2025-09-18@00:49:17 GMT
تلاش کی گنتی: 191

«صرافہ مارکیٹ»:

    اسلام آباد:وفاقی بجٹ کی منظوری اور ایران اسرائیل کشیدگی میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز زبردست تیزی سے ہوا اور انڈیکس میں 1600 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعے کے روز کاروباری ہفتے کے اختتامی سیشن میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سونے کی عالمی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونا فی تولہ مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی مالیاتی غیر یقینی صورتحال، مہنگائی اور سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی کے باعث عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 343ڈالر کی سطح پر آگئی۔  عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 335روپے کے اضافے سے 3لاکھ...
    کراچی :عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں دو دن کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1335 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا۔ 10...
    کراچی(کامرس ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کے اضافےکے بعد فی اونس سونا 3,330 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس عالمی رجحان کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی دیکھے گئے، جہاں سونے کی قیمتوں...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 04 پیسے کا...
    شہر قائد میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ تین روز کے دوران چینی 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی، جس کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 180 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جب کہ گلی محلوں کی دکانوں پر بعض دکاندار 190...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 358555 روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت...
    کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس میں  950 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔ کاروباری ہفتے  کے تیسرے دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز ہوتے ہی زبردست رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں ابتدائی طور پر 100 پوائنٹس اضافے کے ساتھ مارکیٹ نے کاروبار کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(بزنس رپورٹر) اسرائیل، ایران جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن زبردست تیزی کا رجحان رہا ،کے ایس ای 100انڈٰیکس6ہزار پوائنٹس بڑھ گیا اوربیک وقت6نفسیاتی حدیں بحال ہو گئیں،کے ایس ای 100انڈیکس 1لاکھ16ہزار سے بڑھ کر 1لاکھ22ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ کے سرمائے میں 714ارب...
    شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی مناسبت سے ثقافتی مصنوعات کی مقبولیت میں زبردست اضافہ بیجنگ : شنگھائی میں منعقدہ 10 روزہ ستائیس واں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کے دوران، مقامی کیٹرنگ، رہائش، سیاحت اور فیسٹیول کی مناسبت سے دیگر صنعتوں کو بھی بھرپور فروغ ملا اور ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات فلم...
    لاہور(نیوز ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 181روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کارگر ثابت نہ ہوسکا۔ دوسری جانب یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی بدترین قلت برقرار ہے،شہر کے 100کے قریب یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی قلت سنگین ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں بڑھتی قیمتوں کے باعث یوٹیلیٹی...
    کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت جمعرات کو 460 روپے کمی سے 3لاکھ58 ہزار 595 روپے کی سطح پر اۤگئی۔ اسی طرح 10گرام سونا 394 روپے...
    کراچی: مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی قیمت میں2 ہزار 245روپے کی کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ59 ہزار 55روپے پر آگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں  10گرام سونا 1925 روپے سستا ہوا اور  قیمت کم ہوکر 3 لاکھ7ہزار831 روپے کی سطح پر آگیا۔ عالمی مارکیٹ میں20 ڈالر کی کمی سے...
    اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے اثرات عالمی منڈی پر پڑنے لگے، جہاں پیر کے روز خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 2.8 فیصد اضافے کے ساتھ 76.37 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی، جب کہ امریکی خام تیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت میں...
    لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جون 2025)ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال،بیشتر بین الاقوامی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان،ایشیائی منڈیاں ہی نہیں بلکہ یورپی مارکیٹس بھی دباؤ کا شکار ہیں،چین،جرمنی، فرانس اور نیوزی لینڈ کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی دیکھی جا رہی ہے،تفصیلات کے مطابق چینی مارکیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    ایران ، اسرائیل کشیدگی: ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، سونے کی قیمت میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 June, 2025 سب نیوز مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کا عالمی مالیاتی منڈیوں پر بھی اثر دیکھا جا رہا ہے ، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے جبکہ...
