2025-11-26@06:36:14 GMT
تلاش کی گنتی: 6798

«اداکار عامر خان»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پولیس نے بنوں میں دہشت گردی  کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے پل کو تباہی سے بچا لیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بسیہ خیل کے مقام پر واقع دوا پل معمول کے مطابق لوگوں کی آمد و رفت سے پہلے ہی دہشت گردوں کی سازش کا نشانہ بننے والا تھا، تاہم...
    بنوں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، جس میں بم ڈسپوزل اسکواڈ بنوں پولیس نے 8 سے 10 کلو بارود سے بھری بالٹی سے بنائی گئی دیسی آئی ای ڈی  کو ناکارہ بنا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، جس...
    پولیس نے بروقت  کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، جس میں علی الصبح پل کو دھماکے  سے اڑانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس کے مطابق  علی الصبح بنوں کے نواحی علاقے بسیہ خیل میں واقع دوا پُل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پولیس نے...
    معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں اداکارہ کو شوٹنگ کے لیے تیار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’بہت اہم سین...
    پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے میری ذاتی زندگی کی وجہ سے بہت شدت سے نشانہ بنایا گیا۔ڈرامہ خانی کے ذریعے مقبولیت پانے والے فیروز خان نے کہا کہ ان کی پہلی شادی علیزہ شاہ سے ہوئی تھی جو اختلافات کے باعث طلاق پر ختم...
    پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، جس میں علی الصبح پل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس کے مطابق علی الصبح بنوں کے نواحی علاقے بسیہ خیل میں واقع دوا پُل کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پولیس نے...
    فیصل آباد: فیکٹری میں دھماکا کیسے ہوا؟ رپورٹ سامنے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز فیصل آباد (آئی پی ایس) فیصل آباد کےعلاقے ملک پورمیں فیکٹری دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ پنجاب حکومت کی بنائی4رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مکمل کی۔ رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں زیادہ آتش گیر مادہ...
    فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کےعلاقے ملک پورمیں فیکٹری دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ پنجاب حکومت کی بنائی4رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مکمل کی۔ رپورٹ کے مطابق فیکٹری میں زیادہ آتش گیر مادہ کا ذخیرہ بہت زیادہ تھا۔ بے احتیاطی اور غیر تربیت یافتہ سٹاف کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے...
    پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ کو عمرہ ادائیگی کے بعد کراچی واپسی پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبا فیصل نے حال ہی میں اپنے بیٹے، پوتے اور بہو کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کی اور انہوں نے اس کو اپنی زندگی کے...
    فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، فیکٹری اور ملحقہ رہائشی مکانات گر گئے، واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی جبکہ 7 افراد زخمی ہیں۔واقعے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔ پولیس نے قتل، اقدامِ قتل، ایکسپلوزو ایکٹ اور دہشت گردی کی دفعات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر صاحبزادہ بلال عباس قادری نے کہا ہے کہ شہر میں بھتہ خوری کی بڑھتی ہوئی وارداتیں نہ صرف شہریوں میں شدید بے چینی اور خوف و ہراس پھیلا رہی ہیں بلکہ یہ متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کا کھلا ثبوت بھی...
    افواجِ پاکستان کی حالیہ کامیابیوں کے بعد انڈین اور افغان میڈیا نے ایک بار پھر جھوٹے پراپیگنڈے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ بوگس ذرائع سے پھیلائی جانے والی ویڈیوز کے ذریعے جھوٹ پر مبنی بیانیہ بنا کر پاکستانی افواج اور عوام کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انڈیا کے...
    آگرہ، : دہلی کار دھماکوں کے بعدبھارتی پولیس نے ملک بھر میں کشمیری مسلمانوں کا جینا حرام کردیا ہے۔ تازہ واقعے میں آگرہ کے منٹولا میں رہنے والے کشمیری نوجوانوں سے پوچھ گچھ کی ہے، انہیں تصدیق کے لیے تھانے بھی بلایا گیا۔  پولیس کی کارروائی سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، کیونکہ...
    کراچی (نیوزڈیسک)سینئر اداکار حسن احمد نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ سال قبل جب انہیں تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تو انہیں ڈاکوؤں کے قید میں رہتے ہوئے محسوس ہوا کہ انہیں مار دیا جائے گا۔ حسن احمد نے حال ہی میں ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل...
    فیصل آباد، کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 20ہوگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز فیصل آباد(آئی پی ایس )فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام کے مطابق...
