2026-07-24@13:51:42 GMT
تلاش کی گنتی: 1051
«اہلکار شہید»:
امریکی ریاست منیاپولس میں وفاقی اہلکاروں کی جانب سے دوسری ہلاکت خیز فائرنگ کے واقعے نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کو ایک بار پھر امریکی قومی سیاست کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ اس پیش رفت نے ری پبلکن جماعت کو انتظامیہ کی جارحانہ حکمتِ عملی کا دفاع کرنے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے ضلع ویسٹ میں تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے فوری طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے...
کراچی: امدادی کارکن گل پلازہ میں جاںبحق افراد کی تلاش میں مصروف ہیں،ان سیٹ میں لاپتا افراد کے رشتے داروں اوردکانداروں کی بڑی تعداد پلازہ کے باہر جمع ہے جبکہ پولیس اہلکار انہیں منتشر کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ڈی آئی خان: بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل بیزن خیل میں عسکریت پسندوں اور امن کمیٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، جس میں صدام نامی پولیس اہلکار شہید...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں حریت پسندوں کے ایک حملے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے 10 اہلکار ہلاک جبکہ 7 دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوج اس واقعے کو ’حادثہ‘ قرار دے رہی ہے اور یہ ’حادثہ‘ اس وقت پیش آیا جب فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی بھدرواہ چمبا...
کوئٹہ: پولیس اہلکار بلوچستان گرینڈ الائنس کے کارکن کو منان چوک پر احتجاج کے دوران گرفتار کرکے لے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی:بھاری مشینری کے ذریعے ریسکیو اہلکار آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ شاپنگ مال پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
ابتدائی اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے ڈومیل بیزن خیل کے علاقے میں مین روڈ پر ناکہ بندی کر رکھی تھی، اس دوران امن کمیٹی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں امن کمیٹی اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے...
راولپنڈی: چاندنی چوک اسٹیشن میں ریسکیو 1122 کے 100 سے زائد اہلکاروں کے لارکز توڑ کر ذاتی قیمتی سامان نذر آتش کردیا گیا۔ پنجاب حکومت نے چاندنی چوک اسٹیشن میں امدادی اہلکاروں کو لاکرز فراہم کیے تھے جس میں ریسکیو اہلکار اپنا قیمتی سامان رکھتے تھے لیکن انتظامیہ بغیر کوئی نوٹس دیے لاکرز...
کراچی: (دنیا نیوز) شہر میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے شہر قائد سوگ میں مبتلا ہے۔ اس تباہی کے منظر میں حیرت انگیز منظر بھی دیکھنے کو ملا، آگ بجھنے کے بعد سرچ آپریشن کا عمل جاری ہے، اس دوران ریسکیو اہلکار پلازے کی مسجد میں...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے سبب عمارت کا 40 فیصد حصہ منہدم ہوگیا، دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، ملبہ ہٹانے اور لاشیں نکالنے کا سلسلہ...
اسرار خان: لاہور پولیس کے اہلکار کی جانب سے شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق رشوت میں ملوث پولیس اہلکار...
سانحہ گل پلازا کے چوتھے روز ریسکیو اہلکار جلی ہوئی عمارت کے بیشتر حصوں میں داخل ہوگئے، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری، عمارت میں پھنسے شہریوں کے اہل خانہ نے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ اب تک پیاروں کی اطلاع نہیں ملی۔ متاثرین نے ریسکیو ورکرز کی جانب...
بنگلہ دیش کی ریپڈ ایکشن بٹالین (Rapid Action Battalion) کے ایک سینئر افسر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالمطلب شہید جبکہ دیگر 4 اہلکار زخمی ہوگئے، جب مسلح افراد نے سوموار کی شام چٹگرام کے سالم پور میں ان پر اچانک حملہ کر دیا۔ زخمی اہلکار چٹگرام میڈیکل کالج اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مزید پڑھیں: جماعت اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی کمیوننٹی کی ایک معروف شخصیت فہد چودھری اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ جب مدینہ منورہ روضۂ رسول ﷺ کی زیارت کے لئے آئے تو روضۂ رسول ﷺ کے قریب ایک سعودی سیکیورٹی اہلکار نے نہایت محبت اور شفقت سے فہد کے بیٹے حسین کی رہنمائی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-8 بنوں (مانیٹر نگ ڈ یسک) بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک پولیس اہلکار کو گھر کے سامنے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ ہوید کی حدود میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکار اقبال مزنگہ کو گھر کے سامنے نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (سٹاف رپورٹر)گل پلازہ میں لگی ہولناک آگ نے جہاں کئی گھر اجاڑ دیے، وہیں ایک ایسا چراغ بھی گل ہو گیا جس نے دوسروں کے گھروں کو بچانے کے لیے اپنی جان کی پروا نہیں کی۔ ناظم آباد فائر اسٹیشن کا دلیر نوجوان اہلکار، فرقان، ریسکیو آپریشن کے دوران ملبے تلے دب...
بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک پولیس اہلکار کو گھر کے سامنے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ ہوید کی حدود میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکار اقبال مزنگہ کو گھر کے سامنے نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرِ قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں گشت پر مامور پولیس ٹیم اور مشکوک افراد کے درمیان فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک پولیس اہلکار نے جامِ شہادت نوش کر لیا، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم مارا گیا۔ فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، مقابلے کے دوران ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار زخمی ہوئے جن میں شدید زخمی ہونے والے اہلکار واجد ہسپتال...