    اسلام آباد‘ کراچی (خبر نگار خصوصی+ کامرس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا، تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکس میں کمی سے نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا۔ وزیرِ اعظم نے سٹاک مارکیٹ کا تاریخ کی بلند ترین...
    اسلام آباد میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا، تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکس میں کمی سے نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا، الحمدللہ ملکی معاشی ترقی کا سفر شروع ہے، پاکستانی عوام نے قربانیاں دیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے...
    عالمی  اور  مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 400ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار 300روپے...
    کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ابتدائی لمحات میں کمی کے بعد 11پیسے کے اضافے پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دو پیسے کی کمی سے 284روپے 38پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ امریکا میں روزگار کا ڈیٹا آنے اور امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے سود کی...
    ڈالر کی قدر ابتدائی لمحات میں کمی کے بعد 11 پیسے کے اضافے پر بند ہوئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دو پیسے کی کمی سے 284 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر ابتدائی لمحات میں کمی کے بعد 11 پیسے کے...
    عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،عالمی منڈی میں فی اونس سونا 59 ڈالر مہنگا ہو کر 3347 ڈالر کا ہو گیا۔ روس پر یوکرین کے حالیہ بڑے حملےکےبعد گولڈمارکیٹس میں ہلچل دیکھی جارہی ہے،آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی...
    ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار 400روپے کے اضافے سے 3لاکھ 49ہزار 300روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 1ہزار 200روپے بڑھ کر 2لاکھ 99ہزار 468روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 309ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار...
    عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 357 ڈالر...
    عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ایک روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 326 ڈالر کی...
    کراچی: ترسیلات زر کی آمد میں کمی سے سپلائی متاثر ہونے کی بازگشت اور شرح سود گھٹنے سے معیشت میں طلب بڑھنے اور درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے ابتدائی دورانیے میں ڈالر تنزلی سے...
    کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2025ء)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انڈیکس کی سطح 1 لاکھ 19 ہزار 400 پوائنٹس تک پہنچ گئی ہے۔(جاری ہے)...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انڈیکس کی سطح 1 لاکھ 19 ہزار 400 پوائنٹس تک پہنچ گئی ہے۔ مالی مارکیٹ میں مجموعی طور پر سرمایہ کاری کے حوالے سے خوش...
    کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 3ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 244ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ...
    کراچی(کامرس رپورٹر) پیر کو انٹربنک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تیزی رہی۔ پیرکو انٹربنک میں ڈالر 10پیسے  بڑھ کر282.00 روپے  ہوگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے بڑھ کر 283.80 روپے پر پہنچ گیا۔ یورو کی قیمت فروخت 2.66روپی بڑھ کر320.23 روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 2.75روپے کی تیزی...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 241ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار روپے کے اضافے...
    کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ روز شیئرزکی زبردست خریداری کا رحجان غالب رہا ہے اور بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1 فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 119,962 پوائنٹس پر بند ہوا، ایس ای 100 انڈیکس انٹرا ڈے کی بلند ترین سطح...
    سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ میں 600 پوائنٹس کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 May, 2025 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری کے دن آغاز پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نظر آیا، جس کے باعث مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کاروباری دن کے آغاز پر ہی 100...
    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔امریکہ چین تجارتی معاہدے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ ہوا ہےامریکی تیل کی قیمت 63.24 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے، برینٹ کروڈ آئل کی...
    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 May, 2025 سب نیوز کراچی: پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی...
    لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2025ء)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید15روپے اضافے سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید7روپے اضافے سی266روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔(جاری ہے) اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت کی 600سی630روپے کلو تک فروخت کیا...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ ٹریڈنگ کے ابتدائی اوقات میں ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 1800 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 100 انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح...
    کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگی ماحول، بعض پروازوں کی بندش، فضائی آمدورفت میں خلل سے دیگر غیرملکی کرنسیوں کے عوض ڈالر کی درآمد متاثر ہونے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران...
    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 76ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 316ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 76ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 316ڈالر کی سطح پر آگئی۔  عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 6ہزار...