2025-11-04@09:47:35 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 410				 
                  
                
                «گدھوں کی تعداد»:
	امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یو ایس نیوی کی 250ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے دوران ایک غیر متوقع لمحے میں اسٹیج پر رقص کر کے حاضرین کو حیران کر دیا۔ تقریب میں موجود فوجی اہلکاروں، افسران اور شہری مہمانوں نے صدر کے اس انداز کو خوش دلی سے سراہا، تالیاں بجائیں اور شور...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام حافظ غیور احمد نے کہا ہے اگر اسلامی ممالک متحد ہو کر غزہ کی مدد کریں تو ٖسرائیل کی جرات نہیں کہ وہ انھیں روکے سکیں گلو بل صمود فلو ٹیلاکے قافلے نے یہ بات ثابت کردی ہے اسلامی ممالک کی بے حسی کی وجہ سے فلسطین...
	امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے اپنی ہی ایک اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ یہ ویڈیو سب سے پہلے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ @TrueMELANIAmeme پر پوسٹ کی گئی تھی جسے بعد میں میلانیا ٹرمپ نے خود بھی ری شیئر کیا۔...
	وفاقی حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی اٹھالی،گدھوں کی کھالوں کی مشروط طور پر برآمد کی اجازت دے دی گئی، صرف گوادرفری زون میں منظور شدہ اوررجسٹرڈ مذبح خانوں سے حاصل کی گئی گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت نے گدھوں کی کھالوں...
	دنیا بھر میں جنگلی حیات کی بقا اور ماحولیاتی تحفظ کی تحریک کی روح رواں ڈیم جین گوڈال 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ ڈیم جین گوڈال ایک مطالعاتی دورے پر کیلی فورنیا پہنچی تھیں جہاں مختلف تحقیقی اداروں اور جامعات میں لیکچر دیئے۔ اسی دوران ان کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ دوران علاج چل بسیں۔  ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نےگدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی اٹھالی ہے۔وفاقی وزارت تجارت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ہٹانےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گدھوں کی کھالوں کی مشروط طور پر برآمد کی اجازت دے دی گئی ہے۔گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر 2015 پر عائد پابندی...
	 اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شہرت رکھنے والی ماورا حسین 33 سال کی ہوگئیں اور خوشی کے اس موقع پر انھوں نے خوب ہلا گلا کیا۔ اداکارہ ماورا حسین انسٹاگرام پر 9.8 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی زندگی کی ہر خوشی کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) بلاول ہاوس کا گھیرئو کرنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں سندھ ایمپلائز لائنس کے کارکنان اور رہنما سڑکوں پر نکال آئے پیپلزپارٹی اپنی طاقت آزما لے ملازمین اپنے بچوں کو وصیت کر چکے کہ یہ زندگی اور موت کی جنگ ہے سندھ کی عوام کی بقا کی جنگ ہے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: دنیا بھر میں مقبول مشروب کافی کی اصل کہانی عام تصور سے کہیں زیادہ دلچسپ اور حیران کن ہے۔ محققین کے مطابق پندرھویں صدی میں مشروب کی صورت میں مقبول ہونے سے کئی صدیوں پہلے کافی کو ایک بالکل مختلف مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھایعنی ہاتھوں کی صفائی اور خوشبو کے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول۔: ترک صدر طیب ایردوان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کو نہ روکا گیا تو فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششیں ادھوری ہی رہیں گی۔ ترک صدر طیب ایردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، ان کی کابینہ اور ان کے ساتھ کھڑے نسل کش ٹولے کے فوری ٹرائل کا مطالبہ بھی...
	پاکستان میں ایک منفرد سرمایہ کاری سامنے آئی ہے جہاں چینی کمپنی سنگ یِنگ نے 37 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے تحت گدھوں کی افزائش نسل کے منصوبے پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد کے بعد بٹگرام میں گدھے کا گوشت برآمد، مقامی مارکیٹوں میں سپلائی کا شبہ...
	پاکستان میں گدھوں کی منظم افزائش نسل کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں چین کی معروف کمپنی سنگ ینگ (Seng Yang) نے 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (37 ملین ڈالر) کی سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد گدھوں کی افزائش کو صنعتی بنیادوں پر فروغ دینا...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر)الائیڈ پینل کے سرپرست اعلیٰ اور آباد کے سابق چیئرمین محسن شیخانی نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے زیر اہتمام آباد ہاؤس میں 2 روزہ تعمیراتی میٹریل کی نمائش کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر چیئرمین آباد محمد حسن بخشی،سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید،وائس چیئرمین طارق عزیز،چیئرمین سدرن...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت) شہری جدوجہد کمیٹی جھول کے وفد کی سابقہ ایم پی اے اور پی پی پی رہنما حاجی راناعبدالستار راجپوت سے ملاقات جھول کے مسائل پر بھرپور آوازاٹھائوں گا حاجی رانا عبدالستار راجپوت کی شہری جدوجہد کمیٹی جھول کے رہنماؤں سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق شہری جدوجہد کمیٹی جھول کے وفد الطاف...
