2025-10-31@23:35:49 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 2642				 
                  
                
                «ریڈ سگنل»:
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (نمائندہ جسارت) الائیڈ اسکول خیرپور کی جانب سے دو روزہ سائنسی میلہ کا شاندار اختتام تقریب میں پروفیسر سید مطہر زیدی اور پروفیسر ممتاز مغل نے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا اختتامی پروقار تقریب کے مہمان خاص شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کے پرووائس چانسلر پروفیسر وحید بخش جتوئی تھے جبکہ دیگر مہمانوں...
	پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ہمیشہ پیچیدگیوں اور الجھنوں کا شکار رہے ہیں۔ ایک طرف مذہبی و ثقافتی رشتے ان کے درمیان قربت پیدا کرتے ہیں تو دوسری طرف سیاسی اختلافات، سرحدی جھڑپیں اور دہشت گردی ان رشتوں کو کمزور کر دیتی ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں طورخم اور چمن کے سرحدی مقامات پر ہونے والی...
	جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کے قاتل ڈاکوؤں کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ میرپور خاص میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ سندھ حکومت نے ڈاکوؤں سے ہتھیار ڈلوانے کے لیے...
	بلوچستان کے ضلع نوشکی میں تھانے پر گرینیڈ حملہ ہوا ہے جبکہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کی زیرِ تعمیر بلڈنگ میں دھماکا ہوا ہے۔ نوشکی پولیس کے مطابق نوشکی میں پولیس تھانے پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ اس دستی بم حملے میں...
	میرپور خاص میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی رہنما نے کہا کہ حکومتی اقدامات اس کی رٹ کو مزید کمزور کریں گے، عوام کی جان و مال خطرے میں ڈال دی گئی ہے، ڈاکوؤں سے ہتھیار خریدنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف)...
	یوایس اوپن اسکواش چیمپین شپ 2025 کے مینز اورویمن دونوں ٹائٹلز مصری کھلاڑیوں نے جیت لیے۔ فلاڈیلفیا میں یوایس اوپن اسکواش چمپین شپ کے فائنل میں عالمی نمبرایک اوردفاعی چیمپین مصطفی اسل نے مینز اور عالمی نمبردو حانیہ الحمامی نے ویمن ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔  چیمپین شپ میں دو لاکھ 13 ہزار ڈالرز...
	بالاکوٹ ہائیڈرو پاور منصوبے نے ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے، جہاں منصوبے کے ڈیم نے دریائے کنہار کا بہاؤ کامیابی سے موڑ کر بندش مکمل کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ منصوبہ اب اپنے مرکزی تعمیراتی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے ملک میں نئے ڈیم بنانے کی حکمت عملی...
	واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ ویبیٹا انفو کے مطابق میٹا کی زیرِ ملکیت واٹس ایپ ایک ایسے نئے شارٹ کٹ پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو چیٹ ونڈو ہی سے اسٹوریج اسپیس مانیٹر کرنے...
	بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے ڈیم میں دریا کے بہاؤ کو روکنے کا کام کامیابی سے مکمل WhatsAppFacebookTwitter 0 26 October, 2025  سب نیوز  چینی کمپنی کے زیر اہتمام ڈیم کے مرکزی حصے کی تعمیر کا آغاز ہو گیا اسلام آباد (سب نیوز) چینی کمپنی کے زیر تعمیر پاکستان کے بالاکوٹ ہائیڈرو پاور...
	  اسلام آباد:   پاکستان نے کہا ہے کہ دوحہ جنگ بندی معاہدے کے بعد سے افغان سرزمین سے کوئی بڑا دہشت گردانہ حملہ نہیں ہوا ہے۔ اسلام آباد اور افغان طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور استنبول میں آج ہوگا۔دفتر خارجہ نے اس پیش رفت کو مثبت نتیجہ قرار دیا...
	اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی فلسطینی صحافی مریم ابو دقہ کو عالمی سطح پر صحافت کی آزادی کے لیے خدمات کے اعتراف میں انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (IPI) کے “پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ 2025” سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں IPI کی سالانہ کانگریس کے دوران دیا گیا، جس میں...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویانا: آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقدہ انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (IPI) کی سالانہ کانگریس میں آزادیٔ صحافت کے لیے جدوجہد کرنے والے صحافیوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا، جہاں فلسطین کی شہید صحافی مریم ابو دقہ سمیت 7 ممتاز صحافیوں کو ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا۔عالمی میڈیارپورٹس...
	آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والی انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (IPI) کی سالانہ کانگریس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 7 بہادر صحافیوں کو پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا۔ ان میں شہید فلسطینی صحافی مریم ابو دقہ بھی شامل ہیں جنہیں اسرائیلی فوج نے 25 اگست کو فرائض کی انجام...
	اسلام آباد: سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے موسمِ سرما کے دوران گیس کی قلت کے پیشِ نظر نیا لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت گھریلو صارفین کو دن کے مخصوص اوقات میں ہی گیس فراہم کی جائے گی۔ ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق...
	خاتون کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیور کے مجرمانہ رویے پر مجھے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگانا پڑی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں آن لائن رائیڈ سروس کے ڈرائیور کے خلاف مسافر خاتون کو ہراساں کرنے کے کیس میں خاتون نے کنزیومر کورٹ میں کمپنی پر ایک کروڑ روپے ہرجانے کا...
	’ففٹی شیڈز آف گرے‘ فلم سے مقبولیت حاصل کرنے والی ہولی وڈ اداکارہ ڈکوٹا جانسن نے مرد حضرات کی جانب سے عوامی تقریبات میں میں فلپ فلاپ چپل پہننے کو ناقابل قبول عادت قرار دیتے ہوئے ایسی عادت کو ’ریڈ فلیگ‘ قرار دیا ہے۔ امریکی میگزین ’پیپلز‘ کے مطابقڈکوٹا جانسن نے حال ہی میں ووگ...
	—فائل فوٹو کراچی میں آن لائن رائیڈ سروس کے ڈرائیور کے خلاف مسافر خاتون کو ہراساں کرنے کے کیس میں خاتون نے کنزیومر کورٹ میں کمپنی پر ایک کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔عدالت نے کمپنی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔خاتون کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے...
	انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ میں نئی تبدیلی کردی گئی۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کے دوران وکٹ کے دونوں جانب وائیڈ لائنز اور اسٹمپ کے درمیان نمایاں نیلے رنگ کی نئی لکیروں نے شائقین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ اسی طرح کی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں معدنیات اور قدرتی وسائل کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے تحت قائم جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹری کو جدید ترین عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔یہ اہم اقدام اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے وژن کے...
	ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وزن گھٹانے والی دوا سیماگلوٹائیڈ دل کے دورے یا فالج کے خطرات کو کر سکتی ہے، قطع نظر اس کے کہ لوگ اپنا وزن کتنا کم کرتے ہیں۔ البتہ، تحقیق کے مطابق پیٹ پر موجود چربی کے کم ہونے کا تعلق دل کی بہتر کارکردگی سے تھا۔...
 
	افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سیکیورٹی صورتحال کے جائزے تک بند رہے گی، پاکستانیوں کی جانیں تجارتی سامان سے زیادہ قیمتی ہیں،دفترِ خارجہ
	اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اس وقت بند ہے اور سیکیورٹی صورتحال کے جائزے تک بند ہی رہے گی، پاکستانیوں کی جانیں کسی بھی تجارتی سامان سے زیادہ قیمتی ہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی نے بتایا کہ...
	آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان حال ہی میں پرتھ کے اوپٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں شائقین نے پچ پر کچھ نیا دیکھا: وکٹ کے دونوں طرف نئی ‘وائیڈ لائنز’ ابھر کر سامنے آئیں، جو اسٹمپ اور وائیڈ لائن کے درمیان نمایاں نیلے رنگ کی تھیں۔ اسی طرح، میرپور میں بنگلادیش اور...
	گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے کروم ویب براؤزر میں صارفین کی سہولت کے لیے اہم اپڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق، کروم کے نیو ٹیب پیج میں دو نئے شارٹ کٹس شامل کیے گئے ہیں۔ یہ بٹن سرچ گوگل فیلڈ کے نیچے نظر آئیں گے، جن میں سے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں وائیڈ بال کے قانون میں بڑی تبدیلی کا تجربہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت پچ پر نئی نیلی اور پیلی لکیریں شامل کی گئی ہیں۔یہ منفرد تبدیلی سب سے پہلے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں کھیلے گئے ون ڈے میچ اور بعد...
	یو ایس اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2025 سیمی فائنل مرحلے میں پہنچ گئی ہے، جہاں مینز اور ویمن ایونٹس میں مصری کھلاڑیوں نے اپنی بالادستی برقرار رکھی ہے۔ چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 4 لاکھ 26 ہزار ڈالرز ہے، جبکہ ہر ایونٹ میں انعام کی رقم 2 لاکھ 13 ہزار ڈالرز مقرر کی گئی...
	 کراچی:  یو ایس اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2025 سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی۔ 4 لاکھ 26 ہزار ڈالرز کی مجموعی انعامی رقم کی چیمپئن شپ کے مینز اور ویمن ایونٹ میں مصری کھلاڑیوں نے بالادستی حاصل کرلی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فلاڈیلفیا میں جاری یو ایس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں کا فیصلہ ہو...
	پتوکی کے علاقے حبیب آباد میں اونچی آواز میں گانا لگانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی دکان پر اونچی آواز میں میڈم نور جہاں کے پنجابی گانے لگائے ہوئے تھے۔پولیس اہلکار گشت کے دوران جاوید نگر بائی پاس کے قریب پہنچے تو وہاں...
	 اسلام آباد:  انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے مذہبی جماعت کے گرفتار 87 کارکنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ عدالت نے ملزمان کی شناخت پریڈ کیلئے 14 دن کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا تھا، شناخت پریڈ کا عمل مکمل نہ ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ میں 3 نومبر تک توسیع کردی گئی۔  انسداد دہشت...
	جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے تحت جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹری کی عالمی میعار کے مطابق تجدید و ترقی میں مزید پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ملکی معیشت  کے استحکام کیلئے معدنیات و کان کنی کے  شعبہ میں ایس آئی ایف سی  کلیدی کردار ادا کر رہی ہے جس کے تحت معدنی شعبے کی ترقی کیلئے  جیو...
	میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف کراچی نے کہا کہ کراچی پورے ملک کا معاشی حب ہے، لیکن یہاں بجلی کا نظام انتہائی ناکارہ ہوچکا ہے، پرانی تاریں اور خراب ٹرانسفارمر بجلی کے نظام کو مزید کمزور بنا رہے ہیں، جس کے باعث آئے دن خرابی اور بندش معمول بن چکی ہے۔ اسلام...
	ترجمان نے کہا کہ نیپرا کے نئے فیصلے سے ہماری مالی مشکلات یقیناً بڑھیں گی، فیصلے سے کے الیکٹرک کو شدید مالی مشکلات اور مرمتی کام متاثر ہوگا، مالی مشکلات میں اضافے سے موسم سرما میں بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور نیپرا کے نئے فیصلے سے جن علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں...
	پاکستان نے تقریباً 10 روزہ بندش کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو آہستہ آہستہ دوبارہ بحال کرنا شروع کر دیا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً 300 گاڑیوں کی کلیئرنس تین مراحل میں مکمل کی جائے گی، جس کا آغاز چمن...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ قطر کے دارالحکومت دوحا میں طے پانے والےفوری جنگ بندی معاہدے کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو مرحلہ وار بنیادوں پر بحال کر دیا ہے۔10 روز قبل سرحدی کشیدگی کے باعث ٹرانزٹ ٹریڈ معطل کر دی گئی تھی جس کے نتیجے میں تقریباً 300 سے زائد...
