2026-07-24@13:51:17 GMT
تلاش کی گنتی: 1051
«اہلکار شہید»:
لوئر دیر: شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین خوارج ہلاک ہو گئے۔ شانگلہ پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پورن کے نواحی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع...
ڈی آئی خان (نیوز ڈیسک) دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 5 پولیس اہلکاروں کی سرکاری اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ شہدا کی نمازِ جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن میں ادا کی گئی، شہدا کے جسد خاکی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، نماز جنازہ میں عسکری، پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-13 پشاور/ ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں دہشت گردوں کے پولیس پرحملے‘ ایس ایچ او سمیت 5اہلکار شہید‘ ڈی ایس پی شدید زخمی ‘ پولیس کی جوابی کارروائی میں 3حملہ آور مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے...
ڈی آئی خان، دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز ڈیرہ اسماعیل خان(سب نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5اہلکار شہید ہو گئے۔ذرائع کے مطابق تھانہ پنیالہ کی حدود وانڈہ بڈھ میں...
ڈیرہ اسماعیل خان میں وانڈہ بڈھ میں دہشت گردوں نے دوران آپریشن پولیس پر فائرنگ کردی، جس سے ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ میں ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی آئی خان...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے جام شہادت نوش کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے ڈی آئی خان میں پولیس کارورائی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 4اہلکار شہید ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں وانڈہ بڈھ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کردیا تھا ،فائرنگ میں ڈی ایس پی سمیت 3اہلکار زخمی بھی ہوگئے ہیں۔شہید...
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ ہوا، جس میں ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید اور ڈی ایس پی حافظ عدنان سمیت 2 زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے کی سخت مذمت کی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے میہڑ میں 3 پولیس اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے اس واقعے میں ملوث مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دی جائے۔...
اپنے ایک بیان میں جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے امن و امان سے متعلق تمام دعوے ہوا ہو چکے ہیں، اب عام لوگوں کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار بھی جرائم پیشہ ٹولوں سے محفوظ نہیں رہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کو کم سزا دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جب کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جج صاحب امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار...
دادو میہڑ میں پولیس موبائل پر ڈاکؤوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز دادو میہڑ کے علاقے قاضی عارف میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی کے مطابق میہڑ فریدآباد لنک روڈ پر ملزمان ڈکیتی کی...
میہڑ: (نیوزڈیسک) اندرون سندھ کے علاقے دادو کی تحصیل میہڑ میں ڈکیتی واردات کے دوران مقابلے میں 3اہلکار شہید، 5 زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈاکوؤں کی جانب سے درگاہ شاہ گودڑیو کے میلے سے واپسی پر زائرین سے لوٹ مار کی جا رہی تھی اور قاضی عارف روڈ بلاک کر کے...
عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پشاور اور حیدرآباد میں دکانیں بند،اسلام آباد میںڈی چوک جانے والے راستے پر خار دار تاریں لگا کر پولیس اہلکاروںکو تعینات کردیا گیاجبکہ بٹ خیلہ اور پشاور میںدھاندلی کیخلاف ریلیاں ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد: ہڑتال کے موقع پر قاسم آباد کی دکانیں اورمارکیٹ بند نظرآرہی ہیں،پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلیے الرٹ کھڑے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
چمن(آئی این پی) چمن میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔واقعے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جبکہ پولیو ورکرز محفوظ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
روغانی (نیوزڈیسک) چمن میں یونین کونسل روغانی کےعلاقے میں انسداد پولیوٹیم پرحملہ،سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا تفصیلات کےمطابق پولیومہم کےدوران نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا،حملے کے نتیجے میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور ایک پولیس اہلکار موقع پر شہید ہوگیا،ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کے مطابق پولیو ٹیم انسداد...
صدر ٹرمپ کی عالمی انصاف کے خلاف مہم: اقوام متحدہ اور عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر دہشتگردی والی پابندیاں عائد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے عالمی انصاف کے اداروں کے خلاف ایک غیر معمولی اور سخت مہم کے تحت اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق خصوصی نمائندہ فرانچیسکا البانیز اور عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر ایسی پابندیاں عائد کیں جو عام طور پر دہشتگردوں، منشیات فروشوں اور...