	بنگلہ دیش میں جاری ’میڈ اِن پاکستان‘ نمائش میں پاکستانی کمپنیوں نے اپنی شاندار مصنوعات کے باعث خوب رنگ جمالیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دفاعی تعاون اور شراکت داری پر غور اس 5 روزہ ایونٹ میں ٹیکسٹائل سے لے کر جیولری اور اسپورٹس گڈز تک ہر چیز موجود ہے۔ یہ نمائش...
	شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں اپنے ملک پر عائد پابندیوں کو اُٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر احمد الشرع نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔ شامی صدر...
	پاکستانی اسپنر ابرار احمد ایشیا کپ 2025 میں شاندار پرفارمنس کے بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی باؤلرز رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ابرار نے پچھلے ہفتے 11 درجے چھلانگ لگائی تھی، اور اس بار مزید 12 درجے ترقی پا کر 703 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ اسپاٹ کے قریب جا پہنچے ہیں۔...
	  یو این نے جنگیں رکوانیکیلئے کچھ نہیں کیا، کئی ممالک نے تو اس کے فون تک نہیں اٹھائے،اگر میں صدر ہوتا تو نہ غزہ میں جنگ ہوتی اور نہ روس یوکرین آمنے سامنے آتے،غزہ جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے،امریکی صدر حماس ایک یا دو نہیں، تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو ایک ساتھ اور...
	پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بولر نشرہ سندھو نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں چھ وکٹیں حاصل کرکے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے تیسرے ایک روزہ میچ میں اسپنر نشرہ سندھو نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 26 رنز کےعوض چھ وکٹیں حاصل کیں۔ میچ کی بہترین کھلاڑی کا اعزاز...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)تھر ایجوکیشن الائنس اور ملالا فنڈ کے تعاون سے قائم کوالیشن فار گرلز ایجوکیشن فنانسنگ (سی جی ای ایف) گروپ کی ایم پی اے جام شبیر علی خان سے ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق تھر ایجوکیشن الائنس اور ملالافنڈ کے تعاون سے قائم کوالیشن فارگرلز ایجوکیشن فنانسنگ گروپ کے وفد ایڈووکیٹ عظیم رونجھو،...
	پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بائیں ہاتھ کی ماہر بولر  نشرہ سندھو نے ایک اور یادگار سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ انہوں نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کر کے ملک کی تاریخ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والی تیسری ویمن کرکٹر بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ اس سے...
	ہاتھوں کے انگوٹھوں کے بغیر پیدا ہونے والے 26 سالہ شخص نے بغیر انگوٹھوں کے اپنی ماہرانہ صلاحیتیں دکھا کر سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ چین کے 26 سالہ قیاو آلبرز وہ نوجوان ہیں جو پیدائش سے اپنے ہاتھوں کے دونوں انگوٹھوں کے بغیر ہیں مگر یہی کمی ان کی زندگی کی کمزوری...
	بابر منگی اور امجد میرانی نے اپنے نئے گانے ‘سندھو وادی’ کا میوزک ویڈیو جاری کردیا جو دریائے سندھ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:  مودی سن لیں سندھو میں پانی بہے گا یا خون، بلاول بھٹو زرداری دریائے سندھ ہزاروں سالوں سے سندھ کے خطے کی زندگی کی بنیاد رہا ہے اور...
	تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انڈیا کے ہاتھوں شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم خیر سے پاکستان واپس تشریف لے آئے، اب ہمیں اندھوں کی ٹیم سے توقع رکھنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے گارڈن، عثمان آباد میں ایک گٹر کی صفائی کے دوران 3 خاکروب افسوس ناک طور پر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عثمان آباد میں گٹر کی صفائی کے دوران مین ہول میں گر کر تین افراد جان سے ہاتھ...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)دعوت اسلامی کے رہنما مولانا عیتق الرحمن نقشبندی نے کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے پوری دنیا میں امن قائم کیا جا سکتا ہے مسلمان جب سے قرآن وسنت کی دعوت سے دور ہوئے ہیں ان کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے اور اسی وجہ سے مسائل...