    پاکستانی اداکار و ماڈل حسن احمد نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اپنے اغوا کے دردناک واقعے کی تفصیلات بیان کیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک رات شوٹنگ سے واپسی پر اے ٹی ایم رکنے کے دوران 5 سے 6 افراد نے انہیں زبردستی اغوا کرلیا۔ ملزمان انہیں پہلے ایک خالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251121-01-8 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت کی پاک بھارت جنگ سے متعلق امریکی کانگریس کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے چینی ٹیکنالوجی کے استعمال کا منفی پروپیگنڈا کیا۔ عالمی جریدے ٹی آر ٹی کے مطابق امریکی کمیشن کی رپورٹ میں...
    سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا پہلا صوبہ بن گیا ہے جہاں ریڑھی بانوں کے حقوق کو قانون کا مستقل حصہ بنایا جا رہا ہے، 1.4 لاکھ سے زائد ریڑھی بانوں کو ریاستی تحفظ کے دائرے میں شامل کیا جا رہا ہے، ریڑھی بانوں کی روزی پر اب کوئی ڈاکہ نہیں ڈال سکے گا۔...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دھماکے کے فورا بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل...
    ڈی ایس پی نے  کہا کہ دھماکا کلاچی کے علاقے ہتھالہ میں ہوا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 2 سپاہی جاں بحق جب...
    پاک بھارت جنگ: بھارتی حکومت کی امریکی کانگریس رپورٹ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنیکی کوشش ناکام Pakistan and India flags together relations textile cloth, fabric texture WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز نئی دہلی (سب نیوز )بھارتی حکومت کی پاک بھارت جنگ سے متعلق امریکی کانگریس کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کر...
    بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے حال ہی میں جذباتی اور جسمانی دھوکہ دہی کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جذباتی دھوکہ جسمانی دھوکے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں جب سنیتا سے پوچھا گیا کہ جذباتی دھوکہ اور جسمانی دھوکہ...
    ڈیرہ غازی خان میں ڈی آئی خان پولیس گاڑی کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں  2 پولیس اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ خبر اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر...
      سعید احمد:پاکستان ریلوے کی اکتوبر ماہ کی کارکردگی رپورٹ میں ٹرینوں کی بروقت آمدورفت میں سنگین ناکامی سامنے آئی ہے۔  رپورٹ کے مطابق ایک ماہ میں 986 ٹرینوں میں سے صرف 438 ٹرینیں مقررہ وقت پر پہنچیں، جبکہ 548 ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں، جس سے بروقت آمدورفت کی شرح صرف 45 فیصد ریکارڈ...
    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فیشن آئیکن سونم کپور نے اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کی خوشخبری مداحوں سے شیئر کر دی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے حمل کی تصدیق کرتے ہوئے خوشخبری کا اعلان کیا۔ انہوں نے وِنٹیج ہاٹ پنک بلیزر اور میچنگ اسکرٹ میں...
    تیلگو فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار مہیش بابو ناصرف اپنی جاندار اداکاری بلکہ فٹنس اور جوان دکھائی دینے کے سبب بھی خوب جانے جاتے ہیں۔ 50 سال کی عمر میں بھی اداکار کی فٹنس برقرار رہنے کا راز اِن کی سخت ڈائٹ اور باقاعدہ ورزش ہے۔ 5 سے 6 کھانوں پر مشتمل سادہ...
    پاکستانی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان اور صبا قمر کے درمیان چپقلش کی خبریں کئی بار منظر عام پر آئی ہیں، اس حوالے سے ماہرہ خان نے واضح موقف پیش کیا ہے۔ ماہرہ اپنی نئی فلم ’نیلوفر‘ کی تشہیر کے دوران فواد خان کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک تھیں،...
    لاہور(شوبز ڈیسک) بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ اور یونیسف پاکستان کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے چائلڈ رائٹس، صبا قمر نے پاکستان میں بچوں کے حقوق اجاگر کرنے پر زور دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں صبا قمر نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بچوں کے حقوق کے...
    کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے امیر اداکار کی مالیت ساڑھے 13ارب پاکستانی روپے سے زائد ہے،تاہم یہ بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی مجموعی دولت کا صرف 4فیصد ہے۔ ہمایوں سعید اس کے باجوودبھارتی اداکاروں پربھاس، رجنی کانت، اور رنبیر کپور سے زیادہ امیر ہیں۔ہمایوں سعید پاکستان کے سب سے امیر اداکار...