چمن کے علاقے یونین کونسل روغانی 3 میں پولیو مہم کے دوران نامعلوم دہشتگردوں کے حملے میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا، جبکہ پولیو ٹیم محفوظ رہی۔ یہ بھی پڑھیں:شیطان نہیں ہوں، پاکستان اور انڈیا میں پولیو مہم کو فنڈز دیے تھے، جیفری ایپسٹین کا انٹرویو میں...
ویب ڈیسک :چمن میں یونین کونسل روغانی کےعلاقے میں انسداد پولیوٹیم پرحملے میں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کے مطابق پولیو ٹیم انسداد پولیو مہم میں مصروف تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار نظام الدین موقع...
—فائل فوٹو چمن میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔ خیبر: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہیدخیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ...
سری نگر:(ویب ڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع ادھم پور میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور اور پیرا سپیشل فورسز اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقےمجالتا میں محاصرے...
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے تشدد کی شدید مذمت کی اور کہا کہ عوامی املاک اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس حکام کے مطابق مظاہرین نے احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا، جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے، پولیس...
’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم
کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار شہزاد خان کی 10 سالہ بیٹی کا کہنا ہے کہ وہ بڑی ہو کر پولیس میں جائیں گی اور دہشتگردوں سے اپنے بابا کا بدلہ لیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: دہشتگردی کے واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ حکام کی شرکت سریاب روڈ پر...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دہشت گرد حملوں میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر نے زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کو...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشتگردوں کو جہنم واصل کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ، کور کمانڈر بلوچستان ، صوبائی وزراء،...
کوئٹہ میں شہید 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی اور وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔ شہداء کے لواحقین سے ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ شہداء کے...
کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے بلوچستان پولیس کے بہادر اسپوتوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی اور آئی جی پولیس بلوچستان سمیت دیگر...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کور ہیڈ کواٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے...
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے موبائل پولیس پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس حکام نے بتایاکہ...
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر) گذشتہ رات بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بزدلانہ حملے کیے، تاہم سیکورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں کی بدولت یہ تمام حملے ناکام بنا دیے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق اب تک ان حملوں میں...
کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے کراچی زون نے سندھ پولیس سے168 اہلکارڈیپوٹیشن پر مانگ لیے ایف آئی اے کو فیلڈ آپریشنز کیلئے افرادی قوت کی شدید کمی اور مسائل پر قابو پانے کیلئے ایف آئی اے کراچی زون نے خط لکھ کر سندھ پولیس سے 168 اہلکار مانگ لیے ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے...
تحریری حکمنامہ کے مطابق گاڑی درخواست گزار کے نام پر رجسٹرڈ ہے جو کہ ملزم کی دادی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والی گاڑی کی مالکن کو سپرداری پر حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے فیصلہ سنایا، خاتون نے...
امریکا کی ریاست مینیسوٹا میں امیگریشن چھاپوں کے دوران بڑھتی کشیدگی اور حالیہ ہلاکتوں کے بعد امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) نے اپنے اہلکاروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت انہیں کارروائی کے دوران مظاہرین یا مشتعل افراد سے بات چیت سے گریز کرنے اور صرف فوجداری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کے واقعے پر مقتول کو ہی اس کی موت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ صدر ٹرمپ نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالات کشیدہ تھے اور اس دوران اسلحہ رکھنے کا فیصلہ...
فتنہ الخوارج سے وابستہ گروہ نے کرک کے علاقے بانڈا داؤد شاہ میں ایک تباہ کن دھماکا کیا، جس میں نہ صرف نائب کمشنر لکھی مروت حمید اللہ خٹک کے ہُجرہ کو نشانہ بنایا گیا بلکہ قریب ہی موجود پیٹرول پمپ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ یہ حملہ علاقے میں خوف اور انتشار پھیلانے کی...
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔ یہ خط رائٹرز نے دیکھا اور پڑھا ہے۔ جس میں 40 ہزار سے زائد...