2025-10-04@20:35:40 GMT
تلاش کی گنتی: 23116
«سعودی کابینہ اجلاس»:
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کی مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کا مثبت نتیجہ نکلے گا۔ لندن میں وزیراعظم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ کے حوالےسے صدرٹرمپ کیساتھ مسلم ملکوں کے رہنماؤں کی اہم ملاقات...
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کی مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کا مثبت نتیجہ نکلے گا۔ لندن میں وزیراعظم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ کے حوالےسے صدرٹرمپ کیساتھ مسلم ملکوں کے رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی،امید...
افغانستان میں داعش خراسان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ جہاں تنظیم کا اعلیٰ کمانڈر محمد احسانی، جسے انوار کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، مزار شریف میں نامعلوم مسلح افراد کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق احسانی نسلی طور پر تاجک تھا اور خودکش بمباروں کو تربیت دینے اور انہیں...
ویتنام نے سمندری طوفان بوالوئی کا خطرہ،ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 September, 2025 سب نیوز ویتنام نے سمندری طوفان بوالوئی کا خطرہ ،ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ویتنام میں طوفان کےخطرے کے پیش نظر 4ایئرپورٹس بند،کئی پروازیں معطل کردی گئیں،حکام نے ڈھائی لاکھ افراد کے انخلا...
راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کا خطرناک وار کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کُل 10305 مریضوں کی سکریننگ کی گئی 622 ڈینگی کنفرم مریض آئے۔ رواں سال اب تک ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔...
ایشیا کپ کے آغاز سے قبل بھارت میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کا بائیکاٹ کرنے کی باقاعدہ مہم جاری تھی، لیکن اب پاکستان سے میچ کا بائیکاٹ کرنے کا شور کرنے والے انتہا پسند بھارتی بڑی اسکرینز پر فائنل دیکھیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کا فائنل بھارت میں 100 سے زائد...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں جامعہ علمیہ امام رضا (ع) جموں و کشمیر کے مسئول و مجمع اسلامی کشمیر کے بانی ممبر کا کہنا تھا کہ شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی پر پوری دنیا میں اجتماعات ہوئے, جو خود ایک انقلاب ہیں اور مقاومتی محاذ کے زندہ ہونے کی دلیل ہے، نتن...
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی نے شہر کی 106 سڑکوں پر کام شروع کردیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ملیر کالا بورڈ کی سڑک بھی کے ایم سی نے تعمیر کی، کھوکھرا پار تک...
بیروت: حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اعلان کیا کہ تنظیم کسی صورت اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔ یہ اعلان انہوں نے بیروت کے نواح میں اپنے پیشرو حسن نصراللہ کی برسی کے موقع پر ہزاروں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نعیم قاسم نے کہا: ’’ہم کبھی اپنے ہتھیار نہیں چھوڑیں گے،...
سندھ حکومت نے صوبے کے 6 بڑے شہروں میں بڑی اسکرین پر پاکستان اور بھارت کےدرمیان ایشیا کپ فائنل میچ دکھانےکا اعلان کیا ہے۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آج دبئی میں مدمقابل ہوں...
ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے خواجہ غلام فریدؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر یکم اکتوبر بروز بدھ ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی سی آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل صرف ضلع رحیم یار خان کی ریونیو حدود تک محدود ہوگی۔ اس روز تمام سرکاری دفاتر...
وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے جولائی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ عالمی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی اسٹار لنک کو جلد پاکستان میں کام کرنے کا لائسنس جاری کر دیا جائے گا اور توقع ہے کہ یہ سروس نومبر یا دسمبر 2025 تک عوام...
آزاد کشمیر میں حکومت کے بجلی نرخ کم کرنے کے فیصلے نے گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں کو ریلیف فراہم کیا ہے۔ گھریلو صارفین اب 3 روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی حاصل کر رہے ہیں جبکہ کمرشل صارفین کے لیے نرخ 15 روپے فی یونٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ مہنگائی کی حالیہ لہر...