    بالی ووڈ اداکار وِویک اوبرائے نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ عاطف اسلم کے مقبول گانے ’تیرے لیے‘ پر جھومتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ویڈیو کے منظرِعام پر آتے ہی اداکار کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے شریا گھوشال سمیت گانے...
    بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کے آغاز میں رام گوپال ورما کی فلم ’کمپنی‘ میں مرکزی کردار حاصل کرنے کے لیے غیرمعمولی محنت کی اور باقاعدہ طور پر کچی آبادی میں رہائش اختیار کی۔ ایک انٹرویو میں ویویک اوبراے نے بتایا کہ وہ تقریباً 2...
    ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے افغان مسافر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کاروائی کرتے ہوئے جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ جنت گل نیازی نامی مسافر فلائٹ نمبر...
    بھارتی سیاسی و عسکری قیادت کے کھوکھلے دعوے فضائی ناکامی سے زمین بوس ہوگئے تاریخی ہزیمت، بھاری مالی نقصان اور فضائی ناکامی سے بھارتی قیادت بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی سیاسی و عسکری قیادت کے کھوکھلے دعوے فضائی ناکامی سے زمین بوس ہوگئے جب کہ بھارتی ڈھکوسلے اور غرور کے برعکس پاکستان کی فضائی حدود کی...
    ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے اعلامیے کے مطابق بدھ کو کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والے ٹرک پی-4234 کو کوئیک رسپانس فورس کی ٹیم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیرستان چوک کے  قریب روکا۔...
    بھارتی سیاسی و عسکری قیادت کے کھوکھلے دعوے ،فضائی ناکامی سے زمین بوس Pakistan and India flags together relations textile cloth, fabric texture WhatsAppFacebookTwitter 0 19 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )بھارتی سیاسی و عسکری قیادت کے کھوکھلے دعوے ،فضائی ناکامی سے زمین بوس،بھارتی ڈھکوسلے اور غرور کے برعکس پاکستان کی...
    کوئٹہ: قلعہ عبداللہ کے علاقے میں مسلح افراد نے اچانک لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس میں پوسٹ انچارج شہید ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب جرائم پیشہ عناصر کوئٹہ چمن شاہراہ پر شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے اور ان کی کارروائی...
    پاکستان کی سینئر اداکارہ پروین اکبرنے کہا ہےکہ کچھ عرصہ قبل وہ اولڈ ایج ہوم گئی تو وہاں کی خواتین کے حالات دیکھ کر ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئیں۔حال ہی میں سینئر اداکارہ نے ایک مارننگ شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اولڈ ایج ہوم میں بزرگوں کے حالات بتائے۔پروین اکبر نے کہا...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکار و گلوکار فواد خان نے پہلے ویب سیریز برزخ، پھر پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی فلم عبیر گلال کا ریلیز ہونا اور اس پر فواد کی خاموشی اور اب پاکستان آئیڈل کے ججز پینل میں اپنی شمولیت پر ہونے والی تنقید پر بلآخر اپنا ردعمل...
    بنوں، شہریوں پر حملے کی کوشش ناکام، فتن الخوارج کا دہشتگرد بارودی مواد نصب کرتے ہوئے ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فتن الخوارج سے تعلق رکھنے والا ایک دہشتگرد بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے بارودی مواد نصب کرتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں پاکستان پر دو بڑے سائبر حملے ناکام بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (این ٹی سی) حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گزشتہ ویک اینڈ پر دو بڑے سائبر حملوں میں حکومت کے تمام اداروں کو نشانے بنانے کی کوشش...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے اہم ریاستی اداروں پر دو بڑے سائبر حملے ناکام بنا دیئے گئے ہیں، حکومت نے سائبر سیکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کے لئے کام تیز کر دیا ۔ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کےایم ڈی میجر جنرل (ر یٹائرڈ) علی فرحان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکھنو:مودی حکومت نے لال قلعہ دھماکے کو مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا ذریعہ بنالیا ہے،اس سلسلے میں مقبوضہ کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سینکڑوں مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا،کشمیر میں دکانداروں کو ہراساں کیا گیا،کچھ کشمیریوں کے گھر منہدم کیے گئے۔خصوصی طور پر مسلم ڈاکٹروں اور پڑھے لکھے مسلمانوں کو...
    بھارت جنگ ہارا، کشمیر کیخلاف سازش بھی ناکام ہوگی، بلاول بھٹو WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز مظفر آباد (سب نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ جیت کر پاکستان کا مقام دنیا کے سامنے ہے۔آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ مودی...