2025-11-03@18:37:58 GMT
تلاش کی گنتی: 547

«10 روپے کلو»:

    ملک بھر میں روزمرہ استعمال کی سبزیوں اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ٹماٹر کے بعد اب لہسن اور ادرک کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت منڈی میں ادرک قریباً 540 روپے تک جبکہ لہسن قریباً 400 روپے کلو تک فروخت ہو رہا...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اوپن مارکیٹ میں چینی کی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں جب کہ مختلف شہروں میں چینی220 روپے تک میں فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔ لاہور میں چینی 190 روپے سے 210 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ پشاور میں بھی چینی 210 روپے فی...
    چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی، مختلف شہروں میں قیمت 210روپے تک جا پہنچی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )اوپن مارکیٹ میں چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی ہے جب کہ مختلف شہروں میں چینی 210 روپے تک میں فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔...
    ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 210 روپے تک پہنچ گئی، سرگودھا میں ایک ہفتے کے دوران چینی کے نرخ 23 روپے بڑھ گئے۔ سرکاری دستاویز میں گزشتہ ایک ہفتے میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت میں 12 پیسے کی کمی ہوئی تھی اور گذشتہ ہفتے تک ملک میں چینی کی اوسط...
    اوپن مارکیٹ میں چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی ہے جب کہ مختلف شہروں میں چینی 210 روپے تک میں فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں چینی 190 روپے سے 210 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے، اس کے علاوہ پشاور شہر میں بھی چینی 210 روپے فی...
    ادارہ شماریات کے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ایک ہفتے میں سرگودھا میں چینی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی اور حیدرآباد میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوا۔ دستاویز کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور بعض علاقوں میں فی کلو قیمت 220 روپے تک جا پہنچی ہے، جس نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک...
    اسلام آباد (وقائع نگار) ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ مختلف شہروں میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 120 روپے سے بڑھ کر 180 روپے تک جا پہنچی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایرانی...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ +نمائندہ خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں دو روپے 43 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں تین روپے 02 پیسے لٹر اضافہ ہو گیا۔ اضافے کے بعد پٹرول 265 روپے 45 پیسے اور ڈیزل 278...
    آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ یکم نومبر سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 89 پیسے کمی ہوگی، جبکہ 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 69 روپے 44 پیسے کم ہو جائے گی۔ اس...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق  یکم نومبر سے فی کلو ایل پی جی 5 روپے 88 پیسے سستی کر دی گئی ہے۔اس کمی کے بعد ایل پی جی کا 11.8کلو گرام کا گھریلو سلنڈر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں مہنگائی کا سیلاب مسلسل عوام کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ پہلے چینی اور ٹماٹر کی قیمتوں نے عوام کی جیبوں پر کاری ضرب لگائی، اور اب پیاز کی قیمت بھی 200 روپے فی کلو سے تجاوز کر کے عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہے۔ضروری اشیائے خوردونوش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، سردی کی آمد کے ساتھ ہی فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت مزید 7 روپے سستا ہو گیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 432 روپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کی قیمتوں میں غیر متوقع اتار چڑھاؤ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے، ٹماٹر کی قیمت میں کمی ضرور ہوئی ہے مگر پیاز کی قیمت میں یکدم اضافے نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق صرف ایک دن میں فی کلو ٹماٹر...
    25 اکتوبر 2025 کو اسلام آباد کی سبزی منڈی میں سپیشل کوالٹی ٹماٹر کی قیمت 5 کلو کے حساب سے 1300 سے 1400 روپے تک رہی، جس کا مطلب فی کلو قیمت 260 سے 280 روپے کے درمیان ہے۔ نارمل کوالٹی ٹماٹر کی قیمت 5 کلو کے لیے 1100 سے 1250 روپے رہی، یعنی فی...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 5.03 فیصد ہوگئی۔ ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 6 سستی ہوئیں، حالیہ ہفتے 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ پیاز 5.62...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-01-14کراچی (اسٹاف رپورٹر)ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کا مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 5.03 فیصد ہوگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے میں20اشیائے ضروریہ مہنگی اورصرف6 سستی ہوئیں،...
    اسلام آباد:۔ ملک میں مہنگائی کی رفتار کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں چوتھے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں مزید 0.22 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر...
    ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ نہ رک سکا۔ حکومتی اقدامات اور مانیٹرنگ کے باوجود گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی مزید مہنگی ہوگئی، جس کے بعد ملک میں فی کلو چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت210 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی تازہ رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے...
    کراچی: شہر قائد میں چند روز قبل 500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے والے ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق، درجہ اوّل ٹماٹر کی قیمت گزشتہ روز کے 207 روپے فی کلو...
    ملک میں مہنگائی کی شرح مسلسل چوتھے ہفتے بھی بلند ، ہفتہ وار مہنگائی میں صفر اعشاریہ22فیصد اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 October, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل چوتھے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی 0اعشاریہ22فیصد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چینی کی قیمتوں میں کمی کے تمام حکومتی اقدامات ناکام ثابت ہوگئے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی 10 روپے فی کلو تک مہنگی ہوگئی جس کے بعد ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 210 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ادارۂ شماریات کے مطابق پشاور میں چینی سب سے مہنگی...