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس طلب کر لئے ، قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر بروز پیر سہ پہر 5 بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس منگل سہ پہر 4 بجے بلایا گیا ہے۔
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نبی کریمؐ کا خطبہ حج الوداع بنیادی انسانی حقوق کی سب سے بہترین مثال ہے۔ امریکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق و جمہوریت کی بات کرتا ہے لیکن خود امریکہ نے ہیرو شیما، ناگا ساکاکی پر بمباری کی اور آزادانہ...
اقوام متحدہ: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مراکش کے وزیرخارجہ ناصر بوریتا نے دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دفترخارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مراکش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) تین دہائی سے دنیا بھر میں معروف اصلاحی اسلامک نیٹ ورک درس قرآن ڈاٹ کام کی ماہانہ اصلاحی مجلس آج سہ پہر تین بجے ڈاکٹر انیس خورشید ہاؤس ، بلاک N، گلی نمبر 3، ڈی سی آفس روڈ ، سخی حسن، کراچی نارتھ ناظم آباد میں ہوگی – یہ پروگرام 3...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں انسانی اسمگلنگ اور جبری جنسی استحصال کا ایک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ اسپیشل سیکورٹی یونٹ (SSU) اور مددگار 15 کی مشترکہ کارروائی کے دوران فیصل آباد اور اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی دو نوجوان لڑکیوں کو بازیاب کرایا گیا، جنہیں فیصل آباد سے نوکری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کی سیرت النبیؐ کانفرنس اتوار کی شب ساڑھے آٹھ بجے نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی، طیبہ مسجد سے متصل پارک میں ہوگی۔ اس کا موضوع ہے “عہدِ رسالت میں انسانی حقوق، آزادی اور انصاف- آج کے تقاضے” اور اس سے مفتی منیب الرحمان، امیر تنظیم اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوجرسی ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں فوری سرمایہ کاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔ نیو جرسی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا نے پاکستان میں آئی ٹی، توانائی، زراعت اور معدنیات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کرک، اسلام آباد (صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں کرک کے علاقے درشہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران17 دہشت گرد مارے گئے‘ جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، کرک کے تھانہ شاہ سلیم کے علاقے درشہ خیل میں پاک آرمی، اسپیشل سروسز گروپ اور سی ٹی ڈی نے ملا نذیر گروپ کی علاقے...

سجاول :سندھ ایمپلائز السئونس کی جانب سرکاری ملازمین کے مطالبات تسلیم کرنے کیلیے جاری تحریک کے سلسلے میں سجاول میں سرکاری ملازمین سراپا احتجاج ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز

ٹنڈو جام: سندھ ایمپلائز الائنس کی کال پر سرکاری ملازمین بازئوں پر سیاہ پٹی باندھے حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) سندہ ایمپلائیز الائنس کی جانب سے سجاول میں پانچویں روز بھی احتجاج جاری ڈی آر اے الاؤنس، پینشن مراعات میں کٹوتی اور دیگر مسائل پر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ , ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سمیت سرکاری ملازمین سراپا احتجاج، ملازمین کا قاسمی پمپ سے لیکر پبلک پارک تک گس?ا صدر غلام قادر باغی کی ق?ادت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد برانچ جی او آر کالونی کے زیر اہتمام خلیفہ محمد حسن بخشی طاہری کی زیر صدارت عظیم الشان محفل نعت بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ و عرس مبارک سوہنا سائیںکا انعقاد کی گیا جس سے حافظ سکندر علی طاہری نے خصوصی خطاب کیا جبکہ عالمی شہرت...
برکس ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں ایرانی شہری مقامات سمیت پرامن ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ و اسرائیل کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے "اس مسئلے کو حل کرنے" کا مطالبہ کیا ہے اسلام ٹائمز۔ برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے گذشتہ روز نیویارک...
اسلام ٹائمز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء کا کہنا تھا کہ 26ویں ترمیم نے آئین کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے، اس آئینی ترمیم کو ختم کئے بغیر ملک میں جمہوریت قائم نہیں ہوسکتی، پاکستان کا آئین فوج کو سیاسی مداخلت سے دور رکھنے کا حکم دیتا ہے۔...
