تعداد نئے سال کا جشن منا رہی تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ ممکنہ طور پر پارٹی کے دوران استعمال ہونے والی فاؤنٹین کینڈلز یا بنگال لائٹس کے باعث لگی، جو شیمپین کی بوتلوں کے ساتھ باندھ کر چھت کے قریب لے جائی گئیں۔ یہ بھی پڑھیے: سوئٹزرلینڈ کے کرانس مونٹانا میں نیو ایئر نائٹ پر دھماکا، 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی مقامی پراسیکیوٹر بیٹریس پیلود کے مطابق آگ انتہائی تیزی...
    راولپنڈی میں ایک خطرناک ڈکیتی گروہ کے خلاف پولیس کی کارروائی میں چار مشتبہ ڈاکو ہلاک ہو گئے، جس کے بعد شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال پر فوری نظر رکھی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام  کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کار چھیننے کی اطلاع موصول ہوئی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے مشکوک گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس کے جواب میں پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے چاروں ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ یہ گروہ پہلے سے مختلف شہروں میں جرائم کا ارتکاب کر رہا تھا...
    سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ میں ایک بار میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کرانس مونٹانا کے مشہور اسکی ریزورٹ میں پیش آیا، جہاں دھماکے کے فوراً بعد بار میں آگ بھڑک اٹھی۔ سوئس پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، تاہم ابتدائی طور پر ہلاکتوں اور زخمیوں کی درست تعداد اور دھماکے کی وجوہات کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ بعد ازاں اطالوی وزارت خارجہ نے بتایا کہ سوئس حکام کے مطابق تقریباً 40 افراد ہلاک ہوئے جبکہ تقریباً 100 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں میں کچھ غیر ملکی...
    لاہور کے سبزہ زار کے علاقے سید پور میں ایک 21 سالہ لڑکی، ثانیہ، پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی۔ وہ موبائل سمز فروخت کر رہی تھی کہ اچانک بے ہوش ہو گئی۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق، ثانیہ کو فوراً قریبی کلینک منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی۔ اس لڑکی کا تعلق امین پورہ، رائیونڈ سٹی سے تھا۔ پولیس نے ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد، میت کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، اور موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے مزید شواہد جمع کیے جا رہے ہیں۔
    لاہور: سبزہ زار کے علاقے سید پور میں 21 سالہ جواں سالہ لڑکی پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق ثانیہ نامی لڑکی موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کی سمز فروخت کر رہی تھی کہ اچانک بیہوش ہو گئی۔ ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ نے فوری طور پر متاثرہ لڑکی کو قریبی کلینک منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ ایدھی کے مطابق متوفیہ ثانیہ کا تعلق امین پورہ، رائیونڈ سٹی سے تھا۔ پولیس کی ابتدائی کارروائی اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے میت کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے مزید شواہد اکٹھے کیے جا...
    راولپنڈی: ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق کار چھیننے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی جس پر پولیس کی جوابی کارروائی میں چاروں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ ڈکیت گینگ کے زیر استعمال گاڑی بھی اسلام آباد سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی تھی، ہلاک ڈاکو راولپنڈی، پشاور اسلام آباد میں قتل، ڈکیتی اور کار چھیننے کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور مطلوب تھے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ اسی ڈکیت گینگ پر چند روز...
    میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جنوبی میکسیکو میں گذشتہ روز آنے والے طاقتور زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور صدر کلاڈیا شین باؤم کی پریس کانفرنس بھی کچھ دیر کے لیے روک دی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز ریاست گیریرو میں بحرالکاہل کے ساحل کے قریب تھا۔ زلزلہ 35 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کے دوران صدر کلاڈیا شین باوم نیشنل پیلس میں اپنی روزانہ کی پریس کانفرنس کر رہی تھیں کہ اچانک الارم بج اٹھا۔ انہوں...
    راولپنڈی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 4 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، جس میں کار چھیننا اور قتل کے مقدمات شامل ہیں، جبکہ چند روز قبل اسی گینگ پر ایک تاجر کے قتل کا الزام بھی تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کی سال 2025 میں خطرناک مجرمان کے خلاف بڑی کارروائیاں، لاکھوں اشتہاری گرفتار میڈیا رپورٹ  کے مطابق شہر میں کار چھیننے کی اطلاع پر پولیس نے مشکوک گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی اور چاروں ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو...
    راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کچھ دیر قبل شہری سے گاڑی چھینی تھی، بعدازاں پولیس نے کار چھیننے کی اطلاع پر مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ ڈکیت گینگ کے زیرِ استعمال گاڑی بھی اسلام آباد سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی تھی، ڈکیت گینگ پر چند روز قبل صدر بیرونی کے علاقے میں تاجر کو قتل کرنے کا الزام بھی تھا۔ ترجمان کا مزید بتانا ہے کہ ہلاک ڈاکو راولپنڈی، پشاور اور اسلام آباد میں قتل، ڈکیتی اور کار چھیننے کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور مطلوب تھے۔
    میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تاہم اس قدرتی آفت کے دوران جو واقعہ وائرل ہوا وہ خاتون صدر کے پرسکون رویے کا ہے۔ زلزلے کے دوران میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین باؤم پریس کانفرنس دے رہی تھیں۔ زلزلے کے دوران ایمرجنسی الارمز بجنے لگے اور کمرہ لرزنے لگا لیکن انہوں نے پرسکون انداز میں سب کو محفوظ طریقے سے باہر نکالا اور پھر چند منٹ بعد اپنی تقریر کو دوبارہ جاری رکھا جس کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا ہے۔  BREAKING: Mexico earthquake disrupts President Claudia Sheinbaum’s press conference, attendees rushed outside pic.twitter.com/xfwxhOTNPF — Insider Paper (@TheInsiderPaper) January 2, 2026...