	 کراچی:  افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو مرحلہ وار بحال کردیا گیا ہے، جس کے بعد 300 گاڑیوں کی کلیئرنس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاکستان نے افغان طالبان حکومت کے ساتھ دوحا میں طے پانے والے ”فوری جنگ بندی“ معاہدے کے تناظر میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ 10روز کی معطلی کے بعد مرحلہ وار بنیادوں...
	ویب ڈیسک: شدید بارش کے سبب سکول اور کالج بند کرنا پڑ گئے، پروازوں کا شیڈول تہس نہس ہو گیا اور وسیع علاقہ میں ریڈ الرٹ جاری ہو گیا،   گردابی طوفان کا خطرہ بھی لاحق ہو گیا، چوبیس گھنٹے سے مسلسل برس رہی بارش مزید 24 گھنٹے برسنے کا امکان بتایا جا رہا ہے۔...
 
	پاکستان میں سالانہ یو این ڈے 25اکتوبر کو جوش و جذبے سے منایا جائیگا، یو این ریذیڈنٹ کوآرڈنیٹر کی پریس کانفرنس
	پاکستان میں سالانہ یو این ڈے 25اکتوبر کو جوش و جذبے سے منایا جائیگا، یو این ریذیڈنٹ کوآرڈنیٹر کی پریس کانفرنس WhatsAppFacebookTwitter 0 22 October, 2025  سب نیوز اسلام آباد(انور عباس)اقوام متحدہ پاکستان کے ریزیڈنٹ کوآرڈنیٹر محمد یحیی نے کہا ہے کہ پاکستان کو کلائمیٹ فنانسنگ کی شدید ضرورت ہے, پاکستان کا عالمی ماحولیاتی...
	---فائل فوٹو  ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے 19 گریڈ کے ڈائریکٹر نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن (ناہی) سلیمان احمد کو کراچی کے ریجنل سینٹر میں انچارج مقرر کر دیا گیا ہے۔سلیمان احمد کے کراچی کے ریجنل سینٹر میں بطور انچارج تعیناتی کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سلیمان احمد 2017ء میں بھی...
	 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے رواں سال 2025 کی دوسری سہہ ماہی کے دوران پاکستان میں مجموعی طور پر 2 کروڑ 54 لاکھ 48 ہزار 992 ویڈیوز کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر حذف کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستان میں فعال انداز میں کانٹینٹ ہٹانے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) حکومت پاکستان نے بڑا اقتصادی فیصلہ کرتے ہوئے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ میکانزم 2023ء نافذ کر دیا۔ افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کی اجازت ہو گی، نوٹیفکیشن کے مطابق نئی پالیسی کے تحت بغیر کرنسی کے مال کے بدلے مال کی تجارت ممکن ہے۔وفاقی حکومت نے...
	ایوب الربیعی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی طرف سے اس قومی اور سرکاری ادارے کے خلاف مداخلت ناقابلِ قبول ہے، کیونکہ حشد الشعبی ہم سب کے لیے سرخ لکیر ہے، یہ صرف کسی ایک گروہ کا نہیں بلکہ تمام عراقی عوام اور معاشرے کے تمام عناصر کی نمائندگی کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عراقی پارلیمنٹ...
	مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک اور اسرائیلی یرغمالی کی لاش انسانی بنیادوں پر ریڈ کراس کے حوالے کردی ہے، جسے بعد ازاں اسرائیلی حکام نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یرغمالی کی لاش واپس کرنے کی کارروائی غزہ میں انجام دی گئی، جہاں ریڈ...
	 کراچی:  ٹیکس فراڈ کیس میں ناقص تفتیش کرنے پر گریڈ 17 کے ایف بی آر افسر کو برطرف کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق  12جعلی کمپنیوں کے خلاف 26مارچ 2024ء کو 238ارب 42کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ  کا مقدمہ درج ہوا۔ میگا سیلز ٹیکس فراڈ میں آر ٹی او ون کے سینئر آڈیٹر الطاف...
 ہنگو : پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام،حملہ آورہلاک
ہنگو : پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام،حملہ آورہلاک