جیکب آباد پریس کلب کے سامنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ آج بھی زندہ ہیں اور انکا مشن دنیا کے کروڑوں غیرت مند، باشعور اور حق پرست انسانوں کی صورت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ UN اردو۔ 27 ستمبر 2025ء) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ محمد یونس نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی نظام ترقی پذیر ممالک سے وسائل کی غیرقانونی منتقلی کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔ چوری شدہ دولت کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے سخت بین الاقوامی قوانین...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ UN اردو۔ 27 ستمبر 2025ء) بھوٹان کے وزیراعظم تھاشرنگ ٹوبگے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل اور غیر مستقل دونوں طرح کے ارکان کی تعداد میں توسیع ہونی چاہیے تاکہ انڈیا اور جاپان جیسے حق دار ممالک کے ساتھ دیگر باصلاحیت اور قائدانہ کردار ادا کرنے والے ممالک...
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک بھر میں بڑی تحریک شروع کرنے والی ہے، 21 تا 23 نومبر لاہور میں ہونے والا ”اجتماع عام“ اس تحریک کا آغاز ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق...
وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے راہنما کچھ دنوں سے شاید ذہنی تناؤ کا شکار ہیں، جان بوجھ کر پنجاب کے بارے میں پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے راہنما ندیم افضل چن کی پریس کانفرنس پر اپنا ردِ عمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو: جاپان کے وزیر اعظم اشیبا شگیرو آیندہ ہفتے جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے جہاں ان کی صدر ای جے میونگ کے ساتھ ملاقات متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم اشیبا شگیرو کی سفارتی ذمے داریاں بدستور جاری ہیں۔ حکام کے مطابق...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری ہو گیا۔ روسٹر کے مطابق 29 ستمبر سے 3 اکتوبر تک 8 ججز سنگل بینچز میں کیسز کی سماعت کریں گے، آئندہ ہفتے 3 ڈویژن بینچ اور ایک سپیشل ڈویژن بینچ کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا:۔ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر ریاستی جبر اور ہندوتوا نظریے کی شدت پسندی کے خلاف خالصتان تحریک ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہے۔ سکھ فار جسٹس تحریک کے کوآرڈینیٹر اندرجیت سنگھ گوسل نے بھارت کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے 23 نومبر 2025 کو کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں خالصتان...
اسلام آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیٹ کی چوری شدہ گاڑیاں برآمد کرلی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چوری میں ملوث گروہ کا رکن گرفتار ترجمان اسلام آباد پولیس کے کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کی حدود میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کار چوری...
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ہائے ہائے یہ کیا سن رہی ہوں۔؟ جوتیوں میں دال بٹنی شروع ہوگئی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے جلسہ گاہ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف نعرے لگنے پر ہنسنے والے اموجی بھی شیئر کیے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری...
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر 2025ء بروز پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان...
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی مرکزی قیادت نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 29 ستمبر کو کھاوڑہ میں تمام دکانیں کھلی رکھی جائیں گی اور مرکزی پریس کلب سے اپر ڈا تک امن مارچ کیا جائے گا۔ یہ اعلان مرکزی چیف آرگنائزر...
اپنے خطاب میں نمائندہ رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ رہبر معظم کا آپ، لبنان کے عوام اور مزاحمت کے حامیوں کے لیے یہ پیغام ہے، ثابت قدم رہو، کیونکہ اللہ تعالی نے صبر کرنے والوں سے فتح کا وعدہ کیا ہے، ہم مزاحمت کے ساتھ ہیں اور مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم...
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کرک کے تھانہ شاہ سلیم کے علاقے درشہ خیل میں سکیورٹی فورسز اور پولیس نے فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، یہ علاقہ لکی مروت اور کرک کی باؤنڈری پر واقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کرک کے علاقے درشہ خیل میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے آپریشن کے...