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا باوانی چالی میں پولیس مقابلے کے دوران شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دورانِ علاج شہید جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو عباسی شہید اسپتال سے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے آغا خان اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب...
امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہراسانی اور غیرقانونی رویے کا سامنا کرنے والے عالیہ رحمان کی معذوری بھی اہلکاروں کا دل نرم نہ کرسکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں فیڈرل ایجنٹس کے ہاتھوں مبینہ طاقت کے بے جا استعمال کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک خاتون نے...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرنٹیئر کور (ایف سی) خیبرپختونخوا کی جانب سے ایف سی اہلکار حنظلہ کی ملازمت بحالی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ یہ سماعت جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ ایف سی کا مؤقف: فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی بنیاد پر برطرفی سماعت کے دوران ایف...
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر آئی ای ڈی بم حملوں میں بکتر بند تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار اور ایک راہگیر شہید ہوگیا۔ دوسرے واقعے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری مظاہروں اور بےامنی کے دوران جاں بحق ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی نمازِ جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، تہران یونیورسٹی اور اس کے اطراف کی سڑکوں پر لوگوں کا اژدھام تھا ۔ شرکا...
موٹروے پر سفر کرنے والے ایک شہری نے پولیس اہلکار کی جانب سے سائیڈ شیشے موجود ہونے کے باوجود 500 روپے کا چالان کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ موٹروے پر سفر کرنے والے ایک شہری نے بتایا کہ ان کی گاڑی کو پولیس نے روکا اور چالان جاری کر دیا جس میں...
اسلام آباد ‘پشاور، بنوں(نمائندہ خصوصی+ اپنے سٹاف رپورٹر سے+ خبر نگار+آئی این پی+ این این آئی )ٹانک میں پولیس بکتر بند پر آئی ای ڈی حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید 3 زخمی ہو گئے جبکہ اورکزئی میں ا من لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے...
3 پولیس اہلکار زخمی،دھماکے میں بکتربند گاڑی تباہ ،دھماکا خیز مواد درہ تنگ پل کے ساتھ رکھا گیا تھا گورنر خیبرپختونخوا کی پولیس بکتر بند گاڑی پر حملے کے واقعے پر اعلیٰ حکام سے فوری رپورٹ طلب ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر آئی ای ڈی بم حملوں میں بکتر بند تباہ جب کہ...
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ڈاکوؤں نے بڑی واردات کرتے ہوئے 20 سے زیادہ پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔ مزید پڑھیں: سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان، قومی دھارے میں شامل ہونے کا آخری موقع میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ رتوڈیرو کے قریب پیش آیا جہاں چھٹیوں کے...
پشاور: خیبر پختونخوا میں ٹانک اور لکی مروت کے علاقوں میں پولیس پر حملے کے دو الگ الگ واقعات میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید جب کہ 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ حملوں میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا، جس کے بعد علاقے...
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ٹانک پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس کی بکتر بند گاڑی گومل پولیس اسٹیشن سے ٹانک کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں اسے نشانہ بنایا گیا.دھماکے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس ترجمان نے بتایا...
پشاور(نیوز ڈیسک)ٹانک میں پولیس بکتر بند پر آئی ای ڈی حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم حملہ کیا گیا،یہ دھماکا ٹانک کے علاقے کوٹ ولی سے 25 کلومیٹر کے...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت...
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں گومل بازار روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بکتر بند گاڑی تھانہ گومل سے ٹانک کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں گومل بازار روڈ پر دھماکے کا نشانہ بنی۔...
ٹانک میں پولیس بکتر بند پر آئی ای ڈی حملہ؛ ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز ٹانک میں پولیس بکتر بند پر آئی ای ڈی حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں...
ٹانک اور لکی مروت میں میں پولیس پر حملوں کے نتیجے میں بکتر بند آئی ای ڈی دھماکے میں تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) باغ جناح میں پولیس اہلکاروں پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا ہے، پولیس نے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ایک پولیس اہلکار مظاہرین کے تشدد سے زخمی...
نماز جنازہ کے بعد شہید کا جسد خاکی پولیس کے اسپیشل اسکواڈ کے ہمراہ ان کے آبائی علاقے ریگی روانہ کیا گیا جہاں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی تدفین ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور تھانہ ریگی کی حدود نادرن بائی پاس کھٹری باچہ گل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محکمہ انسداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-15 باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ کی تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند کے علاقہ مینہ میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہید سی ٹی ڈی اہلکار کی شناخت سیپور سکنہ مینہ سے ہوئی ہے۔پولیس نے علاقے...
پشاور: تھانہ ریگی کی حدود نادرن بائی پاس کھٹری باچہ گل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اہلکا ثنااللہ شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے شہید اہلکار ثنااللہ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا...
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار سیپور سکنہ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ، فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند...
باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار سیپور سکنہ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ، فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند کے علاقہ مینہ میں سامنے آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید سی ٹی ڈی اہلکار کی شناخت سیپور سکنہ مینہ سے ہوئی ہے۔...