	سٹی42: پاکستان اوریواےای کامیچ ہوگایانہیں ؟ بھارت کے ہندوتوا پرست متعصب دماغوں کی کرکٹ پر دھونس جاری رہی گی یا نہیں، آئی سی سی بھارتی حکمرانوں کی کنیز کا کردار ادا کرنا بند کرے گی یا نہیں؛ انٹرنیشنل کرکٹ کی مینیجمنٹ میں آئی سی سی کا کردار اہم ہو گا یا بھارتی کرکٹ بورڈ کا؛...
	عامر خان نے حال ہی میں کرن راؤ کی فلموں ‘دھو بی گھاٹ’ اور’ لاپتہ لیڈیز’ کے درمیان طویل وقفے کی اصل وجہ بیان کی ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکار و پروڈیوسر نے بتایا کہ یہ 10 سال کا وقفہ زیادہ تر ان کے بیٹے آزاد راؤ خان کی وجہ سے تھا۔ عامر خان نے...
	کچھ مؤرخ یہ لکھتے ہیں کہ ہندوستان کا کچھ حصہ سکندر اعظم کے قبضے میں رہا، جہاں اب کیلاش کے لوگ آباد ہیں۔ سکندرِ اعظم کے ساتھ آئے مؤرخین نے دریائے سندھ کا نام ’’ انڈس‘‘ رکھا جسے سنسکرت میں ’’ سندھو ‘‘ کہا جاتا ہے۔ بعض یونانی مؤرخین کا یہ بھی کہنا ہے کہ...
	برطانیہ میں ایک نرس کو امتیازی سلوک اور مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام پر نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل نے سخت سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نرس سائمن واٹس نے ساؤتھ پورٹ میں ہونے والے واقعے کے بعد آن لائن تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔...
	بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں اپنے ہی شہریوں کو بھون ڈالا، 10ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 12 September, 2025  سب نیوز نئی دہلی (سب نیوز)بھارتی فورسز نے ریاست چھتیس گڑھ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مقامی قبائلیوں پر گولیاں برسا دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع گریابند میں فوجی...
	کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کی خواتین نے قالین بناکر بین الاقوامی مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر واسع شاندار تنخواہ و مراعات چھوڑ کر انگلینڈ سے کوئٹہ کیوں واپس آگئے؟ قالین بافی ایک صبر آزما اور باریک بینی والا کام ہے جس میں مختلف رنگوں، ڈیزائنز اور دھاگوں کا استعمال کیا جاتا...
	 سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے ایک ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے، اس ٹیزر میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔ یہ ٹیزر بالی ووڈ اداکار آر مادھون کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے۔  سابق کپتان دھونی...
	 سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے ایک ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے، اس ٹیزر میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔ یہ ٹیزر بالی ووڈ اداکار آر مادھون کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے۔  سابق کپتان دھونی...
	بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کے بڑے پردے پر ڈیبیو کی خبریں زور پکڑ گئیں۔ بالی وڈ اداکار آر مادھون نے ایک نیا ٹیزر جاری کیا ہے جس میں دھونی کو ان کے ساتھ آفیسر کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ اس مختصر کلپ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ ٹیزر میں...
	 ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کو شادی پر فحش مجرا کروانے اور وائس میسیجز میں نامناسب زبان استعمال کرنے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔ حکیم شہزاد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھوں نے معمول کے برخلاف سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے اور...
	سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ترک فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات ، پائیدار دفاعی تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
	سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ترک فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات ، پائیدار دفاعی تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 September, 2025  سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیا کمال کادیوگلو کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی دفاعی وفد نے سربراہ پاک...
	شہر قائد کے علاقے سفاری پارک میں موجود ہتھنیوں ملکہ اورمدھوبالا کی صحت بہتری کی جانب گامزن دونوں ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہوگئی تھی، ہتھنیوں کا علاج سری لنکن ڈاکٹرز کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سفاری پارک میں موجود دو ہتھنیوں کو چارماہ قبل ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہوگئی تھی تاہم ان...
	بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے ایک بار پھر اپنی انٹرنیشنل کرکٹ کے دوران درپیش مشکلات اور دھونی کے دورِ قیادت میں اپنے کردار کے محدود ہونے پر کھل کر بات کی ہے۔ عرفان پٹھان نے اپنے کیریئر کے آغاز میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ 2006 میں پاکستان کے خلاف ان کی ہیٹ ٹرک...
	بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے سابق کپتان ایم ایس دھونی کو مینٹور بنانے کا خواہش مند ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی نے ایک بار پھر ایم ایس دھونی سے بھارتی ٹیم کے مینٹور بننے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ ایم ایس...
	بالی وڈ کے لیجنڈ اسکرین رائٹر سلیم خان( سلمان خان کے والد) کی ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ اس ویڈیو میں سلیم خان اپنی اہلیہ سلمیٰ خان کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتے نظر آ رہے ہیں، جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سہیل...