      کراچی:(نیوز رپورٹر)شہر قائد میں چند روز قبل 500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے والے ٹماٹر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی۔اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق، درجہ اوّل ٹماٹر کی قیمت گزشتہ روز کے 207 روپے فی کلو سے کم ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کردیا گیا، جس سے گھریلو صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے اشیائے خوردونوش مزید مہنگی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے درجے کا گھی اور کوکنگ آئل 10 روپے اضافے کے...
    لاہور، گڑھ مہاراجہ (کامرس رپورٹر+ نمائندہ نوائے وقت) اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر چینی نایاب ہوگئی جبکہ بلیک میں 210روپے کلو تک فروخت ہونے لگی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 3روز میں ہول سیل میں موٹی چینی کا 50کلو کا بیگ 1700 روپے اضافے سے 10500 روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ 50کلو باریک چینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی نے شہر میں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت کا نوٹس لیتے ہوئے سبزی منڈی میں ٹماٹر سمیت تمام سبزیوں اور فروٹس کی نیلامی کی مانیٹرنگ کا نظام سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق درجہ اول ٹماٹر فی کلو 282 روپے نیلامی بھاؤ سے کم...
    لاہور؍ سمندری؍ کمالیہ (آئی این پی + نمائندگان) ملک میں چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ایک ماہ کے دوران چینی  کی فی کلو قیمت میں 15 سے 20 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسلام آباد راولپنڈی  میں چینی185 سے190 روپے  فروخت ہو رہی ہے۔ پشاور میں چینی کی فی کلو...
    وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جب کہ مارکیٹ کمیٹی کے جاری کردہ نرخ نامے اور مارکیٹ میں فروخت ہونے والی قیمتوں میں نمایاں فرق پیدا ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فروری میں کن اشیا کی قیمتیں کم ہوئیں اور کن کی...
    ملک میں پھرچینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، 200 روپے فی کلو تک فروخت جاری کراچی میں فی کلو چینی 200 روپے تک فروخت ہو رہی ہے،نجی ٹی وی کی رپورٹ ملک بھر میں ایک بار پھر سے چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے...
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2025ء) شوگر ملز مالکان کا اربوں روپے منافع کمانے کا سلسلہ جاری، ملک میں چینی کی اوسط قیمت میں مزید 20 روپے اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ ایک ماہ کے دوران فی کلو چینی کی قیمت...
    — فائل فوٹو  ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، بڑے شہروں میں قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ جہلم میں ٹماٹر کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ...
    لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت کی جانب سے شوگر ملز کے پورٹلز بند کرنے کے فیصلے سے چینی کی شدید قلت پیدا ہوگئی اور قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ مقامی چینی فی الحال ملک کے مختلف علاقوں میں دستیاب نہیں اور پہلے سے دستیاب سٹاک کو پریمیم قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا ہے، جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت کم اور ٹماٹر کی زیادہ ہوگئی ہے ،زندہ مرغی 320 روپے ،مرغی کا گوشت 500 روپے اور ٹماٹر 550 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، عوام حیران ہیں کہ مرغی میں ٹماٹر ڈالیں یا ٹماٹر میں مرغی، ٹماٹر کی قیمت میں ہوش...
    کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2025ء) ٹماٹر مرغی سے بھی زیادہ مہنگا ہو گیا، سبزیوں کی قیمتیں بے قابو، افغانستان سے ٹماٹر کی آمد بند ہونے اور پنجاب سے سپلائی محدود ہونے کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق راچی میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 500 روپے سے تجاوز کرگئی...
    پاکستان میں مقامی فصل ختم ہونے کے بعد ٹماٹر نایاب ہونے لگے، اور قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ ایران سے محدود مقدار میں درآمد شروع ہونے کے باوجود ٹماٹر 500 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ لاہور اور پشاور میں ٹماٹر 400 سے 500 روپے، وانا میں 400 اور بلوچستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت کم اور ٹماٹر کی زیادہ ہوگئی،زندہ مرغی 320 روپے ،مرغی کا گوشت 500 روپے اور ٹماٹر 550 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، عوام حیران ہیں کہ مرغی میں ٹماٹر ڈالیں یا ٹماٹر میں مرغی۔ ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافے...
    ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث عام شہری شدید پریشانی اور مالی دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔ لاہور کے عام بازاروں میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 500 سے 525 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ اسلام آباد کی سبزی منڈی...
    فیڈرل بی ایریامیں 650، گلشن اقبال، برنس روڈ میں 700 روپے کلو میں فروخت 322 روپے سرکاری نرخمقرر ،انتظامی نااہلی ، دکانداروں نے مہنگائی کا بازار گرم کردیا ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور ٹماٹر کی قیمت سن کر شہریوں کے چہرے سرخ ہوگئے ہیں۔کراچی سمیت ملک بھر میں...
    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ٹماٹروں کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اسلام آباد سبزی منڈی میں ٹماٹر 480 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ بعض علاقوں میں نرخ 650 روپے فی کلو تک جا پہنچے ہیں۔ وی نیوز نے اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251020-11-18 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹماٹر کے پھر پر لگ گئے عوام کی پہنچ سے دور چار سو سے چھ سو روپے کلو تک پہنچ گیا پنجاب سے ٹماٹر نہ آنے کی وجہ قیمتوں اضافہ اگر لوگ ٹماٹر کا ستعمال بند کر دیں تو ٹماٹر خود زمین پر آجائے گا کونسلر طاہر اسامہ تفصیلات کے مطابق...